صوفیہ دلیپ سنگھ: جلاوطن کی گئی سکھ شہزادی جنھوں نے ’نو ووٹ، نو ٹیکس‘ کا نعرہ لگایا

صوفیہ دلیپ سنگھ پنجاب کے آخری سکھ حکمران مہاراجہ دلیپ سنگھ کی بیٹی تھیں اور وہ نورفولک، سفولک سرحد پر واقع ایلویڈن شہر میں پلی بڑھی تھیں۔ بچوں کی کتاب میں انڈین شہزادی اور خواتین کی حق رائے دہی کا مطالبہ کرنے والی خاتون کی ’غیر معمولی‘ کہانی کو امر کر دیا گیا ہے۔

Read more

متحدہ عرب امارات میں کورونا: وہ وجوہات جن کے باعث یہ ملک وبا کی لہروں کے باوجود بھی خوشحال ہے

کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون نے جہاں یورپ کے کئی حصوں کو دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے پر مجبور کر دیا ہے، وہیں متحدہ عرب امارات ایک ایسا ملک ہے جس نے نئے وائرس کو زیادہ اثر انداز نہیں ہونے دیا اور اب بھی سیاحوں کے لیے کھلا ہے۔

Read more

انڈیا کا نوجوان جو مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر سے قانونی جنگ لڑ رہا ہے

دسمبر کے تیسرے ہفتے میں انڈیا کی ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہری دوار میں مبینہ نفرت انگیز تقریر کی وائرل ویڈیو کے خلاف ایک مسلم نوجوان نے ‘آئینی راستہ’ اختیار کیا ہے۔

Read more

جیمز ویب ٹیلی سکوپ کی خلا میں تعیناتی کا مرحلہ مکمل، خلائی تاریخ کا پیچیدہ ترین کام کیسے سرانجام دیا گیا؟

10 ارب ڈالر کی لاگت سے تیار کردہ خلائی دوربین جیمز ویب کے اس انتہائی بڑے آئینے کو نصب کرنا خلائی تاریخ کے مشکل ترین مشنز میں سے ایک تھا۔

Read more

مری: جمعے اور سنیچر کی درمیانی شب اور اس سے قبل ہونے والے واقعات کا وہ تسلسل جو سانحے میں تبدیل ہو گیا

جمعے اور سنیچر کی درمیانی شب مری میں تفریح کی غرض سے آئے سیاحوں کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ یہ ایک سانحے میں تبدیل ہو گیا۔ بی بی سی نے مقامی افراد، انتظامیہ، ٹریفک پولیس اور اس شب برفباری میں پھنسے ہوئے سیاحوں سے بات کر کے اس سوال کے ممکنہ جوابات جاننے کی کوشش کی ہے۔

Read more

مری میں پھنسی گاڑیوں میں ہونے والی اموات: کاربن مونو آکسائیڈ زہر کیا ہے؟

پاکستان کے سیاحتی مقام مری میں ہونے والی ہلاکتوں کی وجہ ہائپوتھرمیا یعنی شدید ٹھنڈک تھی، یا یہ کاربن مونو آکسائیڈ کے سبب دم گھٹنے سے ہوئيں، یہ باتیں طبی جانچ کے بعد حکام ہی بتا سکتے ہیں لیکن ایک بات قابل ذکر ہے کہ موٹر گاڑیوں میں دم گھٹنے یا کاربن مونو آکسائیڈ (سی او) میں سانس لینے سے دنیا بھر میں اموات واقع ہوتی ہیں۔

Read more

مارخور کے محافظ تنخواہوں سے محروم: ’جب تنخواہ ملتی تھی تو ڈنڈا لے کر ڈیوٹی کرتے تھے‘

بلوچستان، کشمیر اور خیبر پختونخوا کے محکمہ جنگلی حیات نے تصدیق کی ہے کہ ان تینوں نیشنل پارک میں تنخواہیں نہ ملنے کے سبب کمیونٹی واچرز کی اکثریت نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔

Read more

اندرا گاندھی سے نریندر مودی: انڈیا میں وزیر اعظم کی سکیورٹی میں کب، کس طرح اضافہ ہوا اور اب ذمہ داری کس پر؟

یہ بات سنہ 1967 کی ہے۔ سٹیج پر تقریر کرنے والی خاتون کو ایک پتھر لگا۔ ان کی ناک سے خون بہنے لگا۔ انھوں نے خون صاف کیا اور تقریر جاری رکھی۔ یہ خاتون کوئی اور نہیں بلکہ اس وقت انڈیا کی وزیر اعظم اندرا گاندھی تھیں۔

Read more

بسمہ بنت سعود: سعودی شہزادی کی قریب تین سال قید کے بعد رہائی

سعودی عرب میں سماجی کارکنان کا کہنا ہے کہ ایک شہزادی اور ان کی بیٹی کو بغیر کسی الزام قریب تین سال تک انتہائی سکیورٹی والی جیل میں رکھنے کے بعد اب رہا کر دیا گیا ہے۔

Read more

#100Women: جنسی شہوت، عریاں فلمیں، افسردگی، نسوانیت اور بیلا تھورن

سابق ڈِزنی سٹار بیلا تھورن نے حال ہی میں اعلان کیا کہ وہ عریاں فلمیں شیئر کرنے والی سائٹ پورن ہب کے ساتھ کام کریں گی تاکہ اسے ’انتقامی عریانیت‘ سے پاک رکھا جا سکے۔ یہ کہانی اسی اعلان کا پس منظر بیان کرتی ہے۔ بیلا تھورن رو رہی ہیں۔ ان کے پالتو کتوں میں سے ایک آسٹریلوی شیپرڈ کتیا، ما، ان کی ٹانگوں سے لپٹ کر اپنی تشویش ظاہر کر رہی ہے۔ ہم نے ان سے خواتین کی بےعزتی

Read more

مری میں برف میں پھنسنے سے ہلاکتیں، حکومت کے نزدیک سیاحوں کی تعداد بھی وجہ قرار، اپوزیشن کا ’نااہلی‘ کا الزام

سیاحوں کی بڑی تعداد کے مری پہنچنے اور انتظامیہ کے انھیں اینٹری پوائنٹس پر نہ روکنے پر اپوزیشن رہنماؤں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں اور حکومت پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

Read more

دو برس قبل ایران میں تباہ ہونے والے یوکرینی طیارے پی ایس 752 میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین انصاف کے منتظر

ایران میں یوکرینی طیارے پی ایس 752 کو گرانے کی ذمہ داری کے تعین کے لیے لواحقین نے مختلف قانونی راستے اختیار کیے ہوئے ہیں، جن میں یوکرین ایئر لائنز، پاسداران انقلاب اور میزائل آپریٹر ‘جان ڈو’ کے خلاف قانونی چارہ جوئی شامل ہے۔

Read more

انڈیا میں بے روزگاری کی سنگین صورتحال: قانون کی ڈگری رکھنے والے نوجوان کی ڈرائیور کی نوکری کے لیے درخواست

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ نوکریوں میں شدید کمی کی وجہ صرف عالمی وبا نہیں بلکہ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ پالیسی سازی میں چھوٹے کاروبار اور مزدوروں کی فلاح و بہبود کا خیال نہیں رکھا گیا۔

Read more

مری کی برفباری میں پھنسے سیاح: ’کچھ گاڑیوں پر دستک دے رہے ہیں تو وہاں سے کوئی جواب نہیں ملتا‘

مری میں شدید برفباری کے بعد سڑکوں پر درخت اور بجلی کے کھمبے گرے ہوئے ہیں اور لوگ جگہ جگہ کھڑی گاڑیوں کے شیشوں پر دستک دے کر ان کی خیریت پوچھنے کی کوشش کر رہے ہیں اور جب جواب نہیں ملتا تو پھر گاڑیوں کو کھول کر اندر موجود افراد کو طبی امداد دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Read more

پاکستانی نوجوان لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟

وینچر کیپٹل سرمایہ کاری پر نظر رکھنے والی ایک تنظیم’ آئی ٹو آئی‘ کی تحقیقی ٹیم کے مطابق پاکستانی کمپنیوں نے گذشتہ پانچ برس میں کروڑوں ڈالر کی سرمایہ کاری وینچر کیپٹلسٹ سے حاصل کی، جس سے یہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان میں ایسا کیا ہوا ہے کہ وینچر کیپٹلسٹ پاکستانی کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرنے لگے ہیں؟

Read more

آپریشن گلیکسی: جب 1980 میں جنرل ضیا کے خلاف فوجی بغاوت کی منصوبہ بندی کو ’کچل‘ دیا گیا

بریگیڈئیر ترمزی کی یاداشتوں میں ان گرفتاریوں کو ایسے بیان کیا گیا ہے جیسے فوجی بغاوت کچلنے کی سچ مچ اور اصل میں کارروائی ہو رہی تھی اور واقعات رونگٹے کھڑے کر دینے والے ایک سنسی خیز ناول کی طرح محسوس ہوتے ہیں۔

Read more

ہیروئن کی لت سے فوج کی ملازمت تک کا سفر: ’میں نے آئینے میں خود کو دیکھا اور کہا کہ آئندہ تمہیں ہیروئن نہیں ملے گی‘

’مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب مجھے دوبارہ ہیروئن ملی تو مجھے زبردست سکون کا احساس ہونے لگا، میری کپکپاہٹ، جسم میں درد، آنکھوں اور ناک سے بہنے والا پانی، سب ٹھیک ہو گیا لیکن تب میں نے سوچا کہ ایسا نہیں ہو سکتا، میں تو خود ہی اپنی ہی سزائے موت کے پروانے پر دستخط کر چکا ہوں۔‘

Read more

مری، گلیات میں سیاحوں کا داخلہ بند: ’کئی مرتبہ لگا کہ دن میں اندھیرا چھا گیا ہے‘

پاکستان میں انتظامیہ نے سیاحتی مقامات مری اور گلیات میں سیاحوں کی بڑی تعداد کی موجودگی اور شدید برفباری کے باعث سڑکوں کی خراب صورتحال کے پیشِ نظر ان علاقوں میں مزید سیاحوں کی آمد پر ’عارضی پابندی‘ عائد کر دی ہے۔

Read more

سنہ 2022 میں ہر کوئی چاند پر اتنے سارے مشنز کیوں بھیجے جا رہے ہیں؟

امریکہ، انڈیا، جاپان، روس، جنوبی کوریا، اور متحدہ عرب امارات سمیت کئی دیگر ممالک اور نجی کمپنیاں چاند پر اپنے اپنے مشنز بھیجنے کی تیاری میں ہیں مگر چاند میں اچانک اتنی دلچسپی کیوں پیدا ہونے لگی ہے؟

Read more

خاتون کے بالوں پر تھوکنے کا معاملہ: معروف انڈین سٹائلسٹ جاوید حبیب کی معافی اور مقدمہ

انڈیا کے مشہور ہیئر سٹائلسٹ جاوید حبیب کے خلاف مبینہ طور پر ایک خاتون کے بالوں پر تھوکنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب جاوید حبیب نے اس واقعے پر معافی مانگ لی ہے۔

Read more

بُلی بائی ایپ: انڈیا میں مسلم خواتین کی جعلی نیلامی کے کیس میں مرکزی ملزم سمیت چار افراد گرفتار

انڈیا میں پولیس نے 100 سے زیادہ مسلمان خواتین کی تصاویر کے ذریعے ان کی آن لائن ’نیلامی‘ کے الزام میں اب تک مرکزی ملزم سمیت چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔

Read more

انڈیا میں آٹھ مرتبہ کورونا ویکسین لگوانے والا شخص: ’گھٹنوں میں مسلسل درد تھا مگر اب ٹھیک ہوں‘

’ہر دفعہ ویکسین لگوانے کے بعد جسم میں ہونے والا درد فی الفور ختم ہو جاتا ہے۔ مجھے گھٹنوں میں درد کی شکایت تھی اور میں چھڑی کے سہارے چلتا تھا مگر اب درد ٹھیک ہو چکا ہے اور میں ٹھیک محسوس کر رہا ہوں۔‘

Read more

ذہنی امراض اور پرتشدد رویے: کیا ذہنی بیماری کو سزا سے بچنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؟

نظام عدل سے رعایت حاصل کرنے کے لیے نفسیاتی یا ذہنی امراض کا بطور جواز پیش کیا جانا ایک متنازع بحث ہے۔ حالیہ تحقیق کے مطابق تشدد کے پیچھے دراصل معاشرتی اور معاشی عوامل کار فرما ہیں اور ذہنی بیماری اور تشدد کے درمیان تعلق کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے۔

Read more

سعودی عرب اور ترکی کے تعلقات: کیا صدر رجب طیب اردوغان کا اگلے ماہ دورۂ سعودی عرب تعلقات میں تلخی ختم کرنے کی حکمت عملی کا حصہ ہے؟

ترک صدر رجب طیب اردوغان نے آئندہ ماہ سعودی عرب کے دورے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ وہ آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔ آخر یہ اقدام کس طرف اشارہ کر رہے ہیں؟

Read more

نیوی سیلنگ کلب: اسلام آباد ہائی کورٹ کا پاکستانی بحریہ کی عمارت کو غیرقانونی قرار دے کر تین ہفتے میں گرانے کا حکم

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ہائی کورٹ نے راول ڈیم کے کنارے واقع پاکستانی بحریہ کی جانب سے نیوی کلب کی تعمیر کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے اسے تین ہفتے میں گرانے کا حکم دے دیا ہے۔

Read more

چترال میں خواتین کی ’خودکشی‘ کے واقعات کے پیچھے کی حقیقت کیا ہے؟

چترال میں گذشتہ دس برسوں کے دوران مبینہ خودکشی کے لگ بھگ 175 واقعات درج کیے گئے جن میں 106 خواتین شامل تھیں۔ ان میں سے ہر واقعہ میں پولیس نے بظاہر جامع تحقیقات نہیں کیں۔ زیادہ تر واقعات میں یہ جاننے کی کوشش نہیں کی گئی کہ مرنے والے نے اپنی جان کیوں لی۔

Read more

سارہ وزیر: مہندی کے ذریعے کینسر سے لڑتے بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والی آرٹسٹ

کندھے پر بڑا سا بیگ ڈالے ہاتھ میں مہندی کی کونز تھامے ایک نوجوان لڑکی ہسپتال کے بستروں پر لیٹے اِن بچوں کو ایسے ہنسائے جا رہی ہے جیسے یہ کبھی بیمار ہی نہ ہوئے ہوں۔ ہنساتے ہنساتے وہ بچوں کے چہروں، ہاتھوں اور سر پر مہندی سے خوبصورت ڈیزائن بھی بناتی جا رہی ہے۔

Read more

حکومت اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مذاکرات کا مستقبل کیا ہے؟

فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے بدھ کو اخباری کانفرنس میں کہا تھا کہ ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات معطل ہیں جبکہ ٹی ٹی پی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں۔

Read more

کیپیٹل ہل ہر حملے کا ایک سال: ٹرمپ اور تاریخی ہنگامہ آرائی سے متعلق پانچ اہم سوالات

صدر جو بائیڈن کی انتخابی کامیابی کی توثیق کی تقریب کو روکنے کے لیے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے کیپیٹل ہل پر حملے کو ایک سال ہو گیا ہے اور انکوائری کمیٹی اس واقعے کے ذمہ داران کے تعین کی کوشش کر رہی ہے۔

Read more

وجیہہ سواتی کی میت بہن اور امریکی حکام کے سپرد، تدفین کے لیے آج رات امریکہ روانگی

پاکستان میں قتل ہونے والیپاکستانی نضاد امریکی شہری وجیہہ سواتی کی میت ان کی بہن اور امریکی سفارتخانے کے اہلکاروں کے سپرد کر دی گئی ہے۔ جمعرات کی شب ان کی میت کو بذریعہ دبئی امریکہ لے جایا جائے گا۔

Read more

مریم نواز: ’ذاتی گفتگو پر کسی کو جواب دہ نہیں، فون ٹیپ کرنے پر معذرت کی جائے‘

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے نام سے لیک ہونے والی آڈیو کے بارے میں کہا ہے کہ اُنھیں اپنی نجی گفتگو پر معذرت کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ اُن کا فون ٹیپ کرنے والوں کو اُن سے معذرت کرنی چاہیے۔

Read more

جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ میں جج تعینات کرنے کا معاملہ: سپریم جوڈیشل کونسل نے سفارش کر دی

جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کے بارے میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس جمعرات کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ہوا۔ اس اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا تھا جو کہ جسٹس عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے سے متعلق تھا۔

Read more

نواک جوکووچ: آسٹریلیا نے عالمی نمبر ون ٹینس سٹار کا ویزا منسوخ کر دیا

ٹینس سٹار نواک جوکووچ کی میلبورن آمد پر ان کا آسٹریلیا کا ویزا ڈرامائی انداز میں منسوخ کر دیا گیا مگر آسٹریلوی وزیر اعظم نے اس معاملے میں تعصب کے الزامات کو رد کیا ہے۔

Read more

پاکستان میں ڈرائیونگ کرنے والی خواتین مردوں کے طنز، طعنوں اور ہراسانی کا نشانہ کیوں بنتی ہیں؟

اکیسویں صدی کے جدید اور ترقی یافتہ دور میں جب اکثر معاشروں میں عورت اور مرد کی تفریق ختم ہوتی جا رہی ہے اور قدامت پسند معاشروں میں بھی خواتین خود مختاری کی جدوجہد میں کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں پاکستان کی عوامی زندگی میں اب بھی خواتین کی شرکت نا ہونے کے برابر ہے۔

Read more

نریندر مودی: انڈیا کے وزیر اعظم کی سکیورٹی میں محض 15 منٹ کی کوتاہی ایک ’سنگین غلطی‘ کیوں؟

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی پنجاب میں ایک فلائی اوور پر مظاہروں کی وجہ سے قریب 15 سے 20 منٹ کے لیے پھنسے رہے تھے۔ اس واقعے کو سکیورٹی کی ایک بڑی کوتاہی قرار دیا جا رہا ہے۔

Read more

اگرتلہ سازش کیس، کیا حقیقت کیا افسانہ: جب پاکستان زندہ باد کی جگہ ’جوئے بانگلا‘ کا نعرہ بلند ہوا

بنگلہ دیش سے آنے والی ایک گواہی نے صورت حال بدل دی۔ بنگلہ دیش پارلیمنٹ نے ایک رکن شوکت حسین نے 2011 میں پارلیمنٹ کے اندر انکشاف کیا کہ اگرتلہ سازش کے بارے میں اس وقت حکومت پاکستان کے الزامات درست تھے۔

Read more

ہکلہ سے ڈی آئی خان تک ایم 14 موٹروے کے آغاز سے ملک کے مغربی علاقوں کو کیا فائدہ ہو گا؟

ہکلہ سے ڈیرہ اسماعیل خان ایم 14 موٹر وے پر اس وقت روزانہ 17 ہزار چھوٹی بڑی اورمسافر گاڑیاں سفر کر رہی ہیں۔ جس پر سالانہ چھ فیصد اضافہ متوقع ہے۔ روڈ کی تعمیر سے آٹھ ہزار لوگوں کو روزگار کے مواقع ملے ہیں جبکہ روڈ کی تعمیر کے بعد نئی معاشی سرگرمیوں کے مواقع پیدا ہوں گی۔

Read more

انڈیا کے مسلم پرسنل لا بورڈ کا انتباہ: ’سوریہ نمسکار سورج کی عبادت کی ایک شکل ہے‘

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے انڈیا کی ‘آزادی کے امرت مہوتسو’ کے حصے کے طور پر سکولوں میں سوریہ نمسکار کے انعقاد کی مخالفت کی ہے۔

Read more

قازقستان کی عوام سڑکوں پر مظاہرے کیوں کر رہی ہے اور ان کے مطالبات کیا ہیں؟

قازقستان میں ہونے والے مظاہرے پورے ملک میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئے ہیں اور جس تیزی سے یہ احتجاج پرتشدد مظاہروں میں تبدیل ہوئے ہیں اس نے بہت سے مقامی اور خطے کے افراد کو حیریت میں ڈال دیا ہے۔

Read more

لارڈ نذیر احمد: دارالامرا کے سابق رکن بچوں پر جنسی حملے کے مجرم قرار

ٹرائل کے دوران وکیلِ استغاثہ ٹام لٹل نے عدالت کو بتایا کہ لارڈ احمد نے ستّر کی دہائی کے اوائل میں ایک لڑکی کے ریپ کی کوشش کی تھی جب وہ خود 16 یا 17 سال کے تھے مگر لڑکی اُن سے کمسن تھی۔

Read more

افغانستان میں مجسموں کی گردنیں کاٹنے کی ویڈیو وائرل

افغانستان میں انسانی بحران شدید ہوتا جا رہا ہے۔ملک کی ایک بڑی آبادی کے لیے خوراک اور اہم ادویات کی قلت ہے۔ اسی دوران افغانستان کے ایک صوبے میں مجسموں کے سر قلم کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

Read more

’اومیکرون کی شدت کا انحصار اس پر ہے کہ متاثرہ شخص نے کورونا کی ویکیسن لگوا رکھی ہے یا نہیں‘

وائرس کی یہ نئی قسم اب تک اتنی زیادہ مہلک اور جان لیوا تو ثابت نہیں ہوئی جس کا خطرہ تھا لیکن جس تیز رفتاری سے اسکا پھیلاو ہو رہا ہے، وہ بھی ایک پریشان کن امر ہے۔ اسی لیے یہ جاننا نہایت ضروری ہے کہ وائرس کی اس نئی قسم کی کیا علامات ہیں

Read more

آم کی ٹوکریاں، مٹھائی اور کیک: صحافت میں تحائف لینا کتنا صحیح کتنا غلط

پاکستان کی صحافتی تاریخ جہاں ان گنت پابندیوں اور ان پابندیوں کے خلاف ڈٹ جانے والے صحافیوں سے بھری ہے، وہیں ایسے بھی متعدد واقعات رقم ہوئے جب کسی صحافی پر تحفہ اور کسی پر رشوت لینے کا الزام لگا۔ تحفے کی حد کا تعین کیسے کیا جائے۔ تجزیہ نگاروں کی طرف سے حکومتوں، حزب اختلاف کے سیاستدانوں، حاضر سروس بیوروکریٹس اور ملک کے خفیہ اداروں سبھی پر مختلف اوقات میں تحائف اور ’رشوت‘ دینے کا الزام لگتا ہے۔

Read more

فارن فنڈنگ کیس:سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ حکمران جماعت کے لیے کیا مشکلات پیدا کر سکتی ہے؟

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پر مزید کارروائی ہونے کے بعد ملک میں آئینی بحران پیدا ہونے کا خطرہ موجود ہے۔

Read more

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی ذہنی صحت سے متعلق میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق سفارتکار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی ذہنی صحت سے متعلق میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

Read more

کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی تعلیمی اداروں کی منتقلی: سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز کو سکول سیل کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں ایک تین رکنی بینچ نے پاکستان کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے علاقوں میں نجی سکولوں کی منتقلی کا عمل روک دیا ہے۔

Read more

عمران خان کی ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات: ’خان صاحب نے کوئی پراپرٹی فروخت کی جس پر لگنے والا کیپیٹل گین ٹیکس مجموعی ٹیکس میں ظاہر ہوا‘

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے ادا کیے گیے ٹیکس میں بڑے اضافے کی وجہ کیپیٹل گین ٹیکس ہے جو ان کی جانب سے کوئی پراپرٹی فروخت کرنے کے باعث انھیں ادا کرنا پڑا ہے۔

Read more

جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ: سورج کی شعاعوں سے بچنے کے لیے خلائی دوربین کی سن شیلڈ کھول دی گئی

پانچ تہوں والی اس سن شیلڈ کا کامیابی سے کھل جانا اور اپنے کام کو درست طریقے سے سرانجام دینا امریکی خلائی ایجنسی ناسا اور ایروسپیس کمپنی نارتھ روپ گرومین کی انجینیئرنگ ٹیموں کی ایک بڑی کامیابی ہے۔

Read more

دوسری عالمی جنگ: ان نو خواتین کی کہانی جو نازیوں کے ’ڈیتھ مارچ‘ سے فرار ہوئیں

جرمنی میں دوسری عالمی جنگ کے دوران نازیوں کی ’موت کی مارچ‘ سے فرار ہونے والی ان نو بہادر خواتین کی کہانی جو آج سے 75 سال قبل اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوئی تھیں۔

Read more

بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ: ’یہ ایک ایسی کامیابی ہے جس پر بنگلہ دیش کو فخر ہونا چاہیے‘

آج بنگلہ دیش نے دن کے آغاز میں ہی عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے بلے بازوں ٹکنے نہ دیے اور آخری اننگز میں 40 رنز کا ہدف باآسانی دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے 21 برس بعد نیوزی لینڈ کی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔

Read more

ٹنڈر: کیا ڈیٹنگ ایپس پاکستان کے روایتی رشتہ کلچر میں تبدیلی لا رہی ہیں؟

کئی آن لائن پلیٹ فارمز کی طرح ڈیٹنگ ایپس پر پاکستانی لڑکے لڑکیاں اپنے لیے پارٹنر خود چن رہے ہیں۔ ایسی ہی ایک مثال کراچی کے رہائشی پلوشہ سکندر اور فوزان محمد خان کی ہے جو ڈیٹنگ ایپ ٹنڈر پر ایک سوائپ رائٹ سے ملے اور گذشتہ ہفتے یہ دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

Read more

1965 کے کراچی فسادات: جب سیاسی بنیادوں پر شروع ہونے والا تنازع کراچی کے ’پٹھان مہاجر فسادات‘ میں بدل گیا

پانچ جنوری 1965 کو ہونے والی اس ہنگامہ آرائی کی بنیاد اُس وقت پڑی تھی جب ملک میں پہلے صدارتی انتخاب کا اعلان ہوا جس میں صدر جنرل ایوب خان کا مقابلہ متحدہ حزب اختلاف کی امیدوار فاطمہ جناح سے تھا۔ کراچی می ایوب خان کی جیت کا جشن پُرتشدد رنگ اختیار کر گیا جس میں درجنوں شہری اپنی جان گنوا بیٹھے۔

Read more

مصر: نوجوان لڑکی بسنت خالد کی جعلی تصاویر پر بلیک میلنگ سے تنگ آ کر خود کشی، دو افراد گرفتار

سترہ سالہ بسنت خالد کی خودکشی کے بعد دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، مبینہ طور پر یہ لوگ مذکورہ لڑکی کی تصویروں میں رد و بدل کر کے اسے بلیک میل کر رہے تھے۔

Read more

عارف گل حِبس بے جا کیس: حراستی مرکز میں قید ملزم کی سپریم کورٹ میں پیشی

چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے جب عارف گل کو حِبس بے جا رکھنے سے متعلق درخواست کی سماعت کی تو صوبہ خیبر پختونخوا کی پولیس کے حکام عدالتی حکم پر ملزم عارف گل کو لے کر عدالت میں پیش ہوئے۔

Read more

موریطانیہ کے ہوائی جہاز کے ٹوائلٹ کے کوڑے دان سے نوزائیدہ بچہ ملنے کا انکشاف

مشرقی افریقہ کے ملک موریطانیہ میں ایئرپورٹ کے عملے کو طیارے کے کوڑے دان سے ایک نوزائید بچہ ملا ہے۔ میڈاگاسکر سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ خاتون کے حوالے سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انھوں نے اس بچے کو یہاں چھوڑا تھا اور پولیس کی جانب سے انھیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Read more

تحریک انصاف نے 53 بینک اکاؤنٹس میں 32 کروڑ روپے ظاہر نہیں کیے، الیکشن کمیشن سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ

پاکستان کے الیکشن کمیشن کی سکرونٹی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے انتخابی ادارے میں 12 بینک اکاؤنٹ ظاہر کیے اور 53 پارٹی بینک اکاؤنٹ خفیہ رکھے۔ کمیشن نے تحریک انصاف کی رپورٹ خفیہ رکھنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن اب سکروٹنی کمیٹی کی اس رپورٹ پر سماعت کرے گا۔

Read more

مدینہ مسجد: سپریم کورٹ کا مسجد کو مسمار کرنے کا فیصلہ واپس لینے سے انکار، ’زمینوں پر قبضے کے لیے مذہب کو استعمال کیا جا رہا ہے‘

سپریم کورٹ نے کراچی میں ایک پارک میں تعمیر کی گئی مدینہ مسجد کو مسمار کرنے سے روکنے سے متعلق وفاقی حکومت کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ زمینوں پر قبضے کرنے کے لیے مذہب کو استعمال کیا جا رہا ہے۔ عدالت نے کہا کہ تجاوزات پر مسجد کی تعمیر غیر مذہبی اقدام ہے اور اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا۔

Read more

جے-10 سی فائٹر جیٹ: چینی ساختہ جدید طیارے کن صلاحتیوں کے حامل ہیں اور کیا واقعی پاکستان انھیں خریدنے کا خواہشمند ہے؟

پاکستان یا چین نے جے-10 طیاروں کی فروخت کی تصدیق نہیں کی ہے تاہم اگر یہ جدید لڑاکا طیارے پاکستان کی دفاعی فورس کا حصہ بنتے ہیں تو ملک کی سمندری دفاعی صلاحیت مضبوط ہوسکتی ہے۔

Read more

چین میں یادداشت کی مدد سے گاؤں کا نقشہ بنا کر 30 برس بعد والدہ کو ڈھونڈ نکالنے والا نوجوان

ایک چینی شخص جسے 30 برس قبل اغوا کیا گیا تھا، اس نے حیران کن طور پر اپنی یادداشت کی مدد سے اپنے بچپن کے گاؤں کا نقشہ بنا کر اپنی والدہ تک رسائی حاصل کر لی ہے۔

Read more

ترکی کی معیشت میں گراوٹ: شرح سود کے ساتھ ’تجربہ‘ صدر اردوغان اور ترکی کو کتنا مہنگا پڑ رہا ہے؟

ماہرین کے مطابق ترکی اس وقت صدر اردوغان کی پالیسیوں کے باعث شدید معاشی بحران کا شکار ہے جہاں افراطِ زر 36 فیصد ہو چکا ہے جبکہ بجلی کی قیمتوں میں 50 سے 125 فیصد تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ صدر اردوغان کے حامی ان پالیسیوں کا دفاع جبکہ مخالفین اسے ’ڈراونا خواب‘ قرار دے رہے ہیں۔

Read more

جبری گمشدگیاں: پانچ سال قبل جبری طور پر لاپتہ اور پھر رہا کیے جانے والے بلاگرز بیرون ملک کیسے زندگی گزار رہے ہیں؟

پانچ سال قبل لاپتہ ہونے والے پاکستانی بلاگرز کو اپنی رہائی کے بعد پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک جانا پڑا۔ مگر انھیں اب بھی لگتا ہے کہ ’جو لوگ اس سارے عمل کے پیچھے تھے، وہ آج بھی ہمیں نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔‘

Read more

باجرہ اور جوار: برسوں تک دادی کی روٹیوں پر ناک چڑھانے کے بعد میں نے اُنھیں کیوں اپنا لیا؟

حالیہ برسوں میں ماہرین زراعت کے مطابق کئی پرانی خوراکیں اب کھیتوں اور کھلیانوں کے ذریعے ہمارے دسترخوانوں تک واپس آ رہی ہیں جو ہمارے گھروں سے غائب ہو چکی تھیں۔

Read more

پاکستان کی معیشت: ملکی برآمدات بڑھنے کے باوجود تجارتی خسارے میں سو فیصد اضافے کے معیشت پر کیا منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

ایک جانب ملک کی برآمدات میں اضافے کو بیرونی تجارت کے شعبے میں خوش آئند پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے مگر دوسری جانب موجودہ مالی سال کے پہلے چھ مہینوں میں تجارتی خسارہ سو فیصد بڑھ گیا ہے۔ تجارتی خسارہ بڑھنے کی وجہ درآمدات میں 60 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہے جو چھ مہینوں میں تقریباً 40 ارب ڈالر ہو چکا ہے۔

Read more

پاک افغان سرحد پر خار دار تاروں کو اکھاڑنے کا مسئلہ، ’پاکستان سفارتی طریقے سے حل کرے گا‘

افغانستان میں طالبان کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد سوشل میڈیا پر مسلسل ایسی ویڈیو سامنے آ رہی ہیں جس میں پاک افغان سرحد پر نصب خار دار تاروں کو اکھاڑا جا رہا ہے۔ افغان طالبان کی جانب اس سرحد کو تسلیم نہ کرنے کے بیانات بھی سامنے آئے ہیں۔ جبکہ پاکستان کے وزیر خارجہ کہتے ہیں کہ پاکستان اس معاملے میں خاموش نہیں ہے۔

Read more

عمران خان کی ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے و سوالات

ٹیکس ڈائریکٹری سال 2019 کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی آمدنی چار کروڑ 35 لاکھ روپے تھی اور انھوں نے سال 2019 میں 98 لاکھ 54 ہزار 959 روپے ٹیکس ادا کیا۔ اس بارے میں سوشل میڈیا صارفین مختلف سوالات اور تبصرے کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

Read more

انڈیا چین تنازع: چین کا گلوان میں پرچم لہرانے کا معاملہ، راہل گاندھی کی نریندر مودی سے ’خاموشی توڑنے‘ کی اپیل

چین سے متعلق وزیر اعظم نریندر مودی سے مسلسل سوال پوچھنے والے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے اتوار کو ایک بار پھر نئے سال کے موقع پر گلوان میں چینی پرچم لہرانے کی خبر سے متعلق وضاحت مانگی۔

Read more

چینی اور ان کی آنکھیں: ’میری آنکھیں ایسی ہی ہیں ۔۔۔ ہر کسی کی اپنی ایک دلکشی ہوتی ہے‘

چین میں آن لائن، قوم پرستی اور مغرب مخالف جذبات کے بڑھتے رجحان کے درمیان کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ایسے اشتہارات چینی لوگوں کی جانب نسل پرستی کی مثال ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ کمپنیاں چھوٹی آنکھوں والی ماڈلز کو اپنے اشتہارات میں لا کر چینی شکل و صورت کے بارے میں مغرب کے دقیانوسی تصورات کو بڑھاوا دیتے ہیں۔

Read more

عدنان صدیقی کی سیلفی: کراچی میں منشیات اور شراب کی بوتلیں تباہ کرنے کی تقریب میں عدنان صدیقی کی تصویر وائرل، پاکستان میں شراب کی بوتلوں کو بیچا کیوں نہیں جا سکتا؟

گذشتہ روز کراچی میں کسٹمز، اے این ایف اور ضلعی انتظامیہ نے مل کر پاکستان میں غیر قانونی طور پر آنے والی شراب کی بوتلوں اور منشیات کو تباہ کیا تو وہاں اداکار عدنان صدیقی بھی موجود تھے۔ تاہم ان کی وائرل ہونے والی ویڈیو اور تصویر نے پاکستان میں منشیات اور شراب کی بوتلوں کو تباہ کرنے کی روایت کے حوالے سے نئے سوالات کو جنم دیا ہے۔

Read more

چلی اور پاکستان: کیا پاکستان میں بھی چلی کی طرح بائیں بازو کا کوئی رہنما اقتدار سنبھال سکتا ہے؟

چلی میں سابق طلبا رہنما اور بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے دانشور، گیبریئل بورِک کے صدر منتخب ہونے کے بعد کئی ترقی پذیر ملکوں میں بائیں بازو کی طلبا تنظیموں کے مستقبل اور زیادہ فعال کردار ادا کرنے پر بحثیں چِھڑ گئی ہیں۔ پاکستان بھی ایسے ہی ممالک میں سے ایک ہے۔

Read more

یمن میں حوثی باغیوں کا متحدہ عرب امارات کے مال بردار بحری جہاز پر قبضے کے بعد فوجی اتحاد کی ’طاقت کے استعمال‘ کی دھمکی

بی بی سی عربی کے مطابق حوثی ترجمان یحییٰ ساری نے ٹوئٹر پر اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاز ’فوجی ساز و سامان‘ لے کر جا رہا تھا جبکہ سعودی عرب کی سربراہی میں فوجی اتحاد کے ترجمان کا دعویٰ ہے کہ جہاز پر سعودی فیلڈ ہسپتال کے لیے خصوصی سامان لدا ہوا تھا۔

Read more

محمد حفیظ: ’بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کو اب کوئی خطرہ نہیں، پروفیسر نے کرکٹ کو الوداع کہہ دیا‘

کرکٹ کی دنیا میں ’پروفیسر‘ کے نام سے پہچانے جانے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بالآخر بین الاقوامی کرکٹ کے اپنے آخری فارمیٹ یعنی ٹی ٹوئنٹی کو بھی خدا حافظ کہہ دیا۔

Read more

بالی وڈ کی وہ فلمیں جن کا شائقین کو نئے سال میں بےچینی سے انتظار رہے گا؟

نئے سال 2022 کے دستک دیتے ہی انڈین فلم انڈسٹری میں امید کی ایک نئی کرن بھی ابھر رہی ہے کیونکہ کووڈ 19 وبا کی وجہ سے گذشتہ سال کے بیشتر حصے میں تھیٹر بند رہے۔

Read more

جنگلی حیات کا شکار: بلوچستان کے ضلع کیچ میں بڑی تعداد میں جنگلی جانوروں اور پرندوں کے غیرقانونی شکار پر سوشل میڈیا صارفین برہم

غیر قانونی شکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی اور شکار کیے جانے والے جانوروں میں ہرن،جنگلی خرگوش اور تلور شامل تھے۔ مارے جانے والے تلوروں میں ایک ایسا تلور بھی شامل تھا جس کی دونوں ٹانگوں پر ٹیگ بھی لگے ہوئے تھے۔

Read more

پاکستان، انڈیا تعلقات: سوشل میڈیا پر ہونے والی ’محبت‘ بہاولپور کے نوجوان کو انڈیا کے صحرا لے گئی

انڈین پولیس کے مطابق احمر سے پوچھ تاچھ سے معلوم ہوا کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے ممبئی میں ایک لڑکی سے رابطے میں تھے اور ان سے محبت میں گرفتار ہو گئے۔

Read more

روس، انڈیا تعلقات: امریکی مخالفت کے باوجود روس اور انڈیا کی قربتیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟

حالیہ دنوں میں ایک مرتبہ پھر روس اور انڈیا کے درمیان تعلقات میں اس حد تک گرم جوشی پیدا ہوئی ہے۔ ماہرین کا دعویٰ ہے کہ حالیہ عرصے میں انڈیا کا امریکہ پر اعتماد کم ہوا ہے کیونکہ جس طرح امریکہ نے افغانستان سے اپنی فوجیں واپس بلوائیں اور انڈیا کو اس پورے مرحلے میں اندھیرے میں رکھا، اس سے افغانستان میں انڈیا کی تمام تر سرمایہ کاری داؤ پر لگ گئی ہے۔

Read more

پیوش جین: پرفیوم کے تاجر کی گرفتاری کا معاملہ جس پر حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے ہیں

پیوش جین کے معاملے پر انڈیا کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور سماج وادی پارٹی دونوں ہی ایک دوسرے پر کھلے عام الزامات لگا رہی ہیں اور اس سیاسی بیان بازی کی وجہ سے اس معاملے کی تحقیقات سے جڑے حقائق پوری طرح سے الجھنے لگے ہیں۔

Read more

‘میرا صرف خون بہہ رہا ہے’: ماہواری کو باعث شرم چیزوں سے نکالنے کے لیے سویڈن کی اشتعال انگیز حکمت عملی

سٹاک ہوم سب وے میں سرخ داغوں والی خواتین سکیٹرز کے دیوہیکل پوسٹرز آویزاں تھے۔ دنیا کے سب سے زیادہ حقوق نسواں والے ممالک میں سے ایک ہونے کے باوجود وہاں بہت سے لوگ ناراض ہوئے اور ایک بحث چھڑ گئی۔

Read more

وجیہہ سواتی کیس: میں نے وجیہہ سواتی کا سامان جلا دیا ہے، ملزم کا نوکروں کو جائے واردات دھونے کا حکم

پولیس کا کہنا ہے کہ 16 اکتوبر کو جب پاکستان کے شہر راولپنڈی کے علاقے ڈی ایچ اے میں امریکی شہری وجیہہ سواتی کو قتل کیا گیا تو وہ لگ بھگ دوپہر دو بجے کا وقت تھا۔ وجیہہ کو گھر کے ایک کمرے میں قتل کرنے کے بعد ملزم رضوان حبیب نے اپنے نوکر یوسف اور اس کی بیوی زاہدہ سے کہا کہ میرے جانے کے بعد اس کمرے کو دھو کر ڈیٹول سے صاف کر دینا۔

Read more

انڈیا اور پاکستان کے درمیان مذہبی سیاحت، کیا یہ تعلقات بہتر کرنے کی کوئی نئی کوشش ہے؟

پاکستان ہندو کونسل دونوں ممالک کے درمیان فاصلے کم کرنے کے لیے ہر ماہ مذہبی مقامات کا دورہ کرنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ کونسل کا دعویٰ ہے کہ دونوں ممالک کی حکومتیں بھی اس کام میں تعاون کر رہی ہیں۔

Read more

بلوچستان: ضلع کیچ میں اپنے گھر میں قتل کیے جانے والے نوجوان کے لیے انصاف کا مطالبہ

ایران کی سرحد سے متصل بلوچستان کے دور دراز ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ کی رہائشی خاتون بی بی سعیدہ کے نوجوان بیٹے سراج بلوچ کو دو افراد نے گذشتہ ہفتے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔

Read more