گریجویٹس کو الاٹ کردہ سرکاری زمینوں پر قبضے: پاکستان میں زرعی انقلاب کے خواہشمند نوجوان سسٹم کی بھینٹ کیسے چڑھے؟
جب مجھے پتہ چلا کہ حکومت پنجاب مجھے 197 کنال زرعی اراضی کاشتکاری کی غرض سے لیز پر فراہم کر رہی ہے تو میرے آنکھوں کے سامنے لہلہاتی فصلیں تھیں، ہرے بھرے کھیت تھے اور ہر سو ہریالی ہی ہریالی تھی۔ مگر پھر یکایک منظر بدلا اور وہی ہوا جو ہمیشہ سے اس ملک میں ہوتا چلا آ رہا ہے۔
Read more











































































