بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی: 120 ملزمان گرفتار، مقامی میڈیا میں خبر کا بلیک آؤٹ
ویب ڈیسک — کراچی کی نجی ہاؤسنگ اسکیم بحریہ ٹاؤن میں اتوار کو ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس نے سرکار کی مدعیت میں تین مقدمات درج کر لیے ہیں جن میں 120 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔
Read more



































































































