علی ظفر کے نزدیک جنسی ہراسانی کیا ہے؟

ملک کی معروف گلوکارہ و ماڈل میشا شفیع کے پاکستان کے مقبول گلوکار او فلمی دنیا کے ہیرو علی ظفر پر جنسی ہراسائی کا الزام لگانے کے بعد ہراسائی کے موضوع پر بحث چھڑ گئی ہے۔ علی ظفر کے حق میں بولنے والوں کا کہنا ہے کہ میشا شفیع نے گلوکاری میں ناکامی کے وجہ سے سستی شہرت پانے کے لیے علی ظفر پر جنسی ہراسائی کا الزام لگایا ہے اور علی ظفر پر تو دنیا بھر کی لاکھوں حسینائیں

Read more

بلاول اور زرداری کے کالے چشمے میں کیا نظر آتا ہے؟

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یکم اپریل 2018 سے وفاقی، صوبائی اور مقامی حکومتوں کی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے تاکہ کوئی بھی حکومت نوکریاں دے کر آنے والے انتخابات پر اثر انداز نہ ہو سکے۔ آج کل سندھ کے وزیر، مشیر، ایم این ایز، ایم پی ایز اور پیسوں پر نوکریاں حاصل کرنے والے لوگ اپنے اپنے کھاتے چیک کرنے میں سرگرداں و پریشان ہیں۔ کوئی آنے والے انتخابات اور پارٹی ٹکٹ کے حصول کے لیے پیسے

Read more

آخر ثمینہ سندھو کو مارنے کی وجہ کیا تھی؟

لاڑکانہ کی لوک فنکارہ ثمینہ سندھو محفل موسیقی میں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی تھی کہ اسی دوران مبینہ طور پر لاڑکانہ کے جتوئی خاندان کے نوجوان نے اسے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ ثمینہ سندھو کی ہلاکت پر سندھ سمیت پورے ملک میں غم و غصہ کا اظہار کر کے قاتل کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا۔ لاڑکانہ کی ثمینہ سندھو کا تعلق ایک غریب گھرانے سے تھا جہاں پر ثمینہ سندھو اور

Read more

سندھ میں نابینا ڈولفن سے جنسی زیادتی کی مکروہ روایت

دنیا میں ڈالفن کی چار اقسام پائی جاتی ہیں۔ جن میں ایک نابینا ڈالفن ہے جو کہ صرف دریائے سندھ میں پائی جاتی ہے ۔ مقامی طور پر اس مچھلی کو بلھن کہا جاتا ہے۔ جینیاتی طور پر یہ مچہلی نابینا نہیں ہوتی بلکہ سالوں سے دریائے سندھ کا مٹی والا پانی اور بڑھتی ہوئی آلودگی اس کے نابینا ہونے کی وجہ بتائی جاتی ہے۔ انڈس ڈالفن کوئی معذور مچھلی نہیں ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نابینا بلھن کی

Read more