پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار
پاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی پانچ وکٹیں گر چکی ہیں۔ اب سے کچھ دیر قبل تک پاکستان نے 201 رنز بنا لیے تھے اور اسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے مزید 86 رنز درکار ہیں۔ میچ کا مکمل سکور کارڈ اس وقت کریز پر محمد رضوان اور افتخار احمد موجود ہیں اور
Read more
































































































