غنی خان اور اپنا ادبی فلسفہ ( 2 )

غنی خان کی شاعری کا سب سے متاثرکن پہلو ان کا جمالیاتی نقطہ نظر ہے جو انسانی وجدان اور فلسفے کے درمیان ہونے والے مابعدالطبیعیاتی تعلقات پیش کرتا ہے۔ یہاں، غنی بابا کی نظم ”خیال او رنګ“ ان کی ادبی جمالیات کی علامت ہے اور اس میں غنی بابا کا مقصد یہ ہے کہ چند حسی عناصر سے بھری ہوئی دنیا کو پیش کر کے قارئین کے فلسفیانہ شعور کو بیدار کیا جائے۔ غنی بابا کی نظم کا جمالیاتی مقصد

Read more

غنی خان اور اپنا ادبی فلسفہ

غنی خان بابا جدید پشتو ادب میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں اور ان کا اپنی شاعری میں فلسفیانہ لب و لہجہ ہے۔ شاعر اپنی کلیات میں زندگی کا ایک فلسفہ پیش کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ہم بلا کے سامنے کتنے ہی بے بس کیوں نہ ہوں، ہمیں کم از کم احساس تو ہوتا ہے کہ شان و شوکت کے ساتھ جینے اور روحانی پاکیزگی کی قدر سیکھنے کا موقع ملتا رہتا ہے۔ غنی خان انسانوں کو اپنی زوال

Read more

مشتاق احمد یوسفی اور اپنی چارپائی

کیا ادیب اپنے ادبی انداز کو ترک کر سکتا ہے؟ نیا ادبی اسلوب اختیار کرنے کے لیے ادیب کو کتنی قیمت ادا کرنا پڑے گی؟ مشتاق احمد یوسفی اپنے افسانہ ”چارپائی اور کلچر“ میں حقیقت پسندی کے اسلوب کو اختیار کر کے دنیا کو چارپائی سے تشبیہ دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ چارپائی دنیا سے مختلف نہیں، جو انسانیت کے عروج و زوال کی گواہی دینے کے باوجود ہمیشہ ایک وفادار گواہ رہتا ہے جس کے اندر انسانی امکانات بستے

Read more

مشتاق احمد یوسفی اور فلسفہِ موت

کیا زمیں کے اوپر کی زندگی زمیں کے نیچے کی زندگی سے بہتر ہے؟ اگر صحت ایک سنجیدہ موضوع ہے، تو کیا موت ایک طنزیہ موضوع ہو سکتا ہے؟ کیا صحت مند زندگی گزارنا اچھی زندگی گزارنے کے مترادف ہے؟ ہماری آخری نبض اور سانس کس کے لئے ہوتی ہے؟ مشتاق احمد یوسفی اپنے افسانہ ”پڑیے گر بیمار“ میں طنز کے لب و لہجہ کو اختیار کرتے ہوئے اپنے فلسفہِ موت کو پیش کرتے ہیں۔ یوسفی کے نقطہ نظر کے

Read more

مشتاق احمد یوسفی کا فن طنز و مزاح

اگر ہم عہد یوسفی میں جی رہے ہیں، تو اس عہد کا رنگ و شکل کیا ہے؟ یوسفی انسانوں کو خشک لذت کے آتش میں اپنی وجودی مقصدیت سے محو ہوتے ہوئے دیکھ کر اس بات کا نوحہ کرتے ہیں کہ انسانیت با تدریج نیچے جا رہی ہے۔ یوسفی کا نقطہ نظر، طنز و مزاح ایک فنکارانہ حکمت عملی ہے جس کے ذریعے انسانیت میں ہونے والے مضحکہ خیز نشیب و فراز سے الفاظ اور استعاروں سے منطقی بہاؤ میں

Read more

رجب علی بیگ سرور اور ”فسانہ عجائب“ کے فکری و فنی نقطہ نظر

فکری موزونیت اور اسلوب کی فنکاری کو ہم آنگ کرنا ایک قابل تحسین عمل ہے، کسی طرح انسانیت کی گردش تقدیر پر زبان کی تاثیر سے روشنی ڈالنا ایک معمولی پیشہ نہیں، معجزہ ہے۔ ادیب رجب علی بیگ سرور اپنے ”فسانہ عجائب“ میں قارئین کے لئے ایک ادبی امتحان پیش کرتے ہیں کہ قاری کس حد تک طرز مبالغہ آرائی کو برداشت کر سکتا ہے؟ میرے نزدیک، سرور کی ادبی طاقت اور ان کی فنکارانہ کارکردگی اس بات پر منحصر

Read more

"اسد محمد خان اور ”رگھوبا اور تاریخ فرشتہ

اسد محمد خان اپنے افسانے ”رگھوبا اور تاریخ فرشتہ“ میں حقیقت نگاری کو اختیار کر کے اس حقیقت کو ظاہر کرتے ہیں کہ انسانی تقدیر الجھے ہوئے بالوں کی مانند ہے اور چاہے ہم ان الجھے ہوئے بالوں کو اپنی پوری قوت سے کنگھی کرنے کی کوشش کریں تو بھی ہم بالوں کی الجھی ہوئی اذیت کی گرہ کو نہیں کھول سکتے۔ لیکن جب ہم ضعیف ہو جاتے ہیں تو ہمیں معلوم ہو جاتا ہے کہ ایسی تکلیف کی گرہ

Read more

غلام عباس اور خواتین کا رنگ حرام

غلام عباس اپنے افسانے ”سایہ“ ، ”انندی“ اور ”اس کی بیوی“ میں قدامت پسندی، سماجی پردوں کو اٹھاتے ہوئے مذہبی اور خاندانی توقعات کے تحت دبائی ہوئی خواتین کی تقدیر، امید اور عواطف کی تصویر کشی کرتے ہیں۔ مصنف کے نزدیک، خواتین کی وجودگی، آواز، اور خواہشات اکثر برقع کے پیچھے چھپی ہوئی ہوتی ہیں اور فنکار کی ذمہ داری یہ ہوتی ہے کہ وہ ان دقیانوسی تصورات سے نجات حاصل کرے جس نے خواتین کے فطری انسانی کردار کو

Read more

غلام عباس اور ”آنندی“

غلام عباس آپنے افسانہ ”آنندی“ میں طنزیہ لہجہ اور مزاحیہ بیانیہ انداز کی ہم آہنگی کر کے معاشرے کے دوہرے پن پر تنقید کرتے ہوئے انسانیت کی مضحکہ خیزی کو اجاگر کرتے ہیں۔ افسانہ نگار کے نزدیک، اخلاقی منافقت اتنی ہی میلا کچیلا اور حقیر ہے، جتنی ہی لذت گرایانہ آرزو۔ اگر چہ یہ نہیں کہا جا سکتا ہے کہ روایتی اخلاقی تعلیمات اور تہذیبی اقدار دقیانوسی ہو چکی ہیں، لیکں انفرادیت اور مادیت کے غلبے میں، انسان، روحانی نجات

Read more

آغا حشر اور ”رستم و سہراب“

نیر مسعود کے افسانہ ”گنجفہ“ میں سادے لب و لہجہ کو اختیار کرتے ہوئے اس حقیقت کو بیان کرتے ہیں کہ جیسی ہماری قسمت ہوتی ہے ویسے ہی ہماری زندگی گزرتی ہے۔ اس افسانہ کے ادبی نقطہ نظر میں کوئی طنز، کوئی دکھاوا، کوئی اغراق اور کوئی شکایت اور بناوٹ نہیں ہے۔ اس کے باوجود، اس افسانہ میں پھیلی ہوئی تلخی افسانہ کو ایک منفرد مقام دیتی ہے۔ افسانہ کے تمام کردار توقعات اور حقیقت کے درمیان تکلیف دہ تضاد

Read more

نیر مسعود اور ”گنجفہ“

نیر مسعود کے افسانہ ”گنجفہ“ میں سادے لب و لہجہ کو اختیار کرتے ہوئے اس حقیقت کو بیان کرتے ہیں کہ جیسی ہماری قسمت ہوتی ہے ویسے ہی ہماری زندگی گزرتی ہے۔ اس افسانہ کے ادبی نقطہ نظر میں کوئی طنز، کوئی دکھاوا، کوئی اغراق اور کوئی شکایت اور بناوٹ نہیں ہے۔ اس کے باوجود، اس افسانہ میں پھیلی ہوئی تلخی افسانہ کو ایک منفرد مقام دیتی ہے۔ افسانہ کے تمام کردار توقعات اور حقیقت کے درمیان تکلیف دہ تضاد

Read more

”انارکلی“ ۔ اردو کا ایک شاہکار ڈرامہ

ادیب کا اخلاقی فرض یہ ہے کہ وہ، اپنے جمالیاتی شعور و ذوق کے ساتھ، فکر کی موزونیت، اسلوب کی نفاست اور تشبیہات کی فنکاری کو ہم آہنگ کرنے کے ساتھ ساتھ، تقدیر کی لعنت اور روحانی جاہ و جلال کی جستجو کے درمیاں الجھے ہوئے انسانوں کی کشمکش، جرات اور دانش مندی کی وضاحت کرتے ہوئے، فن کا لازوال جواز پیش کرتے ہیں۔ اس اصول کی روشنی میں، ہم سمجھ سکتے ہیں کہ کیوں انارکلی کو اردو کے ایک

Read more

منشی پریم چند کے ”عید گاہ“ اور ”حج اکبر“ کے ادبی جمالیات

چاہے وقت ریت کے مانند ہمارے انگلیاں سے کھسکتا ہے، منشی پریم چند کے افسانے کی ادبی جمالیات الماس کی طرح کبھی زائد المیعاد نہیں۔ افسانے ”عید گاہ“ اور ”حج اکبر“ ادیب کے جمالیاتی نشان ہیں جو یہ آفاقی سچائی کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ احساس شکرگزاری انسانی شعور کا پوشیدہ، لیکن سب سے قیمتی تحفہ ہے۔ اگر ہم ان دونوں افسانوں کو ایک ساتھ پڑھیں تو پریم چند کی مرکزی فلسفیانہ فکر ہمارے سامنے آ جائے گی کہ

Read more

انتظار حسین اور ”زرد کتا“

انتظار حسین کے افسانہ ”زرد کتا“ ایک مظہریاتی افسانہ ہے جس میں ادیب آفاقی پسندی کے ادبی اسلوب کو اختیار کرتے ہوئے انسانی مقصدیت کی جستجو میں فقر و قلندری اور لذت گرایی کے درمیان ہونے والی کشمکش کا تماشا پیش کرتے ہیں۔ ادیب کے نزدیک، انسانی جسم بنانے کے لئے استعمال ہونے والی مٹی اور زمین کی مٹی کے مابین کوئی فرق نہیں ہے کیونکہ یہ کائنات اور انسان کے درمیان اللہ پاک کی تخلیق کر دہ مقدس ترین

Read more

انتظار حسین اور ”آخری آدمی“

انتظار حسین اپنے افسانے ”آخری آدمی“ میں جادوئی حقیقت پسندی کے ادبی اسلوب کو اختیار کرتے ہوئے اس بات کی وضاحت کرتے ہیں کہ موروثی گناہ انسانوں کو ایک ابدی وسوسوں میں پھنسا دیتا ہے۔ جتنا ہی انسان اپنی تقدیر کے خلاف مدافعت کریے، اتنا ہی حقارت، پچھتاوے اور غم کے الاؤ آس پر یلغار کرتے ہیں۔ جب تک انسانی وجود کے جواز لذت گری اور خود سیفتگی سے تعلق رکھا ہے، انسانیت کے زوال و تنزل ناگزیر ہوتا ہے۔

Read more

فیض اور دست صبا

ادیب کی آبروئے شیوۂ فکر کی موزونیت، اسلوب کی نفاست اور تشبیہات کی فنکاری کی ہم آہنگی کر کے دیکھنا اور دکھانا کے درمیان جھولنے کے ہنر پر منحصر ہے۔ فن اور جمالیاتی شان کی جستجو ایک تنہا جدوجہد ہے اور ادیب حسب توفیق سامعین کو منور کرنے کی ذمہ داری کو پورا کرنے سے عہدہ برا ہونے کے بدولت اپنے جسمانی ناپائیداری سے فائق ہے۔ ادیب ہونا ایک نشاط و غم کی نوکری ہے۔ یہ کہنا غلط ہے کہ

Read more

منٹو کا افسانہ زا‏ئد المیعاد کیوں نہیں ہوتا؟

آٹا، روٹی، پانی، گیس، بجلی، دوا، مکان، امریکی ڈالر، ممد بھائی، کہاں سے ملیں گے؟ انصاف ایک سنگین اور وزنی لفظ ہے۔ ہم اپنی زندگی میں ہمیشہ یہ امید کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ ممد بھائی اور رابن ہڈ جیسے ہیرو ہوں جو محرومیوں کی لعنت میں الجھے ہوئے عوام کو امید کی کرن دکھا سکیں۔ 2021 کے پاکستان سی ایس ایس اردو ادب کے امتحان میں ایک سوال تھا۔ منٹو کو برصغیر کا تخلیقی ضمیر کہا گیا ہے۔ شاید

Read more

منٹو کے افسانے ”نیا قانون“ اور ”گورمکھ سنگھ کی وصیت“

سعادت حسن منٹو ہندوستانیوں کو افواہوں اور خود فریبی میں الجھا ہوا دیکھ کر اپنے افسانے ”نیا قانون“ میں طنزیہ لب و لہجہ اختیار کرتے ہوئے نہ صرف بر صغیر کے مستقبل کے حوالے سے سامراجی حکومت کی بے ضمیری اور ہچکچاہٹ پر تنقید کرتے ہیں بلکہ ہندوستانی آبادی پر ہونے والی لاپرواہی پر دکھ کا اظہار کرتے ہیں جس کا شعور صدیوں کے جبر میں مسخ کر دیا گیا تھا۔ اس افسانے کا سیاق و سباق 1930 کی دہائی

Read more

”کپاس کا پھول“ ، پنجاب کے دیہات اور اردو ادب

احمد ندیم قاسمی پاکستانی دیہات کی سادگی اور انسانی تقدیر کی پیچیدگی کو متحد کر کے اس حقیقت کو پیش کرتے ہیں کہ پاکستانی دیہاتیوں کی تقدیر چکی کی مانند ہے، جسے دیہاتی چلتے ہوئے اپنے پچھتاوے اور بے بسی کو کفارہ اور امکانات میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ مصنف کے نزدیک ان کا ادبی اور جمالیاتی مقصد قارئین کو بتانا ہے کہ وہ پاکستانی دیہاتی جن کی اکثریت ناخواندہ ہونے کے باوجود، ان کی آواز اور احساسات شہر والوں

Read more

پریم چند کی افسانہ نگاری اور ”ادب برائے زندگی“

پریم چند اپنی افسانہ نگاری میں اس بات کو بیاں کرتے ہیں کہ انسانی تقدیر کے تغیرات زندگی کے مختلف ذائقوں میں شامل ہیں جس کا امتزاج ہمیں بے یقینی اور ناپائیداری کی لعنت کو پہچاننے میں جنون، پچھتاوے اور بے چینی سے آزاد کر دیتی ہے۔ ان کی تحریریں شراب کی مانند ہیں، جس کا پس منظر ہمیں یہ سمجھاتا ہے کہ جب ہم تقدیر جیسی پتلی رسی پر دوڑ رہے ہوتے ہیں، تو آگے بڑھنے کا حوصلہ توازن

Read more

پریم چند کے افسانے ”حج اکبر“ کا تجزیہ

حج پیکج پر 7 لاکھ روپیہ لاگت آتی ہے! کیوں اتنا مہنگا ہے؟ مجھے معلوم ہے کہ اگر میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کر بھی لیتا ہوں اور مجھے بی پی ایس۔ 17 گریڈ کی تنخواہ ملتی ہے، تب بھی میں حج کا متحمل نہیں ہو سکوں گا۔ میں کلفٹن میں نہیں رہتا ہوں۔ جبکہ میں کبھی حج پر نہیں گیا، نہ ہی مجھے ایسا کرنے کا حق ہے، میں ”حج اکبر“ پڑھنے سے حج کے جمال کو

Read more

پریم چند کے افسانے ”کفن“ کا تجزیہ

پریم چند ”کفن“ میں دو گاؤں والے، گیسو اور مادھو، مادھو کی بیوی کی موت کے سامنے ان کی مضحکہ خیز رد عمل کو پیش کرتے ہیں۔ پریم چند ”کفن“ میں مزاحیہ لب و لہجہ اختیار کر کے انسانیت کے حاشیہ کے تحت گھومتی ہوئی اجنبی کی درماندگی، اور انسانی زوال کے دور میں جرت، خود فراموشی اور پچھتاوے کے درمیان انتخاب کے سامنے انسانوں کی تذبذب و ہچکچاہٹ کو پوری طرح سے پیش کرتے ہیں۔ پریم چند کے افسانے

Read more

نذر محمد راشد اور ”ایران میں اجنبی“

نذر محمد راشد اردو کے شاعر ہیں۔ یہ کہنا مشکل ہے کہ راشد پاکستانی شاعر ہیں۔ شاعر اپنی سفارتی پیشہ کی وجہ سے وہ ایک دہائی سے بھی کم عرصہ پاکستان میں رہے۔ شاید راشد کے لئے پاکستان ایک دور دراز کے رشتہ دار کی مانند ہے جس کے ساتھ پدرانہ تعلقات ہوتے ہوئے بھی گہرے تعلقات نہیں ہیں۔ اس لئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ بے شک فیض احمد فیض پاکستانی شاعر ہیں لیکن راشد صرف اور صرف اردو

Read more

نذر محمد راشد نے اپنے مجموعے کو ”ایران میں اجنبی“ کس وجہ سے کہا ہے؟

نذر محمد راشد نے اپنے مجموعے کو ”ایران میں اجنبی“ کس وجہ سے کہا ہے؟ اس عنوان سے دو مفہوم وابستہ ہیں۔ ایک طرف، راشد ایک پاکستانی کے طور پر روایتی اسلامی قومی شعور کو اختیار کرتے ہوئے ایران کو دینی انحطاط کے جہنم میں ڈالنے پر تنقید کر رہیں ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ ان کا نظریہ اتنا غیر مقبول ہو گا کہ کچھ ایرانی امریکہ کے روحانی زہر کو پیتے ہوئے ان کے ساتھ ایک احساس بیگانہ پن

Read more

نذر محمد راشد نے ”ایران میں اجنبی“ کے دوسرے حصے کو کانتو کس وجہ سے کہا ہے؟

نذر محمد راشد نے ”ایران میں اجنبی“ کے دوسرے حصے کو کانتو کس وجہ سے کہا ہے؟ ”کانتو“ ایک فرانسیسی لفظ ہے جس کا مطلب ”پریوں کی کہانی“ ہے۔ اگرچہ پریوں کی کہانیاں بنیادی طور پر بچوں کے لیے لکھی جاتی ہیں، لیکن ان کی فنی قدروں سے چشم پوشی نہیں کی جا سکتی ہے۔ اگر چہ پریوں کی کہانیوں کی کوئی ایک تعریف نہیں ہے، لیکن اس صنف میں سراب، خیال، جادو اور خواب جیسے عناصر ہوتے ہیں۔ ”ایران

Read more

نذر محمد راشد اور ”ایران میں اجنبی“

نذر محمد راشد ”ایران میں اجنبی“ میں طنز آمیز لب و لہجہ اختیار کرتے ہوئے برصغیر کے تنزلی کو سامراج کے تکبر اور عوام کی منافقت سے منسوب کرتے ہیں۔ شاعر کے نزدیک، جب کہ سامراجی حکومت کی نوآبادیاتی نفسیات ایشیا کی پسماندگی کی حقارت پر مبنی ہے، ہندوستانیوں کی قومی نفسیات احساس کمتری اور بزدلی پر مبنی ہے، اور یہ دونوں نفسیاتی پہلو ایک دوسرے کے متضاد ہونے کے بجائے، ایک دوسرے کے لئے سازگار ہیں۔ یہاں قومی تذلیل

Read more

مجید امجد اور ”امروز“

زندگی تلخ ہے۔ مجید امجد انسانوں کو تمناؤں، پچھتاوے اور ناگواری میں الجھا ہوا دیکھ کر اپنی نظموں میں اسی حالت پر نوحہ کناں ہوتے ہیں کہ انسانی وجود اس قدر پوچ ہے۔ مجید امجد زندگی کا حزن و ملال لب و لہجہ اختیار کرتے ہوئے زندگی کی نا امیدی اور ناپائیداری کو پوری طرح سے ظاہر کرتے ہیں۔ تقدیر، سانحات اور بدقسمتی کی ایک زنجیر ہے جو وقت کی جابرانہ حاکمیت کا باعث بنتی ہے۔ مجید امجد اپنی نظم

Read more

مرد مسلمان اور اقبال

علامہ محمد اقبال اپنی نظموں میں اسلامی نقطہ نظر سے فنی آزادی، فلسفیانہ زیبائی اور معنوی بیداری کو باہم پیوست کر کے مرد مومن میں ہونے والے شعور ازل کے عناصر کی تقطیر کرتے ہیں۔ مرد مسلماں ایک ایسا نظم ہے جس میں ایک سیدھا سا سوال اٹھایا گیا ہے کہ ایک اچھے انسان اور اچھے مسلمان کے درمیاں کیا فرق ہے؟ ہمارے معاشرے نے اپنی پیشرفت کے دوران مختلف اخلاقی اصول پیش کیے ہیں جن کا بنیادی جواز یہ

Read more

ذوق و شوق اور اقبال

علامہ محمد اقبال کی نظم ذوق و شوق ایک اعلی مرتبت نظم ہے جس میں مذہبی فطرت پسندی کے نقطہ نظر کو پیش کرتے ہوئے انسانی خواہشات و جستجو سے پیدا ہونے والی انسانی تمناؤں و بیتابیوں کو بیان کیا گیا ہے۔ علامہ اقبال ہمیشہ اپنی روحانی بے تابی، جغرافیائی تخیل اور ادبی الہام کو یکجا کر کے اپنی نظموں میں حقائق ابدی کی تلاش میں اپنی جذباتی نشیب و فراز کی تشریح و تفصیل بیان فرماتے ہوئے نظر آتے

Read more

علامہ اقبال کی نظم ہمدردی میں مذہبی پیغام

مصنف: ڈینس لائی ہانگ ہوئی اور اصغر بشیر نظم ”ہمدردی“ عصری اردو ادب میں ایک مقبول بحث کی طرف اشارہ کرتی ہے : علامہ اقبال کی بہترین نظم کون سی ہے؟ اگر چہ یہ سوال آسان نہیں ہے، لیکن کچھ اچھی نظمیں اس خطاب کی امیدوار ہیں۔ مثال کے طور پر مسجد قرطبہ فکری نفاست اور شاعرانہ جمالیات کے امتزاج کا بہترین نمونہ ہے۔ لہٰذا کچھ ادبی نقاد اس نقطہ نظر پر یقین رکھتے ہیں کہ فنی نفاست ادبی جمال

Read more

مسجد قرطبہ اور اقبال

مسجد قرطبہ میں علامہ محمد اقبال انسانی وجودیت کا فلسفہ بیان کرتے ہوئے اسلامی کے نشیب و فراز پر عشق، ایمان اور فن کی روشنی میں اپنی وجود اور ہونے کا اظہار کرتے میں۔ مسجد قرطبہ کی تاریخ جغرافیہ بے حد تہہ دار ہے جس میں مسلمانوں کی سربلندی اور ثقافت کی زینت کو مغربی ثقافت اور منافقت میں چھپانے کی کوشش کی گی ہے۔ اقبال ایک مسلمان شاعر کے طور پر مغرب کے ثقافتی تشدد کو دیکھ کر دکھ

Read more