فورٹ بریگ: امریکی فوج کے سب سے بڑے اڈے میں دو فوجیوں کی ہلاکت، معاملہ کیا ہے؟
امریکی فوج کے ایک اڈے میں دو فوجیوں کی ہلاکتوں کی تفتیش کرنے والے اہکاروں کا کہنا ہے کہ انھیں شک ہے کہ یہ ہلاکتیں شاید کسی کھیل کے دوران ہوئی ہیں۔
Read moreامریکی فوج کے ایک اڈے میں دو فوجیوں کی ہلاکتوں کی تفتیش کرنے والے اہکاروں کا کہنا ہے کہ انھیں شک ہے کہ یہ ہلاکتیں شاید کسی کھیل کے دوران ہوئی ہیں۔
Read moreانسانی حقوق سے متعلق کام کرنے والی تنظیموں کا کہنا ہے کہ جمعے کے دن تقریباً 1600 پناہ گزینوں کو بھیسن چر جزیرے کی طرف لے جایا گیا جس پر سیلاب کے خطرات منڈلاتے رہتے ہیں۔
Read more’ملینئرز ٹیکس‘ کہلانے والا یہ یکباری محصول طبی ساز و سامان اور امدادی سرگرمیوں پر خرچ کیا جائے گا۔
Read moreبرطانوی شاہی فضائیہ کے ایک طیارے نے جنوبی بحر اوقیانوس میں بہتے ہوئے دنیا کے سب سے بڑے آئس برگ (برف کے تودے) کی تصاویر حاصل کی ہیں۔
Read moreبہتّر سالہ سہیلا صدیق مشہور سرجن تھیں جنھوں نے طالبان کے دورِ حکومت میں اپنا کام جاری رکھا، اور وزیر بھی بنیں۔
Read moreفیرو جزیروں میں تین سال سے زیادہ عرصے تک تعمیر کے بعد اب زیر زمین راؤنڈ اباؤٹ یعنی گول چکر کو کھولنے کی تیاری ہو چکی ہے۔ یہ زیر زمین سرنگیں ہیں جو سٹریموئے اور یوسٹروئے کو ملاتے ہیں۔ یہ نیٹ ورک 11 کلومیٹر طویل ہے۔
Read moreاقوام متحدہ کے منشیاتی کمیشن کے 53 اراکین میں سے 27 نے بھنگ کو خطرناک منشیات کی فہرست سے نکالنے کے حق میں ووٹ دیا۔ ایک ملک نے ووٹ نہیں دیا اور 25 نے اس کے خلاف ووٹ دیا۔
Read moreایلن ویلیئمز بصارت سے محروم دوسرے افراد کی مدد کے لیے بلاگ لکھتی ہیں۔ مگر اب یہ بلاگ ان کے اپنے ’زندہ رہنے کا سہارا‘ بن گیا ہے۔
Read moreجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی اپیل میں صدارتی ریفرنس کے حوالے سے سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ، ایف بی آر اور سپریم جوڈیشل کونسل کے عمل کو ’بدنیتی‘ پر مبنی اور ’غیر شفاف‘ قرار دیا گیا ہے۔
Read moreمشرقی پاکستان میں شکست پاکستانی فوج کو بیک فٹ پر لے آئی تھی اور ذوالفقار علی بھٹو نے اس کا بھر پور فائدہ اٹھایا لیکن کچھ ہی دنوں میں جنرل گل حسن بھی ان کے دل سے اتر گئے اور انھیں ایک ایسے چیف کی ضرورت پڑ گئی جو آنکھیں موند کر ان کے ہر حکم کو بجا لائے۔
Read more61 سالہ سیسل ایلج نے جب اپنے بیٹے کے لیے سروگیٹ بننے کی پیشکش کی تو پہلے سب نے اُن کا مذاق اڑایا لیکن انھیں یقین تھا کہ وہ اس عمر میں بھی بچہ پیدا کرسکتی ہیں۔
Read more61 سالہ سیسل ایلج نے جب اپنے بیٹے کے لیے سروگیٹ بننے کی پیشکش کی تو پہلے سب نے اُن کا مذاق اڑایا لیکن انھیں یقین تھا کہ وہ اس عمر میں بھی بچہ پیدا کرسکتی ہیں۔
Read moreخواتین کی اس طاقت کو اب میڈیا اور سوشل میڈیا بھی پہچان گیا ہے۔ وہ گھروں سے باہر آ رہی ہیں کھل کر آزادانہ گفتگو کر رہی ہیں اور کوئی بھی انھیں نظر انداز نہیں کر پا رہا۔
Read moreناسا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ کمپنیاں چاند کی چٹانوں کے نمونے اکھٹے کریں گی اور پھر ہمیں اس عمل کے تصویری شواہد اور دیگر ڈیٹا پیش کریں گیں۔
Read moreقطری وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ‘ہم امید کرتے ہیں کہ معاملات درست سمت میں گامزن ہوں گے لیکن ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ تمام مسائل ایک دن میں حل ہو جائیں گے۔‘
Read moreچین نے امریکہ کے چاند پر امریکی جھنڈا لگانے کے 50 سال بعد اپنا جھنڈا بھی وہاں لگا دیا ہے۔
Read moreپہلی قسط کے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین نے وہی روایتی انداز اپنایا اور کہیں میمز کے ذریعہ ریلیرز ہونے والے گانوں کا تمسخر اڑایا تو کہیں ’یہ گانا اب کافی عرصہ تک میری پلے لسٹ میں رہے گا‘ کی بازگشت سنائی دی۔
Read moreبرطانیہ میں اراکین پارلیمان کی ایک کمیٹی نے کہا ہے کہ بینک آف انگلینڈ کو یہ معلوم نہیں ہے کہ 50 ارب پاؤنڈ مالیت کی ’لاپتہ‘ برطانوی کرنسی کہاں ہے اور اسے انھیں ڈھونڈنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
Read moreامریکہ محکمہ انصاف ہواوے کمپنی کی فنانشل چیف منگ وینزاؤ کے ساتھ ایک ممکنہ معاہدے کے لیے بات چیت کر رہا ہے۔ اگر معاہدہ طے پا گیا تو منگ وینزاؤ دو برس بعد چین لوٹ سکیں گی۔
Read moreبرازیل میں بینک ڈکیتیوں میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال اور انتہائی پیچیدہ حربوں کا استعمال برھ رہا ہے جس کی وجہ سے شہروں میں خوف پھیل رہا ہے۔
Read moreٹائم میگزین کی طرف سے ’کڈ آف دی ایئر‘ کا پہلا خطاب جیتنے والی نو عمر سائنسدان اور موجد کہتی ہیں کہ وہ دنیا کے مسائل حل کرنا چاہتی ہیں۔
Read moreانگلینڈ میں بہت سے طلبہ نےآن لائن تعلیم کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے، یہ ایک ایسے وقت کیا گیا ہے جب انگلینڈ میں تمام تر تعلیمی سرگرمیوں کو آن لائن منتقل کیا جا رہا ہے۔
Read moreکیوی کرکٹ بورڈ اس وقت ایسی پوزیشن میں نہیں کہ دورے کو منسوخ کرنے کا سوچ بھی سکے۔ لیکن دونوں کرکٹ بورڈز کو اپنے حفاظتی اقدامات پہ نظرِ ثانی کرنے کی شدید ضرورت ہے۔ محض کھلاڑیوں کو موردِ الزام ٹھہرانا زیادتی ہے۔
Read moreکیا روس کو اپنے پڑوس میں اپنا اثرورسوخ برقرار رکھنے کا کوئی فائدہ بھی ہوگا؟ ماسکو کارنیگی سینٹر کے سینیئر محقق کے مطابق اگر حساب لگایا جائے کہ روس اس خطے میں اپنا اثر برقرار رکھنے کے لیے کتنے وسائل جھونک رہا ہے اور اس کے بدلے میں اسے کتنا فائدہ ہو رہا ہے تو اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ایک گھاٹے کا سودا ہے۔
Read moreڈرامہ ’گھسی پٹی محبت‘ میں اپنے منفرد کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ رمشا خان نے بتایا کہ اس قسم کا کردار انھوں نے پہلے کبھی ادا نہیں کیا اس لیے انھیں یہ مضبوط کردار بہت اچھا لگ رہا ہے اور ایسا کردار نبھانے پر انھیں خود پر فخر ہے۔
Read moreدوسری عالمی جنگ میں جرمنی پر حکومت کرنے والے ایڈولف ہٹلر کے ہم نام نمیبیا کے ایک سیاست دان نے بلدیاتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔
Read moreسلمان خان نے کترینہ سے دوستی کا حق کیسے ادا کیا، کنگنا رناوت اب کس تنازع کا شکار ہیں اور اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ناتھ فلمی دنیا میں کس سے ملاقاتیں کر رہے ہیں، پڑھیے شوبز ڈائری میں۔
Read moreٹیڈ کی جن خصوصیات نے انھیں خطرات مول لے کر ایک کامیاب بزنس مین بنایا تھا، ان ہی کی وجہ سے جوئے کی لت نے انھیں تباہ بھی کر دیا۔ انھوں نے ڈونٹ بنانے کے بارے میں سب سے اہم بات یہ سیکھی کہ سارا دن تھوڑے تھوڑے کر کے ڈونٹس بناتے رہنا چاہیے کیونکہ گرما گرم ڈونٹس کی خوشبو ہی ان کا بہترین اشتہار ہوتی ہے۔
Read moreشہباز احمد واحد ہاکی کے کھلاڑی ہیں جنھیں حکومتِ پاکستان نے ہلال امتیاز کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ پاکستان میں یہ ایوارڈ صرف چار کھلاڑیوں کو ملا ہے جن میں شہباز احمد کے علاوہ عمران خان، جہانگیر خان اور جان شیر خان شامل ہیں۔
Read moreدنیا بھر میں سمگلنگ کے واقعات سے متعلق خبریں تو روز ہی اخبارات کی زینت بنتی ہیں لیکن ان میں سے کچھ خبریں ایسی بھی ہوتی ہیں جو آپ کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں کہ ’اسے بھی سمگل کیا جا سکتا ہے۔‘
Read moreچین میں مبینہ جنسی ہراسانی کے واقعے کے چھ سال بعد بالآخر ایک مقامی عدالت اس کیس کی سماعت کرنے جا رہی ہے اور بہت سے لوگوں کے نزدیک یہ کیس چین میں ’می ٹو‘ تحریک کے مستقبل کا تعین کرے گا۔
Read moreبھارتیہ جنتا پارٹی کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سربراہ امیت مالویہ کی ایک بزرگ کسان سے متعلق ٹویٹ کو ٹوئٹر نے ’گمراہ کن‘ قرار دیا ہے۔
Read moreفرانس کے وزیرِ داخلہ نے اس کریک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مساجد ’علیحدگی پسندی‘ کی حوصلہ افزائی کرتی پائی گئیں تو انھیں بند کر دیا جائے گا۔
Read moreرنجیت دیسالے نے لڑکیوں کی تعلیم میں بہتری لانے کی کوششیں کرنے پر اس سال کا ’گلوبل ٹیچر پرائز‘ دس لاکھ ڈالر جیتا ہے۔
Read moreجوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دو ایڈشنل ججز بابر ستار اور طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کی سفارش کی ہے۔
Read moreپاکستانی ٹیم میں روز نئے کیس سامنے آنے کے بعد عام ذہنوں میں کئی سوالات نے جنم لیا ہے کہ کیا اس کی وجہ ٹیم کی روانگی سے قبل پاکستان میں بے احتیاطی تھی؟
Read moreپاکستان میں نہ تو صحافیوں کو نشانہ بنایا جانا نیا ہے اور نہ ایسی سوشل میڈیا پوسٹس لیکن صحافیوں کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت میں یہ کچھ زیادہ ہوتا جا رہا ہے حتیٰ کہ اس میں حکومتی مشیر اور معاون پیش پیش ہیں۔
Read more’لو جہاد‘ ایک ایسی اصطلاح ہے جو قدامت پسند ہندو تنظیمیں استعمال کرتی ہیں اور اس سے ان کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ مبینہ طور پر مسلمان لڑکے پیار محبت اور شادی کے چکر میں پھنسا کر ہندو لڑکیوں کا مذہب جبراً یا دھوکہ دہی کے ذریعے تبدیل کرواتے ہیں۔
Read more’لو جہاد‘ ایک ایسی اصطلاح ہے جو قدامت پسند ہندو تنظیمیں استعمال کرتی ہیں اور اس سے ان کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ مبینہ طور پر مسلمان لڑکے پیار محبت اور شادی کے چکر میں پھنسا کر ہندو لڑکیوں کا مذہب جبراً یا دھوکہ دہی کے ذریعے تبدیل کرواتے ہیں۔
Read moreبظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ صدر ٹرمپ جنوری میں وائٹ ہاؤس سے نکلنے سے پہلے پہلے اپنا ہوم ورک مکمل کرکے گھر جانا چاہتے ہیں۔ ایک طرف مشرق وسطیٰ میں امریکی سرگرمیوں میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے تو دوسری طرف افغان امن مذاکرات سے متعلق بھی امریکی حکام پرعزم دکھائی دے رہے ہیں۔
Read moreامریکہ میں ایک انٹیلیجنس اہلکار کا کہنا ہے کہ چینی ایجنٹس نے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے والے جو بائیڈن کی نئی آنے والی انتظامیہ میں اثر و رسوخ حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
Read moreسنگاپور، جہاں گھریلو صارفین کے لیے دنیا کا تیز ترین انٹرنیٹ کنکشن دستیاب ہے، میں کسی صارف کو نیٹ فلیکس کے سارے مواد کو ڈاؤن لوڈ کرنے میں 4 سال، 4 ماہ اور 24 دن لگیں گے جو کہ 3،600 ٹیرا بائٹس (ٹی بی) کے قریب ہو گا۔
Read moreزہر خورنی کا علاج کروانے کے غرض سے انڈیا جانے والے انسانی حقوق کے کارکن ذوالفقار شاہ تقریباً سات برس وہیں پھنس گئے۔ تاہم جب آخر کار انڈین سرکار نے انھیں اپنے وطن واپس لوٹنے کی اجازت دے دی تو وہ پاکستان آمد پر واہگہ بارڈر سے ’لاپتہ‘ ہوگئے۔
Read moreزہر خورنی کا علاج کروانے کے غرض سے انڈیا جانے والے انسانی حقوق کے کارکن ذوالفقار شاہ تقریباً سات برس وہیں پھنس گئے۔ تاہم جب آخر کار انڈین سرکار
Read moreوہ کونسی قانونی خامیاں ہیں جن کی وجہ سے ایک کم عمر بچی کو مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنانے والا ملزم اسی لڑکی سے شادی کر کے قانون کے شکنجے سے بچ نکلا؟
Read moreوہ کونسی قانونی خامیاں ہیں جن کی وجہ سے ایک کم عمر بچی کو مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنانے والا ملزم اسی لڑکی سے شادی کر کے قانون کے شکنجے سے بچ نکلا؟
Read moreسترہ برس قبل قائم ہونے والے ادارے این ای ڈی سی نے 1000 سے زیادہ بیضوں کو گود دینے اور بچوں کی پیدائش میں مدد فراہم کی ہے، اور اب ہر سال تقریباً 200 بیضوں کو لوگوں کو دیا جاتا ہے۔
Read moreجہاں بات آتی ہے انسان کے ذاتی تعلقات کی، وہاں یہ دیکھا جاتا ہے کہ سوشل میڈیا صارفین کی ایک خاص تعداد ذاتی رشتوں کی اصل حقیقت کو دنیا کے ساتھ شیئر کرنا پسند نہیں کرتی۔
Read moreروسی تفتیش کاروں نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جس کے بارے میں انھیں شبہ ہے کہ اس نے سنہ 2011 اور 2012 کے درمیان وسطی روس میں 26 عمر رسیدہ خواتین کو لوٹا اور قتل کیا۔
Read moreپاکستان کے سابق وزیرِ اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی 76 برس کی عمر میں راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں وفات پا گئے ہیں۔
Read moreسویڈن میں پولیس نے ایک ایسی عمر رسیدہ خاتون کو گرفتار کیا ہے جن پر اپنے بیٹے کو تین عشروں تک دارالحکومت سٹاک ہوم کے مضافات میں واقع اپنے فلیٹ میں قید رکھنے کا الزام ہے۔
Read moreاسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو العزیزیہ سٹیل ملز اور ایون فیلڈ ریفرنس کی اپیلوں میں عدم پیشی کی بنا پر اشتہاری قرار دیتے ہوئے ضمانتی مچلکے بحق سرکار ضبط کرنے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا ہے لیکن کیا اس فیصلے سے انھیں وطن واپس لانے میں کوئی مدد ہو گی؟
Read moreپاکستانی کرکٹ سکواڈ میں کورونا مثبت ٹیسٹ کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بعد کرکٹ کے حلقوں میں یہ قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں کہ کہیں اس دورے کو خطرہ لاحق تو نہیں؟ کیا میچوں کا پہلے سے طے شدہ شیڈول تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے اور اس صورتحال کے اس دورے پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
Read moreپاکستان میں خواتین کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت جہاں جہاں بہتر ہوئی ہے وہاں معاشی اور معاشرتی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہوا ہے اور خواتین اب آسانی سے اور کم خرچ میں سفر کر رہی ہیں۔ لیکن کیا تمام مسائل دور ہوگئے ہیں؟
Read moreامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اولین اور متنازع ترین فیصلوں میں سے ایک کچھ مخصوص ممالک پر سفری پابندیاں تھیں جو ان کے بقول امریکی سکیورٹی کے لیے خطرہ تھے تاہم نو منتخب صدر جو بائیڈن نے وعدہ کیا ہے کہ یہ فیصلہ واپس لینا ان کی اولین پالیسیوں میں سے ایک ہوگا۔
Read moreبالی ووڈ سٹار انوشکا شرما نے جب اپنے انسٹاگرام پر اپنی یوگا کرتی ایک تصویر کو شیئر کیا تو انھیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور اس تنقید کی ایک وجہ شاید انوشکا کا حاملہ ہونے کے باوجود یوگا کرنا تھا۔
Read moreاب جبکہ کووڈ 19 کی متعدد ویکسین ممکنہ طور پر تیاری کے قریب ہیں ایسے میں یہ خدشات بڑھ رہے ہیں کہ آن لائن پر موجود غلط معلومات کی وجہ سے کچھ لوگ حفاظتی ٹیکے لگانے سے گریز کریں گے۔
Read moreفضل محمود جنھوں نے کراچی کے اس غیر سرکاری ٹیسٹ میں ایم سی سی کی پہلی اننگز میں شاندار بولنگ کرتے ہوئے چھ وکٹیں حاصل کی تھیں، میچ کے بعد فرنٹیئر میل میں سوار ہوئے اور راولپنڈی روانہ ہوگئے جہاں پولیس کی ملازمت کے دوران ان کی پوسٹنگ ہوئے زیادہ وقت نہیں گزرا تھا۔
Read moreانڈیا میں چھ دنوں سے جاری کسان تحریک میں منگل کو کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ذکر ہوتا رہا کیونکہ انھوں نے انڈین سکیورٹی فورسز کے رویہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت ہمیشہ پرامن احتجاج کی حامی رہی ہے۔
Read moreنو منتخب صدر جو بائیڈن نے اپنی اقتصادی ٹیم میں ایک اہم عہدے کے لیے ایک انڈین نژاد امریکی خاتون نیرا ٹنڈن کو بھی شامل کیا ہے تاہم نامزدگی سامنے آنے کے بعد سے تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
Read moreکورونا وائرس کی وجہ سے بالی وڈ کی بیشتر سرگرمیاں ٹھپ پڑی ہیں جس کی وجہ سے انڈسٹری کے بڑے ستاروں کو سکیورٹی فراہم کرنے والی خواتین باڈی گارڈز کے لیے معاشی بحران پیدا ہو گیا ہے۔
Read moreسابق ڈی جی آئی ایس آئی اسد درانی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا سب سے بڑا مسئلہ ان کے بارے میں یہ تاثر قائم ہونا ہے کہ یہ خود نہیں آئے بلکہ خاکی بوجھ لے کر آئے ہیں، کچھ لوگ تاریخ سے نہیں سیکھتے کیونکہ وہ کہتے ہیں کہ ہم اپنی تاریخ بنائیں گے۔
Read moreمقامی میڈیا کے مطابق اس 90 فٹ لمبے پل جسے ‘ایکو بریج’ کا نام دیا گیا ہے بانس، گھاس اور پٹ سن سے تعمیر کیا گیا ہے جو اپنی نوعیت کا پہلا پل ہے۔
Read moreاس مشن کے دوران چاند گاڑی متوقع طور پر اگلے چند دن چاند کی سطح پر گزارے گی اور جو علاقے کی ارضیاتی خصوصیات جانچنے کے لیے چاند کی سطح سے پتھر اور مٹی اکٹھا کرے گی۔
Read moreڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن اپنی سابقہ بلند ترین قدر کی سطح کو عبور کر چکی ہے اور اس کی مالیت 20 ہزار ڈالر کو چھو رہی ہے۔
Read moreجیسے جیسے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کی مدت اپنے اختتام کے قریب پہنچ رہی ہے اور ان کی جانب سے صدارتی انتخاب میں فراڈ کے الزامات مسترد ہو رہے ہیں، وائٹ ہاؤس پر عجیب طرح کی خاموشی چھا رہی ہے۔
Read moreایک 100 سالہ درخت کو بچانے کے لیے چلائی جانے والی مہم ظاہر کرتی ہے کہ کینیا کے سیاستدان ثقافتی اقدار کا کتنا خوف رکھتے ہیں۔
Read moreچند روز پہلے بلوچستان کی مصروف شاہراہ سے یونیورسٹی کے تین اساتذہ کو اغوا کیا جنھیں اب رہا کر دیا گیا ہے، ان میں سے ایک پروفیسر لیاقت سنی نے بی بی سی کے نامہ نگار کو اپنے اغوا کی روداد سنائی۔
Read moreاٹلی کے قومی ادارے اے جی سی ایم نے کہا ہے کہ ایپل کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ان کا فون ‘واٹر رزسٹنٹ’ یعنی پانی میں گرنے سے خراب نہیں ہوتا لیکن حقیقی زندگی میں دیکھا گیا ہے کہ یہ دعویٰ غلط ہے اور صرف اُس وقت درست ثابت ہوتا ہا جب اسے تجربہ گاہ میں خالص پانی کے ساتھ ٹیسٹ کیا جائے۔
Read moreچین نے ملک میں ایک نیا قانون متعارف کرایا ہے جس کے تحت ‘کنٹرولڈ مصنوعات’ کی برآمد پر پر مزید سختیاں لاگو ہوں گی یہ نیا قانون بالخصوص ملٹری ٹیکنالوجی اور ایسی مصنوعات پر لاگو ہوگا جس کی برآمد سے چین کی قومی سلامتی کو خطرے لاحق ہو۔
Read moreجب ننھے ایڈم سے پوچھا گیا کہ ہر کوئی تو خلا باز بننے کا خواب دیکھتا ہے تو انھوں نے بڑے تحمل سے بتایا کہ چونکہ ان کی ہڈیاں کمزور ہیں اس لیے وہ خلائی سوٹ نہیں پہن پائیں گے تاہم وہ امریکی خلائی پروگرام کے ساتھ زمینی عملے کے رُکن کے طور پر کام کرنا چاہیں گے۔
Read moreپاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ فوج کا بطور ادارہ نہیں بلکہ کچھ افراد کی بات کرنی ہو گی، ہیلری کلنٹن بھی ڈیپ سٹیٹ سے متعلق پاکستان کی مثال دے چکی ہیں۔
Read moreجب ہم نے اسلام آباد کے علاقے جی 10 فور کی مارکیٹ میں موجود دکانداروں اور راہگیروں سے کورونا وائرس روکنے کے لیے کیے گئے ‘سمارٹ لاک ڈاؤن’ اور ‘ایس او پیز’ پر بات کی تو زیادہ تر لوگوں نے بات ہنسی میں اُڑا دی یا طنزیہ جواب دیے۔
Read moreفرانس کی مسلم کونسل اس ہفتے صدر ایمانویل میکخواں سے ملاقات کرنے جا رہی ہے تاکہ ملک بھر کے اماموں سے دستخط کروانے کے لیے ’چارٹر آف ریپلیکن ویلیوز‘ میں موجود نکات کی تصدیق کی جا سکے۔ فرانسیسی اقدار کا یہ چارٹر، ریاست کی جانب سے مسلمانوں کے دل و دماغ جیتنے کی تازہ ترین کوشش ہے۔
Read moreایران کے فوجی منصوبہ ساز محتاط انداز میں سوچ رہے ہوں گے کہ کس طرح سے ایسا کامیاب جواب دیا جائے کہ جس سے قومی فخر بحال ہو لیکن اس کی وجہ سے ایران پوری طرح سے جنگ میں بھی ملوث نہ ہو جائے۔ انتقامی آپشنز میں جوہری پروگرام کو تیز کرنے سے لے کر جان کے بدلے جان کا آپشن بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
Read moreکرسٹوفر کلیٹرمیئر میں ایڈز کی تشخیص اتفاقاً کروائے گئے ایک ٹیسٹ کے بعد ہوئی۔ ایڈز کا عالمی دن یکم دسمبر کو منایا جا رہا ہے اور دنیا بھر میں کورونا کی وبا کے باعث اس وقت ایک کروڑ 20 لاکھ افراد اس بیماری کے علاج تک رسائی سے قاصر ہیں۔ ماضی میں اس بیماری کے حوالے سے ہونے والے اقدامات کووڈ کی وجہ سے ضائع ہو رہے ہیں۔
Read moreپاکستان خوردنی تیل برآمد کرنے والا دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے مگر گذشتہ چند برسوں سے اب پاکستان میں سینکڑوں کسان زیتون کی کاشت کر رہے ہیں۔ آئیے آپ کی ملاقات ایسے ہی چند کسانوں سے کراتے ہیں جو اس وقت زیتون کی مختلف اقسام کی نہ صرف کاشتکاری کرتے ہیں بلکہ وہ مارکیٹ میں اس کا تیل بھی فروخت کر رہے ہیں۔
Read moreاو آئی سی کے اعلامیہ میں دیگر امور کے علاوہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے تنازعے پر پاکستان کے موقف کو اپنایا گیا ہے۔ اس طرح اب یہ مسئلہ پھر سے سفارتی سطح پر عالم اسلام کا ایک مسئلہ سمجھا جا سکے گا۔
Read moreایران نے کہا ہے کہ اس کے خیال میں ملک کے معروف جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کو اسرائیل اور ایک جلاوطن ایرانی گروہ نے مل کر ریموٹ کنٹرول ہتھیار کے ذریعے ہلاک کیا ہے۔
Read moreکورونا کی عالمی وبا کے دوران گذشتہ سوموار کو 48ویں انٹرنیشنل ایمی ایوارڈز کی تقریب نیویارک شہر کے خالی تھیٹر میں ورچوئل انداز میں منعقد کی گئی۔
Read moreپاکستان میں کسمپرسی کی زندگی سے نجات پانے کے بعد وہ معمول سے زیادہ وزنی ہاتھی جسے دنیا کا تنہا ترین ہاتھی کا نام دیا گیا، اپنے نئے گھر کمبوڈیا پہنچ گیا ہے۔
Read moreآسٹریلیا نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ چینی حکومت کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اُس ’جعلی تصویر‘ کو شائع کرنے پر معافی مانگیں جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک آسٹریلوی سپاہی ایک افغان بچے کا قتل کر رہا ہے۔
Read moreپاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کی دوسری لہر میں تیزی کے باوجود حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے ملتان کے گھنٹہ گھر چوک پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کے لیے جلسے شروع کر دیا ہے اور عوام کی بڑی تعداد وہاں موجود ہے۔
Read moreسابق وزیر اعظم پاکستان چوہدری محمد علی کے مطابق قبائلی لشکر غیر منظم اور غیر پیشہ ورانہ انداز میں آگے بڑھ رہا تھا، وہ لکھتے ہیں کہ ’قبائلی اگر منظم ہوتے اور مال غنیمت جمع نہ کرنے لگ جاتے تو 26 اکتوبر کو سری نگر ان کے قبضے میں ہوتا۔‘
Read moreآج یہ سمجھنا بہت مشکل ہے کہ آپ تصویر لیں اور اسے فورا نہ دیکھ سکیں۔ آج ڈیجیٹل کیمرے اور سمارٹ فونز سے ہم نہ صرف تصویر کو فورا دیکھتے ہیں بلکہ اسے فورا سے پیشتر شیئر بھی کرتے ہیں۔
Read moreبی ایل ایم کی تین شریک بانیوں، ایلیسیا گارزا، پیٹریس کلرز اور اوپل توومیٹی نے بی بی سی 100 ویمن ماسٹرکلاس 2020 میں خطاب کیا۔ تینوں خواتین کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں اس تحریک نے سیاست کو بدل کر رکھ دیا ہے۔
Read moreانڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کے دوران انڈین کرکٹ ٹیم کا جیت کا خواب تو پورا نہ ہوسکا لیکن اس کے باوجود شائقین میں ایک انڈین فین نے اپنی منزل پا لی۔
Read moreانڈیا کے دارالحکومت دہلی کی سرحد پر ملک کی کئی ریاستوں سے آنے والے ہزاروں کسان گذشتہ چار روز سے ملک میں نافذ کیے جانے والے نئے زرعی قوانین کے خلاف دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ نئے قوانین غیر منصفانہ ہیں جن سے کسانوں کا استحصال ہو گا۔
Read moreکوئی ایک گانا ایسا ہو گا جو آپ کے دل کے انتہائی قریب ہو گا اور سال ہا سال گزرنے کے باوجود آپ کے ذہن میں اس پسندیدہ گانے کے بول اور دھن آج بھی ہمیشہ کی طرح تازہ ہو گی۔ ہزاروں گانوں میں سے ایک مخصوص گانا ہمیشہ کے لیے ذہن میں رہ جانا کیسے ممکن ہو پاتا ہے؟
Read moreڈیٹنگ عام دنوں میں بھی کوئی آسان کام نہیں لیکن آج کل کے حالات کے بارے میں کیا کہا جائے جب کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی ایک چوتھائی آبادی لاک ڈاؤن میں زندگی گزار رہی ہے؟
لوگ چین سے برطانیہ، سپین سے انڈیا تک معاشرے میں ایک دوسرے سے فاصلہ رکھے ہوئے ہیں۔ لیکن جب لوگ کسی دوسرے کو بہتر طور پر جاننے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں تو موجودہ حالات کے برعکس دوریاں ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
ان حالات میں دنیا بھر میں ڈیٹنگ اور تعلقات کیسے متاٽر ہو رہے ہیں۔ پانچ افراد نے اپنے انتہائی قریبی تعلقات کی کہانیاں ہم سے شیئر کی ہیں۔
تنبیہ: آگے آنے والے مواد میں جنسی تعلقات کا ذکر ہے
Read moreآصفہ بھٹو زرداری اپنی بڑی بہن بختاور کے برعکس سیاسی معاملات پر زیادہ کھل کر بات کرتی ہیں اور اکثر انھیں بلاول کے بعد کی قیادت کے لیے موزوں سمجھا جاتا ہے لیکن اس میں مشکلات کیا ہوں گی؟
Read moreپاکستان میں بہت سے لوگ صرف اس وجہ سے کورونا ویکسین ٹرائل کا حصہ نہیں بن رہے کیونکہ ان کے ذہنوں میں اس ٹرائل کے دوران ’جنسی تعلق قائم نہ کرنے‘ سے متعلقہ شرط کے حوالے سے شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں۔
Read moreارجنٹائن میں حکام تحقیقات کر رہے ہیں کہ کہیں سابق فٹ بالر میراڈونا کے علاج کے دوران معالج سے کوئی کوتاہی تو سرزد نہیں ہوئی۔
Read moreماحولیات کے ماہرین انڈیا کی ریاست گوا میں ایسے تعمیراتی منصوبوں کے خلاف برسر پیکار ہیں جو ان کے خیال میں اس سرسبز و شاداب مقام کو کوئلے کے مرکز میں بدل سکتے ہیں۔
Read moreکیا سیکس کرنے سے مجھے کورونا وائرس ہو سکتا ہے؟ شاید یہ سوال آپ کے ذہن میں بھی آیا ہو لیکن آپ اس بارے میں کسی سے بات کرنے میں شرمندگی محسوس کرتے ہوں۔
حقائق کو فرضی باتوں سے الگ کرتے ہوئے، ہم نے اس سے وابستہ چند سوال ماہرین صحت کے سامنے رکھے ہیں۔
Read moreبعض لوگ سمجھتے ہیں کہ چاکلیٹ اور کیلے میں ایک جتنی کیلولیز ہوتی ہیں تو لہذا دونوں کا صحت پر برابر اثر ہوتا ہے۔ لیکن یہ درست نہیں۔
Read moreجب جرمن افواج نے برطانیہ کے گرنزے نامی جزیرے پر قبضہ کیا تو وہاں پولیس اہلکاروں کے ایک گروہ کو یورپ میں نازیوں کے حراستی کیمپ منتقل کر دیا گیا جہاں ان پر کافی تشدد کیا گیا۔
Read moreایک تحقیق کے مطابق صحت کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر ہمارے رومانوی برتاؤ میں بھی تبدیلی آ سکتی ہے۔
Read moreبلوچستان یونیورسٹی کے تین اساتذہ کو کوئٹہ سے خضدار جاتے ہوئے مبینہ طور پر اغوا کیا گیا تھا۔ دو کی بازیابی کے بعد ان میں سے ایک پروفیسر لیاقت سنی تاحال لاپتہ ہیں۔
Read moreکورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران جن جوڑوں کا حمل ضائع ہوا یا ان کے ہاں مردہ بچے کی پیدائش ہوئی، ان کے لیے یہ سب ایک دوہری اذیت کا باعث بنا۔
Read more