رب العالمین کا رحمت للعالمینؐ
بعثت نبوت کو ابھی چھ سال ہوئے تھے اور ابھی مکہ کے گنے چنے افراد مسلمان ہوئے تھے۔ ابوجہل کعبہ کی حدود میں بیٹھا محمدﷺ کی شان میں گستاخانہ الفاظ بول رہا تھا۔ آپﷺ اس وقت کعبہ میں تنہا تھے اور ارد گرد کوئی نہیں تھا جو آپﷺ کی طرف سے ابوجہل کو روکے۔ ابوجہل حدیں پار کرتا جا رہا تھا۔ کسی کی باندی یہ منظر دیکھ رہی تھی اور محمدﷺ کا صبر دیکھ کر حیران ہو رہی تھی۔ برداشت
Read more



























