ماہواری کے درد کے متعلق کب فکر کرنی چاہیے اور کب نہیں؟
ماہواری کے دوران درد کی شدت اور اس کی مخصوص جگہ ہر خاتون میں مختلف ہو سکتی ہے۔ تاہم کئی مرتبہ ماہواری کے باعث ہونے والا درد کسی پہلے سے موجود طبی مسئلے کے باعث ہوتا ہے۔
Read moreماہواری کے دوران درد کی شدت اور اس کی مخصوص جگہ ہر خاتون میں مختلف ہو سکتی ہے۔ تاہم کئی مرتبہ ماہواری کے باعث ہونے والا درد کسی پہلے سے موجود طبی مسئلے کے باعث ہوتا ہے۔
Read moreریچل کو سب سے زیادہ تکلیف بند جگہوں پر کاغذ کی حرکت سے پیدا ہونے والی آواز سے ہوتی ہے۔ ان کے مطابق یہی وجہ تھی کہ بچپن میں ان کے لیے سکول کا ماحول نہایت تکلیف دہ تھا۔
Read moreاس ملاقات کے چار گھنٹے ان کے لیے ایک عہد کی تجدید جیسے تھے جو اب ان کی زندگی کا مقصد بن چکا ہے۔ اپنے بیٹے کی موت کے سانحے کے بعد وہ دنیا بھر میں مغویوں کی رہائی کے مشن پر کام کر رہی ہیں۔
Read moreدسمبر سنہ 2013 میں ہدایتکار بلال لاشاری نے فلم مولا جٹ بنانے کے بارے میں ایک ٹویٹ کی تھی اور اب اس بات کو تقریباً نو برس کے سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ آخر اس فلم کی ریلیز میں اتنی دیر کیوں لگی؟
Read moreالیگزینڈر ڈوگن روس کی حکومت میں کوئی سرکاری عہدہ نہیں رکھتے لیکن صدر ولادیمیر پوتن کے انتہائی قریبی ساتھی مانے جاتے ہیں۔ ان کو ’پوتن کا راسپوتین‘ بھی کہا جاتا ہے۔
Read moreصوبہ سندھ میں کاچھو کا علاقہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔ پانی میں گھرے ان لوگوں کی خوراک، پینے کے لیے صاف پانی اور طبی سہولیات کے حوالے سے دور دور تک کوئی انتظام نظر نہیں آتا، سوائے چند رضاکاروں کے جو کھانا اور پانی پہنچا رہے تھے۔
Read moreبارش نہ ہونے اور گرمی کے طویل سلسلے کے باعث متعدد یورپی ممالک قحط سالی کے باعث متاثر ہیں۔ اس کے باعث متعدد دریاؤں کا پانی بھی کم ہو رہا ہے جس کے باعث ہمارے آباؤ اجداد کی جانب سے حالات خراب ہونے سے متعلق تنبیہات سے پردہ اٹھتا ہے۔
Read moreبڑی سٹار کاسٹ اور بڑے بجٹ والی عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا اور اکشے کمار کی رکشا بندھن باکس آفس پر کچھ زیادہ تاثر نہیں چھوڑ سکیں ہیں اور دونوں نے نسبتاً بہت کم کمائی کی ہے۔ کیا انھیں فلاپ فلمیں کہا جا سکتا ہے؟ پڑھیے فلموں کے نقاد کیا کہتے ہیں۔
Read moreبلبلِ پاکستان کا ٹائٹل حاصل کرنے والی معروف گلوکارہ نیّرہ نور وفات پا گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی۔
Read moreسنہ 1984 میں سیاچن کے محاذ پر برفانی تودے کی زد میں آ کر لاپتہ ہونے والے چندرا شیکھر ہربولا کی لاش 38 سال بعد ملی اور پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کی گئیں۔ شانتی دیوی نے 38 سال اس امید کے ساتھ انتظار کیا کہ ہربولا زندہ ہیں۔
Read moreایک چینی نژاد کینیڈین ارب پتی شخصیت کو چین میں 13 سال قید اور ان کی کمپنی پر آٹھ ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ژاؤ جیانہوا اور ان کی کمپنی ٹومارو ہولڈنگز پر شنگھائی کی عدالت میں غبن اور رشوت کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
Read moreپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ انجری کے باعث فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کا حصہ نہیں بن سکیں گے۔
Read moreمٹہ کے بازار میں لوگ بات کرتے ہوئے اپنے ماضی کے تجربات کا ذکر بھی کرتے ہیں لیکن زبان پر براہ راست طالبان کا نام لینا بھی پسند نہیں کرتے اور ان کے لیے ’وہ‘ اور ’ان‘ کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں۔
Read moreنیوزی لینڈ جیولوجیکل سروے کے مطابق، ’جراسک دور کے معروف فوسل جنگلات پوری دنیا میں بہت کم ہیں اور یہ ان سب میں سب سے زیادہ متنوع اور قابل ذکر ہے۔‘
Read moreمینن کا تعلق سرکاری ملازمین کے اشرافیہ سے نہیں تھا۔ انھوں نے سامراجی بیوروکریسی میں ٹائپسٹ، سٹینوگرافر اور کلرک کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ اس سے انھیں دھوئیں سے بھرے کمروں میں دیر تک نوٹس لینے اور سخت گفت و شنید میں مصروف عہدیداروں اور رہنماؤں کو سنتے رہنے کی عادت پڑی۔
Read moreفریا جہاں بھی گئی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی لیکن ناروے میں حکام کو ایک پریشانی لاحق ہو گئی۔ ایسی تصاویر منظر عام پر آئیں جن میں سیاحوں کے ہجوم پانی کے کنارے فریا کے اتنے قریب موجود تھے کہ اسے چھو سکتے تھے۔ چند لوگوں نے ناروے پر اس کے قتل کا الزام لگایا ہے۔
Read moreپولیس نے میڈیا کو بتایا کہ اغوا کاروں نے ایک کروڑ تین لاکھ روپے تاوان کی رقم تاجر کے بٹ کوائن والیٹ سے اپنے ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں منتقل کی۔
Read moreکہتے ہیں کہ سگریٹ نوشی ترک کرنا ایک نہایت مشکل کام ہے لیکن برازیل کی ایک ڈاکٹر نے اسے ترک کرنے کا ایک سادہ سا نسخہ تشکیل دیا ہے۔ بس منہ دیوار کی طرف کھڑے ہو کر اکیلے کسی الگ تھلگ جگہ پر کش لگائیں۔
Read moreبالی وڈ ڈائری: سابق بالی وڈ اداکارہ سومی علی کی عجیب و غریب پوسٹ، عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کیا بائیکاٹ کی نظر ہو گئی اور کشمیر فائلز بنانے والے وویک اگنی ہوتری سخت غصے میں کیوں ہیں؟
Read moreیہ اعلان انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے چیف الیکشن افسر ہردیش کمار نے کیا ہے جس کے مطابق کشمیر میں رہنے والے غیر مقامی طالبعلم، مزدور، ملازم اور فوجی اہلکاروں کو بھی اب انتخابات کے دوران ووٹ ڈالنے کا حق ہو گا۔
Read moreکمپنی کا کہنا ہے کہ نئی اپ ڈیٹ ‘اہم سکیورٹی اپ ڈیٹ فراہم کرتی ہے اور تمام صارفین کو انسٹال کرنی چاہیے۔’
Read moreورچوئل کلاسز چلانے والی تعلیمی ٹیکنالوجی کمپنی نے لُو کو نکالنے کی وجہ یہ بتائی کہ اُن کی بلّی کیمرا کے سامنے نظر آئی تھی۔
Read moreایوی ایشن کی ایک رپورٹ کے مطابق مسافر طیارے کو اڑانے والے دونوں پائلٹس دورانِ پرواز 37,000 فٹ کی بلندی پر سو گئے، جس کے باعث وہ پہلے سے طے شدہ رن وے پر طیارے کو لینڈ نہ کروا سکے۔ تاہم آنکھ کھلنے پر انھوں نے طیارہ بحفاظت زمین پر لینڈ کروا دیا۔
Read moreجاپان کی سرکاری ٹیکس ایجنسی نے نوجوانوں میں شراب نوشی کو فروغ دینے کے لیے ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے۔
Read moreیہ ویڈیو گیم ای اے سپورٹس کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی فٹ بال سیریز کی آخری ویڈیو گیم ہو گی کیوں کہ وہ رواں سال کے آغاز میں اعلان کر چکے ہیں کہ اب وہ فیفا برانڈ کی گیمز نہیں بنائیں گے۔
Read moreبرطانوی وزیر اعظم کے عہدے لیے مقابلے میں رشی سوُنک اور لز ٹرسٹ میں سخت مقابلہ ہے لیکن کیا رشی سُونک کا انڈین نژاد ہونا اس مقابلے میں کوئی معنی رکھتا ہے۔
Read moreدو پاکستانی ڈاکٹر جو اپنے وطن کی محبت میں بیرون ملک سے واپس پاکستان میں آ کر عوام کی خدمت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Read more16اگست کو انڈیا کا تیار کردہ فیوچر انفنٹری نظام فوج کے حوالے کرتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ یہ نظام فوج کو مختلف عسکری آپریشنز میں مدد فراہم کرے گا۔
Read moreہر شخص اس مہنگائی کا توڑ کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی حل نکال رہا ہے۔ بہت سے لوگوں کے پاس اس کا ایک حل یہ ہے کہ مہنگی اشیا خریدنے کی بجائے وہی اشیا سیل میں سے خریدی جائیں تو آپ اچھی خاصی بچت کر سکتے ہیں۔
Read moreروس نے جنوبی یوکرین میں زاپوریژیا جوہری پلانٹ کے ارد گرد کے علاقے کو مکمل طور پر غیر عسکری بنانے کی اپیلوں کو مسترد کر دیا ہے۔ آئیے آپ کو یوکرین کی تازہ ترین صورتحال بتاتے ہیں۔
Read moreسنہ 2003 میں آخری کونکورڈ پرواز کے بعد کمرشل سپرسانک پروازیں ختم ہو گئی تھیں مگر اب ان کی دوبارہ شروعات کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔
Read moreسیلابی صورتحال میں سب سے پہلے اپنی جان کا تحفظ کریں اور فوری اس جگہ سے واپس کی طرف نکلنے کی کوشش کریں۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ قدرتی آفت کی صورت میں 100 فیصد تحفظ ممکن نہیں۔
Read moreوائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈانس کرنے والے خواجہ سرا ایک ڈائننگ کار میں میزوں کے درمیان ڈانس کر رہے ہیں۔
Read moreحکام کے مطابق کشمیر کے معروف سیاحتی مقام رتی گلی جھیل کے علاقے میں کلاؤڈ برسٹ اور نالے میں طغیانی سے ایک سیاح کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ چار لاپتہ ہیں۔
Read moreاس سیریز کی جیت سے قیمتی پوائنٹس تو پاکستان کے ہاتھ لگے ہی ہیں مگر زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ایک مدت سے تنقید کی زد میں رہنے والا پاکستان کا مڈل آرڈر بالآخر جاگ گیا اور ایک ممکنہ اپ سیٹ کا خدشہ ٹال دیا۔
Read moreفن لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی ویڈیو لیک ہونے کے بعد اس بات سے انکار کیا ہے کہ وہ منشیات کے زیر اثر تھیں۔
Read moreپہلے میچ میں پاکستانی بولرز میزبان ٹیم کو ہدف عبور کرنے سے روکنے میں کامیاب ہوئے تھے دوسرے میچ میں انھوں نے میزبان بیٹسمینوں کو بڑا سکور کرنے سے باز رکھا۔ پہلے میچ میں 298 کا سکور کرنے والی ہالینڈ کی ٹیم اس مرتبہ 45ویں اوور میں 186 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
Read moreضیاالرحمان پشاور میں پولیس کی تحویل میں ہلاک ہونے والا پہلا نوجوان نہیں بلکہ 2018 کے بعد سے صوبائی دارالحکومت میں پولیس حراست میں ہلاکتوں کے متعدد واقعات سامنے آ چکے ہیں تاہم ان میں کم ہی ایسا ہوا ہے کہ ذمہ داران کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں لائی گئی ہو۔
Read moreیہودی ایجنسی دنیا بھر کے یہودیوں کو اسرائیل منتقل کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ مارچ سے لے کر اب تک روس کے 165,000 یہودیوں میں سے 20,500 حیران کن طور پر ملک چھوڑ کر اسرائیل آ گئے ہیں۔ جبکہ دیگر ہزاروں دوسرے ممالک کو چلے گئے ہیں۔
Read moreبرطانوی وزیرِ داخلہ پریتی پٹیل نے پاکستان کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت مجرموں اور امیگریشن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو برطانیہ سے پاکستان واپس بھیجا جائے گا۔
Read moreبرطانوی رائٹر سلمان رشدی پر قاتلانہ حملے کے ملزم نے کہا ہے کہ انھوں نے مصنف کی متنازع کتاب ’شیطانی آیات‘ کے صرف دو صفحے پڑھے ہیں۔ جیل میں قید ہادی نے نیو یارک پوسٹ کو دیے انٹرویو میں بتایا کہ سلمان رشدی ’وہ شخص ہیں جنھوں نے اسلام پر حملہ کیا۔‘
Read moreپانچ ہزار سکوائر میٹر پر پھیلے اس مینشن میں نو کمرے اور 19 باتھ روم ہیں، ایک سینیما، فٹنس جم، ٹینس کورٹ حتیٰ کہ ایک ان ڈور باسکٹ بال کورٹ بھی ہے۔
Read moreدنیا بھر میں کھانا مہنگا بھی ہوتا جا رہا ہے اور اس کی قلت بھی ہو رہی ہے چنانچہ ہر جگہ لوگوں کو خود کو نئے حالات کے مطابق ڈھالنا پڑ رہا ہے۔
Read moreپاکستان گذشتہ کئی ماہ سے ایک معاشی گرداب میں پھنسا ہوا ہے۔ روپے کی گرتی قدر، توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور حالیہ تاریخ کی بلند ترین شرحِ مہنگائی کے درمیان گھرے ہوئے عوام اس وقت شدید مشکلات کے شکار ہیں۔
Read moreڈاکٹر مہرب معیز اعوان کے مطابق وہ ٹیڈ ٹاک انٹرنیشنل سکول لاہور میں 20 اگست کو بطور سپیکر ‘روڈ لیس ٹریولڈ’ کی تھیم پر بات کرنے والی تھیں، مگر ایونٹ سے چند دن قبل ان سے وہاں آنے کی دعوت واپس لے لی گئی۔
Read moreاس ریفرنس کی وجہ سے عمران خان کے سر پر بھی اُسی آئینی آرٹیکل کی تلوار لٹک رہی ہے جس کے تحت سابق وزیراعظم نواز شریف عمر بھر کے لیے پارلیمانی سیاست سے عدالتی فیصلے کے نتیجے میں بے دخل کر دیے گئے تھے۔
Read moreملک کے شمال میں گلگت بلتستان سے لے کر جنوب میں کراچی تک ہلاکتوں اور تباہی کا سلسلہ اب تک نہیں رکا اور نہ ہی حکومت اب تک اس سے ہونے والے مالی نقصان کا تخمینہ لگا سکی ہے۔
Read moreپاکستان میں خواتین کا گھر میں رہتے ہوئے اپنا کاروبار کرنا اب نئی بات نہیں رہی البتہ کسی قدر نئی بات یہ ہے کہ بچے اب اپنی ماؤں کے بزنس کو فروغ دینے کے لیے انھیں سوشل میڈیا سکھانے میں پیش پیش ہیں۔
Read moreسابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کی خبریں ایک بار پھر گردش کر رہی ہیں۔ بی بی سی نے قانونی ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کے ہے کہ وہ قانونی طور پر ملک واپس آ کر کیسے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے۔
Read moreطالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے تاہم اب تک ہلاکتوں کی تعداد سرکاری سطح پر نہیں بتائی جا رہی۔
Read moreایک 34 سالہ سعودی خاتون کو مبینہ طور پر ٹوئٹر پر حکومت مخالفین اور کارکنوں کو فالو کرنے اور ان کی پوسٹ ری ٹویٹ کرنے کے جرم میں 34 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے، انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس سخت فیصلے کی مذمت کی ہے۔
Read moreاسرائیل اور ترکی نے بدھ کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مکمل طور پر بحال کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ تل ابیب اور انقرہ میں سفارتکار واپس بھیجے جائیں گے۔
Read moreمتحدہ عرب امارات نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باوجوہ کو ابوظہبی دورے کے دوران اپنے دوسرے سب کے بڑے اعزاز ’آرڈر آف دی یونین‘ سے نوازا ہے۔ جنرل باجوہ کی یہ میڈل وصول کرتے ہوئے کی تصویر سوشل میڈیا پر مختلف تبصروں کا باعث بنی ہے۔
Read moreسنہ 1947 میں ہندوستان کے بٹوارے کے نتیجے میں جدا ہونے والے انڈین اور پاکستانی شہریوں کو جوڑنے والے ایک یوٹیوب چینل کے دونوں ممالک میں ہزاروں فالوورز ہیں۔
Read moreجس دن انڈیا اپنی آزادی کی 76 ویں سالگرہ منا رہا تھا ریاست گجرات میں گینگ ریپ اور سات افراد کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والے 11 مجرموں کو عام معافی دے کر جیل سے رہا کر دیا گیا۔
Read moreتین مربع کلو میٹر کے اس جزیرے پر چند میڑ کے فاصلے پر ہی کئی مذاہب کی قدیم عبادت گاہیں موجود ہیں۔ ساحلی حسن کے ساتھ منوڑا کی یہ قدیم اور تاریخی عبادت گاہیں آج بھی تعمیراتی حسن رکھتی ہیں۔
Read moreیہ احتجاج 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب مبینہ طور پر سکیورٹی فورسز کے کیمپ سے مقامی آبادی پر فائرنگ کے نتیجے پر تین افراد کے زخمی ہونے کے خلاف شروع ہوا تھا۔
Read moreجنوبی ایشیا کے کئی علاقوں میں ماہواری ایک ممنوعہ موضوع ہے۔ چند دیہی اور قبائلی علاقوں میں تو اب تک ماہواری کے دوران خواتین کو اکیلے رہنے اور کھانے پینے کے لیے الگ برتن استعمال کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔
Read moreپاکستان کے لیے بابر اعظم کی قائدانہ اننگز اور فخر کی یہ کاوش بھی کم پڑ جاتی اگر شاداب خان کی ’آتش بازی‘ شاملِ حال نہ ہوتی۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔۔۔
Read moreیوم آزادی پر خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے واحد پارک میں خواتین کے پارک میں آنے پر چند مقامی افراد غصے میں آ گئے اور انھوں نے اسے فحاشی و عریانی قرار دیتے ہوئے انھیں برا بھلا کہا۔
Read moreویسے تو ڈاکٹر اورل سیکس کے دوران انفیکشن پھیلنے سے خبردار کرتے ہیں مگر باقاعدہ طور پر ایسے متاثرین کی تعداد معلوم کرنا آسان نہیں۔
Read moreگذشتہ برس کابل پر قبضے کے بعد طالبان نے کئی وعدے کیے تھے لیکن کیا طالبان حکومت ان وعدوں کو پورا کر سکی ہے؟
Read moreخیبر پختونخوا میں ضم کیے جانے والے قبائلی اضلاع میں آج بھی بہت سے کیسز میں خواتین پولیس اہلکاروں کی عدم دستیابی کی وجہ سے کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی بلکہ کئی خواتین تو اپنے حق کے لیے بھی اس وجہ سے نہیں نکلتیں کہ تھانوں اور عدالتوں میں سارے ہی مرد پولیس اہلکار تعینات ہیں۔
Read moreپاکستان میں گزشتہ چند ماہ سے بظاہر کھاتے پیتے گھرانے بھی اب مہنگائی کا رونا روتے دکھائی دیتے ہیں لیکن سفید پوش شہریوں کے لیے یہ ایک بڑی جنگ ہے جو انھیں ہر روز ہی لڑنا پڑتی ہے۔
Read moreالقاعدہ برِصغیر کا یہ بیان اس گروہ کے اردو میگزین نوائے غزوہ ہند میں سامنے آیا ہے، جس میں ’ہندو انتہا پسندوں‘ اور انڈین حکومت کے خلاف ’جہاد‘ کو مسلمانوں کے لیے انڈیا میں اپنے مذہب اور حقوق کے تحفظ کا واحد ذریعہ قرار دیا گیا۔
Read moreپولیس نے معاملے کو قتل کی واردات قرار دیتے ہوئے باقیات کی شناخت کا عمل شروع کر دیا ہے اور سوٹ کیس خریدنے والوں کو بے قصور تصور کیا جا رہا ہے۔
Read moreپولیس نے ایف آئی آر میں ریپ، تشدد کرنے کے بعد چوری کرنے، حبسِ بے جا، اور تشدد سمیت دیگر دفعات شامل کر لی ہیں۔
Read moreپاکستان نے ہالینڈ کو روٹرڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 16 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
Read moreانڈیا کی جانب سے خدشات کا اظہار کیے جانے کے باوجود چین کا ایک تحقیقی جہاز سری لنکا کی ہمبنٹوٹا بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔
Read moreبرطانیہ کے بیشتر حصوں میں ہفتوں تک جاری رہنے والے گرم اور خشک حالات کے بعد انگلینڈ کے کچھ حصوں میں خشک سالی کا اعلان بھی کر دیا گیا۔ ایسے میں یہ لگتا ہے کہ ہمیں صرف اچھی بارش کی ضرورت ہے۔
Read moreانڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی قصبہ شوپیاں میں پھلوں کے ایک باغ میں کام کرنے والے پنڈتوں پر شدت پسندوں کی فائرنگ سے ایک کشمیری پنڈت ہلاک ہوگیا۔
Read moreامریکی محکمۂ انصاف نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلوریڈا میں واقع گھر پر چھاپے کے لیے جاری کیے گئے وارنٹ کی تفصیلات جاری کرنے سے ’اس کی تحقیقات میں ناقابلِ تلافی نقصان ہو سکتا ہے۔‘
Read moreمصر میں قبطی مسیحوں کے گرجا گھر میں لگنے والی آگ سے کم از کم 41 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں تین جڑوں بچوں سمیت پندرہ بچے شامل تھے
Read moreیہ جہاز موجودہ ایکواڈور کے قریب ڈوبنے والے ایک اور بحری جہاز ہیزوں ماریا ڈی لا لیمپیا کونسیپسیؤن کے ملبے سے چاندی جمع کر کے واپس جا رہا تھا مگر چند ہی لمحوں میں سب کچھ بدل گیا۔
Read moreنوجوان کے لیے آج کل سب سے زیادہ پسندیدہ کرئیر سوشل میڈیا پر سوشل میڈیا انفلوئنسر بننا ہے۔ لیکن یہ اتنا آسان نہیں ہے، اس راہ میں تنخواہ میں فرق، کام کی تھکاوٹ، غیر یقینی صورت حال اور بہت کچھ ہے۔
Read moreچندرا شیکھر ہربولا اور ان کے 19 ساتھی 1984 میں سیاچن گلیشیئر پر گشت کرتے ہوئے ایک برفانی تودے کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئے تھے۔
Read moreعمار ان 100 سے زائد افغان اساتذہ میں سے ایک ہیں جنھوں نے برٹش کونسل کے ساتھ عوامی سطح پر ملازمتوں میں کام کیا تھا اور وہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان میں ہی چھوٹ گئے۔
Read moreکیا آپ کو اس بات پر جھنجلاہٹ ہوتی ہے کہ تمام تر کوشش کے باوجود آپ اپنا گھر صاف ستھرا کیوں نہیں رکھ پاتے؟ اگر ایسا ہے تو یہ مضمون آپ کی مدد کر سکتا ہے۔
Read moreپاکستان میں مہنگائی کی حالیہ لہر سے ہر شہری ہی پریشان دکھائی دیتا ہے۔ اس کے نتیجے میں جہاں لوگ گھر کے ماہانہ اخراجات کا نئے سِرے سے حساب کتاب اور خرچوں میں کٹوتی کر رہے ہیں، وہیں تعلیمی اداروں میں بڑھتی فیسوں نے والدین کو اپنے بچوں کے سکول تبدیل کرنے پر بھی مجبور کر دیا ہے۔
Read moreبرطانیہ کی لا سوسائٹی کی ایک رپورٹ کے مطابق وکیلوں کے دماغ میں ایک کمپیوٹر چِپ نصب کرنے سے مقدمے کے اخراجات کم ہو سکتے ہیں، اور پیچیدہ مقدمات کے حل کے لیے وکیل بھی کم تعداد میں درکار ہوں گے۔
Read moreیہ سالانہ بنیادوں پر 90 فیصد اضافہ ہے اور توانائی برآمد کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی کی اب تک کی سب سے بڑی آمدنی ہے۔
Read moreہنر و قابلیت کے معاملے میں پاکستان انڈیا سے پیچھے نہیں ہے مگر اس قابلیت کو برتنے کی حکمتِ عملی میں زمین آسمان کا تفاوت ہے۔
Read moreایران نے سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص سے کسی بھی قسم کے تعلق کی سخت سے تردید کرتے ہوئے اس حملے کا ذمہ دار خود سلمان رشدی کو ہی قرار دیا ہے
Read moreلز ڈوسٹ افغانسان سے یہ بتا رہی ہیں کہ ملک پر طالبان کے ایک سال حکومت کو وہاں کے لوگ کس طرح دیکھتے ہیں اور اس دور حکومت کا ان کی زندگیوں پر کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
Read moreدوران سفر مسافروں کے گم ہونے والے لاکھوں بیگز کے مسئلے کا حل جو ٹیکنالوجی پیش کر رہی ہے۔
Read moreتقسیم ہند، فسادات اور اس کے نتیجے میں لاکھوں لوگوں کی نقل مکانی کا انسانی تاریخ کے سب سے بڑے المیوں میں شمار ہے لیکن اس موضوع پر بننے والی فلمیں انگلیوں پر گنی جا سکتی ہیں۔
Read moreسبز رنگ کے اس نوٹ کے ایک طرف بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح، علامہ اقبال، فاطمہ جناح کے ساتھ سر سیّد احمد خان کی تصاویر موجود ہیں تو نوٹ کی دوسری جانب مارخور اور دیودار کے درختوں کی تصاویر موجود ہیں۔
Read moreانڈیا کی مغربی ریاست راجستھان کے جالور ضلع میں نو سالہ دلت بچے کی موت کے بعد لواحقین اس کی میت کے ساتھ احتجاج کر رہے ہیں۔
Read moreانڈیا کے دارالحکومت دہلی میں رہنے والے جے پرکاش گذشتہ تین ہفتوں سے روزانہ 11 گولیاں کھا رہے ہیں۔ عام طور پر وہ دن میں صرف دو گولیاں کھاتے تھے۔
Read more’کھانا خود گرم کر لو۔‘ یہی وہ بڑی بات تھی جس پر پہلی بار میرے بہنوئی نے میری بہن پر ہاتھ اُٹھایا مگر پھر ہمیں بتایا گیا کہ ’عوت کی چُپ ہی اس کا گھر بساتی ہے۔‘ آج بھی سوچتی ہوں کہ ایسے میں آئندہ کوئی عورت اپنے گھر والوں کو شکایت کرنے کی ہمت، بلکہ حماقت، کیوں کرے گی۔
Read moreمقامی لوگوں کا خیال ہے کہ یا تو حکومت غریب طبقے کے افراد کو بھی حفاظتی بند بنا کر دے یا پھر نجی طور پر بند بنانے کے رجحان کو ختم کروائے۔ جب تک ایسا نہیں ہوتا وہ ہر سال اسی خوف میں مبتلا رہیں گے کہ ان کے سر پر چھت رہے گی یا نہیں۔
Read moreلالہ امرناتھ کا یہ طنزیہ فقرہ پاکستانی کرکٹرز تک پہنچا تو ظاہر ہے وہ اس پر سخت ناراض ہوئے تھے لیکن سب سے زیادہ ناراض جان گوڈارڈ تھے جنھیں پاکستانی کرکٹرز کا کھیل دیکھ کر بخوبی اندازہ ہو چکا تھا کہ لالہ امرناتھ نے اُن سے جو کچھ کہا تھا وہ نہ صرف غلط تھا بلکہ حسد پر مبنی تھا۔
Read moreجب افغانستان میں طالبان حکومت کی واپسی ہوئی تو افغان پائلٹ مومند نے اپنے اتحادیوں کا ساتھ چھوڑ دیا اور واپس اپنے آبائی علاقے جا کر اپنا ہیلی کاپٹر اِن سابقہ دشمنوں کے حوالے کر دیا۔
Read moreافغانستان میں طالبان کی حکومت کا ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ گذشتہ سال اگست میں غیر ملکی افواج کے انخلا کے ساتھ طالبان نے پہلے تمام سرحدی گزرگاہوں کا کنٹرول سنبھالا اور پھر کچھ اضلاع پر بغیر لڑے ہی قبضہ حاصل کر لیا۔ مگر وہ کون سے اہم شہر تھے جن پر قبضے نے ان کی کابل واپسی کو ممکن بنایا؟
Read moreجولائی میں ناروے کی وزارت فشریز نے اعلان کیا تھا کہ یہ جانور اس وقت تک کچھ نہیں کہتا جب تک اس سے فاصلہ رکھا جائے لیکن اگر اسے چھیڑا جائے تو یہ خود کو خطرے میں سمجھ کر لوگوں پر حملہ کر سکتا ہے۔
Read moreان ناموں میں سے جہانگیر خان اور بابر اعظم کو تو ہر کوئی جانتا ہے لیکن ان میں ایسے کئی باصلاحیت نوجوان ایسے ہیں جنھوں نے کچھ ہے عرصے میں اپنا مقام بنایا ہے۔
Read moreقائد اعظم یونیورسٹی کے رجسٹرار راجا قیصر کے مطابق یہ واقعہ سینٹرل لائبریری میں پرچم کشائی کی تقریب کے بعد پیش آیا، جب ایک شخص نے وائس چانسلر پر پستول تان کر تین فائر کیے۔
Read moreمصر کی وزارتِ صحت کے مطابق الجیزہ شہر کے ضلع امبابا کے ابو سفین چرچ میں آتش زدگی کے باعث کم سے کم 41 افراد ہلاک جبکہ 14 زخمی ہو چکے ہیں۔
Read moreدو سائنسدانوں کی خط و کتابت جس نے جدید فزکس کی بنیاد ڈالی اور ان خطوط میں کوانٹم تھیوری کے علاوہ ذاتی خاندانی امور بھی زیربحث آئے۔
Read moreزیرِ زمین کئی شہروں پر مشتمل تہذیب ظاہر کرتی ہے کہ ترکی کے خطے اناتولیہ میں انتہائی زیرِ زمین اعلیٰ معیار کے شہر آباد تھے جن میں بیرونی حملوں کی صورت میں مقامی آبادی ایک طویل عرصے کے لیے پناہ لے سکتی تھی۔
Read more