لٹل ماسٹر حنیف محمد اور ان کے بھائی جنھوں نے پاکستانی کرکٹ پر راج کیا

محمد برادران میں سب سے بڑے بھائی وزیر محمد، حنیف محمد کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں آئے۔ دو چھوٹے بھائیوں مشتاق محمد اور صادق محمد نے بھی بین الاقوامی کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی البتہ دوسرے نمبر کے بھائی رئیس محمد ٹیسٹ کرکٹ نہ کھیل سکے۔

Read more

اداکار، گیم شو ہوسٹ اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ کا کہنا ہے ڈراموں پر بات ہونا ہی ڈراموں کی کامیابی ہے

فہد مصطفیٰ کا کہنا تھا کہ دوسرے اداکاروں کی طرح ان کے اندر اتنی صلاحیت نہیں کہ فلموں، اشتہارات اور پروڈکشنز کے بعد ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے لیے وقت نکال سکیں۔

Read more

بابری مسجد: ایودھیا میں نئی مسجد کا ڈیزائن جاری، سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردِ عمل

متبادل زمین پر بنائی جا رہی اس مسجد میں بیک وقت 2000 لوگ نماز پڑھ سکیں گے جبکہ خواتین نمازیوں کے لیے بھی یہاں ایک الگ جگہ بنائی جائے گی جبکہ مسجد کے احاطے میں ہی ایک ہسپتال بھی تعمیر کیا جائے گا۔

Read more

سمندری گھاس بھوک مٹانے کے علاوہ اور کس کام آ سکتی ہے؟

اقوام متحدہ کے ادارے برائے خوراک اور زراعت کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سمندری گھاس کی عالمی خرید و فروخت 6 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ انڈیا میں اس وقت سمندری گھاس کی مالیت تقریباً 500 ملین ڈالر ہے۔

Read more

انیل کپور کے فلم انڈسٹری میں 40 سال مکمل: ’کوئی ہدایتکار اچھا کام کر رہا ہوتا تو میں جا کر اس سے بغیر شرمائے کام مانگ لیتا‘

63 برس کے انیل کپور نے ہر طرح کا کردار ادا کیا ہے اور اپنی اداکاری سے سکرین پر ان کرداروں میں جان ڈالی ہے۔

Read more

افغانستان کے انسانی سمگلر کے ضمیر کی آواز: ’پتا نہیں خدا معاف کرے گا یا نہیں!‘

جلال آباد سے تعلق رکھنے والے شفیع اللہ یورپ پہنچنے کی کوشش میں ہلاک ہوگئے اور ان کے سفر کے انتظامات کرنے والے سمگلر کا کہنا ہے کہ سو لوگوں کی ہلاکت نے انھیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔

Read more

کورونا وائرس: کووڈ ویکسین سے متعلق سوشل میڈیا پر دعووں کی حقیقت کیا ہے؟

کورونا وائرس ویکسین کی تیاری کے مراحل اور آزمائشوں سے متعلق غلط معلومات سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی ہیں۔ بی بی سی نے ان سب معلومات اور دعوؤں کی حقیقت جاننے کی کوشش کی ہے۔

Read more

چین کے صوبہ سنکیانگ میں کپاس کے کھیتوں میں اویغوروں سے جبری مشقت کا انکشاف

بی بی سی کے سامنے آنے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق چین اپنے مغربی علاقے سنکیانگ میں کپاس کے وسیع کھیتوں میں لاکھوں اویغوروں اور دیگر اقلیتوں کو سخت دستی مزدوری پر مجبور کر رہا ہے۔

Read more

بھاپ والا انجن اور دریا کنارے مندر: پاکستان سے انڈیا لائی جانے والی گیتا کی اپنی والدین کو ڈھونڈنے کی جستجو آج بھی جاری

‘ایک دریا، اس کے کنارے پر دیوی کا ایک بڑا سا مندر اور ریلنگ والا پل’ ۔۔۔ یہ گیتا کی بچپن کی یادوں کا حصہ ہیں۔ انھی کے سہارے وہ 20 سال قبل گم ہو جانے والے اپنے اہل خانہ کو تلاشنے کے لیے نکلی ہیں۔

Read more

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کے شہر ہیملٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعے کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔

Read more

پاک چین دوستی: سابق چینی وزیرِاعظم ژو این لائی کا وہ دورہ پاکستان جو پاک چین دوستی کا پیش خیمہ بنا

پاک چین دوستی کا جو فریم ژو این لائی نے سوچا ہو گا، آج بھی وہی چل رہا ہے۔ پاکستان کا چین کے ساتھ کوئی دفاعی معاہدہ نہیں تاہم پاکستان اپنے دفاع، میزائل پروگرام اور جوہری پروگرام کے لیے اگر کسی طاقت پر آنکھ بند کر کے بھروسہ کر سکتا ہے تو وہ صرف چین ہے۔

Read more

زمبابوے، میکسیکو اور پاکستان جیسے ممالک کو کورونا وائرس کی ویکسین کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے

کووڈ 19 کے خلاف سب سے پہلے ویکسین لگائے جانے والے لوگوں کی تصاویر نے پوری دنیا میں ہر ایک کو خوشی نہیں دی۔ زمبابوے، میکسیکو اور پاکستان جیسے کچھ ممالک کے لیے ویکسین کے حصول کی جنگ طویل اور اذیت ناک ہوسکتی ہے۔

Read more

انڈیا کے کسانوں کی تحریک میں سکھ مسلم ہم آہنگی کا اظہار، میٹھے چاول کی ضیافت

انڈیا کے دارالحکومت دہلی کے سنگھو بارڈر پر ہزاروں کی تعداد میں کسان مظاہرین تقریبا تین ہفتے سے دھرنے پر بیٹھے ہیں جہاں ہر تھوڑی دور پر لنگر نظر آتا ہے۔

Read more

انڈیا کی بیٹنگ ڈھیر، آسٹریلیا کی جیت، ’کاش میں پہلے جاگ گیا ہوتا‘

آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں جاری آسٹریلیا اور انڈیا کے مابین پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن انڈیا کی پوری ٹیم صرف 36 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور جواب میں آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز کا ہدف پورا کر لیا اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔

Read more

کووڈ 19: لندن کی دکانوں میں ’قوتِ مدافعت بڑھانے والی‘ جعلی دوائیاں فروخت کی جا رہی ہیں

لندن کے بیشتر ایشیائی علاقوں کی دکانوں کے کاؤنٹر پر انڈیا سے درآمد کی جانے والی، جڑی بوٹیوں سے تیار کی گئی ایک دوائی کرونیل فروخت ہوتی دیکھی گئی۔

Read more

1971 کی جنگ: جب امریکہ نے انڈیا کو ڈرانے کے لیے اپنا جنگی بیڑہ بھیجا

12 دسمبر سنہ 1971 کو جب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس دوبارہ بلایا گیا تو اندرا گاندھی نے پاکستانی وفد کی قیادت کرنے والے ذوالفقار علی بھٹو اور اقوام متحدہ میں امریکی نمائندے جارج بش سینیئر کا مقابلہ کرنے کے لیے وزیر خارجہ سورن سنگھ کو بھیجا۔

Read more

پاکستان میں سینسر شپ اور آزادی صحافت: ’جو آپ مارچ میں کہہ سکتے تھے وہ آپ اگست میں نہیں کہہ سکتے‘

پیروڈی اور طنز و مزاح پر مبنی جریدے ’دی ڈیپنڈنٹ‘ کے ایڈیٹر عمر عزیز خان کا کہنا ہے کہ تنقید برداشت کرنے کے لیے تمام ہی حکومتوں کے ’دل چھوٹے‘ ہوتے ہیں لیکن موجودہ حکومت تو حس مزاح سے یکسر عاری ہے۔

Read more

وہ نوجوان جو جسٹن بیبر اور آریانہ گرانڈے کے مقابل آ سکتا ہے

دنیا بھر میں 28 ارب سے زیادہ اور سوشل میڈیا پر پر ایک کروڑ ستر لاکھ مداحوں کے ساتھ وہ یقینا جسٹن بیبر اور آریانہ گرانڈے کا کا مقابلہ کرنے کی اہلیت رکھنے والے 25 سالہ گلوکار کار ارمان ملک اب انگلش موسیقی کا شہزادہ بننے کے سفر میں ہے۔

Read more

مچھلی ’بیماری کو کم کرنے والی غذا‘ ہے تو پھر خدشات کیسے؟

لیکن پودوں پر مبنی متبادل غذا کی آسان دستیابی اور سمندری غذا کی مستقل عدم فراہمی اور کاربن کے اثرات کے بارے میں بڑھتے ہوئے خدشات نے کچھ لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال پیدا کیا ہے کہ کیا ہمیں اپنی غذا میں مچھلی کو شامل رکھنے کی ضرورت ہے؟

Read more

وزیر اعظم عمران: ’آرمی چیف کا نام لینے پر فوج میں غصہ پایا جاتا ہے‘ آرمی چیف جہوریت پسند ہیں وہ یہ سب برداشت کر رہے ہیں

وزیر اعظم عمران نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے آرمی چیف اور آئی ایس آئی چیف کے نام لینے پر فوج میں غصہ پایا جاتا ہے مگر جنرل باجوہ ایک جمہوری جنرل ہیں وہ یہ سب برداشت کر رہے ہیں۔

Read more

چکوال کے حمزہ فرخ: بچپن میں آلودہ پانی سے بیمار پڑنے والا نوجوان اب بچوں کو صاف پانی مہیا کرنے کے مشن پر

حمزہ فرخ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پاکستان کے صوبہ پنجاب اور بلوچستان میں مجموعی طور پر سولہ جبکہ مغربی سوڈان میں بھی صاف پانی فراہم کرنے کے پراجیکٹ کامیابی سے چلا رہے ہیں۔

Read more

برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس اپنے ہی ملک میں جرائم میں ملوث

برطانیہ میں خفیہ اداروں کے نگران ادارے نے حکومتی مرضی اور منشا کے برعکس اپنے ایک فیصلے میں یہ بات آشکار کر دی ہے کہ برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ’ایم آئی سکس‘ کے ایجنٹ اور مخبر برطانیہ کے اندر بھی جرائم کے مرتکب ہوتے رہے ہیں۔

Read more

’دی گالی پروجیکٹ‘: غصہ مرد پر گالی عورت کو، یہ اب بند ہونا چاہیے؟

دو نوجوان خواتین نے ’دی گالی پروجیکٹ‘ شروع کیا ہے تاکہ لوگوں کو ایسی گالیوں کے ممکنہ متبادل دیے جا سکیں۔ دو مردوں کے درمیان ہونے والی لڑائی میں عورت پر گالی، ذات یا مذہب کی بنیاد پر دی جانے والی گالی کے استعمال کی جگہ ایسی گالیاں استعمال کی جائیں جس سے سامنے والے کو بھی برا نہ لگے اور آپ کا کام بھی ہو جائے۔

Read more

انڈیا پاکستان کے خلاف 'سرجیکل سٹرائیک' کی منصوبہ بندی کررہا: وزیر خارجہ کا ابو ظہبی میں بیان

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انڈیا پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف ‘سرجیکل سٹرائیک’ کی منصوبہ بندی کررہا جس کے بارے میں پاکستان کو خفیہ ذرائع سے معلومات ملی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انڈیا اپنے داخلی حالات اور انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی صورت حال سے توجہ ہٹانے کے لیے ایسا کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

Read more

لیکن اگر یہ کپتان کا پہلا میچ نہ ہوتا۔۔۔

کیویز ہوں، پروٹیز ہوں کہ کینگروز ہوں، ان کنڈیشنز میں پاکستان کے دورے عموماً ایسے ہی شروع ہوا کرتے ہیں جیسے آج ایڈن پارک میں یہ دورہ شروع ہوا۔ ٹور کے پہلے میچ میں جس قدر ڈرامے کی توقع تھی، ہمیں اس سے کہیں زیادہ دیکھنے کو ملا۔

Read more

محمد عامر کی ریٹائرمنٹ: پاکستانی کرکٹرز اور کرکٹ بورڈ کے مابین دہائیوں سے جاری رقابت کی داستان میں ایک اور اضافہ

پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹرز کے درمیان محبت و نفرت اور دوستی و دشمنی کے جذبات کسی فلمی کہانی کی طرح دکھائی دیتے ہیں۔ کبھی تو وہ ایک دوسرے کے بہت قریب ہوتے ہیں لیکن پھر ان خوشگوار تعلقات میں دراڑ پڑنے میں دیر نہیں لگتی۔

Read more

سراج الدولہ: وہ شخص جس کے وحشیانہ قتل کے بعد انڈیا میں انگریزوں نے 180 سال تک راج کیا

23 جون 1757 کو پلاسی کی جنگ ہارنے کے بعد سراج الدولہ اونٹ پر بھاگ نکلے اور طلوع آفتاب کے ساتھ ہی مرشد آباد پہنچے۔ اگلے ہی دن رابرٹ کلائیو نے میر جعفر کو ایک نوٹ بھیجا جس میں کہا گیا تھا کہ ’میں آپ کو اس فتح پر مبارکباد دیتا ہوں۔ یہ فتح میری نہیں ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ کو نواب بنانے کا اعلان کرنے کا اعزاز مجھے حاصل ہوگا۔‘

اس سے پہلے صبح سویرے گھبراہٹ اور تھکاوٹ کا شکار لگنے والے میر جعفر برطانوی کیمپ میں اپنی موجودگی درج کر رہے تھے تو برطانوی فوجی انھیں کرنل کلائیو کے خیمے میں لے گئے۔

Read more

2020 کیا واقعی تاریخ کا بد ترین سال تھا؟ ایک مرتبہ پھر سوچ لیں۔۔۔

بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ سنہ 2020 ابتدا سے اختتام تک کافی بُرا سال رہا ہے۔ ظاہر ہے کہ اس برس بہت کچھ بُرا ہوا ہے لیکن شہ سرخیوں کے مقابلے بہت سی ایسی چیزیں تھیں جو ماضی میں بھی ہوچکی ہیں۔

Read more

میراڈونا: ولدیت کے تنازع کے باعث ارجنٹائن کے عظیم فٹبالر کی میت کو ’محفوظ رکھنے‘ کا حکم

ارجنٹائن کی ایک عدالت نے لیجینڈ فٹبالر کے ڈی این اے کے نمونے جمع کروانے کا حکم ایک خاتون کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کے بعد دیا جن کا مؤقف ہے کہ میراڈونا ’ان کے والد ہو سکتے ہیں۔‘

Read more

بیرونِ ملک قید پاکستانیوں کو واپس لانا اتنا مشکل کیوں ہے؟

پچھلے سال کی ہی بات ہے کہ سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے وزیرِ اعظم عمران خان کے کہنے پر تقریباً 2107 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا وعدہ کیا تھا تاہم اس کی نصف تعداد بھی اب تک پاکستان واپس نہیں پہنچ پائے۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: محمد عامر اور ’ہماری ادھوری کہانی‘

بدقسمتی سے محمد عامر کی ناگہانی ریٹائرمنٹ نے کئی زخم کرید ڈالے ہیں۔ زخم تو نجانے کب بھریں گے مگر فی الوقت تو یہی غم کھائے جا رہا ہے کہ جسے وسیم اکرم کے ریکارڈ توڑنا تھے، اس کا اپنا دل ٹوٹ گیا: پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔۔۔

Read more

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستانی بیٹنگ مشکل میں، یک بعد دیگرے چار بلے باز پویلین لوٹ گئے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج آکلینڈ میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

شادی کے وعدے پر سیکس ہمیشہ ریپ کے زمرے میں نہیں آ سکتا، دلی ہائی کورٹ کا فیصلہ

دلی ہائی کورٹ نے ایک خاتون کی جانب سے اپنے ساتھی پر لگائے گئے ریپ کے الزام کے مقدمے کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ اگر عورت اور مرد کے درمیان ایک طویل عرصے سے جسمانی تعلقات چل رہے ہوں تو یہ نہیں کہا جا سکتا کہ یہ سیکس شادی کے وعدے کے سبب تھا۔

Read more

بالی وڈ ڈائری: دیا مرزا کو بالی وڈ سے کیا شکایت ہے، تیمور علی خان پریشان کیوں اور سنی دیول کسانوں کے احتجاج پر کیا کہیہ رہے ہیں؟

دیا مرزا کے بالی ووڈ سے شکوے، کرینہ اور سیف کے بعد تیمور بھی فوٹوگرافروں سے پریشان، سنی دیول کی حفاظت پر پولیس معمور اور انڈیا میں کسانوں کے احتجاج پر فلمی ستارے بھی منقسم۔۔۔ یہ سب پڑھیے اس ہفتے کی بالی وڈ ڈائری میں۔

Read more

رانی خان: اسلام آباد میں خواجہ سراؤں کا دینی مدرسہ جہاں تعلیم کے ساتھ راشن اور میک اپ کا سامان بھی دیا جاتا ہے

مدرسے میں ساتھی طالبعلم جبکہ مسجد میں نمازی رانی خان کو عجیب نگاہوں سے دیکھتے تھے اور پھر انھوں نے اپنا دینی مدرسہ قائم کرنے کی ٹھانی جہاں اب بہت سے خواجہ سرا زیر تعلیم ہیں۔

Read more

یورپی یونین کی جانوروں کو بے سدھ کیے بغیر ذبح کرنے پر پابندی برقرار، اسرائیلی سفیر نے فیصلے کو یہودی طرز زندگی پر حملہ قرار دے دیا

یورپی یونین کی عدالت انصاف نے بیلجیئم میں جانوروں کو کوشر اور حلال کرنے سے پہلے ساکت یا بے سدھ کرنے کی پابندی کے حق میں فیصلہ دیا ہے اور مذہبی گروہوں کے اعتراضات مسترد کر دیے ہیں۔

Read more

ڈی ایچ اے کوئٹہ: ’ جس انداز سے ڈی ایچ اے کے قانون کو بنایا گیا وہ اُس وقت کی حکومت اور اسمبلی کے اراکین کی نااہلی کا مظہر ہے‘

بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے 30 نومبر کو ان درخواستوں کی سماعت شروع کی تھی اور فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر 16 دسمبر کو اس پر فیصلہ سنا دیا۔ 22 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ ڈی ایچ اے کوئٹہ ایکٹ 2015ء کے تحت ڈی ایچ اے کو اراضی حاصل کرنے کا جو اختیار دیا گیا ہے وہ غیر آئینی ہے۔

Read more

مریم نواز: ’سینیٹ کا الیکشن ایک مہینہ پہلے کروائیں یا بعد میں، عمران خان اپنی حکومت کو نہیں بچا پائیں گے‘

جاتی امرا میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ کل پرسوں سے سینٹ کے انتخاب سے متعلق جو اعلانات ہو رہے ہیں اور خوف کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے، جب کوئی نااہل، نالائق اور ناکام حکومت عوامی گھیرے میں آ جاتی ہے تو وہ اس طرح کے ہتھکنڈوں پر اتر آ تی ہے۔

Read more

پورن ہب کے خلاف 40 خواتین کا مقدمہ

پورن ویب سائٹ پورن ہب کے خلاف 40 خواتین نے مقدمہ دائر کر دیا ہے جس میں انھوں نے ویب سائٹ پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے مواد دینے والے ایک پارٹنر کی ویڈیوز سے منافع کمایا جو درحقیقت سیکس ٹریفکنگ کا آپریشن چلا رہا تھا۔

Read more

احمد رشید: ’افغان سوچتے ہیں کہ پاکستان طالبان کو چابی دے کر چلا رہا ہے لیکن یہ ایک غلط فہمی ہے‘

افغان امور پر نظر رکھنے والے صحافی اور طالبان اور افغانستان پر متعدد کتابوں کے مصنف احمد رشید کے مطابق افغان عوام ابھی تک یہ سوچتے ہیں کہ پاکستان طالبان کو چابی دے کر چلا رہا ہے جو کہ ان کے خیال میں یہ ایک غلط فہمی ہے۔

Read more

محمد عامر: پاکستانی فاسٹ بولر نے ’مزید انٹرنیشنل کرکٹ نہ کھیلنے کی خواہش‘ پی سی بی کو بتا دی

فاسٹ بولر محمد عامر نے واضح کیا ہے کہ وہ پاکستان کے لیے مزید انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کی خواہش نہیں رکھتے لہذا آئندہ کسی بھی انٹرنیشنل میچ کے لیے ان کے نام پر غور نہ کیا جائے۔

Read more

ڈرامہ جلن کا اختتام سوشل میڈیا پر موضوع بحث: ’سالی سالی ہوتی ہے اور گھر والی گھر والی ہوتی ہے‘

پاکستانی معاشرے کے لیے انتہائی بولڈ اور متنازغ موضوع پر مبنی کہانی کی وجہ سے ڈرامہ ‘جلن’ سوشل میڈیا پر مسلسل زیر بحث رہا اور اب اس کا اختتام کسی کے لیے المیہ ہے تو کوئی بالکل خوش نہیں۔

Read more

گوگل اور فیس بک: کیا دنیا کی بڑی انٹرنیٹ کمپنیاں مل کر آن لائن اشتہارات پر اثر انداز ہوتی ہیں؟

امریکہ کی 10 ریاستیں جن کی سربراہی ریاست ٹیکساس کر رہی ہے نے گوگل کے خلاف مقدمے کرنے کا ارادہ کیا ہے اور الزام عائد کیا ہے کہ کمپنی غیرقانونی اقدامات اٹھاتے ہوئے آن لائن اشتہارات کی مارکیٹ میں اپنی اجارہ داری برقرار رکھ رہی ہے۔

Read more

حضرت خدیجہ: پیغمبرِ اسلام کی پہلی بیوی جنھوں نے اپنے شوہر اور دین کی خاطر وہ سب کچھ کیا جو ان کے بس میں تھا

آج اسلام میں خواتین کی حیثیت کے موضوع پر بہت گرما گرم بحث ہوتی ہے اور کئی لوگ اسے خواتین کے استحصال سے جوڑتے ہیں۔ تاہم مذہبی سکالرز کے نزدیک افسوس کی بات یہ ہے کہ غیر مسلم دنیا میں بہت ہی کم لوگوں نے حضرت خدیجہ اور حضرت عائشہ جیسی عظیم خواتین کے نام سنے ہیں یا وہ انھیں جانتے ہیں۔

Read more

امریکہ بمقابلہ ایران: سنہ 2000 کا تاریخی دوستانہ میچ جس کا انعقاد دو ممالک کو ایک دوسرے کے قریب لانے کے لیے کیا گیا

1998 کے تاریخی عالمی کپ میچ کے دو سال بعد امریکہ اور ایران کا سنہ 2000 میں پھر آمنا سامنا ہوا، جس کا مقصد دونوں ملکوں کو ایک دوسرے کے قریب لانا تھا مگر، سب کچھ پلان کے مطابق ممکن نہ ہو سکا۔

Read more

ترکی، اسرائیل تعلقات: کیا ترک سفیر کی نامزدگی سے دونوں ممالک دوبارہ ایک دوسرے کے قریب آ جائیں گے؟

ترکی 1949 میں وہ پہلا مسلم اکثریتی ملک تھا جس نے اسرائیل کو تسلیم کیا۔ دونوں ملکوں کے تعلقات جنھیں ’زبردستی کی شادی‘ قرار دیا جاتا تھا بغیر کسی بڑی الجھن کے چلتے رہے اور باہمی تجارت اور دفاعی شعبے میں تعاون کے کئی معاہدے بھی ہوئے۔

Read more

’لوّ جہاد‘ کے خلاف قانون کے تحت شوہر سے علیحدہ کی جانے والی پہلی خاتون کا الزام: ’خواتین سنٹر میں مجھ پر تشدد کیا گیا، حمل بھی ضائع ہو گیا‘

انڈین ریاست اتر پردیش میں بین المذہب شادی کو روکنے کے لیے متعارف کرائے گئے قانون کے تحت اپنے شوہر سے الگ کی گئی خاتون پنکی کا الزام ہے کہ خواتین کے مرکز میں انھیں اذیتیں دی گئیں اور ایک انجیکشن دیا گیا جس کی وجہ سے ان کا حمل ضائع ہو گیا۔

Read more

’نند‘ ڈرامے کی اداکارہ فائزہ حسن: اپنے کئی کرداروں سے میرا تعلق ’ون نائٹ سٹینڈ‘ جیسا ہے

فائزہ حسن بہت عرصے بعد ’نند‘ ڈرامے میں ٹی وی پر نظر آ رہی ہیں۔ اس ڈرامے میں انھوں نے ایک ایسی نند کا کردار ادا کیا ہے جس کا دھیان شادی شدہ ہونے کے باوجود ہر وقت میکے اور بھائیوں کی زندگی میں لگا رہتا ہے۔

Read more

خان آف قلات: جب اسکندر مرزا نے میر احمد یار خان کی گرفتاری کے لیے قلعہ میری پر فوجی آپریشن کروایا

فوجی آپریشن کے بعد پاکستان کے بڑے اخبارات کو گذشتہ شب سرکاری خبر رساں ایجنسی نے جو خبر فراہم کی اس میں درج تھا کہ جب قلعہ میری کا گھیراؤ کیا تو اس کے محافظوں نے ان پر فائرنگ کر دی۔ کیا یہ دعویٰ درست تھا؟

Read more

گریگوری راسپوتین: سیکس مشین‘ اور زارینہ، ’الیگزینڈرا فیڈورووینا‘ کا ’عاشق‘ کہلائے جانے والے روسی صوفی کو کیسے قتل کیا گیا؟

گریگوری راسپوتین صوفی رنگ میں رنگے ایک کسان تھے جنھوں نے اپنی خوبیوں سے روس کے شاہی دربار کو اپنا گرویدہ بنا لیا تھا۔ لیکن آج سے تقریباً سو سال قبل ان کا قتل ہوا جس کے حوالے سے کافی عجیب کہانیاں مشہور ہیں۔

Read more

علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی کا الزام: ’میشا شفیع اپنے الزامات کے حق میں شواہد نہیں پیش کر پائیں‘

ایف آئی اے نے علی ظفر کی جانب سے دائر کیے گئے ہتکِ عزت کے دعوے پر تحقیقات کرنے کے بعد چالان استغاثہ کو جمع کروا دیا ہے جس میں میشا شفیع کے الزامات کو جھوٹا قرار دیا گیا ہے۔

Read more

پی آئی اے کی رضا کارانہ ریٹائرمنٹ سکیم (وی ایس ایس): کیا اس سے مالی بحران پر قابو پایا جا سکے گا؟

پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ اس سکیم کا آئیڈیا پہلی بار 2018 میں حکومت کو پیش کیا گیا تھا جس کے بعد تمام متعلقہ اداروں سے منظوری کے بعد اب اس سکیم کو ملازمین کو متعارف کرایا گیا ہے۔

Read more

جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میکینزی سکاٹ نے چار ماہ میں چار ارب ڈالر عطیہ کر دیے

میکینزی سکاٹ کا شمار دنیا کے امیر ترین افراد میں اٹھارویں نمبر پر پوتا ہے اور رواں برس ان کی دولت میں 23 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس سے ان کی مجموعی دولت ساٹھ ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

Read more

کورونا وائرس سے خواتین کے مقابلے میں زیادہ مرد کیوں ہلاک ہو رہے ہیں؟

بیماری کی وجہ بننے والے دیگر عوامل کے ساتھ ساتھ جینیات بھی اس حوالے سے اہم کردار ادا کر سکتی ہے کہ کیوں ایک صنف دوسری کے مقابلے میں زیادہ متاثر ہو رہی ہے۔

Read more

زیادہ خواتین کی تعیناتی پر جرمانہ، پیرس کی میئر کا طنزیہ جواب: ’کچھ زیادہ ہی فیمینسٹ‘

سنہ 2018 میں 11 خواتین اور پانچ مردوں کو ترقی دی گئی تھی۔ یہ دراصل 2013 میں پاس ہونے والے ایک قومی قائدے کی خلاف ورزی تھی جس کا مقصد دونوں اصناف کو روزگار کے برابر مواقع فراہم کرنا تھا۔

Read more

کیا یہ ملک دشمن ہیں؟ جیلوں میں بند غیر ملکی ایرانیوں کی کہانیاں

ایران دوہری شہریت کو تسلیم نہیں کرتا اور یہاں ان معلومات کی حساسیت کے باعث ایران میں قید افراد کے بارے میں مستند اعداد و شمار بھی موجود نہیں ہیں۔ نازنین زاغری ریٹکلف کے علاوہ سب سے زیادہ نمایاں قیدی یہ ہیں۔

Read more

انڈیا ابتدائی ہچکچاہٹ کے بعد چاہ بہار بندرگاہ پر دوبارہ توجہ کیوں مرکوز کر رہا ہے؟

انڈیا، ایران اور ازبکستان کے مابین سوموار کو پہلی سہ فریقی ورکنگ گروپ میٹنگ ہوئی۔ یہ اجلاس چابہار بندرگاہ کو مشترکہ طور پر تینوں ممالک کے مابین تجارت، نقل و حمل اور علاقائی رابطے بڑھانے کے استعمال کرنے کے لیے منعقد ہوا۔

Read more

’سن برسٹ‘: ہیکنگ حملہ جس سے کئی اداروں اور حکومتوں کو نشانہ بنایا گیا اور ریاستی معلومات ممکنہ طور پر چوری کی گئیں

سولر ونڈ نامی سافٹ ویئر استعمال کرنے والے آئی ٹی سٹاف کو ایک پیغام موصول ہوا اور مختلف حکومتوں اور کمپنیوں میں کام کرنے والے 18 ہزار ملازمین نے اپنے دفاتر کے لیے اس اپ ڈیٹ کو ڈاؤن لوڈ کیا لیکن دراصل یہ ایک جال تھا۔

Read more

آرمی پبلک سکول حملہ: ’اس روز پیش آئے واقعات ذہن پر نقش ہیں جو آج بھی پریشان کر دیتے ہیں‘

شبانہ رحمان گذشتہ 20 برس سے نرسنگ کے شعبہ سے وابستہ مگر 16 دسمبر کو پیش آئے واقعات ان کے ذہن پر نقش ہو کر رہ گئے ہیں جو اکثر انھیں پریشان کر دیتے ہیں۔

Read more

بنگلہ دیش کا قیام: جب جنگ میں مداخلت کے لیے انڈیا بہتر وقت کے انتظار میں تھا

وزیر اعظم اندرا گاندھی اس وقت کلکتہ کے دورے پر تھیں اور راج بھون میں ٹھہری ہوئی تھیں۔ انڈین فوج کو اس خبر پر بالکل بھی تشویش نہیں ہوئی تھی کہ پاکستان نے انڈیا پر فضائی حملے کیے ہیں بلکہ درحقیقت وہ اسی نوعیت کی کسی خبر کا بےصبری سے انتظار کر رہے تھے۔

Read more

جیمینیڈز میٹیئر شاور: جب کراچی کے ابصار احمد نے شہابیوں کی بارش کا نظارہ محفوظ کر لیا

زمین پر ٹوٹے تاروں یا شہابیوں کی بارش ہر سال میں کئی مرتبہ نظر آتی ہے۔ یہ ٹوٹے تارے درحقیقت دمدار ستاروں یا بڑے سیارچوں کے چھوڑے ہوئے ذرات ہوتے ہیں۔

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں خوف اور بداعتمادی کی فضا میں انتخابات

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں آئین کے آرٹیکل 370 کو گزشتہ سال ختم کیے جانے کے بعد پہلی مرتبہ لوگوں کو اپنا حق رائِے دہی استعمال کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ سیاسی کشمکش اور کشیدگی سے بھرپور کشمیر کی تاریخ کے پس منظر میں بھی ان انتخابات کو غیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے۔

Read more

ریپ کا صدارتی آرڈیننس منظور: کیمیکل کیسٹریشن کی سزا پر عمل کیسے ہو گا؟

صدر پاکستان عارف علوی نے ریپ کے خلاف قوانین سے متعلق ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے۔ نئے قانون کے مطابق کیمیکل کیسٹریشن کیسے ہو سکے گی، یہ عمل ہوتا کیا ہے اور ریپ کے مقدمات میں مجرموں کو یہ سزا دی کیسے جا سکے گی اور اس کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ اس حوالے بی بی سی نے میڈیکل کے شعبے کے ماہرین سے تفصیل سے بات کی ہے۔

Read more

‘کون سی بچی؟ میں نے تو کوئی بچی پیدا نہیں کی!‘

15 اکتوبر 2013 کو صبح 930 بجے ایک شخص امریکی ریاست الاسکا میں صبح کے وقت پارک میں اپنے کتے کو واک کروا رہا تھا جب اس نے 911 کو کال کیا۔ اس نے ایسا اس وقت کیا جب اسے ایک نومولود بچی باہر پڑی ملی۔

Read more

انڈیا کے عام سے ریستوران میں برتن دھونے والا نیپالی شخص جو اب لندن میں ماسٹر شیف سے مقبول ہوچکا ہے

سنتوش شاہ نے ایک عام ہوٹل میں برتن دھونے کی نوکری سے شروعات کی۔ وہ ہمیشہ نئی چیزیں سیکھنے میں دلچسپی لیتے تھے۔ انھوں نے دوسرے بہتر ہوٹلوں کا رُخ کیا، انگریزی سیکھی اور ہوٹل منیجمنٹ میں ڈپلوما کیا۔

Read more

نائجیریا کا طالب علم جو اپنے اغوا کاروں کے چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب رہا

’درخت کے نیچے بیٹھنے کے بعد میں ٹیک لگانے کے لیے تھوڑا پیچھے جھکا، مجھے درخت کے ایک طرف ایسی جگہ نظر آئی جس کے پیچھے میں چھپ گیا۔ میں وہاں لیٹ گیا اور میں نے اپنے ٹانگیں پھیلا لی۔‘

Read more

ٹیکسٹائل کی صنعت پاکستان میں کس طرح روزگار کے مواقع بڑھا رہی ہے؟

پاکستان سے تعلق رکھنے والے خرم مختار ٹیکسٹائل مصنوعات کے برآمد کنندہ ہیں، حالیہ مہینوں میں ان کے کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور انھیں بیرون ملک سے زیادہ ایکسپورٹ آرڈرز موصول ہو رہے ہیں۔

Read more

ایس 400 میزائل سسٹم: روسی ساختہ میزائل سسٹم خریدنے پر امریکہ کی ترکی پر تجارتی پابندیاں

امریکہ کا کہنا ہے کہ روسی ساخت کا زمین تا ہوا میزائل سسٹم ایس 400 نیٹو کی ٹیکنالوجی کے ساتھ مطابقت نہیں رکھتا۔ جبکہ ترکی نے امریکی فیصلے کی مذمت کی ہے اور جوابی اقدام کی تنبیہ جاری کی ہے۔

Read more

مدثر نذر کی سُست ترین سنچری: ’غلط شاٹ کھیلا تو امتیازاحمد نے پیغام بھیجا ٹیم کے لیے کھیلو‘

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لاہور میں ٹیسٹ میچ کے 43 سال گزرجانے کے بعد مدثر نذر نے بی بی سی اردو سے اس ٹیسٹ اور اس وقت کے حالات سے متعلق اپنی کچھ یاداشتیں شئیر کی ہیں۔

Read more

کیا نام کی تبدیلی واقعی قسمت بدل سکتی ہے؟

مشرقی ایشیا میں چینی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ نام کسی کی بھی قسمت کو ہر لحاظ سے بدل کر رکھ سکتا ہے اور اس کے اثرات زندگی، صحت اور محبت سے لے کر معاشی اور تعلیمی کارکردگی پر بھی مرتب ہوتے ہیں۔

Read more

محمود خان اچکزئی کی تقریر: کیا لاہور نے 'پشتون وطن' پر قبضے میں انگریز کا ساتھ دیا تھا؟

پی ڈی ایم کے جلسے کے بعد جہاں پاکستان میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر دیگر پہلوؤں پر بحث ہوتی رہی وہیں محمود خان اچکزئی کی تقریر بھی کہیں تنقید کا نشانہ بنی تو کچھ لوگ ان کا دفاع کرتے ہوئے دکھائی دیے۔ تاہم محمود اچکزئی کی اس بات کی تاریخی حقیقت کیا ہے؟

Read more

گوگل سروسز کی عارضی بندش پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

گوگل کی مختلف معروف ایپس جیسے یو ٹیوب، جی میل، گوگل ڈاکس وغیرہ عارضی طور پر معطل ہوئیں جس کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اس بارے میں صارفین کی شکایات اور تبصرے کی بھرمار ہو گئی۔

Read more

انڈیا میں آئی فون کے پلانٹ میں توڑ پھوڑ اور گرفتاریاں

انڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے قریب تائیوان کی سرپرستی میں چلنے والی آئی فون فیکٹری میں پولیس نے ہنگامہ برپا کرنے والے 100 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

Read more

کینیا کی بلیک مارکیٹ میں بچوں کی فروخت : غربت سے تنگ آ کر بچے فروخت کرنے والی ماؤں پر کیا گزرتی ہے؟

کینیا میں بچوں کی خرید و فروخت زوروں پر ہے مگر کوئی ماں آخر کن حالات کے تحت اپنے بچے فروخت کرنے پر مجبور ہوجاتی ہے؟

Read more

لاہور میں پی ڈی ایم کا جلسہ: ’لاہور جلسہ کی کامیابی یا ناکامی اس پر منحصر ہے کہ آپ نے اس کی کوریج کہاں دیکھی‘

گذشتہ روز لاہور میں پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جلسہ کامیاب رہا یا ناکام، اس کا انحصار اس پر ہے کہ آپ نے جلسے کی کوریج کہاں دیکھی۔

Read more

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کا اعلان: کیا اپوزیشن جماعتوں کی دھرنے اور احتجاج کی سیاست اپنے مقاصد حاصل کر سکے گی؟

پاکستان میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے دھرنوں اور لانگ مارچ کی احتجاجی سیاست کا سلسلہ کافی پرانا ہے۔ ماضی کی احتجاج تحاریک کو مدنظر رکھتے ہوئے اب دیکھنا یہ ہے کہ پی ڈی ایم اپنے سیاسی اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی؟

Read more

لیڈی ریڈنگ: وائسرائے کی بیمار اہلیہ جنھوں نے پشاور میں بڑے ہسپتال کی بنیاد رکھی

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے بورڈ پر آج بھی ایلس آئزکس کا نام سر فہرست ہے۔ انھوں نے پشاور دورے پر محسوس کیا تھا کہ یہاں لوگوں کے علاج معالجے کی کوئی خاص سہولیات دستیاب نہیں ہیں۔

Read more

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ پر سمیع چوہدری کا کالم: لیکن یہ بابر اعظم کا انگوٹھا ہے

جب کل پاکستان کرکٹ بورڈ نے کل پریس ریلیز جاری کی کہ بابر اعظم کا انگوٹھا بھی زخمی ہو گیا ہے تو ہمیں ماضی کے کئی ایسے انگوٹھے اور انگلیاں یاد آ گئے۔

Read more

بینکنگ سیکٹر اور خواتین: مردوں کی اجارہ داری والے بینکنگ اور مالیاتی شعبے میں اعلیٰ عہدوں پر فائز خواتین کون ہیں؟

بینکنگ اور مالیات کی صنعتوں میں عام طور پر مردوں کی اجارہ داری دیکھنے کو ملتی ہے تاہم اب یہ بدل رہا ہے۔ اس تناظر میں ہم نے ایسی خواتین سے بات کی ہے جو اس صنعت میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں۔

Read more

آغا خان: سر سلطان محمد سے شہزادہ کریم تک، اسماعیلی شیعہ برادری کے خاندانِ اوّل کی دلچسپ تاریخ

کیا وجہ بنی کہ آغا خان سوم نے اپنے پوتے کریم کو اپنے دونوں بیٹوں پر فوقیت دی؟ یہ جاننے کے لیے ضروری ہے کہ پہلے ہم آغا خان خاندان کی تاریخ سے واقف ہو جائیں۔

Read more

کورونا وائرس: ’جیلوں سے نکلنے والی وبا ملک کے بیشتر حصوں میں پھیل سکتی ہے‘

پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے 134 فیصد زیادہ قیدی موجود ہے اور سینکڑوں قیدی کورونا سے متاثر بھی ہو چکے ہیں جبکہ دوسری جانب صحت اور دیگر سہولیات کا فقدان ہے۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق اگر مناسب اقدامات نہ کیے گئے تو جیلوں سے پھیلنے والی وبا ملک کے بیشتر حصوں میں پھیل سکتی ہے۔

Read more

ماریئلا سیفونتیس کی کہانی: ’دو دن کی تھی جب اغوا کیا گیا اور 11 ماہ تہہ خانے میں رکھنے کے بعد بیچ دیا گیا‘

’ہیلو میری پیاری، مجھے لگتا ہے کہ میں تمہاری ماں ہوں‘ ان چند لفظوں نے 34 برس کی ایک خاتون کی ایک طویل کھوج کو ختم کر کے ان کی زندگی میں نئے باب کا آغاز کیا۔

Read more

امریکہ میں الیکٹورل کالج کے ارکان پیر کو ووٹ ڈال رہے ہیں، لیکن یہ افراد ہیں کون ہیں؟

جب امریکی عوام صدارتی انتخاب میں حصہ لیتے ہیں تو وہ براہ راست صدر کو ووٹ نہیں دیتے بلکہ 538 ’الیکٹرز‘ کے ایک گروپ کو ووٹ دے رہے ہوتے ہیں جس کا کام ملک کے صدر اور نائب صدر کو چننا ہے۔

Read more

بلوچستان کا ہنگول نیشنل پارک: ’امید کی شہزادی‘ اور ’ابولہول‘ سمیت کئی عجائب کی سرزمین

معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سنہ 2004 میں اقوام متحدہ کے ایک خیر سگالی مشن پر پاکستان آئیں تو یہ چٹان ان کی توجہ کا مرکز بنی اور انھوں نے ہی اسے ’پرنسز آف ہوپ‘ یا امید کی شہزادی کا نام دیا۔

Read more