تحریک لبیک کا لانگ مارچ روکنے کیلئے اقدامات شروع

لانگ مارچ میں انجمن تاجران اوردینی جماعتوں کے سینکڑوں افراد شریک تحریک لبیک کی قیادت میں داتا دربار سے شروع ہونے والا مذہبی جماعتوں کا لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے جبکہ پولیس نے ریلی کو دارالحکومت پہنچنے سے روکنے کےلیے کنٹینرز لگا کر جی ٹی روڈ بند کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توہین آمیز خاکوں کے خلاف تحریک لبیک کی قیادت میں لاہور سے نکلنے والا لانگ مارچ لالہ موسیٰ پہنچ چکا ہے۔ قافلہ اسلام آباد پہنچ کر

Read more

لاپتہ افراد کیس میں اہم پیشرفت

عدالت پولیس کی کاکردگی سے مطمئن نہیں، جسٹس نعمت اللہ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتہ افراد کی گمشدگی کے مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے کی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے رپورٹس پیش نہ کرنے پر وفاقی وزارتِ داخلہ اور پولیس افسران پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ

Read more

ایک شخص جھوٹ بول کر بیرون ملک چلا گیا، کیس کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے

ملزم کی واپسی کے لیے پارلیمنٹ میں قانون سازی کی ضرورت ہے سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو حسین حقانی کی وطن واپسی کیلئے فوری اقدامات کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے حسین حقانی کیخلاف میموگیٹ کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ ایک شخص جھوٹ بول کر بیرون ملک چلا گیا، کیس کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے، کچھ نہ کچھ

Read more

وزیراعلیٰ سے کہیں اپنے جہاز پر آجائیں؛ چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اورنج لائن منصوبے پر غیر معیاری کام ہوا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے میگا پراجیکٹس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ اورنج لائن پر غیر معیاری کام ہوا اور منصوبہ وقت پر مکمل نہیں ہوا، پروجیکٹ سے متعلق عدالت کی تشکیل کردہ کمیٹی سے بھی تعاون نہیں کیا گیا، بتایا جائے کہ تاخیر کی کیا وجوہات

Read more

لوڈ ویڈنگ کیوں ناکام ہوئی؛ ہدائتکار نے غصے میں وجہ بتا دی

فلم ’’لوڈ ویڈنگ‘‘ ریلیز کے چار دنوں میں صرف 6 کروڑ5لاکھ کا بزنس ہی کرسکی ہے نامور پاکستانی ہدایت کار نبیل قریشی نے’’لوڈ ویڈنگ‘‘کی ناکامی پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم کی ناکامی میں سینما مالکان کا ہاتھ ہے۔ عید الاضحیٰ کے موقع پرریلیز ہونے والی فلم’’لوڈویڈنگ‘‘ باقی دونوں فلموں فلموں’’پرواز ہے جنون‘‘اور’’جوانی پھر نہیں آنی2‘‘ کے مقابلے میں توقع کے برعکس کم بزنس کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ ’’لوڈ ویڈنگ‘‘کی ناکامی پر فلم کے ہدایت

Read more

’ زرداری اور فریال کوحفاظتی ضمانت کس نےدی؟‘

سپریم کورٹ میں سندھ منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ آصف زرداری اور فریال تالپور کو حفاظتی ضمانت کس عدالت نے دی؟ سپریم کورٹ میں سندھ منی لانڈرنگ کیس کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میںتین رکنی بنچ نے کی۔ دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایاکہ حسین لوائی کو جوڈیشل ریمانڈ میں رکھا گیا ہے جبکہ آصف زرداری اور فریال تالپور ضمانت پر ہیں۔ اس پر

Read more

’آصف زرداری کسی سے بلیک میل نہیں ہو سکتے‘

پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کسی سے بھی بلیک میل نہیں ہوسکتے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں میڈیاسے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی رزداری کسی سے بھی بلیک میل نہیں ہوسکتے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پرجو بھی مقدمات بنائےگئے ہیں وہ نوازشریف کی مہربانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نےاعتزاز احسن کوصدارتی امیدوارنامزد کیاہے، ہر سیاسی جماعت کواپنا امیدوارنامزد کرنےکاحق

Read more

نواز نے زرداری کو خطرے سے آگاہ کر دیا

نواز شریف نے آصف زرداری کومستقبل کے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ ان کی اپنی مجبوریا ں ہیں لیکن اگر وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اس طرح بچ نکلنے میں کامیاب ہو جائیں گے تو ایسا ممکن نہیں ہے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت کے اندر لیگی راہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ( ن ) مزید ایک ساتھ نہیں چل سکتی ،جمہوریت

Read more

سردار عثمان بزدار اور ان کی فیملی سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ہوئے

وزیراعظم عمران خان نے حکومت میں سادگی اختیار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے وزراءکو بھی یہی ہدایات جاری کیں جس کے بعد تمام وزراءاور تحریک انصاف کے رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے قائد کی ہدایات پر من و عن عمل کریں گے۔ عمران خان کی ہدایات ایک جانب، مگر دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے گھر والوں کی جانب سے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کئے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے اور ایک تصویر بھی

Read more

رؤف کلاسرا کی نئی حکومت پر شدید تنقید

گریڈ 18کے افسر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او) پاکپتن کو فوری طورپر چارج چھوڑنے کی ہدایت کردی گئی اور اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ ڈی پی او پاکپتن کا تبادلہ ہوتے ہی معروف صحافی رﺅف کلاسرا نے ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی حیران پریشان رہ جائیں گے۔ انہوں ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”ایک شاہی خاندان سے 10 سال بعد جان چھوٹی تو مانیکا خاندان پیدا ہو گیا۔ ڈی پی او پاکپتن خاور

Read more

مدت پوری ہونے کے بعد صدر مملکت ممنون حسین کہاں رہیں گے؟

صدر مملکت ممنون حسین مدت پوری ہونے کے بعد کہاں رہیں گے اس حوالے سے ایسی خبر آگئی کہ کسی کے لئے بھی یقین کرنا مشکل ہو جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز“ کے مطابق صدرممنون حسین اپنی مدت پوری کرنے کے بعدبھی سرکاری رہائشگاہ میں رہیں گے،اس حوالے سے ابھی سے ہی کراچی میں صدرممنون حسین کووسیع وعریض سرکاری بنگلاالاٹ کردیاگیا،صدرمملکت کوباتھ آئی لینڈکی سرکاری سکیم میں بنگلاالاٹ کردیاگیا۔ اس حوالے سے ترجمان صدرمملکت فاروق عادل نے

Read more

حکومت تردید کرے کہ میں نے غلط خبر دی

سینئر صحافی سلیم صافی نے وزیراعظم عمران خان کے وزیراعظم ہاوس میں پہلے دن کی مصروفیات کے حوالے سے خبر دی تو تحریک انصاف کے کارکنوں نے سوشل میڈ یا پر انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنا یا ۔اس کے بعد سلیم صافی سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیے صحافی برادری بھی میدان میں آگئی لیکن ابھی بھی سوشل میڈ یا پر سلیم صافی کا مذاق بنا یا جا رہا ہے ۔اب نجی نیوز چینل نیو نیوز کے پروگرام میں

Read more

ڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ طوبیٰ انور کے ساتھ عید

کچھ عرصہ قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءڈاکٹر عامر لیاقت کی دوسری بیوی کی خبر سامنے آئی تو بہت سے لوگ ہکا بکا رہ گئے۔ ’گمنام‘ شادی کا یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ان کے شادی سرٹیفکیٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تاہم عامر لیاقت نے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تو ان میں دوسری بیوی کا کوئی ذکر نہ تھا جبکہ یہ خبریں بھی منظرعام پر آئیں کہ دوسری شادی

Read more

عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالہ ہیلی کاپٹر پہ کیوں جاتے ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلی محمد خان وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ہیلی کاپٹر کے استعمال پر ہونیوالی تنقید کا جواب دینے کے لیے میدا ن میں آگئے اور ناقدین کو ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی وجہ بھی بتادی۔ واقعات کے مطابق سینئر صحافی سلیم صافی نے اپنے کالم میں وزیراعظم کے بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس تک ہیلی کاپٹر کے استعمال کا انکشاف کیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پروزیراعظم کے بچت کے اعلانات پر سوالیہ نشان

Read more

عمران خان نیازی مت لکھا جائے؛ نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری رابطہ کاری میں ان کے پورے نام عمران احمد خان نیازی کے بجائے مختصر نام عمران خان استعمال کیا جائے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کی ان ہدایات کی پیروی کیلئے تمام متعلقین کو آگاہ کیا جائے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم پاکستان کا نام عمران احمد خان نیازی ہے جو ان کی سرکاری دستاویزات پر درج ہے تاہم وہ اپنے مختصر نام

Read more

کہاں لکھا ہے موبائل فون عدالت میں لے جانے پر پابندی ہے؟

سابق وزیراعظم نوازشریف کی پیشی کے موقع پر عدالت میں موبائل فون لے جانے پر وکیل کی پولیس اہلکاروں سے تکرار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کو نیب ریفرنسز میں احتساب عدالت پہنچادیا گیا،اس موقع پر ایک وکیل نے موبائل ساتھ لے جانے کی کوشش کی تو پولیس اہلکاروں نے روکتے ہوئے کہا کہ عدالت کے اندر موبائل فون لے جانے کی اجازت نہیں ہے۔ اس پر وکیل نے پولیس اہلکاروں سے جھگڑتے ہوئے کہا کہ نوٹس

Read more

ویاگرا سے 19 افراد کی موت

جنسی طاقت کی دوا”ویاگرا“ مردانہ کمزوری کے شکار بے شمار مردوں کیلئے اُمید کا پیغام ثابت ہوئی ہے مگر تشویشناک بات یہ ہے کہ یہ ننھی سے گولی ہر سال ہزاروں مردوں کی جان بھی لے رہی ہے۔ حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ صرف برطانیہ میں گزشتہ سال 19افراد کی موت ویاگرا کی وجہ سے ہوئی۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے بھی ویاگرا کی وجہ سے اموات

Read more

میں چاہوں تو یہ ساری موٹرسائیکلیں اٹھوا سکتا ہوں؛ شیخ رشید کی ویڈیو سامنے آ گئی

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید لال حویلی جانے کے لیے بوہڑ بازار سے گزرے تو راستے میں کھڑی موٹر سائیکلوں کی غلط پارکنگ انہیں ناگواری گزری اور گاڑی کا دروازہ کھول کر شہریوں کو سنا ڈالیں اور کہا کہ میں لحاظ کر رہاہوں ور یہ ساری موٹر سائیکلیں اٹھوا سکتا ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرریلوے شیخ رشید پروٹوکول کے ہمراہ لال حویلی پہنچے تو انہیں بازار میں سے گزر کر آنا پڑا جہاں سڑک کے کنارے پر بے شمار

Read more

اڈیالہ جیل میں مریم نوازکی نگرانی پرمامور اسٹاف کیوں تبدیل کیا گیا؟

اڈیالہ جیل میں مریم نوازکی نگرانی پرمامورلیڈیزسٹاف تبدیل کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق ایون فیلڈریفرنس میں سینٹرل جیل اڈیالہ میں سزاکاٹنے والی سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحب زادی مریم نوازکی نگرانی پرتعینات ایک خاتون ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اوردولیڈی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس کوجیل انتظامیہ نے تبدیل کردیاہے ذرائع کاکہناہے مریم نوازنے جیل میں ملنے آنے والی اپنی بیٹیوں اوردیگرخواتین سےمذکورہ لیڈیزسٹاف کی تعریف کی اوران کاتعارف کراتے ہوئے بتایاکہ یہ میرابہت خیال رکھتی ہیں جس کی اطلاع حکام بالاتک پہنچی جس پرلیڈیزسٹاف کاتبادلہ کردیاگیا۔

Read more

شیخ رشید کی گاڑی کا راستہ کلئیر کرنے کے لیے شہریوں کی موٹرسائیکلیں اٹھا کر پھینکی گئیں

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید لال حویلی جانے کے لیے بوہڑ بازار سے گزرے تو راستے میں کھڑی موٹر سائیکلوں کی غلط پارکنگ انہیں ناگواری گزری۔ شیخ رشید کی گاڑیوں کا راستہ بنانے کے لیے ٹریفک وارڈن شہریوں کی موٹر سائیکلوں کو ہٹانے کے بجائے گراتا رہا۔ ٹریفک وارڈن نے شیخ رشید کو بتایا کہ میں نے غلط پارکنگ کی وجہ سے تنگ آکر یہ موٹر سائیکلیں پھینکیں ہیں۔ اس موقع پر شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے شیخ رشید نے

Read more

نواز شریف کی جیل سے باہر چائے پینے کی خواہش کیوں پوری نہ ہو سکی؟

نواز شریف کو موبائل جمیرز اور ایمبولینس سمیت 23 گاڑیوں پر مشتمل قافلے میں اڈیالہ جیل سے لایا گیا احتساب عدالت میں نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران نواز شریف کی جیل سے باہر کی چائے پینے کی خواہش بھی پوری نہ ہوسکی۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کی، نوازشریف کو موبائل جیمرز اور ایمبولینس سمیت 23 گاڑیوں پر مشتمل قافلے میں اڈیالہ

Read more

فنکار اپنے ملک کی بجائے باہر جا کے پرفارم کیوں کرنے لگے ہیں؟

عیدالاضحی اورجشن آزادی کی تقریبات میں شاندارپرفارمنس پرشرکاء جھومتے رہے۔ فوٹو: فائل کہتے ہیں کہ مذہبی اورقومی تہواروں کومنانے کی خوشی تواپنے گھر، شہراورمُلک میں ہی زیادہ ہوتی ہے۔ کیونکہ جس روایتی اندازسے تہواروں کو منایا اورخوشیوں کودوبالا کیا جاتا ہے، اس کا مزہ اپنے گھراورملک سے دورکہاں؟ لیکن فنون لطیفہ سے وابستہ فنکاروںکی اکثریت اب مذہبی اورقومی تہواروں کو دیارغیرمیں منانے کوہی ترجیح دینے لگی ہے۔ اس کی بڑی وجہ پاکستان کے حالات اورمعاشی بحران ہے۔ ایک دورتھا جب موسمی

Read more

خاور مانیکا سے تنازع پر ڈی پی او پاکپتن کا تبادلہ، وزیر اعظم نے رپورٹ طلب کرلی

ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل نے خاور مانیکا سے معذرت کرنے سے انکار کردیا تھا وزیراعظم عمران خان نے خاور مانیکا سے تنازع پر ڈی پی او پاکپتن کا تبادلہ ہونے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو گارڈز سمیت روکنا پاکپتن پولیس کے سربراہ کو مہنگا پڑگیا، آئی جی پنجاب نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کا تبادلہ کردیا۔ خاور مانیکا کو 23 اگست

Read more

شاہ رخ خان کو ہالی وڈ میں کام کیوں نہیں ملتا؟

ہالی ووڈ کو چاہئے کہ وہ میری طرف دیکھے نہ کہ میں اُن کی طرف دیکھوں، شاہ رخ خان بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ہالی ووڈ میں فلمیں نہ ملنے کی وجہ بتادی۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ہالی ووڈ میں کام کرنے سے متعلق کہا کہ ہالی ووڈ کو چاہئے کہ وہ مجھے دیکھیں نہ کہ میں اُن کی طرف دیکھوں کیوں کہ میں ہر روز چاند کو دیکھتا ہوں

Read more

روزانہ 40 سگریٹ پینے والا تین سالہ بچہ

بچے کی ویڈیوز وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین نے والدین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے تمباکو نوشی کی بری عادت اگرچہ کم عمری میں بھی لاحق ہوسکتی ہے لیکن انڈونیشیا کا تین سال کا بچہ نہ صرف اس قبیح عادت کا شکار ہے بلکہ وہ روزانہ 40 کے قریب سگریٹ پھونک دیتا ہے اور اس کے والدین بے بس ہیں۔ انڈونیشیا کے رہائشی بچے ’راپی پامونگ کاس‘ کی والدہ بازار میں ایک ٹھیلا لگاتی ہیں۔ تین سالہ

Read more

نوازشریف کے خلاف ریفرنسزکی سماعت 6 ہفتوں میں مکمل کی جائے؛ سپریم کورٹ کا حکم

نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا ہوچکی ہے سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو نواز شریف کے خلاف ریفرنسز کے ٹرائل مکمل کرنے کے لیے 6 ہفتےکی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جسٹس عمرعطا بندیال اورجسٹس اعجاز الاحسن پرمشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے العزیزیہ اسٹیل اورفلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسزکی سماعت مکمل کرنے کی مدت میں توسیع کے لیے درخواست کی سماعت کی۔ نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت سے استدعا

Read more

عمران خان کا بنی گالا سے وزیراعظم ہاؤس سفر کا خرچہ 3 لاکھ روپے ہے؛ خورشید شاہ

عمران خان کو 50 لاکھ گھر اور 1 کروڑ نوکریوں کے وعدے بھولنے نہیں دیں گے، پی پی رہنما پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشیدشاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے بنی گالا تک دن میں 2 بار ہیلی کاپٹر سے آتے جاتے ہیں جس کے اخراجات 3 لاکھ روپے ہیں۔ بلور ہاؤس پشاور میں ہارون بلور کے اہلخانہ سے  تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عمران

Read more

تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی ٹیکسی میں بیٹھ کر پارلیمنٹ لاجز میں پہنچ گئیں

وزیراعظم عمران خان نے حلف برداری کی تقریب سے ہی سادگی کا آغازکیا اور شرکاءکو صرف چائے اور بسکٹ پیش کیے گئے جبکہ یہ روایت دیگر اسمبلیوں میں بھی دیکھنے میں آئی تاہم اس کے بعد انہوں نے بھاری بھرکم پروٹوکول لینے سے بھی انکار کر دیا اور اخراجات کم کرنے کیلئے از خود کام شروع کیا اور اسی کے پیش نظر ان کے اراکین اسمبلی بھی کفایت شعاری کی مثالیں قائم کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ۔ انتہائی

Read more

کیا عمران خان بھی وزیراعظم ہاوس میں ہی رہ رہے ہیں؟ وجاہت خان نے اصل کہانی کھول دی

وزیراعظم عمران خان نے عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم ہاﺅس میں نہ رہنے کا اعلان کیا جس کے بعد ان کی رہائش کیلئے جگہ منتخب کرنے کا ٹاسک شروع ہو اتاہم عمران خان نے وزیراعظم ہاﺅس میں واقع ملٹری سیکرٹری کے گھر کو اپنی رہائش گاہ بنانے کا فیصلہ کیا اور عہدہ سنبھالنے کے دو دن بعد وہاں شفٹ ہو گئے ۔ انتہائی دلچسپ امر یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر دو تصاویر گردش کر رہی ہیں ایک نوازشریف کی

Read more

کیا سعودی عرب عمران خان اور پاکستان سے اسلامی عسکری اتحاد کی حمایت چاہتا ہے؟

پاکستان میں عام انتخابات کے بعدتحریک انصاف کی حکومت بنی ہے اور عمران خان نے بطور وزیراعظم ریاست کا انتظام و انصرام سنبھال لیا ہے اوراب غیر ملکی میڈیانے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی حکمران چاہتے ہیں کہ عمران خان ’دہشتگردی کیخلاف اتحاد‘ کی حمایت کریں ۔ ایشیاءٹائمز کے مطابق سعودی عرب چاہتاہے کہ وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھانے کے بعد اب عمران خان کھلے عام سعودی عرب کی قیادت میں بنے اسلامی عسکری اتحاد کی حمایت کریں اور سعودی

Read more

بدھ دی رات کُڑی تینوں آئی لو یو آکھے گی؛ محبوب کو قدموں میں لانے والے پیر صاحب کی تعویز بناتے ویڈیو وائرل

آپ جب بھی کسی سے ملیں تو زندگی میں کچھ نیا ملتا ہے اور نئے تجربات ہوتے ہیں ، اگر کوئی آپ کو ایسا مل جائے جوآپ کو بتائے کہ آپ کی اپنی دنیا ہی خوبصورت ہوسکتی ہے اور آپ کا پیار آپ کو مل جائے گاتو مزہ ہی کچھ اور ہے ۔ ایسے ہی ایک پاکستانی پیر کی ویڈیو سامنے آگئی ہے جس کا دعویٰ ہے کہ وہ کسی کو بھی آپ کے پیار میں پاگل کرسکتاہے جس کے

Read more

تین بچوں کا باپ، میرا شوہر اب میری 21 سالہ کزن کے ساتھ ہے

26 سالہ ’شار لٹ میک ڈوگل‘ نامی خاتون جس کا تعلق انگلینڈ کے شہر ’وولور ہیمپٹن‘ سے ہے ،اس کا کہناہے کہ وہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ اس کا شوہر اسے چھوڑ دے گا اور اس لڑکی کے ساتھ زندگی میں آگے بڑھ جائے گا جو کہ اس کی کزن تھی ۔ شارلٹ کا کہناتھا کہ میں پانچ ماہ کی حاملہ تھی مجھے اپنے شوہر پر کبھی شک نہیں ہوا لیکن اس کے دیر رات گھر سے

Read more

سوئٹزر لینڈ میں جسم فروشی کے لیے سڑک کنارے قائم کار سیکس بوتھز

مغربی ممالک میں بے حیائی کا کلچر یوں تو ہر جگہ دیکھنے کو ملتا ہے مگر یورپی ملک سوٹزرلینڈ نے تو سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ یہ دنیا کا پہلا اور واحد ملک ہے جہاں خود حکومت نے سرکاری خرچے پر ’سیکس بُوتھ‘ قائم رکھے ہیں جن میں جسم فروش خواتین اپنی خدمات پیش کرنے کے لئے ہر وقت موجود ہوتی ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق زیورخ شہر کی انتظامیہ سیکس بوتھ کے آئیڈیا کو بہت کامیاب سمجھتی

Read more

دو ارب ڈالر میں ہونے والی شادی کا انجام؛ دلہن کا بوائے فرینڈ واپس آ گیا اور شوہر کا سٹیٹس نامعلوم

رواں سال کے آغاز میں برطانوی شہر لندن میں ایک ایسی شادی ہوئی جس کی شان و شوکت اور زرق برق نے ایک دنیا کو حیران کر کے رکھ دیا۔ یہ روسی لڑکی آئرین بیلینووا کی شادی تھی جس میں گانا گانے کے لئے خاص طور پر مشہور امریکی گلوکارہ ماریا کیری اور سرایلٹن جان آئے جنہیں 35 لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً 55 کروڑ پاکستانی روپے) کی ادائیگی کی گئی۔ اس عالیشان شادی کے کل اخراجات 2 ارب ڈالر( تقریباً اڑھائی

Read more

ڈاکٹر عارف علوی کو جہانگیر ترین کی یاد کیوں آئی؟

کسی کے جانے کے بعد اس بندے کی ذیادہ آتی ہے یہ بات پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد صدارتی امیدوار ڈاکٹر عارف علوی کے بارے میں کہی جائے توزیادہ بہتر ہوگا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان سے دوستی نبھائی، بنی گالا سے وزیراعظم ہاؤس تک پہنچا دیا اب میری باری ہے تو چھٹی پر چلے گئے، پی ٹی آئی کے عارف علوی کو صدارتی انتخاب کے لئے جہانگیر ترین کی یاد ستانے لگی،عارف علوی نے جہانگریر

Read more

پاکستان نے’ کرتارپورکوریڈور‘ کھول دیا تو کیا ہوگا؟

بھارتی پنجاب کے وزیر اور سابق کرکٹر نجوت سنگھ سدھو کی پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ’جپھی‘نے بھارت میں ایک ہنگامہ برپا کررکھاہے۔ سدھو کی مخالفت اور حمایت میں بیانات داغے جا رہے ہیں لیکن جنرل باجوہ سے ان کی ملاقات کے دوران ہونے والی گفتگو کے ثمرات کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہو رہی۔ حالانکہ سدھو خود بتا چکے ہیں کہ جنرل

Read more

فورسز نے کسی کو نہیں مارا، خبر جھوٹ پر مبنی ہے؛ ڈی جی آئی ایس پی آر

  ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ کوئی شخص فورسزکے ہاتھوں جاں بحق نہیں ہوا، امریکی نشریاتی ادارے کی خبر جھوٹ پر مبنی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کے مطابق میجر جنرل آصف غفور نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کیپٹن ضرار کے کورٹ مارشل سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے کی خبرحقائق کے منافی ہے، کسی بھی قسم کے کورٹ مارشل کی یقین دہانی نہیں کرا سکتے۔

Read more

سینیئر آرک بشپ نے پوپ سے بغاوت کیوں کی؟ چرچ کی 2000 سالہ تاریخ میں پہلا واقعہ

  سینیئر آرک بشپ کارلو میریا نے پوپ سے بغاوت کر تے ہوئے ان پر چرچ میں ہونے والی بداعمالیوں کو چھپانے کا الزام عائد کردیا۔ بشپ کارلومیریا نے پوپ فرانسس کو گیارہ صفحات پر مشتمل ایک خط لکھا جس میں انہوں نے بتایا کہ امریکی چرچز کے بارے میں میری شکایت پر توجہ نہیں دی گئی۔ انہوں نے خط میں لکھا کہ پوپ نے غلط کار لوگوں پر سے پابندی ختم کی ،عالمی چرچ کو اس اپنی غلطیوں کو

Read more

مولانا فضل الرحمان اپوزیشن جماعتوں کے صدارتی امیدوار

  پاکستان پیپلزپارٹی کے سوا تمام اپوزیشن جماعتوں نے مولانا فضل الرحمان کو صدارتی امیدوار نامزد کر دیا، وہ کچھ دیر میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے ۔ پاکستان کے تیرہویں صدر کے انتخاب کے لیے تحریک انصاف کی جانب سے عارف علوی آج سندھ ہائیکورٹ میں کاغذات جمع کرائیں گے، جبکہ پیپلزپارٹی کی جانب سے اعتزاز احسن کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ صدارتی انتخاب کے لیے جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق صدارتی

Read more

چوہدری سرور نے سینٹ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ موخر کیوں کیا؟

پاکستان تحریک انصاف نے نامزد گورنر پنجاب سینیٹر چوہدری سرور کو صدارتی انتخاب تک سینیٹ سے استعفیٰ دینے سے روک دیا۔ سینیٹر چوہدری سرور نے مستعفی ہونے کا فیصلہ موخر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ 4 ستمبر کو صدارتی الیکشن میں عارف علوی کو ووٹ دینے کے بعد سینیٹ سے مستعفی ہوں گے ۔ انہوں نے بتایا کہ صدارتی الیکشن میں پارٹی امیدوار کو کامیاب کروانا پہلی ترجیح ہے۔ واضح رہے کہ سینیٹر محمد سرور کو وزیر اعظم

Read more

’والدہ پوچھتی ہیں مریم کال کیوں نہیں کرتی‘

سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز ابھی تک آئی سی یو میں ہیں، وہ مریم کا پوچھتی ہیں کہ وہ کال کیوں نہیں کرتی ہے۔ اپنی والدہ کی طبیعت کا احوال بتاتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ وہ بات چیت کرسکتی ہیں مگر اٹھ کر بیٹھ نہیں سکتیں۔ حسین نواز نے بتایا کہ ان کی اپنے والد نواز شریف سے فون پر بات ہوئی ہے۔ صدارتی امیدوار سے متعلق سوال پر

Read more

سارا علی خان کی اپنے بھائی ابراہیم علی خان کے ساتھ مندر میں حاضری

اداکارہ نے بار بار کہا کہ یہ سب بند کردو۔ بالی ووڈ میں چھوٹے نواب کی بیٹی سارا علی خان نے مندرکے باہران کی متعدد تصاویر لینے پرفوٹوگرافوں کو کھری کھری سنادیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ اورسیف علی خان کی بیٹی سارا علی خان اپنے بھائی ابراہیم علی خان اور ماں امرتا سنگھ کے ساتھ پوجا کرنے اورغریب لوگوں میں سامان تقسیم کرنے گئیں جہاں ان کا فوٹوگرافروں نے پیچھا نہ چھوڑا۔ سارا علی خان نے

Read more

ٹرمپ کے وسیع جنسی تعلقات؛ ایک بچہ بھی منظر عام پہ آ گیا

امریکی صدر کو پہلی ہی 2 ماڈلز اسٹورمی اور کیرن میکڈوگل سے ناجائز تعلقات پر تفتیش کا سامنا ہے۔  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی کمپنی کی ’ہاؤس کیپر‘ کے معاشقے میں مبتلا تھے جس سے اُن کا ایک بچہ بھی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این اے نے اپنی خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کا اپنی کمپنی کی ہاؤس کیپر کے ساتھ 2015 میں معاشقہ رہا ہے جس کے نتیجے میں ایک بچے کی پیدائش

Read more

کیا نواز شریف صدارتی امیدوار کیلئے یوسف رضا گیلانی کے نام پر راضی ہیں؟

آصف علی زرداری نے اعتزاز احسن کا نام واپس لینے سے انکار کردیا، ذرائع مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف صدارتی امیدوار کے لیے پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کے نام پر رضامند ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد اب اپوزیشن کے متفقہ صدارتی امیدوار کے لیے مسلم لیگ(ن) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے نام پر اتفاق کرسکتی ہے۔ ادھر پی پی پی کے

Read more

شیخ رشید کے وزیر بنتے ہی ریلوے افسران نے لمبی چھٹیاں لینی کیوں شروع کر دیں؟

شیخ رشید کا رویہ تضحیک آمیز ہے جب کہ وہ انتہائی نان پروفیشنل وزیر ہیں، چیف کمرشل مینیجر حنیف گل۔ کمرشل مینیجر حنیف گل نے 2 سال کی رخصت مانگ لی۔ وزیر ریلوے شیخ رشید اور محکمے کے افسران کے درمیان اختلافات سامنے آنے لگے ہیں جس کے بعد چیف کمرشل مینیجر حنیف گل نے 2 سال کی طویل رخصت مانگ لی ہے۔ چیف کمرشل مینیجر حنیف گل نے چھٹیوں کی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ نئے وزیر کا

Read more

صدر صاحب کیا ان حالات میں آپ نوازشریف کے ساتھ کھڑے ہیں؟

صدر ممنون حسین نے لندن میں بیگم کلثوم نواز کی عیادت کی ۔  لندن: صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ وہ آج بھی نوازشریف کے ساتھ کھڑے ہیں۔ صدر ممنون حسین نے لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی عیادت کی۔ اسپتال سے روانہ ہوتے وقت صحافیوں نے صدرممنون حسین سے سوال پوچھا کہ صدر صاحب کیا ان حالات میں آپ نوازشریف کے ساتھ کھڑے ہیں جس کا انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا

Read more

شیخ رشید کا جدید ٹرین میں سفر ہماری ہی وجہ سے ممکن ہوا؛ سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے وزیر ریلوے شیخ رشید کے ٹرین میں سفر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جس ٹرین میں آپ نہایت فخر سے سفر کر رہے ہیں، یہ سارا ریلوے نظام ان ہی کے مرہونِ منت ہے۔لیگی رہنما اور سابق وزیر ریلوے سعد رفیق نے شیخ رشید کی ٹرین میں سفر کے دوران بنائی گئی ویڈیو فیس بک پر شیئر کی اور انہیں یاد دہانی کروائی کہ جس

Read more

علی ظفر کی پشاور کے حوالے سے درخواست

معروف اداکار علی ظفر نے سربراہ تحریک انصاف عمران خان سے پشاور میں مزید سنیما گھروں کے قیام کی درخواست کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ سنیما انڈسٹری کی ترقی خوش آئند ہے۔ اداکار کا کہنا تھا کہ انڈسٹری کو ملکر کوشش کرنے سے ہی بحران سے نکالا جا سکتا ہے، جو برسوں کی عدم توجہی کے باعث زوال کا شکار رہی ہے۔ Ali Zafar ✔@AliZafarsays @ImranKhanPTI need cinemas

Read more

‘عورتوں سے توقع کی جاتی ہے کہ مردوں کو لبھانے والا لباس پہنیں’

خوبصورتی کو پرکھنے کا کوئی ایک اسٹینڈرڈ طریقہ نہیں، اداکارہ—فوٹو: ہما قریشی بولی وڈ اداکارہ ہما قریشی نے صرف گورے اور چکنے رنگ کی خواتین کو ہی خوبصورت سمجھنے پر فیشن میگزین، فیشن برانڈز اور میک اپ برانڈز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں اب بھی خواتین کے حوالے سے صنفی تفریق پائی جاتی ہے۔ ہما قریشی کا کہنا تھا کہ اگرچہ خواتین کی خود مختاری اور صنفی مساوات جیسے مسائل اب اہمیت اختیار کر

Read more

ٹیکنالوجی بنانے والے خود اپنے بچوں کو ان سے دور رکھتے ہیں

آج کل بچے بڑے ہر کوئی ٹیکنالوجی سے متاثر نظر آتاہے۔ایسے میں بچوں کو کمپیوٹر اور ویڈیو گیمز سے دور رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے ۔ لیکن یہ ٹیکنالوجی متعارف کرانے والے اپنے بچوں کو ان Gadgets سے دور رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ مائکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی اہلیہ میلنڈا گیٹس اپنے بچوں کو سمارٹ فون سے دور ہی رکھتی ہیںاور کمپیوٹر بھی صرف باورچی خانے میں استعمال کی اجازت ہے تا کہ وہ بہت زیادہ وقت

Read more

رحمان ملک نے وزیراعظم عمران کو خط میں کیا لکھا ؟

چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ رحمان ملک نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم آر ٹی ایس کی ناکامی پر ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ داخلہ کمیٹی کو سینیٹ نے الیکشن کی نگرانی اور سیکیورٹی معاملات کی نگرانی کی ذمہ داری سونپی تھی، عمران خان وزیراعظم ہونے کے ساتھ وزیرداخلہ کا قلمدان بھی رکھتے ہیں اس لیے وہ بطور وزیرِداخلہ کمیٹی سے تعاون کرنے کے پابند

Read more

سعودی عرب اخراجات کنٹرول کرے؛ آئی ایم ایف

تیل کے نرخوں میں گراوٹ کے باعث سعودی بجٹ کوبحران کاسامنا کرناپڑسکتا ہے،رپورٹ۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ خام تیل کے نرخوں میں اضافے کے تناظر میں ہونے والے اخراجات اور تنخواہوں میں اضافے کو کنٹرول کرے۔ آئی ایم کی جانب سے جاری ہونے والی حالیہ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب سے کہا گیا ہے کہ وہ خام تیل کے نرخوں میں حالیہ اضافے کو دیکھ کر کیے جانے والے

Read more

سائیبریا سے 40,000 سال پرانے گھوڑے کی لاش دریافت

40 ہزار قدیم گھوڑے کے بچے کی عمر محض 2 سے 3 ماہ تھی۔ سائیبریا کے علاقے سے 40 ہزار سال قبل کے گھوڑے کے ایک بچے کی حنوط شدہ لاش دریافت ہوئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سائیبریا میں ایک تحقیقی پروجیکٹ کے لیے جاری کھدائی کے دوران گھوڑے کی بچے کی حنوط شدہ لاش برآمد ہوئی ہے جو پہلی نظر میں سویا ہوا دکھائی دیتا ہے لیکن اس کی موت ایک اندازے کے مطابق 30

Read more

شیخ رشید ریلوے اجلاس کی کہانی باہر آنے پر افسران پر برس پڑے

شیخ رشید اجلاسوں میں ریلوے منصوبوں کی تعریف کی جب کہ پریس کانفرنس میں مخالفت کرتے رہے، ذرائع وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کی کہانی باہر آنے پر ریلوے افسران پر برس پڑے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی سربراہی میں ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق ریلوے اجلاسوں کی اندرونی کہانی باہر آنے پر شیخ رشید پریشان ہو گئے اور آج جیسے ہی اجلاس شروع ہوا شیخ رشید افسران پر برس

Read more

کراچی والوں کے لیے ہاکس بے کا ساحل بند کیوں ہوا؟

پولیس نے منچلے نوجوانوں اور دیگر افراد کو ہاکس بے جانے سے روک دیا  کراچی: سمندر میں طغیانی کے باعث انتظامیہ نے ہاکس بے کا ساحل عوام کے لئے بند کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں گزشتہ چند روز سے موسم انتہائی خوبصورت ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد نے ساحل سمندر کا رخ کرلیا ہے تاہم ہاکس بے کے ساحل کو عوام کے لئے بند کردیا گیا ہے، پکنک منانے کی غرض سے آنے والے منچلے نوجوانوں کو مچھلی

Read more

دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینا ضروری نہیں؛ مفتی اعظم سعودی عرب

پاکستان میں دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینے کے حوالے سے مختلف فرقوں سے تعلق رکھنے والے علما ءکی رائے بھی مختلف ہے ،ادھر پاکستانی قانون کے مطابق دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینا لازمی ہے تاہم اب سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینا ضروری نہیں ۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک ریڈ یو پرو گرام میں

Read more

نشہ کر کے 15 انڈے دینے کی کوشش کرنے والے نوجوان کا انجام

انڈہ دینے کی مشکل ذمہ داری ہمیشہ سے مرغی کے پاس رہی ہے مگر پہلی بار جب ایک انسان نے یہ بھاری ذمہ داری اٹھانے کی کوشش کی تو نتیجہ کچھ ایسا دردناک نکلا کہ یقیناً آئندہ کوئی بھول کر بھی ایسی کوشش نہیں کرے گا۔ یہ حیرتناک واقعہ نیدرلینڈز میں پیش آیا ہے جہاں ایک نوجوان نے مرغی بننے کی کوشش میں ایک درجن سے زائد انڈے اپنے جسم میں داخل کر لئے، تا کہ ایک ایک کر کے

Read more

خاتون کی لاش سے زیادتی کرنے والا مردہ خانے کا گارڈ گرفتار

دنیا کا ہر مذہب مرنے والوں کی تکریم کا حکم دیتا ہے، اور اگر کوئی شخص مذہب کا پیروکار نا بھی ہو تو کم ازکم یہ بات اخلاقیات کا تقاضہ تو ہے، مگر امریکا میں ایک حیوان صفت سکیورٹی گارڈ تو اس بنیادی انسانی تقاضے سے بھی محروم نکلا۔ اس بدبخت نے ہسپتال کے مُردہ خانے میں رکھی ایک خاتون کی لاش کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ میل آن لائن کے مطابق23سالہ گارڈ کیمرون رائٹ کو بدھ کے

Read more

جان سینا اب کیسے دکھتے ہیں؟

ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے سُپر سٹار جان سینا کی باڈی پہلے بھی کچھ کم شاندار نہیں تھی لیکن اپنی محبوبہ نکی بیلا سے علیحدگی کے بعد تو انہوں نے کمال ہی کر ڈالا ہے۔ لوگ یہ سمجھ رہے تھے کہ شاید وہ محبوبہ سے جدائی کے غم میں تنہائی پسند ہو گئے لیکن پتا یہ چلا ہے کہ اس دوران وہ خود کو ”سُپر مین“ بنانے میں مصروف تھے۔ جی ہاں، آپ بھی اُن کی تازہ ترین تصاویر دیکھیں گے

Read more

مردوں کے ساتھ تصویریں کھنچوانے کا تہوار

مرنے والے کو اس کی آخری آرامگاہ میں پہنچانے کے بعد دوبارہ باہر آنے کی زحمت دی جائے، یقیناً اس بات کا تصور بھی ناممکن دکھائی دیتا ہے، مگر انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی پر بسنے والے قبائلیوں کو کون سمجھائے۔ یہ اپنے مُردوں کو ناصرف قبروں سے نکالتے ہیں بلکہ ان کے ساتھ ایسی ایسی حرکتیں کرتے ہیں کہ جان کر عقل حیرن رہ جائے۔ میل آن لائن کے مطابق اس جزیرے پر بسنے والے ہر تین سال بعد قبرستانوں

Read more

پہلے سو دن؛ عمران خان کی وزرا کو سخت وارننگ

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاسوں میں اب تک کئی اہم فیصلے کئے ہیں اور اب پوری قوم کی نظریں حکومت کی کارکردگی پر ہیں۔ عمران خان نے اپنے تمام وزراءکو ناصرف سادگی اختیار کرنے کو کہا ہے بلکہ کارکردگی کے حوالے سے بھی ایسا الٹی میٹم دیدیا ہے کہ جان کر آپ بھی وزیراعظم کو داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں انکشاف کیا

Read more

ماہانہ ایام کے باوجود سیکیورٹی کے نام پر امریکیوں نے مکمل لباس اتروایا اور پوشیدہ حصوں کو چھوا؛ زینب مرچنٹ

”ہفنگٹن پوسٹ“ کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کی گریجویٹ 27 سالہ زینب مرچنٹ بوسٹن سے واشنگٹن ڈی سی جارہی تھیں کہ جب ائیرپورٹ پر سکیورٹی اہلکاروں نے تلاشی کے نام پر ان کا انڈرویئر تک اتروادیا۔ زینب نے ہفنگٹن پوسٹ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ “بوسٹن ائیرپورٹ پر ٹرانسپورٹیشن سکیورٹی ایڈمنسٹریشن کے اہلکاروں نے میری تلاشی لی۔ اہلکاروں نے میرے جسم کے پوشیدہ حصوں کو بھی چھوا اور پھر کہنے لگے کہ مزید تفصیلی تلاشی کی ضروت ہے اورمجھے انڈرویئر

Read more

انضمام الحق اور مشتاق احمد جب پہلی بار عمران خان کے ساتھ پیزا کھانے گئے تو بل کس نے دیا؟

وزیراعظم عمران خان جب کرکٹ کھیلتے تھے تو ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ کچھ ایسے کام بھی کرتے تھے کہ سن کر بے اختیار ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔ عمران خان کیساتھ کھیلنے والے کرکٹرز جب بھی کسی پروگرام میں شریک ہوتے ہیں تو ایسے واقعات بتاتے ہیں کہ سن کر ہنسی روکنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ بورے والا ایکسپریس وقار یونس، انضمام الحق اور مشتاق احمد نے بھی حامد میر کے پروگرام میں سنایا جسے سن کر

Read more

چینی جوڑے کی سادگی، غیر فطری جنسی زندگی اور بے اولادی

دنیا بہت ترقی کر گئی ہے، ہمہ وقت ہم یہ بات سنتے ہیں،لیکن یقین کیجئے کہ اس دنیا میں آج بھی سادہ لوگ موجود ہیں، اتنے سادہ کہ بس کیا کہا جائے! ایک ایسی ہی حیرتناک مثال یہ چینی جوڑا ہے جسے چار سال کی کوشش کے بعد پتا چلا کہ جس طرح وہ ازدواجی فرائض کی ادائیگی کر رہے تھے اس کے نتیجے میں بچے کی پیدائش ممکن نہیں۔ ”گایانگ ایوننگ نیوز“ کے مطابق یہ عجیب و غریب واقعہ

Read more

بے گھر آدمی کو ملا چار کروڑ کا چندہ ہضم کرنے والی لڑکی

چند ماہ قبل امریکا سے ایک بے گھر شخص کی حیرت انگیز فیاضی کی خبر سامنے آئی جس نے ایک خاتون کو سڑک کنارے پریشان دیکھا تو اپنے پاس موجود آخری 20 ڈالر اس کی مدد کے لئے خرچ کر ڈالے۔ کیٹ میکلور نامی اس خاتون کی گاڑی کا پٹرول ختم ہو گیا تھا اور وہ اپنا پرس گھر بھول آئی تھی۔ جانی بابٹ نامی بے گھر شخص نے اسے پریشانی میں مبتلاءدیکھا تو لمبا فاصلہ پیدل چل کر گیا

Read more

اسلام آباد کا یہ شہری کون ہے؟

بدقسمتی سے ہمارے ہاں بچوں کے حقوق کا خیال نہیں رکھا جاتا۔ بچوں سے بدسلوکی کی خبریں ہر روز سامنے آتی ہیں اور بعض اوقات تو ایسی بے حسی دیکھنے میں آتی ہے کہ جسے دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ ایک ایسی ہی افسوسناک مثال سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی یہ تصویر ہے جس میں ایک کمسن بچے کو ’قیمتی سامان‘ کی حفاظت کے لئے گاڑی کی ڈگی میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔ تصویر سے

Read more

”رچمنڈ کے داماد کو مبارک ہو “

عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد دنیا بھر سے ان کے لیے نیک خواہشات کے پیغامات آئے اور اب لندن کے ایک بزنس مین نے بھی وزیراعظم عمران خان کو انوکھے انداز میں مبارکباد دی تو سابق برادر نسبتی نے تصویر سوشل میڈ یا پر شیئر کردی ۔تفصیل کے مطابق زیک گولڈ سمتھ نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں لندن کے ایک بزنس مین نے مبارک باد دینے کا انوکھا انداز اپنایااور اپنی دکان پر’رچمنڈ کے

Read more

واجپائی کی راکھ لے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

بھارت کے سابق وزیراعظم آنجہانی اٹل بہاری واجپائی کی راکھ دریا برد کرنے کے دوران کشتی ڈوب گئی جس میں وزیر مملکت، 4 ارکان پارلیمنٹ اور یو پی کی ریاستی اسمبلی کے4 ارکان سمیت 17 افراد سوار تھے تاہم تمام افراد کو بچالیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ یو پی کے علاقے ’’بستی‘‘ کے دریا کوانو میں پیش آیا، بی جے پی یو پی کے سابق سربراہ رام پتی رام ترپاٹھی پھولوں سے لدی کشتی پر راکھ لے کر

Read more

اگر عمران خان نے اضافی سیکیورٹی نہ لی تو یہ ان کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے

6 تھریٹ الرٹ جاری ہوچکے، اضافی سیکیورٹی نہ لی تو خطرناک ثابت ہوسکتا ہے،نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی ذرائع۔ نیکٹا کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو ایک اور تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کے اضافی سیکیورٹی لینے سے انکار نے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نئی آزمائش میں ڈال دیا۔ وزیراعظم کو باربار سیکیورٹی تھریٹ نے سلامتی اداروں کی نیند اڑادی مگر عمران خان اس کے باوجود اضافی سیکیورٹی لینے کو تیارنہیں، وہ غیرمعمولی

Read more

بھارت نے مجھے کیا دیا؟

بھارت میں قیام کے دوران جو سب سے پیارا تحفہ ملا ہے وہ میری بیٹی نشا کور ہے، سنی لیون ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ انہیں ان کی بیٹی نشا کے روپ میں زندگی کا سب سے خوبصورت تحفہ ملا ہے۔ حال ہی میں ایک بھارتی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے سنی لیون نے اپنی زندگی کے سب سے خوبصورت تحفے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا انہیں بھارت میں قیام کے دوران

Read more

مسجد الحرام میں خودکشی کا ایک اور افسوس ناک واقعہ

عراقی حاجی نے حفاظتی باڑ کو بھی پھلانگ کر چھلانگ لگا دی۔  مسجد الحرام میں خودکشی کا ایک اور افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق ایک حاجی نے جمعہ کی رات مسجد الحرام کی چھت سے نیچے صحن میں چھلانگ لگادی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا تاہم حاجی خون زیادہ بہنے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ حرمین شریفین پریزیڈنسی کے ترجمان احمد بن محمد المنصوری

Read more

آرنلڈ شوارزنیگر اور مایوس نوجوان

ڈپریشن کے مریض نے ٹیکسٹ میسیج کے ذریعے مدد طلب کی تھی۔ ہالی ووڈ کے مشہور ایکشن ہیرو، سابقہ باڈی بلڈنگ چیمپئن اور سابق گورنر کیلیفورنیا آرنلڈ شوارزنیگر نے ایک کمرے میں بند اور بستر پر پڑے رہنے والے ڈپریشن کے مریض کو زندگی معمول پر واپس لانے کےلیے راضی کر ہی لیا۔ تازہ خبروں کے مطابق آرنلڈ شوارزنیگر نے، جو ہمیشہ لوگوں کی مدد کےلیے سرگرم رہتے ہیں، زندگی سے مایوس مریض کو شاہراہ زندگی پر پھر سے نئے

Read more

میں نے عہدہ قبول کرنے سے معذرت نہیں کی؛ نامزد گورنر بلوچستان

کڈنی سینٹر کیلیے زائد قیمت پر مشینری خریدنے کے الزام کی تحقیقات جاری ہے، نامزد گورنر بلوچستان  ڈاکٹر امیر محمد خان جوگزئی نے کہا ہے کہ انھوں نے  گورنر بلوچستان کا عہدہ قبول کرنے سے معذرت نہیں کی، میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔ ڈاکٹر امیر محمد خان جوگزئی نے اپنے ویڈیو پیغام کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عہدہ قبول کرنے سے معذرت نہیں کی، ویڈیو پیغام کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، میں نے

Read more

بلڈ پریشر میں اضافے کی وہ ساری وجوہات جو ہم بالکل نہیں جانتے تھے

بلڈ پریشر کو خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے جو امراض قلب یا فالج وغیرہ کا خطرہ سنگین حد تک بڑھا دیتا ہے، مگر بات صرف اتنی ہی نہیں یہ جسم کو بتدریج مختلف امراض کا شکار کرکے بھی موت کی جانب لے جاتا ہے جبکہ دماغی شریان پھٹنے کا خطرہ تو ہوتا ہی ہے۔ اس مرض میں صرف بلند فشار خون (ہائی بلڈ پریشر) ہی خطرناک ثابت نہیں ہوتا بلکہ اس کی شرح میں نمایاں کمی بھی جان لیوا

Read more

سنی لیون نے پہلی فحش فلم کس عمر میں دیکھی تھی؟

اب یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی کہ سنی لیون بالی ووڈ میں انٹری مارنے سے قبل فحش فلموں میں اداکاری کرتی رہی ہیں تاہم آپ کو یہ جان کر بہت حیرت ہو گی کہ سنی لیون نے حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں انکشاف کیاہے کہ وہ محض دس سال کی تھیں جب انہوں نے پہلی مرتبہ فحش فلم دیکھی تھی ۔ بھارتی انٹرٹیمنٹ ویب سائٹ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سنی لیون نے

Read more

جب 17 سالہ بیٹا اپنی 41 سالہ ٹیچر کے ساتھ باپ کے ہاتھوں پکڑا گیا

اساتذہ اور شاگردوں کے درمیان غیر اخلاقی تعلقات کا ایک کے بعد کیس سامنے آتا جا رہا ہے اور تمام تر اقدامات کے باوجود یہ سلسلہ رکتا دکھائی نہیں دیتا۔ تازہ ترین واقعہ تو اس حوالے سے اور بھی شرمناک ہے کہ ایک باپ نے اپنے ہی گھر میں اپنے نوعمر بیٹے اور اس کی خاتون ٹیچر کو بے حیائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 41سالہ ایریکا اوکسفلڈ نامی خاتون فورٹ زومواٹ ایسٹ ہائی

Read more

سات برس سے شادی شدہ جوڑا ازدواجی تعلق کیوں قائم نہیں کر پایا؟

ہر شادی شدہ جوڑے کو کبھی کبھار ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتاہے کہ جب وہ بوجوہ ازدواجی فرائض کی ادائیگی نہیں کرپاتے۔ یہ صورتحال چند دنوں تک محدود ہو تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن سات سال تک ازدواجی فرائض کی ادائیگی سے محرومی، یہ تو بہت ہی حیرتناک بات ہے۔ ناقابل یقین بدقسمتی کا یہ واقعہ ایک برطانوی شہری نے ویب سائٹ ’’ممز نیٹ‘‘ پر بیان کیا ہے، جس کا کہناہے کہ شادی ہوئے سات برس بیت

Read more

خاتون صحافی نے کیمرے پر بکری کو اپنا دودھ کیوں پلایا ؟

فلم اور ٹی وی سے متعلقہ مشہور شخصیات کے سکینڈل سامنے آتے ہی رہتے ہیں مگر برطانوی خاتون صحافی کیٹ گیارا وے کا تو بہت ہی عجیب سکینڈل بن گیا ہے۔ ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ بکری کے بچے کو دودھ پلاتی نظر آتی ہیں۔ کیٹ کی یہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان کے پرستار حیرت میں مبتلاء ہیں کہ یہ کیا ہوا، جبکہ ان کے ساتھی فنکار اُن کا

Read more

جب فواد چوہدری کو ڈالروں والے ہار پہنائے گئے

ملک میں سادگی کی باتیں کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کے ساتھ ایسا کام ہو گیا کہ جس کے بارے میں انہوں نے سوچا بھی نہ ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نجی دورے پر سوہاوا پہنچے تو استقبال کرنے والوں نے ان کے گلے میں ڈالروں کے ہار ڈال دیے ،سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ایک صارف تنویر ختانہ نے فواد چوہدری کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا

Read more

عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد بشریٰ بی بی کی تازہ تصاویر سامنے آگئیں

کہتے ہیں ہر کامیاب شخص کے پیچھے ایک خاتون کا ہاتھ ہوتا ہے اور نو منتخب وزیراعظم عمران خان کی جہاں 22سالہ جدو جہد نے آج انہیں یہ اعزاز بخشا ہے وہاں ہی ان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کے کردار کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا جن سے وزیراعظم عمران خان مختلف معاملات میں رہنمائی حاصل کرتے ہیں ۔میڈ یا میں سامنے آنے والے مختلف تبصروں یہ بھی کہا گیا کہ بشریٰ بی بی عمران خان

Read more

گردہ بیچ کر بوائے فرینڈ کے لیے گائے خریدنے والی لڑکی کے ساتھ دھوکا

نارتھ ساﺅتھ یونیورسٹی آف ڈھاکہ کی ایک طالبہ تسلیمہ عالم نے اپنے بوائے فرینڈ کو سرپرائز گفٹ دینے کے چکر میںگردہ بیچ کر گائے خرید لی۔ طالبہ کا گردہ 2 لاکھ 20 ہزار ٹکے کا بکا جس سے اس نے گائے خریدی اور اپنے بوائے فرینڈ کے گھر پہنچ گئی لیکن وہاں پہنچنے پر اسے معلوم ہوا کہ موصوف تو اپنی کزن کے ساتھ بھی پیار کی پینگیں بڑھا رہے ہیں۔ 14 اگین ویب سائٹ کے مطابق عید پر ہر

Read more

ماہ نور بلوچ اور ہمایوں سعید کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی صدابہار اداکارہ ماہ نور بلوچ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جن میں وہ پہلے سے بھی زیادہ حسین اور جوان نظر آرہی ہیں۔48 سالہ اداکارہ ماہ نور بلوچ کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی ان اداکاراؤں میں ہوتاہے جن پروقت کا کوئی اثر نہیں ہوتااور وہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھاپے کی جانب جانے کے بجائے مزید حسین اورجوان نظر آتی ہیں۔ 1993 میں آج سے تقریباً 25 برس قبل ڈرامہ سیریل ’ماروی‘سے

Read more

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے صحافی کا موبائل کیوں توڑا؟

نومنتخب وفاقی وزیرِ ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی رہائش گاہ پر ملنے آنے والی بزرگ خاتون سے مبینہ طور پر بدسلوکی کی، ویڈیو بنانے والے رپورٹر کا موبائل فون توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق غریب بزرگ خاتون وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد سے ملنے کے لیے ان کی رہائش گاہ لال حویلی پہنچی تو گارڈز نے انہیں اندر جانے سے روک دیا،گارڈز کی جانب سے روکے جانے پر خاتون نے شور مچایا اور

Read more

حج کے دوران شیطان کو مارے جانے والے ہزاروں ٹن پتھر کہاں جاتے ہیں؟

ہر سال حج کے دوران عازمین رمی جمرات میں تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارتے ہیں، جو حج کا ایک اہم رکن ہے لیکن یہ کنکریاں کہاں جاتی ہیں، آئیے جانتے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق منی’ میں ان کنکریوں کو صاف کرنے کی کارروائی ایک خود کار عمل ہے جو جمرات پل کے تہہ خانے میں 15 میٹر کی گہرائی پر واقع ہے۔حجاج کی جانب سے جمرات کے تین حوضوں میں کنکریاں پھینکے جانے کے بعد 3 خودکار کنویئر سسٹم (conveyor

Read more

بیٹی سے دادی کے بارے میں جھوٹ کیوں بولا؟

 بھارت میں دادی اور پوتی کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر کئی صارفین کو جذباتی کر کے رلا دیا۔تصویر میں ہچکیوں کے ساتھ روتی ایک اسکول کی طالبا ایک بوڑھی خاتون کے ساتھ بیٹھی ہے لیکن جب  اس کے پیچھے سچی کہانی سامنےآئی تو ہرآنکھ اشکبار ہوگئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی تصویر میں موجود لڑکی اور بوڑھی خاتون آپس میں دادی اور پوتی ہیں اور دراصل یہ تصویر 10 سال

Read more

سڑک کنارے کھڑی نوجوان لڑکی کو لفٹ نہ دیں

اسلام آباد پولیس نے شہریوں کو  چوری و ڈکیتی سمیت کسی بھی مشکل میں پھنسنے سے بچانے  کے لیے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی اجنبی یا رات کی تاریکی میں سڑک کنارے کھڑی اکیلی لڑکی کو گاڑی یا موٹرسائیکل پر ساتھ بٹھانے سے گریز کریں ۔ پولیس کی طرف سے جاری آگاہی پیغام میں شہریوں کو کہا  ہے کہ رات گئے یا ایسے اوقات جب ٹریفک کم ہوتی ہے تو محتاط رہیں، اگر آپ کو کوئی لڑکی اکیلی کھڑی

Read more

سوئٹزر لینڈ میں درجنوں خواتین سڑک پہ بے لباس کیوں گھومتی رہیں؟

مغربی ممالک میں کم لباسی تو عام ہے لیکن پھر بھی یہ توقع ہرگز نہیں کی جاتی کہ لوگ مکمل طور پر بے لباس ہو کر سڑکوں پر گشت کرنے لگیں۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں البتہ گزشتہ روز ضرور ایک ایسا ہی منظر تھا، جس نے ہر کسی کو حیران و پریشان کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق شہر کی مرکزی شاہرہ اور کئی دیگر علاقوں میں درجنوں خواتین نے برہنہ حالت میں گشت کیا اورپرہجوم مقامات پر

Read more

پرانے کے ایف سی کا راز

دنیا کے مشہور ریستورانوں کے بڑے بڑے سکینڈل آپ نے سنے ہوں گے لیکن امریکا میں واقع ایک پُرانے کے ایف سی کا تو ایسا سکینڈل سامنے آ گیا ہے کہ جس کا کسی نے کبھی تصور بھی نا کیا ہو گا۔ دراصل یہ عمارت ایک عرصے سے خالی پڑی تھی، اس جگہ کبھی ماضی میں کے ایف سی ہوا کرتا تھا، مگر اسے ابھی بھی کے ایف سی کے نام سے ہی جانا جاتا ہے۔ امریکی سکیورٹی اہلکاروں نے

Read more

چیف جسٹس کے ڈیم فنڈ میں اب تک کل کتنی رقم جمع ہو چکی ہے؟

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ڈیموں کی تعمیر کے لیے ایک فنڈ قائم کیا تھا اور ابتدائی طور پر انہوں نے خود اس میں 10لاکھ روپے جمع کروائے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے ملک میں ملک میں بجلی اور پانی کی کمی کے پیش نظر دو ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا جس کے لئے انہوں نے پاکستانی عوام سے ڈیم فنڈز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی تھی. اب تک

Read more

عمران خان کی عید نماز پر فواد چوہدری کی وضاحت

وزیر اعظم عمران خان کی نماز عید کی ادائیگی سے متعلق سوال کو وزیر اطلاعات و نشر یات چوہدری فواد نے وضاحت کر دی ہے ۔ ان سے جب یہ سوال کیا گیا کہ وزیر اعظم کی نماز عید کی ادائیگی کی کوئی تصویر میڈ یا کو جاری نہیں کی گئی اسلئے لوگ سوال کر رہے ہیں کہ وزیر اعظم نے کہاں نماز پڑھی ہے کیا آپ ا سکی وضاحت کریں گے تو وزیر اطلا عات و نشر یات نے

Read more

لائیو انٹرویو کے دوران خاتون اینکر بے ہوش

رپورٹر وزیرصنعت و تجارت سے سوال جواب کررہی تھیں، روس میں خاتون اینکر براہ راست ٹی وی انٹرویو کے دوران بے ہوش ہوگئیں۔ روس کے نجی ٹی وی چینل سے وابستہ ڈاریاکوزلووا تقریب کے دوران پیشہ وارانہ امور انجام دے رہی تھیں کہ اس دوران ان کی حالت اچانک غیر ہوگئی اور وہ بے ہوش ہوگئیں۔ ڈرایا کا روسی وزیر برائے صنعت و تجارت ڈینس مینٹوروسے سوال جواب کا سلسلہ جاری تھا جو کہ ٹی وی پر براہ راست نشر

Read more

مودی کی طرف سے آنے والے خط میں عمران خان کے نام کیا پیغام تھا؟

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم عمران خان کو خط بھیجا جس میں انہوں نے پاکستان کے ساتھ اچھے، مضبوط اور معنی خیز تعلقات کی یقین دہانی کرائی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نریندر مودی نے 18 اگست کو عمران خان کے لیے خط تحریر کیا تھا ،جس دن ان کی تقریب حلف برداری منعقد کی گئی تھی۔ مودی نےخط میں لکھا ہے کہ دونوں خطوں میں امن کی اشد ضرورت ہے ا س

Read more

ناریل کا تیل خالص زہر ہے

ناریل اور اس کے تیل کو طاقتور غذا سمجھا جاتا ہے اور اس کا استعمال عام ہے۔ امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں صحتِ عامہ کی پروفیسر کیرن مچل نے اپنی ایک حالیہ ویڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ ناریل کا تیل صحت بخش نہیں بلکہ ایک زہر ہے۔ یوٹیوب پر شیئر کرائے گئے ایک ویڈیو لیکچر میں پروفیسر کیرن مچل نے خبردار کیا ہے کہ ناریل کا تیل مفید نہیں بلکہ کسی زہر کی مانند ہے جو انسانی صحت پر برے اثرات

Read more

گوجرانوالہ میں دیور اور بھابھی نےخود کشی کر لی

گوجرانوالہ میں دیور اور بھاوج نے مبینہ طور زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی، شازیہ نامی خاتون طلاق لے کر شوہر کے چھوٹے بھائی ثاقب سے شادی کرنا چاہتی تھی۔ پولیس کے مطابق ببن سندھواں میں شازیہ نامی خاتون اور اس کے دیور ثاقب نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔ خودکشی کرنے والی شازیہ کی شادی 3ماہ قبل فیصل سے ہوئی تھی، شازیہ شوہر سے طلاق لے کر اس کے چھوٹے بھائی ثاقب سے شادی

Read more

اگر آپ 30 سال کے ہیں تو اسے پڑھا جا سکتا ہے

ہر عمر میں اپنی صحت کا خیال رکھنا انتہائی ضروری سمجھا جاتا ہے۔کہتے ہیں کہ بچہ جس دن ماں کے پیٹ میں کنسیو ہوتا ہے، اس دن سے لے کر آئندہ کے ہزار دن اس بچے کی پوری زندگی کو بنیاد فراہم کرتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ پہلے ہزار دن ایک فرد کی صحت کے لیے سب سے اہم ہوتے ہیں۔ اس دوران اسے بہترین غذا اور صحت کی سہولتیں فراہم کی جانی چاہئیں۔اس کے بعد اس

Read more

شہباز شریف اسلام آباد میں کرائے کا گھر کیوں ڈھونڈ رہے ہیں؟

 مسلم لیگ (ن) کے صدر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے اسلام آباد میں گھر کی تلاش شروع کر دی، اس سلسلہ میں ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور بیرسٹر دانیال چوہدری کو ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ وفاقی دارالحکومت کے پوش علاقہ میں کرایہ پر گھر تلاش کریں۔ رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری ہوتے ہی اسلام آباد میں ڈیرے لگانے کیلئے گھر کی تلاش شروع کر دی ہے۔ ڈاکٹر طارق فضل

Read more

مہران سے بھی سستی پاکستانی گاڑی بالاخر آنے والی ہے

یہ یونائیٹڈ کی ممکنہ نئی گاڑی قرار دی جارہی ہے — فوٹو بشکریہ پرو پاکستانی موٹرسائیکلیں بنانے والی کمپنی یونائیٹڈ آٹو اگلے ماہ مارکیٹ میں سوزوکی مہران کے مقابلے پر ایک گاڑی براوو میدان میں لانے والی ہے۔ پرو پاکستانی کی ایک رپورٹ کے مطابق 800 سی سی کی ہیچ بیک گاڑی یکم ستمبر کو متعارف کرائی جارہی ہے اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس میں کسی بھی مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑی سے زیادہ فیچرز ہوں

Read more

مچھر کن لوگوں کو زیادہ کاٹتے ہیں؟

ہوسکتا ہے کہ کبھی اپنے دوستوں کے ہمراہ کسی کھلی جگہ میں چہل قدمی یا کیمپنگ کے ارادے سے گئے ہو اور آپ نے محسوس کیا ہو کہ مچھر کچھ لوگوں سے دور رہتے ہیں جبکہ کچھ سے انہیں بہت ‘ محبت’ ہوتی ہے؟ یہاں تک کہ گھر میں بھی کچھ افراد اس ننھے سے کیڑے کے ڈنک کا زیادہ شکار ہوتے ہیں جبکہ کچھ کو اس کا تجربہ تک نہیں ہوتا؟ تو اس کی وجہ ایک نئی تحقیق میں

Read more

دیپیکا اپنے بوائے فرینڈ رنویر کی عزت کیوں نہیں کرتیں؟

دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ نومبر میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ دپیکا پڈوکون کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر رنویر سنگھ کی عزت نہیں کرسکتیں تو انہیں چھوڑ دو۔ گزشتہ روز پریانکا چوپڑا نے’ورلڈ فوٹوگرافی ڈے‘ پرانسٹا گرام پر اپنی اوراپنے سابق بوائے فرینڈ رنبیر کپور کی تصویر شیئر کی تھی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی کبھی

Read more

دلہن والے گھر کو تالا لگا کے فرار؛ شجاع آباد میں دولہا سہرے سمیت واپس

مہندی کی تقریب کے بعد جب اگلے دن بارات لے کر پہنچے تو دیکھا کہ دلہن اور اہل خانہ گھر کو تالا لگا کر کہیں جاچکے ہیں۔ پنجاب میں دلہا بارات لے کر پہنچا تو دلہن والے گھر کو تالا لگا کر فرار ہوگئے اور دلہا سے لاکھوں روپے بھی لے گئے۔ پنجاب کے شہر ملتان کے قریب واقع شجاع آباد کی بستی مٹھو میں دلہن والے دلہا اور اس کے گھر والوں کے تین لاکھ روپے لے کر بھاگ

Read more