موت کا سبب بننے والے زہریلی مشروم کہیں آپ کی خوراک کا حصہ تو نہیں
انڈیا میں مشروم یعنی کھمبیاں کھانے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور یہ بہت سی گھر میں اگائی جانے والی سبزیوں کی جگہ لے رہا ہے۔
Read moreانڈیا میں مشروم یعنی کھمبیاں کھانے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور یہ بہت سی گھر میں اگائی جانے والی سبزیوں کی جگہ لے رہا ہے۔
Read moreتبّت کے رہنما دلائی لامہ کے لداخ میں چینی سرحد کے قریب ایک ماہ تک قیام کو انڈیا کی طرف سے چین کے خلاف سفارتی چال سمجھا جا رہا ہے۔
Read moreیہ جزائر خلیجِ عقبہ کے دھانے پر واقع ہیں اور یہاں مصری فوج اور کثیرالقومی امن فوج کے سپاہیوں کے علاوہ کوئی آبادی نہیں ہے۔ مصر نے ان جزائر پر اب سعودی عرب کی ملکیت تسلیم کر لی ہے۔
Read moreتب راوی دریا لاہور شہر کی دیوار کے ساتھ بہتا تھا۔۔۔مغل شہنشاہ اکبر کے دور میں بنا خضری دروازہ دریا کے گھاٹ کے ساتھ تھا اور کشتیاں یہیں سے چلتی تھیں۔
Read moreچین اس وقت خلا میں مختلف اجناس کے بیجوں کو لے جا کر نشو و نما دینے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے، جس کے ذریعے وہ مستقبل کی خوراک کی ضروریات پوری کر سکے گا۔
Read moreملک میں انٹرنیٹ کے آنے کے 27 برس بعد آج انڈیا میں 80 کروڑ سے زیادہ موبائل براڈ بینڈ کے صارفین موجود ہیں اور اس دنیا کی دوسری تیزی سے بدلتی ہوئی ڈیجٹیل معیشت قرار دیا جاتا ہے۔ انڈیا دنیا میں سافٹ ویئر کا بھی پاور ہاؤس ہے اور اس مد میں اس کی برآمدات کا حجم 130 بلین ڈالر سے زیادہ ہے۔
Read moreوائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو بچیاں تیز سیلابی ریلے کے درمیان میں ایک پتھر پر موجود ہیں اور سیلابی ریلہ ان کے دونوں طرف تیزی سے بہہ رہا ہے۔
Read moreاگر پہلے دو سیشنز میں پاکستان کو توقع سے زیادہ کامیابی نصیب ہوئی تو تیسرے سیشن میں اُنھوں نے بذاتِ خود اس برتری کا ایک خطیر حصہ قربان کر ڈالا۔
Read moreپاکستان کی سیاست میں سترہ جولائی بروز اتوار ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی منتخب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا معرکہ ہونے جا رہا ہے۔
Read moreصوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علماء اسلام ف کے ایک گرینڈ جرگہ نے خواتین کی سیاحت پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا اعلان جرگہ میں جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما اور جمعیت علماء اسلام ف کے منتخب تحصیل ناظم نے کیا ہے۔
Read moreدعا زہرہ اغوا کیس کے تفتیشی افسر نے ایڈیشنل سیشن جج کے پاس جمع کرائی گئی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ کراچی سے جب دعا زہرہ کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا اس وقت ظہیر اسی شہر میں موجود تھا۔
Read moreسری لنکا اور پاکستان کے درمیان سری لنکا کے شہر گال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹسیٹ کا پہلا دن گیندبازوں کے نام رہا اور بلے باز مشکلات کا شکار نظر آئے۔
Read moreروس کے صدر ولادیمیر پوتن اور ترک صدر رجب طیب اردوغان 19 جولائی کی شام سہہ فریقی اجلاس کے لیے ایران جائیں گے۔ اس اجلاس کو ’آستانہ امن عمل‘ پکار جاتا ہے۔
Read moreسنہ 1987 میں حکومت ہند نے سری لنکا میں امن فوج بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا جسے 1990 میں واپس بلا لیا گیا تھا۔ بہت سے ماہرین حکومت ہند کے اس قدم کو ایک تاریخی غلطی سمجھتے ہیں، جس سے انڈیا نے بہت سے سبق سیکھے ہیں۔
Read moreبرطانیہ میں وزیر اعظم بورس جانس کی جانشینی حاصل کرنے کی دوڑ تلخ ہوتی جا رہی ہے اور حکمراں جماعت کی سربراہی کی خواہش مند دو خواتین نے ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور ذاتی حملے شروع کر دیے ہیں۔
Read moreایران کے دارالحکومت تہران میں پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شہر کے پارکس میں کتوں کے ساتھ چہل قدمی کرنا ’جرم‘ ہے۔ اسی کے ساتھ مہینوں کی بحث کے بعد ایران کی پارلیمان جلد ایک ایسا بل بھی منظور کر سکتی ہے جس کا عنوان ’جانوروں کے خلاف عوام کے حقوق کا تحفظ‘ ہے۔
Read moreیہ پوری دنیا میں پوڈ کاسٹوں کی مقبولیت کا دور ہے۔ نشریات کے اس موڈ میں نئی مصنوعات مسلسل آ رہی ہیں اور وہ کافی مقبول بھی ہو رہی ہیں۔ اب واشنگ مشین کی آواز، پنکھے کے چلنے یا بارش کی آواز کو ریکارڈ کرنے سے بنائے گئے پوڈ کاسٹ سے بہت پیسہ کمایا جا رہا ہے۔
Read moreکونسٹینس کا کہنا ہے کہ ان کی ’غیر محتاط ٹویٹس‘ کے بعد انھیں جس طرح ’انٹرنیٹ پر بدنام‘ کیا گیا اس کی وجہ سے انھوں نے خود کشی کی کوشش کی تھی۔
Read moreپشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ یا بی آر ٹی کی بسیں 12 سالہ کا معاہدہ مکمل ہونے کے بعد نجی کمپنی کو انتہائی کم قیمت یعنی اونے پونے داموں دے دی جائیں گی۔ اور اسی حوالے سے پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ برپا ہے۔
Read moreکرکٹ کا کھیل سنہرے ماضی سے نہیں کھیلا جاتا، کسی بھی کھلاڑی کے لیے اس کی موجودہ فارم اس کے کھیل میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ کوہلی کی موجودہ فارم خود ان کے مقرر کردہ معیار پر پورا نہیں اتر رہی۔
Read moreروس یوکرین جنگ کے دوران تباہ شدہ روسی ٹینکوں کی تصاویر جن میں ان کے ناکارہ ڈھانچے اور گولے داغنے والے جلے ہوئے دھانوں نے کچھ لوگوں کو یہ سوال پوچھنے پر مجبور کر دیا ہے کہ کیا جدید ٹینک شکن ہتھیاروں نے میدان جنگ میں روایتی ٹینکوں کا کردار ختم کر دیا ہے؟
Read moreسشمیتا سین اور للت موہن کے اعلان سے مچا سوشل میڈیا پر ہنگامہ، وویک اگنی ہوتری کا بالی وڈ کے کنگ اور سلطان پر طنز اور ملکہ شیراوت کو کس نئی دنیا کی تلاش؟ پڑھیے بالی وڈ ڈائری
Read moreپاکستان میں اس موضوع پر اب تک بات کرنا عام نہیں اور اس بارے میں گفتگو کرنا والدین یا متاثرہ افراد کے لیے ایک بڑا مسئلہ ثابت ہوتا ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک قدرتی عمل ہے اور اس کے بارے میں آگہی دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
Read moreامریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے حالیہ دورے میں بيت اللحم میں فلسطینیوں کے ساتھ ہمدردی کے الفاظ تو ادا کیے لیکن یہ بھی واضح تھا کہ ہمدردانہ الفاظ کے علاوہ ان کے پاس فلسطینوں کے لیے کچھ بھی نہیں تھا۔
Read moreورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے تناظر میں نہایت اہمیت کی حامل اس سیریز کے لیے ممکن ہے سری لنکا سپن وکٹیں ہی تیار کرے اور اس سیریز کی سمت بھی دونوں ٹیموں کے سپنرز ہی طے کریں گے۔
Read moreپنچاب کے صوبائی دارالحکومت کی ایک عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے اور وزیر اعلی پنجاب حمزا شہباز کے بھائی سلمان شہباز کو سولہ ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں طلب کیے جانے کے باوجود ہیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دے دیا ہے۔
Read moreبھارت کی اڈانی پورٹس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے بحیرہ روم پر ایک بڑے تجارتی مرکز حیفا کی پورٹ کو ایک اسرائیلی کمپنی گیڈوٹ کے ساتھ شراکت میں اسے 1.18 ارب ڈالر میں خرید لیا ہے۔
Read moreانڈین پارلیمینٹ پہلے بھی غیر پارلیمانی الفاظ کی فہرست جاری کرتی رہی ہے لیکن موجودہ فہرست پر حزب اختلاف، سوشل میڈیا صارفین اور میڈیا میں شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
Read moreاقتدار میں آنے کے بعد صدر بائیڈن نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت معطل کرتے ہوئے ولی عہد شہزادہ سلمان سے بات چیت کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ لیکن اس بارے میں صدر بائیڈن کی انتظامیہ میں شکوک و شبہات تھے کہ آیا یہ مستقبل کے سعودی حکمراں سے متعلق مناسب پالیسی ہوگی۔
Read moreپاکستان میں ووٹروں کو اکثر یہ گلہ رہتا ہے کہ سیاستدانوں کو اسی وقت عوام کا خیال آتا ہے جب انھیں عوام کے ووٹ چاہیے ہوتے ہیں۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ سیاستدان اپنے ووٹروں اور ان کے ووٹ کا خیال کیسے رکھتے ہیں؟
Read moreاحمد مسعود کا کہنا ہے کہ ان کا ملک ایک بار پھر داعش اور القاعدہ سمیت درجنوں دہشتگرد گروہوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بن گیا ہے جو دنیا میں اپنے انتہا پسند نظریے کو پھیلانا چاہتے ہیں۔
Read moreماہرین نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کو ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے قیمتوں میں کمی، عالمی مارکیٹ کے رجحان کے تقریباً مطابق ہے لیکن یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟
Read moreآنچل ملہوترا کہتی ہیں کہ ’ہر نسل کو اپنے خاندان کی تاریخ اور اس کے اپنی زندگیوں پر اثرات کو سمجھنے کے لیے ‘اپنی ذات میں جھانکنا ہو گا۔ اس کے بغیر بہت سے خود سے لا علم رہے گے چاہے اگر آپ کمالا جیسے سپر ہیرو ہی کیوں نہ ہوں۔‘
Read more’فوڈ فیوژن‘ نامی یوٹیوب چینل کے مالک اسد میمن اور ان کی اہلیہ صائمہ کا شمار پاکستان کے معروف یوٹیوبرز میں ہوتا ہے۔ ان کے چینل کے یوٹیوپ پر چالیس لاکھ سے زائد سبسکرائبر جبکہ فیس بک پر پچاس لاکھ سے زائد مداح ہیں۔
Read moreاتنی تفصیل لکھنے کی اس لیے ضرورت پڑی کیونکہ بابراعظم کی جانب سے گذشتہ روز کی گئی ٹویٹ کو پڑھ کر اکثر افراد کو اپنی ’آنکھوں پر یقین نہیں آ رہا تھا۔‘ کچھ کا خیال تھا کہ ان کا اکاؤنٹ ہیک ہو چکا ہے جبکہ اکثر اسے ان کے مینیجر کی کارستانی قرار دے رہے تھے۔
Read moreمذہبی جماعتوں پر مشتمل یہ تیسری قوت اگر انفرادی حیثیت میں کامیابی حاصل نہ بھی کر پائی تو کئی حلقوں میں دونوں بڑی جماعتوں کے امیدواروں کے انتخابی نتائج پر اثر انداز ضرور ہو سکتی ہے اور ماضی میں ایسا ہو بھی چکا ہے۔
Read moreبی بی سی کی اس خصوصی پوڈ کاسٹ سیریز میں پاکستان اور انڈیا سے فن، موسیقی اور ادب کی دنیا سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کو اکٹھا کیا گیا ہے۔ 15 جولائی سے ہر جمعے کو اس سیریز کی نئی قسط نشر کی جائے گی جو بی بی سی اردو کی ویب سائٹ، یوٹیوب چینل اور سپاٹیفائی سمیت تمام بڑے پوڈ کاسٹ پلیٹ فارمز پر دستیاب ہو گی۔
Read moreدنیا کے سب سے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ انڈین پریمیئر لیگ کی ایک جعلی شکل کے ذریعے روسی جواریوں کو کروڑوں روپے کا دھوکہ دینے کے معاملے میں اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ سٹیڈیم میں جن کرکٹرز کو کرکٹ میچ کھیلتے ہوئے دکھایا گیا تھا وہ دراصل زرعی مزدور تھے۔
Read moreوزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’آج عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتیں تیزی سے گر رہی ہیں اور ہمیں (بھی) ان قیمتوں میں کمی کرنے کا موقع ملا ہے۔‘
Read moreسری لنکا کے صدر گوتابایا راجاپکشے نے ملک میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے دوران سنگاپور فرار ہونے کے بعد اپنا استعفی بذریعہ ای میل بھیجا ہے۔ ادھر مرکزی بینک کے گورنر نے خبردار کیا ہے کہ اگر جلد ہی کوئی مستحکم حکومت نہ بنی تو ملک ’بندش کر طرف جاسکتا ہے۔‘
Read moreسترہ ہزار پانچ سو لوگوں سے لیے گئے اعداد و شمار کے مطابق گلے کی سوزش کووِڈ کی سب سے بڑی علامت ہو سکتی ہے کووڈ پازیٹیو ہونے والے ان لوگوں نے ان علامات کا ذکر کیا تھا۔
Read moreصوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں ہوٹل میں جھگڑے کے دوران ایک قوم پرست جماعت کے کارکن بلال کاکا کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کراچی میں داخل ہو گئی ہے۔ سندھ کے کئی شہروں کے علاوہ کوئٹہ میں بھی مظاہرے ہوئے ہیں۔
Read moreامریکہ میں ابھرتا ہوا اسرائیل مخالف ڈیموکریٹس کا گروپ جو ’ترقی پسند ڈیموکریٹس‘ کہلاتے ہیں، اس پر اسرائیل میں تشویش بڑھ رہی ہے، لیکن صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایسے صرف چند لوگ ہیں۔
Read moreمائکروسافٹ کے شریک بانی نے کہا ہے کہ وہ اپنی دولت میں سے مزید 20 ارب ڈالر اپنے رِفاہی ادارے کو عطیہ کریں گے۔
Read moreانڈیا میں پاکستانی صحافی نصرت مرزا کے اس دعوے نے ہنگامہ کھڑا کرد یا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ انھیں ایک دہائی قبل سابق نائب صدر حامد انصاری نے مدعو کیا تھا اور نصرت مرزا نے انڈیا میں حاصل کی گئی معلومات کو پاکستانی خفیہ اجنسی تک پہنچائی تھیں۔
Read moreوفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں تحریک انصاف کے ذمہ داران کے خلاف آرٹیکل چھ کی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ کسی جج کے اضافی نوٹ کی قانونی حیثیت کیا ہوتی ہے اور کیا اس کی بنیاد پر آرٹیکل چھ کی کارروائی کا آغاز کیا جا سکتا ہے؟
Read moreکراچی میں چھ بچوں کی ماں کو قتل کرکے جسم کے ٹکڑے کیے اور لاش کو دیگ میں ڈال کر جھلسا دیا، لواحقین کا کہنا ہے کہ اس واردات میں عورت کا شوہر ملوث ہے دونوں میں مکان کی تبدیلی پر جھگڑا ہوا تھا۔
Read moreمہندا راجاپکشے کو کچھ برس پہلے تک سنہالیوں کی اکثریت کی جانب سے ایک ہیرو کے طور پر دیکھا جاتا تھا جنھوں نے تین دہائیوں پر محیط خانہ جنگی کا خاتمہ کرنے کا باعث سمجھا جاتا ہے لیکن پھر کچھ ہی عرصے میں یہ جذبات شدید نفرت میں بدل گئے۔
Read moreبورس جانسن کی اس تجویز کہ ’اگر صدر پوتن خاتون ہوتے تو یوکرین کے ساتھ جنگ شروع نہ کرتے‘، نے روس میں غم و غصے کا طوفان برپا کر دیا تھا۔ کئی تجزیہ کاروں کے مطابق روسی اسٹیبلیشمنٹ میں پدر شاہی اور مردانگی کے مظاہرے کا غلبہ ہے اور یوکرین پر حملے کی حمایت میں یہ دونوں چیزیں عوامی سطح پر اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
Read moreانڈیا میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ آج کے شہر دوارکا کے قریب زیر آب اسی نام کے ایک قدیم شہر کو تلاش کر رہے ہیں۔ ماہرین کی کوشش ہے کہ اس شہر کے ایسے حقیقی شواہد ملیں جن سے اس کے وجود کے بارے میں تنازعات ختم ہو سکیں۔
Read moreبلوچستان کی ایک اعلیٰ حکومتی شخصیت نے ڈی ایچ اے کے افسر سمیت دو افراد کے اغوا کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دونوں افراد کو کوئٹہ اور زیارت کے درمیان سفر کے دوران اغوا کیا گیا۔
Read moreبانی پاکستان محمد علی جناح کی جائے پیدائش کراچی میں واقع وزیر مینشن میں ہوئی یا علی منزل میں اس حوالے سے تحقیق کرنے والے مختلف آرا کے حامل ہیں اور اپنی اپنی آرا کے حق میں مختلف تاریخی حوالے اور ثبوت پیش کرتے ہیں۔
Read moreیہ 20 حلقے ایک طرح سے پنجاب کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایک لحاظ سے پنجاب کے ہر حصے میں الیکشن ہوں گے اور اگر نون لیگ اور پاکستان تحریک انصاف اپنا طے کردہ ہدف حاصل نہ کر سکیں تو دونوں کے لیے بڑا سیاسی دھچکہ برداشت کرنا خاصا مشکل ہو جائے گا۔
Read moreپوپ فرانسِس نے کیتھولک کلیسا کے انتظامی ڈھانچے کی اُس کمیٹی میں جو پوپ کے عہدے کے لیے نام تجویز کرتی ہے، تین خواتین کو نامزد کر دیا ہے۔
Read moreاس تقسیم کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر بی بی سی اردو اور ہندی کی مشترکہ پروڈکشن ایک خصوصی آڈیو سیریز ’بات سرحد پار: سرحد کے پار بات چیت‘ پیش کی جا رہی جس کے ذریعے ہم اس مشترکہ ثقافت اور ورثے کی ان کہانیوں، یادوں اور باتوں کو کہنے اور سننے جا رہے ہیں۔
Read moreعدالتی فیصلے کے مطابق دو اپریل کو حکومت کی جانب سے مبینہ بیرونی سازش کی تحقیقات کے لیے ایک کمیشن بنانے کا فیصلہ بھی یہ اشارہ کرتا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کی جانب سے نیشنل سکیورٹی وجوہات پر تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی رولنگ کے لیے شواہد ناکافی تھے۔
Read moreامریکہ کے صدر بائیڈن اقتدار سنبھالنے کے بعد مشرق وسطی کے اپنے پہلے دورے پر بدھ کے روز تل ابیب پہنچے ہیں جہاں سے وہ تین روزہ دورے کے لیے براہ راست سعودی عرب کے شہر جدہ کا سفر کریں گے۔
Read moreسری لنکا میں شدید معاشی اور سیاسی بحران کے سبب بجلی کی کٹوٹی، ادویات، گیس پٹترول کی قلت سے لوگوں کی روز مرہ کی زندگی انتہائی مشکل ہو گئی ہے۔ مناسب کھانا مل رہا ہے نہ ہی ننھے بچوں کا دودھ دستیاب ہے۔ لوگ پہلے سے زیادہ بے بسی محسوس کر رہے ہیں۔
Read moreبیجنگ کا کہنا ہے کہ امریکہ کا ایک جنگی بحری جہاز بحیرۂ جنوبی چین میں متنازع پاراسل جزیروں کے قریب غیر قانونی طور پر اس کے پانیوں میں داخل ہوا تھا جسے اس نے روکا اور واپس جانے پر مجبور کیا۔
Read moreاقوامِ متحدہ میں امریکہ کے سابق سفیر اور وائٹ ہاؤس کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے منگل کو ایک ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ انھوں نے دوسرے ممالک میں حکومتوں کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی میں مدد فراہم کی تھی۔
Read moreاسلام آباد ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ مسلح افواج کو اپنے دائرہ کار سے باہر بالواسطہ یا بلاواسطہ کسی کاروباری سرگرمی میں حصہ لینے کا اختیار نہیں اور نہ ہی پاکستانی فوج کسی سٹیٹ لینڈ (ریاستی زمین) کی ملکیت کا کوئی دعویٰ کر سکتی ہے۔ فوج کا مارگلہ ہلز پر آٹھ ہزار ایکٹر سے زیادہ زمین پر ملکیتی دعویٰ بھی عدالت کی جانب سے مسترد۔۔
Read moreجڑواں شہروں میں بدھ کی صبح ہونے والی موسلادھار بارش سے کئی علاقے زیر آب آئے اور شہریوں کی جانب سے شیئر کی گئی کچھ ویڈیوز اور تصاویر دیکھ کر ایسا لگا جیسے وہ کسی رہائشی علاقے میں نہیں بلکہ ’ڈیم، ندی یا دریا‘ میں موجود ہیں۔
Read moreوہ جن مردوں کا کردار ادا کرتے ہیں وہ دل سے درد کو محسوس کرتے ہیں اور کھل کر روتے ہیں۔ فلمیں لکھنے والے اکثر یہ تبصرہ کرتے ہیں کہ شاہ رخ خان دنیا کے بہت سے دوسرے اداکاروں سے زیادہ اچھا کیسے رو سکتے ہیں۔
Read moreماہرین کا خیال ہے کہ انڈیا سری لنکا تعلقات صرف اقتصادی بنیادوں تک محدود نہیں بلکہ وہ جغرافیائی طور پر ایک دوسرے کے قریب ہیں جبکہ چین اور سری لنکا کے تعلقات اقتصادی اور مالیاتی بنیادوں پر استوار ہیں تاہم حالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے درمیان عسکری اور سیاسی میدان میں بھی قربتیں بڑھی ہیں۔
Read more10 سال قبل کیٹیا وان لون نے ایک بلاگ پوسٹ لکھی جس میں انھوں نے 14 جولائی کو نان بائنری ڈے منانے کی تجویز دی جو مردوں اور خواتین کے عالمی دنوں کے عین بیچ کی تاریخ بنتی ہے۔ بی بی سی نامہ نگار میگھا موہن کے ساتھ انٹرویو میں کیٹیا نے بیان کیا کہ اس دن کا خواب، حقیقت بن جانا کتنا اہم ہے۔
Read moreمیڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے ایک آٹو رکشہ کو غیر معمولی تیز رفتاری سے جاتے دیکھ کر اسے روکنے کی کوشش کی لیکن ڈرائیور نے پولیس کو دیکھ کر رکشہ اور تیز بھگا دیا جس پر پولیس نے اس کا پیچھا کیا اور رکنے پر مجبور کر دیا۔
Read moreپاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں 17 جولائی کو صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔ یہاں اہم سوال یہ ہے کہ مسلم لیگ نون نے پنجاب میں اپنے امیدواروں کا انتخاب کیسے کیا؟ کیا یہ جماعت نظریاتی کارکنان پر انحصار کرنے والی اپنی پالیسی پر کاربند ہے یا پھر ’جو جیتے وہی سلطان‘ کے روایتی نظریے پر عمل پیرا ہے۔
Read moreبی بی سی کی معلومات کے مطابق صدر گوتابایا مالدیپ کے شہر مالے پہنچے ہیں۔ ان کے بھائی اور سابق وزیر خزانہ نے بھی ملک چھوڑ دیا ہے لیکن صدر کی ملک سے روانگی کے بعد سری لنکا میں سیاسی خلا پیدا ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ اب یہ واضح نہیں کہ ان کی جگہ کون لے گا اور حزب اختلاف اب تک کسی متفقہ فیصلے پر نہیں پہنچ سکی۔
Read moreمرنے والے کمسن بچے کے بچ جانے والے بھائی نے پولیس کو بتایا کہ تمام گھر کے افراد مختلف اوقات میں ان کے ساتھ مار پیٹ کرتے اور انھیں تشدد کا نشانہ بناتے تھے۔
Read moreاسلام آباد پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل سہیل ظفر چھٹہ نے بی بی سی سے گفتگو میں بتایا ہے کہ دارالحکومت میں پزا ڈلیوری بوائے کے ساتھ `گینگ ریپ` کے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور فرار ہونے والے دونوں ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Read moreیورپ میں توانائی کے بحران اور کم شرح سود کے تناظر میں یورپی کرنسی کی قدر سنہ 2002 کے اواخر سے لے کر اب تک کی سب سے کم سطح تک گر گئی ہے۔ بعض ماہرینِ اقتصادیات کے مطابق کساد بازاری کا آغاز بہت جلد ہو سکتا ہے۔
Read moreانڈیا میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت پر قومی نشان شیر کی شکل کے بارے میں تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ مخالفین کا کہنا ہے کہ نئے مجسمے میں شیر کو انتہائی غصے اور خونخوار شکل میں دکھایا گیا ہے۔
Read moreمحمکمانہ ای میلز سے پتہ چلتا ہے کہ سپیشل فورسز کے اعلیٰ افسران کو معلوم تھا کہ ممکنہ غیر قانونی ہلاکتوں پر تشویش پائی جاتی ہے، لیکن وہ ایسا کرنے کی قانونی ذمہ داری کے باوجود ملٹری پولیس کو ان مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع دینے میں ناکام رہے۔
Read moreانڈین ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی کے ذریعے آبادی پر قابو پانے کی بات کرتے ہوئے اس بات کو ذہن میں رکھنا چاہیے کہ اس سے آبادی میں عدم توازن کی صورتحال پیدا نہ ہو۔
Read moreہم میں سے زیادہ تر کو زندگی میں بے عزتی ، طنزیہ جملوں یا منفی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن انسان کا ارتقا تنقید کو برداشت کرنے کے لیے نہیں ہوا ہے۔
Read moreبرطانیہ کے اولمپک سٹار سر مو فرح نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں بچپن میں غیر قانونی طور پر برطانیہ لایا گیا اور گھریلو ملازم کے طور پر کام کرنے پر مجبور کیا گیا۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں محمد فرح نام ان لوگوں نے دیا جو انھیں جبوتی سے یہاں لائے تھے۔ ان کا اصل نام ’حسین عبدی کہن‘ ہے۔
Read moreزبیدہ کے دونوں حمل مردہ پیدا ہوئے تھے۔ وہ دنیا کے گرم ترین علاقوں میں سے ایک میں رہتی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جو حاملہ خواتین طویل عرصے تک گرم علاقوں میں رہتی ہیں انھیں حمل کھونے سمیت دیگر پیچیدگیوں کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
Read moreصدارت حاصل کرنے کے بعد راجا پکشے خاندان کے مزید افراد آہستہ آہستہ اہم حکومتی عہدوں پر فائز ہوتے چلے گئے۔ لیکن صرف ایک سال بعد ہی دنیا کورونا کی وبا کی لپیٹ میں آگئی اور سری لنکا آہستہ آہستہ معاشی دباؤ میں آنے لگا۔
Read moreروس نے یوکرین کے شہر خارخیو پر ایک تازہ میزائل حملہ کیا ہے جس میں کم از کم چھ افراد ہلاک جبکہ 31 زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری طرف وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ امریکہ کو موصول ہونے والی خفیہ معلومات کے مطابق ایران روسی افواج کو ڈرونز استعمال کرنے کی تربیت دینے کی تیاری کر رہا ہے۔
Read moreپنجاب کے 20 ضمنی حلقوں میں مقابلہ واضح طور پر دو ہی جماعتوں یعنی پاکستان مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان ہو گا۔ سب سے بڑے اور انتخابی لحاظ سے اہم صوبے میں حکومت کس جماعت کی ہو گی، یہ فیصلہ بھی ضمنی انتخابات کے نتائج سے ہوجائے گا۔ شاید اسی ‘ڈو اور ڈائی’ کی صورتحال کی وجہ سے پی ٹی آئی نے بھی بعض الیکٹیبلز کو ٹکٹ دیے ہیں۔
Read moreاگر کوئی کہے کہ اُس نے صرف 100 روپے دے کر سرینگر شہر کا سفر کیا ہے تو کوئی یقین نہیں کرے گا کیونکہ یہاں پیٹرول فی لیٹر 110 روپے ہے اور ایک لیٹر پیٹرول میں 15 کلومیٹر سے زیادہ کا سفر ممکن نہیں۔
Read moreمحکمہ جنگلی حیات خیبر پختونخوا کے حکام کا کہنا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں ایسے گروہ سرگرم ہیں جو بچھو اور چھپکلی کے علاوہ نایاب نسل کی مکڑیوں کی غیر قانونی خرید و فرخت میں ملوث ہیں۔
Read moreدو ہفتے قبل ایران کی ایک سٹیل فیکٹری پر ہونے والے سائبر حملے کو ایک اہم لیکن پریشان کن لمحے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ بہت سے لوگ یہ سوچنے پر مجبور ہوئے ہیں کہ یہ گروہ کسی ریاست کی سرپرستی میں کام کرنے والے پیشہ ورانہ عسکری ہیکرز پر مشتمل تو نہیں۔
Read moreیہ تصویر اب تک کائنات کا سب سے گہرا ترین مشاہدہ ہے۔ ناسا کے مطابق روشنی 186000 میل فی سیکنڈ کی رفتار سے سفر کرتی ہے اور جو روشنی آپ دیکھ رہے ہیں وہ 13 ارب سال کی مسافت طے کر کے یہاں تک پہنچی ہے۔
Read moreپولیس کے مطابق جعل سازوں نے چند مزدوروں کو کھلاڑیوں کا روپ دیا جن کو اصلی آئی پی ایل ٹیمز کی وردیاں پہنائی گئیں جب کہ ایک جعلی امپائر بھی کھڑا کیا گیا جو باوئنڈری یا وکٹ کا اشارہ کرتا تھا۔
Read moreآبادی سے متعلق اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس سال نومبر تک دنیا کی آبادی 8 ارب ہو جائے گی، جبکہ اگلے برس انڈیا آبادی کے اعتبار سے چین سے آگے نکل جائے گا۔
Read moreبدتمیز، مغرور اور سماجی پابندیوں کی ہاتھوں مجبور دیوداس کی نسبت پارو اور چندر مکھی دونوں مضبوط اور پختہ شخصیت کی مالک ہیں اور فیصلے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
Read moreہنگا ٹونگا کا پھٹنا جہاں ٹونگا میں رہنے والے تقریباً ایک لاکھ لوگوں کے لیے انسانی آفت کا پیش خیمہ تھا وہیں یہ باقی دنیا کے لیے اسرار اور احتیاط کی ایک کھلتی ہوئی کہانی بھی ہے۔
Read moreجب روس کی فوج پیش قدمی کر رہی ہے تو ایسے میں یوکرینی وزیرِ دفاع کا 10 لاکھ فوج تیار کرنے کا اعلان کسی ٹھوس منصوبہ بندی کے بغیر لگایا جانے والا ایک نعرہ لگتا ہے۔
Read moreحسن رضا کہتے ہیں کہ ’میرا زیادہ تر سفر گارڈرن، سولجر بازار، نمائش، گرو مندر، لائنز ایریا اور بہادر آباد کے علاقوں میں رہتا ہے۔ جہاں پر جس کو مدد کی ضرورت ہو اپنی مدد پیش کر دیتا ہوں۔
Read moreجرمنی کے وزیروں نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ روس جرمنی کو گیس کی فروخت ہمیشہ کے لیے ختم کر سکتا ہے۔
Read moreسپین نے 500 سال قبل سوتا اور ملیلہ کو فتح کیا تھا، لیکن مراکش ان شہروں پر دعویدار ہے۔ ہم آپ کو براعظم افریقہ کے آخری دو یورپی علاقوں کی کہانی سناتے ہیں.
Read moreاگر دنیا کے سب سے بڑے کنٹینر جہازوں کی فہرست پر نظر دوڑائیں تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ سب ہی لمبائی میں 400 میٹر یا کچھ کم ہیں اور 60 میٹر چوڑے ہیں۔ آج کے دور میں ان کا حجم اس سے زیادہ نہیں ہو سکتا، جس کی کئی حیران کن وجوہات ہیں۔
Read moreجین کو فضائی آلودگی میں 40 فیصد کمی کرنے میں محض چند برس لگے جبکہ امریکہ کو اس ہدف تک پہنچنے میں 30 برس لگے۔
Read moreسوشل میڈیا پر صارفین نے تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مون سون میں زیادہ بارشوں کی پیش گوئی اور وارننگز کے باوجود اس تباہی سے بچنے کی کوئی بچاؤ کی حفاظتی تدابیر اختیار نہیں کی جا سکیں۔ شہریوں کو غیرضروری طور پر گھروں سے نہ نکلنے کی بھی درخواست کی جا رہی ہے۔
Read moreبدلتے زمانے میں رومانوی تعلق کے لیے لوگ ڈیٹنگ ایپس کا رخ کر رہے ہیں لیکن آن لائن ڈیٹنگ بہت سے لوگوں کے لیے تھکا دینے والا عمل ہے۔
Read moreپاکستان کی آئی ایم ایف پروگرام میں شمولیت نصف صدی سے زائد عرصے پر محیط ہے۔ پاکستان کی آئی ایم ایف پروگراموں میں شمولیت کے بارے میں ملک کے ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کے مالی نظم و ضبط کے لیے تھے تو چند کے خیال میں یہ پروگرام ملک پر قرض کے بوجھ میں اضافے اور غربت میں اضافے کا سبب بنے ہیں۔
Read moreڈاکٹر کرشنن نے آپریشن کی کامیابی کے بعد انڈین میڈیا کو بتایا تھا کہ اس سے ملاقات کے بعد یہ واضح ہو گیا تھا کہ اگر علاج نہ کیا جاتا تو وہ زیادہ عرصے تک زندہ نہیں رہ سکتی تھی۔ بقول ان کے ’شاید یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے۔‘
Read moreمحققین کو اس ستارہ کے مشاہدے سے معلوم ہوا ہے کہ ستارہ بلیک ہول کے گرد 23.5 کلومیٹر کا طویل چکر صرف چار برس میں مکمل کرتا ہے جو اب تک کسی بھی ستارے کا اپنے مدار میں سب سے مختصر چکر کاٹنے کا وقت ہے۔
Read moreکوہلی کو شاید یہ احساس ہو رہا ہے کہ ان کے آگے ٹی 20 میں کہیں آرام ہی نہ کرنا پڑے کیونکہ اس وقت ان کی خراب پرفارمنس انڈین ٹیم کے لیے درد سر بنی ہوئی ہے۔
Read more