سورج گرہن: پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج ’رِنگ آف فائر‘ کا آغاز نظر آئے گا
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج سورج گرہن ہوگا۔ پاکستان کے بیشتر علاقوں میں یہ جزوی طور پر دکھائی دے گا۔ محکمہ موسمیات اسلام آباد کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جزوی سورج گرہن کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 08:46 منٹ پر شروع ہوگا اور 14:34 منٹ پر ختم ہو جائے گا۔ 11:40 منٹ پر یہ انتہا پر ہو گا۔ اس گرہن کو رِنگ آف فائر کا نام دیا گیا ہے کیونکہ اس
Read more






























































































