پی ڈی ایم کا لاہور میں جلسہ: مریم نواز جلسہ گاہ پہنچ گئیں
حکومت کی جانب سے کہا تو جا رہا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا تاہم ابھی تک شہر بھر میں کہیں بھی کسی قسم کی رکاوٹ نہیں لگائی گئی ہے۔
Read moreحکومت کی جانب سے کہا تو جا رہا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا تاہم ابھی تک شہر بھر میں کہیں بھی کسی قسم کی رکاوٹ نہیں لگائی گئی ہے۔
Read moreانڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی آج کل ٹی وی پر نظر آتے ہیں تو ان کی داڑھی پہلے سے کچھ بڑھی ہوئی نظر آتی ہے اور ہر بار لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ آخر ان کے داڑھی بڑھانے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
Read moreایک سال سے قید ایرانی انٹرنیٹ سلیبریٹی فاطمہ خوشوند نے ایرانی خبر رساں ادارے روکنا کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ انھیں دس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی لیکن امید ہے کہ وہ اپیل پر جلد بری ہو جائیں گی۔
Read moreدنیا بھر میں طلاقوں کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے اور ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عالمی وبا کی وجہ سے ہونے والی علیحدگیاں ابھی بڑھیں گی۔
Read moreماضی میں بڑی دوا ساز کمپنیوں کے لیے ویکسین بنانا منافع بخش نہیں رہا ہے جس کی وجہ سے بڑی کمپنیوں نے بیرونی فنڈز کے بغیر اس میں حصہ نہیں لیا، لیکن کیا کووڈ کی ویکسین بھی ان کمپنیوں کے لیے منافع بخش ثابت نہیں ہوگی؟
Read moreپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اپنے دائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہونے کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے تینوں میچز نہیں کھیل سکیں گے۔
Read moreامریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے تصدیق کی ہے کہ 51 سال بعد کوڈ بریکروں یعنی معمہ سلجھانے والوں نے 340 کیریکٹر والے سائفر یعنی معمے کو حل کر لیا ہے جسے نام نہاد زوڈیاک قاتل نے کسی خاص مقصد کے تحت سان فرانسسکو کرونیکل کو ارسال کیا تھا۔
Read moreجنوبی افریقہ میں جب 65 برس کی سکول ٹیچر اولفا سلیپے نے اپنے بچوں کو بتایا کہ وہ اپنا ایک پاپ میوزک کا گانا ریلیز کرنا چاہتی ہیں تو ان کے بچوں نے انھیں ایسا کرنے سے منع کر دیا مگر انھوں نے اپنی موت سے چند دن قبل یہ گانا ریلیز کیا تو پھر وہ پورے ملک میں مقبول ہو گئیں۔
Read moreحکومت کی طرف سے تو اجازت نہیں دی گئی تھی تاہم پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے کارکنان سنیچر کی شام ہی سے صوبہ پنجاب کے داراحکومت لاہور کے مرکز میں واقع مینار پاکستان کے گرد جمع ہونا شروع ہو گئے اور جلسے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔
Read moreانڈیا نے جنوبی افریقہ کے ساتھ مل کر ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں ویکسین کے استحقاق سے متعلق قوانین میں عارضی تبدیلیوں کے لیے ایک درخواست دی ہے جو اگر منظور ہو گئی تو کووڈ کی ویکسین کی قیمت میں کمی ممکن ہو گی۔ پاکستان نے بھی اس درخواست کی حمایت کی ہے۔
Read moreانڈیا میں کووڈ 19 کی وجہ سے بہت دنوں تک بیمار رہنے والی ایک مریضہ نے اپنے ڈاکٹر سے مِنت کی کہ وہ ان کا وینٹیلیٹر ہٹا دیں کیونکہ وہ اب اور زندہ رہنا نہیں چاہتیں۔
Read moreایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ناپید ہو جانے والی وادی سندھ کی تہذیب کے لوگ بڑے پیمانے پر گوشت خور تھے۔ وہ گائے، بھینس، بکری اور بکرے کا گوشت کھاتے تھے۔
Read moreایران نے روح اللہ زام نامی صحافی کو سزائے موت دے دی ہے، ان پر سنہ 2017-18 کے دوران ملک میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں میں تشدد کو ہوا دینے اور عوام کو اکسانے کے الزامات تھے۔
Read moreانڈیا کی وزارت خارجہ نے یورپی تنظیم ای یو ڈس انفو لیب کی جانب سے جاری حالیہ رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انڈیا نواز این جی اوز اور انڈین بیانیے کو پھیلانے کے لیے ڈس انفارمیشن کی مہم چلائی جا رہی ہے جبکہ پاکستان نے بین الاقوامی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ اس رپورٹ پر انڈیا کے خلاف اقدامات لے۔
Read moreاینگن التن کے دورہ پاکستان پر سوشل میڈیا پر جہاں ان کے شائقین بھرپور خوشی کا اظہار کرتے دکھائی دیے تو وہیں کچھ لوگ تو یہ بھی پوچھ بیٹھے کہ یہ آخر پاکستان آئے کب؟
Read moreیہ انسانی کھوپڑیوں کا مینار پہلی بار 2015 میں دریافت کیا گیا تھا جب میکسیکو کے دارالحکومت میں ایک عمارت کی بحالی کا کام جاری تھا۔
Read moreجب مائلز ہارگروو کے والد کو کولمبیا کے گوریلہ جنگجوؤں نے اغوا کیا تھا تو اس نے اپنے ایک نوجوان دوست کو مذاکرات کار کا کردار ادا کرنے کا کہا تھا۔
Read moreدسمبر1976 کو مشہور بھولو خاندان سے تعلق رکھنے والے اکرم پہلوان جب نیشنل سٹیڈیم کراچی میں جاپانی پہلوان انتونیو انوکی سے مقابلے کے لیے رنگ میں اترے تھے تو ہزاروں کی تعداد میں وہاں موجود جذباتی شائقین کو صرف اس منظر کا شدت سے انتظار تھا کہ اکرم پہلوان ایک ہی داؤ میں اپنے جاپانی حریف کو ِچت کر دیں گے۔
Read moreاس سال دسمبر میں آپ کو آسمان پر ایسے مناظر بغیر کسی دوربین یا مہنگے آلات دیکھ سکیں گے جو کہ انتہائی شاندار ہوں گے۔ دو سیارے ایک دوسرے میں ملیں گے، ایک شاندار میٹیئور شاور ہوگا، اور ایک مکمل سورج گرہن۔ آپ کو بس صاف آسمان، آنکھوں کے لیے حفاظتی سامان اور تھوڑی سی ہدایات کہ کدھر دیکھیں ہی درکار ہوں گی۔
Read moreانڈیا اور چین کے درمیان سرحد پر تناؤ اور جھڑپوں کے بعد اب چین اور انڈیا ایک اور جنگ کی جانب بڑھتے نظر آتے ہیں۔
Read moreیو۔2 اب تک کم سے کم پانچ متبادل طیاروں کو ہرا چکا ہے۔
Read moreبیت الحکمت نامی اس اکیڈمی نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کو اپنی جانب متوجہ کیا۔ یہ سائنسدان اور علم دوست افراد بغداد شہر کے متحرک دانشوارانہ تجسس اور آزادیِ اظہار کی وجہ سے وہاں گئے۔ اس زمانے میں مسلمان، یہودی اور مسیحی دانشوروں، سبھی کو وہاں تعلیم اور تحقیق کی اجازت تھی۔
Read moreامریکی سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ تینوں مدعی ایف بی آئی کے اُن اہلکاروں پر مقدمہ دائر کر سکتے ہیں جنھوں نے ان تینوں کو ‘نو فلائی لسٹ’ پر اس لیے ڈال دیا تھا کیونکہ انھوں نے ایف بی آئی کی مدد کرنے سے انکار کیا تھا۔
Read moreحزب اللہ کے سلیم ایاش کو 2005 میں لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کو ایک کار بم دھماکے میں ہلاک کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
Read moreحکمران اتحاد میں شامل پاکستان مسلم لیگ قاف کا کہنا ہے کہ اگر شروع میں ہی حزب مخالف کی جماعتوں کو حکومت کے سنجیدہ حلقوں کی طرف سے مذاکرات کی دعوت دی جاتی تو کبھی بھی حالات میں اتنی تلخی نہ آتی جتنی اس وقت ہے۔
Read moreوزیر اعظم عمران خان نے اپنی کابینہ میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ جبکہ شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت مخالف تحریک کی روشنی میں ان تبدیلیوں کو اہم سمجھا جا رہا ہے۔
Read moreایران میں رہبرِ اعلیٰ کو ملک کا سب سے زیادہ طاقتور شخص سمجھا جاتا ہے۔ نہ صرف ایران بلکہ پورے خطے اور دنیا بھر کے ملکوں کے لیے یہ بات اہم ہوگی کہ 81 سالہ علی خامنہ ای کا جانشین کون ہوگا۔
Read more’مراکش نے اسرائیل کو کیوں تسلیم کیا؟‘ گذشتہ شب سے یہی وہ سوال ہے جو مسلم دنیا کے کئی باشندوں کے لبوں پر ہے۔ اس کا سادہ جواب ہے مفادات: ٹرمپ انتظامیہ نے مغربی صحارا پر مراکش کی خود مختاری کو تسلیم کر لیا جس کے بدلے مراکش نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا۔
Read moreانڈیا میں کسانوں کی تحریک کی تاریخ پرانی ہے اور گذشتہ سو برسوں میں پنجاب، ہریانہ، بنگال، جنوبی اور مغربی انڈیا میں بہت سارے مظاہرے ہوئے ہیں لیکن اس بار کسان انڈین حکومت سے کیا چاہتے ہیں اور حکومت کا ردعمل کیا ہے؟
Read moreاگرچہ آذربائیجان اور اس کے اتحادی ترکی نے کرائے کے فوجیوں کے استعمال کی تردید کی ہے، محققین نے کافی تعداد میں تصویری شواہد جمع کیے ہیں جنھیں جنگجوؤں نے آن لائن پوسٹ کیا تھا اور یہ ایک الگ کہانی بیان کرتے ہیں۔
Read moreحکومتی ادارے بتا رہے ہیں کہ نہ صرف کورونا کے متاثرین کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، وائرس کی اس لہر میں زیادہ سختی نظر آ رہی تھی اور اموات بھی زیادہ ہو رہی ہیں لیکن اب لاہور میں حکومت مخالف جلسہ ہونے کو ہے تو کیا وائرس کا پھیلاؤ سیاسی کارکنان کو وہاں جانے سے روک سکتا ہے؟
Read moreکرینہ کپور اور سیف علی خان کے دوسرے بچے کا نام کیا ہوگا، اس بارے میں خود کرینہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے ابھی تک کچھ نہیں سوچا۔ وہ یہ فیصلہ بچے کی پیدایش کے بعد ہی کریں گے۔ لگتا ہے تیمور کی پیدائش کے بعد ان کے نام پر جو تنازع کھڑا ہوا تھا وہ ابھی تک ان کے ذہن میں تازہ ہے۔
Read more’کیا ایک انگریز بادشاہ سماجی حیثیت سے کم درجے کی ایک عورت کے ساتھ شادی رچا سکتا ہے؟ کیا برطانوی امرا اور بیگمات اور شاہی خاندان کے ارکان ایک عام امریکی عورت کے پیچھے چلنا پسند کریں گے؟ یہ بادشاہ وہ سب کچھ کیوں نہیں کرسکتا ہے جو اِس سے پہلے کئی بادشاہ کر چکے ہیں؟ کیا ایسی طلاق یافتہ عورت سے بادشاہ شادی کر سکتا ہے جس کے دونوں سابق شوہر زندہ ہوں؟‘
Read moreیہ پہلی مرتبہ ہے کہ بیفٹا بریک تھرو پروگرام جو کہ 2013 سے برطانیہ میں چل رہے ہیں، انڈئا آیا ہے۔ انڈیا میں فنون کی صنعت میں کئی زبانوں، ثقافتوں، اور مذاہب کا ملاپ ہوتا ہے۔ اس سال بریک تھرو پروگرام میں انڈیا سے پانچ افراد کو چنا جائے گا۔
Read moreانڈین آرمی چیف نو اور10 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد سعودی عرب جائیں گے۔ وہاں وہ رائل سعودی فورس کے صدر دفتر، جوائنٹ فورس کمانڈ ہیڈ کوارٹر اور کنگ عبد العزیز وار کالج کا دورہ کریں گے۔جنرل نراونے کا یہ تیسرا غیر ملکی دورہ ہے۔
Read moreپاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں اگلے برس کی پہلی سہ ماہی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین دستیاب ہو جائے گی تاہم کس ملک کی ویکسین کا چناؤ کرنا ہے یہ فیصلہ ویکسین کی افادیت کو دیکھ کر کیا جائے گا۔
Read moreمحققین کا کا کہنا ہے کہ شہد کی مکھیاں اپنے ٹھکانوں کو بچانے کے لیے بھینس کا گوبر حتیٰ کہ انسانی پیشاب تک جمع کرتی ہیں۔
Read moreپشاور کے ڈپٹی کمشنر نے ان مکانات کی قیمتیں مقرر کی ہیں اور بی بی سی کو موصول ہونے والے دستاویز کے مطابق ان مکانات کی زمین اور ان کے ملبے کا الگ الگ تخمینہ لگایا گیا ہے۔
Read moreشان مسعود کہتے ہیں نیوزی لینڈ میں اچھی بات یہ ہے کہ وہاں انگلینڈ کی طرح بائیو سکیور ببل نہیں ہے اور وہ نارمل انسان کی طرح آزادی سے گھوم پھر سکتے ہیں۔
Read moreبدھ کے روز برطانوی پارلیمنٹ کے سکھ رکن تنمجیت سنگھ نے جب پارلیمان میں انڈیا میں جاری کسانوں کے احتجاج پر وزیراعظم بورس جانسن سے سوال کیا تو ان کے جواب نے نہ صرف تنمجیت سنگھ بلکہ سب کو ہی حیرت میں ڈال دیا۔
Read moreامریکہ میں چین کے سفارت خانے نے دعوی کیا ہے ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے جب ان کو فالو کرنے والے صارفین نے نشاندہی کہ اس اکاؤنٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کی گئی ایک گمراہ کن مواد پر مبنی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا تھا۔
Read moreیہ مسودہ قانون صدر ایمینوئل میکخواں کی طویل مدتی مہم کا حصہ ہے۔ رپبلکن نظریات کی حمایت کرنے والے اس بل کے ذریعے آن لائن نفرت انگیز تقاریر پر پابندیاں سخت کی جائیں گی اور برے ارادے سے کسی شخص کے بارے میں ذاتی معلومات افشا کرنے کے لیے انٹرنیٹ کے استعمال پر پابندی لگائی جائے گی۔
Read moreزیادہ تر پاکستانی پُرانی گاڑیاں بیچنے یا خریدنے کے لیے روایتی شو رومز کا راستہ اپناتے ہیں لیکن ملک میں رواں سال گاڑیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے اور متوسط طبقے کے لیے بظاہر کوئی نئی کار خریدنے کا تصور صرف کسی اشتہار کی حد تک محدود ہوگیا ہے۔
Read moreاحمد رضا جلالی کا چھوٹا بیٹا نہیں جانتا کہ ان کے والد ایران میں قیدی ہیں۔ اس کا اب بھی خیال ہے کہ وہ کام کے سلسلے میں سفر کر رہے ہیں۔ دوسری طرف ان کی بیٹی
Read moreانڈیا میں کسانوں کی تحریک میں شامل مائیں، نانیاں اور دادیاں کو ملک کی تاریخ بدلنے نکلی ہیں اور حکومتی سختی کے باوجود ڈٹی ہوئی ہیں۔
Read moreگذشتہ 15 سال سے قائم انڈین نیٹ ورک پر کی جانے والی تحقیق میں یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ کس طرح ’ڈس انفارمیشن‘ اور ‘انفلوئنس’ آپریشن نے اقوام متحدہ اور یورپی یونین میں اپنے جال بچھائے جس کی مدد سے ‘انڈین بیانیے کو فروغ’ اور ‘پاکستان کو عالمی طور پر بدنام’ کرنے کی کوشش کی گئی۔
Read moreای سپورٹس کے دنیا کے اولین گریجویٹ اب جاب مارکیٹ کا حصہ بننے جا رہے ہیں لیکن کیا اس ڈگری میں لگنے والا پیسہ اور وقت فائدہ مند بھی تھا؟
Read moreانڈیا کی ریاست اترپردیش میں تبدیلی مذہب کے خلاف آرڈیننس نافذ ہوتے ہی اس معاملے میں ایف آئی آر درج ہونے لگی ہیں لیکن ان میں سے بہت سے مقدمات پر سوالیہ نشان اٹھائے جا رہے ہیں۔
Read moreسوشل میڈیا پر آپ کے لیے بھی کبھی نہ کبھی نفرت انگیز تبصرے کیے گئے ہوں گے اور اگر ایسا نہیں تو آپ واقعی دنیا کے خوش قسمت ترین انسان ہیں لیکن پھر بھی دوسرے لوگوں کی پوسٹس پر ایسے کمنٹس تو آپ کی نظروں سے ضرور ہی گزرے ہوں گے۔
Read moreسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ان الزامات کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ انھوں نے ایک سعودی خفیہ ادارے کے جلاوطن کیے گئے سابق افسر سعد الجبری کو قتل کرنے کے لیے ’ہٹ سکواڈ‘ یعنی مسلح گروہ کو بھیجا تھا۔
Read moreنیٹ فلکس پر انڈین فلم انڈسٹری کے مشہور فلم ڈائریکٹر انوراگ کشپ اور بالی وڈ کے لیجنڈری سپر سٹار انیل کپور کی ایک نئی فلم ‘اے کے ورسز اے کے’ ٹریلر میں ’نامناسب زبان‘ استعمال کرنے پر انڈین فضائیہ نے اعتراض اٹھایا ہے۔
Read moreپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کے چیمبر آف کامرس کی مشترکہ کاوشوں سے قائم کیے جانے والے فضائی کمپنی’ایئرسیال’ کا افتتاح کردیا۔ کمپنی کے پاس ایئر بس کمپنی کے دو A320 طیارے ہیں اور بہت جلد تیسرا طیارہ بھی ان کے بیڑے میں شامل ہو جائے گا۔
Read moreویکسین سے متعلق مہم چلانے والے اداروں کے اتحاد نے خبردار کیا ہے کہ امیر ممالک ویکسین ذخیرہ کر رہے ہیں اور غریب ممالک کی عوام کافی عرصے تک اس سے مستفید نہیں ہو پائیں گے۔
Read moreماضی کے مختلف ادوار میں اپوزیشن جماعتیں بشمول تحریک انصاف اگرچہ اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلانات تو کرتی رہی ہیں مگر جب بات عملدرآمد پر آتی ہے تو ایسا کرنے میں سب یکجا نہیں ہوتے۔
Read moreوینچینگ سپیس کرافٹ لانچ سائٹ پر سب سے کم عمر کمانڈر ہونے کے باوجود جو چنگیو کو ان کے کام کی جگہ عزت و احترام کے سبب ’بڑی بہن‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
Read moreپاکستان میں ٹیکس اکٹھا کرنے والے وفاقی ادارے فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) نے آٹھ دسمبر 2020 کی ڈیڈ لائن تک 17 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کیے ہیں جو کہ گذشتہ سال کے مقابلے میں 40 فیصد کم ہیں۔
Read moreاس وقت ایک نئی امریکی انتظامیہ وائٹ ہاؤس میں آنے کی تیاری کر رہی ہے اور نومنتخب صدر جو بائیڈن نے واضح کیا ہے کہ وہ کچھ سعودی معاملات پر اپنے پیش رو سے زیادہ سخت مؤقف رکھیں گے۔
Read moreبیتار کلب کے مداحوں کے بارے می ںکہا جاتا ہے کہ وہ عرب مخالف، مسلم مخالف ہیں اور ان کا رویہ جارحانہ ہوتا ہے۔
Read moreپاکستان تحریک انصاف کی سعدیہ سہیل کہتی ہیں کہ خواتین کو ہراساں کرنے کا رجحان بہت زیادہ ہے اور جو خواتین سیاست کے لیے نکلتی ہیں ان کے بارے میں یہ سوچا جاتا ہے کہ یہ ہمارے لیے ہی باہر نکلی ہیں جو ہمارے معاشرے کی سب سے بڑی بد قسمتی ہے۔
Read moreانڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں مقامی انتخابات کی اہم بات یہ ہے کہ پہلی مرتبہ سابق عسکریت پسند اور ان کی پاکستانی بیویاں کسی سیاسی سرگرمی میں شریک ہو رہے ہیں۔
Read moreکچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ انھیں انعام دیا جانا چاہیے اور جوتوں کا ایک نیا جوڑا بھی دیا جانا چاہیے۔ کچھ لوگ اس بات کی تعریف کر رہے ہیں کہ غصہ ختم کرنے کے لیے اس نے مار پیٹ کے بجائے پیدل چلنے کو ترجیح دی۔
Read moreایران کا کہنا ہے کے محسن فخری زادہ کو مصنوعی ذہانت کے ساتھ ایک سیٹلائٹ کنٹرولڈ ہتھیار سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
Read moreحکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ 31 دسمبر تک تمام پارٹیوں کے ارکان پارٹی قائدین کے پاس استعفے جمع کروا دیں گے جو لانگ مارچ کے بعد سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوائے جائیں گے۔
Read moreوزیر اعظم عمران خان نے منگل کو صحافیوں سے ملاقات میں اپنی حکومت کی کامیابیوں اور ناکامیوں پر بھی تفصیل سے بات کی ہے۔ اپوزیشن کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ ’کچھ ملکوں کا اتحاد پاکستان کو تگڑا نہیں دیکھنا چاہتا۔‘
Read moreانڈیا کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ایک ‘پراسرار’ بیماری کی وجہ سے ایک شخص ہلاک اور کم از کم 500 افراد بیمار ہوئے ہیں۔
Read moreآئندہ سال سے جاپان مقامی حکومتوں کی طرف سے جوڑے بنانے کے لیے پہلے سے شروع کردہ مصنوعی ذہانت کی سکیموں کو فنڈ دینا شروع کرے گا۔ جاپان نے اس حوالے سے 19 ملین ڈالر کا بجٹ مختص کیا ہے۔
Read moreچین اور نیپال نے دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کی نئی اونچائی پر اتفاق کرتے ہوئے مشترکہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اس کی اونچائی میں پہلے کے مقابلے میں تقریباً ایک میٹر کا اضافہ ہوا ہے۔
Read moreپشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں بروقت آکسیجن نہ ملنے کے باعث چھ افراد ہلاک ہوئے ہیں اور اسی دوران بعض مریضوں کے رشتے دار اُن ڈاکٹروں کی تعریف کر رہے ہیں جنھوں نے مشکل حالات میں اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر مریضوں کی جانیں بچائیں۔
Read more8 دسمبر سنہ 1959 کو جب امریکی صدر آئزن ہاور پاکستان کے فوجی حکمران جنرل ایوب خان کے ساتھ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں داخل ہوئے تو اس وقت پاکستان کی دوسری اننگز جاری تھی لیکن مہمان کی آمد پر کھیل روک دیا گیا۔
Read moreپاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی جانے والی ٹویٹس کے باعث اکثر خبروں کی ذینت بنتے ہیں تاہم گذشتہ روز جب انھوں نے ان تمام افراد کو ’ان فالو‘ کر دیا جنھیں وہ فالو کیا کرتے تھے تو صارفین کے ذہن میں کئی سوالات جنم لے رہے ہیں۔
Read moreسپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیلوں کی سماعت کے دوران سرینا عیسیٰ کے ججز سے باری باری سوال اور چیف جسٹس بارے ریمارکس پر بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال برہم ہو گئے اور اُنھوں نے فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ چیف جسٹس کا نام لینے میں احتیاط برتیں۔
Read moreکیا سینٹ قومی احتساب بیورو کے خلاف آزادانہ تحقیقات کا انعقاد کرا سکتا ہے؟ ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا کے نیب کے احتساب کے حوالے سے بیان پر بی بی سی نے اس معاملے پر ماہرین پارلیمانی امور سے رابطہ کر کے ان کی رائے معلوم کی ہے۔
Read moreلوو جہاد کی اصطلاح ہندو گروہوں نے تشکیل دی جو مسلمان مردوں پر شادی کر کے ہندو لڑکیوں کو زبردستی اسلام قبول کروانے کا الزام لگاتے ہیں۔ یہ نظریات انڈیا میں ہندو مسلم شادیوں کے لیے خطرے کا باعث ہیں۔
Read moreنیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں سنہ 2019 میں دو مساجد پر ہونے والے حملے کی انکوارئری رپورٹ میں حملے سے قبل ہونے والی غفلتوں کی نشاندہی کی گئی ہے تاہم یہ بھی کہا گیا ہے اس سانحے کو روکنا ناممکن تھا۔
Read moreگذشتہ 12 روز سے ہزاروں کسان انڈین دارالحکومت نئی دہلی کے مختلف داخلی راستوں پر نئی زرعی اصلاحات کے خلاف دھرنا دیے بیٹھے ہیں اور ان کے حکومت کے ساتھ اب تک ہونے والے مذاکرات ناکام ہوئے ہیں۔ 24 سیاسی جماعتوں کی حمایت سے احتجاجی کسان آج ملک گیر ہڑتال کر رہے ہیں۔
Read moreپاکستانی اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ ایک طرف سوشل میڈیا پر اُن کی اپنے ایسے فینز سے بات ہوتی ہے جو انھیں کہیں باہر مل نہیں پاتے، لیکن دوسری جانب ایسے بھی لوگ ہیں جو ’آپ کی ہر بات پر صرف تنقید کرتے رہتے ہیں۔‘
Read moreایک مسلمان شہزادے کی ہندو لڑکی سے محبت اور حیدرآباد کے اصل نام کی تاریخ
Read moreسنہ 1960 کی دہائی کے اواخر میں ایک اطالوی انجینیئر نے بحیرہ ایڈریاٹک میں اپنا جزیرہ قائم کیا تھا جس میں ریستوران، شراب خانہ، تحائف کی دکان اور یہاں تک کہ ایک پوسٹ آفس بھی بنایا گیا تھا۔ یہ ایک غیرمعمولی کہانی ہے جو دہائیوں تک لوگوں تک نہیں پہنچ سکی۔
Read moreیورپ کی سب سے بڑی آن لائن فیشن سائٹ کے چیف ایگزیکٹو نے یہ کہتے ہوئے اپنے عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے کہ ان کی بیوی کے ’پیشہ ورانہ کیرئر سے متعلق خوابوں کو ترجیح ملنی چاہیے۔‘
Read moreعالیہ شاہد کے مطابق ان کے شوہر ایم کیو ایم کے کارکن تھے اور مبینہ طور پر پانچ برس قبل جبری طور پر لاپتہ ہوگئے تھے۔ انھیں اتوار اپنے شوہر کی میت ملی ہے جسے آج کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
Read moreپاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں کو غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرنے پر انڈین حکام نے اپنی حراست میں لے لیا تھا اور پیر کو تیتری کراسنگ پوائنٹ پر پاکستان کے حکام کے حوالے کر دیا ہے۔
Read moreبرطانیہ میں اے آر وائی کا مواد نشر کرنے والے ادارے نیو وژن ٹی وی نے اس پاکستانی شہری سے معافی مانگ لی ہے جس پر اس نے انڈین شہری ہونے اور انڈیا کی ایما پر پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے کا الزام لگایا تھا۔
Read moreرواں سال امریکی محکمہ خارجہ کی منشیات کی سالانہ رپورٹ میں البانیہ کو ’بین الاقوامی منظم جرائم کے نیٹ ورکس کا گڑھ بتایا گیا ہے جو پورے یورپ اور اس سے باہر غیر قانونی منشیات کی سمگلنگ میں ملوث ہے۔‘
Read moreشمالی انڈیا میں کسانوں کا دلی کے نزدیک نئی زرعی اصلاحات کے خلاف احتجاج جاری ہے جس کے بارے میں ان کا موقف ہے کہ اس سے ان کی روزی روٹی کو خطرہ لاحق ہے۔ لیکن اب ان کے بارے میں انٹرنیٹ پر متعدد غلط خبریں گردش کر رہی ہیں۔
Read moreیہ سنہ 1987 کی بات ہے جب ایک نوجوان اپنے جسم پر جمہوریت کے حق میں نعرے پینٹ کر کے مظاہرہ کر رہا تھا۔ اسے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں پولیس نے گولی مار دی تھی۔ پولیس سیل میں چھلنی جسم کی تصویر فوجی آمر کی رخصتی کا پروانہ ثابت ہوئی۔
Read moreبالی وڈ اداکار سیف علی خان نے دیو مالائی کردار راون کے متعلق اپنے ایک حالیہ بیان پر یہ کہتے ہوئے معذرت کر لی ہے کہ اُن کا مقصد کسی کے جذبات کو مجروح کرنا نہیں تھا۔
Read moreانڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے باوجود اُن کی پارٹی کے ایجنڈے میں تبدیلی نہیں آئی ہے۔
Read moreشناخت پراجیکٹ کے تحت کراچی کی سڑکوں سے ملنے والی ’لاوارث لاشوں‘ کو ان کے ورثا تک پہنچایا جاتا ہے۔ اب تک تقریباً تین ہزار لاشوں کی شاخت ممکن ہوئی ہے، لیکن اس عمل میں ناکامی کا تناسب ’30 سے 35 فیصد‘ ہے۔
Read moreسنہ 1941 میں ہونے والے دو گھنٹوں پر محیط اس حملے میں امریکہ کے 188 طیارے اور پانچ بحری جنگی جہاز مکمل تباہ جبکہ 16 بحری جہازوں کو جزوی نقصان پہنچا اور امریکہ کے 2400 فوجی ہلاک ہوئے۔ مگر سوال یہ ہے کہ امریکی انٹیلیجینس اس حملے کی پیشگی اطلاع کیوں معلوم نہ کر سکی۔
Read moreجب 31 سالہ ہننا اپنے لندن کے گھر میں سو رہی ہیں، تو ان کا فون قریب آٹھ گھنٹوں کے لیے الگ ڈیوٹی پر ہے۔ وہ کچھ سائنس دانوں کو کورونا وائرس سے متعلق تحقیق میں ان کی مدد کرنے کے لیے اپنی پاور کا استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
Read moreکورونا وائرس کی ویکسین کے بارے میں وسیع پیمانے پر پائی جانے والے بہت سے غلط دعوؤں کی ہم نے جانچ کی ہے جن میں انسانوں کے اندر مائیکروچپ ڈالنے سے لے کر جینیٹک کوڈ کی تبدیلی تک کی بات کہی گئی ہے۔
Read moreامریکہ کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق ممکنہ طور پر کیوبا میں ان کا سفارتی عملہ مائیکروویوز کی وجہ سے ایک پراسرار بیماری ’ہوانا سینڈروم‘ کا شکار ہوا ہے۔
Read moreقد کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ ہر سال دنیا بھر کے سینکڑوں افراد اپنے آپ کو کچھ انچ لمبا بنانے کے لیے پیروں کو لمبا کرنے کی تکلیف دہ سرجری سے گزرتے ہیں۔
Read moreسمیع اللہ کا کہنا تھا کہ ‘میرا بیٹا کینسر کا مریض تھا۔ کافی حد تک صحت یاب ہوچکا تھا۔ اس کو کچھ سانس کی تکلیف تھی جس وجہ سے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں تین روز سے داخل کیا ہوا تھا۔’
Read moreامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد ایک ریلی سے قبل جارجیا کے رپبلکن گورنر کو ٹوئٹر پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور ان پر دباو ڈالا ہے کہ وہ ریاست میں جوباییڈن کی جیت کو الٹنے میں مدد کریں۔
Read moreمیراڈونا کا خاندان بہت بڑا تھا۔ چھ مختلف خواتین سے ان کے کم از کم آٹھ بچے ہیں۔ توقع ہے کہ ان کی وراثت تمام بچوں میں برابر تقسیم کی جائے گی۔
Read moreہلدی اور ادرک جیسے مصالحوں کی طلب میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے مگر وہ لوگ جو اس طرح کی قیمتی اشیا دنیا کی مختلف منڈیوں میں سپلائی کرتے ہیں انھیں اب بالکل ہی نئی قسم کا مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
Read moreبھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے سامنے فی الوقت کوئی مضبوط سیاسی چیلنجر موجود نہیں ہے اور ماہرین کے مطابق بی جے پی کی ’اتحاد‘ پر توجہ دینے کی روایت اس کی ایک اہم وجہ ہے۔
Read moreماہرین کے مطابق وادی کاغان اور دریائے کنہار میں ٹراؤٹ مچھلی کی قلت ’ماحولیات کی تباہی‘ کی نشاندہی کرتی ہے۔ لیکن اب کچھ اقدامات سے اس نقصان کو کم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Read more25 سال کا طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود چھ دسمبر کی یاد آتے ہی میں خود کو مانس بھون کی چھت پر پاتا ہوں اور بابری مسجد کے انہدام کا پورا منظر آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے۔
Read more