عالمی سپورٹس کی 22 عہد ساز حجابی خواتین

مسلمان حجابی کھلاڑیوں پر 2007 تک پا بندی تھی کہ وہ اسلامی لباس اور حجاب پہن کر سپورٹس میں حصہ نہیں لے سکتیں۔ اس کے پیش نظر ایسی خواتین کی سلامتی تھی۔ مسلمان خواتین کے بارے میں عام طور پر یہ غلط تاثر پایا جاتا کہ وہ تابعدار اور کمزور ہوتی ہیں۔ ان کی دینی تعلیم یہ ہے کہ اپنے جسم اور بالوں کو ڈھانپ کر رکھیں۔ اس مضمون میں آپ ایسی جرات مند خواتین کے بارہ میں پڑ ہیں

Read more

مسلمان کینیڈا کب اور کیوں آئے؟

کینیڈا میں مسلمانوں کی آمد اخیر انیسویں صدی سے شروع ہوتی ہے۔ شروع میں امیگرنٹس سلطنت عثمانیہ، لبنان اور ساؤتھ ایشیا سے آئے تھے۔ یہ امیگرنٹس اونٹاریو اور البرٹا کے صوبوں میں آ کر آباد ہوئے، اور کچھ لوگ بعد میں کیوبک میں۔ 1871 میں جو مردم شماری ہوئی تھی اس کے مطابق 13 مسلمان تھے جو 1931 میں بڑھ کر 645 ہو گئے۔ یہ لوگ لبنان، البانیہ، شام، یوگوسلاویہ اور ترکی سے آئے تھے۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد

Read more

ڈاکٹر عبدالسلام کا ادبی ذوق

پاکستان کے واحد نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام ( 1926۔ 1996 ) ادیب بھی تھے اور چوٹی کے سائنسدان بھی۔ ادیب پہلے تھے سائنسدان بعد میں بنے۔ ادب ان کے ڈی این اے میں تھا جس کو پروان ان کے مشفق والد اور بے لوث اساتذہ کی تربیت نے چڑھایا تھا۔ ایک اخباری نمائندے نے ان سے سوال کیا عموماً خیال کیا جاتا ہے کہ سائنسدان خشک مزاج لوگ ہوتے ہیں؟ اس کے جواب ڈاکٹر سلام نے کہا یہ

Read more

ڈاکٹر عبدالسلام کی وجد آفریں زندگی کے 29 خرد افروز واقعات

عالم اسلام کے پہلے نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام ( 1926۔ 1996 ) نے ہر پہلو سے بڑی کامیاب و کامران زندگی گزاری۔ راقم ان خوش نصیب انسانوں میں سے ہے جس نے آپ جیسے قد آور طبیعات دان سے 1982 میں وسکانسن ریاست کے شہر میڈیسن میں لمبی پر مغز ملاقات کی تھی۔ وہاں آپ نوبل انعام ملنے کے بعد یونیورسٹی میں لیکچر دینے کے لئے تشریف لائے تھے۔ اس ملاقات کا حال راقم کی کتاب ”ڈاکٹر عبدالسلام،

Read more

انیسویں صدی کے یورپ کے اردو سفرناموں پر سرسری نظر

سفر وسیلہ ظفر ہوتا ہے۔ سفر کی کئی اقسام ہیں جیسے تعلیمی سفر تعلیم کے لئے، تبلیغی سفر، تجارتی سفر، سیاسی سفر (یورپ میں ریفیوجی بننا) ، شاہی سفر بادشاہ یا حکمراں کا، جنگی سفر، مہماتی سفر ایڈونچرز کرہ شمالی جانا ماؤنٹ ایورسٹ، تصوراتی سفر چاند یا مریخ پر جانا، ہجرت کا سفر کسی دوسرے ملک چلے جانا، مذہبی سفر حج بیت اللہ یا در گاہ، سفیروں کے سفارتی سفر، ادبی سفر مشاعرے یا لیکچرز، تفریحی سفر۔ سر سید نے

Read more

سید راس مسعود بحیثیت ماہر تعلیم

سید راس مسعود (1889-1937) سر سید احمد خان کے خاندان کے گل سرسبد تھے۔ وہ مشہور ماہر قانون جسٹس سید محمود ( 1850۔ 1903 ) کے اکلوتے بیٹے اور مصلح قوم، فلاسفر، ماہر تعلیم سر سید احمد خاں (1817۔ 1898 ) کے پوتے تھے۔ ان کی شہرت کی وجہ بحیثیت ایک ماہر تعلیم کے ہے۔ ان کے نام کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ الہ آباد ہائی کورٹ میں جسٹس محمود کے ایک قریبی گہرے وکیل دوست کا نام راس

Read more

بھوپال کی والی ریاست نواب شاہ جہاں بیگم کے قومی و علمی کارنامے

نواب شاہ جہاں بیگم کے قومی و علمی کارنامے 1838 تا 1901 بھوپال ہندوستان میں خود مختار ریاست بھوپال کا دارالخلافہ ہوتا تھا۔ اس کو جھیلوں کا شہر بھی کہا جاتا کیونکہ یہاں بہت سی قدرتی اور انسان کی بنائی جھیلیں پائی جاتی ہیں۔ برطانوی دور میں اس کا فرمانروا نواب آف بھوپال ہوتا تھا۔ یہاں بدھ مذہب کے عروج و زوال کے نقوش پائے جاتے ہیں۔ ایک قدیم خانقاہ ہے جس کی تاریخ 250 ق م سے شروع ہوتی

Read more

سعودی عرب: ماہ رمضان میں نئی پابندیاں

اخباری اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں ماہ رمضان میں چند نئے قواعد و ضوابط کا اعلان کیا گیا ہے جن کے مطابق نماز براڈ کاسٹ نہیں کی جا سکتی نیز افطار مساجد میں نہیں کیا جا سکتا۔ اس کا اعلان سعودی اسلامک افئیرز منسٹری نے کیا ہے جس کی وجہ سے کچھ مسلمانوں نے اپنی خفگی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس نئی پالیسی کی وجہ سے گویا کوشش کی جا رہی ہے کہ اسلام

Read more

سرن جنیوا میں کائنات کے خاتمے کا راز جاننے کا منصوبہ

جینیوا میں واقع یورپین سینٹر فار نیو کلیئر ریسرچ (سرن) میں عنقریب تعمیر ہونے والے ایٹم سمیشر سے پتہ لگایا جا سکے گا کہ ہماری دنیا کیسے ختم ہوگی۔ نیز اس کی تعمیر سے یہ بھی پتہ لگا یا جا سکے گا کہ ہگز بوسان کی اصلی نوعیت کیا ہے۔ اس کا اعلان فروری 2024 کے شروع میں دنیا کی سب سے ممتاز ریسرچ لیبارٹری کی طرف سے کیا گیا ہے ۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا پارٹیکل ایکسل

Read more

تاریخ عالم کے نرالے اور دلچسپ واقعات

انقلاب روس کے محض ایک سال بعد لینن کو قتل کرنے کی کوشش 1918 میں کی گئی۔ ملک میں اس وقت سول وار سے دوچار تھا۔ ہوا یہ کہ وہ ماسکو میں ایک فیکٹری میں تقریر کرنے کے بعد جا رہا تھا کہ ایک عورت فانیا کاپلان Kaplan جو فوڈ شارٹیجز کی شکایت کر رہی تھی اس نے لینن پر تین گولیاں فائر کر دیں جو اس کی گردن، کندھے اور سینے پر لگیں مگر خوش قسمتی سے وہ پھر

Read more

جنیوا کے تحقیقاتی مرکز سرن میں ڈاکٹر عبد السلام کی تھیوری کے تجرباتی ثبوت کا یادگاری سمپوزیم

جنیوا کے تحقیقاتی مرکز سرن میں ایک 30 اکتوبر 2023 کو یادگاری سمپوزیم منعقد ہوا۔ اس کا مرکزی موضوع ڈاکٹر عبد السلام کی الیکٹرو ویک تھیوری کے وہ تجرباتی ثبوت تھے جو آج سے پچاس سال قبل ملے تھے۔ ان دریافتوں کی پیش گوئی تین سائنسدانوں شیلڈن گلاشو، سٹیون وائن برگ اور ڈاکٹر عبد السلام نے برق مقناطیسی اور کمزور نیوکلیائی قوتوں کو یکجا کرنے والی تھیوری میں کی تھی۔ کائنات میں چار بنیادی قوتیں پائی جاتی ہیں یعنی گریوٹی،

Read more

سائنسی ایجادات کے اتفاقیہ سنگ میل

سٹیتھو سکوپ سٹیھتو سکوپ کی ایجاد 1816 میں ہوئی تھی اور اس کا موجد رینی لانیک (René Laennec) تھا کیونکہ اس کی مریض نوجوان، خاتون اور قدرے فربہ جسم تھی۔ لانیک کو شبہ تھا کہ خاتون کو دل کا عارضہ ہے۔ اس لئے اس کو برا لگا کہ وہ معمول کے مطابق اس کا معائنہ کرے یعنی اپنے کان کو عورت کے دل کے پاس لے جا کر اس کی دھڑکن سنے۔ اس کے متبادل کے طور پر اس نے

Read more

اسرائیل میں ہونے والی چند نافع الناس ایجادات

ٹیکنا لوجی اور انوویشن کی دنیا میں اسرائیل کی حیثیت بادشاہ کی ہے۔ دنیا میں ہائی ٹیک سٹارٹ اپ سب سے زیادہ اس ملک میں پائے جاتے ہیں۔ اور جہاں تک وینچر کیپٹل فنڈز کا تعلق ہے، امریکہ کے بعد یہ دوسرے نمبر پر ہے۔ یہ ملک جس کی عمر صرف 76 سال ہے اور جس کی آبادی نو ملین ہے، یہ بڑے اعزاز کی بات ہے۔ جس طرح نوبل انعام سب سے زیادہ یہودیوں نے حاصل کیے اسی طرح

Read more

ادیبوں کے لطائف ( 2 )۔

دلی کے ایک مشاعرے میں حفیظ جالندھری اپنی غزل سنا رہے تھے کہ فراق گورکھپوری نے بلند آواز سے کہنا شروع کیا: حفیظ پیارے کیا گلا پا یا ہے۔ یا ر میرا سارا کلام لے لو مگر اپنی آواز مجھے دے دو۔ حفیظ فوراً شعر ادھورا چھوڑ کر بولے : فراق صاحب میں آپ کا نیاز مند ہوں۔ میری آواز تو کیا آپ مجھے بھی لے لیں۔ لیکن خدا کے لئے مجھے اپنا کلام نہ دیجئے۔ مو لانا عبد المجید

Read more

دوبئی کی محیر العقول عمارتوں کے بعد اب عظیم الشان نئی لائبریری

جہاں دوبئی اپنی بلند و بالا فلک بوس عمارات، برج خلیفہ ٹاور، فائیو سٹار ہو ٹلوں جیسے برج العرب، تین سو میل لمبے ساحل سمندر، دنیا کی سب سے بڑی اور مہنگی شاپنگ دو بئی مال، نائٹ کلبوں، 6,600 روشنیوں والا دوبئی فاؤنٹین، اور دولت کی فراوانی کے لئے چار دانگ عالم میں مشہور ہے وہاں اب ایک اور حیر؂ت انگیز چیز کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس تعمیراتی عجوبے کا نام محمد بن رشید لائبریری ہے۔ دوبئی کے علاقے

Read more

نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر عبد السلام کی من موہنی باتیں

(ڈاکٹر سلام نے کہا) میں ایک بار پلاننگ کمشن پاکستان کے سابق چئیر مین سے ملنے گیا اور سائنسدانوں کو پیش رہائش کے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے ان سے درخواست کی کہ وہ ان مسائل کو دور کریں۔ انہوں نے جواب دیا کراچی کی نصف آبادی فٹ پاتھ پر سوتی ہے وہ بھی وہاں سو جائیں۔ ایک اور موقع پر میں نے ان سے کہا کہ وہ انڈسٹریز لگانے کے معاملے میں جن میں سائنسی علم استعمال ہوتا ہے

Read more

ادیبوں کے لطائف

جاوید اختر اور شبانہ اعظمی سے ٹیلی ویژن پر انٹرویو چل رہا تھا۔ اینکر نے شبانہ سے سوال کیا کہ کیا جاوید اختر جیسی شاعری کرتے ہیں یہ تو بڑے رومانٹک ہوں گے؟ شبانہ نے جواب دیا رومانس تو انہیں چھو کر بھی نہیں گزرا ہے۔ اینکر نے جاوید کی طرف دیکھا تو بولے جو لوگ سرکس میں کام کرتے ہیں وہ اپنے گھر میں تھوڑا لٹکے ہوئے ملتے ہیں۔ ضمیر جعفری نے بشریٰ رحمن کے بارے میں لکھا: اس

Read more

نیوٹن اور آئن سٹائین۔ ایک موازنہ

نیوٹن اور آئن سٹائن کی زندگیوں میں 237 سال کا عرصہ حائل ہے۔ نیوٹن کا باپ اس کی پیدائش سے قبل عدم آباد کو سدھار گیا تھا۔ اس کی ولادت انگلستان میں ہوئی۔ اس کی والدہ نے نے اس کو دادی کی نگہداشت میں دے دیا۔ اس کو بچپن سے ہی ہاتھ سے چیزیں بنانے اور کام کرنے کا فطری شوق تھا۔ موسیقی سے اس کو زیادہ دلچسپی نہ تھی۔ جرمنی میں آئن سٹائین کی پرورش ایک اچھے با اخلاق

Read more

دنیا کی چند ارب پتی دلربا مسلمان خواتین

شیخا موزہ بنت ناصر اس مسلمان خاتون کی نیٹ ورتھ 15 بلین ڈالر ہے۔ یہ قطر کے سابق حکمراں شیخ حماد بن خلیفہ الثانی کی تین بیویوں میں سے دوسری ہے۔ موزہ بن ناصر کی ولادت 9 اگست 1959 کو ہوئی تھی۔ قطر یونیورسٹی سے اس نے 1986 میں سوشیالوجی میں ڈگری حاصل کی۔ ورجینیا کامن ویلتھ یونیورسٹی نے اس کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری 2003 میں عطا کی تھی۔ پھر اس کے بعد برطانیہ اور امریکہ کی دیگر یونیورسٹیوں

Read more

یونان میں دس روز

پچھلے مہینے مئی 2022 راقم کو یونان کی سیر و سیاحت کا موقعہ نصیب ہوا۔ ہمارے دس روز یونان کی راجدھانی ایتھنز میں ہی گزرے۔ ٹورنٹو سے ائر کینیڈا کی ایتھنز تک فلائٹ ساڑھے نو گھنٹے کی تھی۔ یہ سفر اس لحاظ سے مشکل اور تکلیف دہ تھا کہ سفر شام کے وقت شروع ہوا اور ساری رات جہاز کی سیٹ میں بیٹھ کر گزارنا پڑا۔ اگرچہ جہاز 777 اور بہت بڑا تھا جس میں پانچ سو سے زیادہ لوگ

Read more

پاکستان کی 17 مایہ ناز خواتین

1۔ عائشہ ملک ملک کی تاریخ میں یہ واقعہ سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جب عائشہ ملک کا سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کے طور پر جنوری 2022 میں حلف لیا گیا۔ ایک اور چیز جس کی وجہ سے جج عائشہ ملک کا اعزاز حاصل ہے جب انہوں نے جنوری میں عورتوں کے لئے two finder virginity test کو غیر قانونی قرار دیا تھا جو جنسی جرائم کے دوران ریپ ہوئی خواتین پر کیا جاتا تھا۔ اس تقرری

Read more

نارتھ پول میں پہلی مسجد

کینیڈا کی شمالی ترین خطہ زمین نوناوٹ جہاں سال میں تیس دن رات نہیں ہوتی، اور 56 دن سورج لگا تار چمکتا رہتا ہے وہاں حقیقت میں کرہ ارض کے کنارے پر ایک مسجد بھی تعمیر ہو چکی ہے جو آرکٹک سرکل کے اندر واقع ہے۔ قطب شمالی (نارتھ پول) محور زمین کا بعید ترین شمالی نقطہ ہے۔ یہ آرکٹک اوشین کے اندر واقع ہے۔ کینیڈا کے دس صوبے اور تین علاقے ہیں۔ ان علاقوں میں سے ایک کا نام

Read more

امریکہ میں مسلمانوں کا روز افزوں اثر و رسوخ

امریکہ کی وفاقی حکومت میں جون 2021 میں ایک مسلمان زاہد قریشی کو فیڈرل جج مقرر کیا گیا ہے۔ جج زاہد کی ولادت پاکستانی والدین کے یہاں نیویارک سٹی میں ہوئی تھی۔ وہ دو دفعہ عراق میں پراسیکیوٹر کے طور پر متعین رہ چکا ہے جہاں اس کو کیپٹن کا عہدہ دیا گیا تھا۔ اسی طرح فیڈرل ٹریڈ کمیشن کا چئیرمین لینا خاں (Leena Khan) کو مقرر کیا گیا ہے۔ لینا خاں کی ولادت لندن میں پاکستانی والدین کے یہاں

Read more

انسان اور جوتے

جو ان کو تاڑتا ہے سو ہے وہ بھی آدمی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جوتوں کا مقصد پیروں کی حفاظت ہے مگر مرور زمانہ سے ان کو فیشن کا درجہ حاصل ہو گیا ہے۔ بلکہ اس دور میں جوتے اپنی قیمتوں کی وجہ سے اس لائق ہو گئے ہیں کہ بجائے ان کو پہننے کے ان کو سر پر رکھا جائے۔ کسی زمانے میں جوتے انسانی پیروں کی حفاظت پر معمور ہوتے تھے مگر اب تو زمانہ بدل گیا

Read more

ایجادات جن کی ایجاد اتفاقیہ ہوئی

کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے مگر اس مضمون کو پڑھنے سے قارئین کو اندازہ ہو گا کہ دراصل ایجاد ضرورت کی ماں ہوتی ہے۔ یعنی ایک دفعہ ایجاد ہو گئی اور پھر اس کی ضرورت کا احساس انسان کو ہوا۔ اس کی تازہ مثال موبائل فون ہے۔ اس وقت دنیا کی آبادی سات بلین ہے اور شاید اس وقت پانچ بلین فون استعمال ہو رہے ہیں۔ جس کو دیکھو اس کے ہاتھ میں موبائل فون ہے۔ یعنی

Read more

مسلمان برطانیہ کب آئے؟

صلیبی جنگوں ( 1095۔ 1271 ) کے دوران برطانیہ میں کوئی مسلمان آباد نہیں تھے۔ بلکہ یورپ سے جو سپاہی فلسطین لڑنے گئے ان میں سے چند ایک مسلمان ہو گئے۔ جیسے Robert of St۔ Albans (d 1187 ) جس نے سلطان صلاح الدین کی صلیبیوں کے خلاف اسلامی فوج کی ہتین کی جنگ، نیز یروشلم کی فتح میں قیادت کی تھی۔ رابرٹ کی شادی سلطان صلاح الدین کی بھتیجی سے ہوئی تھی مگر کچھ عرصہ بعد یروشلم میں اس

Read more

کیا فرانس کا نیا قانون ریڈیکل اسلام ختم کر سکے گا؟

فرانس کی سیاست میں کوئی اور مسئلہ اس قدر شدید ردعمل پیدا نہیں کرتا جتنا کہ مسلمان عورتوں کا برقعہ اور حجاب پہننا کرتا ہے۔ یورپ کے تمام ممالک میں سے فرانس واحد ملک ہے جہاں اپنے مذہب اور مذہبی نشانوں کے پبلک میں اظہار کے خلاف قوانین پائے جاتے ہیں۔ لڑکیوں کے سکولوں میں حجاب پہننے پر پابند ی ہے جبکہ پبلک میں برقعہ پہننا یا پورا چہرہ چھپانا 2010 سے غیر قانونی قرار دیا جا چکا ہے۔ ملک

Read more

عالم اسلام کی 25 بااثر اور انسپائرنگ خواتین

بی بی سی نے نومبر 2020 میں جو انسپائرنگ اور انفلوئینشل 100 خواتین کی عالمی فہرست جاری کی ہے ،  اس میں بیس ممالک کی 25 مسلمان خواتین بھی شامل ہیں۔ اس سال کی فہرست میں ہالی ووڈ کی ایکٹریس اور کلائمیٹ ایکٹوسٹ جین فانڈا اور ثنا میرین شامل ہیں۔ 35 سالہ ثنا میرین فن لینڈ کی وزیر اعظم ہیں۔ Unsung Hero کے عنوان کے تحت جگہ خالی رکھی گئی ہے اور لکھا گیا ہے کہ یہ ان لوگوں کی

Read more

ابراہم لنکن اور جوزف بائیڈن کا مشکلات بھرا سفر

امریکہ کے 16 ویں صدر ابراھام لنکن ( 1809۔ 65 ) اور 46 ویں صدر میں بعض مماثلتیں پائی جاتی ہیں۔ ابراھام لنکن کو زندگی میں جن صدموں، ناکامیوں اور تلخیوں سے دوچار ہو نا پڑا اس کی مختصر روداد یہاں پیش کی جاتی ہے۔ ابراھام لنکن کی پیدائش غریب والدین کے یہاں لاگ کیبن میں ہوئی تھی۔ لنکن جب صرف نو سال کا تھا تو اس کی والدہ نینسی راہی ملک عدم ہو گئی۔ جب وہ انیس سال کا

Read more

دیوانی اور فوجداری مقدمات سیٹزن ٹرمپ کے منتظر ہیں

اس وقت امریکہ میں موجودہ صدر مملکت ڈانلڈ ٹرمپ 3 نومبر کو ہونے والے انتخابات میں شکست سے دوچار ہونے کے بعد سوگ منا رہے ہیں۔ رنج و ملال یونیورسل چیز ہے۔ زندگی میں ہرانسان رنج و ملال سے ہم رکاب ہوتا ہے۔ جیسے کسی پیارے کی اچانک وفات، ملازمت کا ختم ہوجانا، یا پھر آپسی تعلقات کا طلاق پر منتج ہونا۔ ایسی صورت میں شاید انسان رونا شروع کردے، یا غصے میں آپے سے باہر ہو جائے، یا خود

Read more

اگر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس خالی نہ کیا تو؟

امریکہ میں اس وقت یہ موضوع زیر بحث ہے کہ اگر 3 نومبر کو صدر ٹرمپ الیکشن ہار گئے تو کیا وہ اپنی شکست تسلیم کر کے وائٹ ہاؤس کو چپ چاپ امن کے ساتھ 20 جنوری 2021 کوخالی کر دیں گے۔ ؟ اس ضمن میں بہت سارے منظر نامے پیش کیے جا رہے ہیں۔ ممکن ہے ووٹنگ ختم ہونے کے ساتھ وہ اپنے آپ کو جیتا ہوا امیدوار قرار دے دیں اگر چہ فائنل کاؤنٹ میں کچھ روز اور

Read more

گیلیلیو ۔۔۔ مذہبی احتساب کے کٹہرے میں

سترہویں صدی میں جب یورپ میں عیسائیت کا غلبہ زوروں پر تھا۔ دو سائنسدانوں کو پاپائے روم کے حکم پر اس وجہ سے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر نا پڑیں کیونکہ وہ مقدس بائیبل کے اس نظرے سے متفق نہ تھے کہ زمین کا ئنات کا مرکز ہے۔ ذرا چشم تصور کے سامنے روم شہر کا نقشہ لائیں جب 17 فروری 1600 کو ایک سائنسداں (سابقہ کیتھولک پادری) کو پبلک اسکوائر Campo de ’Fiori میں بر ہنہ جسم

Read more

امریکہ کے ویسٹ کوسٹ پر جنگلات میں آگ اورتباہی

امریکہ کے مغربی ساحل کی تین ریاستوں کیلی فورنیا، اوریگن اور واشنگٹن میں اس وقت جنگلات میں آگ کی وجہ سے 5 ملین ایکڑز نذر آتش ہو چکا ہے، ہزاروں مکان خاکستر ہوچکے ہیں، سینکڑوں بزنس تباہ ہو چکے ہیں، لوگ موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق اب تک 35 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، جن میں سے 19 کیلی فورنیا میں موت کے نذر ہوئے ہیں۔ درختوں کے جل جانے سے جو

Read more

برطانیہ میں اسلامی شادیوں کی رجسٹریشن میں تردد کیوں؟

برطانیہ میں اس وقت 60 فی صد سے زیادہ مسلمان عورتیں اسلامی شادی (نکاح) کے مطابق رہ رہی ہیں اور ان کی کوئی سول میرج رجسٹر نہیں ہوئی ہے۔ یوں مسلمان بیویاں لا علم رہتی ہیں کہ ان کو بھی وہ ازدواجی حقوق حاصل ہیں جو سوسائٹی میں دوسری عورتوں کو حاصل ہیں۔

برطانوی گورنمنٹ کی طرف سے کوئی فیصلہ کن قدم نہ اٹھائے جانے پر ہزاروں مسلمان عورتیں ایسی شادیوں میں محبوس ہیں جن کو اسلامی طلاق کے نتیجہ میں جا ئیداد میں حصہ اور نان نفقہ کے لئے کوئی مداوا نہیں ملتا بلکہ بعض صورتوں میں تو ایسی عورتوں کو اپنے بچوں سے بھی الگ کر دیا جاتا ہے۔ مغربی ممالک میں عورت کو طلاق کی صورت میں جائیداد میں پچاس فی صد ملتا ہے۔ چونکہ ایسی اسلامی شادیوں کے خلاف کوئی قدغن نہیں ہے اس لئے بعض مرد متعدد بیویاں رکھے ہوئے ہیں کیونکہ بائیگیمی (دو زوجیت) کا قانون ایسی غیر رجسٹرڈ شدہ شادیوں پر لاگو نہیں ہوتا ہے۔ برطانوی دو زوجیت کا قانون Matrimonial Causes Act 1973 کے ما تحت ایک جرم ہے جس کی سزا سات سال قید ہے۔

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ بچپن سے ذہنی مسائل کا شکار ہے

صدر امریکہ ڈانلڈ ٹرمپ کے بھائی فریڈ کی 55 سالہ بیٹی میری ٹرمپ کا درج ذیل انٹرویو جرمنی کے مؤقر رسالہ ڈر سپیگل Der Spiegel میں 31 جولائی 2020 کو شائع ہوا ہے۔ فریڈ ٹرمپ جونئیر کی وفات 1981 میں ہوئی تھی۔ میری ٹرمپ کی کتاب Too much and Never Enoughجو حال ہی میں شائع ہوئی تھی اس کی پہلے روز دس لاکھ کاپیاں فروخت ہوئیں جس نے تمام ریکارڈ توڑدئے تھے۔ ڈر سپیگل : آپ نے لکھا ہے کہ

Read more

صدر ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب لاکھوں میں فروخت

امریکہ کے صدر ڈانلڈ ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ کی تازہ کتاب جس کی رونمائی 14 جولائی کو ہوئی تھی پہلے روز ہی اس کتاب کی نو لاکھ پچاس ہزار کتابیں فروخت ہوئی ہیں۔ یوں اس کتاب نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ فروخت میں وہ کتابیں شامل ہیں جن کے آرڈرز اشاعت سے قابل آئے، ای بکس اور آڈیو بکس شامل ہیں۔ کتاب کے پبلشر سائمن اینڈ شوسٹرنے یہ اعداد جاری کیے ہیں۔ میری ٹرمپ عمر 55 کلینکل

Read more

صدر ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی ساڑھے نو لاکھ کاپیاں ایک دن میں فروخت

امریکہ کے صدر ڈانلڈ ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ کی تازہ کتاب جس کی رونمائی 14 جولائی کو ہوئی تھی پہلے روز ہی اس کتاب کی نو لاکھ پچاس ہزار کتابیں فروخت ہوئی ہیں۔ یوں اس کتاب نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ فروخت میں وہ کتابیں شامل ہیں جن کے آرڈرز اشاعت سے قابل آئے، ای بکس اور آڈیو بکس شامل ہیں۔ کتاب کے پبلشر سائمن اینڈ شوسٹرنے یہ اعداد جاری کیے ہیں۔ میری ٹرمپ عمر 55 کلینکل

Read more

سال2019 کی ”سب سے پہلے“ ریکارڈ والی دس عورتیں ۔ ۔ ۔ ۔

دنیا کے تمام ممالک نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے اپنے ملک میں سال 2030 تک جنڈر ایکولٹی (مردوں عورتوں میں مساوات) قائم کرد یں گے۔ لیکن 2019 میں شائع ہونیوالے ایک انڈیکس کے مطابق ممالک کی اکثر یت نے اس مقصد کو حاصل کر نے کے لئے کچھ بھی نہیں کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے انٹر نیشنل لیبر ارگنائزیشن کے مطابق عورتوں کو بیس فی صد تنخواہ کم دی جاتی ہے۔ دنیا کی پارلیمنٹوں میں عورتیں

Read more

سعودی عرب عنقریب گلوبل سپورٹس کا مرکز ہوگا

اس مہینے 7 دسمبر 2019 کوسعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے باہرقدیم ترین شہر دیریا کے مقام پر کسٹم بلٹ با کسنگ ایرینا میں ابرطانوی شہری اینتھونی جا شوعاAnthony Joshua، اور میکسیکو کے اینڈی روئیز Andy Ruiz کے درمیان ہیوی ویٹ باکسنگ میچ ہؤا جس کو کلیش آف ڈونزClash of Dunes کا نام دیا گیا تھا۔ اینتھونی جا شوعا جو 2012 کا اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ہے اس نے یہ میچ پوائنٹس پر جیت لیا۔ اوپن ائر سٹیڈیم میں 20,000 شائیقین

Read more

جہلم سے بھا گا نوجوان پیرس میں ملین ائیر کیسے بن گیا

امجد عزیز فرانس کی دوسری سب سے بڑی آرگینک فوڈ کمپنی Bio Monde کا مالک ہے جس کے 200 سٹورزفرانس کے طول وعرض میں ہیں۔ ان سٹورز کی سالانہ آمدنی $ 400 ملین ہے۔ اس کے علاوہ وہ پیرس، دوبئی اور مراکش میں عالیشان مہنگے ترین ریستوران کا مالک ہے۔ اس کے ملازمین کی تعداد تین ہزار ہے۔ 1 مارچ 1983  میں امجد عزیز کو جعلی پا سپورٹ، چند پیسوں اور ٹوٹے دل کے ساتھ اسلام آباد سے استنبول جہاز

Read more

چائے چین سے چوری کر کے ہندوستان کیسے لائی گئی

چائے کی پیالی پر کتنے رشتے جوڑے جاتے ہیں، بزنس ڈیل کی جاتی ہیں، معاہدے کیے جاتے ہیں، ٹوٹے دل جوڑے جاتے ہیں، پرانی یادیں تازہ کی جاتی ہیں، مضامین لکھے جاتے ہیں، غزلیں لکھی جاتی ہیں، اور محفلیں بر پا کی جاتی ہیں۔ یہ سب چائے کے کرشمے ہیں۔ دنیا میں اس وقت پانی کے بعد چائے سب سے زیادہ پی جاتی ہے اگرچہ بعض ممالک میں چائے اور کافی میں زبردست مقابلہ پا یاجاتا ہے۔ مگر چونکہ سبز

Read more

انسانی جسم: دلچسپ حقائق اور تشکیلی نقائص

۔ انسانی کھال کے ایک اسکوئر انچ میں 19 ملین سیلز ہوتے، 60 بال 90، تیل کے غدود، 19 فٹ خون کی رگیں، 265 پسینے کے غدود، 19000 سینسری سیلز ہوتے ہیں۔ انسانی کھال کا وزن چھ پاؤنڈ ہوتا ہے۔ () ۔ دماغ کا نرم و گدازمادہ حرکت نہیں کرتا اگر چہ یہ خون کی 25 فی صد آکسیجن کو استعمال کرتا، یہ بڑہتا، نہ گھٹتا اور نہ سکڑتا ہے۔ () ۔ انسانی عمل تولید قمری وقت کی پابند ی

Read more

امریکی صدر ٹافٹ۔ جو کھڑے کھڑے سو جا تا تھا 

امریکہ کا ستا ئیسواں صدر ولیم ہاورڈ ٹافٹ (William H TAFT ( جو 1909۔ 1913 تک صدر کے عہدہ پر فا ئز رہا وہ کئی لحا ظ سے منفرد شخصیت کا مالک تھا۔ مثلاً اس کا وزن 335 پاؤنڈ تھا اس لحاظ سے وہ امر یکہ کا سب سے وزنی صدر تھا۔ جب اس نے زندگی کے چالیسویں ز ینے پر قدم رکھا اس وقت اس کا وزن 320 پاؤنڈ ہو چکا تھا۔ جب اس نے عنان حکومت سنبھالی اور وائٹ ہاؤس میں قیام کر نے لگا تو ایک روز نہانے کے بعد وہ باتھ ٹب میں اس قدر دھنس گیا کہ بہت چیخ و پکار کے بعد اس کے مدد گاروں نے اس کو بڑی مشکل سے باتھ ٹب سے نکا لا۔ ایک دفعہ ایسا بھی ہوا کہ وہ پانی سے بھرے باتھ ٹب میں داخل ہوا، تو اس نے یہ نہیں سوچا کہ میرے اندر جانے سے پانی اوپر بہہ کر نکل جا ئیگا۔ چنانچہ پانی باہر نکلا اور فرش گیلا ہوگیا بلکہ چھت سے نیچے کے فلور تک چلا گیا اور لوگ بھیگ گئے۔

Read more

امریکہ کو مسلمانوں نے کیا دیا؟

دسمبر 2015 ء کے شروع میں امریکی سیاست دان ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ اشتعال انگیز بیان دیا کہ امریکہ میں مسلمانوں کی آمد پروقتی طور پر پا بند ی لگا دی جانی چاہیے۔ پھر نومبر 2016 میں جب مسٹر ٹرمپ صدر امریکہ بن گئے توانہوں نے سات مسلمان ممالک شام، صومالیہ، عراق، ایران، لبیا، سوڈان، یمن، کے شہریوں کے امریکہ آنے پر پابندی لگا دی۔ انہی دنوں نے انہوں نے کہا تھا Islam Hates Us ان کے اس احمقانہ اقدام

Read more

اندلس کے 50 دانش وروں کا تذکرہ

سر زمین اندلس کی سیاسی تاریخ سے تو ہر کوئی واقف ہے مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ بغداد کی طرح سر زمین اندلس نے بھی بہت سے عالم اور دانش ور جنم دیے جن کے علمی اور فکر ی کام سے یوروپ میں جہالت کی گھٹا چھٹی اور علم کے نور سے یہ خطہ زمین منور ہؤا۔ اسلامی سپین میں جب مسلمانوں کا عروج تھا تو اس وقت یہاں کا دارلخلافہ قر طبہ ایک چمکتے ہوئے ہیرے کی

Read more

چند معروف ایجادات جن کا جنم حادثاتی طور پر ہوا

یہ بات 8 مئی 1886 کی ہے۔ امریکہ کی سول وار کو ختم ہوئے 21 سال گزر چکے تھے۔ امریکہ کی ریاست جارجیا کے دارالحکومت اٹلا نٹا میں ایک فارما سسٹ جان پیم برٹن Pemberton اپنے گھر کے عقب میں چند تجربات میں مصروف تھا۔ اس نے ایک بڑی کیتلی میں ایک مکسچر ڈالا ہوا تھا جس کو وہ کشتی کے چپو سے گھمارہا تھا۔ جب وہ تجربہ ختم کرچکا تو وہ اس وقت سردرد ختم کرنے، تھکاوٹ رفع کرنے اور اعصاب کو آرام دینے کی دوا تیار کر چکا تھا۔

پیم برٹن اس نئی نئی تیار کردہ دوائی کو جب مقامی فارمیسی میں فروخت کرنے کے لئے گیا تو اس نے جانے سے قبل اپنے نائب کو ہدایت کی کہ وہ اس شربت کو پانی میں ملا کر ٹھنڈا کرلے۔ اس کے واپس آنے کے بعد دونوں نے اس کو پیا تو واقعی یہ مزیدار تھا مگر اس کے نائب نے جب دوسرا گلاس پینے کے لئے تیار کیا تو غلطی سے اس نے شربت میں کاربونیٹڈ واٹر ڈال دیا۔ اب دونوں نے ارادہ کیا کہ وہ اس مشروب کو سافٹ ڈرنک کے طور پر فروخت کریں گے۔

Read more

مدرسے میں جنسی ہراسانی پر مزاحمت کرنے والی نصرت جہاں کی المناک موت

کچھ ہفتے قبل بنگلہ دیش کی 19 سالہ نصرت جہاں رفیع کو اسلامی مدرسہ کے ہیڈ ماسٹر کے خلاف جنسی ہراسانی کی شکایت درج کروانے پر مٹی کا تیل چھڑک کر جلا دیا گیا۔ اس کے جسم کا اسی فی صدی جل گیا اور پھر چار دن بعد 10 اپریل کو وہ موت کی ابدی نیند سو گئی۔ پولیس نے اب تک پندرہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

یہ 27 مارچ کا دن تھا جب اس کے مدرسہ کے ہیڈ ماسٹرسراج الدولہ نے نصرت جہاں کو اپنے دفتر میں بلایا۔ جب اس نے اس کے جسم کو نازیبا طریقے سے چھوا تو وہ وہاں سے بھاگ گئی اور پولیس سٹیشن میں جا کر رپورٹ درج کروادی۔ ویڈیو ٹیپ کی ہوئی تفتیشی رپورٹ میں اس نے اس واقعے کی تمام تفصیل بیان کی۔ 6، اپریل کو اس نے سکول میں امتحان دینا تھا اس لئے وہ اپنے بھائی کو حفاظت کے لئے ساتھ لے گئی۔ بھائی کو سکول میں داخل نہیں ہو نے دیا گیا مگر کسی نے نصرت جہاں کو کہا کہ اس کی دوست کو پیٹا جا رہا ہے اس لئے وہ چھت پر آجائے۔

Read more

عالمی کھیلوں میں حجابی کھلاڑیوں کا مستقبل

کیا مسلمان عورتوں کو حجاب پہن کر عالمی کھیلوں میں شمولیت کی اجازت ہونی چاہیے؟ بعض ایک اسلامی ممالک میں عورتوں کو کھیلوں کے مقابلے میں شامل ہونے کی اجازت نہیں ملتی جب تک انہوں نے اسلامی لباس زیب تن نہ کیا ہو۔ اور بعض اسلامی ممالک ایسے بھی ہیں جہاں اسلامی لباس پہننے پر کوئی پا بندی نہیں ہے۔ کیا حجابی عورتوں کو کھیلوں میں حصہ لینے میں کوئی ممانعت ہے یا ان پر کوئی پا بندی لاگو ہوتی

Read more

ہولی ووڈ میں جگمگانے والے پاکستانی ستارے

میشا شفیع میشا پا کستان کی مشہور ایکٹریس، ماڈل اور سنگر ہے۔ آپ کی والدہ صبا حمید پا کستان کی سب سے باعزت اداکارہ ہیں۔ میشا نے اپنے فلم کیرئر کا آغاز فلم دی ریلک ٹنٹ فنڈا منٹلسٹ سے 2012 میں شروع کیا تھاجس میں اس کا سپورٹنگ رول تھا۔ ہولی ووڈ کی یہ فلم پا کستان میں فلمائی گئی تھی اس لئے یو ں کہہ لیں کہ ہولی ووڈ پاکستان آگیا۔ عاطف اسلم پیدائش مارچ 1983۔ عاطف اسلم بالی

Read more

جرمنی میں مساجد پر ٹیکس کا مسئلہ

جرمنی میں کلیساؤں پر ٹیکس عائد کیا جاتا ہے جو با عمل پروٹیسٹنٹ اور کیتھولک پیروکاروں سے وصول کر کے حکومت کلیساؤں یا مذہبی اداروں کوان کے اخراجات کی ادائیگی کے لئے دے دیتی ہے۔ ایسا اس لئے کیا جا تا ہے کہ کلیساؤں کو باہر کے ممالک سے عطیات لینے والے پر مجبور نہ ہونا پڑے۔ یہ چرچ ٹیکسKirchensteuer یورپ کے دیگر ممالک آسٹریا، سویڈن، اٹلی میں بھی کلیساؤں کے انتظام و انصرام کے لئے لیا جاتا ہے۔ تمام

Read more

امریکی وکیل زینب احمد جس سے دہشت گرد دہشت کھاتے ہیں

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ امریکہ کے 2016 کے انتخابات میں روس کی مداخلت کے متعلق تحقیقات کرنے والے سپیشل کونسل رابرٹ میولر کی ٹیم میں شامل ایک پاکستانی وکیل بھی ہے جس کا نام زینب احمد ہے۔ زینب احمد اس ٹیم میں شامل ہونے سے پہلے ایسٹرن ڈسٹرکٹ آف نیویارک، کر یمینل ڈویژن میں اسسٹنٹ اٹارنی اور نیشنل سکیورٹی اینڈ سائبر کرایم سیکشن کی ڈپٹی چیف تھی۔ رابرٹ میولر کی ٹیم میں امریکہ کے 17 چوٹی کے وکیل شامل

Read more

لندن، لندستان کیوں بنتا جا رہا ہے

ایسے لگتا ہے جیسے برطانیہ قریب قریب اسلامی ملک بن گیا ہے۔ برطانیہ میں اس وقت 423 مساجد اور شریعہ عدالتیں کام کر رہی ہیں۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق مبلغ اسلام مولانا سید رضا رضوی کا کہنا ہے ایسا لگتا ہے لندن تمام اسلامی ممالک کو ملا کر بھی زیادہ اسلامی لگتا ہے۔ اسلامک شریعہ کونسل ایسی آرگنائزیشن ہے جو مسلمانوں کو مشورے اور تنازعات میں اسلامی شریعہ کے مطابق فیصلے دیتی ہے۔ کونسل زیادہ تر ایسے مقدمات کو

Read more

عورتوں پر ظلم ، ماضی اور حال

وجود زن سے ہے کائنات کا رنگ ؟کیا واقعی عورت : ایثار کا پیکر، وفا کی دیوی، کلیوں کا حسن، گلوں کی نگہت، پھولوں کی صبا حت، شبنم کی پا کیزگی، چاند کی نرم و سبک چاندنی، ستاروں کی چمک، حسین گلوں کی نزاکت، ان سب کو ملا کر عورت کا خمیر بنا اور پھر عورت زندگی کی بہار، ویرانوں کی رونق، کاشانوں کی زینت، اندھیرے دلوں کا اجالا، پریشان زیست کا سکون بنی، بڑی بڑی جا بر ہستیوں نے

Read more

عورتوں کی امامت والی مغربی مساجد کا بڑھتا ہوا رواج

مغربی ممالک میں مساجد میں عورتوں کو بیسمنٹ میں نماز کے لئے جگہ دی جاتی، نماز کی امامت سے ان کو ممانعت ہے، اور بعض مساجد میں تو ان کو فرنٹ ڈور سے اندر جانے کی اجازت بھی نہیں ہوتی۔ ان پابندیوں سے تنگ آ کراعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین نے یورپ کے متعدد شہروں(کوپن ہیگن، برلن) اور امریکہ (لاس اینجلس ) میں اپنی الگ مساجد بنا لی ہیں جہاں عورتیں ہی نماز میں امام ہوتیں، جبکہ مقتدی دونوں مرد اور

Read more