خدا کی سلطنت اور ہنستی مسکراتی جاپانی لڑکی
آپ تازہ تازہ یو نیورسٹی سے فارغ التحصیل ہوں، عمر ہو آپ کی محض تئیس سال، قد پانچ فٹ یعنی نریندر مودی سے بھی آدھا فٹ کم اور چڑھنا پڑے آپ کو پہاڑ تو آپ کیا کریں گی؟ اس کا جواب قحط الرجال کی طرح قحط النسا کے اس دور میں ملنا مشکل ہے لیکن اتنا ضرور ہے کہ جواب مری یا زیادہ سے زیادہ نتھیا گلی کے پہاڑ تو ہو سکتے ہیں، کوئی بھی خاتون بھولے سے بھی کے
Read more









































