رحم مادر کے منہ یا سرویکس کا کینسر کیا ہوتا ہے؟

(مندرجہ ذیل معلومات عمومی آگاہی کے لئے پچیس نومبر 2019 کو ہوٹل پرل کانٹی نینٹل پشاور میں ہونے والے کینسر آگاہی سیمینار سے ڈاکٹر صائمہ عابد کے لیکچر سے مرتب کی گئی ہیں۔ ڈاکٹر صائمہ عابد کینسر سپشلسٹ ہیں اور پبلک ہیلتھ ایسوسی ایشن خیبر پختون خواہ کی صدر بھی ہیں۔ ) سرویکس کیا ہے؟ رحم مادر یا یوٹرس کا سب سے نچلا حصہ، جہاں وجائنا (اندمِ نہانی) ختم ہوتا ہے اور بچہ دانی شروع ہوتی ہے۔ یہیں سے سپرمز

Read more

خواتین کی اکثریت سردیوں میں ہی حاملہ کیوں ہوتی ہے؟

ایک سائنسی تحقیق نے یہ معمہ حل کرنے کی کوشش کی ہے کہ خواتین کی زیادہ تر تعداد سردیوں میں ہی کیوں حاملہ ہوتی ہے؟ ۔امریکا، یورپ اور کچھ ایشیائی ممالک میں زیادہ تر لوگوں کی سالگرہ جولائی سے ستمبر کے درمیان ہوتی ہے، صرف امریکا میں ہی دسمبر میں حاملہ خواتین کی شرح میں 9 فیصد اضافہ دیکھنے میں آتا ہے اور اب سائنس نے اس حوالے سے دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ

Read more

سائنسدانوں نے ویاگرا کا متبادل تیار کر لیا

برطانوی سائنسدان جنسی طاقت کی گولی ویاگرا کا متبادل تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق برطانوی شہر گلڈفورڈ کی فرم ’فیوچرا میڈیکل‘ کے سائنسدانوں نے ایک کریم تیار کی ہے جس کا نام ’ایروکسن‘ (Eroxon)رکھا گیا ہے۔ سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ یہ کریم ویاگرا کا بہترین متبادل قرار پائے گی کیونکہ یہ اس کی نسبت بہت جلد اثر دکھاتی ہے اور اس کے مضراثرات بھی نہ ہونے کے برابر ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا

Read more

سبزیاں کھانے میں مردانہ طاقت کا راز پوشیدہ ہے: سائنسی تحقیق

سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ سبزی خوری مردوں کی جنسی صحت پر انتہائی مثبت اثرات مرتب کرتی ہے اور ان کی جنسی کارکردگی گوشت خور مردوں کی نسبت کئی گنا بہتر ہوتی ہے۔ امریکی یورالوجسٹ ڈاکٹر ایرن سپٹز (Aaron Spitz)کی سربراہی میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے اس معاملے پر ایک تحقیق کے نتائج ایک ڈاکومنٹری میں بیان کیے ہیں۔ ڈاکٹر ایرن نے ڈاکومنٹری میں بتایا کہ سبزی خوری مردوں کی جنسی صحت کے لیے اس قدر فائدہ مند ہے

Read more

اندام نہانی سے متعلق پانچ حقائق جو ہر خاتون کے لیے جاننا ضروری ہیں

سوشل میڈیا پر وجائنا یعنی اندام نہانی کے حوالے سے بہت سی فرضی باتیں مشہور ہیں تاہم اب ایک خاتون نے عورتوں کے اس عضوِ مخصوصہ سے متعلق غلط فہمیوں کو دور کرنے کی ٹھان لی ہے۔ ڈاکٹر جین گنٹر گائناکالوجسٹ یا ماہر امراضِ نسواں ہیں جو گذشتہ 25 برسوں سے امریکہ اور کینیڈا میں پریکٹس کر رہی ہیں۔ وہ خواتین کی صحت کے حوالے سے کافی عرصے سے کام کر رہی ہیں اور انھیں ٹوئٹر کی گائناکالوجسٹ بھی کہا

Read more

ہم جنسی تعلقات کے ذریعے ڈینگی وائرس منتقل ہونے کا پہلا کیس سامنے آ گیا

اسپین کے محکمہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ڈینگی وائرس جنسی تعلقات کے ذریعے دوسروں تک پہنچ سکتا ہے۔  ہسپانوی محکمہ صحت نے جنسی تعلقات کے ذریعے ڈینگی وائرس سے متاثرہ پہلے کیس کی باضابطہ تصدیق کردی۔ محکمہ صحت کے مطابق یہ دنیا بھرمیں اپنی نوعیت کاپہلا کیس ہے جس میں ایک ہم جنس پسند شخص جنسی تعلقات کی وجہ سے اس وائرس سے متاثر ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کیس سے قبل دنیا بھر میں تاثر پایا

Read more

اولاد کے خواہش مند جوڑوں کے لئے ڈاکٹر سٹورٹ لیورے کا سائنسی تحقیق کی بنیاد پر مشورہ

ماں بننے میں دشواری کا سامنا کرنے والی خواتین کو بڑی بوڑھیاں کئی طرح کی غذائیں بتاتی ہیں اور مباشرت سے قبل خود کو ذہنی پریشانی نکالنے جیسے مشورے دیتی ہیں لیکن اب معروف برطانوی گائناکالوجسٹ نے ان تمام مفروضوں کو غلط قرار دیتے ہوئے ایک انتہائی سادہ سا اصول بتا دیا ہے جس کے ذریعے خواتین فطری طور پر حاملہ ہو سکتی ہیں۔  ڈاکٹر سٹورٹ لیورے نامی اس ماہر ڈاکٹر نے اولمپیا لندن میں ہونے والے فرٹیلٹی شو میں

Read more

کیا آپ خود کشی کرنا چاہتے ہیں؟

ہمارے یہاں جسمانی بیماریوں کو تو بیماری تسلیم کیا جاتا ہے، نفسیاتی بیماریوں کو نہیں۔ نفسیاتی بیماریوں کی علامات واضح بھی ہوں اور جان بھی لیا جائے کہ یہ نفسیاتی عارضہ ہے پھر بھی اس سے آنکھیں چرائی جاتی ہیں۔ حد تو یہ ہے کہ نفسیاتی بیماریوں کو باعثِ شرم جانا جاتا ہے۔ وقتہََ فوقتہََ ہم سب اداسی، مایوسی اور بیزاری میں مبتلا ہوتے ہیں۔ عموماً یہ علامات ایک یا دو ہفتے میں ٹھیک ہو جاتی ہیں اور ہماری زندگیوں

Read more

منہ کے کینسر اور جنسی رویوں میں تعلق دریافت کر لیا گیا

گزشتہ ایک سال میں برطانیہ میں منہ کے کینسر کے مریضوں کی تعداد میں 135فیصد تک کا ہوشربا اضافہ ہوا ہے اور سائنسدانوں نے اس پر تحقیق کے بعد مخصوص جنسی رویوں کو اس کی وجہ قرار دے دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اورل ہیلتھ فاﺅنڈیشن نامی فلاحی تنظیم کے زیرانتظام ہونے والی اس تحقیق کے نتائج میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ملک میں منہ کے کینسر کی بڑھتی شرح کی وجہ شراب اور جنسی عمل میں منہ

Read more

مردوں میں بانجھ پن تیزی سے کیوں بڑھ رہا ہے؟

باپ بننے میں دشواری کے شکار مردوں میں سپرمز کی کمی کی وجہ ان کی خوراک اور لائف سٹائل بھی ہوتا ہے۔ برطانیہ کے لندن سکول آف ہائی جین اینڈ ٹروپیکل میڈیسن کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ماں کے پیٹ میں پرورش پاتے ہوئے بھی مردوں کے تولیدی اعضا کی نشوونما کم ہو سکتی ہے اور اس میں بگاڑ آ سکتا ہے۔ ایسے مردوں میں بھی سپرمز کی مقدار کم ہوتی ہے اور انہیں باپ بننے میں دشواری کا

Read more

گلابی اکتوبر اور چھاتی کا سرطان

اکتوبر کا آخری عشرہ آن  پہنچا، گلابی اکتوبر! گرمی کی شدت کم ہو چکی، جاڑا کی آمد آمد ہے،  رت بدل رہی ہے اور برس 2019 کی شام ہونے کو ہے! زندگی بھی یونہی گزر جاتی ہے اور شام اتنے دبے پاؤں آتی ہے کہ معلوم ہی نہیں ہو پاتا کہ کب اور کیسے سفر  تمام ہو نے کو ہے۔ اس سفر میں، زندگی کے الجھاؤ میں بہت سی ان چاہی باتیں بھی شریک سفر ٹھہرتی ہے۔ مقدر سے مفر

Read more

آپ اپنے دل کی باتیں کس سے کرتے ہیں؟

میری مریضہ نینسی جب میرے کلینک کے ویٹنگ روم میں ہوتی ہے اور میری سیکرٹری یا دیگر مریضوں سے بات چیت کر رہی ہوتی تو ہنستی کھیلتی رہتی ہے لطیفے اور چٹکلے سناتی ہے اور قہقہے لگاتی ہے لیکن جونہی میرے کمرے میں داخل ہو کر دروازہ بند کرتی ہے تو کرسی پر بیٹھنے سے پہلے ہی ٹیشو باکس اٹھاتی ہے اور منہ سے کچھ کہنے سے پہلے آنسو بہاتی ہے اور رو رو کر اپنی بپتا سناتی ہے۔ نینسی

Read more

بریسٹ کینسر قابلِ علاج ہے مگر

یہ کوئی مہینا پہلے کی بات ہے، میں سرجیکل وارڈ ایک کی او پی ڈی میں بیٹھا ہوا تھا، دو عورتیں کمرے میں داخل ہوئیں، ہاتھ میں پرچی اور فائل تھامے ہوئے۔ سرجن صاحب سے کچھ باتیں کرنے کے بعد ایک نے فائل ان کی طرف بڑھائی، انہوں نے رپورٹ پڑھی اور کہا ”رپورٹ نیگیٹو آئی ہے“، یہ سننا تھا کہ دونوں عورتوں کی جان میں جان آئی، جو مریض تھی، اس کی عمر کوئی 35 سال ہو گی، اس

Read more

ہفتے میں دو مرتبہ ’مشرومز‘ کھانے سے مردوں کو کیا فائدہ پہنچتا ہے؟

گوشت اور ڈیری مصنوعات زیادہ استعمال کرنے اور پھل اور سبزیاں کم کھاتے والے مردوں’پراسٹیٹ کینسر‘ ہونے کا خدشہ بہت زیادہ ہوتا ہے تاہم اب سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ہفتے میں دو بار ’مشرومز‘ کھا کر اس خطرے کو انتہائی کم کیا جا سکتا ہے۔ جاپان کی ’ٹوہوکو یونیورسٹی سکول آف پبلک ہیلتھ‘ کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ جو مرد ہفتے میں دو بار مشرومز کھاتے ہیں ان کو پراسٹیٹ کینسر لاحق ہونے کا خطرہ

Read more

مردانگی کا راز ٹماٹروں میں پوشیدہ: سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف

ٹماٹر کے کئی طبی فوائد ہیں تاہم اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں مردوں کے لیے ٹماٹر میں ایک حیران کن فائدہ دریافت کیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یونیورسٹی آف شیفیلڈ کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ٹماٹر مردوں میں ’سپرمز‘ کی کوالٹی بہتر بنانے کے لیے انتہائی موثر جز ہے۔ اسے خوراک کا باقاعدہ حصہ بنانے سے سپرمز کا معیار 50 فیصد سے زائد بہتر ہو جاتا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق مردوں کے لیے ٹماٹر کے اس

Read more

لاعلاج کینسر کا کامیاب طریقۂ علاج دریافت کر لیا گیا!

برطانیہ کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جلد کا ایک مہلک کینسر جسے ایک دہائی قبل لاعلاج تصور کیا جاتا تھا اب اس سے متاثرہ 50 فیصد سے زیادہ افراد بچ سکتے ہیں۔ دس سال قبل جلد کے اس مرض میں مبتلا 20 میں سے صرف ایک شخص ہی میلانوما کے آخری مرحلے میں تشخیص کے بعد پانچ سال تک زندہ بچتے تھے جبکہ زیادہ تر چند مہینوں میں ہلاک ہو جاتے تھے۔ لیکن ایک طبی ٹرائل میں یہ بات سامنے آئی

Read more

سائنسدانوں نے مردانہ طاقت میں اضافے کا لذیذ نسخہ معلوم کر لیا

یونیورسٹی آف ایتھنز کے سائنسدانوں نے 18 سے 35 سال کی عمر کے 83 مردوں پر ایک تحقیق کے نتیجے میں خشک میوہ جات کا ایک حیران کن فائدہ بتا دیا ہے۔ سائنسدانوں نے ان مردوں کی جنسی صحت کے ٹیسٹ کئے اور پھر ان کو دو گروپوں میں تقسیم کر کے ایک گروپ کو معمول کی خوراک جاری رکھنے کو کہا اور دوسرے گروپ کو معمول کی خوراک کے ساتھ روزانہ دو مٹھی خشک میوہ جات کھانے کی ہدایت

Read more

سندھ کی بیٹی، بہتا ہوا پیشاب اور فسٹیولا کی بیماری

سندھی لڑکیاں کبھی بھی مجھے اپنی طرف متوجہ نہیں کرسکیں۔ مجھے وہ خوب صورت لگتی ہی نہیں تھیں بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ بہت دنوں تک میں یہی سمجھتا رہا کہ سندھی لڑکیوں میں ضرور کوئی خرابی ہوتی ہے۔ ان میں کوئی جسمانی نقص ہے یا یہ کچھ ادھوری سی ہیں۔ میں نے کبھی بھی انہیں مکمل یا حسین نہیں سمجھا۔ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ سندھ کے بڑے سے بڑے سیاستدان، پیر، وڈیرے یہاں تک کہ

Read more

رنگ گورا کرنے والی کریمیں: ’دیوار سے پینٹ اتارنے والے کیمیکل جیسی مضر ہیں‘

’صارفین کو خبردار کیا جا رہا ہے کہ رنگ کو گورا کرنے والی کریم کا استعمال ’دیوار سے پینٹ اتارنے والے کیمیکل کو جلد پر لگانے جیسا  ہے جس کے جلد پر انتہائی مضر اثرات ہوں گے۔‘

یہ انتباہ برطانیہ میں مصنوعات کی کوالٹی کو چانچنے والے ادارے ایل جی اے نے جاری کیا ہے اور ایسی کریموں کو ضبط کرنے کے بعد صارفین کو خبردار کیا ہے کہ ان کریموں کے استعمال سے ’ہر صورت‘ بچا جائے۔

Read more

گھریلو جبر پر خاموش رہنے والی خواتین کو فالج ہو سکتا ہے

ویسٹرن واشنگٹن یونیورسٹی کے ماہرینِ نفسیات نے تفصیلی تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ وہ خواتین جو گھریلو جبر پر صبر و برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاموش رہتی ہیں، ان میں فالج کا خطرہ ایسی خواتین کی نسبت زیادہ ہوتا ہے جو اپنے غصے کا اظہار کرکے دل کی بھڑاس نکال دیتی ہیں۔ یہ مطالعہ ایسی 304 شادی شدہ خواتین رضاکاروں پر کیا گیا جن کی عمریں 40 سے 60 سال تک تھیں۔ پہلے مرحلے پر گھریلو اور

Read more

ڈینگی بخار میں کون سی غذا استعمال کرنا بہتر ہے؟

ڈینگی وائرس دنیا میں پہلی دفعہ جاپان میں دریافت ہوا۔ ڈینگی کی پہلی وبا فلپائن میں آئی اس کے بعد ڈینگی پوری دنیا میں پھیل گیا۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق دنیا کی آدھی آبادی دی ڈینگی وائرس کے زیر اثر ہے ہر سال پانچ لاکھ سے زیادہ لوگ ڈینگی کی وجہ سے ہسپتال منتقل ہو رہے ہیں اس میں 2.5 فیصد بچے ہیں۔ پاکستان پچھلی دہائی کے شروع میں ڈینگی کے زیر اثر رہا پنجاب حکومت نے صوبے میں

Read more

کنڈوم کے استعمال سے بچنے کے لئے مردوں کے بہانے

برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق اٹھارہ سے چوبیس برس کے نوجوانوں میں تین میں سے دو مرد تعداد کنڈوم استعمال کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ اس عمر کے بعد مردوں کی تقریباً 40 فیصد تعداد کنڈوم استعمال کرنے کو ترجیح دیتی ہے۔ یہ تحقیق مانع حمل ادویات اور بالخصوص کنڈوم کے حوالے سے عام لوگوں کے رویے جاننے کے لئے کی گئی۔ اس تھقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ جنسی تعلقات قائم کرتے ہوئے ہر تین میں

Read more

ٹوائلٹ میں اپنی ’پوزیشن‘ کا خیال رکھیں

ہم اپنی زندگی کے ایک دو نہیں، پورے چھ ماہ ٹوائلٹ میں گزار دیتے ہیں اگر آپ یہ مضمون ٹوائلٹ میں بیٹھے پڑھ رہے ہیں اور آپ کو زیادہ وقت لگ رہا ہے تو شاید آپ کو بیٹھنے کا انداز بدلنے کی ضرورت ہے تا کہ آپ جس کام کے لیے آئے تھے وہ تسلی سے مکمل ہو جائے۔ ہو سکتا ہے آپ کو یہ بات مضحکہ خیز لگے، لیکن یہ بات اتنی معمولی بھی نہیں۔ اوسط صحت کا مالک

Read more

انسانی جسم: دلچسپ حقائق اور تشکیلی نقائص

۔ انسانی کھال کے ایک اسکوئر انچ میں 19 ملین سیلز ہوتے، 60 بال 90، تیل کے غدود، 19 فٹ خون کی رگیں، 265 پسینے کے غدود، 19000 سینسری سیلز ہوتے ہیں۔ انسانی کھال کا وزن چھ پاؤنڈ ہوتا ہے۔ () ۔ دماغ کا نرم و گدازمادہ حرکت نہیں کرتا اگر چہ یہ خون کی 25 فی صد آکسیجن کو استعمال کرتا، یہ بڑہتا، نہ گھٹتا اور نہ سکڑتا ہے۔ () ۔ انسانی عمل تولید قمری وقت کی پابند ی

Read more

ایڈز کے بارے میں آٹھ توہمات

سرخ رنگ کا یہ ربن ایڈز کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کی علامات ہے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صحت کا کہنا ہےکہ ایڈز کا مرض دنیا بھر میں صحت کا ایک ایسا مسئلہ ہے جس سے اب تک ساڑھے تین کروڑ افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ صرف گذشتہ برس میں ایک کروڑ افراد ایڈز کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے۔ ابھی تقریباً تین کروڑ ستر لاکھ ایسے ہیں جو اس وائرس کا شکار ہیں ان میں سے 70

Read more

فاسٹ فوڈ: صرف چپس اور فرائز کھانے والے نوجوان کی بینائی چلی گئی

ایک 17 سالہ نوجوان کی بینائی جانے کے بعد طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کھانے کے معاملے میں نخرے کرنا آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

برطانیہ کے شہر برسٹل میں اس نوجوان کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں نے بتایا کہ لڑکا صرف آلو کے چپس اور کرسپس پر زندہ تھا اور اس کی آنکھیں تقریباً مکمل طور پر ناکارہ ہو چکی تھیں۔

Read more

کن والدین کے بچے سب سے زیادہ انٹرنیٹ پہ فحش مواد دیکھتے ہیں؟

انٹرنیٹ پر فحش مواد کی آسان دستیابی نوجوانوں ہی نہیں، بچوں کی زندگیاں بھی تباہ کر رہی ہے۔ اب فحش فلموں کے عادی افراد کا نفسیاتی علاج کرنے والے ماہرین نے اس حوالے سے ایسے انکشافات کیے ہیں کہ آدمی سوچنے پر مجبور ہو جائے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق روب واٹ نامی برطانوی ماہر کا کہنا ہے کہ ”میں 13سال سے فحش فلموں کی لت میں پڑے لوگوں کا علاج کر رہا ہوں اور حالیہ کچھ سالوں سے کم عمر

Read more

انسانی موت کے بارے میں تقریباً درست پیشگوئی کرنے والا بلڈ ٹیسٹ دریافت کر لیا گیا

جرمن سائنسدانوں نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ ایجاد کر لیا ہے جو انسان کی موت کے بارے میں تقریباً درست پیشگوئی کرتا ہے۔ متعلقہ سائنسدانوں نے 44 ہزار لوگوں کے خون کے نمونوں سے ایسے 14 بائیو مارکرز دریافت کیے ہیں جو انسانی موت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ یہ بائیو مارکرز قوت مدافعت ، گلوکوز کنٹرول اور چربی سے جڑے ہوئے ہیں اور ان کو کنٹرول کرتے ہیں۔ ان بائیو مارکرز کے تجزیے کے دوران یہ بات سامنے آئی

Read more

نازی سرجن کی کتاب جو اب بھی پیچیدہ سرجری میں اپنا ثانی نہیں رکھتی

جب بھی کبھی ڈاکٹر سوزن مکینن کو آپریشن ختم کرنے کے لیے کسی مدد کی ضرورت ہوتی ہے تو وہ اکثر بیسویں صدی کے وسط کی اناٹمی یا تشریح الاعضا کی ایک کتاب سے رجوع کرتی ہیں۔

اس کتاب کی مدد سے، جس میں انسانی جسم کے تہہ در تہہ حصوں کے ہاتھ سے بنائے ہوئے بہت سے پیچیدہ خاکے ہیں، امریکہ کے شہر سینٹ لوئس میں واقع واشنگٹن یونیورسٹی کی ڈاکٹر مکینن اپنا کام مکمل کرتی ہیں۔

Read more

کیا قبض کینسر کا سبب بھی بن سکتا ہے؟

محققین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اور عام افراد قبض کی علامات سے متعلق متفق نہیں ہیں جس کی وجہ سے کچھ لوگ معالج سے مشورہ لینے یا پھر سرے سے کوئی علاج کرانے سے ہی محروم رہ جاتے ہیں۔

ایک رپورٹ کے مطابق طبی ماہرین کا خیال ہے کہ قبض کی بڑی علامت یہی ہے کہ جب کسی فرد کی (دن یا ہفتے میں) حاجت میں صحت مند انسان کے مقابلے میں تین گنا کمی واقع ہو جائے۔

Read more

باقاعدگی سے جنسی سرگرمی کرنے والے افراد کس سنگین بیماری سے محفوظ رہتے ہیں؟

سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ باقاعدگی سے جنسی سرگرمی میں حصہ لینے والے افراد ایک سنگین بیماری سے محفوظ رہتے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق 355 افراد پر کی جانے والی اس اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدگی سے جنسی تعلق قائم کرنے والے نہ صرف دماغ کے عصبی خلیوں کی بیماری ’پارکنسنز‘ ڈیزیز (Parkinson’s disease) سے محفوظ رہتے ہیں اور اگر وہ اس بیماری میں مبتلا ہو جائیں

Read more

اس سادہ ورزش کے ذریعے مردانہ کمزوری سے بچا جاسکتا ہے

مردانہ کمزوری کی کئی مہنگی ادویات مارکیٹ میں موجود ہیں لیکن اب ایک ماہر ڈاکٹر نے ایک ورزش کے ذریعے اس سے نجات کا انتہائی آسان طریقہ بتا دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ڈاکٹر شہزادی ہارپر نامی اس جنسی صحت کی ماہر کا کہنا ہے کہ مردوں کو جنسی کمزوری لاحق ہونے کی سب سے بڑی وجہ ڈپریشن اور ذہنی تناﺅ ہیں۔ اگر مرد ان سے نجات حاصل کر لیں تو وہ بہت حد تک جنسی کمزور سے بھی

Read more

کیا آپ Celiac بیماری کے بارے میں جانتے ہیں؟

تیرہ اگست 2019 کو ہماری بلی الائزا نے ضرورت سے زیادہ ہل جل کر اپنے کچھ ٹانکے کھول لیے اور آج اس کو اور ٹانکے لگے اور وہ بلیوں ‌ کے ہسپتال میں ‌ داخل ہے۔ آج ہماری ایک بوڑھی مریضہ آئیں ‌ تو میں ‌ نے ان سے پوچھا کہ آپ کیسی ہیں؟ کہنے لگیں، ہماری عمر میں ‌ کہیں بھی دکھائی دے جائیں تو اچھا ہی ہے! اور ہنسنے لگیں۔ وہ نہایت خوش مزاج انسان ہیں۔ بیمار ہوں

Read more

جنسی قوت میں اضافے کے لئے ناشتے میں کیا کھایا جائے؟

وٹامن ڈی کی کمی سے خواتین میں جنسی ہارمون اوسٹرجن اور مردوں میں ٹیسٹاسٹرون کی پیداوار کم ہو جاتی ہے جس کے نتیجے میں ان کی جنسی قوت میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ اب ایک غذائی ماہر نے مرد و خواتین کو ناشتے میں کچھ ایسی چیزیں کھانے کا مشورہ دے دیا ہے جن سے ان کی جنسی قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔ لندن کے غذائی ماہر روب ہوبسن کا کہنا ہے کہ ”ناشتے میں کھمبی، مچھلی (خصوصاً میکرل)

Read more

کھانے پینے کی کون سی اشیا سے سیکس کی خواہش کم ہو جاتی ہے

دنیا بھر میں یہ عام شکایت ہے کہ عورت اور مرد کے رشتے میں جنسی تعلق میں دلچسپی کم یا زیادہ ہونے سے کرعلیحدگی تک نوبت آجاتی ہے۔ کئی بار ایک ساتھی کی پہل کاری پر پارٹنر "موڈ نہیں ہے” کہہ کرکنارہ کشی کر لیتا ہے۔ کبھی کبھار تو اسے معمول سمجھا جا سکتا ہے لیکن بار بار ایسا ہونا آپ کےتعلقات کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ کھانے پینے کی عادتوں کا بھی آپ

Read more

اوتھیلو سنڈروم: شریک حیات کو بے وفا سمجھنے کی نفسیاتی بیماری

بیماری دو طرح کی ہوتی ہے، ایک جسمانی اور دوسری نفسیاتی یا ذہنی۔ جسمانی بیماری کی علامتیں بہت واضح ہوتی ہیں۔ ایک جاہل اور انپڑھ انسان کو بھی جب جسمانی عارضہ لاحق ہوتا ہے تو وہ یہ سمجھ جاتا ہے کہ اسے کسی بیماری نے آ گھیرا ہے۔ وہ ڈاکٹر کے پاس جاتا ہے اور اس کا علاج کراتا ہے۔ نفسیاتی بیماری کی نشاندہی مشکل ہے۔ اس کی علامتیں بہت پیچیدہ ہوتی ہیں۔ اکثر لوگ یہ نہیں سمجھ پاتے کہ وہ کسی نفسیاتی مرض کے شکار ہیں جب کہ وہ اس میں جوجھ رہے ہوتے ہیں۔

Read more

ماں کا دودھ: ’کاش مجھے بریسٹ فیڈنگ کے بارے میں یہ چار باتیں معلوم ہوتیں‘

میں والدین کے لیے مخصوص کلاسوں میں گئی، میں نے بچوں کو دودھ پلانے میں مددگار زیرجامے خریدے- میں ایک ایسی ماں بننے کے لیے تیار تھی جو اپنے بچوں کو اپنا دودھ پلانا چاہتی تھی۔

لیکن میرے بچے کی پیدائش کے دو دن بعد میری چھاتیوں میں دودھ نہیں اتر رہا تھا۔

Read more

ذہن کا شیرازہ بکھرنا۔ شیزوفرینیا

ستر اور اسی کی دھائی میں پروین بابی کا شمار بالی وڈ کی مقبول ترین اداکاراوں میں تھا۔ شوخ و چنچل، گلیمر سے بھر پور، بے باک ہیروئن۔ باوجود شہرت کی بلندیوں پہ پہنچ جانے کے، وہ بتدریج پردہ اسکرین سے غائب ہوتی چلی گئی۔ پچاس سے زیادہ فلموں میں کام کرنے اور ہزاروں پر ستاروں کے ہجوم میں گھرنے والی پروین ایک دن اپنے فلیٹ میں تنہا مردہ حالت میں پائی گئی۔

Read more

انسولین کی قیمت میں 250 روپے اضافہ

شوگر کے مریضوں کے لئے ضروری دوا انسولین کی قیمت ڈیڑھ گنا بڑھ گئی۔ دوا ساز کمپنیوں نے انسولین کی قیمت میں250 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ انسولین بنانے والی کمپنیوں نے از خود قیمت بڑھا دی ہے۔ 640 روپے میں ملنے والی انسولین اب 890 روپے کی کر دی گئی ہے۔ انسولین کے علاوی اس کی سرنج بھی مہنگی ہوگئی ہے۔ ماہرین کے مطابق ٹائپ ون اور ٹائپ ٹو شوگر میں مبتلا افراد کی اکثریت انسولین لگاتی ہے۔

Read more

یورپ میں آتشک کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا

جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق مطابق یورپی ممالک میں خوفناک جنسی بیماری سیفلس (Syphilis) تیزی سے پھیل رہی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یورپی ممالک کے لوگوں میں بہتر طبی سہولیات کے باعث ایچ آئی وی میں مبتلا ہونے کا خوف بہت کم رہ گیا ہے جس کی وجہ سے وہ جنسی عمل کے غیرمحفوظ طریقے اپنا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہم جنس پرست جب غیرمحفوظ طریقے سے جنسی عمل کرتے ہیں تو سیفلس (آتشک) اور دیگر

Read more

باقاعدگی سے جنسی سرگرمی میں فعال افراد پارکنسن جیسی سنگین بیماری سے محفوظ رہتے ہیں

سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ باقاعدگی سے جنسی سرگرمیوں مین فعال ہونے والے افراد پارکنسن کی بیماری سے محفوظ رہتے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق 355 افراد پر کی جانے والی اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ باقاعدگی سے جنسی تعلق قائم کرنے والے نہ صرف دماغ کے عصبی خلیوں کی بیماری ’پارکنسنز‘ ڈیزیز (Parkinson’s disease) سے محفوظ رہتے ہیں بلکہ اگر وہ اس بیماری میں مبتلا ہو جائیں تو

Read more

کیا مخصوص غذاؤں سے جنسی قوت بڑھتی ہے؟

اگر ایسے شواہد ہوتے کہ کسی ایک غذا کے کھانے سے قوتِ باہ، شہوت یا جنسی لذت بڑھتی ہے تو شاید یہ ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو جاتی۔ ایک متوازن خوراک، فعال طرزِ زندگی اور صحت مند ذہن، یہ وہ تمام چیزیں ہیں جو زندگی میں جنسی لذت کو زیادہ دوام بخش سکتی ہیں۔ لیکن کیا کوئی غذا ایسی ہوتی ہے جو ایک قدرتی طور پر شہوت انگیز ہوتی ہے؟ ایسے اجزائے خوراک جو جسم کے اندر خوشی پیدا کرنے والی

Read more

میں انٹرسیکس ہوں: فیشن ماڈل ہنے اوڈیل

چوٹی کی ایک فیشن ماڈل ہنے اوڈیل نے کہا ہے کہ وہ ‘انٹرسیکس’ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے اس طرح بات کرنے سے ایک ایسے موضوع پر بات کرنا ممکن ہو سکے گی، جسے ممنوع سمجھا جاتا ہے۔ بیلجیئم سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ ماڈل ہنے گبی اوڈیل نے کہا ہے کہ ان کے مردانہ اعضا پیدائش کے بعد جسم کے اندر ہی رہ گئے تھے اور جب وہ دس سال کی تھیں تو ڈاکٹروں نے

Read more

باپ بننے کے خواہشمند مردوں کو کتنی عمر تک یہ خواہش پوری کر لینی چاہیے؟

یونیورسٹی کالج لندن کے سائنسدانوں نے مردوں کو بتایا ہے کہ وہ باپ بننے کے خواہش مند ہیں تو زیادہ سے زیادہ سے زیادہ 40 سال کی عمر تک بچے پیدا کر لیں۔ اس سے زائد عمر میں جا کر مردوں کے بانجھ ہو جانے کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔ سائنسدانوں نے یہ وارننگ  4200 مردوں پر کی جانے والی تحقیق کے نتائج میں کی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ جن مردوں کی عمر 50 سال سے زائد

Read more

جسمانی تعلق قائم کرنے میں ناکام پاکستانی لڑکی برسوں شوہر کا تشدد سہتی رہی، معمولی جسمانی نقص کا علاج نہ کیا گیا

شوہر سے جسمانی تعلق قائم کرنے میں ناکام پاکستانی لڑکی برسوں اپنے شوہر کے ہاتھوں تشدد سہتی رہی لیکن کسی نے یہ معلوم کرنے کی کوشش نہ کی کہ خاتوں میں معمولی جسمانی مسئلہ ہے جو قابل علاج ہے۔ پاکستان میں جنسی بیماریوں کے متعلق بات کرنا شجرممنوعہ ہے۔ کوئی خاتون کسی جنسی عارضے کا شکار ہو تو وہ تمام زندگی اذیت میں گزار دیتی ہے مگر اس کا اظہار نہیں کر پاتی۔ برطانیہ میں مقیم ایک پاکستانی لڑکی شادی

Read more

خواتین کی جنسی خواہش کو بحال کرنے والی دوا "وائی لی سی” کو امریکی حکومت سے منظوری مل گئی

امریکی خواتین کو بہت جلد ایسی دوا دستیاب ہو جائے گی جس سے ان کی جنسی خواہش میں کمی کا علاج ممکن ہو گا۔ ران یا پیٹ میں اس دوا کا انجکشن لگانے سے کئی گھنٹے کے لئے جنسی خواہش بڑھ جائے گی۔ امریکہ میں فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی جانب سے جمعہ کے روز منظور کی جانے والی یہ دوا اپنی نوعیت کی صرف دوسری دوا ہے۔ نوے کی دہائی میں مدروں کے لئے ویاگرا نامی دوا منظور کی

Read more

شوہر نے ہنی مون پر بی ڈی ایس ایم کرتے ہوئے بیوی کی جان لے لی

جرمنی میں ایک شوہر نے ہنی مون پر اپنی بیوی کے ساتھ ایسے وحشیانہ طریقے سے جنسی عمل کیا کپ وہ تین روز تک زیر علاج رہ کر چل بسی۔  تفصیلات کے مطابق 52 سالہ رالف جینکس نامی اس شخص کی چند روز قبل ہی 49 سالہ کرسٹل نامی خاتون کے ساتھ شادی ہوئی تھی اور وہ ہنی مون پر گئے تھے۔ ہنی مون کے دوران رالف نے 48 گھنٹے تک کرسٹل کو باندھ کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا

Read more

انسانوں کی جنسی صحت تباہ کرنے والی دوا کی نشاندہی

سائنسدانوں نے ڈپریشن کے خاتمے کے لیے استعمال ہونے والی ادویات کے متعلق خوفناک انکشاف کیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق امریکہ میں کیے گئے ایک تحقیقاتی سروے کے نتائج میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”ڈپریشن سے نجات کی ادویات مردوں کی جنسی صحت کو تیزی سے تباہ کر رہی ہیں۔ “ یہ سروے ڈپریشن کے 1000مریضوں پر مشتمل تھا، جس میں معلوم ہوا کہ سروے میں شامل ڈپریشن سے نجات کی گولیاں کھانے والے مردوں کی جنسی

Read more

کیا اب انسان 200 برس تک زندہ رہ سکے گا؟

ایک سے زائد تحقیقات میں معلوم ہو چکا ہے کہ انسان کی طبعی عمرکی بالائی حتمی حد 125 سال ہے اور کوئی شخص اس سے زیادہ عمر نہیں پا سکتا۔ تاہم اب برطانوی سائنسدانوں نے ایک ایسا طریقہ دریافت کر لیا ہے جس کے ذریعے انسان کے 200 سال تک زندگی پانے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق برطانیہ کی ایسٹ اینگلیا یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان کے دریافت کردہ طریقے کے تحت

Read more

خواتین کے آنسو اور مردانہ کمزوری میں انتہائی گہرا تعلق معلوم کر لیا گیا

خواتین کی اشک فشانی اکثر مردوں کی طبیعت پر بہت گراں گزرتی ہے، لیکن کیوں؟ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ صرف وہ نہیں جو بظاہر نظر آتی ہے، بلکہ اصل معاملہ کچھ زیادہ ہی پیچیدہ ہے۔ اس موضوع پر حال ہی میں ایک تحقیق کی گئی ہے جس کے نتیجے میں یہ حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ خواتین کے آنسوﺅں اور مردوں کی جنسی تحریک ماند پڑنے کے درمیان گہرا تعلق ہے۔ دی ٹائم کے

Read more

مردانہ کمزوری کی 10 روزمرہ وجوہات

جنسی عمل کی بھرپور انجام دہی کی صلاھیت میں کمی مردانہ کمزوری کہلاتی ہے۔ اس کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سے بیشتر ایسی ہیں کہ معمولی احتیاط سے انہیں خود سے دور رکھا جا سکتا ہے۔ 1۔ سگریٹ نوشی: ہر قسم کے نشے سے دل کی صحت متاثر ہوتی ہے اور اس میں سگریٹ بھی شامل ہے ۔ جب دل اعضا کو خون مناسب مقدار میں فراہم نہیں کر پاتا تو مردانہ کمزوری ہونا یقینی بات ہے۔

Read more

مردانہ کمزوری کا باعث بننے والی عادات

مردانہ کمزوری کی وجہ طبی و نفسیاتی نوعیت کی بھی ہو سکتی ہے مگر اکثر لوگ یہ نہیں جانتے کہ ہمار ا طرز زندگی اور بعض عادات بھی مردانہ کمزوری کا سبب بن سکتی ہیں۔ یہ بظاہر بالکل عام باتیں اعتدال کی حد سے نکل جائیں تو نقصان کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر یہی دیکھ لیجئے کہ ورزش ہماری صحت کے لئے بہت اچھی چیز ہے، لیکن بہت زیادہ دوڑنا آپ کی مردانہ صحت کیلئے اچھا نہیں۔ یونیورسٹی آف

Read more

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ زندگی میں نارمل کیا ہے؟

جب میری ایک مریضہ نے مجھ سے پوچھا ‘ ڈاکٹر سہیل ! آپ ایک ماہرِ نفسیات ہیں۔ آپ کے خیال میں کیا میں ابنارمل ہوں؟’ تو میں مسکرایا اور میں نے کہا ‘یہ تو اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کی نگاہ میں نارمل کیا ہے کیونکہ یہ سادہ سا سوال در حقیقت اتنا سادہ بھی نہیں ہے بلکہ کافی گنجلک ہے؟’ اس مختصر سے مکالمے کے بعد میں نے بہت سے لوگوں سے یہ سوال پوچھا کہ وہ

Read more

زلیخا بی بی کے 45 برس اور سجدوں کی ایک رات

پچاس منٹ سے بھی کم وقت میں زلیخا بی بی کا آپرشن ختم ہوگیا تھا۔ وکرل کا ایک دھاگہ مالیت دو سو اسی روپے اسپائنل اینستھیسیاجس سے زلیخا بی بی کے جسم کو سُن کیا گیا تاکہ بغیر کسی تکلیف کے اپریشن ہوسکے۔ اسپائنل نیڈل قیمت بائیس روپے بے ہوشی کی دوا کی قیمت آٹھ روپے اگر بے ہوش کرنے والے ڈاکٹر کی فیس، سرجن کی فیس، اور آپریشن تھیٹر میں کام کرنے والوں کی فیس بھی لگائی جاتی اور

Read more

ایڈز : علامات، وجوہات اور بچاؤ

مئی کے اوائل میں لاڑکانہ میں 410 نوزائیدہ بچوں اور 100 بڑوں میں ایڈز کی تشخیص کی گئی۔ تحقیقات سے معلوم ہوا کہ یہ سارا کیا دھرا ”ڈاکٹر مظفر گھنگھرو“ کی لاپرواہی کا ہے۔ جنھوں نے اپنے کلینک پر استعمال شدہ سرنج کو بار بار استعمال کر کے یہ خطرناک جراثیم لوگوں میں منتقل کر دیے۔

Read more

انگزائیٹی ڈِس آرڈرز کیا ہیں؟

ہم میں سے کون ہو گا جو روزمرہ کی زندگی میں خوف اور پریشانی کی کیفیت سے نہ گزرا ہو۔ مثلاً بچپن میں اماں سے دور اسکول میں داخل ہونے کی ہراسانی۔ امتحان سے قبل کی پریشانی، پھر نوکری ڈھونڈتے وقت انٹرویو دینے کا خوف، بڑے ہجوم کے سامنے تقریر کرنے کی گھبراہٹ اور کوئی اہم فیصلہ کرتے وقت تذبذب اور گھبراہٹ۔دیکھا جائے تویہ وہ کیفیات ہیں کہ جن سے ہم نپٹتے ہی رہتے ہیں۔ یہ نارمل زندگی کا حصہ ہیں۔ درحقیقت تھوڑی سی پریشانی، تھوڑا سا خوف ہمیں پرخطر حالات سے نپٹنے میں مدد دیتا ہے۔ مثلاً ہم تقریر کی کئی بار پریکٹس کرتے ہیں۔ انٹرویو کے لیے ممکنہ سوالات کے جوابات تیار کرتے ہیں اور امتحانوں کے لئے پہلے سے اس کی تیاری کا منصوبہ بناتے ہیں۔ یہ وقتی پریشانیاں یا چیلنجز ہمارے ذہن اور جسم پہ اثر انداز تو ہوتے ہیں مگر وقتی طور پہ، مستقل طاری نہیں رہتے۔

Read more

جنسی تعلقات کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماری بیٹی سے باپ کو لگ گئی مگر کیسے؟

امریکہ میں ایک شخص کو جنسی تعلق کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماری لاحق ہو گئی۔ جب اس شخص کی بیوی کو بیماری کے بارے میں علم ہوا تو وہ اسے چھوڑ کر چلی گئی۔ اس شخص نے اپنی بیوی کو یقین دلانے کی کوشش کی کہ وہ بے وفائی کا مرتکب نہین ہوا لیکن بیوی نے اس کا موقف ماننے سے انکار کر دیا۔ دی مرر کے مطابق اس شخس کو یہ بیماری اپنی بیٹی سے منتقل ہوئی تھی

Read more

مردانہ طاقت میں اضافے کے لئے سب سے آسان ورزش

سائنسدانوں نے ایک ایسی آسان ورزش معلوم کر لی ہے جس کے ذریعے مردانہ کمزوری سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ دی مرر کے مطابق جنسی کارکردگی کے حوالے سے مردوں پر دباﺅ اعضائے مخصوصہ کی ایستادگی میں کمی کا سبب بنتا ہے، تاہم جنسی کمزوری کی سب سے بڑی وجہ مردوں کو اپنے پیڑو کے پٹھوں کی ورزش پر توجہ نہ دینا ہے۔ مرد جم میں جاتے ہیں تو اپنے بازوﺅں اور باقی جسم کے مسلز پر ہی

Read more

کون سی دوا انسانوں کی جنسی صحت تباہ کر رہی ہے؟

ڈپریشن کے مریضوں کی تعداد آئے روز بڑھ رہی ہے اور لوگ ڈپریشن سے نجات کی گولیاں پھانکتے نظر آتے ہیں۔ تاہم ڈپریشن کے خاتمے کے لیے استعمال ہونے والی ادویات کے متعلق سائنسدانوں نے خوفناک انکشاف کیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق امریکہ میں کیے گئے ایک تحقیقاتی سروے کے نتائج میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”ڈپریشن سے نجات کی ادویات مردوں کی جنسی صحت کو تیزی سے تباہ کر رہی ہیں۔ “ یہ سروے ڈپریشن کے

Read more

برطانوی افراد کے درمیان سیکس کی شرح پہلے کی نسبت کم ہو گئی

برطانیہ میں قومی سطح پر کیے گئے ایک سروے کے مطابق برطانوی افراد کے درمیان سیکس کرنے کی شرح پہلے کی نسبت کم ہو گئی ہے۔برطانوی میڈیکل جریدے میں شائع ہوئے نتائج یہ ظاہر کرتے ہیں کہ تقریباً ایک تہائی مرد اور خواتین نے گذشتہ مہینے کے دوران جنسی تعلق نہیں رکھا۔

Read more

گائے کا دودھ کیوں مضرِ صحت ہوتا ہے؟

گائے کو ٹیکے لگا کر ان کے دودھ کی پیداوار بڑھانے کا رجحان اس قدر بڑھ گیا ہے کہ ہمیں اب اندازہ ہی نہیں ہو پاتا کہ ہم کس قدر زہر ناک زندگی گزارنے پر مجبور کر دیے گئے ہیں۔ گوالوں کو صرف اتنا پتا ہے کہ ہم نے کس طرح پیسے زیادہ کمانے ہیں۔ انھیں اس چیز کی کسی نے تربیت نہیں دی کہ آپ جن ٹیکوں سے گائے کے دودھ کی پیداوار بڑھا رہے ہیں، وہ کس قسم

Read more

وسوسہ، وہم اور توہماتی عمل

او سی ڈی (Obsessive Compulsive Disorder) ایک نفسیاتی کیفیت کا نام ہے۔ آئیے حقیقی زندگی کی کچھ مختصر کہانیاں پڑھیں تاکہ اس مرض کو سمجھنے میں مدد ملے۔ اسماء کا چار سالہ بچہ اپنی ماں کے رخسار پہ گن کر چار دفعہ پیار کرتا ہے۔ اسے خوف ہے کہ اگر ایسا نہ ہواتو اس کی ماں بیمار ہو جائے گی۔ اسماء کی صفائی پسندی اور سلیقہ مندی گھر والوں کے لئے مصیبت بن گئی ہے۔ اس کے کپڑوں کے ہینگرز

Read more

مردانہ کمزوری کی دوا ویاگرا کا حیران کن فائدہ دریافت کر لیا گیا

برطانوی سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں جنسی قوت کی دوا ’ویاگرا‘ کا ایک حیران کن فائدہ ڈھونڈ لیا ہے۔ یونیورسٹی آف مانچسٹر کے سائنسدانوں نے تحقیقاتی نتائج میں بتایا ہے کہ ”ویاگرا کا استعمال مردوں کو ہارٹ اٹیک سے بچا سکتا ہے۔“ اس تحقیق میں سائنسدانوں نے ذیابیطس کے 6 ہزار مریضوں پر تجربات کیے جنہیں ذیابیطس کے باعث لاحق ہونے والی جنسی کمزوری دور کرنے کے لیے ویاگرا تجویز کی گئی تھی۔ ان مریضوں پر تجربات میں معلوم ہوا

Read more

ڈی این اے ٹیسٹ کروانے سے 31 سالہ خاتون کا باپ بدل گیا

امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک 31 سالہ خاتون نے اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا اور نتائج میں اس کے باپ کے متعلق ایسا انکشاف ہوا کہ وہ خود ہی نہیں بلکہ اس کی والدہ بھی دنگ رہ گئی۔ میل آن لائن کے مطابق ایو ویلے نامی اس لڑکی کی ماں ایک سپرم ڈونر سے نطفہ عطیہ میں لے کر آئی وی ایف کے ذریعے حاملہ ہوئی تھی اور ایو ویلے کو جنم دیا تھا۔ اس سپرم ڈونر کا نام

Read more

جنسی تعلقات کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماری آپ کے ہاتھوں تک بھی پھیل سکتی ہے

’گونریا‘ (Gonorrhoea)ایسی بیماری ہے جو جنسی تعلق کے ذریعے پھیلتی ہے۔ اب اس کے متعلق ٹیکساس ساﺅتھ ویسٹرن میڈیکل سنٹر کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ جنسی تعلق سے پھیلنے والی ’گونریا‘ نامی یہ بیماری مریض کے بازوﺅں اور ہاتھوں تک پھیل سکتی ہے۔ اس کی علامت یہ ہے کہ اس کے ہاتھوں اور بازوﺅں پر چھالا نما دانے نکلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے یہ وارننگ گزشتہ دنوں امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں

Read more

اینتھریکس اور بایو دہشت گردی

ریڈ لابسٹر میرا پسندیدہ ریسٹورانٹ! ویٹر نے کریڈٹ کارڈ کی شکل کا گفٹ کارڈ چارج کرنے کے بعد کہا کہ اس میں‌ پیسے ختم ہوگئے ہیں، اس کو ٹاس کردوں یعنی کہ پھینک دوں۔ نہیں نہیں، یہ ری چارج ایبل کارڈ ہے اس کو مت پھینکو! میں‌ نے ہاتھ بڑھا کر واپس لے لیا۔ یہ کارڈ مجھے لن انسٹیٹیوٹ سے ایک کلینکل ٹرائل میں‌ مریض کی طرح حصہ لینے کی وجہ سے ملا ہے۔ یہ ٹرائل اینتھریکس کی نئی اور

Read more

’آپ کے بچے کی جنس واضح نہیں تو اس کا علاج ممکن ہے‘

’میں اپنے باپ کی نظر میں ایک بددعا تھی، جیسے میرا غلط پیدا ہونا میرا ہی قصور تھا۔ میرا جسم لڑکوں جیسا تھا مگر مجھ میں نسوانیت بھی تھی۔ کہیں شادی پر جاتے تو ماں باپ مجھے سونے کے لیے لڑکوں کے حصے میں بھیج دیتے، کزنز اور ان کے دوستوں کی چھیڑ چھاڑ اب جنسی زیادتی میں بدل گئی تھی۔ آہستہ آہستہ سب اتنا عام ہونا شروع ہو گیا کہ میرے پاس گھر چھوڑنے کے سوا کوئی چارہ نہ رہا۔ لیکن وہ جو کزنز زبردستی کرتے تھے، وہ یہاں (ڈیرے پر) روزی روٹی کا ذریعہ تھا۔ کئی سال بعد سمجھ آیا کہ اس بازار میں تو بکتی ہی تھی، ڈیروں پر گُرو بھی بیچتے ہی رہے ہیں۔‘40 سالہ نیلم اب لاہور کے ایک پسماندہ علاقے کی تنگ گلی میں چھوٹے سے مکان میں رہتی ہیں۔ یہ کہانی جو انھوں نے سنائی، یہ آپ کو کسی چوک پر بھیک مانگتے یا شادی یا نجی تقریب میں ناچتے خواجہ سرا یا کسی پارٹی میں ڈانس کرتا ٹرانس جینڈر اور معاشرے کے کڑی نظروں سے دور تعلقات چھپاتے ہم جنس پرست، سب ہی سنائیں گے۔ ان سب کی کہانیاں ایک سی ہیں۔

Read more

آدم خور قبیلہ اور ایک پراسرار بیماری ‎

”انسانی گوشت بہت مزیدار ہوتا ہے، بس اوپری جلدی تھوڑی کڑوی ہوتی ہے باقی کا گوشت بہت مزیدار ہوتا ہے۔ “ جنگلی قبیلے کی عورت کیمرے کی طرف دیکھتے ہوئے بولی ”جب بھی ہمارا کوئی عزیز مرتا ہے تو اس کے قریبی رشتہ دار اس کی لاش کو پکا کر کھاتے ہیں، خاندان کی سب سے بڑی عورت اس لاش کو پکاتی ہے۔ لاش کے ہاتھ بہو کو کھلائے جاتے ہیں اور یہ اس کے لئے قابل فخر بات ہوتی ہے۔ “یہ الفاظ پاپوانیوگینیا کے ایک جنگجو قبیلے کے افراد کے تھے جو کہ آدم خور بھی تھے۔ سب کچھ روٹین کے مطابق چل رہا تھا۔ آدم خوری بھی اور زندگی کاسفر بھی، لیکن پھر ایک نامعلوم بیماری سامنے آگئی۔ یہ بیماری انتہائی عجیب تھی اس میں پہلے مریض کے سر میں درد ہوتا، یوں لگتا کہ بخار ہورہا ہے مگر پھر اس مریض کا جسم کانپنا شروع ہوجاتا اور وہ مریض لڑکھڑانے لگ جاتا، اور آخر میں مکمل بے جان ہوجاتا۔ چونکہ دور دراز علاقے کے لوگ تھے سو توہم پرست بھی تھے۔

Read more

شیڈز آف شیڈو ڈی این اے

لاول یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق ایسی مائیں جو حاملہ ہونے سے پہلے گیسٹرک بائی پاس سرجری (weight loss surgery) کے عمل سے گزرتی ہیں ان کے پیدا ہونے والے بچّوں میں موٹاپے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔ تحقیق کرنے پر معلوم ہوا کہ ان بچوں کا جنیٹک کوڈ تو اپنی ماؤں جیسا ہی ہے پر اس جنیٹک کوڈ میں موجود مارکرز مختلف ہیں۔ اس سرجری کے عمل کے نتیجے میں نہ صرف ماؤں کے ڈی این اے کے مارکرز تبدیل ہوئے بلکہ کچھ سال بعد پیدا ہونے والے ان کے بچوں کے مارکرز بھی تبدیل ہو گئے۔

اس تحقیقی مطالعے کا تعلق epigenetic inheritance کے ساتھ ہے۔ یعنی خصوصیات والدین سے بچوں میں ان کے جینیٹک کوڈ (ڈی این اے ) کو چھوئے اور اسے تبدیل کیے بغیر کیسے منتقل ہو سکتی ہیں۔

Read more

مردوں کے لیے مانع حمل گولی بنانا اتنا مشکل کیوں ہوا

ریاست نیو اورلینز میں ہونے والی کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ ابتدائی مرحلے میں چالیس مردوں پر ہونے والا سیفٹی ٹیسٹ کافی امید افزا رہا ہے اور ٹرائل کے بعد ان لوگوں کا ہارمون لیول واپس اپنی عمومی سطح پر آ گیا۔ اس عمل میں سائیڈ افیکٹس بھی بہت ہی کم رہے۔

عضو تناسل کی کمزوری

تجرباتی بنیاد پر نئی گولی کھانے والے پانچ مردوں نے بتایا کہ ان کے جنسی میلان میں تھوڑی سے کمی ہوئی ہے، جبکہ دو نے عضو تناسل میں کسی قدر کمزوری کا بتایا، لیکن کسی شخص نے یہ نہیں کہا کہ معمول کی جنسی زندگی میں کوئی کمی آئی ہے اور نہ کسی نے گولی لینا چھوڑا۔ اس نئی تحقیق کی سربراہ پروفیسر کرسٹینا وانگ اور ان کی ٹیم اپنی دریافت پر بہت خوش ہیں، تاہم وہ اس کے نتائج کے بارے ابھی قدرے

Read more

پرسنل ہائیجین کے بارے میں چند باتیں اور میرے ذاتی تجربات

آفس میں میرے ایک کولیگ نے مجھ سے پوچھا؟ کیا پاکستانی سکولوں میں بھی ذاتی حفظان صحت کے متعلق پڑھایا جاتا ہے؟ میں نے مسکرا کر پوچھا کیوں؟ کیا ہوا؟ اُس نے جواب تو نا دیا مگر اس کے پاس سے ہو کر گئے ایک دوسرے کولیگ کی طرف اشارہ کر کے ناک چڑھا دی پھر مجھ سے دوبارہ پوچھا؟ میں نے کہا ہاں یار کیوں نہیں یہ تو عام فہم کی بات ہے اس پر تو ہر جگہ عمل

Read more

ڈائبٹیز پیشینٹ ایجوکیشن، اہمیت اور ضرورت

ذیا بیطس ایک ایسا مرض ہے جو ایک دفعہ لاحق ہو جائے تو باقی زندگی اس کے ساتھ گزارنی پڑتی ہے۔ اسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے لیکن مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا۔ جیسا کہ اگر ہمیں بخار، کھانسی یا زکام ہو جائے تو اس کی دوا استعمال کرنے کے بعد مکمل طور پر صحت یاب ہو جاتے ہیں لیکن ذیابیطس کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا۔

Read more

صحت مند گردے۔ صحت مند زندگی

گردوں کا عالمی دن ہر سال منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عالمی سطح پر گردوں کی انسانی جسم میں اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ عالمی سطح پر اس دن کو باقاعدہ طور پر منانے کا آغاز 2006 میں ہوا تھا۔ یہ دن ہر سال مارچ کی دوسری جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ اس دن دنیا میں سینکڑوں مقامات پر گردوں کے متعلق سمینار منعقد ہوتے ہیں۔ جن میں گردوں کی بیماریوں کے متعلق آگاہی۔ بیماری سے خطرات اور گردے کے امراض کے ساتھ کیسے جیا جاتا ہے کا احاطہ کیا جاتا ہے۔ انسانیت کی بھلائی اور گردوں کو صحت مند رکھنے کی اہمیت پر یہ اہم دن منایا جاتا ہے۔

Read more

خواتین مردوں سے زیادہ عمر کیسے پاتی ہیں؟

نیپال سمیت دنیا بھر میں خواتین مردوں کے مقابلے میں زیادہ عمر پاتی ہیں دنیا بھر میں مردوں کے مقابلے میں خواتین زیادہ عمر پاتی ہیں۔ صحت کے عالمی ادارے ڈبلیو ایچ او کے مطابق سنہ 2016 میں عالمی سطح پر دنیا کی آبادی کی اوسط عمر 72 سال تھی لیکن جب اسے مردوں اور خواتین میں تقسیم کیا گیا تو خواتین کی عمر 74 سال دو ماہ ٹھہری جبکہ مردوں کی اوسط عمر 69 سال اور آٹھ ماہ سامنے

Read more

مردانہ صحت میں سائز اور بانجھ پن کا تعلق کیا ہے؟

     امریکہ کی یونیورسٹی آف اوٹاہ کے سائنسدانوں نے چھوٹے عضو مخصوصہ کے حامل مردوں کے لیے ایسے خطرے کا انکشاف کیا ہے کہ سن کر ایسے مرد پریشان ہو جائیں گے۔ دی مرر کے مطابق سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ مردوں کے عضو مخصوصہ کی اوسط لمبائی 5.27انچ ہوتی ہے۔ جن مردوں کا عضو 4.92انچ یا اس سے بھی چھوٹے سائز کا ہو ان کے بانجھ ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اس تحقیق میں سائنسدانوں نے 815مردوں

Read more

کیا یہ نشان کینسر میں بھی بدل سکتا ہے؟

     جسم پر کیل مہاسوں اور سیاہ دھبوں کو عموماً لوگ نظر انداز کردیتے ہیں لیکن بسااوقات ان میں سے کچھ ایسی جان لیوا بیماری کی علامت ہوتے ہیں کہ متاثرہ شخص کے پاس پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں رہتا۔ ایسا ہی کچھ اس پرتگالی خاتون کے ساتھ ہوا۔ میل آن لائن کے مطابق اس 31سالہ خاتون کے بائیں کندھے پر ایک چھوٹا سا نشان پڑ گیا جو 6سال تک برقرار رہا اور خاتون اسے نظرانداز کرتی رہی۔ جب 6سال

Read more

آسٹریلوی لڑکی کی چار چھاتیوں کا راز

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ گرافک ڈیزائنر جیکولین ہاروی نے زندگی بھر کی جمع پونچی خرچ کر کے اپنی چھاتیاں بھرنے کیلئے پلاسٹک سرجری کرائی لیکن سرجری میں گڑبڑ کی وجہ سے اس کی چھاتیوں کی تعداد بڑھ کر چار ہو گئی ہے۔ برطانوی اخبار دی سن کے مطابق آسٹریلیا کے شہر برسبین سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ جیکولین ہاروی نے اپنی چھاتیوں کو بڑا کرنے کیلئے سرجری کرائی۔ اس نے پلاسٹک سرجری پر ساڑھے 4 ہزار

Read more

اسرائیلی سائنسدانوں نے کینسر کا مکمل علاج دریافت کرنے کا اعلان کر دیا

کینسر کا موذی مرض ان بیماریوں میں سے ایک ہے جس کا مکمل علاج تاحال دریافت نہیں ہو سکا، تاہم اب اسرائیلی سائنسدانوں نے اس حوالے سے حیران کن دعویٰ کر دیا ہے۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق ایکسلریٹڈ ایوولوشن بائیوٹیکنالوجیز لمیٹڈ نامی کمپنی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ کینسر کا مکمل علاج دریافت کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور صرف ایک سال کے عرصے میں مریضوں پر اس طریقہ علاج کے تجربات شروع کر دیئے جائیں گے۔

Read more

امراض گردہ: علامات، پیچیدگیاں اور حفاظتی تدابیر

گردے انسانی جسم کو صحت مند رکھنے کے لیے بہت اہم کام کرتے ہیں۔ خون کو صاف رکھنا ایک اہم کام ہے۔ یہ انسانی جسم میں بہت سے سیال اور کیمیائی سیال مادوں کو کنٹرول کرتے ہیں۔ بلڈ پریشر کنٹرول کرنے اور خون میں سرخ خلیے بننے میں مدد دیتے ہیں۔ صحت مند گردے صحت مند زندگی کی علامت ہے۔ اس لیے ہمیں گردوں کو تندرست رکھنے کے لیے بہت احتیاط کی ضرورت ہے۔ گردے جب کام کرنا چھوڑ دیتے

Read more

کوکین: ایک خطرناک اور زہریلا نشہ

کوکین آج کل نوجوانوں میں ایک مقبول ہوتا ہوا نشہ ہے۔ یہ شراب اور ہیروئین کے بعد تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ خطرناک اور نقصان پہنچانے والا نشہ ہے۔ اس کا نقصان نشہ کرنے والے کے ساتھ ساتھ اس کے آس پاس رہنے والے دوسرے لوگوں کو بھی ہوتا ہے۔ کوکین کی دو قسمیں نشے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں : 1۔ پاوڈر یا کوک: اسے پانی میں حل کرکے سرنج کے ذریعے رگوں میں داخل کیا جاتا

Read more

کچھ لوگوں کے دبلا رہنے کا راز افشا

سائنسدانون کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کا پتہ لگانے میں کامیاب ہو گئے ہیں کہ کیوں کچھ لوگ دبلے پتلے ہوتے ہیں اور کچھ لوگوں میں وزن آسانی سے بڑھ جانے کا رجحان ہوتا ہے۔

نئئ تحقیق ان نئے ان جینیاتی حصوں ظاہر کرتی ہے جن کا تعلق بہت دبلا پتلا ہونے سے ہے۔

Read more

فائبر: وہ غذا جو انسانی جان اور ماحول دونوں کے لیے محفوظ ہے لیکن اسے بہت کم لوگ استعمال کرتے ہیں

پھلوں اور سبزیوں کو ہماری خوراک کا اہم حصہ ہونا چاہیے ایک ایسی غذا تیار کر لی گئی ہے جو زندگیاں بچانے کی ضمانت دیتی ہے، جو دس ارب افراد کو میسر ہوگی اور جس کے ماحول کے لیے تباہ کن اثرات بھی نہیں ہیں۔ سائنسدان آنے والی دہائیوں میں مزید اربوں افراد کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا حل تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس کا حل ہماری غذا سے دودھ اور گوشت کو مکمل طور

Read more

انگلینڈ: کینسر سے بچ جانے والے نوجوانوں میں اضافہ

انگلینڈ میں ایک رپورٹ کے مطابق ہڈیوں اور خون کے کینسر کے شکار نوجوانوں میں صحتیاب ہونے کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ تاہم ’ٹین ایج کینسر ٹرسٹ‘ اور پبلک ہیلتھ انگلینڈ کی اس رپورٹ میں لکھا ہے کہ کم آمدنی والے علاقوں میں رہنے والے نوجوانوں کے ان بیماریوں سے بج جانے کے امکانات کم ہیں۔ مزید پڑھیے: بالی وُڈ اور کینسر ریو وائرس تھیراپی کے ذریعے کینسر کا علاج ممکن ’آخری قہقہہ ہمارا ہی ہو گا’ رپورٹ میں

Read more

چار دفعہ حمل ضائع ہونے کے بعد خاتون صرف 2 ہزار روپے خرچ کرکے بالآخر ماں بن گئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک خاتون کا چار دفعہ حمل ضائع ہوا اور علاج کے باوجود اسے اولاد کے حصول میں شدید مشکل کا سامنا تھا لیکن پھر ایک ایسی دوا نے اس کی یہ مشکل حل کر دی کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ میل آن لائن کے مطابق لندن کی رہائشی 40 سالہ کارمین ریبلینڈو نامی اس خاتون کی 13 سال قبل شادی ہوئی تھی اور تب سے وہ ماں بننے کی کوشش کر رہی تھی۔ اس دوران وہ چار بار حاملہ ہوئی اور ہر بار اسقاط حمل ہو گیا۔ ان سالوں میں اس نے اپنے علاج پر 20 ہزار پاؤنڈ (تقریباً 35 لاکھ روپے ) آئی وی ایف (مصنوعی طریقہ افزائش) پر بھی خرچ کیے لیکن امید بر نہ آئی۔

Read more

پاکستان میں خواتین مانع حمل کے کون سے طریقے استعمال کرتی ہیں؟

پاکستان میں مانع حمل کے طریقۂ کار میں سب سے زیادہ مقبول طریقہ مردانہ کونڈوم اور مستقل روک تھام کے لیے خواتین کی نس بندی ہے۔

یہ معلومات پاکستان ڈیموگرافک اینڈ ہیلتھ سروے 2017-18 میں فراہم کی گئی ہیں۔ یہ سروے پاکستان میں شادی شدہ خواتین کے انٹرویوز کی بنیاد پر مرکب کیا جاتا ہے۔

سروے میں بتایا گیا ہے کہ صرف 34 فیصد خواتین خاندانی منصوبہ بندی کے مختلف طریقۂ کار استعمال کرتی ہیں جن میں عارضی طریقۂ کار میں کونڈوم کے علاوہ ٹیکے اور مانع حمل گولیوں کا استعمال شامل ہے۔ مستقل حل کے لیے عام طور پر سرجری کے ذریعے خواتین کی نس بندی کی جاتی ہے۔

Read more

کینسر پاکستان میں پھیلتا جا رہا ہے

اندرون لاہور سے تعلق رکھنے والا 38 سالہ سہیل لطیف منہ کے کینسر میں مبتلا ہے۔ اس کی آدھی زبان دائیں جانب سے مکمل سیاہ ہے ‘جو ایک ناسور نما پھوڑے کی مانند منہ کھولتے ہی واضح دکھائی دیتی ہے۔ ہاتھ میں میڈیکل ہسٹری اور بیسیوں معائنہ جاتی رپورٹیں تھامے سہیل لطیف اس قدر تکلیف میں تھا کہ ڈاکٹر کو جواب دینے کے لئے اس کی ہمشیرہ کو آگے بڑھنا پڑا۔ چار بیٹیوں کا باپ چھے بہنوں کا اکلوتا بھائی

Read more

میں‌ نے خود کو ذیابیطس سے کیسے بچایا؟

یہ کون آنٹی مجھے فیس بک فرینڈ ریکؤئسٹ بھیج رہی ہیں؟ جب میں‌ نے ان کی تصویر غور سے دیکھی تو میرے دل پر ایک گھونسہ سا لگا کہ وہ میری میڈیکل کالج کے زمانے کی پرانی کلاس فیلو تھی۔ اتنی جلدی سے اتنا سارا وقت ہاتھوں‌ میں‌ سے پھسل گیا۔ زندگیاں‌ دو تین نہیں‌ ہوتیں‌ کہ ایک میں‌ پڑھ لیں گے، دوسری میں‌ کام کریں‌ گے اور تیسری میں‌ تفریح۔ یہی ہے جو سب کچھ ہے۔ جب ہم اسکول

Read more

کولیسٹرول گھٹانے والی بہترین غذائیں

لندن: ماہرینِ غذائیت کا خیال ہے کہ بعض غذائیں کولیسٹرول گھٹانے میں مددگار ہوتی ہیں اور ان کا باقاعدہ استعمال دل اور جسم کی صحت کا ضامن ہوسکتا ہے۔ ذیل میں دی گئی غذائیں سائنسی لحاظ سے صحتمند اور مضر یعنی ایل ڈی ایل کولیسٹرول گھٹانے میں اپنا اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

Read more

ماہرین درد کے علاج کا انقلابی طریقہ ڈھونڈنے میں کامیاب

ہارورڈ: محققین جسمانی درد کی جڑ اور اس کے جسم میں پھیلاؤ کا ’نیورو لوجیکل پاتھ‘ ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگئے۔

سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالے نے درد کے علاج میں انقلابی تبدیلی کی راہ ہموار کردی ہے۔ ماہرین ان سوالات کے جواب جاننے میں کامیاب ہوگئے کہ چوٹ لگنے کے بعد نیورون دماغ سے پیغامات کی ترسیل کس طرح انجام دیتے ہیں اور کیسے درد کا احساس زخم مندمل نہ ہونے تک برقرار رہتا ہے۔

Read more

ذہنی دباؤ انسانوں کو خاموشی سے قتل کرتا ہے

چین کے اڑتالیس سالہ ڈاکٹر لی جین جنہوں نے معاشیات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی، سرکاری اعلیٰ عہدے پر فائز تھے۔ اس عہدہ کی قیمت شدید ذہنی دباؤ ور اسٹریس تھا۔ جس کا تذکرہ انہوں نے کسی سے نہیں کیا اور نہ ہی اپنی صحت سے متعلق مسائل سے نپٹنے کے لئے کسی ڈاکٹر کے پاس جانے کی انہیں فرصت تھی۔ ایک دن وہ رات گئے اپنی رپورٹ تیار کرتے رہے جو اگلی صبح میٹنگ میں پیش

Read more

ہیپاٹائٹس کی ادویات سندھ میں ناپید ہوگئیں

سندھ میں صاف پانی کی میسر نا ہونے کی وجہ سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں اور صوبے میں صحت کی بہتر سہولت نا ہونے کی وجہ سے بیمار لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ محکمہ صحت کی عدم دلچسپی کے باعث کراچی اور حیدرآباد کے علاوہ سندھ کے دیگر اضلاع میں لوگ مختلف بیماریوں کی وجہ سے مر رہے ہیں۔ دادو، مورو، خیرپورناتھن شاھ سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں مریضوں کو ادویات

Read more

سٹریس یا ذہنی دباؤ سیکس لائف پر برے اثرات ڈالتا ہے

بی بی سی ریڈیو فائیو لائیو کی ہیلن ٹامس کہتی ہیں کہ بی بی سی ریڈیو فائیو لائیو نے ایک سروے کے دوران 2,066 بالغ افراد سے ان کے جنسی رجحانات اور تعلقات کے بارے میں سوالات پوچھے۔ اس سروے میں خواب گاہ میں درپیش مسائل میں ذہنی دباؤ سے بڑا مسئلہ ( 45فیصد) بن کر سامنے آیا۔ نفسیاتی علاج کے ادارے، ریلیٹ، کی اِلین بریڈی کہتی ہیں: ‘ہمارے پاس زیادہ تر آنے والے افراد اضطراب کا شکار ہوتے ہیں۔

Read more

فضائی آلودگی کو نتھنوں میں داخل ہونے سے روکنے والا فلٹر تیار

لندن: پوری دنیا میں فضائی آلودگی سے ہوا کا معیار انتہائی خراب ہوچکا ہے چین و بھارت سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں گرد و آلودگی کے ذرات کی مقدار بہت بڑھ چکی ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے امریکی ماہرین نے ایک کم خرچ اور انتہائی مؤثر فلٹر بنایا ہے جس کی قیمت صرف 10 ڈالر یا 1400 پاکستانی روپوں کے برابر ہے۔

Read more

کیا مچھلی ہارٹ فیل کا علاج ثابت ہوسکتی ہے؟

آکسفورڈ: جنوبی امریکہ اور جنوب شمالی امریکہ کے میٹھے پانیوں میں عام پائی جانے والی مچھلی ٹیٹرافش اگرچہ اپنے خوبصورت رنگوں کی وجہ سے مشہور ہے لیکن یہ اپنے دل کی ازخود مرمت کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتی ہے۔

Read more

ملک میں بڑھتے ہوئے ذہنی امراض اور ان کا علاج

کیا آپ کسی نفسیاتی بیماری کا شکار ہیں۔ کیا آپ کو کسی نفسیاتی معالج کی ضرورت ہے؟ کیا ڈپریشن یا کسی اور صدمے یا پریشانی سے باہر آنے کے لیے بھی کسی معالج کے پاس جانا فائدہ مند ہوسکتا ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں جن کا جواب ہمارے معاشرے میں اکثر لوگ نہ ہی جانتے ہیں اور نہ ہی جاننا چاہتے ہیں۔ جسمانی بیماری کا علاج کروانا تو انسان کی ضرورت سمجھی جاتی ہے تاہم ذہنی مسائل اور ان کا حل آج بھی معاشرے میں قابل اعتنا نہیں گردانے جاتے۔ بیسویں صدی کے اس عشرے میں بھی جہاں دنیا کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہے ہمارے ملک میں لوگوں کی بڑی تعداد ایسی ہے جو سائیکلوجسٹ یا سائیکیٹرسٹ کے پاس جانے کو وقت اور پیسے کا زیاں سمجھتی ہے۔

Read more

حاملہ خواتین اور ذیابیطس

حمل اور ذیابیطس کو سمجھنے کے لیے تین اقسام میں‌ بانٹنا ضروری ہوگا۔ حمل اور ذیابیطس ٹائپ ون حمل اور ذیابیطس ٹائپ ٹو حمل کے دوران ہوجانے والی ذیابیطس یا جیسٹیشنل ذیابیطس ذیابیطس کی مریضاؤں کو حمل سے پہلے ہی اپنی ذیابیطس کو قابو میں‌ رکھنا ہوگا تاکہ اس کی پیچیدگیوں‌ سے بچا جاسکے۔ ٹائپ ون ذیابیطس کے مریضوں‌ کا علاج صرف انسولین سے ہی ممکن ہے۔ انسولین انجکشن کے ذریعے بھی دے سکتے ہیں اور انسولین پمپ سے بھی۔

Read more

سرد موسم، نمونیا، اور احتیاطی تدابیر

سرد موسم کا آغا ہو چکا ہے۔ ایسے میں ضروری ہے کہ آپ نہ صرف ایک تندرست اور فعال زندگی گزاریں بلکہ نمونیا کا شکار ہوئے بغیر اپنے پیاروں کے ساتھ بھی زیادہ سے زیادہ وقت گزار سکیں۔ نمونیا کی تشخیص اور مناسب علاج آپ کا ڈاکٹر ہی کرے گا، مگر اس بیماری کو سمجھنا ضروری ہے تاکہ مناسب تدابیر اختیار کرکے آپ اس سے اپنے اور اپنے پیاروں کے بچاؤ کا انتظام کر سکیں۔

نمونیا کی وجوہات:

نمونیہ یا نمونیا پھیپھڑوں کا ایک متعدی انفیکشن ہے جو ہمارے ماحول میں پائے جانے والے جراثیم کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ جراثیم بیکٹیریا، وائرس، فنجائی یا کوئی پیراسائیٹس بھی ہو سکتے ہیں۔ ان جراثیم کی مندرجہ ذیل قسمیں عام طور پر نمونیا کا سبب بنتی ہیں :

Read more

ذیابیطس کے مریض‌ کو کون سی ویکسین لگوانی چاہئیں؟

پچھلے ہفتے ہسپتال میں‌ ذیابیطس کا میلہ تھا جس میں‌ ذیابیطس سے متعلق تعلیم، آلات، دوائیں، انشورنس کمپنیاں، زخموں کے علاج کے سینٹر اور ذیابیطس کے میدان میں‌ ریسرچ کی کمپنیوں کے اسٹال تھے۔ میں‌ باری باری سب پر گئی۔ ہماری مینیجر نے مجھے اور ڈاکٹر فیم کو کہا تھا کہ کلینک کے بعد آکر کم از کم چہرہ دکھا دیں۔ ذیابیطس کے میدان میں‌ مسلسل کام ہورہا ہے۔ لن اسنٹیٹوٹ میں‌ ان دنوں‌ جو کلینکل ٹرائل چل رہے ہیں

Read more

دماغی چوٹیں اور ان سے لاحق ہونے والی چند بیماریاں

دماغی چوٹ ایک ایسا حادثہ ہے جس کا کوئی علاج نہیں ہے لیکن مریض کا بہتر ہو جانا ممکن ہے۔ اللہ نے انسان کے جسم میں ہر اعضا کو ایک خاص انداز اور مقصد کے لیے بنایا ہے۔ لیکن دماغ ایک ایسا پیچیدہ اور اہم حصّہ ہے جسے آج تک ڈاکٹر اور سائنسداں سلجھانے میں الجھے ہوئے ہیں۔ شاید اللہ نے دماغ کو نہایت عمدہ اور کارآمد بنایا ہے جس کی بنا پر ہم دنیا میں ایسا کام کرتے ہیں جس سے ہمارے نام اور کام کی خوب ستائش ہوتی ہے۔ لیکن یہی دماغ جب کسی وجوہات کی بنا پر ناکارہ ہوجاتا ہے تو ہم یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہیں کہ دماغ کس قدر اہم شے ہے۔

2015 میں مجھے دنیا کا معروف ہسپتال ’رائل ہاسپٹل فور نیرو ڈِس ابی لیٹی‘ میں بطور رجسٹرڈ سوشل ورکر نوکری کی پیش کش ملی اور میں نے فخریہ اس آفر کو قبول کر لیا۔ رائل ہاسپٹل فور نیرو ڈِس ابی لیٹی کی بنیا د 150 سال پہلے ایک پادری انڈریو ریڈ اور معروف انگریزی ادیب چارلس ڈکنز نے رکھی تھی۔ ہسپتال کی سرپرست ملکہ برطانیہ ہیں۔ ہسپتال کا پورا نظام ایک ٹرسٹ کے زیرِ انتظام ہے جونمایاں اور منفرد صلاحیت والے افرادکی ٹیم پر مشتمل ہوتی ہے۔ ہسپتال کے زیادہ تر فنڈ نیشنل ہیلتھ سروس، عام لوگوں کے امداد اور چیریٹی کے ذریعہ موصول ہوتا ہے۔

Read more