ہمیں اپنا پاخانہ کیوں چیک کرنا چاہیے؟ بڑی آنت کے کینسر کی تشخیص میں مددگار علامات
بڑی آنت کا کینسر، کینسر کی ایک عام قسم ہے جس کا اگر جلد پتہ چل جائے تو علاج ہو سکتا ہے۔
Read moreبڑی آنت کا کینسر، کینسر کی ایک عام قسم ہے جس کا اگر جلد پتہ چل جائے تو علاج ہو سکتا ہے۔
Read moreپاکستان کے شہر فیصل آباد کے علاقے ٹھیکری والا کے ایک نواحی گاؤں میں پولیس نے احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے تین افراد کو عید الاضحٰی کے موقع پر گھر کے اندر جانور کی قربانی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
Read moreڈاکٹر ابوذر افضل عفاری کو نائجیریا میں ایک شہر سے دوسرے شہر جاتے ہوئے ٹرین کے سفر کے دوران رواں سال 28 مارچ کو اغوا کر لیا گیا تھا۔
Read moreپولیس نے کہا کہ مسلح افراد اتوار کی صبح سویرے اورلینڈو ایسٹ ٹورن میں داخل ہوئے اور نوجوانوں کے ایک گروپ پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔
Read moreاس دورے کے دوران، بائیڈن کو مختلف سیاسی چیلنجز کا سامنا ہے۔ اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے معاملے سے لے کر ایران کے خلاف سیاسی اتحاد کی حوصلہ افزائی، فلسطینیوں کو مطمئن کرنے اور یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے کوششیں کرنے تک کے معاملات شامل ہیں۔
Read moreجو اپنی فیملی واٹس ایپ گروپس میں اپنے رشتہ داروں کی سخت گیر، جنونی، فضول، نفرت انگیز، غیر سائنسی، غیر منطقی اور خواتین مخالف پوسٹس کی وجہ سے خوفناک تناؤ سے گزر رہے ہیں میں ان لوگوں سے ایک بات کہنا چاہتی ہوں۔ براہ کرم گروپ چھوڑ دیں۔
Read moreاپنے ناخنوں کے رنگ میں تبدیلی، دھبوں کا ظاہر ہونا اور دیگر علامات پر توجہ دینا ضروری ہے جو بہت سی بیماریوں کے لیے انتباہ کا کام کرتے ہیں۔ جب بھی آپ کے ناخنوں پر ایسا کچھ ہو تو بہتر ہے کہ آپ ماہر امراض جلد کو معائنہ کروائیں۔
Read moreنارا پولیس کے سربراہ تومواکی اونیزوکا نے کہا کہ ’یہ ناقابل تردید ہے کہ سیکیورٹی میں مسائل تھے‘۔ سابق وزیراعظم شنزو آبے کے ایک انتخابی مہم کے دوران قتل کے بعد جاپان میں صدمہ پایا جاتا ہے۔
Read moreمنیزے ہاشمی اپنے والد کی مقبولیت اور ان کے ساتھ وقت گزارنے کی خواہش پر بتاتی ہیں کہ ‘ان کی زندگی میں تو جب بھی ہم ابا کا وقت لینے کے لیے ان کے پاس جاتے تھے تو لوگوں نے انھیں گھیرا ہوتا تھا اور مختلف سولات کر رہے ہوتے تھے کہ فیض صاحب اس ملک کا کیا ہوگا؟ سیاست میں کیا ہو رہا ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ ہم اکثر وہاں سے بھی کافی کچھ سیکھ لیا کرتے تھے۔
Read moreدبئی کی پہلی خاتون شیف جو جدید کھانے کو اماراتی ثقافت کا بھی ’تڑکا‘ لگاتی ہیں۔
Read moreسری لنکا میں مظاہرین کی جانب سے صدارتی محل پر دھاوے کے بعد صدر گوتابایا راجاپکشے نے اعلان کیا ہے کہ وہ عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ اس سے قبل مظاہرین نے سری لنکا کے وزیر اعظم کے گھر کو بھی نظر آتش کر دیا تھا۔ سری لنکا کو 70 سالہ تاریخ کے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے۔
Read more‘انگریزوں نے انھیں واجد علی شاہ کی طرح پنشن کی پیشکش کی لیکن بیگم نے اسے ٹھکرا دیا۔ ان کا انتقال نیپال میں ہوا اور وہیں دفن ہوئیں۔ لیکن انگریزوں سے برابر کا مقابلہ کرنے والی اس خاتون کو تاریخ میں وہ مقام نہیں ملا جس کی شاید وہ حقدار تھیں۔’
Read moreپاکستان کے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سنیل گواسکر کی عمران خان سے متعلق ایک اور پیشگوئی درست ثابت ہوئی جس پر لوگوں نے یہ کہنا شروع کردیا کہ ’گواسکر کہیں نجومی تو نہیں ہیں؟‘
Read moreامریکہ کی سائکیٹرک ایسوسی ایشن کے مطابق دنیا بھر کی آبادی کا 2.5 فیصد اس ذہنی حالت کا شکار ہے اور ان میں زیادہ تعداد ان افراد کی ہوتی ہے، جن کی عمر ساٹھ سال سے زیادہ ہوتی ہے یا انھیں بے چینی یا ڈپریشن جیسے ذہنی مسائل ہوتے ہیں۔
Read moreجیسے جیسے پوری دنیا میں ایندھن کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، اینا پاؤلا جیسے پیشہ ور ڈرائیوروں کو لگتا ہے کہ ان کی تمام کمائی پیٹرول پر ہی صرف ہو رہی ہے۔ جب عالمی سطح پر تیل کی متعین کردہ قیمت ہے، تو کیوں کچھ ممالک کے صارفین کو دیگر ممالک سے زیادہ مہنگا پیٹرول خریدنا پڑتا ہے۔
Read moreانڈین ریاست اتر پردیش میں ایک لڑکی پر الزام ہے کہ اس نے شادی سے انکار کرنے والے منگیتر کو اغوا کر لیا۔ پولیس نے اس معاملے میں لڑکی سمیت چند اور افراد کو بھی گرفتار کیا ہے۔
Read moreملک کے صدر محفوظ مقام پر منتقل ہو گئے ہیں جبکہ مظاہرین کو روکنے کے لیے فوج تعینات کر دی گئی ہے۔ پولیس نے سڑکوں پر نکلنے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغ رہی ہے اور ہوا میں فائرنگ بھی کی جا رہی ہے۔
Read moreپاکستان میں میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے سابق سربراہ ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کے ملزمان نے پولیس کو بتایا ہے کہ ہمیں کہا گیا تھا کہ ابصار عالم کے بازو اور ٹانگیں توڑ دو لیکن ہم نے اس کے بجائے انھیں گولی مار دی۔
Read moreمحمد ریاض کا کہنا تھا کہ آگ کو دیکھ کر لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی اور ان میں سے بعض نے مجھے مشورہ دیا کہ گاڑی سے اترو اور اپنی جان بچاﺅ۔ انھوں نے کہا کہ کہ ایسا کرنے سے نقصان کا اندیشہ بہت زیادہ تھا اس لیے انءوں نے ایسا نہیں کیا۔
Read moreجاپان دنیا کے ایسے ممالک میں سے ایک ہے جہاں ہتھیاروں تک رسائی انتہائی مشکل ہے اور آتشیں اسلحے سے ہونے والی اموات کی شرح انتہائی کم ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بہت سے لوگ سوال کر رہے ہیں کہ ملزم کون ہے، وہ ہتھیار تک رسائی حاصل کرنے میں کیسے کامیاب ہوا اور اس کے پس پردہ مقاصد کیا ہو سکتے ہیں؟
Read moreحال ہی میں ایک اور سدپارا کی کوہ پیمائی کی مہم کے دوران ہلاکت نے اس مہم جوئی میں شامل ہونے والے مقامی کوہ پیماؤں کا غیر تربیت یافتہ ہونے اور ان کی کم آمدنی کے مسئلے کو اجاگر کیا ہے۔
Read moreایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ اس معاہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں کیونکہ ٹوئٹر سپام اور جعلی اکاؤنٹس کی تعداد کے بارے میں کافی معلومات فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے۔
Read moreبالی ووڈ ڈائری: کرو جوہر پر کنگنا کا طنز ، عالیہ کا سسرال کیسا ہے اور رنبیر کپور کے لیے پاپا بننے کی حؤشی کا کیا مطلب ہے۔
Read moreپاکستان میں غداری یا بغاوت کے فتوے ’بانٹنے‘ کا کلچر اب اپنی جڑیں مضبوط کر رہا ہے اور بات اب صرف فتوے بانٹنے تک ہی محدود نہیں رہی بلکہ اب تو ایسے افراد کو پابند سلاسل کیا جا رہا ہے جو حکومتِ وقت یا ریاستی اداروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔
Read moreدس سال کی عمر میں یتیم ہونے والے محمد سلطان اپنی بیوہ ماں کے ساتھ شاہ آباد (ویری ناگ) کشمیر سے لاہور آئے تو ان کی عمر 12-13 سال تھی۔ یہاں انھوں نے ایسا عروج پایا کہ ‘لاہور کا سلطان’ کہلائے۔
Read moreاس ہفتے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں کئی مقامات پر شدید سیلابی ریلے دیکھنے میں آئے اور ماہرین کے خیال میں اس کی وجہ یہ ہے کہ شدید گرمی کی لہر میں گلشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں۔
Read moreجاپان کے سابق وزیرِ اعظم شنزو آبے کے قتل کے بعد سے ہر کوئی ایک ہی سوال پوچھ رہا ہے اور وہ کہ ایسا جاپان جیسے محفوظ ملک میں کیسے ہو سکتا ہے۔ تاحال ان کے قتل کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں لیکن یہ بات یقین سے کی جا سکتی ہے کہ ان کا قتل جاپان ہمیشہ کے لیے تبدیل کر سکتا ہے۔
Read moreقدیم عرب شعراء نے کھنڈرات کے استعارے سے اپنی ناکام محبت اور ہجر کے درد کا اظہار کیا، لیکن جدید دور کے عرب شعراء حالیہ جنگوں سے تباہ ہونے والے عرب شہروں کی تکلیف کے بیان کے لیے کھنڈرات کے استعارے کو استعمال کر رہے ہیں۔
Read moreتیونس کی انس جابر جرمنی کی ٹاٹیانا ماریا کو شکست دے کر ومبلڈن اوپن کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی عرب اور افریقی بن گئی ہیں۔ ومبلڈن کا فائنلسٹ ہونے کے ساتھ ساتھ، تیونس کی کھلاڑی خواتین اور مردوں میں سب سے اعلیٰ درجے تک پہنچنی والی پہلی عرب افریقی کھلاڑی بھی ہیں۔
Read moreمحمد زبیر نے حکمراں جماعت بی جے پی کی ترجمان نپور شرما کے پیغمبر اسلام کے بارے میں نازیبا بیان کی جانب لوگوں کی توجہ دلائی تھی۔
Read moreسابق حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے بیانیے کے حامی ٹی وی اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض کو گرفتاری کے بعد تین دنوں میں صوبہ پنجاب کے تین اضلاع کی پولیس حراست میں لے چکی ہے۔ انھیں تین اضلاع کی حوالات میں منتقل کیا جا چکا ہے۔
Read moreایڈووکیٹ رمشا کامران کہتی ہیں کہ انصاف کے حصول کے لیے عدالت آنے والے لوگ جج کی سنجیدگی کے ساتھ ساتھ عدالتی نظام کا بھی اندازہ لگا لیتے ہیں اور نتیجتاً ذاتی نوعیت کے جملے کسنے کی وجہ سے جو لوگ عدالت آنا چاہتے ہیں وہ بھی پھر نہیں آتے۔‘
Read moreارجنٹائین میں سائنس دانوں کی ایک ٹیم کے مطابق انھوں نے ایک نئی قسم کے جانور کی دریافت کی ہے جس کا سر تو بہت بڑا ہے لیکن حجم کے حساب سے بازو بہت ہی چھوٹے ہیں۔
Read moreجمعہ کو سعودی عرب میں دنیا بھر سے آئے لاکھوں مسلمانوں نے فریضہ حج ادا کر رہے ہیں۔ اسلام کے مقدس ترین مقام پر پہنچنے والے حاجیوں کی تعداد گذشتہ دو برس کے بعد اب کافی زیادہ ہے۔
Read moreدنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت (8126 میٹر) سر کرنے والے 20 سالہ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اور ان کے گائیڈ فضل علی کو گذشتہ شام کیمپ ون سے ریسکیو کرکے بحفاظت گلگت پہنچایا جا چکا ہے لیکن نانگا پربت پر گزرنے والی وہ رات ان کے ذہن پر نقش ہو چکی ہے۔
Read moreروس کے صدر پوتن کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ ہمیں نہیں پسند کرتے اور ہم انھیں بھی نہیں پسند کرتے۔
Read moreواڈیا سنہ 1913 میں کولمبو کے ایک ترقی پسند پارسی خاندان میں پیدا ہوئیں۔ وکیل کی حیثیت سے کوالیفائی کرنے کے بعد انھوں نے لندن اور کولمبو دونوں جگہوں میں ہر جگہ ‘مردانہ تعصب’ کے باوجود کام کیا۔
Read moreکیا آپ نے کبھی نوٹس کیا ہے کہ بعض اوقات آپ کے علاقے میں بجلی جاتے ہی آپ کے موبائل فون کے سگنل اور انٹرنیٹ یا تو انتہائی سست ہو جاتے ہیں یا مکمل غائب۔۔۔۔ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے اور متعلقہ حکام اور موبائل کمپنیوں کا اس صورتحال پر کیا کہنا ہے؟
Read moreشنزو آبے جاپان کے سب سے طویل عرصہ تک رہنے والے وزیر اعظم ہیں جو 2006 میں ایک سال تک وزیر اعظم رہے اور پھر 2012 سے 2020 تک آّٹھ سال تک وزیر اعظم رہے۔
Read moreزیادہ تر سیاسی تجزیہ نگار یہ مؤقف رکھتے ہیں کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف اور عمران خان کی فوج مخالف مہم نے معاشرے میں فوج کی سیاسی صلاحیت اور مقام کو بڑی حد تک کمزور کر دیا ہے۔
Read moreفی الحال گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں لمبے ترین کانوں والی بکری کی کوئی کیٹیگری موجود ہی نہیں۔ اس لیے یہ غیر واضح ہے کہ کیا سمبا کے کان واقعی ایک نیا ریکارڈ ہیں۔
Read more30 اپریل کی رات ساڑھے آٹھ بجے جب خلیل احمد اپنی اہلیہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر اپنی سالی کے گھر سے واپس آ رہے تھے تو اولکھ جٹاں کے قدرے ویران علاقے میں سڑک پر اچانک اہلیہ کی جوتا گر گیا۔
Read moreپاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلغ ٹھٹہ میں کوئلے کی ایک کان میں پانی بھر جانے کے نتیجے میں 8 مزدور ہلاک ہوگئے جبکہ ایک 12 سال بچہ بھی کان میں موجود تھا جو لاپتہ ہے۔
Read moreدنیا بھر میں لوگ اسے اتنا پسند کرتے ہیں کہ ہم سالانہ سات ملین ٹن چاکلیٹ کھا جاتے ہیں۔ لیکن اس کا مزہ اپنے اندر کئی تاریک پہلو بھی چھپائے ہوئے ہے
Read moreپاکستان میں احتساب کے قومی ادارے کے سابق سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پر طیبہ نامی خاتون نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ہراساں کرنے سمیت سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے ہیں۔
Read moreآلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی گرفتاری پر جرمن وزارت خارجہ نے انڈیا کی جمہوریت پر طنز کیا ہے۔ بدھ کو جرمن وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں محمد زبیر کی گرفتاری پر سوال پوچھا گیا تھا۔
Read moreوزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ سے آخری مسلمان وزیر مختار عباس نقوی کے مستعفی ہونے کے بعد انڈیا کی 75 سالہ تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ مرکزی حکومت میں کوئی مسلمان وزیر موجود نہیں ہے۔
Read moreسری لنکا کے صدر نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے ایندھن برآمد کرنے کے سلسلے میں مدد مانگی ہے۔
Read moreایک اہم سروے کے مطابق مشرق وسطٰی اور شمالی افریقہ میں بسنے والے عرب شہریوں کا ملک میں معاشی استحکام کے لیے جمہوری نظامِ حکومت سے اعتبار اٹھتا جا رہا ہے۔
Read moreاسرائیل کی نظر میں ایران ایک ایسا ملک ہے جو اس کے خاتمے کا مطالبہ کرتا ہے جبکہ ایران اسرائیل کو امریکہ کا طرف دار اور ایک دشمن کے طور پر دیکھتا ہے جو اس کی علاقائی طاقت بننے میں رکاوٹ ہے۔
Read moreانڈیا میں جب بھی ٹینس کی بات ہوتی ہے تو سب کے ذہن میں ایک ہی نام آتا ہے۔ وہ نام ہے ثانیہ مرزا ۔ شہرت کی بلندیوں سے ہر دور میں تنازعات کا سامنا کرنے والی ثانیہ کے مداح اب انہیں ومبلڈن میں کھیلتے نہیں دیکھ سکیں گے۔
Read moreسائنسدان کہتے ہیں کہ یہ پودا تقریباً پونے دو سو سال سے ان کی آنکھوں کے سامنے تھا لیکن کوئی اسے پہچان نہ سکا۔
Read moreبرطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے یکے بعد دیگرے کابینہ کے وزرا کے استعفوں سے پیدا ہونے والے سنگین سیاسی بحران سے نمٹنے کے لیے کنزرویٹیو پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے تاہم وہ موسم خزاں تک وزارت عظمیٰ کے عہدے پر کام کرتے رہیں گے۔
Read moreبرطانوی اور امریکی سکیورٹی ایجنسیوں کے سربراہوں نے پہلی مرتبہ ایک ساتھ آ کر چین سے خطرے پر خبردار کیا ہے۔ ایف بی آئی کے سربراہ نے خبردار کیا کہ اگر چین نے تائیوان پر قبضہ کیا تو یہ ’دنیا کی سب سے خوفناک کاروباری رکاوٹوں میں سے ایک ہو گی۔‘
Read moreکیا آپ نے کبھی ہماری طرح یہ سوچا ہے کہ آخر یہ آپٹیکل فائبر کیبل کیا ہوتی ہے، سمندر میں کیا کر رہی ہے اور یہ کیسے کٹ جاتی ہے؟ کیا اس میں شارک کا بھی کوئی کردار ہوتا ہے؟
Read moreانڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کو دنیا ان کی ذہانت، قائدانہ صلاحیت اور بذلہ سنجی کی وجہ سے یاد رکھتی ہے۔
Read moreملیے ایسی خواتین سے جو ان شعبوں میں کام کرتی ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ صرف لڑکے ہی کر سکتے ہیں کیونکہ ان میں جسمانی مشقت کا عمل دخل ہے۔
Read moreجنگل میں سات قبریں کھودی گئیں، جس کے بعد باری باری سے مردہ ہرن لا کر ان میں اتارے گئے اس کے بعد ہر قبر پر سفید کپڑا ڈالا گیا اور لوگوں نے ان پر مٹی ڈالی اور آخر میں دعا مانگی گئی۔
Read moreہندی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر للن کمار نے اپنی دو سال، نو ماہ کی پوری تنخواہ یکمشت کالج انتظامیہ کو یہ کہتے ہوئے واپس کر دی کہ اس دورانیے میں کوئی بھی طالبعلم ان سے ہندی پڑھنے نہیں آیا۔
Read moreبرطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن سے ان کی اپنی جماعت کے اراکین استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں اور منگل کے بعد سے کم سے کم 44 وزرا اور مشیر احتجاجاً عہدوں سے مستعفی ہو چکے ہیں۔ اس سنگین ہوتے سیاسی بحران میں سوال یہ ہے کہ بات یہاں تک پہنچی کیسے؟
Read moreگزشتہ ہفتے کے آخر میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے سخالین ٹو کو قومیانے کے حکم نامے پر دستخط کیے تھے جس سے جاپان خاص طور پر متاثر ہوتا ہے۔
Read moreترکی نے نورڈیک ممالک سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو کی رکنیت کے لیے جن مبینہ دہشت گردوں کی اِن سے حوالگی کا مطالبہ کیا ان میں تین سے بی بی سی نے بات کی ہے: انھوں نے سویڈن اور فن لینڈ کے رویے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
Read moreانڈیا کی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں عبرت ناک شکست کے بعد انڈین ذرائع ابلاغ میں نہ صرف انڈین ٹیم کے تیز رفتار بالروں کو غیر معیاری بالنگ کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا بلکہ ورات کوہلی جیسے بلے باز کی ٹیم میں جگہ پر بھی سوالات اٹھائے ہیں۔
Read moreسمی بلوچ نے بی بی سی کو بتایا ’مجھے اس بات پر بہت حیرانگی ہے کہ ہمارے ناموں کو کیوں شامل کیا گیا کیونکہ بعض ریاستی اداروں نے لاپتہ افراد اور ان کی بازیابی کے لیے جدوجہد کرنے والوں کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔‘
Read moreانڈین گلوکار سدھو موسے والا کی ہلاکت کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن وہ اب بھی سرخیوں میں ہیں۔
Read more1946 میں جب سٹرنگ بکنی شروع کی گئی تھی تو یہ فورا ہی سنسنی خیز طور پر مشہور ہو گئی تھی۔ کاتیا فورمین بتاتی ہیں کہ کس طرح یہ چھوٹا سا لباس ایک فیشن کی علامت بن گیا۔
Read moreپولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر سلمان چشتی کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں انھوں نے مبینہ طور پر کہا تھا کہ جو بھی نوپور شرما کا سر ان کے پاس لائے گا اس کو وہ اپنا گھر دے دیں گے۔
Read moreانڈین ٹیم یقیناً انگلینڈ کے خلاف برمنگھم ٹیسٹ کا چوتھا اور پانچواں روز اپنی یادداشت سے مٹانا چاہے گی لیکن شاید ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل میں غیر معمولی تنزلی اسے ایسا نہ کرنے دے۔
Read moreوزیرِاعلٰی پنجاب نے حال ہی میں یہ اعلان کیا کہ پنجاب حکومت اگلے ایک برس تک ان تمام گھریلو صارفین کو مفت بجلی دے گی جو سو یونٹ یا اس سے کم ماہانہ بجلی خرچ کریں گے، جس کے بعد کئی لوگ یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا واقعتاً آج کے دور میں ایسے خاندان موجود ہوں گے جو شدید گرمی کے موسم میں صرف سو یونٹ بجلی استعمال کرتے ہیں اور اس اقدام سے مہنگائی کے اثرات سے کس حد تک بچایا جا سکتا ہے؟
Read moreگذشتہ روز پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بین الاقوامی ہوئی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کرنے والے انڈین طیارے کے مسافروں کو متبادل طیارہ لے کر دبئی پہنچ گیا۔
Read moreبرطانوی حکومت کے چانسلر رشی سونک اور سیکریٹری صحت ساجد جاوید نے حکومت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ انھیں بورس جانسن پر ملک کی سربراہی کرنے کے حوالے سے اعتماد نہیں رہا۔
Read moreصوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کی پولیس نے اسلام آباد کے قریب سے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو حراست میں لے لیا ہے۔ وزیرِ قانون پنجاب ملک احمد خان کے مطابق انھیں پنجاب میں درج متعدد مقدمات کی بنیاد پر پنجاب کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔
Read moreوزیر اعلی گلگت بلتستان نے نانگا پربت پر پھنسے نوجوان پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اور ان کے گائیڈ کی بحفاظت واپسی کے لیے فوری سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔
Read moreاس اجلاس میں شریک قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے بی بی سی کو بتایا کہ کمیٹی کے تمام شرکا اس بات پر متفق تھے کہ کالعدم تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے جائیں۔ سینیٹر مشتاق نے کہا کہ فوجی قیادت سے کہا گیا کہ مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں اس معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے۔
Read moreمتحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر بابر غوری سات سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد واپس کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں پولیس نے انھیں الطاف حسین کی متنازع تقریر کے دوران تالیاں بجانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
Read moreایک ہندو تنظیم کے مقامی رہنما کیلاش گپتا نے دکان کے مالک کے خلاف پولیس میں درخواست دی اور الزام عائد کیا کہ محمد طالب نے دانستہ طور پر دیوی دیوتاؤں کی تصویر والے اخبار میں نان ویج پیک کر کے ہندوؤں کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا ہے۔
Read moreپولینڈ لتھوینیا، یوکرین، سلوواکیا اور چیک ریپبلک کے ساتھ روابط قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ نئے گیس ٹرمینل کے ذریعے ہمسایہ مارکیٹوں میں اضافی گیس بھیجی جا سکے۔
Read moreنیوز چینل الجزیرہ کی رپورٹر شیریں ابو عاقلہ کے خاندان نے امریکی محکمہ خارجہ کی اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں یہ اخذ کیا گیا ہے کہ صحافی کی موت ممکنہ طور پر اسرائیلی فوجی سے ’غیر ارادی‘ طور پر ہوئی ہے۔
Read moreاقرا یونیورسٹی کے طالبِ علم غلام مرتضی اپنے کزن اور دوستوں کے ساتھ خطرناک حُسینی پُل عبور کرنے کی کوشش کر رہے تھے مگر دریا میں جا گرے۔ حسینی بریج ایڈونچر کیا ہے اور اس پُل کو اتنا خطرناک کیوں سمجھا جاتا ہے؟
Read moreپاکستان کی سیاست میں ایک بار پھر مبینہ وائر ٹیپنک، فون ٹیپنک اور آڈیو لیکس زیر بحث ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان کی سکیور لائن کو غیر قانونی طور پر ٹیپ کیا گیا۔ یہاں یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ جدید دور میں فون ٹیپنگ کس طرح کی جاتی ہے اور کیا اسے پکڑنے کا کوئی طریقہ موجود ہے۔
Read moreغلاف کعبہ کی تیاری کا آغاز کب ہوا اس کے متعلق درست معلومات موجود نہیں ہیں تاہم متعدد تاریخی کتب کے مطابق قبل از اسلام دور میں پہلی مرتبہ یمن کے بادشاہ طوبیٰ الحمیری نے کعبے پر غلاف چڑھایا تھا۔
Read moreسگمنڈ فرائڈ کی تحقیق ’جنسیت کے نظریہ پر تین مضامین‘ سنہ 1905 میں شائع ہوئی اور ان پر 1925 میں اس کے آخری ایڈیشن تک کئی بار نظر ثانی کی گئی۔ اپنی تحقیق میں انھوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ ایک بالغ اور صحت مند عورت کے لیے جنسی لذت اور ہیجان شہوت کا مرکز اندام نہانی ہوتا ہے۔
Read moreانڈیا میں عدالت نے ایک ایسے شخص کو جیل بھیج دیا ہے جو ایک زمیندار کے بیٹے کے غائب ہونے کے بعد ان کا جعلی بیٹا بن کر 41 سال تک ان کے ساتھ رہتا رہا۔
Read moreپاکستان کے صوبہ بلوچستان کی سب انسپکٹر صوبیہ خان کو گزشتہ دنوں کوئٹہ کے کینٹ پولیس سٹیشن کا ایس ایچ او تعنیات کیا گیا ہے اور انھوں نے چارج سنبھال کر اپنے کام کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ صوبیہ خان کہتی ہیں کہ پولیس میں شمولیت سے پہلے اور شادی کے بعد انھیں اپنی زندگی میں بہت محنت کرنا پڑی تھی۔
Read moreسنہ 1955 میں برطانیہ کے مڈلینڈ بینک میں کسی کو خیال آیا کہ انھیں روسی بینک سے ڈالر خریدنے کی ضرورت نہیں۔ وہ انھیں ادھار پر بھی لے سکتے ہیں جس سے غیر ملکی کرنسی کی خریداری پر برطانوی پابندیاں لاگو نہیں ہوں گی۔ یوں اس ڈیل سے روسی بینک نے امریکی پابندیوں سے بچ کر پیسے بنائے اور مڈلینڈ نے برطانوی پابندیوں سے بچ کر پیسے بنائے۔
Read moreدنیا کی 20 بڑی معیشتوں کی تنظیم جی 20 کا سربراہی اجلاس آئندہ سال کشمیر میں منعقد کرانے پر غور ہو رہا ہے، جس پر پاکستان نے اعتراض کیا ہے لیکن کیا پاکستان کے دوست ممالک کو بھی اس پر اعتراض ہو سکتا ہے۔
Read moreگاڑیوں کے اس اتوار بازار میں دوپہر دو بجے سے گاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اور مغرب تک سودے ہوتے ہیں، ان میں مختلف ادوار اور مختلف اقسام کی کاریں، سوزوکی پک اپس اور جیپیں لائی جاتی ہیں۔
Read moreسنگ ماہ کا ہر مرد کردار آغاز میں ’مردانگی‘ کے عروج پر نظر آتا ہے لیکن ڈرامے میں کرداروں کی پرتیں کھلتی ہیں تو معلوم ہوتا ہے مرد کاٹھ کے الو نکلے اور عورتوں نے جب بھی فیصلے ہاتھ میں لیے، زندگی کا پلاٹ آگے بڑھا۔
Read moreپاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کمسن بچی ماہ نور کے تشدد کے بعد کیے گئے قتل کے باعث ان کے اہلخانہ سمیت دیگر علاقہ مکین بھی سراپا احتجاج ہیں جبکہ اس بچی کے والد نذیر احمد غم سے نڈھال ہیں اور انصاف کی امید باندھے ہوئے ہیں۔
Read moreکوئٹہ شہر میں طوفانی بارشوں کے باعث اب تک کم از کم چھ افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو چکے ہیں جبکہ کئی خاندان بے گھر بھی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق شہر کے تمام متاثرہ علاقوں کے علاوہ بلوچستان کے بارش سے متاثرہ دیگر علاقوں میں لوگوں کو ریلیف کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
Read more’اب جب طالب پکڑا گیا ہے تو بی جے پی بے شرمی سے کہہ رہی ہے کہ وہ پارٹی کا مستقل رکن نہیں تھا۔‘
Read moreیوکرین کے مشرقی خطے لوہانسک پر روس افواج کے مکمل قبضے کے بعد صدر پوتن نے روسی افواج کو حکم دیا ہے کہ وہ پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت یوکرین میں اپنی کارروائیاں جاری رکھیں۔
Read moreپولیس نے سیاہ فام جیلینڈ واکر کے تعاقب کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیلینڈ نے پہلے پولیس پر گولی چلائی تھی جس کے بعد اہلکاروں نے انھیں 60 گولیاں ماریں۔
Read moreنوپور شرما کی جانب سے پیغمبر اسلام کے بارے میں دیے گئے متنازع بیان کے بعد کھڑا ہونے والا ہنگامہ کسی صورت ٹلنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب انڈین سپریم کورٹ کے اُس دو رکنی بینچ کے جج صاحبان سوشل میڈیا پر ہندو دائیں بازو کے صارفین کے ہاتھوں نشانہ بن رہے ہیں جنھوں نے نوپور شرما کے بیانات پر اُن کی سرزنش کی تھی۔
Read more’ہم گلگت میں پھنسے ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز گلگت کے قریب ایک جھیل پر جانے کا پروگرام بنایا تھا مگر گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہنے کے بعد واپس ہوٹل آ گئے۔ دو دن ہو گئے ہیں، ہوٹل ہی میں بیٹھے ہیں۔ ہنزہ جانے کا پروگرام تھا مگر اب ایسا کرنا مشکل نظر آ رہا ہے۔‘
Read moreشاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ’ہم صرف فیلڈ پر نظر آتے ہیں اور ہمیں سپرسٹار کہا جاتا ہے، اصل سپرسٹار پولیس ہے، پولیس کی قربانی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں‘۔ ان کے مطابق ’اسی وردی میں ان کے والد نے پولیس کی 25 سال نمائندگی کی، ایک بار دھماکے میں وہ بہت زخمی بھی ہوئے۔
Read moreپاکستان میں چائلڈ میرج کے خلاف قانون موجود ہے۔ پنجاب کے قانون کے مطابق شادی کے لیے لڑکا اور لڑکی کی عمریں 16 سال ہونا ضروری ہیں جبکہ سندھ کے قانون کے مطابق یہ عمر 18 سال مقرر ہے۔ ہم نے چائلڈ میرج کے مسئلے پر قانونی ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں دعا زہرہ کے نکاح کی کیا حیثیت ہے؟
Read moreاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’اگر جبری گمشدگیوں کے واقعات میں فوج کا کوئی اہلکار ملوث ہے تو اس کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی ہونی چاہیے۔‘
Read moreرواں سال اب تک 71 لوگ اس جگہ پر ہلاک یا لاپتہ ہو چکے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے بین الاقوامی ادارہ برائے ہجرت (آئی او ایم) کے مطابق اس کے مقابلے میں سال 2021 میں یہاں 65 اموات ہوئی تھیں۔
Read more27 جون 1974 کو اسرائیل سے پیرس کے لیے روانہ ہونے والے ایک مسافر طیارے کو چار ہائی جیکروں نے اغوا کر لیا اور اسے یوگینڈا لے گئے۔ ایئر فرانس کی پرواز 139 میں کل 250 افراد سوار تھے جن میں سے 100 سے زیادہ افراد اسرائیلی یا یہودی تھے۔
Read more