برطانوی کپمنی کے 36 سیٹلائٹ لے کر انڈین راکٹ مدار کے لیے روانہ
لندن میں قائم سیٹلائٹ کمپنی ون ویب اپنے عالمی براڈ بینڈ انٹرنیٹ سسٹم کے 36 خلائی جہاز کی لانچ کے ساتھ دوبارہ پٹری پر آ گئی ہے۔
Read moreلندن میں قائم سیٹلائٹ کمپنی ون ویب اپنے عالمی براڈ بینڈ انٹرنیٹ سسٹم کے 36 خلائی جہاز کی لانچ کے ساتھ دوبارہ پٹری پر آ گئی ہے۔
Read moreپاکستان اور انڈیا کے درمیان اس کانٹے کے مقابلے میں یوں تو کوہلی کی ناقابل شکست اننگز نے روہت شرما الیون کو چار وکٹوں سے فتح دلا دی ہے مگر بعض پاکستانی فینز اب بھی آخری اوور میں امپائرز کے کچھ فیصلوں پر ناخوش نظر آ رہے ہیں۔
Read moreآپ ڈاکٹر صدیق کی کرامتِ شفایابی کو ذہن میں رکھتے ہوئے کمرہِ عدالت کو چشمِ تصور میں لائیں۔ منڈب کے پیچھے آپ کو کچھ مجرب فیصلوں کی درجن بھر شیشیاں نظر آئیں گی۔ جیسا مریض پیش ہوا ویسی ہی شیشی اٹھائی اور کیپسولوں میں چورن بھر کے نسخہ پورا کر دیا۔
Read moreچین کے صدر شی جن پنگ تیسری مرتبہ صدر کے عہدے پر براجمان ہو گئے ہیں اور انھوں نے صدر کے عہدے پر منتخب ہوتے ہی اپنی اعلیٰ سطحی کابینہ کا اعلان کیا ہے جس کے ارکان اب چین کے نئےحکمران ہوں گے۔
Read moreامریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے اولگ پینکوسکی کو ’ہیرو‘ کا خفیہ نام دے رکھا تھا اور سوویت یونین کی مسلح افواج کی انٹیلیجنس سروس کا یہ کرنل سرد جنگ کے دوران کمیونسٹ سپر پاور کی فوجی صلاحیتوں کے بارے میں معلومات کا ایک انمول ذریعہ بن گیا تھا۔
Read moreانڈیا اور پاکستان کے درمیان کرکٹ کا میچ ہو اور میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس کی دھوم نہ ہو یہ ناممکن ہے۔
Read moreپاکستان میں پیناڈول کی گولی اور سیرپ ایک ملٹی نیشنل کمپنی ’جی ایس کے‘ تیار کرتی ہے، جس نے حکومت پاکستان کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ اب اس کے لیے پیناڈول کی دوا کی پیداوار ممکن نہیں۔
Read moreانسانی حقوق کی ایک کارکن نے اس دہشت کا احوال سنایا جو اپنا چہرے ایک پورن ویڈیو پر دیکھ کر ان پر طاری ہوا۔
Read moreبہت سی خواتین کام پر اپنے بہترین لباس پہن کر آتیں تاکہ جب وہ کام کے بعد کہیں تفریح کو جائیں تو کپڑے خوب چمکیں۔ کچھ اپنے دانتوں پر بھی پینٹ کر لیتیں کہ اس سے انھیں چمکدار مسکراہٹ ملے۔ کچھ اپنے ناخنوں کی چمک سے اپنے بوائے فرینڈز کو حیران کرتیں۔
Read moreیہ ایک ایسے کھلاڑی کی کہانی ہے جو صرف ٹیپ بال کھیلا کرتا تھا اور راولپنڈی کی ایک موبائل شاپ میں کام کرتا تھا لیکن موبائل کی بیٹری سے یہ سفر اب پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پیس بیٹری کے اہم ترین بولر کا روپ دھار چکا ہے۔
Read moreصحت کے مسائل سے نیند متاثر ہو سکتی ہے مگر خراب نیند خود بھی طبی مسائل کی پیشگی علامت ہو سکتی ہے۔
Read moreآج اتوار کو انڈیا اور پاکستان آئی سی سی ٹی-20 عالمی کپ کے اپنے پہلے میچ میں ایک لاکھ تماشائیوں کی گنجائش والے آسٹریلیا کے ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔
Read moreسندس سے سہیل بننے میں انھیں پانچ سال لگے اور لاکھوں روپے خرچ ہوئے۔ اس دوران متعدد نفسیاتی ماہرین اور ڈاکٹروں کی ٹیموں کے علاوہ عدالتوں کے چکر بھی لگانا پڑے۔
Read moreچین میں کمیونسٹ پارٹی کانگریس کی اختتامی تقریب کے دوران ملک کے سابق صدر ہو جنتاؤ کو زبردستی ہال سے باہر نکال دیا گیا۔
Read moreمائیکل سلواٹور کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کی مٹی اور گھاس سے اتنا ہی پیار ہے جتنا کسی بھی باغبان کو اپنے باغ سے اور کسان کو اپنے کھیت سے ہوتا ہے۔
Read moreکیپٹین کرنل شیر خان کے مزار سے گیٹ پر نصب نشان حیدر کے تین میڈلز سمیت چار عدد مارخور کے بیچز، موٹر سائیکل، ایک عدد یو پی ایس، جھنڈوں کے سٹیل کے پول، ایک عدد پنکھا، واٹر فلٹر کا پلانٹ اور دیگر اشیا چرائی گئی تھیں۔
Read moreجہاں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد یہ ابہام رہا کہ عمران خان کی نا اہلی کتنی مدت کی ہے وہیں عوامی حلقوں میں یہ بات بھی زیر بحث رہی کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے جمعے کی شام کو جاری کردہ بیان میں اپنے کارکنان کو احتجاج ختم کرنے کی ہدایت کیوں کی؟
Read moreدوسری جنگ عظیم کے دوران سوویت یونین نے ایک ایسا ٹینک بنایا تھا جو ہوا میں اڑ سکتا تھا۔ اس غیر معمولی ایجاد کا کیا ہوا؟
Read moreصرف دو سال میں پی آئی اے کے کینیڈا میں سات ملازمین غائب ہو چکے ہیں اور انھیں ملازمتوں سے برخاست بھی کیا گیا جبکہ صرف رواں سال بیرون ملک جانے والی فلائٹس کے عملے کے تین افراد غائب ہو چکے ہیں۔
Read moreمنی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکالے جانے کے بعد انڈیا نے اس پر محتاط ردعمل ظاہر کیا ہے۔
Read moreانڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے پریاگ راج ضلع میں مبینہ طبی لاپرواہی کے ایک معاملے میں ایک شخص کی موت ہوگئی ہے۔
Read moreپاکستان اور انڈیا کے درمیان آغاز میں ہونے والی زیادہ تر سیریز کا نتیجہ ڈرا رہا۔ دونوں ممالک کے درمیان سنہ 1965 اور 1971 کی جنگوں کی وجہ سے خراب ہوتے تعلقات کے باعث اگلے 17 سال تک کوئی میچ نہیں کھیلا گیا۔ اور بلآخر ایک سفارتی کوشش کے نتیجے میں کرکٹ تعلقات سنہ 1978 میں بحال ہو گئے اور انڈیا نے پاکستان کا دورہ کیا۔
Read moreسابق اور موجودہ حکومت کی کوششوں سے بلآخر پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے میں کامیاب رہا ہے اور سرکاری سطح پر اسے ’بڑی کامیابی‘ قرار دیا جا رہا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ اس فیصلے کے بعد پاکستان کے لیے کیا آسانیاں پیدا ہوں گی اور کیا ملکی معیشت پر اس کے اثرات نظر آئیں گے؟
Read moreبالی وڈ ڈائری: کرشمہ کپور اور ایشوریہ رائے کی تصویر پر تبصرہ، جھانوی کپور کو کس کے خواب آتے ہیں اور پرینیتی نے ٹھکرائی رنبیر کپور کی ایک بڑی فلم۔
Read moreتحریک انصاف کے خیال میں الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کا اطلاق عمران خان کی موجودہ قومی اسمبلی کی نشست پر ہو گا۔ لیکن ماہرین کی نااہلی کی مدت سے متعلق کیا رائے ہے؟ کیا الیکشن کمیشن کے فیصلے نے عمران خان کو اگلے سال عام انتخابات کی دوڑ سے باہر کر دیا ہے؟
Read moreاس پریکٹس سیشن کی خاص بات بڑی تعداد میں انڈین شائقین کی موجودگی تھی جو خاص کر اس کھلاڑی کو دیکھنے آئے تھے ’جو ہیلمٹ میں وراٹ کوہلی جیسا دکھتا ہے۔‘
Read moreمنی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے مالی معاونت پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو اپنی گرے لسٹ سے نکال دیا ہے۔ فیٹف کے صدر ٹی راجہ کمار نے کہا کہ پاکستان نے 35 سفارشات پر بہتر انداز میں عمل کیا ہے جس کے نتیجے میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Read moreالیکشن کمیشن آف پاکستان میں تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کے خلاف فیصلہ سناتے وقت کمرۂ سماعت اور الیکشن کمیشن کی عمارت کے باہر جو مناظر دیکھنے میں آئے وہ پاکستان کی موجودہ ابتر سیاسی صورت حال کی بھر پور منظر کشی کر رہے تھے۔
Read moreویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سامی نے دوسری بار آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھانے کے بعد اپنے کرکٹ بورڈ اور کرکٹ کلچر کے بارے میں جو انکشافات کئے تھے، وہ نہ صرف چشم کُشا بلکہ حیران کن بھی تھے۔
Read more45 دن تک وزیر اعظم رہنے کے بعد لز ٹرس نے استعفی پیش کیا اور اب شاید وہ برطانیہ کی تاریخ کی سب سے قلیل مدتی رہنماؤں میں سے ایک ہیں۔ تاہم اگر عالمی سطح پر اس کا موازنہ کیا جائے تو دورِ اقتدار مہینوں یا ہفتوں نہیں دنوں اور گھنٹوں تک بھی محدود ہوچکا ہے۔
Read moreپاکستان اور بھارت کا کرکٹ میچ راتوں کی نیندیں ُاڑا دیتا ہے۔ میچ سے قبل سخت دباؤ کی وجہ سے، ہارنے کی صورت میں دکھ اور افسوس کے سبب اور اگر جیت گئے تو خوشی کے مارے نیند غائب ہوجاتی ہے۔
Read moreالیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فیصلہ 19 ستمبر کو محفوظ کیا تھا جو آج سنایا جائے گا۔ یہ ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے چار اگست کو الیکشن کمیشن بھیجا تھا جس میں عمران خان کی نااہل قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
Read moreتوشہ خانہ کیا ہے اور کون سے سابق حکمران تحائف کے معاملے پر مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں؟
Read moreاعتزاز احسن کے مطابق وہ ہر دور میں جمہوری جدوجہد کا حصہ رہے ہیں۔ وہ نظام اور جماعت کے اندر رہ کر اختلاف رائے کے حق کا استعمال کرتے ہیں۔ ان کے مطابق ماضی میں انھیں پیپلز پارٹی نے باہر نکالا تھا انھوں نے خود پارٹی نہیں چھوڑی تھی۔
Read moreپشاور کے ایک تعلیمی ادارے میں میوزک شو کے دوران شرکا کو پرفارمنس سے محظوظ ہوتے دیکھا جاسکتا ہے مگر سوشل میڈیا پر گلوکارہ کا لباس زیر بحث ہے جس پر یونیورسٹی انتظامیہ نے معافی بھی مانگی ہے۔
Read moreدنیش شرما اپنی بیٹی کی خودکشی کے بعد گذشتہ 10 برسوں سے ایک ریڈی میڈ گارمنٹس کی دکان کا کام چھوڑ کر اسی طرح انصاف کی امید میں عدالت میں آتے ہیں اور اب تک مایوس نہیں ہوئے۔
Read moreکہا جاتا ہے کہ یہ آواز لوگوں کو کام پر توجہ مرکوز کرنے، باآسانی سونے اور اے ڈی ایچ ڈی جیسے ڈس آرڈر کا شکار لوگوں کی زندگی آسان بنانے میں مدد دیتی ہے۔
Read moreاس درگاہ میں مندر اور مسجد ساتھ ساتھ ہیں۔ مندر میں ہندو پوجا کرتے ہیں اور مسجد میں مسلمان نماز پڑھتے ہیں جبکہ ان دونوں عبادت گھروں کے بیچ اڈیرو لال کا مزار ہے۔
Read moreکئی خواتین کو بچوں کی پیدائش کے بعد معاشرے سے جو پیغام ملتا ہے وہ آرام کرنے اور بحال ہونے کا نہیں بلکہ فوراً ہی اس جسمانی ساخت میں ڈھلنے اور ان معمولات پر واپس آنے کا ہوتا ہے جو ان کے حاملہ ہونے سے پہلے تھا۔
Read moreشاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی سپریم کورٹ سے بریت کے فیصلے پر جہاں عوامی سطح پر تنقید کی جا رہی ہے وہیں ملک میں رائج عدالتی نظام سے مایوسی کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں انصاف کی فراہمی کی راہ میں کون سے عوامل رکاوٹ بن رہے ہیں؟
Read moreایک خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک تحفہ خریدنے میں مدد کر رہی تھی کہ جس دوران وہ دونوں سٹور کے ڈریسنگ روم میں جا پہنچے، جہاں ٹرمپ نے اُن کا ریپ کیا۔
Read moreامریکہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے روس کے زیر تسلط کریمیا میں عسکری ماہرین بھجوائے ہیں جو یوکرین کے خلاف ڈرون حملوں میں مدد فراہم کر رہے ہیں۔
Read moreیوکرین کی قومی توانائی کمپنی نے روسی میزائل حملوں کے سبب بجلی کی فراہمی میں متوقع کٹوتی کی وجہ سے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ بجلی کی بندش کے لیے تیار رہیں۔
Read moreانڈیا کے دارالحکومت دہلی میں دیوالی کے موقع پر پٹاخے پھوڑنے پر پابندی لگا دی گئی ہے اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو چھ مہینے تک قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔
Read moreچترال کے اسسٹنٹ کمشنر دروش توصیف اللہ کی عدالت میں پانچ گدھے پیش کیے گئے، جن پر یہ الزام تھا کہ یہ چترال کے علاقے دروش میں ٹمبر کی سمگلنگ میں ملوث تھے۔
Read moreایتھوپیا میں جاری خوفناک جنگ جس میں اب تک لاکھوں لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
Read moreپنجاب کے مشہور معروف مقام مری کے ایک کیڈٹ کالج کے ہاسٹل میں طالب علم کے ساتھ چار سنیئر طالب علموں کی جانب سے ریپ کیے جانے کی شکایت پرمقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Read moreسرکاری حکام کے مطابق کارروائی میں ہلاک ہونے والے عسکریت پسند نوشکی میں ایف سی کیمپ پر ہونے والے حملے میں ملوث تھے تاہم لواحقین کا دعویٰ ہے کہ اُن کے پیاروں کو سرکاری حکام نے پہلے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا اور پھر فرضی کارروائی میں اُن کی ہلاکت ظاہر کی گئی۔
Read moreشائقین کی بہت بڑی تعداد دنیا بھر سے میلبرن کا رُخ کر رہی ہے تاکہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اس میچ کے ایک ایک لمحے سے بھرپور لطف اٹھایا جاسکے۔
Read moreاٹلی سابق وزیر اعظم سلویو برلسکونی، جو ملک کے نئی حکومتی اتحاد کا حصہ ہوں گے، کو روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ازسرنو تعلقات کی بحالی کے دعوے کے بعد تنقید کے طوفان کا سامنا ہے۔تین بار وزیر اعظم رہنے والے برلسکونی ایک متنازع شخصیت رہے ہیں جن کی سیکس پارٹیز اور روس سے قربت ماضی میں بھی تنقید کی وجہ بنے۔
Read moreہندوستان پر 300 سال تک حکومت کرنے کے باوجود ہندوستان کی تاریخ کی کتابوں اور میڈیا میں مغلوں کی تصویر کشی میں بہت سی خامیاں پائی جاتی ہیں۔
Read moreہم یہ سنتے آئے ہیں کہ حمل کے لیے خواتین کے جسم میں انڈا یا بیضہ نطفے یا سپرم کا انتظار کر رہا ہوتا ہے۔ جنسی تعلق قائم ہونے کے بعد لاکھوں سپرم بیضہ کی طرف دوڑ لگا دیتے ہیں اور جو سپرم سب سے تیز رفتار سے بیضہ کی طرف بڑھتا اسی کی جیت ہوتی ہے۔ حالانکہ سائنسدان اس موقف سے مکمل طور پر متفق نہیں۔
Read moreانڈیا کے سرحدی علاقے کے رہائشی ڈینیئل مسیح کے مطابق انھوں نے اس دوران آٹھ مرتبہ پاکستان جا کر خفیہ معلومات اکھٹی کیں تاہم انڈین حکومت نے اس معاملے پر تبصرہ کرنے کے لیے بی بی سی کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔
Read moreماضی قریب میں سوات کے لوگ شدت پسندی کے خلاف بات کرنے سے ہچکچاتے تھے مگر پھر دو ایسے واقعات ہوئے جس کے بعد انھوں نے بظاہر فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ دوبارہ دہشت گردوں کو اپنے علاقے میں واپس آنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
Read moreآئی سی سی قوانین کے مطابق اگر بارش کی وجہ سے میچ بالکل بھی نہ ہو سکا تو دونوں ہی ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا جائے گا۔
Read moreاس کپڑے کی مقبولیت کی وجہ اس کی وہ خصوصیت ہے کہ یہ ہر کسی کے جسم کے حساب سے خود کو ڈھال لیتا ہے اور ایک طرح سے جسم کی دوسری جلد بن جاتا ہے،
Read moreملیکا رجن کھڑگے بڑی اکثریت کے ساتھ صدر کے عہدے کے لیے منتخب ہوئے ہیں ۔ انھیں 9385 مندوبین میں سے 7897 نے ووٹ دیا ۔ جبکہ ان کے مد مقابل ششی تھرور کو 1072 ووٹ حاصل ہوئے۔
Read moreبجلی کی بڑھتی قیمتوں نے سب کو پریشان کر رکھا ہے کہ بجلی کی بچت کیسے کی جائے اور ہر ماہ کے آخر میں زیادہ بلوں کو کیسے کم کیا جا سکتا ہے۔
Read moreیوکرین پر حملے کے بعد دنیا کے بہت سے خطوں میں روس کو ایک اچھوت کی طرح سے دیکھا جانے لگا ہے۔
Read moreعام آدمی پارٹی دلی میں دو مرتبہ بی جے پی کو شکست فاش دے کر اقتدار میں آئی تھی۔ اب وہ پنجاب میں اقتدار میں ہے اور گزشتہ چند مہینوں سے گجرات اور ہماچل پردیش میں اپنے قدم جمانے کی کو شش کر رہی ہے۔
Read moreپُلٹزر انعام یافتہ کشمیری صحافی ایوارڈ کی تقریب میں امریکہ جا رہی تھی لیکن ایئرپورٹ سے انھیں واپس بھیج دیا گیا، چند ماہ قبل انہیں پیرِس جانے سے روکا گیا تھا۔
Read moreکراچی پولیس کی ایک حالیہ تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چند جرائم پیشہ گروہوں اور افراد کی جانب سے چھوٹی سطح پر کام کرنے والے مجرموں کو کرائے پر اسلحہ دیا جاتا ہے اور اس کے بدلے ان سے لوٹے ہوئے مال میں سے حصہ لیا جاتا ہے۔ مگر یہ کام کیسے ہو رہا ہے اور پولیس نے اس کا کھوج کیسے لگایا؟
Read moreانڈین پنجاب کے ضلع جالندھر میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو زندہ جلانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہ واقعہ جگراؤں جالندھر روڈ پر ستلج ندی کے پل کے ساتھ واقع گاؤں بٹلاں کا ہے۔
Read moreبدھ کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں مرکزی ملزم شاہ نواز کی والدہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کے موقع پر ایڈیشنل سیشن جج سہیل شیخ نے ملزمہ ثمینہ شاہ کی ضمانت خارج کی۔
Read moreجب سے انڈیا میں کرکٹ کے ادارے بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے یہ کہا ہے کہ ایشیا کپ میں انڈیا کسی غیر جانبدار مقام پر کھیلنا چاہے گا اس کے بعد سے پاکستان میں کرکٹ کے مداح سوشل میڈیا پر سخت رد عمل کا اظہار کر رہے ہیں۔
Read moreسماجی رابطوں کی ویب سائیٹ فیس بک ویسے تو پسند ناپسند، ذاتی تبصروں اور خیالات کے اظہار کا پلیٹ فارم سمجھا جاتا ہے لیکن اس کے ذریعے کوئی اداکار بن جائے اور شہرت کی بلندیوں کو بھی چھو لے تو یقینا ایک قابل حیرت بات لگتی ہے جس کی ایک مثال انمول بلوچ ہیں۔
Read moreسورج کئی تہذیبوں، معاشرتی تبدیلیوں، سلطنتوں اور مذاہب، فلسفے اور انسانی سوچ کی تشکیل میں کردار اد کرتا رہا ہے۔ اس کی تیز حدت اور روشنی ہمیں زندگی رکھتی ہے لیکن اگر اس کی دھوپ میں بہت زیادہ رہا جائے تو یہ ہمارے لیے مشکلات بھی کھڑی کر سکتی ہے۔
Read moreاس علاقے میں اس نوعیت کا یہ تیسرا واقعہ ہے جسے کیچ سے تعلق رکھنے والے رکن بلوچستان اسمبلی میر ظہور بلیدی مکران ڈویژن کو تعلیم کے میدان میں پیچھے دھکیلنے کی ایک سازش قرار دیتے ہیں۔ اب تک کسی نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
Read moreایک ایرانی خاتون کلائمبر نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ ایک مقابلے کے دوران انھوں نے کھلے سر اس لیے حصہ لیا تھا کیونکہ ان کا حجاب ’نادانستہ طور پر‘ گر گیا تھا۔
Read moreبرطانوی حکام کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ سابق برطانوی فوجی پائلٹوں کو اپنی مہارت چینی فوج کو منتقل کرنے کے لیے بڑی رقم کا لالچ دیا جا رہا ہے۔ برطانیہ اپنے سابق فوجی پائلٹوں کو چینی فوج کے لیے کام کرنے سے خبردار کرنے کے لیے انٹیلیجنس الرٹ جاری کر رہا ہے۔
Read more’چانسنکارٹ‘ کی خاص بات یہ ہے کہ غیر ملکی افراد اب کام کی تلاش میں جرمنی آ سکیں گے اور ان کے پاس ویزا کے حصول کے لیے جرمن ملازمت ہونا لازمی نہیں ہو گا۔
Read moreپیرس کے شہری 12 برس کی ایک طالبہ کے دل دہلا دینے والے قتل پر صدمےکی حالت میں ہیں۔ اس لڑکی کی لاش جمعے کو اس کے اپارٹمنٹ کی عمارت کے صحن میں ایک کنٹینر سے ملی تھی۔۔
Read moreہماری ذہنی صحت میں برقرار رکھنے اور ہماری علمی صلاحیت کو زوال سے محفوظ رکھنے کے لیے اپنی غذا کو متوازن رکھنا ضروری ہے۔ لیکن وہ کونسا وٹامن ہے جو ہمارے جسم کے اِس اہم ترین عضو کی سب سے زیادہ مدد کرتا ہے؟
Read moreسپریم کورٹ نے دس برس قبل کراچی میں شاہ زیب نامی نوجوان کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت تمام مجرموں کی بریت کی اپیل منظور کرتے ہوئے انھیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
Read moreیوکرین کی جانب سے روس پر کیئو میں ’کامیکازی‘ ڈرون حملے کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ ان حملوں میں ایرانی ساختہ ڈرونز بھی استعمال کیے گئے ہیں۔
Read moreگذشتہ برسوں میں نہ صرف پاکستان میں کرکٹ کی واپسی ہوئی ہے بلکہ پاکستان سپر لیگ کی شروعات اور سوشل میڈیا کے عام ہونے سے کھلاڑیوں کو ایک نئے تناظر میں دیکھنے کا موقع ملا اور اس سب کے درمیان مداحوں کا کھلاڑیوں سے رشتہ گہرا ہونے لگا۔
Read moreخان صاحب کسی درمیان کے چیف پر رضامند ہو گئے ہیں اور ’صاحب‘ کو ڈرل ماسٹر کے پاس بھیج دیا ہے۔ پیغام یہ بھی ہے کہ آئیے کسی اور پر ہی بات کر لیں اور کچھ لو اور دو کی بُنیاد پر معاملہ طے کر لیں۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔
Read moreپاکستان کی سابق حکمران جماعت پاکستان تحریکِ انصاف رواں برس دو مرتبہ بڑے ضمنی انتخابات میں گئی اور دونوں مرتبہ اسے بھاری کامیابی حاصل ہوئی تاہم حالیہ کامیابی نے پاکستان میں انتخابی عمل اور اس کی تشکیل کے حوالے سے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔
Read moreحال ہی میں ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو 7 روز میں لال حویلی خالی کرنے کے لیے نوٹس جاری کیا تھا جس کے خلاف شیخ رشید احمد نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
Read moreایران میں جاری احتجاج کی خصوصی کوریج کے سلسلے میں بی بی سی فارسی کے رپورٹر اور بی بی سی کی بین الاقوامی نامہ نگار لز ڈوسیٹ نے قارئین کے سوالوں کے جواب دیے ہیں۔
Read moreاس ویڈیو میں سعود الشعلان یہ کہتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ ’اگر کسی نے سعودی سلطنت کے وجود کو چیلنج کیا تو ہم سبھی جہاد اور شہادت کے لیے تیار ہیں۔‘
Read moreسنہ 2019 کے موسم سرما میں انڈیا کے زیر انتظام جموں میں رہنے والے بہت سے بچے بیمار پڑنے لگے جس کے بارے میں بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ یہ ایک پراسرار بیماری ہے۔
Read moreکیا آپ نے بھی پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کی یہ وائرل ویڈیو دیکھی ہے؟ یہ گرج دار آواز پی ایم اے کے ایجوٹینٹ کی ہے جو وہ عام دنوں میں بھی اپنے سامنے کھڑے کیڈٹس کو سناتے ہی رہتے ہیں۔ لیکن اس وقت ان کے سامنے کوئی کیڈٹ نہیں بلکہ ایک لیفٹیننٹ جنرل کھڑا ہے۔ یہ ویڈیوز پی ایم اے میں ’ری یونین‘ کی تقریب کی ہیں۔
Read moreتجربہ کار ٹیلی ویژن صحافی کماہل سانتاماریا کو نیوزی لینڈ کے اعلیٰ نشریاتی ادارے ٹی وی این زیڈ میں ابھی اپنی ملازمت کے صرف 32 دن ہوئے تھے کہ انھوں نے وہاں سے استعفی دے دیا۔
Read moreانڈیا کی پہلی فاسٹ فوڈ چین نرولا کے بانی دیپک نرولا کی گذشتہ ہفتے وفات نے ان کی کمپنی سے منسلک یادوں کو تازہ کیا ہے۔ سنہ 1970 او 1980 کے درمیان دارالحکومت نئی دہلی میں بڑے ہونے والوں کے لیے نرولا ایک ریستوران سے بہت زیادہ اہم ہے۔ یہ دراصل ایک جذبے کا نام ہے۔
Read moreحملے کو نشانہ بنانے کے بعد انھیں واپس لانے کے بجائے تباہ کر دیا جاتا ہے اس لیے یہ ڈسپوزیبل ڈرونز بھی کہلاتے ہیں۔
Read moreآج شی جن پنگ کے اثر و رسوخ میں کسی شک و شبہے کی گنجائش نہیں جبکہ ان کی طاقت کا کوئی ثانی نہیں۔ یہ سب کیسے ہوا؟
Read moreڈاکٹر تسنیم احسن کو امریکہ کی اینڈوکرائن سوسائٹی نے ان کی شاندار خدمات پر لاریٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ وہ پہلی پاکستانی شہری ہیں جن کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔
Read moreمیانمار کے دارالحکومت نے پی دا کو بھوتوں کا شہر کہا جاتا ہے لیکن اس شہر کے بھوت ہیں کہاں؟
Read moreجہاں ملک میں مہنگائی کی مختلف وجوہات جن میں روپے کی قدر میں کمی، پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، حالیہ سیلاب کے بعد کی صورتحال نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے وہی حکومت کی جانب سے گروسری اشیا پر عائد ڈیوٹیز اور ٹیکسز نے بھی ان اشیا کو صارفین کی پہنچ سے دور کر دیا ہے۔
Read moreعمران خان نے قومی اسمبلی کی آٹھ سیٹوں میں سے سات پر الیکشن لڑا اور چھ پر کامیاب ہو کر اپنا ہی سابقہ ریکارڈ توڑ دیا۔ سنہ 2018 کے عام انتخابات میں وہ قومی اسمبلی کی پانچ نشستوں پر الیکشن جیتے تھے۔
Read moreبرطانیہ میں مقیم مورخ اور فن پاروں کو جمع کرنے والے پیٹر بینس کا کہنا ہے کہ ’نمائش میں میری پسندیدہ اشیاء میں سے ایک ملکہ وکٹوریہ کا دستخط شدہ جریدہ ہے جس میں لکھا ہے: ‘مہاراجہ دلیپ سنگھ کے لیے ان کی شفیق دوست وکٹوریہ، ونڈسر کیسل، مارچ 1868 کی جانب سے۔’
Read moreکچھ لوگ اسے بدتمیز کہتے ہیں کہ وہ پاکستان کا نام خراب کر رہا ہے۔ پی ٹی آئی کے جیالے ظاہر ہے اسے اپنا ہیرو سمجھتے ہیں کہ وہ ہر روز چوروں کے گھر پہنچتا ہے۔
Read moreشدید بھوک، غذائیت اور غذائیت کی کمی دنیا کے کئی حصوں میں روزمرہ کا چیلنج ہے اور اس کا پیمانہ واقعی بہت بڑا ہے: اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کا کہنا ہے کہ ’ہر رات تقریباً 828 ملین لوگ بھوکے سوتے ہیں‘ اور ’345 ملین شدید غذائی عدم تحفظ کا سامنا کر رہے ہیں‘۔
Read moreہم یہ مرثیہ تو سنتے ہیں کہ مجھے کرسی پر بٹھایا تو گیا مگر میرے ہاتھ پاؤں بندھے تھے اور جب میں نے انھیں ڈھیلا کرنے کی کوشش کی تو مجھے ڈنڈا ڈولی کر دیا گیا مگر یہ بات تب ہی کیوں پتا چلتی ہے جب اٹھا کے باہر کر دیا جائے۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔۔۔
Read moreحال ہی میں امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل میں ایک اشتہار شائع ہوا ہے جس پر انڈیا میں کافی شور نظر آ رہا ہے۔
Read moreچین میں اب نئی رجسٹر ہونے والی تمام گاڑیوں کی تقریباً ایک چوتھائی تعداد یا الیکٹرک ہے یا ہائبرڈ مگر کیا یہ سلسلہ پائیدار ہو گا؟
Read moreجسمانی بے وفائی یا چیٹنگ کا تعین کرنا کسی حد تک آسان ہو سکتا ہے لیکن اس کے مقابلے میں کسی سے جذباتی لگاؤ ایک بارودی سرنگ جیسا ہوتا ہے۔ جذباتی بے وفائی سے نمٹنا شادی شدہ جوڑوں کے لیے ایک چیلنج ہے جو تعلق کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔
Read moreبانیانِ امریکہ میں سے ایک تھامس جیفرسن نے انقلابِ فرانس کی ایک وجہ ملکہ میری انتوانیت کی فضول خرچیوں کو قرار دیا ہے مگر وہ اپنے اس دعوے میں کتنے صحیح تھے؟
Read moreمجھے پہلی بار پتا چلا کہ ایران کے مختلف شہروں میں یورپی طرز کے ہاسٹلز بھی ہیں۔ جہاں مختلف ممالک کے لوگوں سے بات کرنے کا موقع بھی مل جاتا ہے۔ کیونکہ عام تاثر یہی رہا ہے کہ شاید زیادہ تر غیر ملکی افراد ایران کا رُخ نہیں کرتے جو کہ غلط ہے۔
Read more