مبین مرزا کے ہاں روشنیوں کے شہر کراچی کا نوحہ
شہروں کے بسنے اور اجڑنے کی داستان کوئی نئی نہیں ہے، یہ سلسلہ صدیوں پر محیط ہے۔ دنیا میں کتنے ہی ایسے شہر ہیں جنھیں لوٹنے والوں نے انھیں دونوں ہاتھوں سے لوٹا اور ان کے باسیوں کو بے گھر کر دیا۔ صرف کراچی ہی وہ شہر نہیں ہے جہاں لوٹ مار کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ موجود ہے۔ دہلی، ہیروشیما اور ناگاساکی جیسی بڑی مثالیں ہمارے سامنے ہیں۔ دہلی کو جس طرح بار بار لوٹا گیا یا ہیروشیما
Read more
