آزاد ی ٔاظہارِ رائے بنام اسلام و مسلمان
مقدس شہر یروشلم کے مغربی حصہ میں ہولوکاسٹ میوزم کا دورہ کرنے کے بعد انتہائی شقی القلب شخص ہی اپنے آنسو روک پاتا ہے یا یہودیوں پر جرمن نازیوں کے ذریعے برپا ظلم و ستم کو صحیح ٹھہرا پائیگا۔ چند برس قبل میں نے اس میوزیم کا دورہ کیا۔ استقبالیہ کاونٹر کے پاس کانوں میں لگانے والی کمنٹری مشینیں فراہم کروانے کے بعد ہماری بھارتی نژاد اسرائیلی گائیڈنے اندر رہنمائی کرنے سے معذوری ظاہر کی اور مشورہ دیا کہ اس
Read more



































