صوبہ بلوچستان کے انتخابات پر ایک نظر
بلوچستان کی قومی اسمبلی کے انتخابی حلقے 16 ہیں۔ 2013 میں صوبہ بلوچستان کی قومی اسمبلی کی نشستیں 14 تھیں جب کہ نئی حلقہ بندیوں کے مطابق ان کی تعداد بڑھا کر 16 کر دی گئی ہے۔ بلوچستان کی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کا آغاز اب کوئٹہ کے بجائے شیرانی سے ہوگا۔ بلوچستان کی کل آبادی 1 کروڑ 23 لاکھ 34 ہزار 39 ہے۔ ہرحلقہ کی آبادی کا تناسب 7 لاکھ 71 ہزار 549 رکھا گیا ہے۔ بلوچستان میں حلقہ
Read more




