دا لیجنڈ آف مولا جٹ: ’سواد آ گیا سوہنیا‘

‘دا لیجنڈ آف مولاجٹ’ کی بڑی کامیابی یہ ہے کہ تکنیکی اعتبار سے یہ ایک مکمل فلم ہے۔ میں اس بات سے بالکل متفق ہوں کہ یہ واقع ہالی وڈ یا بالی وڈ کی ٹکر کی فلم ہے اور اسی لیے پاکستان میں اب تک بننے والی فلموں میں اس کا بجٹ سب سے زیادہ ہے۔

Read more

انڈیا: کیرالہ میں دو خواتین کی مبینہ قربانی، باغیچے سے جسم کے 61 ٹکڑے برآمد، ’تیز دھار چاقو سے بے دردی سے کاٹا گیا‘

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں دو خواتین کی مبینہ انسانی قربانی کے معاملے میں مزید چونکا دینے والی معلومات سامنے آ رہی ہیں۔ انسانی قربانی کے لیے ریاست تمل ناڈو کی ایک خاتون سمیت دو خواتین کو اغوا کیا گیا تھا۔

Read more

نیب کے آٹھ کھرب کی ریکوری کے دعوے مگر ریکارڈ صرف 15 ارب کا، حقائق کیا ہیں؟

متعدد اراکین پارلیمنٹ کا خیال ہے کہ نیب کی ریکوریوں کے دعوے سچ پر مبنی نہیں۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سمیت نیب کے سابق حکام ریکوری کے دعوؤں پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ بی بی سی نے نیب کے ریکارڈ کی چھان بین اور ماہرین سے بات کر کے حقائق تک پہنچنے کی کوشش کی ہے۔

Read more

ایران کی بدنام زمانہ ’ایون جیل‘ میں آگ لگنے کے بعد فائرنگ اور دھماکوں کی اطلاعات

سیاسی قیدیوں، صحافیوں اور غیر ملکی شہریوں کی قید سے متعلق مشہور ایران کی بدنام زمانہ ایون جیل میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ آن لائن شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں تہران کی جیل میں آگ کے شعلے اور دھواں دکھائی دے رہا ہے اور فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں۔

Read more

ایناکونا: وہ طاقتور ملکہ جنھیں ان کے نظریات کی بنا پر پھانسی دی گئی

ایناکونا، جس کا مقامی زبان میں مطلب ’سنہری پھول‘ ہے، ہیٹی کی ایک خوبصورت اور طاقت ور ملکہ تھیں۔ لیکن وہ امن اور بقائے باہمی پر یقین رکھنے والی ایک ہنر مند اور ذہین خاتون بھی تھیں جنھوں نے ان عقائد کی قیمت اپنی زندگی سے ادا کی۔

Read more

جو بائیڈن: امریکی صدر کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بیان کا کیا مطلب ہو سکتا ہے؟

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اُن کے خیال میں پاکستان شاید ’دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے‘ جس کے پاس موجود جوہری ہتھیار ’غیر منظم‘ ہیں۔ اس بیان سے کیا یہ تاثر ملتا ہے کہ آیا پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات ایک پیج پر ہونے کے بجائے دو مختلف صفحوں پر ہیں؟

Read more

دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیاں: چینی کالجوں میں بہتری، امریکہ کی تنزلی اور پاکستان کا صرف ایک ادارہ

اعلیٰ تعلیمی اداروں کی ایک حالیہ رینکنگ کے مطابق دنیا کی بہترین یونیورسٹیاں امریکہ اور برطانیہ میں ہیں تاہم چین کے کالج بھی تیزی سے اپنا مقام بنا رہے ہیں۔

Read more

بالی وڈ ڈائری: سوناکشی سنہا اور ہما خان کی نئی فلم اور نرگس فخری کے انڈسٹری سے شکوے

بالی ووڈ ڈائری: موٹاپے کے خلاف سوناکشی سنہا اور ہما خان کی جنگ، عامر خان پھر ٹرولرز کے نشانے پر اور نرگس فخری کا بالی ووڈ پر تبصرہ

Read more

پاکستان شاید ’دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے‘: جو بائیڈن

بدلتے عالمی سیاسی منظرنامے کے تناظر میں کی گئی اپنی ایک تقریر میں امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان شاید ’دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے‘ اور اس کے پاس موجود ’جوہری ہتھیار غیر منظم ہیں۔‘

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انڈیا میں ’کوہلی کو گرفتار کرو‘ کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والے ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے جب ساری ٹیمیں وہاں پہنچ چکی ہوں اور وارم اپ میچز جاری ہوں ایسے میں انڈین سوشل میڈیا میں ‘اریسٹ کوہلی’ کا ٹرینڈ خاصا چونکانے والا ہے۔

Read more

جیفری ڈہمر: نیٹ فلکس کی سیریز ’ملواکی مونسٹر‘ کا مرکزی کردار اور بدنامِ زمانہ امریکی سیریل کلر جیفری ڈہمر کون تھا؟

اگرچہ حالیہ امریکی تاریخ سیریل کلرز سے بھری پڑی ہے جو سینکڑوں لوگوں کی موت کا سبب بن چکے ہیں، لیکن سچ یہ ہے کہ ڈہمر نے ان افراد کو قتل کرنے کے لیے اور ان کی لاشوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے جو طریقے استعمال کیے تھے، اس کی وجہ سے یہ مجرموں کے ماہرین اور عام لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

Read more

عبدالکلام: انڈیا کے سادگی پسند ’سائنسدان صدر‘ جن کی ذہانت کے مشرف بھی معترف تھے

صدر عبدالکلام انڈیا کے سب سے زیادہ فعال صدر تھے۔ اپنے پورے دور اقتدار میں انھوں نے 175 دورے کیے۔ ان میں سے صرف سات غیر ملکی دورے تھے۔

Read more

کیا روس اور یوکرین کے درمیان ثالثی کروانا ترک صدر اردوغان کی دہری چال ہے؟

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جمعے کو قازقستان میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں پوتن نے تجویز دی کہ ترکی کو یورپ کی گیس کی فراہمی کا مرکز بنایا جاسکتا ہے۔

Read more

ہاشم ڈوگر: پنجاب کے سابق وزیر داخلہ تحریک انصاف کی کن اُمیدوں پر پورا نہیں اُتر سکے؟

کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر کا استعفیٰ ایسے وقت میں سامنے آیا جب تحریک انصاف کو اپنے ممکنہ لانگ مارچ سے قبل پنجاب میں ایک مضبوط وزیر داخلہ کی ضرورت تھی۔ تاہم ایک صوبائی وزیر کے مطابق انھیں ہٹانا اس لیے ناگزیر ہو گیا تھا کیونکہ اُن کی وفاداریاں اسٹیبلشمنٹ اور تحریک انصاف کے درمیان تقسیم ہو کر رہ گئی تھیں۔

Read more

وکرم ویدھا، دریشم 2: کیا بالی وڈ کا ری میک بنانے کا دور ختم ہو گیا ہے؟

رواں سال کی دو بڑی سپر ہٹ فلمیں کی جی ایف چیپٹر 2 اور آر آر آر کو اصل میں کناڈا اور تیلیگو زبان میں بنایا گیا تھا لیکن ان کے ہندی میں ڈب شدہ ورژن نے شمالی انڈیا میں اچھا کاروبار کیا تھا۔

Read more

سندھ میں ہندو لڑکی کا اغوا اور احتجاج: ’ملزم کئی دن سے ہراساں کر رہا تھا‘

اغوا کا مقدمہ 17ستمبر کو درج ہوا۔ درج مقدمے کے مطابق اغوا کی یہ واردات 12 ستمبر کو ہوئی تاہم مغویہ کی والدہ کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے مقدمہ تاخیر سے درج کیا۔

Read more

بلوچستان: ہائی کورٹ اور فیڈرل شریعت کورٹ کے سابق جج چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی ایک حملے میں ہلاک

بلوچستان ہائی کورٹ اور فیڈرل شریعت کو رٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی ایک حملے میں ہلاک ہوگئے۔ انھیں ان کے آبائی شہر خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے جمعے کی شب نماز کے دوران مسجد میں نشانہ بنایا۔

Read more

لوسی لیٹبی مقدمہ: بچوں کے مبینہ قتل میں ملوث نرس نے اپنی ڈائری میں لکھا 'میں نے جان بوجھ کر انھیں قتل کیا ہے‘

برطانیہ کی ایک عدالت کو معلوم ہوا ہے کہ ایک ایسی نرس نے جن پر زچہ بچہ وارڈ میں نومولود بچوں کو قتل کرنے کا الزام ہے اپنی ڈائری میں لکھا ہوا تھا کہ ‘میں شر ہوں’ اور ‘میں نے انھیں جان بوجھ کر قتل کیا کیونکہ میں خود قابل نہیں ہوں۔’

Read more

برطانیہ کے وزیرِ خزانہ کوازی کوارٹینگ کو برطرف کر دیا گیا

برطانیہ کے وزیرِ خزانہ کوازی کوارٹینگ نے تصدیق کی ہے کہ انھیں ان کی مرضی کے خلاف وزیرِ اعظم لز ٹرس نے اپنی کابینہ سے برطرف کر دیا ہے۔ انھوں نے ایک ٹویٹ کے ذریعے یہ تصدیق کی کہ انھیں یہ عہدے چھوڑنے کا کہا گیا۔

Read more

شی جن پنگ: گمنامی سے چین کے طاقتور ترین لیڈر بننے والے رہنما جن کا مقابلہ کرنے والا کوئی نہیں

شی جن پنگ نے 2012 میں اقتدار سنبھالا اور اب تیسری مدت کا آغاز کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ کچھ لوگ ان کو چین میں کمیونسٹ انقلاب کے رہنما اور سابق حکمران چیئرمین ماؤ سے بھی زیادہ آمرانہ سوچ کا حامل سمجھتے ہیں۔

Read more

قانون شہریت کا متنازع سیکشن: کیا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ پاکستانی خواتین کے غیر ملکی شوہروں کو پاکستانی شہریت دلا سکے گا؟

قانون ماہرین کے مطابق ’سیکشن 10 کے خلاف اور بھی کئی فیصلے ہیں۔ یہ کئی خاندانوں کے آپس میں ملنے میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔ یہ کئی خاندانوں کی ایک نارمل زندگی گزارنے میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔ اس سیکشن کے خلاف کئی مرتبہ آواز بلند کی گئی ہے مگر اس کو ابھی تک ختم نہیں کیا گیا۔‘

Read more

نشتر ہسپتال کی چھت پر پڑی گلی سڑی لاشوں کی ویڈیوز اور تصاویر کی حقیقت کیا ہے؟

ملتان کے معروف نشتر ہسپتال کی چھت پر لاشوں کی تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد پنجاب حکومت کی ابتدائی تفتتیش میں بتایا گیا ہے کہ یہ نامعلوم افراد کی لاشیں تھیں جو پولیس نے تعلیمی مقاصد کے لیے نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے حوالے کی تھیں۔ مگر تعلیمی مقاصد کے لیے لاشوں کے استعمال کا طریقہ کار کیا ہے اور اس میں کن قانونی نکات کا خیال رکھنا ہوتا ہے؟

Read more

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: حیدر علی نے ولیمسن سے ’مبارکباد‘ چھین لی، سمیع چوہدری کا کالم

محمد نواز کی برق رفتاری تو کسی حد تک اب پاکستان کے لیے معمول سی بنتی جا رہی ہے مگر اس میچ میں حیدر علی کا روپ کین ولیمسن ہی نہیں، اکثر پاکستانی شائقین کے لیے بھی بالکل اجنبی تھا۔

Read more

عمران خان کا بطور وزیر اعظم بے اختیار ہونے کا گلہ اور سوشل میڈیا پر بحث: ’پہلے کسی نے ایک پیج کی بات بھی نہیں کی‘

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جمہوری حکومتوں اور فوج کے درمیان طاقت اور اختیار کی رسہ کشی کوئی نئی بات نہیں۔ اس بحث میں عمران خان کے اس بیان نے جان ڈال دی ہے جس میں انھوں نے یہ گلہ کیا کہ حکومت کی ذمہ داری ان کی تھی لیکن حکمرانی کوئی اور کر رہا تھا۔

Read more

محمد نواز صحیح معنوں میں فتح گر: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر سہ فریقی سیریز جیت لی

سہ فریقی سیریز کے فائنل میں بابر اعظم اور رضوان کے آؤٹ ہو جانے سے توازن نیوزی لینڈ کے حق میں منتقل ہو چکا تھا۔ مگر یہ محمد نواز کی شاندار بیٹنگ ہی ہے جس نے پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ وکٹوں سے کامیابی دلائی۔

Read more

روس، یوکرین جنگٌ وہ معاملہ جس پر پاکستان، انڈیا اور چین ایک صفحے پر ہیں

انڈیا، چین اور پاکستان نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش ہونے والی اس قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا جس میں روس کی جانب سے مشرقی یوکرین کے بعض علاقوں میں کرائے گئے ریفرنڈم کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔ انڈیا نے قرارداد پر ووٹ نہ ڈالنے کے اقدام کو ایک ’سوچی سمجھی قومی پالیسی‘ قرار دیا ہے۔

Read more

ماہواری میں معمول سے زیادہ خون آنا یعنی ’مینوریجیا‘ کن طبی پیچیدگیوں کا باعث بن سکتا ہے؟

تقریباً ایک چوتھائی خواتین کو ایک طبی حالت ’مینوریجیا‘ کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کے دوران آپ کی ماہواری غیر معمولی طور پر زیادہ یا طویل مدت تک ہوتی ہے۔

Read more

حرا خان، ’وہ پاگل سی لڑکی‘: ’اپنے ڈراموں میں اُن لڑکیوں کی بات کرنا چاہتی ہوں، جن کو لوگوں کے منھ بند کروانے آتے ہیں‘

حرا نے اپنے پہلے پراجیکٹ ’پھانس‘ کے بعد اے آر وائی کے میگا پراجیکٹ ’میرے ہم سفر‘ میں رومی کا کردار کیا جو بظاہر ایک بگڑی ہوئی تیز طرار لڑکی کا کردار تھا لیکن حرا نے اِس کردار کی حرکات اور ڈائیلاگز انتہائی اعتماد اور خوبصورتی کے ساتھ نبھائے اور اپنی الگ پہچان بنانے میں کامیاب ہو گئیں۔

Read more

کائنات امیتاز اور سلیمہ امتیاز: ایشیا کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ماں اور بیٹی کی جوڑی

بنگلہ دیش میں منعقدہ خواتین کرکٹ ایشین کپ میں پاکستانی ماں بیٹی حصہ لے رہی ہیں۔ کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امیتاز پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں جبکہ ان کی والدہ سلیمہ امتیاز کو امپائرنگ کے فرائض کے لیے منتخب کیا گیا۔

Read more

یوکرین میں پوتن کے نئے سخت گیر کمانڈر جنرل سرگئی سوروکن کون ہیں؟

نئے کمانڈر کی تقرری کے پہلے دن ہی یوکرین کو بڑے پیمانے پر روسی میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ یہ میزائل حملہ، مہینوں سے مشاہدہ کیے جانے والے میزائل حملوں میں سے شدید ترین تھا۔

Read more

سندھی ادبی بورڈ کا مونو گرام کلچر کی عکاسی کرتا ہے یا کسی مذہب کی؟

ادبی بورڈ نے حال میں اپنے مونو گرام سے بیل کو ہٹاکر سندھ کا نقشہ کردیا ہے۔ اس فیصلے پر سندھ میں ادیبوں، شاعروں اور سیاسی کارکنوں کا احتجاج جاری ہے اور اس کو رجعت پسندانہ فیصلہ قرار دیا جارہا ہے۔

Read more

امتیاز فاضل: 22 بچے کھونے والی ماں کہتی ہیں ’اس غم کو اپنے اندر نہ رکھیں۔۔۔ ورنہ آپ ٹوٹ جائیں گے‘

امتیاز فاضل 24 مرتبہ حاملہ ہو چکی ہیں لیکن ان کے صرف دو زندہ بچے ہیں۔ مانچسٹر کے لیونشلمے سے تعلق رکھنے والی 49 برس کی امتیاز نے بی بی سی نارتھ ویسٹ ٹونائٹ کو بتایا کہ ان کا ان نقصانات کے بارے میں بات کرنا آسان نہیں ہے۔

Read more

تیل کی پیداوار پر بڑھتا تناؤ: کیا سعودی عرب ’یہودی لابی‘ کے سہارے امریکہ سے ٹکر لینے کو تیار ہے؟

امریکہ نے تیل کی پیداوار کو پہلے کی طرح جاری رکھنے اور اس میں کمی نہ کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن سعودی عرب سمیت اوپیک پلس ممالک نے امریکہ کی منشا کے خلاف فیصلہ کیا ہے۔

Read more

انڈین وزیر کی عامر خان سے ’ہندو مخالف‘ اشتہارات سے گریز کرنے کی ’درخواست‘

مدھیا پردیش ریاست کے وزیر داخلہ نروتم مشرا اکثر بالی وڈ کو مشوروں اور تنبیہ کرنے کی وجہ سے خبروں اور سرخیوں کی زینت بنتے ہیں۔ تاہم یہ پہلا موقع نہیں کہ عامر خان پر ہندو جذبات کو ’مجروح‘ کرنے کا الزام لگا ہو۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: محمد نواز نے شکیب الحسن کی مشکل آسان کر دی

اگر محمد نواز کی برق رفتار اننگز شاملِ حال نہ ہوتی تو یہی ہدف پاکستان کے لیے پہاڑ بھی بن سکتا تھا مگر بھلا ہو شکیب الحسن کا جنھوں نے اپنے دو اوورز اننگز کے مشکل مرحلے کے لیے سنبھال کر رکھے اور جب محمد نواز بیٹنگ کے لیے آئے تو انھوں نے شکیب کی مشکل آسان کر دی۔

Read more

افسردگی میں ہوتا مسلسل اضافہ: آخر لوگ زندگی سے اتنے ناخوش کیوں ہیں؟

یوکرین کی جنگ، مہنگائی اور کورونا وبائی مرض جیسے مسائل نے اس میں ضرور اضافہ کیا ہے ’لیکن ناخوشی میں عالمی سطح پر اضافہ ان زیادہ تر مسائل کی سرخیاں بننے سے بہت پہلے شروع ہوا تھا۔ درحقیقت، ایک دہائی سے ناخوشی بڑھ رہی ہے۔‘

Read more

حجاب لینا لازمی عمل یا اختیاری: انڈین سپریم کورٹ کے ججز کی رائے منقسم، معاملہ لارجر بینچ دیکھے گا

مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے ایک جج نے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ اسلام میں حجاب لینا لازمی نہیں ہے۔ جبکہ بنچ میں موجود دوسرے جج کا کہنا تھا کہ کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ غلط ہے اور حجاب لینا خواتین کی مرضی کی بات ہے۔

Read more

توہین مذہب کا الزام: ایک اُستاد جن کا ہاتھ ایک سوال کی وجہ سے کاٹ دیا گیا

2010 میں انتہا پسندوں نے انڈیا کے ایک پروفیسر کا ہاتھ اس وقت کاٹ دیا تھا جب ان پر ایک امتحانی پرچے میں مبینہ طور پر اسلام کی توہین کا الزام لگا۔ گذشتہ ماہ انڈیا کی حکومت نے متنازع پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی عائد کر دی تھی جس کے اراکین اس حملے میں ملوث تھے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: نواز میچ جتوا کر ہی واپس آئے، پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے ہرا دیا

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری گروپ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔

Read more

ریکھا اور امیتابھ کی محبت: جب جیا بچن نے اس شرط پر فلم سائن کی کہ آئندہ امیتابھ ریکھا کے ساتھ کوئی فلم نہیں کریں گے

بالی وڈ یا ہندی سینیما نے بہت سی کامیابی جوڑیاں دی ہیں جن میں دلیپ کمار مدھوبالا، راج کپور نرگس، ممتاز راجیش کھنہ، دھرمیندر ہیما مالنی اور امیتابھ و ریکھا کی جوڑی انتہائی مقبول رہی ہے۔

Read more

فوج میں ترقیاں: 12 میجر جنرلز کی ایک ساتھ ’غیر معمولی‘ ترقیاں اہم کیوں ہیں؟

موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی ریٹائرمنٹ کی متوقع تاریخ سے لگ بھگ پچاس دن پہلے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی ہے جو کہ غیر معمولی تصور کیا جا سکتا ہے۔ موجودہ حالات میں کیا یہ معمول کی ترقیاں ہیں یا ان میں کوئی اہم پہلو بھی موجود ہے جو کہ مستقبل میں اہمیت کا حامل ہو سکتا ہے؟

Read more

ملالہ یوسفزئی کا دورہ پاکستان: ’ہمارے لیڈر، اسٹیبلشمنٹ سوات میں قیام امن کے لیے کردار ادا کریں‘

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی دو روزہ دورہ پر پاکستان آئی تھیں۔ اس دورے کا مقصد سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کرنا تھا۔ بی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں انھوں نے سوات میں سکیورٹی کی موجودہ صورتحال، سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں اور بچوں کی پڑھائی جیسے امور پر بات کی ہے۔

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022: یہ پاکستانی ٹیم کہاں تک جا سکتی ہے؟

پاکستانی ٹیم اس وقت ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں چوتھی پوزیشن پر ہے۔ اس کی حالیہ کارکردگی پر نظر ڈالیں تو اس نے ایشیا کپ کا فائنل کھیلا ہے اور اپنے روایتی حریف انڈیا کو ایک بار شکست دی ہے۔ مگر اسے مڈل آرڈر کے مسائل کا سامنا ہے۔

Read more

روس یوکرین تنازع: روس کے صدر ولادیمیر پوتن کیا سوچ اور منصوبہ بنا رہے ہیں؟

اگرچہ کریملین کے رہنما کے ذہن تک پہچنا ایک بہت ہی مشکل کام لیکن کوشش کرنا ضروری ہے۔ ماسکو کی طرف سے حالیہ جوہری ہتھیاروں کی ہلچل کی روشنی میں شاید اب پہلے سے کہیں زیادہ۔

Read more

انڈیا: پاکستان سے تجارت بحال کرنے کے مطالبے پر ریاست پنجاب کے رہنما تنقید کی زد میں، ’پاکستان پرست` قرار

انڈیا کی ریاست پنجاب نے حال ہی میں مرکز کے زیر انتظام ایک کانفرنس میں مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاکستان سے تجارت دوبارہ شروع کی جائے کیونکہ تجارت بند ہونے سے پنجاب کے کسانوں اور تاجروں کا بہت نقصان ہو رہا ہے۔حکمراں بی جے پی اور اپوزیشن دونوں نے پنجاب حکومت کے اس مطالبے پر شدید نکتہ چینی کی ہے اور ریاست کی ‏عام آدمی پارٹی کی حکومت کو ‘پاکستان پرست قرار دیا ‘ ہے۔

Read more

ٹک ٹاک پر شامی بچوں کی بھیک کا 70 فیصد ٹک ٹاک کی جیب میں

بی بی سی کی ایک تحقیق میں پتا چلا ہےکہ شامی پناہ گزین کیمپوں میں لوگ ٹک ٹاک پر عطیات کی بھیک مانگ رہے ہیں جب کہ کمپنی اس بھیک سے ہونے والی آمدنی کا 70 فیصد تک رکھ لیتی ہے۔

Read more

ایرانی مظاہرے: عراق کی سرحد پر آنے والے ایرانی سکیورٹی فورسز کے پرتشدد کریک ڈاؤن کی درد بھری کہانیاں سناتے ہیں

عراق کے ساتھ سرحد پار کرنے والے مسافر ایران میں مظاہرین کے خلاف سکیورٹی فورسز کے پرتشدد کریک ڈاؤن کی دل ہلا دینے والی کہانیاں سناتے ہیں۔

Read more

’پگ بچرنگ‘ کا آن لائن فراڈ جہاں جعلساز سرمائے کے ساتھ لوگوں کے جذبات سے بھی کھلواڑ کرتے ہیں‘

یہ ایک نیا طویل مدتی مالیاتی فراڈ ہے جس میں متاثرین جنھیں جعلساز ‘پگز’ یعنی سؤر کہتے تھے کو جذباتی طور پر جھانسہ دے کر ان سے کرپٹو کرنسی کے پلیٹ فارم پر بھاری سرمایہ کاری کروا کر ‘ذبح’ یعنی دھوکہ دیتے تھے۔

Read more

جنرل مشرف کے روشن خیال دیوانے کہاں ہیں؟

ہمارے بہت سے لبرل، روشن خیال اور جمہوریت پسند اب اب مان کر نہ دیں گے لیکن انھوں نے جنرل مشرف کو اپنے خوابوں کا مسیحا مانا اور قوم سے بھی منوانے کی کوشش کی۔

Read more

فیس بک دوست سے ملنے جانے والی لڑکی کا قتل: ’سوچ کر دکھ ہوتا ہے کہ اس کے آخری لفظ کیا ہوں گے، کتنی ڈری ہوئی ہو گی‘

ایشلے اپنے سات سال پرانے فیس بک دوست کے ساتھ رہنے کے لیے برطانیہ گئیں مگر کچھ ہی عرصے بعد اُنھیں قتل کر دیا گیا۔ ’سوچ کر ہی دکھ ہوتا ہے کہ اس کے آخری لفظ کیا ہوں گے، کتنی ڈری ہوئی ہو گی‘

Read more

چین کی کمیونسٹ پارٹی کانگریس: صدر شی جن پنگ اپنے تیسرے پانچ سالہ دور میں کیسے داخل ہو رہے ہیں؟

چین کی حکمراں کمیونسٹ پارٹی صدر شی جن پنگ کے تیسرے پانچ سالہ دور کی منظوری دینے جا رہی ہے اور یہ کہا جا رہا ہے کہ صدر شی 1970 کی دہائی کے ماؤ زے تنگ کے بعد سے چین کے سب سے طاقتور حکمران بن گئے ہیں۔

Read more

امریکہ، سعودی عرب سے تیل کی پیداوار میں کمی کے فیصلے پر ناراض، تعلقات پر نظرِثانی کا عندیہ

امریکہ نے اوپیک پلس ممالک کو پیداوار میں کمی نہ کرنے پر قائل کرنے کی کوشش کی تاہم اس کے باوجود اوپیک پلس نے پیداوار میں کمی کا اعلان کر دیا جس کے بعد اب دونوں ممالک میں سفارتی سطح پر تناؤ پیدا ہو گیا ہے۔

Read more

بابے بھنگڑا پاؤندے نے: ’دادا، دادی، نانا، نانی کو ضرور فلم دکھانے لے جائیں‘

’بابے بھنگڑا پاؤندے نے‘ دیکھیں تو بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ سہیل احمد اور دلجیت کی آن سکرین کیمسٹری بہترین ہے لیکن یہ تعلق صرف فلم سیٹ تک ہی محدود نہیں۔

Read more

انڈیا: پنجاب کی ایسی جیل جہاں قیدی اپنے شریک حیات کے ساتھ جنسی تعلق بھی قائم کر سکتے ہیں

پنجاب میں اس سے قبل قیدیوں کو کسی ملاقاتی سے جسمانی رابطہ کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ اس قانون کے بعد جیل میں قیدی اپنے شوہر یا بیوی سے تنہائی میں مل سکیں گے اور جسمانی تعلقات بھی قائم کر سکتے ہیں۔

Read more

پاکستان قرضوں کی ری شیڈولنگ کے لیے پیرس کلب کیوں نہیں جا رہا؟

ایک ایسے وقت میں جب اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کے لیے امریکہ روانہ ہوئے ہیں، سوال یہ ہے کہ ایسا کیا ہوا کہ پاکستان پیرس کلب کے پاس قرضوں کی ری شیڈولنگ کے لیے نہیں جانا چاہتا؟

Read more

سوات میں احتججاج: ’یہ 2010 نہیں ہے، ہم اپنا شہر، اپنا وطن نہیں چھوڑیں گے۔‘

سوات کے علاقے مینگورہ میں آج پورا دن لوگوں کا جمِ غفیر موجود رہا ہے اور یہاں لوگ حالیہ کچھ عرصے کے دوران دہشتگردی کے بڑھتے واقعات کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ ایک عام شہری نے بی بی سی کے نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ سے بات کی تو ان کے جذبات عیاں تھے۔

Read more

سیاسی اُترن کا لنڈا بازار

انقلاب تب آئے گا جب سیاست نہیں جمہوریت کو نقطہ نظر بنایا جائے گا اور صحافت تب آزاد ہو گی جب سچ دکھائی دے گا سچ سُنائی دے گا اور سویلین بالادستی تب ہو گی جب فوج ہمیشہ بیرکس میں رہے گی اور سیاست کی طاقت کا مرکز اسٹیبلشمنٹ نہیں بلکہ جمہور ہوں گے۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔۔۔

Read more

دبئی کے شاہی خاندان کی سابق بہو کی یو این سے مدد کی اپیل

دبئی کے حکمران شاہی خاندان کے ایک رکن کی سابق اہلیہ کے وکلاء نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں درخواست دائر کر کے ان کے بچوں کی تحویل اور تحفظ کے معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔

Read more

’روس کے جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے کوئی آثار نہیں‘

برطانیہ کے اہم سکیورٹی امور سے متعلق ادارے جنرل آفس آف کمیونیکیشن (جی سی ایچ کیو) کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس بات کے کوئی آثار نہیں ہیں کہ روس یوکرین کی جنگ میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر غور کر رہا ہے۔

Read more

کوئٹہ کی 20 سالہ آمنہ بی بی جن کی پڑھائی کی خواہش جان لیوا ثابت ہوئی

آمنہ بی بی کوئٹہ شہر کی رہائشی اور سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی میں بی ایس ایجوکیشن کے پہلی سمسٹر کی طالبہ تھیں۔ ایس پی صدر نوید عالم نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اب تک کی تحقیقات میں یہ سفاکانہ قتل کا ایک واقعہ نظر آتا ہے جس میں مقتولہ کو نماز پڑھنے کے موقع پر ملزم نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔

Read more

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: واہموں میں الجھی بیٹنگ لائن، سمیع چوہدری کا کالم

پاکستان کی اس ٹیم کی بنیادی قوت اس کا بولنگ اٹیک ہے اور اس کی بیشتر کامیابیاں بھی اسی بولنگ اٹیک اور ٹاپ آرڈر بیٹنگ کی مرہونِ منت رہی ہیں۔ اور اگر بابر اعظم یہاں اپنے بولنگ وسائل کا درست استعمال کر پاتے تو میچ بھلے پاکستان کے حق میں نہ جاتا، مارجن بہرحال کم ہو سکتا تھا۔

Read more

امیتابھ بچن: لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے اداکار 80 برس کے ہو گئے، فلم انڈسٹری میں مسٹر بچن کے 53 برس کی جھلک

لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے انڈیا کے بالی وڈ سٹار امیتابھ بچن آج 80 سال کے ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر انڈیا کے سپرسٹار کی ابتدائی فلموں اور ان کی نایاب تصویروں کی ایک نمائش منعقد کی گئی ہے۔

Read more

جب ڈنمارک نے ہندوستانی کالونیاں برطانیہ کو ساڑھے بارہ لاکھ روپے کے عوض فروخت کر دیں

ڈینز آئے تو تھے تجارت کرنے مگر پھر ہندوستان کے ایک حصے پر 200 سال سے زیادہ حکومت بھی کی۔ یہاں تک کہ مغلوں کے ساتھ لڑائیوں سے بھی باز نہ آئے جو تب دنیا کی بڑی طاقت تھے۔

Read more

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستانی بلے باز سپن کے جال میں پھنس گئے، نیوزی لینڈ 9 وکٹوں سے فاتح

یہ چوتھا موقع ہے کہ نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ 9 وکٹوں سے جیتا ہے۔ ان چار میں سے دو کامیابیاں پاکستان کے خلاف ہیں۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2020 میں ہملٹن میں 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Read more

سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی دوری کا روس سے کیا تعلق ہے؟

امریکہ کی طرف سے مسلسل کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب کا جھکاؤ روس کی طرف بڑھ گیا ہے لیکن کیا سعودی عرب واقعی روس کی جانب مائل ہو رہا ہے یا پھر اس کی خارجہ پالیسی میں خود مختاری نظر آ رہی ہے؟

Read more

شادیوں کے انتظام کا کاروبار، جس کا آغاز ایک جوڑے نے اپنی شادی سے کیا

انڈین فلم ’بینڈ باجا بارات‘ کے بٹو اور شروتی کی طرح فہد اور عائشہ نے ویٹنگ پلینگ کے شعبے میں اپنی جوڑی بنائی جو ایک ہی وقت میں کاروبار اور زندگی میں شراکت کی اچھی مثال بن گئی ہے۔

Read more

کزن سے شادی کرنے کے جینیاتی مسائل: حقیقت کیا ہے اور فسانہ کیا

مغرب میں اکثر کزنز میرج کے نقصانات کے بارے میں باتیں ہوتی رہتی ہیں لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ اب بھی بہت سے ممالک میں ایسا کرنا قانونی ہے۔ کیا واقعی کزنز سے میرج سے جینیاتی مسائل پیدا ہوتے ہیں کہ یہ بس ایک فسانہ ہی ہے۔

Read more

مہسا امینی کے گھر والوں کو دھمکیاں’ اس ملک میں رہنے سے ڈرتے ہیں‘

پولیس کی حراست میں ہلاک ہونے والی 22 سالہ کرد خاتون مہسا امینی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں اور انہیں خبردار کیا گیا ہے کہ وہ مظاہروں میں شامل نہ ہوں۔ مہسا امینی کی موت کے بعد پورے ایران میں مظاہرے شروع ہو گئے تھے۔

Read more

سندھ کے نئے گورنر: ’آج کامران ٹیسوری جیت گیا اور ایم کیو ایم ہار گئی‘

کراچی میں سونے کے کاروبار سے وابستہ کامران ٹیسوری سندھ کے 34 وین گورنر بن گئے ہیں۔ اب یہ سوال اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ کیا کامران ٹیسوری ایم کیو ایم کے مختلف دھڑوں کو قریب لا سکیں گے یا پھر وہ مزید تقسیم کا باعث بنیں گے؟

Read more

گیمبیا میں کھانسی کے شربت کا سکینڈل: پولیس نے بچوں کی اموات اور اس کے انڈیا میں بنائی گئی ادویات سے تعلق پر تحقیقات شروع کر دیں

گیمبیا میں گردوں میں شدید خرابی کی وجہ سے چھیاسٹھ بچوں کی موت کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔ بچے مشتبہ طور پر چار انڈین کمپنیوں کے بنائے ہوئے کھانسی کے شربت پینے کے بعد بیمار ہوئے تھے۔

Read more

یوکرین کے متعدد شہروں پر روس کے میزائل حملے، ’یہ کرائمیا پل پر حملے کا جواب ہے‘

روس نے جزیرہ نما کرائمیا کو روس سے ملانے والے پل پر حملے کے ایک روز بعد یوکرین کے دارالحکومت کیئو سمیت متعدد شہروں پر میزائل حملے کیے ہیں جس سے کم از کم گیارہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

Read more

’اگر ان کا دماغ درست کرنا ہے تو ان کا بائیکاٹ کریں‘

انڈیا میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی یعنی بی جے پی کے رکن پارلیمان پرویش ورما نے گزشتہ اتوار کو دہلی میں منعقدہ ایک جلسہ عام میں ایک مخصوص’ کمیونٹی’ کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔

Read more

افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر قدغنیں: خواتین یونیورسٹی میں معاشیات، صحافت، انجنیئرنگ نہیں پڑھ سکتیں

لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے ایک سال بعد طالبان، جنھوں نے 2021 میں ملک پر قبضے کے بعد اقتدار حاصل کر لیا تھا، جامعات میں خواتین کی پڑھائی پر نئی پابندیاں عائد کر رہے ہیں جن کے تحت پڑھائے جانے والے مضامین کو محدود کیا جا رہا ہے۔

Read more

ملائم سنگھ یادو جنھوں نے انڈیا میں اعلی ذات کی سیاست کا ڈھانچہ بکھیر دیا

نومبر 1990 میں جب ہندو کارسیوکوں نے بابری مسجد پر یلغار کی کال دی تو اس وقت ملائم سنگھ یادوکا یہ فقرہ بہت مقبول ہوا تھا کہ ’بابری مسجد پر پرندہ بھی پر نہیں مار سکے گا۔‘

Read more

عمران خان لانگ مارچ کے لیے اس قدر بےچین کیوں؟

آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ یا پھر عام انتخابات کا جلد سے جلد انعقاد ممکن بنانا؟ عمران خان کے ممکنہ لانگ مارچ پر تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی ایک واضح اشارہ تھا کہ عمران خان کے لیے اسٹیبلشمنٹ کے اندر جگہ سکڑ چکی ہے اور میاں نواز شریف کے وطن واپس آنے کی راہیں آسان ہوتی جا رہی ہیں۔

Read more

یوکرین، روس جنگ: کیا کریمیا کا پُل تباہ کرنے کے لیے کسی خفیہ سمندری ڈرون کا استعمال کیا گیا؟

روس کا دعویٰ ہے کہ کریمیا کے پُل پر ٹرک کے ذریعے دھماکہ کیا گیا مگر ویڈیو کے جائزے اور دھماکہ خیز مواد کے ماہرین نے اس کی نفی کی ہے اور کسی اور چیز کی طرف اشارہ کیا ہے۔

Read more

آفتاب اقبال کی بابر اعظم پر تنقید اور سوشل میڈیا پر بحث: ’کچھ لوگ بابر سے اتنا جلتے کیوں ہیں؟‘

ٹی وی اینکر آفتاب اقبال کی جانب سے اپنے شو کے دوران جب بابر اعظم کو سٹار ماننے سے انکار کیا گیا تو سوشل میڈیا پر جیسے بھونچال آ گیا۔

Read more

کارگل کا منقسم گاؤں اور اپنوں سے ملنے کا انتظار: ’آدھے تو بوڑھے ہو کر مر گئے لیکن اپنوں سے مل نہ سکے‘

ہندرمن کارگل سے 13 کلومیٹر دور انڈیا اور پاکستان کی سرحد پر اونچے اونچے پہاڑوں کے درمیان بسا ہوا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ سنہ 1971 کی جنگ میں انڈیا نے اس پر قبضہ کر لیا اور جنگ کی افراتفری میں گاؤں کے خاندان بچھڑ گئے۔

Read more

موجودہ پاکستان یا اٹھارویں صدی کا ہندوستان

ضیا الحق سے پرویز مشرف تک بلکہ اب تک جس جس نے بھی آرمی چیف کی تقرری میں ’اپنا بندہ‘ تلاش کرنے کی کوشش کی وہی سب سے زیادہ خسارے میں رہا۔ یہ وہ کھلا راز ہے جو اب اس ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے۔ نہیں جانتا تو اقتدار میں آنے والا یا نکلنے والا نہیں جانتا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

سینٹورس مال میں آگ بھڑکنے کا واقعہ: ’رش کی وجہ سے بھاگنے کی جگہ ہی نہیں مل رہی تھی‘

اتوار کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے مرکز میں واقع سینٹورس مال میں آگ بھڑک اٹھی، جس سے عمارت کے کئی حصوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ سوشل میڈیا پر آنے والی تصاویر میں عمارت سے دھواں اور شعلے نکلتے ہوئے نظر آئے۔

Read more

سوات میں سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ مبینہ مقابلے میں دو افراد کی ہلاکت، اہلخانہ کا بے گناہی کا دعویٰ

سی ٹی ڈی کے مطابق دونوں افراد افغانستان میں دہشتگردوں سے رابطے میں تھے تاہم اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ صرف لین دین کا تھا۔

Read more

کرتارپور: جہاں لوگ مسائل اور سرحدوں کی فکر چھوڑ کر اپنوں سے ملنے آتے ہیں

یہ جگہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان ایک ایسے جزیرے جیسے لگتی ہے جہاں لوگ صرف ایک دوسرے کی سننے آتے ہیں اور وقت ختم ہونے پر واپس چلے جاتے ہیں۔

Read more

جرمنی اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس میں کشمیر پر بیان پر انڈیا برہم کیوں؟

جرمن وزیرِ خارجہ نے اپنے بیان میں مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا ہے جس پر انڈیا میں سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر تنقید کی جا رہی ہے۔ کیا کشمیر پر عالمی برادری کا مؤقف تبدیل ہو رہا ہے؟

Read more