دروازوں کو ’آرمڈ‘ کرنا یا ’ریڈ آئی‘ کیا ہے، جانیے کچھ فضائی میزبانوں کی خفیہ زبان کے بارے میں

جہاز کا عملہ انٹرکام کو آپس میں گپ شپ کے لیے بھی استعمال کرتا ہے کیا کبھی آپ نے جہاز میں سفر کرتے ہوئے فضائی عملے کی خفیہ زبان سننے اور یہ سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ وہ جن الفاظ کا استعمال کر رہے ہیں، ان کا مطلب کیا ہے۔ جب وہ کہتے ہیں کہ ‘کراس چیک’ یا ‘آل کال’ تو اس کا مطلب کیا ہے؟ جب جہاز ہچکولے کھا رہا ہوتا ہے تو فضائی عملہ ‘جمپ سیٹ’ کا

Read more

میڈینا: جیف بیزوس اور بل گیٹس کا شہر مگر ٹیکسوں کی کمی کا شکار

امریکہ کے شہر میڈینا میں دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس کا بھی گھر ہے امریکہ میں میڈینا کے نام سے ایک شہر ہے جو مشہور شہر سیٹل کی دوسری جانب ندی کے پار واقع ہے اور یہاں ایک گھر کی اوسط قیمت 28 لاکھ ڈالر ہے۔ فوربز میگزین کے مطابق یہاں کے رہائشیوں میں دنیا کے چند امیر ترین افراد شامل ہیں۔ ان میں سرفہرست ٹیکنالوجی کی دنیا سے تعلق رکھنے والے دو امیر ترین افراد، مائیکرو سافٹ

Read more

انڈیا کا نیا ریکارڈ، لگاتار چار مرتبہ اننگز کی شکست دینے والی پہلی ٹیم

انڈیا کی کرکٹ ٹیم کولکتہ ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو ایک اننگز 46 رنز سے شکست دے کر کرکٹ کی تاریخ میں وہ پہلی ٹیم بن گئی ہے جس نے لگاتار چار میچوں میں اپنے حریفوں کو اننگز کی شکست دی ہو۔ یہ انڈیا کا پہلا پنک بال ٹیسٹ تھا جس میں اس نے بنگلہ دیش کو میچ کے تیسرے ہی روز شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔ اس سے قبل انڈیا نے

Read more

شاہ محمود قریشی: ’پاکستان نے سی پیک پر امریکی موقف مسترد کردیا ہے‘

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متلعق امریکی موقف مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے سی پیک منصوبوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ملتان میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ’یہ کہہ دینا کہ سی پیک کی وجہ سے ہمارے اوپر قرضوں میں اضافہ ہو گا، درست نہیں ہے۔‘ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پر مجموعی طور پر

Read more

’میں نے سڑک پر رہتے ہوئے اپنے کاروبار کی بنیاد رکھی‘

فون بکس میں سونے سے لے کر مارشل آرٹس کی تعلیم دینے والے لاکھوں کے کاروبار کی بنیاد رکھنے تک، گیون ایستھم کے لیے یہ دو سال خاصے ہنگامہ خیز رہے۔ گذشتہ برس فروری میں سڑک پر ان کی پہلی رات ہی اولوں کی بارش ہو گئی۔ ان کی 36 سالہ شادی ٹوٹ گئی تھی اور کمر میں چوٹ لگنے کے بعد وہ کام کرنے کے قابل بھی نہیں رہے تھے۔ وہ کہتے ہیں ’چونکہ میں اصل میں نارتھ ویلز

Read more

انڈین ریاست مہاراشٹرا میں حکومت سازی کا کھیل رات بھر چلتا رہا

مہاراشٹر میں بے جی پی رہنما دیویندر فڈنوس اور این سی پی رہنما اجیت پوار نے مل کر حکومت سازی کی ہے انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں لوگ سنیچر کی صبح اٹھے تو تقریباً تمام اخبارات کی شہ سرخیاں پرانی ہوچکی تھی۔ اکثر کا خیال تھا کہ کانگریس پارٹی کی حمایت کے ساتھ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) اور شیو سینا حکومت سازی کریں گے لیکن ایسا نہ ہوا۔ جمعے کی شام یہ طے ہو چکا تھا کہ

Read more

آسٹریلیا، پاکستان ٹیسٹ پر سمیع چوہدری کا کالم: حارث سہیل کیا سوچ رہے ہیں؟

کسی بھی زاویے سے دیکھا جائے تو حارث سہیل کو تیسرے نمبر پر کھلانا تزویراتی لحاظ سے درست فیصلہ نہیں حارث سہیل کیا سوچ رہے ہیں؟ شاید وہ فرنٹ فٹ پر نہیں آنا چاہ رہے اور کریز میں کھڑے کھڑے انھی قدموں پر پُل شاٹ کھیلنا چاہ رہے ہیں۔ لیکن کیا انھیں پُل اور ہُک جیسے شاٹس کھیلنا چاہیے؟ دبئی اور ابو ظہبی کی سست وکٹوں پر ایسے خطرناک شاٹس کھیلنا کوئی مشکل نہیں ہوتا جہاں گیند کو بولر کے

Read more

پوپ فرانسس کی دنیا سے ایٹمی ہتھیار تلف کرنے کی اپیل

پوپ فرانسس ایٹمی حملے کی یادگار پر پھول چڑھانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اتوار کے روز جاپان کے شہر ناگاساکی میں عالمی برادری سے ایٹمی ہتھیار تلف کرنے کی اپیل کی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پوپ فرانسس نے ناگاساکی کے ایٹم بم ہائپوسنٹر پارک، وہ مقام جہاں پر ایٹم بم گرایا گیا تھا، پر خطاب کرتے ہوئے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدوں کے خاتمے پر بھی افسوس

Read more

اقرا خالد: کینیڈین پارلیمان کی رکن بننے والی پاکستانی خاتون کی کہانی

پاکستان میں پیدا ہونے والی اقرا خالد نے اکتوبر میں ہونے والے کینیڈا کے عام انتخابات میں دوسری مرتبہ اکثریت حاصل کر کے پارلیمنٹ میں اپنی نشست برقرار رکھی ہے۔ کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی سے تعلق رکھنے والی اقرا خالد نے پہلی مرتبہ سنہ 2015 میں کینیڈا کے دارالعوام کا انتخاب جیت کر سب کو حیرت میں ڈال دیا تھا۔ انھیں انصاف اور انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی کا ممبر نامزد کیا گیا جس کے

Read more

اب کیوں نکالا؟

’پیارے بچو! پھر یوں ہوا کہ عمرو عیار نے اپنی زنبیل سے سفوف عیاری نکال کر پہرے داروں کو سنگھایا۔ سب کے سب جہاں تھے وہیں کے وہیں بت بن کر ساکت ہو گئے۔ عمرو نے زنبیل سے روغن عیاری نکالا، اپنے اور شہزادے کے منہ پہ ملا، جس سے شہزادہ ایک قریب المرگ بوڑھے میں اور عمرو ایک ادھیڑ عمر طبیب میں تبدیل ہو گیا۔ تب عمرو، قید خانے کے پہرے داروں، مہتمم محلات، بادشاہ اور وزیر اعظم کی

Read more

مددگار بیکٹیریا کی مدد سے ڈینگی وائرس کو کنٹرول کرنے کا طریقہ کار دریافت

دنیا بھر میں ہونے والے تجربات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مچھروں پر حملہ کرنے والے بیکٹیریا کی مدد حاصل کرنے سے ڈینگی بخار کے کیسز میں بڑی حد تک کمی آئی ہے۔ وولباکیا بیکٹیریا ان کیڑوں کو مارنے کے بجائے ان کے لیے وائرس پھیلانا مشکل بنا دیتے ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ یہ نتائج ’بہت اہم‘ ہیں اور فیلڈ میں کیے جانے والے تجربات میں کیسز میں 70 فیصد کمی آئی ہے۔ ڈینگی کنٹرول کرنے

Read more

انسانی حقوق کے لاپتہ کارکن ادریس خٹک کی بازیابی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پاکستان کے صوبہ خیبر پختو نخواہ میں پشاور اسلام آباد موٹروے پر دوران سفر صوابی انٹر چینج سے لاپتہ ہونے والے انسانی حقوق کے کارکن ادریس خٹک کی بازیابی کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی ہے۔ یہ رٹ پٹیشن پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عبدالطیف آفریدی ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ’ہم نے رٹ پٹیشن میں موقف اختیار کیا ہے کہ ادریس خٹک

Read more

ناروے کے سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی، قران کی بے حرمتی پر احتجاج

پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے ناروے کے سفیر کو طلب کر کے ناروے کے شہر کرسٹیئنسانڈ میں قران کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ واقعہ گذشتہ ہفتے ناروے کے شہر کرسٹیئنسانڈ میں سٹاپ اسلام آئزیشن آف ناروے (ایس آئی اے این) نامی تنظیم کے احتجاج میں اس وقت رونما ہوا جب اس تنظیم کے رہنما لارس تھورسن نے مقامی پولیس کے احکامات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے قران کے ایک نسخے کو

Read more

امریکہ کی سی پیک پر تنقید یا پاکستان کو انتباہ یا دوستی کی تجاری تعلقات بحال کرنے کی پیشکش

امریکی محکمہ خارجہ کی اہلکار نے پاکستان اور چین کی اقتصادی راہداری کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری ایلِس ویلز کے چائینا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) پر براہ راست تنقید سے اگرچہ کئی تجزیہ کاروں کو حیرانی نہیں ہوئی ہے لیکن کچھ پاکستانی سفارت کار اسے امریکی کی پاکستان سے تجارتی تعلقات بحال کرنے کی ایک بالواسطہ پیش کش قرار دے رہے ہیں۔ ایمبیسیڈر ویلز جو کہ امریکی محکمہ خارجہ

Read more

گھر میں سوئمنگ کی کوئی بات نہیں ہوتی ، کرن خان

پاکستانی تیراک کرن خان کو کم عمری میں پانی سے بہت ڈر لگتا تھا لیکن جب وہ سوئمنگ پول کے کنارے کھلونوں سے کھیلتے ہوئے والد اور بڑے بھائی کو تیراکی کرتے دیکھتی تھیں تو انہیں یہ اچھی لگنے لگی اور آج وہ قومی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی کامیاب ترین تیراک کے طور پر پہچانی جاتی ہیں۔ کرن خان کے علاوہ ان کے بھائی شہباز اور بسمہ بھی قومی تیراک ہیں جنہوں نے گزشتہ دنوں پشاور میں

Read more

اسد عمر کا ایلس ویلز کے بیان پر ردِ عمل: ’امریکہ اور چین کے درمیان کسی کشمکش کا حصہ نہیں بنیں گے‘

پاکستان نے جنوبی ایشیا کے بارے امریکی سفارت ایلس ویلز کے چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں ہے اور پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان کسی کشمکش کا حصہ نہیں بنے گا۔ وفاقی وزیر برائے پلاننگ اور سپیشل انیشیئیٹو اسد عمر نے امریکہ کی جنوبی اور وسط ایشیائی امور کی نائب سیکریٹری ایلس ویلز کے بیان پر ردِ عمل

Read more

مورینیو صرف فٹبال مینیجر ہی نہیں، ایک پاپ کلچر کی علامت

Tottenham Hotspurہوزے مورینیو ایک بار پھر پریمیئر لیگ میں واپس آ گئے ہیں اگر آپ کسی سے پوچھیں کہ کسی فٹ بال مینیجر کا نام لے تو دنیا میں کہیں سے بھی پوچھا جائے تو یقیناً سب سے مشترکہ نام ہوزے مورینیو کا ہو گا۔ یرگن کلوپ اور پیپ گارڈیولا نے شاید انگلینڈ میں زیادہ کامیابی دیکھی ہو لیکن ان کی کامیابیوں نے بھی انھیں گھر گھر لیا جانے والا ایسا نام نہیں بنایا جیسا مورینیو کا ہے۔ یقیناً اس

Read more

بچے پیدا کرنے کی سوچ کے مخالف افراد آخر چاہتے کیا ہیں؟

دنیا بھر میں ایسے افراد کی بڑی تعداد ہے جن کا خیال ہے کہ انسانوں کو اب مزید بچے نہیں پیدا کرنے چاہییں۔ یہ لوگ کون ہیں؟ کیا چاہتے ہیں؟ اور اپنے مقصد میں کامیاب ہونے کے لیے کس حد تک جا سکتے ہیں؟ برطانیہ میں رہنے والے 29 سالہ تھامس کہتے ہیں ’کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ دنیا کے برابر میں ایک اتنا بڑا کڑھا کھودو کہ ایک بار میں سارا کام تمام ہو جائے؟‘ تھامس کی یہ

Read more

خوبصورتی کی صنعت کو تشکیل دینے والے پانچ ٹیکنالوجی رجحانات کون سے ہیں؟

P&G’خوبصورتی سے متعلق خواتین کے خدشات 30 سے 40 سال سے ایک جیسے ہیں۔ لیکن ٹیکنالوجی نے صارفین کو زیادہ مطالبہ کرنے والا بنا دیا ہے‘ بیوٹی برانڈز اپنے صارفین کو زبردست مقابلے والی مارکیٹ میں متوجہ رکھنے کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے لے کر آگمینٹڈ ریئلیٹی تک سب کچھ استعال کر رہے ہیں۔ لیکن کیا یہ نت نئے طریقے کام بھی کرتے ہیں یا نہیں۔ گذشتہ سال جب لورئیل نے یہ کہا کہ وہ دنیا میں اول

Read more

ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ: ’دنیا کے 80 فیصد نوجوان مناسب ورزش سے محروم‘

عالمی ادارہِ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں 11 سے 17 سال کی عمر کے ہر پانچ میں سے چار بچے صحت مند اندازِ زندگی کے لیے درکار ورزش نہیں کر رہے۔ اپنی نوعیت کے ایسے پہلے جائزے میں کہا گیا ہے کہ اس سے بچوں کی ذہنی نشوونما اور معاشرتی صلاحیتیں متاثر ہو رہی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مجوزہ ایک گھنٹے کی ورزش نہ کرنے کا

Read more

محمد وسیم: پاکستانی باکسر کی دبئی میں فتح پر ٹوئٹر پر مبارکباد کے پیغامات

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے دبئی میں منعقد ہونے والے ’ایم ٹی کے گلوبل` کے باکسنگ ایونٹ میں میکسیکو کے گنیگن لوپیز کو شکست دے دی ہے۔ محمد وسیم نے آٹھ راؤنڈز پر مبنی فائٹ میں اپنے 38 سالہ حریف کو 73-80 اور دو مرتبہ 75-77 کے سکور سے شکست دے کر اپنی نظریں 2020 میں فلائی ویٹ ٹائٹل پر جما لی ہیں۔ ان کی فتوحات اس وقت 1-10 پر ہیں جن میں آٹھ ناک آؤٹ شامل

Read more

ٹیلر ویسنگ فوٹوگرافک ایوارڈز سے مسترد ہونے والی تصاویر

دی پورٹریٹ سیلون ایوارڈز 2019 نے ایسی تصاویر کو سراہا ہے جنھیں نیشنل پورٹریٹ گیلری کے ٹیلر ویسنگ فوٹوگرافک پرائز کے لیے بھیجا گیا تھا تاہم انھیں مسترد کر دیا گیا تھا۔ ان ایوارڈز کی بنیاد کیرول ایوانز اور جیمز او جینکنز نے سنہ 2011 میں رکھی۔ فوٹوگرافر پیٹر ڈینچ نے اس سال کے جیتنے والوں کو چنا۔ ڈینچ کا کہنا تھا ’میں نے ان پورٹریٹس کے ساتھ ایک ہفتہ گزارا اور میں انھیں روزانہ دیکھتا تھا۔ یہ ایک کم

Read more

سندھ میں ریبیز کی وبا: وائرس کا پھیلاؤ اور ’پاگل‘ کتوں کی تعداد پر کیسے قابو پایا جائے؟

’میرے بیٹے کو جب کتے نے کاٹا تو میں اسے جیکب آباد (سندھ) کے ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لے گیا۔ یہاں ایمرجنسی میں موجود ڈاکٹروں نے مجھ کہا کہ انھیں فی الفور کراچی پہنچا دیں تو بہتر ہوگا کیونکہ ہسپتال میں فوری لگانے والا ٹیکا ہے نہ ویکسین۔‘ یہ کہنا تھا کہ جیکب آباد کے اللہ بچل بلوچ کا جو کراچی کے انڈس ہسپتال میں اپنے بیٹے کے علاج کے لیے آئے تھے۔ کراچی آنے پر جب انھوں نے اپنے

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر: ’کشمیری یخ بستہ قید میں ہیں‘

انڈین فضائیہ کے سابق وائس ایئر مارشل کشمیری نژاد کپل کاک نے کشمیر کی موجودہ صورتحال کو ’فروزن امپریزنمنٹ‘ یعنی یخ بستہ قید قرار دیا ہے۔ انڈیا کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا اور سینئر صحافی بھارت بھوشن کے ہمراہ کشمیر کے دورے پر آئے کپل کاک کہتے ہیں ’70 لاکھ کشمیریوں کو ایک یخ بستہ جیل میں رکھا گیا ہے اور صورتحال کو نارمل کہا جا رہا ہے۔ اعلانات کرنے کے بجائے کشمیریوں کے اُس درد کو محسوس کرنے

Read more

ایلس ویلز کے سی پیک بیان پر چینی سفیر کا سخت ردِعمل: ’امریکہ اس وقت کہاں تھا جب پاکستان کو ضرورت تھی‘

چینی سفیر کا اشارہ گذشتہ روز امریکہ کی جنوبی اور وسط ایشیائی امور کی نائب سیکریٹری ایلس ویلز کی تقریر کی طرف تھا جس میں انھوں نے کہا تھا کہ پاکستانی شہریوں کو سی پیک کی شفافیت کے حوالے سے سوالات اٹھانے چاہیئیں۔ پاکستان میں چینی سفیر یاؤ جِنگ نے جمعے کے روز ایک تقریب میں کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین دونوں کے مفاد میں ہے اور دونوں ممالک میں میڈیا کو سی پیک کے حوالے سے

Read more

پاپوا نیوگنی کا صوبہ بوگن وِل کیا دنیا کا نیا ملک بننے جا رہا ہے؟

پاپوا نیو گنی کے ایک جزیرے میں آزادی کے لیے ریفرینڈم ہونے والا ہے اور اگر توقعات کے مطابق ووٹ ڈالے گئے تو بوگن وِل دنیا کا نیا ملک بن سکتا ہے۔ اس جزیرے کی تاریخ میں نوآبادیاتی نظام کے دوران استحصال، آزادی کی کوششیں اور نو سالہ جنگ پھر آہستہ آہستہ امن کے عمل سے گزرنا شامل ہے۔ سنیچر کو یہاں ایک نئی تاریخ رقم ہو گی جب دو لاکھ ستر ہزار افراد ووٹ ڈالیں گے کہ آیا وہ

Read more

نیدرلینڈ کی بحریہ کے ایک سابق ملازم کی کہانی: ’میں نے بحریہ سے نکلنے کے لیے طیارہ چوری کیا‘

بی بی سی کی ایما جین کربی دو برسوں سے ایک امریکی میکینک سارجنٹ پال میئر کی کہانی پر تحقیق کر رہی ہیں جنھوں نے انگلینڈ میں امریکی فضائیہ کے اڈے سے سنہ 1969 میں ایک طیارہ چرایا تھا تاکہ اپنے گھر ورجینیا جا کر اپنی اہلیہ سے مل سکیں۔ ان کی یہ کہانی نیدرلینڈ کے ایک شہری تھیو وین آئیک کی کہانی سے ملتی ہے جن کا کہنا ہے کہ انھوں نے بھی فوج میں نوکری کے دوران ایک

Read more

انڈیا میں مسلمان این آرسی سے خوفزدہ کیوں ہیں؟

انڈیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ غیر قانونی تارکین وطن کی نشاندہی کے لیے شہریوں کا نیشنل رجسٹریشن آف سٹیزنز یعنی این آر سی کا عمل پورے ملک میں شروع کرے گی۔ این آر سی کا عمل ابھی تک صرف آسام میں شروع کیا گیا ہے۔ حکومت کے اس اعلان کے بعد بنگال سمیت کئی ریاستوں بالخصوص مسلمانوں میں عدم تحفظ کا احساس پیدا ہو گیا ہے۔ آسام میں این آر سی کیوں؟ شمال مشرقی ریاست آسام

Read more

نواز شریف کی لندن روانگی: ’کیا جہاز دیکھ کر مریض ٹھیک ہوگیا‘، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ایک خطاب کے دوران مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف کی لندن روانگی اور ان کی میڈیکل رپورٹ پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی ’تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے۔‘ جمعے کو میانوالی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سوال کیا کہ ’کیا جہاز دیکھ کر مریض ٹھیک ہوگیا۔۔۔ رپورٹ میں تو کہا گیا تھا کہ مریض کا اتنا برا حال ہے کہ کسی بھی وقت مر

Read more

ایران میں ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج: ان مظاہروں میں اس مرتبہ کیا مختلف ہے؟

مظاہروں کی حالیہ لہر میں 100 سے زائد مظاہرین اور تین سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں ایران میں ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف 15 نومبر کو شروع ہونے والے مظاہرے جلد ہی حکومت کی تبدیلی کے مطالبوں میں تبدیل ہو گئے۔ ملک بھر سے لوگ سڑکوں پر آ گئے اور ایران کے رہبر اعلیٰ کی تصاویر کو نذرِ آتش کرتے ہوئے انھیں ڈکٹیٹر قرار دیا۔ انٹرنیٹ کی تقریباً مکمل بندش کے باوجود درجنوں شہروں میں چھ دن

Read more

انڈونیشیا میں بچے کی لاش نہ دینے پر موٹر سائیکل ٹیکسی ڈرائیوروں کا ہسپتال پر دھاوا

انڈونیشیا میں ایک ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے ہسپتال واجبات کی عدم ادائیگی پرچھ ماہ کے بچے کی لاش اس کے والدین کو دینے سے انکار کیے جانے کے بعد موٹر سائیکل ٹیکسی سروس کے چند ڈرائیور بچے کی لاش ’انسانی حقوق کے مشن‘ کے تحت طاقت کے زور پر ہسپتال کے مردہ خانے سے لے گئے۔ انڈونیشیا کے شہر پدانگ میں وردیان ساہ نامی ایک شخص ان درجنوں موٹر سائیکل ٹیکسی ڈرائیوروں میں سے تھے جنھوں نے یہ اقدام

Read more

سوشل میڈیا پر ٹرولنگ: ٹوئٹر قوانین پر صارفین کے بڑے جھتے کیسے اثر انداز ہو سکتے ہیں؟

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایک ایسے بازار کی مانند ہے جہاں ہر کوئی اپنی اپنی صدا لگانے میں مشغول ہے۔ سوشل میڈیا معلومات اور اظہار خیال کا ایک ایسا ذریعہ بن چکا ہے جس پر قدغن لگانا یا اسے روکنا مشکل ہے۔ سوشل میڈیا کے بڑے پلیٹ فارمز ٹوئٹر اور فیس بک نے آزادی اظہار اور اپنے خیالات کو بیان کرنے کے لیے خود سے چند قوانین اور ضابطہ کار مرتب کیے ہیں اور وہ جہاں تک ممکن ہو سکتا

Read more

#AUSvsPAK: برسبین ٹیسٹ پر سمیع چوہدری کا تجزیہ، ’پاکستان کی قسمت خراب نہیں تھی‘

برسبین ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 312 رنز بنا لیے ہیں جبکہ اسے پاکستان پر 72 رنز کی برتری حاصل ہے پاکستان کی قسمت خراب نہیں تھی۔ بدیسی وکٹوں پر ٹاس جیت جانا کوئی معمولی بات نہیں کیونکہ ٹیسٹ میچ کے نتیجے میں ٹاس اس قدر کلیدی کردار ادا کرتا ہے کہ کئی سینیئر پلئیرز اس رائے کے حامی رہے ہیں کہ ٹاس ختم کر کے فیصلے کا اختیار میزبان کپتان

Read more

چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت: نواز شریف کی لندن روانگی کے بعد مریم نواز بھی خاموش

سابق وزیراعظم نواز شریف کی علاج کے لیے بیرون ملک روانگی کے بعد ان کی بیٹی مریم نواز جمعے کو چوہدری شوگر ملز کیس میں پہلی مرتبہ احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوئیں۔تاہم اس بار مریم نواز کی پیشی کے موقع پر ماضی کی نسبت ارکان اسمبلی اور مسلم لیگی رہنماؤں کی تعداد میں واضح فرق نظر آیا اور گنے چنے رہنما اور قانون ساز ہی احتساب عدالت پہنچے۔ مریم نواز اپنے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور مسلم لیگ ن

Read more

ٹیسلا کے نئے سائبر ٹرک کی رونمائی پر ایلون مسک کو شرمندگی کا سامنا

’جب کچھ بھی صحیح نہ ہو رہا ہو لیکن آپ کو اپنی پریزنٹیشن مکمل بھی کرنی ہے۔۔۔‘ زندگی کے نشیب و فراز میں چند مواقع ایسے بھی آتے ہیں جب بہت بڑے بڑے ناموں کو بھرے مجمعے کے سامنے شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے، لیکن ان کے پاس فرار کا کوئی راستہ نہیں ہوتا اور وہ بس مسکرا کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی گذشتہ روزامریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کے ساتھ ہوا جب ان کی

Read more

شوبز ڈائری: جنسی ہراس کے الزامات پر انو ملک پھر انڈین آئیڈل سے الگ

انو ملک اس سے پہلے بھی جنسی ہراس کے الزامات کے بعد انڈین آئیڈل کے جج کے عہدے سے ہٹنے پر مجبور ہوئے جنسی ہراس کے خلاف شروع ہونے والی مہم ’می ٹو‘ نے جہاں کئی بڑی شخصیات کی راتوں کی نیندیں اڑائیں تو وہیں کئی بڑے بڑے نام بدنام ہوئے اور کئی اہم لوگوں کو اپنی اہم ذمہ داریوں اور عہدوں کو چھوڑنا پڑا۔ ساجد خان کو اپنی فلم ہاؤس فُل فور سے الگ ہونا پڑا اور گلوکار انو

Read more

اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کرپشن مقدمات کے باوجود اقتدار میں رہنے کے لیے پرعزم

اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے خلاف رشوت، فراڈ اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کے تین مختلف مقدمات قائم ہونے کے باوجود اقتدار میں رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے ان الزامات کو اپنے خلاف ’تختہ الٹنے کی کوشش‘ قرار دیا۔ اپنی ایک تقریر میں انھوں نے کہا کہ ’میں جھوٹ کو جیتنے نہیں دوں گا۔‘ نیتن یاہو پر الزام ہے کہ انھوں نے دولت مند کاروباری شخصیات سے تحفے قبول کیے اور

Read more

جبری گمشدگیاں: پاکستان کے کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئرمین اور ارکان کہاں ہیں؟

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے رہائشی قاضی ارشد کے بیٹے کو ڈڈھیال سے جب جبری طور پر گمشدہ کیا گیا تو ان کے ایک خیرخواہ نے انھیں انسانی حقوق کے قومی ادارے ’نیشنل کمیشن آف ہیومن رائٹس‘ (قومی کمیشن برائے انسانی حقوق) کا راستہ دکھایا۔ گذشتہ دنوں ہاتھ میں خاکی رنگ کی فائل لیے قاضی ارشد اسلام آباد پہنچ گئے۔ لیکن قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے سابق چیئرمین جسٹس علی نواز چوہان نے انھیں بتایا کہ ان کے

Read more

گیم آف تھرونز: سٹار امیلیا کلارک کہتی ہیں کہ ان کے لیے عریاں سین کرنا مشکل تھا

معروف امریکی ٹی وی شو گیم آف تھرونز کی سٹار امیلیا کلارک کا کہنا ہے کہ انھیں شو کے دوران برہنہ سین عکس بند کرانا بہت مشکل لگتا تھا۔ اداکار ڈیکس شیپرڈ کی پوڈ کاسٹ میں بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کچھ سین کرنے سے پہلے‘ وہ باتھ روم میں جا کر روتی تھیں‘ تاہم انھوں نے یہ بھی کہا کہ چاہے سین میں ’برہنہ ہونا تھا یا نہیں، ایسا ہی ہوتا۔‘ ان کے کردار ڈینیریس ٹارگیریئن کو

Read more

لاہور کے ہر شہری کی صحت کو خطرہ ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بےمثال اقدام میں پاکستان کے شہر لاہور کے لوگوں کی جانب سے ایک ’فوری ایکشن‘ کا اعلان کیا ہے تاکہ شہر میں انتہائی نقصان دہ ہوا اور فضائی آلودگی کے بارے میں عالمی سطح پر آگاہی بڑھائی جا سکے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ شہر میں سموگ کی انتہائی بری صورتحال سے لاہور کے ’ہر شہری کو خطرہ‘ ہے۔ لاہور کی موجودہ آبادی تقریباً ایک کروڑ ہے اور یہ ملک

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: دوسرے دن کا کھیل شروع، آسٹریلیا کی پہلی اننگز کا آغاز

برسبین میں دو کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کر لیا ہے۔ پاکستانن کپتان نے نئی گیند شاہین شاہ آفریدی اور عمران خان کے حوالے کی ہے جبکہ آسٹریلیا کے لیے جو برنز اور ڈیوڈ وارنر نے اننگز کا آغاز کیا ہے۔ میچ کا تفصیلی سکور کارڈ اس سے قبل ٹیسٹ میچ کے پہلے دن اسد شفیق کے علاوہ دیگر پاکستانی بلے باز متاثر کن کارکردگی دکھانے میں

Read more

انس حقانی کے بدلی غیر ملکی پروفیسروں کی رہائی، امریکی صدر کا پاکستان کی سہولت کاری پر شکریہ

یاد رہے کہ چند روز قبل افغان حکومت کی جانب سے انس حقانی سمیت تین طالبان جنگجوؤں کی رہائی کے بعد طالبان نے بھی دو غیرملکی مغویوں کو رہا کر دیا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کی شام پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا افغانستان میں طالبان سے دو غیرملکی مغویوں کی رہائی میں سہولت کاری کے لیے شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق عمران خان اور صدر ٹرمپ کی بات چیت کے

Read more

تسنیم کے خاندان کا راز: ’میرے باپ نے میری ماں کو قتل کیوں کیا؟‘

میرا بچپن خاصا مشکل تھا۔ میں اپنے نانا کے ساتھ رہتی تھی، اور جب پرائمری سکول میں تھی تو لوگ طرح طرح کے سوال کرتے تھے۔ تم اپنے نانا کے ساتھی کیوں رہتی ہو؟ تمارے گھر والے کہاں ہیں؟ اصل میں ہوا کیا تھا؟ میں نہیں جانتی تھی کہ جواب کیا دوں۔ یہ تو کوئی جواب نہ ہوتا کہ ’ہیلو، میں ٹیز (تسنیم) ہوں، میرا باپ ایک قاتل ہے۔ تم مجھ سے دوستی کرو گی؟‘ جب میرے ابا، اطہر علی

Read more

جرمنی میں را کا مبینہ ایجنٹ جوڑا ’سکھوں اور کشمیریوں کی جاسوسی کرتا تھا‘

جرمنی کی ایک عدالت میں دو انڈین شہریوں کے خلاف انڈیا کی انٹیلیجینس ایجینسی ریسرچ اینڈ انیلیسز ونگ (را) کے لیے سکھوں اور کشمیریوں کی جاسوسی کرنے کے الزام میں مقدمے کا آغاز ہو گیا ہے۔ فرینکفرٹ کی ہائی کورٹ کی دستاویز کے مطابق، 50 برس کے منموہن اور ان کی 51 برس کی بیوی کنول جیت جرمنی میں رہنے والے سکھ اور کشمیری کمیونیٹیز کی جاسوسی کر کے فرینکفرٹ میں انڈین قونصلیٹ میں را کے ایک اہلکار کو اطلاعات

Read more

کراچی میں فینیزم کے موضوع پر مجوزہ مذاکرے کے پینل پر تنازع

کراچی کی آرٹس کاؤنسل نے سوشل میڈیا پر سخت رد عمل کے بعد حقوق نسواں پر مجوزہ اپنے مذاکرے کا موضوع تبدیل اور مقررین میں خواتین کا اضافہ کر دیا ہے۔ پاکستان آرٹس کاؤنسل نے ‘فیمینزم ادر پرسپیکٹو‘ کے موضوع پر جمعے کو ایک مذاکرہ رکھا تھا، جس کی میزبان صحافی عظمیٰ الکریم ہیں جبکہ مقررین میں ہم ٹیلیویژن نیٹ ورک کے سی ای او دورید قریشی، انسانی حقوق کے کارکن جبران ناصر، صحافی اور سماجی تجزیہ نگار محسن سعید،

Read more

لاکھوں اسرائیلی فلسطینی علاقوں میں کیوں رہتے ہیں: تنازع کے حوالے سے چند اہم سوالات

اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان تنازعات میں اہم ترین معاملہ غربِ اردن اور مشرقی یروشلم جیسے فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کا ہے۔ بین الاقوامی برادری کے نزدیک اسرائیل کا اپنے شہریوں کو ان علاقوں میں بسانا، جس پر اس نے 1967 کی چھ روزہ جنگ میں قبضہ کیا تھا، غیر قانونی ہے۔ امریکہ اب تک اس عالمی رائے سے متفق تھا اور اس نے ہمیشہ ان بستیوں کو ’ناجائز‘ قرار دیا تھا، مگر گذشتہ پیر کو یہ موقف تبدیل

Read more

غگ کی فرسودہ قبائلی روایت سے خیبر پختونخوا کی خواتین آج بھی پریشان

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں اب بھی مقامی افراد قبائلی رسم و روایات اپنائے ہوئے ہیں اور حال ہی میں پشاور میں ایک شہری نے اپنی بیٹی کی شادی روکنے کے الزام میں ’غگ‘ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کروایا ہے۔ پشاور کے علاقہ بڈھ بیڑ تھانہ پولیس کے مطابق مدعی عبد الرحیم نے عدالت میں درخواست دی ہے کہ ملزم خان اصغر گذشتہ آٹھ برس سے ان کی بیٹی ناہید کی شادی نہیں ہونے دے رہا اور اس

Read more

محفوظ غذا: پانچ کھانے جو آپ کی جان بھی لے سکتے ہیں!

کچھ کھانے بے ضرر لگتے ہیں لیکن ان میں خطرات چھپے ہیں کوئی کھانے کی چیز مضر صحت کیسے ہو سکتی ہے؟ پرانے زمانے میں تو ایسے خیالات رایـ تھے لیکن جوں جوں سائنس نے ترقی کی تو معلوم ہوا کہ کئی ایسی چیزیوں جو ہم روزمرہ کے طور پر استعمال کرتنے ہیں، رداصل ہمارے لیے کافی نقصان دہ ہوسکتی ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی چیز بغیر احتیاط کے نہیں کھائی جا سکتی: خوراک کے انتخاب سے لے

Read more

برطانیہ:’ہر پانچ میں سے تین بالغ افراد چھٹی لینے کے لیے بیمار ہونے کا بہانہ کرتے ہیں‘

بی بی سی کے ایک سروے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ہر پانچ میں سے تین بالغ افراد چھٹی لینے کے لیے بیمار ہونے کا بہانہ کرتے ہیں۔ جب ایسے افراد کی اخلاقیات اور اقدار کے حوالے سے سوال کیا گیا تو لوگوں نے بیماری کے بارے میں جھوٹ بولنے، اپنے ساتھیوں کا کام چوری کرنے اور ان کے کاموں کا سہرا اپنے سر لینے کا اعتراف بھی کیا۔ سروے کے مطابق دفاتر میں نوجوان افراد اپنے سے بڑی

Read more

ٹوکیو پیرالمپکس 2020: پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پرعزم

گذشتہ دنوں دبئی میں منعقدہ ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ (معذور ایتھلیٹس کے بین الاقوامی مقابلے) کے ڈسک تھرو ایونٹ میں پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے چاندی کا تمغہ جیتا ہے اور اسی کارکردگی کی بنیاد پر وہ آئندہ سال ٹوکیو میں ہونے والے پیرالمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے میں بھی کامیاب ہو گئے ہیں۔ حیدر علی جسمانی طور پر معذور ایتھلیٹس کے بین الاقوامی مقابلوں میں تواتر کے ساتھ غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے آ رہے ہیں۔ بی

Read more

گورنمنٹ کالج لاہور: غیر ملکی اساتذہ کے نام پر ایچ ای سی کے کروڑوں روپے کے فنڈز کہاں گئے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) کے ایک ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی کرپشن کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ پاکستان میں اعلی تعلیم کے نگراں ادارے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی طرف سے لاہور کی جی سی یونیورسٹی میں ریاضی کے ڈیپارٹمنٹ کو فارن فیکلٹی پروگرام کے تحت 64 کروڑ روپے جاری کیے گئے لیکن جون 2019 کی ایک محکمہ جاتی رپورٹ کے مطابق اکثر غیر ملکی

Read more

حساس معلومات کی حفاظت: پاکستان میں سرکاری ملازمین کے لیے واٹس ایپ کی متبادل ایپ متعارف کرانے پر غور

پاکستان میں سرکاری ملازمین کے لیے واٹس ایپ کی متبادل ایک نئی ایپ متعارف کرانے کی تجویز زیر غور ہے جس کے بعد سرکاری ملازمین کو واٹس ایپ کے ذریعے رابطوں یا حساس معلومات شیئر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پاکستان کے قومی انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شباہت علی شاہ نے تصدیق کی ہے کہ یہ تجویز زیرِ غور ہے اور جلد ہی اس پر فیصلہ ہو جائے گا جبکہ اس ضمن میں بعض کمپنیوں

Read more

سعودی عرب کے گُل پوش: عسیر کے سرسبز پہاڑوں پر پھولوں کا تاج پہننے والے قحطانی مرد

سعودی عرب میں ایک علاقہ ایسا ہے جو سیلفی یا تصویر بنانے کے لیے ایک انتہائی مناسب جگہ ہے۔ یہاں سرسبز پہاڑوں کے بیچوں و بیچ ملک بھر سے آئے سیاحوں سے بھری گاڑیاں فراٹے بھرتی نظر آتی ہیں۔ لوگ گاڑیاں روک کر فوراً اپنے کیمرے اور بٹوے نکال لیتے ہیں۔ اپنی جیپ کے دروازے کھول کر بعض لوگ شہد اور پھل خریدنے کے لیے آگے بڑھتے ہیں لیکن ادھر سب سے زیادہ مانگ لال اور نارنجی رنگ کے پھولوں

Read more

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن روانگی: کیا پاکستان تحریک انصاف کے ووٹرز مایوس ہیں؟

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیرونِ ملک علاج کی غرض سے برطانیہ چلے جانے کی ’ذمہ داری‘ جہاں واشگاف الفاظ میں ایک دوسرے پر ڈالی جا رہی ہے وہیں یہ فیصلہ پاکستان تحریک انصاف اور اس کے چیئرمین عمران خان کی طرزِ سیاست پر بھی اثر انداز ہوتا نظر آ رہا ہے۔ ایک جانب پی ٹی آئی کے وہ رہنما جو عوام کی نبض پر ہاتھ رکھے ہوئے ہیں وہ اس فیصلے

Read more

کیا انڈیا کا مالیاتی نظام سائبر حملوں سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟

گذشتہ ماہ انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں ہندوستان کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کوڈنکولم میں ہونے والے سائبر حملے شہ سرخیوں میں رہے۔ اس خبر کے پھیلنے کے بعد یہ بات زیر بحث آ‏‏ئی ہے کہ کیا انڈیا کسی بھی سائبر حملے سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے اور کیا وہ اپنے اہم انفراسٹرکچر کو نقصان دہ ڈیجیٹل حملوں سے بچا سکتا ہے؟ اس بحث نے ایک اور بڑے مسئلے کو ہوا دی ہے کہ

Read more

ٹوئلٹ کے لیے نئی کوٹنگ ایجاد جو اسے ’شدید سپلری‘ بناتی ہے

امریکہ میں محققین کا کہنا ہے کہ انھوں نے ٹوائلٹ کے لیے ایک نئی کوٹنگ بنائی ہے جو کہ اس کی سطح کو انتہائی زیادہ سلپری (یعنی پھسلنے والی) بنا دیتی ہے اور اس کوٹنگ کے استعمال سے دنیا بھر میں پانی کی ایک بہت بڑی مقدار بچائی جا سکے گی۔ پین سٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس کوٹنگ کے استعمال سے ٹوئلٹ کو فلش کرنے کے درکار پانی میں 90 فیصد تک کمی لائی جا سکتی

Read more

شام میں جنگ: تیل کی آمدن سے کسے فائدہ پہنچ رہا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جب امریکی فوج شام میں موجود ہے اس وقت تک شام کے تیل کے کنوؤں سے حاصل ہونے والی ماہانہ کروڑوں ڈالرز کی آمدنی کا امریکہ کو فائدہ ہو۔ شام کے صدر بشارالاسد نے اس کے جواب میں امریکہ پر شام کا ’تیل چرانے‘ کا الزام عائد کیا ہے، جبکہ شام کے اتحادی روس نے اس امریکی اعلان کو ایک ’بین الاقوامی لوٹ مار‘ قرار دیا ہے۔ لہٰذا یہ جانتے ہیں کہ

Read more

پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج بریسبین میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ کا تفصیلی سکور کارڈ یہ بھی پڑھیے اظہر اور مصباح کی شراکت کیا رنگ لائے گی؟ نسیم شاہ: ’والد نے کہا انگریز والا کھیل مت کھیلو‘ آسٹریلیا کو ٹیسٹ میچ ہرانے کے لیے پاکستان کیا کرے؟ سٹیو سمتھ نے خود کو کتنا بدل لیا! پاکستان نے محمد

Read more

ایمریٹس کے طیارے کے قریب آسمانی بجلی گرنے کا منظر

ایمریٹس کے طیارے کے پیچھے کچھ فاصلے پر آسمانی بجلی گرنے کا منظر دیکھا جا سکتا ہے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ایک شخص نے اس لمحے کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا جب آسمانی بجلی مقامی ایئر پورٹ پر ایک مسافر طیارے کے بالکل قریب گری۔ ایک ہیلی کاپٹر پائلٹ نے یہ تصویر اس وقت اتاری جب وہ ایئرپورٹ پر موجود تھے اور شدید گھن گرج کے ساتھ بجلی رن وے پر پرواز کے لیے

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ورلڈ ٹیسٹ سیریز: اظہر اور مصباح کی شراکت کیا رنگ لائے گی؟

آسٹریلیا میں ٹیسٹ جیتنا جان جوکھوں کا کام ہے۔ یہ ایسا کارِ دشوار ہے کہ 1995 سے لے کر اب تک کوئی پاکستانی ٹیم یہ انجام نہ دے پائی۔ اس بیچ کتنے ہی لیجنڈز پاکستان کے لیے کھیلے۔ سعید انور، محمد یوسف، اعجاز احمد، وسیم اکرم، وقار یونس، انضمام الحق، شعیب اختر اور جانے کون کون اپنی سی کوشش کر کے تھک ہار بیٹھے مگر آسٹریلوی سر زمین پہ جیت کا خواب شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا۔ پچھلی بار جب

Read more

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا وزیراعظم عمران خان کو جواب: ’احتیاط کریں، طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں‘

پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ ججوں پر اعتراض کرنے والے ’تھوڑی احتیاط کریں اور طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں۔‘ اُنھوں نے کہا کہ عدالت کے سامنے قانون سب سے طاقتور ہے اور عدالتیں قانون کو سامنے رکھتے ہوئے ہی فیصلہ کرتی ہیں۔ نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ عدالت عظمی نے ایک وزیر اعظم کو ان کے عہدے سے ہٹایا، ایک وزیر اعظم کو سزا سنائی جبکہ

Read more

چیف جسٹس آف پاکستان: کیا آپ چاہتے ہیں کہ ہم آئین سے فٹبال کھیلیں؟

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں فوج کے زیر انتظام چلنے والے حراستی مراکز اور ’ایکشن ایڈ اینڈ سول پاور‘ سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاق اور صوبائی حکومت کی اپیلوں کی سماعت کے دوران کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ انسانی وقار کو کسی طور پر بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ’کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ ہم آئین کے ساتھ فٹ

Read more

ثنا میر: کم تعریف، زیادہ تنقید کھلاڑیوں پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے؟

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور آل راؤنڈر ثنا میر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان بدھ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کیا گیا۔ بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ ثنا میر کی اس ’بریک‘ کی مدت کیا ہو گی تاہم یہ ضرور کہا گیا ہے کہ وہ آئی سی سی کی ویمن چیمپیئن شپ کے میچوں اور دورۂ انگلینڈ کے لیے دستیاب

Read more

شام میں اسرائیل کے فضائی حملے: شامی حکومت، ایرانی فورسز کے درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیل نے شام میں ایسے درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو شامی حکومت اور ایرانی فورسز کے تھے۔ بدھ کو اسرائیلی فوج نے کہا کہ ایک ایرانی یونٹ کے راکٹ حملے کے جواب میں انھوں نے شام میں ’وسیع پیمانے پر فضائی حملے‘ کیے ہیں۔ دوسری طرف شام نے بیان جاری کیا ہے کہ ان حملوں میں دو شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ انھوں نے ساتھ میں یہ بھی کہا ہے کہ شامی فضائی فورس نے

Read more

بگ باس کا تیرواں سیزن: اس گھر میں آج کل کیا چل رہا ہے؟

اںڈیا کے معروف ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کا سیزن 13 کئی معنوں میں مختلف ہے اور اس میں لوگوں کی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انڈیا اور پاکستان میں وقتاً فوقتاً اس سے منسک ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتے رہتے ہیں۔ تازہ ٹرینڈز میں ’سٹے سٹرانگ سدھارتھ‘ اور ’وی سٹینڈ بائی عاصم ریاض‘ شامل ہے جبکہ گذشتہ دن ’برنگ بیک آرہن‘ ٹرینڈ کر رہا تھا۔ جو بگ باس کو فالو کرتے ہیں ان

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: 21ویں صدی میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے پاکستان آخر کیا کرے؟

21ویں صدی میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کی سرزمین پر کوئی ٹیسٹ میچ نہیں جیتا۔ اس لیے اگر آپ نے بدھ کو شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی امیدیں باندھ رکھی ہیں تو یہ جملہ دوبارہ پڑھ لیں۔ مجموعی طور پر آسٹریلیا کی سرزمین پر دونوں ٹیموں کے درمیان 35 میچ کھیلے گئے جن میں سے آسٹریلیا نے 24 جبکہ پاکستان نے صرف چار ٹیسٹ میچ جیتے ہیں۔ یہ جنوبی افریقہ

Read more

وہ گیا نواز شریف!

ایک دفعہ ان گناہ گار آنکھوں نے یہ منظر دیکھا تھا کہ جلاوطنی سے نواز شریف واپس آنا چاہتے تھے۔ صحافیوں اور حواریوں سے بھرے جہاز میں لندن سے سوار ہوئے۔ ان کی آمد سے پہلے ہی سعودی خفیہ ایجنسی والے شہزادے اور ایک لبنانی وزیراعظم کے بیٹے اسلام آباد میں کاغذ کا پرچہ لہراتے پائے گئے کہ نواز شریف تو وعدہ کر کے گئے تھے کہ دس سال نہیں آئیں گے۔ نواز شریف کا جہاز اسلام آباد میں اترا

Read more

گذشتہ دو دہائیوں میں دہشت گردی کے واقعات نے پاکستانی فنکاروں کو کس طرح متاثر کیا؟

گذشتہ دو دہائیوں میں پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات نے پاکستانی فنکاروں کو کس طرح متاثر کیا؟ اس سوال کے جواب میں احسان اللہ نے مجھے یہ نثری نظم سنائی جب میں ان سے لاہور میں ملا۔ ’جنگ۔۔۔ جو ہار گیا، وہ مر گیا جو زندہ رہا، اس کے ہاتھ خون سے رنگے ہیں دوست بتاؤ، کس کی جیت ہوئی‘ احسان اللہ ایک شاعر اور افسانہ نگار ہیں اور ان کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے جہاں وہ گذشتہ

Read more

وہ رات جب امریکہ نے چینی سفارت خانے پر بمباری کی

بلغراد میں سربیا سے تعلق رکھنے والے انجینیئر ولادا نصف شب کے قریب اپنے گھر کی طرف تیزی سے بھاگ رہے تھے۔ اُس شام وہ اپنے بیس سالہ بیٹے کو باہر گھمانے کے لیے لے گئے تھے لیکن عین اس وقت یوگوسلاویا کے دارالحکومت پر گولے برسنے شروع ہو گئے۔ بجلی غائب ہو چکی تھی اور وہ جلد از جلد گھر پہنچنا چاہتے تھے۔ نیٹو جو کہ دنیا کا طاقتور ترین فوجی اتحاد ہے، مارچ کے آخر سے یوگوسلاویا پر

Read more

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی : شریف برادران کی غیرموجودگی میں ن لیگ کون چلائے گا؟

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی علاج کے لیے لندن روانگی اور ان کے ہمراہ شہباز شریف کے بھی چلے جانے کے بعد یہ سوال جماعت کے کارکنوں اور عوام کے ذہن میں تیزی سے گردش کر رہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے پارٹی امور اب کون سنبھالے گا۔ اس معاملے میں پہلا نام جو ذہن میں آتا ہے وہ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا ہے لیکن چوہدری شوگر ملز کیس میں عدالت سے ضمانت

Read more

انڈیا: دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہو کیا رہا ہے؟

انڈیا کی معروف جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) ان دنوں ایک بار پھر سے سرخیوں میں ہے۔ وہاں کے طلبہ کئی ہفتوں سے سراپا احتجاج ہیں۔ اس بارے میں ٹوئٹر پر گرما گرم بحث بھی جاری ہے اور اس سے متعلقہ مختلف ہیش ٹیگ انڈیا میں ٹرینڈ کر رہے ہیں۔ منگل کے روز انڈیا کی پارلیمان میں بھی جے این یو کے طلبہ پر پولیس کے لاٹھی چارج کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے جے

Read more

مردوں کا عالمی دن: ’اصل مرد وہ ہوتا ہے، جس کو درد ہوتا ہے‘

’ہمارے خاندان میں مرد بہت کم روتے ہیں اور کبھی سب کے سامنے رونا پڑ جائے تو ان سے امید کی جاتی ہے کہ وہ خود کو جلدی ٹھیک کرلیں۔‘ ’میں اس وقت 40 برس کا ہوں اور اب جا کر ذہنی امراض پر بات کرسکتا ہوں۔ مجھے حال ہی میں پتا چلا کہ مجھے ڈپریشن ہے۔ہمارے گھر میں ایک لڑکا ہو کر یہ بات کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔ مجھے کہا گیا کہ اگر لڑکی ہوتی تو مان بھی

Read more

مودی نے کشمیر میں آرٹیکل 370 ختم کر کے اچھا کیا: الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین نے ایک نجی انڈین ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انڈین حکومت کی جانب سے کشمیر میں آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ منگل کے روز ریپبلک ٹی وی پر اینکر اوناب گوسوامی کو براہِ راست انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وہ وزیراعظم مودی کے لیے نیک تمنائیں رکھتے ہیں کیونکہ انھوں نے ایسا کر کے ’کشمیر کی ماؤں اور بیٹیوں

Read more

یوگینڈا سے دس لاکھ کونڈوم اٹھا لیے گئے

Marie Stopes Ugandaمیری سٹوپس کا کہنا ہے کہ وہ اس کی تحقیقات کر رہی ہے ایسا کیسے ہوا معروف خیراتی ادارے میری سٹوپس نے اعلان کیا ہے کہ یوگینڈا میں تقسیم کیے گئے دس لاکھ سے زیادہ کونڈومز کو واپس لیا جا رہا ہے کیونکہ ان کے استعمال کے متعلق تشویش پائی جاتی ہے۔ یوگینڈا کی نیشنل ڈرگ اتھارٹی (این ڈی اے) کا کہنا ہے کہ انڈیا میں بننے والے کونڈومز کے لائف گارڈ برانڈ پر کیے گئے ٹیسٹ سے

Read more

اسد عمر کی نئئ وزارت: اینگرو کیمیکلز سے سی پیک تک

پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کو عمران خان کی ٹیم کا اوپننگ بیٹسمین کہا جاتا تھا لیکن اقتدار میں آنے کے چند ماہ بعد ان سے وزارت خزانہ کا قلمدان واپس لے لیا گیا۔ اب تقریباً سات ماہ کے بعد انھیں دوبارہ وفاقی وزارت دی گئی ہے، اس بار ان کے پاس منصوبہ بندی کا قلمدان ہے۔ پاکستان میں جب اسد عمر نے اینگرو کیمیکلز کو جوائن کیا تو اس کمپنی کی شناخت صرف کیمیکلز بنانے والی فیکٹری کے طور

Read more

جوپیٹر یا مشتری کی شکل کا دیو قامت سیارہ: ایک بہت بڑا سیارہ جس کا کوئی وجود نہیں ہونا چاہیے

سائنسدانوں نے ایک بہت بڑے سیارے کا سراغ لگایا ہے جس کے بارے میں ان کہنا ہے کہ اگر موجودہ نظریات کو سامنے رکھا جائے تو اس سیارے کا وجود نہیں ہونا چاہیے۔ جوپیٹر یا مشتری کی شکل کا یہ دیو قامت سیارہ اپنے قریبی سورج یا ستارے کی نسبت بہت بڑا ہے جو کہ سیاروں کی تشکیل کے متعلق ہمارے نظریات کے خلاف ہے۔ یہ سیارہ ہماری زمین سے 284 ٹریلین کلومیٹر دور دکھائی دیتا ہے اور اس کی

Read more

ایران میں تیل کی قیمتوں کے خلاف مظاہرے: اقوام متحدہ کو درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ

ایران میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ملک گیر احتجاج جاری ہے اقوام متحدہ نے ایران میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سے شروع ہونے والے احتجاج میں درجنوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے ایران کے سکیورٹی اداروں سے کہا ہے کہ وہ مظاہرین کے خلاف طاقت کے بے دریغ استعمال سے گریز کریں۔ اقوام متحدہ نے ایران سے کہا ہے کہ وہ

Read more

نیب کے سربراہ جسٹس (ر) جاوید اقبال کی تقریر: قومی احتساب بیورو ’اب دوسرے محاذ کی طرف جا رہا ہے‘

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کوئی ہم سے یہ توقع نہ رکھے کہ وہ اربابِ اختیار کی صف میں ہے یا وہ صاحبِ اقتدار ہے تو نیب اس کی طرف سے آنکھیں بند رکھے گا، ایسا نہیں ہو گا۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ میں نہ صرف اس بات کی تردید کرتا ہوں کہ احتساب کے سلسلے میں نیب کا جھکاؤ ایک طرف

Read more

چیف جسٹس کے جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں ریمارکس:’عدلیہ کی سب سے بڑی طاقت لوگوں کا انصاف کے نظام پر اعتماد ہے‘

عدالت عظمی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کالعدم قرار دینے سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے گزشتہ روز جو بیان دیا گیا ہے اس کو قانون کے مطابق دیکھا جائے گا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ کوئی بھی مکمل نہیں ہے اور ہر ایک میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔ واضح رہے کہ وزیر

Read more

دوستو! انقلاب مؤخر ہوا

وہی جو ہمیشہ ہوتا رہا ہے، پھر سے ہو رہا ہے۔ بالکل اُسی طرح جیسے پیپلز پارٹی کو پچھاڑنے کے لیے پہلے اسلامی جمہوری اتحاد بنایا گیا جس میں سے ن لیگ، ق لیگ، ضیا لیگ، فنکشنل، نان فنکشنل اور کئی ایک ’جمہوری‘ گروپ اور کئی عدد چھوٹی چھوٹی الف سے ے تک مسلم لیگیں برآمد ہوئیں۔ پھر دو بڑی جماعتیں ایک دوسرے سے محاذ آرائی کرتی رہیں، لڑتی رہیں، جھگڑتی رہیں اور پھر ’لڑتے لڑتے ہو گئی گم، ایک

Read more

حوثی باغیوں کی بحریہ احمر میں سعودی اور جنوبی کوریا کے بحری جہازوں کے خلاف کارروائی

حوثی باغیوں نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے تین بحری جہازوں پر قبضہ کر لیا ہے، جن میں سے ایک سعودی عرب جبکہ باقی دو جہاز جنوبی کوریا کے ہیں۔ یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑنے والے سعودی اتحاد کے مطابق حوثی کوسٹ گارڈ نے بحریہ احمر میں کارروائی کر کے تین بحری جہازوں پر قبضہ کر لیا۔ جنوبی کوریا کی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ ان کے دو جہازوں میں کشتی کھینچنے والی ٹگ بوٹ

Read more

ورلڈ ٹوائلٹ ڈے: انڈین سینیٹری ورکرز کے شب و روز

سدھارک اولوے 20 برس سے ممبئی میں گٹر صاف کرنے اور غلاظت اٹھانے والے کارکنوں کی زندگیوں کو عکس بند کر رہے ہیں۔ برے حالات میں کیا جانے والا یہ کام شیڈول ذاتوں کے لیے مخصوص ہے۔ انڈیا میں ہونے والی اقتصادی، سماجی اور تکنیکی ترقی کے باوجود ان افراد کی زندگیوں میں کوئی واضح تبدیلی نہیں آئی ہے۔ 2019 کے ورلڈ ٹوائلٹ ڈے کے موقع پر اولوے نے واٹر ایڈ کے لیے ان سینیٹری ورکرز کی تصاویر کھینچیں۔ والمیکی

Read more

سیاچین: برفانی تودہ گرنے سے چار انڈین فوجیوں سمیت چھ افراد ہلاک

انڈین آرمی کے ترجمان کے مطابق پیر کے روز دنیا کے بلند ترین عسکری میدان سیاچین میں ایک برفانی تودہ گرنے سے چار انڈین فوجیوں سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں چار انڈین فوجیوں کے علاوہ دو پورٹر بھی شامل ہیں۔ یہ حادثہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان متنازعہ سیاچین گلیشئیر پر 5000 میٹر (16500 فٹ) کی بلندی پر پیش آیا۔ گزشتہ تین دہائیوں میں موسم کی شدت اور برفانی تودوں کی زد میں آنے

Read more

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی: کیا سابق وزیراعظم کے ساتھ ان کا مزاحمتی بیانیہ بھی چلا گیا؟

قطر کی ایئر ایمبولینس کے لاہور سے پرواز بھرنے کے بعد سابق وزیرِاعظم اور مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف پاکستان کے سیاسی منظر نامے سے وقتی طور پر اوجھل ہو گئے ہیں۔ نواز شریف کی سیاسی زندگی پر نظر ڈالیں تو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ جب بھی ملک سے باہر گئے، وہ جلاوطنی ہو یا علاج کی غرض، جلد یا بدیر پاکستان واپس ضرور لوٹے ہیں۔ آخری مرتبہ وہ گذشتہ برس اپنی علیل اہلیہ کلثوم نواز

Read more

نواز شریف کا بیرون ملک علاج: سابق وزیراعظم جاتی امرا سے لاہور ایئرپورٹ کے لیے روانہ

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف آج ایئر ایمبولینس کے ذریعے علاج کے لیے برطانیہ روانہ ہو رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم جاتی امرا سے لاہور ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہو چکے ہیں جہاں سے وہ براستہ دوحہ لندن پہنچیں گے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور شہباز شریف بھی موجود ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بیرون ملک روانگی سے قبل ڈاکٹرز نے نواز شریف

Read more

کیا برطانوی سپیشل فورسز نے معصوم افغان بچے قتل کیے؟

کچھ قارئین کے لیے مندرجہ ذیل کہانی پریشانی کا باعث بن سکتی ہے۔ 18 اکتوبر 2012 کو برطانوی سپیشل فورسز نے ایک افغان گاؤں میں چار نوجوانوں کو مار ڈالا۔ ان کے خاندانوں کا کہنا ہے کہ ان چار میں سے تین بچے تھے۔ بظاہر یہ ایک جنگی جرم ہے مگر اس حوالے سے کسی کے خلاف کوئی مقدمات نہیں ہوئے ہیں۔ افغان عینی شاہدین بیان کرتے ہیں کہ کیسے 12 سالہ احمد شاہ اور 14 سالہ محمد طیب نے

Read more

میگاپکسلز کسی کیمرے کی تصاویر کی کوالٹی میں اہم کردار ادا نہیں کرتے: ماہرین

نوکیا نے 2013 میں لومیا 1020 لانچ کیا تھا جس میں 41 میگاپکسل کیمرا متعارف کروایا گیا۔ مگر کیا واقعی یہ عدد اتنا ضروری ہے؟ جب بھی ایپل، سام سنگ یا کوئی اور برینڈ نیا موبائل فون متعارف کرواتی ہے تو صارفین سکرین، بیٹری اور خاص طور پر کیمرے کے بارے میں ہی پرجوش دکھائی دیتے ہیں۔ آئی فون کے تازہ ترین ماڈل آئی فون 11 میں 12 میگاپکسل کا کیمرہ دیا گیا ہے اور سام سنگ گیلیکسی نوٹ 10

Read more

غربِ اردن میں یہودی بستیاں ’غیر قانونی‘ نہیں: امریکہ

امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکہ مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی آبادیوں کو بین الاقوامی قوانین کے خلاف تصور نہیں کرتا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے یہ موقف سابق امریکی صدر اوباما کی رائے کے برعکس ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ غربِ اردن کی حیثیت کا فیصلہ کرنا اسرائیلیوں اور فلسطینیوں پر منحصر ہے۔ اسرائیل نے امریکی موقف میں اس تبدیلی کا خیر مقدم کیا ہے۔ اسرائیل نے غرب اردن اور مشرقی

Read more

آرامکو: سعودی عرب کی تیل کی سب سے بڑی کمپنی کی قیمت کا تخمینہ 1.7 کھرب ڈالر

سعودی عرب نے ریاست کی تیل کی کمپنی آرامکو کی قیمت کا ابتدائی تخمینہ 1.6 کھرب ڈالر سے لے کر 1.7 کھرب ڈالر تک لگایا ہے۔ کمپنی نے اپنی ابتدائی عوامی پیشکش (آئی پی او) کی تازہ ترین تفصیلات شائع کی ہیں، جس میں وہ اپنے 1.5 فیصد حصص کی فروخت سے 25 ارب ڈالر کمانا چاہتی ہے۔ یہ اس تخمینے سے تقریباً دو کھرب کم ہے جن کی اطلاعات کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان توقع رکھتے

Read more

اعصام الحق کا احتجاج: پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ کا مقابلہ پاکستان سے باہر ہوا تو وہ حصہ نہیں لیں گے

پاکستانی ٹینس کھلاڑی اعصام الحق نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹینس مقابلہ پاکستان سے کہیں اور منتقل کیا گیا تو وہ احتجاجاً اس میں حصہ نہیں لیں گے۔ یہ مقابلہ اس سال ستمبر میں اسلام آباد میں منعقد ہونا تھا جسے نومبر تک ملتوی کر دیا گیا تھا لیکن اس ماہ کے پہلے ہفتے میں انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے یہ مقابلہ پاکستان سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس پر پاکستان

Read more

کیا الطاف حسین نے انڈیا سے پہلی بار مدد کی اپیل کی ہے؟

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین نے ایک حالیہ تقریر میں انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ انھیں اور ان کے ساتھیوں کو سیاسی پناہ دی جائے۔ الطاف حسین کا موقف ہے کہ چونکہ ان کے آباؤ اجداد کا تعلق بھارت سے تھا لہذا انھیں بھارت میں رہائش کی اجازت دی جائے۔ کیا الطاف حسین کی یہ پہلی اپیل ہے؟ ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین ماضی میں متعدد بار انڈیا سے مدد کی

Read more

یہ کیسا فلسفہ: ’ریپ کے بدلے ریپ!‘

میری طرح اگر آپ نے بھی ’پرائم اور سوپر پرائم ٹائم‘ ٹی وی ڈبیٹس دیکھنا یا سننا (حالانکہ وہاں سننے کے لیے زیادہ کچھ ہوتا نھیں ہے) بند کر دیا ہوتا تو آپ بھی شاید انڈین فوج کے ایک ریٹائرڈ افسر کے اس غیر معمولی فلسفے سے محروم رہ جاتے کہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں کشمیری پنڈتوں کے ’قتل کے بدلے قتل‘ اور ان کی عورتوں کے ’ریپ کے بدلے ریپ‘ سے ہی انصاف کا تقاضہ پورا ہوسکتا

Read more

انڈیا: حیدرآباد کی ایک بچی کی وائرل ہونے والی تصویر کی حقیقت

انڈیا کے شہر حیدرآباد میں ایک پانچ سالہ بچی کی ایک تصویر کی اشاعت کے بعد اسے سکول میں داخلہ دے دیا گیا۔ تصویر میں بچی بظاہر حسرت و یاس کا پیکر بنے ایک سکول کے کمرے میں جھانک رہی ہے جہاں بیٹھے دوسرے بچے پڑھ رہے ہیں۔ بی بی سی تلیگو سروس کی دِپتی بتھینی بتاتی ہیں کہ تصویر میں دکھائی جانے والی کہانی ادھوری کیوں ہے۔ دیویا حیدر آباد کی جس کچی بستی میں رہتی ہے، اب وہاں

Read more

وزیر اعظم عمران خان کا ہزارہ موٹروے حویلیاں مانسہرہ سیکشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب: ’ہارنا آتا ہے اور جیتنا بھی اور ہار کر کھڑا ہونا بھی‘

وزیر اعظم عمران خان نے ہزارہ موٹروے حویلیاں مانسہرہ سیکشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں سیاسی مخالفین اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے ’کنٹینر سرکس‘ کے دوران ہونے والے مذاکرات میں ان کی جگہ کسی اور تحریک انصاف کے رہنما کو وزیر اعظم بنانے کے بارے مطالبہ کیا جاتا رہا۔ عمران خان نے چھٹی کیوں لی؟ وزیر اعظم نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے ایک وقت میں عمران خان سے زیادہ ٹیکس جمع کرایا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کالعدم قرار دینے سے متعلق دائر درخواستوں پر وکیل بابر ستار نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل جسٹس فائز عیسیٰ قانون کی رو سے اپنی اہلیہ اور بچوں کے اثاثے ظاہر کرنے کے پابند نہیں ہیں۔ اُنھوں نے کہا کہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانا ایک ذاتی فعل ہے۔ بابر ستار نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے ایک وقت میں

Read more

نیپال: ’ہم اپنی ایک انچ زمین بھی کسی کے قبضہ میں نہیں رہنے دیں گے‘

نیپال میں مظاہروں میں اضافے کے دوران ملک کے وزیر اعظم کے پی اولی نے اتوار کے روز کہا ہے کہ کالا پانی نیپال، انڈیا اور تبت کے مابین ایک سہہ فریقی مسئلہ ہے اور انڈیا کو فوری طور پر وہاں سے اپنی فوج ہٹا لینی چاہیے۔ کے پی اولی نے کہا کہ کالا پانی نیپال کا حصہ ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب نیپال کے وزیر اعظم نے انڈیا کے نئے سرکاری نقشے سے پیدا ہونے والے تنازعے پر

Read more

عروج اورنگزیب: فیض فیسٹیول پر ہندوستانی شاعر بسمل عزیز آبادی کی نظم پڑھنے والی طالبہ کا لوگوں کو احتجاج کی دعوت دینے کا انوکھا انداز وائرل

Arooj Aurangzaib ٹوئٹر اور فیس بک پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں چمڑے کی سیاہ جیکٹ میں ملبوس ایک لڑکی بھرے مجمعے کے سامنے انتہائی پرجوش انداز میں ڈھول کی تھاپ پر گا رہی ہے کہ: سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے۔۔۔ آج پھر مقتل میں قاتل کہہ رہا ہے بار بار آئیں وہ شوق شہادت جن کے جن کے دل میں ہے اور مجمعے میں جیسے ایک برقی

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں راستوں کی بندش حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟

سرینگر کے سب سے بڑے میٹرنٹی ہسپتال کے ویٹنگ ہال میں نظیر احمد اپنی بیوی کے ساتھ زمین پر بیٹھے ہیں۔ ویٹنگ ہال لوگوں سے کھچا کچھ بھرا ہوا ہے اور لوگ زمین پر میٹ ڈالے دوپہر کا کھانا کھا رہے ہیں۔ ویٹنگ ہال ان لوگوں سے بھرا ہوا ہے جن کے مریض اس ہسپتال میں داخل ہیں۔ رات کے وقت لوگ اسی ویٹنگ ہال کو سونے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں۔ نظیر احمد کی سالی شمیمہ امید سے

Read more

کشمیر میں ایران، ترکی اور ملائیشیا کے ٹی وی چینلز پر پابندی کیوں؟

انڈیا کی وزارت اطلاعات و نشریات نے انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں کیبل آپریٹروں سے کہا کہ وہ پاکستان، ترکی، ملائیشیا اور ایران کے چینلز کو وادی میں نشر نہ کریں۔ سینیئر انفارمیشن آفیسر وکرم سہائے نے اتوار کو سری نگر میں محکمہ اطلاعات کے دفتر میں کیبل آپریٹرز کے ساتھ میٹنگ کی۔ کیبل آپریٹروں کے مطابق سرکاری اہلکاروں نے کیبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک (ریگولیشن) ایکٹ 1995 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امن و امان برقرار

Read more

ہزارہ ایکسپریس وے: وزیرِ اعظم عمران خان آج سی پیک کے تحت بننے والی شاہراہ کا افتتاح کریں گے

حکام کے مطابق اس ایکسپریس وے کی تعمیر سے حسن ابدال اور ہزارہ ڈویژن کی آبادی کو فائدہ ہوگا جبکہ سفر کے اوقات میں کمی ہوجائے گی، مگر اس بات سے سب متفق نظر نہیں آتے وزیرِ اعظم عمران خان آج پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت پنجاب کے علاقے حسن ابدال سے لے کر تھاکوٹ تک 180 کلومیٹر زیرِ تعمیر ہزارہ ایکسپریس وے (ایم-15) کا آج افتتاح کریں گے۔ صوبہ خیبر پختونخواہ کے ہزارہ ڈویژن کے

Read more