نواز شریف فوج میں انتشار پھیلانے کے لیے آرمی چیف کے خلاف بات کر رہے ہیں: عمران خان
حزبِ اختلاف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پہلے جلسے میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف لگائے جانے والے الزامات پر وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف فوج میں انتشار پھیلانے کے لیے فوج کے سربراہ اور انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کے خلاف بات کر رہے ہیں۔
Read more


































































































