عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد: کون کس سے مل رہا ہے، دعوے اور ’دس کروڑ کی پیشکش‘ کا الزام

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کے سپیکر سے درخواست کی ہے کہ وہ تحریک عدم اعتماد کو ایوان میں لانے میں دیر نہ کریں کیونکہ ’ملک لمبے بحران کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے‘۔

Read more

عبدالعلیم خان کون ہیں اور جہانگیر ترین کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی حکومت کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہو سکتے ہیں؟

عبدالعلیم خان کون ہیں اور جہانگیر ترین کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی حکومت کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہو سکتے ہیں؟

Read more

انڈین طالبِ علم: فوجی بننے کی خواہش روس کے خلاف یوکرینی فوج میں لے گئی

خبر ہے کہ انڈیا کی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والا ایک طالب علم روس کے خلاف جنگ میں حصہ لینے کے لیے یوکرین کے نیم فوجی دستوں میں شامل ہو گیا ہے۔سائی نکیش کو انڈین فوج میں شامل ہونے کی شدید خواہش تھی

Read more

سنجے لیلا بھنسالی نے غصے میں فلم ’گنگوبائی‘ بنائی اور نتیجہ ۔۔۔

‘دیوداس’، ‘باجی راؤ مستانی’ اور ‘پدماوت’ جیسی بڑی فلمیں بنانے والے فلمساز و ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ‘گنگوبائی کاٹھیاواڑی’ کو شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

Read more

ایم کیو ایم سے ملاقات اور وزیر اعظم کا جارحانہ لہجہ: ’میرا پہلا ٹارگٹ آصف زرداری ہو گا‘

وزیر اعظم عمران خان نے بدھ کے روز کراچی میں اتحادی جماعت ایم کیو ایم سے ملاقات کے بعد گورنر ہاوس سندھ میں ایک خطاب کے دوران اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو اپنی خواہش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’میں بہت دیر سے دعا کر رہا تھا کہ یہ تحریک لائیں۔‘

Read more

ایم کیو ایم کے سیاسی اتحادوں کی تاریخ: ’حکومت میں جانے نہ جانے کے فیصلے اُوپر سے ہوتے‘

وزیر اعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا ہے اور حکومت بچانے کے لیے اتحادیوں کی اہمیت کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ ماضی میں تحریک عدم اعتماد، حکومت سازی یا سیاسی اتحاد کی حکومتوں میں ایم کیو ایم کے ‘آنے جانے’ کی وجہ سے اس جماعت اور اتحادیوں کی سیاست کیا رخ اختیار کرتی رہی۔

Read more

’تیری راہ میں‘: ‘ایمان کے کردار کو اگر ایک لفظ میں بیان کیا جائے تو وہ ہو گا برداشت‘

پاکستان مںی مقبول ہونے والے ڈرامے ’تیری راہ میں ‘ کے اداکار اسامہ خان اور زنیب بشیر اس پروجیکٹ کے متعلق کیا کہتے ہیں اور کیو انھیں اس کی کامیابی کی توقع تھی؟

Read more

جیجی حدید: امریکی ماڈل کا یوکرین اور فلسطین کے لیے رقم عطیہ کرنے کی خبر چھاپنے اور پھر فلسطین حذف کرنے پر ووگ پر تنقید

جہاں دنیا روس یوکرین تنازع پر خاصی منقسم دکھائی دیتی ہے وہیں ایک بین الاقوامی فیشن میگزین ووگ کو فیشن کی دنیا کی ایک عام سی خبر چھاپنے پر خاصی حزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Read more

چین: پہاڑ پر قدرت سے ہم آہنگ چاول کی انوکھی فصلیں

جنوب مغربی چین میں پہاڑوں پر تراشی گئی وسیع و عریض چاولوں کی فصل جسے ہونگے ہانی رائس ٹیرسز کہا جاتا ہے 160 مربع کلومیٹر سے زیادہ رقبے پر پھیلے ہوئی ہے اور اس نے کرہ ارض پر شاندار ترین مناظر میں سے ایک سحر انگیز منظر تخلیق کیا ہے۔

Read more

دفتری رومانس: کام کی جگہ یا دفتر میں محبت کیوں ہو جاتی ہے؟

فروری 2022 میں امریکی سوسائٹی برائے ہیومن ریسورس مینیجمنٹ (یو ایس ایچ آر ایم) کے ڈیٹا میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی وبا کے دوران کام گھر سے کرنے کے دوران دفتری رومانس بھی بڑھا ہے۔

Read more

یوکرین، روس تنازع: دنیا بھر کے ممالک کا روس کے تیل اور گیس پر کتنا انحصار ہے؟

روس امریکہ اور سعودی عرب کے بعد دنیا میں تیل برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہے تاہم گذشتہ روز امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین نے روسی تیل کی درآمدات پر پابندی عائد کرنے کے اعلانات کیے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ اگر روسی تیل اور گیس مغربی ممالک میں آنا بند ہو گئی تو کیا ہو سکتا ہے؟

Read more

آسٹریلیا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ پر تجزیہ: پاکستان ٹیسٹ کرکٹ سے کیا چاہتا ہے؟

رمیز راجہ تو آسٹریلیا سے ‘ڈراپ اِن’ پچز منگوانے کی باتیں بھی کر رہے تھے۔ شاید ان کے انہی دعوؤں سے متاثر ہو کر راولپنڈی کے کیوریٹرز بھی ہاتھ پہ ہاتھ دھر بیٹھ گئے اور کوئی کوشش ہی نہ کی۔

Read more

سبی میں بم دھماکہ، کم از کم 7 سکیورٹی اہلکار ہلاک

بلوچستان کے شہر سبی میں ایک بم دھماکے میں کم از کم 7 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 16 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ سبی شہر میں تاریخی میلے کی اختتامی تقریب کے بعد ہوا۔

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، پنڈی ٹیسٹ برابر: کیا یہ پچ کسی خوف کی وجہ سے ’مردہ‘ تھی؟

آسٹریلوی ٹیم کے 24 سال کے بعد پاکستان کے دورے پر کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ برابر ہوگیا ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 1187 رنز بنے اور صرف 14 وکٹیں گریں۔

Read more

جنسی ہراس کا شکار انڈین اداکارہ بھاونا مینن: 'کئی بار خودکشی کرنے اور ملک چھوڑنے کا سوچا'

انڈین ریاست کیرالہ کی مشہور اداکارہ بھاونا مینن نے پانچ سال بعد سنہ 2017 میں اپنے اغوا اور جنسی ہراس کے واقعے پر خاموشی توڑتے ہوئے ایک تکلیف دہ سفر پر بات کی ہے۔

Read more

عمران خان: اپوزیشن نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی

حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ وزیر اعظم کو نکال کر کسی شریف انسان کو اس منصب پر بٹھایا جائے۔

Read more

عورت مارچ: پاکستان میں خواتین کے حقوق کے لیے ہونے والے احتجاج پر اعتراضات کیوں ہیں؟

سنہ 2018 میں پہلے عورت مارچ کے بعد سے یہ دیکھا گیا ہے کہ ملک بھر میں عوامی رائے اس کے خلاف ہونے لگی ہے

Read more

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان: مارنس لبوشین کا نام بنا پاکستانیوں کے لیے پہیلی، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے اور میمز

آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان آئی تو جہاں شائقین نے پلے کارڈز پر اُنھیں خوش آمدید کہا تو کچھ یہ پوچھتے نظر آئے کہ مارنس لبوشین کا نام کیسے لیا جاتا ہے؟

Read more

بلاول بھٹو کا عوامی مارچ پنجاب میں پیپلز پارٹی کی مقبولیت کس حد تک بحال کر پایا؟

ماضی میں پنجاب کی حمایت نے پیپلز پارٹی کو ایک قومی سیاسی طاقت بنا کر کھڑا کر دیا تھا، مگر پھر حالات موافق نہ رہے۔ مبصرین کے سامنے اب یہی سوال ہے کہ بلاول بھٹو اس مارچ کے ذریعے پنجاب میں اپنی پوزیشن بہتر کرنے میں کس حد تک کامیاب ہوئے؟

Read more

ایمازون پر کاروبار کا ’سادہ‘ طریقہ جو پاکستانی نوجوانوں کی زندگیاں بدل رہا ہے

بریکلے لرننگ کے سربراہ کے مطابق ادارے کے آغاز سے اب تک تقریباً آٹھ ماہ کے عرصے میں وہ ملک بھر سے ایک ہزار کے قریب افراد کو ایمازون پر کام کرنے کی تربیت فراہم کر چکے ہیں۔

Read more

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ: کیا آئندہ بجٹ تک پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں مستحکم رہ پائیں گی؟

حکومت پاکستان نے آئندہ بجٹ تک تیل اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا عندیہ دیا تھا تاہم روس اور یوکرین میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 130 ڈالر فی بیرل کی تجاوز کر گئی ہے جس میں مزید اضافے کا اندیشہ ہے۔ اس صورتحال میں کیا حکومتی ریلیف پیکج جاری رہ پائے گا؟

Read more

اجلاس، ملاقاتیں، اور دعوے: اسلام آباد اور لاہور میں آخر ہو کیا رہا ہے؟

بعض حلقے یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ اپوزیشن اتحاد میں یہ بحث بھی جاری ہے کہ پہلے تحریک عدم اعتماد وزیراعظم کے خلاف لانی ہے یا سپیکر قومی اسمبلی کے خلاف۔

Read more

روس یوکرین جنگ: روس کا جنگی طریقہ شام میں، چیچنیا میں، یا توکرین سب میں ایک ہی رہا ہے، ‘گھیراؤ کرو اور پھر بارود کی بارش کر دو!‘

گروزنی سے لے کر حلب تک روسی فوج نے اپنی خامیوں کا ازالہ بھاری اسلحے سے کیا ہے اور اب یوکرینیوں کو خوف ہے کہ یہاں بھی وہ سب نہ ہو۔

Read more

انٹرنیشنل وویمنز ڈے 2022: خواتین کا عالمی دن ہے کیا اور کیوں منایا جاتا ہے؟

ہو سکتا ہے کہ آپ نے خواتین کے عالمی دن کے بارے میں میڈیا میں یا دوستوں کو بات کرتے سنا ہو۔ مگر یہ دن ہے کس لیے؟ یہ کب ہوتا ہے؟ کیا یہ جشن ہے یا احتجاج؟ کیا مردوں کا بھی عالمی دن ہوتا ہے؟ اور اس سال اس موقعے کی مناسبت سے کون کون سی تقریبات ہوں گی؟

Read more

روس یوکرین تنازع: یوکرین میں پھنسے ایک انڈین شہری جنھیں خود سے زیادہ اپنے ’درندوں‘ کی فکر ہے

جنگ زدہ یوکرین میں ایک انڈین ڈاکٹر گزشتہ ایک ہفتے سے اپنے گھر کے تہہ خانے میں اپنے دو پالتو درندوں کے ساتھ پھنسے ہوئے ہیں۔ ان میں سے ایک کالی چیتی اور دوسرا تیندوا ہے۔

Read more

پاکستان افغان سرحد پر غلام خان کراسنگ پوائنٹ سے تجارت: ’اب میں مہینے کا پچاس ہزار تو بہت آرام سے کما لیتا ہوں‘

غلام خان کراسنگ پوائنٹ دونوں ملکوں کے درمیان چار بڑی تجارتی راہداریوں میں سے ایک ہے اور تجارتی حجم کے لحاظ سے طور خم اور چمن کے بعد اس کا تیسرا نمبر ہے۔ یہ کراسنگ پاکستانی ضلع شمالی وزیرستان کو افغان صوبے خوست سے جوڑتی ہے۔

Read more

سمندری حیات کا تحفظ: پاکستان کے سمندری پانی میں انتہائی خوبصورت دو کارینج شارک کو دیکھا گیا

کارینج شارک کا منہ کھلا رہتا ہے، جس وجہ سے جب یہ پانی میں چلتی ہے تو سمندر میں پائے جانے والے چھوٹے موٹے جھینگے خود بخود اس کے منہ میں چلے جاتے ہیں اور وہ ہی اس کی خوراک ہوتے ہیں۔ اس شارک کے دانت اور کانٹے نہیں ہوتے اور یہ انسانوں کو کوئی نقصاں نہیں پہنچا سکتی۔

Read more

راولپنڈی ٹیسٹ کا چوتھا روز: آسٹریلیا پاکستان کے سکور سے صرف 27 رن پیچھے، عثمان خواجہ کے بعد لبوشین بھی نروس نائنٹیز کا شکار

جب کھیل کم روشی کی وجہ سے تین اوورز پہلے ختم کرنا پڑا تو آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز میں 449 رنز بنائے تھے اور اس کے سات کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔ آسٹریلیا پاکستان کے سکور 476 رنز چار کھلاڑی آؤٹ سے اب صرف 27 رنز پیچھے ہے اور اس کی تین وکٹیں باقی ہیں۔

Read more

انڈیا میں باپ بننے پر چھٹی: ’ماں بچے کو دودھ پلائے گی، تمہارا وہاں کیا کام ہے؟‘

انڈیا کی مرکزی اور زیادہ تر ریاستی حکومتیں شادی شدہ مرد ملازمین کو بچے کی پیدائش کے وقت یا اس کے چھ ماہ کے اندر صرف پندرہ دن کی چھٹی لینے کی اجازت دیتی ہیں۔

Read more

روس، یوکرین تنازع: کیا سویت یونین کا ’زوال‘ صدر پوتن کے ’جارحانہ عزائم‘ کی وجہ بنا؟

دوسری عالمی جنگ میں سوویت یونین نے اپنے دو کروڑ 70 لاکھ شہری کھوئے اور ماسکو حکومت نے یہ محسوس کیا کہ یہ سب اسے جواز دیتا ہے کہ روس ایسے دوسرے ممالک کو بھی فتح کرے جہاں جنگ ہے۔

Read more

’مانچسٹر آف دی ایسٹ‘: اقتصادی ترقی کا گڑھ سمجھا جانے والا انڈین شہر کانپور بدحالی کا شکار کیسے ہوا؟

یہ شہر کبھی ملوں کے سائرن، مشینوں کی گھن گرج اور اپنی اپنی ملوں کے لیے سڑک پر دوڑتے مزدوروں کی سائیکل کی گھنٹیوں سے گونجتا تھا لیکن اب سب تھم گیا ہے۔

Read more

ماہواری سے متعلق بچوں کو آگاہ کرنے والی ماں: ’تہیہ کیا کہ اپنی بچیوں کو اس تکلیف دہ تجربے سے نہیں گزرنے دوں گی‘

فارحہ کہتی ہیں کہ جب ان کی اپنی بچیوں کی بلوغت کا وقت قریب آیا تو انھوں نے تہیہ کیا کہ وہ اپنی بچیوں کو خواہ مخواہ کے اس تکلیف دہ تجربے سے نہیں گزرنے دیں گی۔

Read more

رفیق تارڑ: جب سابق صدر نے جنرل پرویز مشرف کے سلیوٹ کا جواب نہیں دیا

جب پرویز مشرف صدر مملکت کا عہدہ سنبھالنا چاہتے تھے تو صرف ایک ہی چیز ان کی راہ میں حائل تھی اور وہ بھی صرف قانونی نکتہ نظر سے۔۔۔ اور وہ تھے اس وقت کے صدر رفیق تارڑ۔

Read more

سراج الدین حقانی: طالبان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا پہلی مرتبہ منظر عام پر آنا کیا معنی رکھتا ہے؟

افغان طالبان کے نائب سربراہ اور وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے پانچ مارچ بروز سنیچر افغان پولیس کے نئے فارغ التحصیل ارکان کے منعقدہ تقسیم اسناد کی تقریب میں افغان قوم سے پہلی مرتبہ براہ راست خطاب کیا۔

Read more

اٹل بہاری واجپئی جو ضیا الحق کے ’پٹھانی سوٹ‘ کے تحفے کو شوق سے پہنتے تھے

گاندھی کھلے عام برہمچاری (مجرد زندگی) کے تجربات کر رہے تھے۔ کہا جاتا ہے کہ بیوی کی موت کے باوجود جواہر لعل نہرو کے تعلقات ایڈوینا ماؤنٹ بیٹن اور پدمجا نائیڈو سے تھے۔ اسی سلسلے میں اٹل بہاری واجپئی کا بھی ایک نام ہے۔

Read more

پشاور میں کوچہ رسالدار کی مسجد میں دھماکہ: ’لاشوں کو غسل دینے کے لیے جگہ کم پڑ گئی تھی‘

پشاور میں کم از کم چار ایسے خاندان ہیں، جن کے ایک سے زائد سگے رشتہ دار کوچہ رسالدار میں نمازِ جمعہ کے وقت خود کش دھماکے میں ہلاک ہوئے ہیں۔

Read more

راولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ سنچری سے قبل آؤٹ مگر پاکستانی بولرز کے لیے مشکل دن

آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کو مہمان ٹیم پر 205 رنز کی برتری حاصل ہے جبکہ سٹیو سمتھ اور مارنس لبوشین کریز پر موجود ہیں۔

Read more

ٹی ٹی پی سے مذاکرات: ’افغان طالبان سے زیادہ امید نہیں رکھی جا سکتی‘

پاکستانی فوج کے ایک سینیئر اہلکار کے مطابق اس وقت تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کے لیے صرف سفارتی سطح پر افغان حکومت سے بات چیت کی جا رہی ہے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو افغان طالبان کی حکومت سے اس بارے میں زیادہ حمایت کی توقع نہیں ہے۔

Read more

بارہواں کھلاڑی: 'ہمیں لگتا تھا کہ ہم بوڑھے اور ماہرہ خان زیادہ جوان ہیں‘

بارہواں کھلاڑی ایک ویب سیریز ہے جو کسی ٹی وی چینل پر نشر نہیں ہو گی۔ بطور پروڈیوسر ماہرہ خان کا پہلا پراجیکٹ ہے اور کچھ افراد کو اس کی مقبولیت کے بارے میں خدشات لاحق ہیں۔ اس سیریز کے لیے چنے گئے کردار بھی نوجوان اور ناتجربہ کار ہیں۔

Read more

شیخ رشید احمد: وقت سے پہلے انتخابات پر وفاقی وزیرِ داخلہ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش

اس سے قبل اُنھوں نے جیو نیوز کے ایک پروگرام میں کہا تھا کہ جو انتخابات پانچ سال بعد ہونے ہیں وہ ایک سال، چھے مہینے پہلے بھی ہو سکتے ہیں۔

Read more

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں انڈیا کی پاکستان کو 108 رنز سے شکست، سوشل میڈیا صارفین کے تربیت، حکمتِ عملی پر سوالات

انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 245 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 43 اوورز میں صرف 137 رنز ہی بنا سکی۔

Read more

سو ڈیم: وہ انقلابی منصوبہ جو بلوچستان میں پیاس، غربت کے ساتھ قبائلی دشمنیاں بھی ختم کر سکتا ہے

ماہرین کو خدشہ تھا کہ اگر یہ ڈیم بن بھی گئے تو ان میں کئی سالوں تک پانی نہیں بھرے گا۔ مگر آج ان ڈیموں کے سپل وے سے بہتا پانی اپنے ساتھ ان سارے شکوک وشبہات کو بھی بہا کر لے گیا ہے۔

Read more

کامیاب پاکستان پروگرام: حکومت کا کئی سو ارب روپے کے بلاسود قرضے دینے کا پروگرام کیا ہے؟

وزیر اعظم نے 407 ارب روپے کے بلاسود قرضوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک کا غریب طبقہ خوشحال ہو گا تاہم ماہرین اسے سیاسی حکمتِ عملی سمجھتے ہیں۔

Read more

پشاور خود کش حملہ: ’لوگ تعزیت کر رہے ہیں لیکن درد ایسے محسوس ہو رہا ہے جیسے بازو کٹ چکا ہو‘

دو روز قبل پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کے گھروں میں لوگ افسوس کے لیے آ رہے ہیں، لیکن محمد علی کے مطابق لوگ تعزیت کر رہے ہیں لیکن درد ایسے محسوس ہو رہا ہے جیسے بازو کٹ چکا ہو۔

Read more

یوکرین روس جنگ: نو فلائی زون سے نیٹو کے انکار پر یوکرینی صدر برہم

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے نیٹو کی جانب سے یوکرین پر نو فلائی زون قائم کرنے سے انکار کے بعد شدید غصے کا اظہار کیا ہے اپنی تقریر میں انہوں نےکہا کہ اس لڑائی میں مداخلت میں یورپ کی ہچکچاہٹ نے یوکرین کے شہروں اور قضبوں میں روس کو بمباری کرنے کی ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔

Read more

رمضان قادروف: چیچنیا کے صدر اور صوفی سلسلے کے سربراہ پوتن کے وفادار ساتھی کیسے بنے؟

جب چیچنیا میں روس کے خلاف بغاوت کا آغاز ہوا تو رمضان قادروف اور ان کے والد روسی افواج کے خلاف لڑے مگر 1999 میں انھوں نے ماسکو کی حمایت کا فیصلہ کیا۔

Read more

احمد خان کھرل اور پنجاب کی جاٹ بغاوت، جسے انگریزوں نے پھانسیوں اور جلاوطنیوں سے کچلا

دریائے راوی پار کر کے دائیں ہاتھ کچی پکی سڑک پر پانچ کلومیٹر دور جائیں تو پناہ دا کُھوہ سے ذرا آگے احمد خان کھرل کا مقبرہ ہے جنھیں قومی ہیرو سمجھا جاتا ہے۔

Read more

ایٹم بم: امریکہ، روس، برطانیہ اور چین میں جوہری ہتھیاروں کا بٹن کس کے پاس ہوتا ہے؟

دنیا کی بڑی طاقتیں کہے جانے والے ممالک جو جوہری بموں کے مالک بھی ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کے پروٹوکول کیا ہیں؟ ان تباہ کن ہتھیاروں کے ذخیرے کی چابیاں کس کے پاس ہیں؟ روس، امریکہ، چین اور برطانیہ میں ایٹمی ہتھیاروں کا بٹن کون دبا سکتا ہے؟

Read more

روس، یوکرین جنگ: یورپی ممالک روس کے تیل اور گیس پر کس حد تک انحصار کرتے ہیں؟

تھنک ٹینک بروگل نے اپنے ایک تجزیے میں پیش گوئی کی ہے کہ اگر روس یورپ کو گیس سپلائی مکمل طور پر بند کر دیتا ہے تو آئندہ ماہ اپریل تک یورپی یونین ممالک میں ذخیرہ کی گئی گیس کی مقدار گذشتہ ایک دہائی کی کم ترین سطح تک گر جائے گی۔

Read more

پشاور میں دھماکہ: ’میرے ابو کسی پر غصہ بھی نہیں کرتے تھے، پھر کیسے ان لوگوں نے انھیں مار دیا‘

صوبائی دارالحکومت پشاور کے معروف قصہ خوانی بازار کی گلی کوچہ رسالدار میں شیعہ مسلک کی مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے حملے میں کم از کم 56 افراد ہلاک جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Read more

شین وارن کی ہنگامہ خیزی: بال آف دی سنچری سے لے کر بک میکر سے رقم وصولی تک

شہرۂ آفاق آسٹریلوی لیگ سپنر شین وارن کی زندگی میں وہ سب کچھ تھا جو ایک بڑے کرکٹر کے ہنگامہ خیز کریئر میں دکھائی دیتا ہے یعنی کارکردگی بھی اور تنازعات بھی۔ شین وارن نے اپنا کریئر اپنی خواہش اور مرضی کے مطابق گزارا اور اس سے پوری طرح لطف اندوز ہوئے۔

Read more

یوکرین روس تنازع: غیر ملکی طلبا یوکرین سے تعلیم حاصل کرنے میں دلچسپی کیوں لیتے ہیں؟

روس اور یوکرین کے جنگ کے درمیان مشرقی یوکرین میں پھنسے انڈین طلبا کے لیے حالات سخت ہوتے جا رہے ہیں۔ اے ٹی ایم کیش نہیں نکل رہا اور مقامی گروسری سٹوروں پر بھی انھیں نسل پرستانہ رویے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Read more

پشاور میں کوچہ رسالدار کی مسجد میں دھماکہ: ’میں نے ہر دوست کو فون کیا لیکن اب تک کسی کی خبر نہیں‘

بی بی سی اردو کے بلال احمد دھماکے کے پندرہ منٹ بعد وہاں موجود تھے جہاں ایک افراتفری کا عالم تھا اور عورتیں، بوڑھے نوجوان سبھی پریشانی کے عالم میں بھاگ دوڑ رہے تھے۔

Read more

روس یوکرین تنازع: کیا روسی افواج نے شہری آبادی پر کلسٹر بم گرائے؟

روسی افواج نے یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے شہر خارخیو پر شدید بمباری کی ہے۔ مگر وہاں شہروں پر کلسٹر بم حملوں کے ایسے شواہد موصول ہوئے ہیں جو جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔

Read more

راولپنڈی ٹیسٹ: امام الحق کی پہلی ٹیسٹ سنچری، پاکستان کے 245 رنز پر ایک کھلاڑی آؤٹ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 245 رنز بنائے ہیں۔ امام الحق اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری بنانے کے بعد 132 رنز پر کھیل رہے ہیں۔

Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو بلوچ طلبا کو گرفتار کرنے سے روک دیا، ’غیر قانونی اقدامات کی اجازت نہیں‘

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ بلوچ سٹوڈنٹس کو سننا چاہیے اور ان کی آواز دبانے والوں کے خلاف بغاوت کے پرچے ہونے چاہییں۔

Read more

پشاور: شیعہ برادری کی مسجد میں دھماکہ، کم از کم 20 افراد ہلاک

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں زخمیوں کی تعداد کافی زیادہ ہے اور اس وقت 15 ایمبولینسز موقع پر پہنچ چکی ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

Read more

عارف علوی: صدرِ پاکستان آئینی استثنیٰ کے باوجود پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں عدالت میں پیش

پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی جمعے کے روز صدارتی استثنیٰ حاصل ہونے کے باوجود اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔

Read more

پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ اور تحریک انصاف کے حقوق سندھ مارچ سے کس کو کیا فائدہ حاصل ہو گا؟

آٹھ مارچ کو تحریک انصاف کا مارچ کراچی میں اور پیپلز پارٹی کا مارچ اسلام آباد میں داخل ہو گا۔

Read more

مودی، امت شاہ کی حکمتِ عملی جس نے اتر پردیش میں بی جے پی کو مضبوط کیا

انڈیا کی ریاست اتر پردیش کا الیکشن ہر قسم کے انتخابات سے مختلف ہے کیونکہ اس الیکشن میں انڈین سیاست کی تمام پیچیدگیاں ایک ساتھ دکھائی دیتی ہیں۔تو کیا حکمران جماعت بی جے پی 2017 کی طرح ایک بار پھر اس ریاست میں کامیابی حاصل کر پائے گی۔

Read more

آپ کی تجوری میں پڑا سونے کا بسکٹ کیسے پاکستان کی مدد کر سکتا ہے

حکومت پاکستان کو یہ تجویز دینے والے طاہر محممود کے مطابق انھوں نے یہ تجویز اس لیے دی تاکہ سونا جو ایک ڈیڈ ایسٹ کی صورت میں ملک میں موجود ہے اسے استعمال میں لا کر معاشی سرگرمی کو تقویت دی جائے۔

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد: وزیرِ اعظم کو ہٹانے پر اپوزیشن متفق، آگے کے لائحہ عمل پر عدم اتفاق برقرار

پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتیں اگلے چند روز میں وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش کرنے پر متفق ہو گئی ہیں۔ تاہم تاحال یہ فیصلہ نہیں ہو پایا ہے کہ یہ تحریک کون اور کب پیش کرے گا۔

Read more

انڈین ٹی وی شو کے اینکر راہل شیو شنکر کی غلطی فہمی: ’مسٹر مک ایڈمز میرا نام ہے اور میں نے ابھی تک ایک لفظ بھی نہیں بولا۔۔۔‘

انڈیا میں اور پاکستان میں روس اور یوکرین کے درمیان چلنے والے تنازع سے متعلق مختلف آرا سامنے آتی رہی ہیں۔ کہیں روسی صدر ولادیمیر پوتن کو ان کی جارحیت پر سراہا جا رہا ہے تو کہیں یوکرینی عوام سے ہمدردی کے اظہار میں سوشل میڈیا پر پوسٹیں لکھی جا رہی ہیں۔

Read more

روس یوکرین تنازع: روس کا 64 کلومیٹر طویل روسی قافلہ آخر کئیو کے پاس پہنچ کر رک کیوں گیا؟

کچھ تبصرہ نگار یہ رائے دیتے ہیں کہ نیٹو کو اس قافلے کو تباہ کرنے پر غور کرنا چاہیے مگر یہ بہت بڑی اشتعال انگیزی ہو گی جو کہ دو جوہری طاقتوں کے درمیان جنگ کا خطرہ پیدا کر دے گی۔

Read more

یوکرین، روس تنازع: پوتن کے قریب ترین ساتھی کون ہیں اور یوکرین جنگ سے متعلق انھیں مشورے کون دے رہا ہے؟

بطور کمانڈر ان چیف اس حملے کی حتمی ذمہ داری پوتن پر ہے مگر انھوں نے ایک انتہائی وفادار گروہ ہر انحصار کیا ہے جن میں سے بیشتر نے اپنے کریئر کا آغاز عسکری سروسز سے کیا تھا۔

Read more

انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس: حکومت کی ’ایمنسٹی سکیم‘ کیا ملک میں صنعتی ترقی کو فروغ دے پائے گی؟

پاکستان میں ٹیکس شعبے کے ماہرین اور معاشی تجزیہ کار اسے تحریک انصاف کی حکومت کی صنعتی شعبے کے لیے ایمنسٹی سکیم قرار دیتے ہیں۔ تاہم وزارت خزانہ کے ترجمان نے اسے ’انڈسٹریلائزیشن پیکج‘ قرار دیا ہے جس سے اس شعبے سرمایہ کاری لائی جاسکتی ہے۔

Read more

فارن فنڈنگ کیس: اکبر ایس بابر کی جانب سے پی ٹی آئی کو ’73 لاکھ ڈالرز کی ممنوعہ فنڈنگ‘ ملنے کا دعویٰ

اکبر ایس بابر نے دعویٰ کیا ہے کہ جن ممالک میں حکمراں جماعت کو ’ممنوعہ فنڈنگ‘ ہوئی ہے اس میں ڈنمارک، جرمنی، متحدہ عرب امارت، سوئٹزرلینڈ، سوئیڈن، سنگاپور، نیوزی لینڈ، ہانک کانگ، فن لینڈ، آسٹریا، سعودی عرب اور ناروے شامل ہیں۔

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: راولپنڈی سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کے فیورٹ ہونے کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟

آسٹریلوی کیمپ میں یہ پریشانی ضرور ہے کہ 24 سال سے انھیں پاکستانی کنڈیشنز کا کوئی تجربہ نہیں ہوا مگر زمینی حقائق کو مدِنظر رکھا جائے تو آسٹریلوی ٹیم بہرطور برتر نظر آتی ہے: سمیع چوہدری کا تجزیہ

Read more

یوکرین، روس کشیدگی: یوکرین پر حملے کے آٹھویں روز روس کا خیرسون پر قبضہ، روسی افواج اس وقت کہاں ہیں، نقشوں کی مدد سے جانیے

روسی فورسز جمعے کو کیئو کے مضافاتی علاقے اوبولون تک پہنچ گئیں اور شمال مغربی کیئو میں ہفتے کے اختتام پر لڑائی کی بھی اطلاعات آئی تھیں مگر اب تک روسی ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں دارالحکومت میں نہیں دیکھی گئی ہیں۔

Read more

یوکرین، روس تنازع: پوتن کے غلط اندازوں کا مطلب ہے کہ وہ زیادہ طاقت استعمال کر سکتے ہیں

بی بی سی کے جان سمسن کہتے ہیں کہ یوکرین نے جنگ کے ابتدائی دنوں میں اچھی مزاحمت کی ہے لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ وہ روسی فوجی طاقت کے سامنےلمبے عرصے تک ٹہر سکتا ہے۔۔

Read more

جاوید آفریدی: پشاور زلمی کے مالک کی نظریں اب چیلسی فٹبال کلب کی ملکیت پر

جاوید آفریدی نے چیلسی فٹبال کلب خریدنے میں دلچسپی ایسے وقت میں ظاہر کی ہے جب چیلسی کے موجودہ مالک روس سے تعلق رکھنے والے رومن ابرامووچ نے چیلسی کو فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

Read more

یوکرین، روس تنازع: مغربی ممالک اپیل کے باوجود یوکرین میں ’نو فلائی زون‘ کیوں نافذ نہیں کر رہے؟

یوکرین نے مغربی ممالک سے کہا ہے کہ اس کی فضائی حدود میں نو فلائی زون کی پابندی عائد کر کے روسی حملوں سے بچایا جائے، لیکن کیا نیٹو ایسا کر سکتا ہے؟

Read more

روس، یوکرین تنازع: اقوامِ متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد کا حصہ بننے سے انڈیا اور پاکستان نے گریز کیوں کیا؟

انڈیا اور پاکستان کی جانب سے یوکرین کے تنازعے پر اب تک بہت پھونک پھونک کر قدم رکھے جا رہے ہیں اور اقوامِ متحدہ کے حالیہ اجلاس بھی اس کے عکاس ہیں۔

Read more

کوک سٹوڈیو کی ’پسوڑی‘ گرل شے گل: ’اندازہ تھا لوگوں کو گانا پسند آئے گا لیکن یہ نہیں پتا تھا کہ میں بھی اتنی پسند آؤں گی‘

شے گل ’پسوڑی‘ گانے کی ریلیز اور اس پر عوامی ردعمل پر بات کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ ’بہت اچھا محسوس کر رہی ہوں، جب گانے پر کام کرنا شروع کیا تھا تو اندازہ تھا کہ یہ لوگوں کو پسند آئے گا۔ لیکن مجھے یہ نہیں پتا تھا کہ لوگوں کو میں بھی اتنی پسند آؤں گی۔‘

Read more

یوکرین، روس تنازع: یوکرین دنیا کی تیسری بڑی جوہری طاقت سے موجودہ حالت تک کیسے پہنچا؟

سویت یونین کے ختم ہونے کے بعد یوکرین دنیا کا تیسرا بڑا جوہری ہتھیار رکھنے والا ملک تھا لیکن اب وہ اس حالت میں ہے کہ اپنے دفاع کرنے کے بھی قابل نظر نہیں آتا۔

Read more

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان: آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچوں کی تلخ یادیں اور تنازعات

پاکستان اور آسٹریلیا کے یہ میچ متعدد بڑے تنازعات کے سبب بھی اب کرکٹ کی تاریخ کا حصہ بن چکے ہیں۔

Read more

کراچی میں جرائم کی بڑھتی وارداتیں: پولیس موٹر سائیکل اور گاڑی چوری کے واقعات کی روک تھام میں کیوں ناکام ہے؟

کراچی میں ہزاروں کی تعداد میں پولیس اور رینجر اہلکاروں کی تعیناتی کے باوجود روزانہ سینکڑوں موٹر سائیکلیں گن پوائنٹ پر چھن جاتی ہیں یا چوری ہو جاتی ہیں۔ چوروں اور لٹیروں کا ٹارگٹ یہ موٹر سائیکلیں غریب اور متوسط خاندانوں کی سواری ہیں۔

Read more