کوروناوائرس: مریض جن کی کووِڈ 19 جان نہیں چھوڑ رہا
ڈیوِڈ ہیرِس کی دنیا ایک کمرے تک محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ سات ہفتے قبل ان میں کووِڈ 19 کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوئی تھیں جو ان کے بقول شدید زکام کی سی تھیں۔ برطانوی شہر برِسٹل کے رہائشی 42 سالہ ماہرِ تعمیرات ڈیوِڈ نے اسی وقت خود کو اپنے گھر میں بیوی اور شیرخوار بیٹی سے الگ تھلگ کر لیا۔ تقریباً ہفتے بھر بعد انھوں نے بہتر محسوس کرنا شروع کر دیا، مگر دو ہفتے بعد حیران
Read more
































































































