مردم شماری 2023 اور گلگت بلتستان میں نئی حلقہ بندی؟
گلگت بلتستان اسمبلی نومبر 2025 میں مدت پوری کرے گی۔ شنید ہے اور قرائن بھی یہی بتاتے ہیں کہ اگلے انتخابات 2026 کے موسم بہار میں ہوں گے۔ گلگت بلتستان کی موجودہ حلقہ بندی 1994 میں کی گئی تھی، جس کے مطابق اب تک 6 انتخابات ہو چکے ہیں۔ گزشتہ الیکشن میں پہلی بار پاکستان کے الیکشن ایکٹ کا جی بی میں نفاذ کیا گیا تاہم بوجوہ حلقہ بندیاں نہیں ہو سکیں۔ اور اگر اس بار نئی ڈی لیمٹیشن ہوتی
Read more
