انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے لاکھوں طلبہ و طالبات گذشتہ ایک سال سے سکول، کالج نہیں جا پائے رہے
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ ایک سال سے تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں معطل ہے تاہم چند پڑھے لکھے کشمیری نوجوانوں نے اب اپنی مدد آپ کے تحت کھلے آسمان تلے طلبا کلاسز کا آغاز کیا ہے۔
Read more


































































































