پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ ماڈل، پاکستان کے لیے سود مند یا نقصان دہ؟

پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ ماڈل ہوتا کیا ہے اور اس ماڈل کے تحت منصوبے کیسے مکمل کیے جاتے ہیں اور پھر ان کا نظم و نسق کیسے چلایا جاتا ہے اس حوالے سے بی بی سی نے اس شعبے کے ماہرین سے تفصیل سے بات کی ہے۔

Read more

جی 20: سعودی عرب کے معاملے میں انسانی حقوق کے مسائل کو بھلایا نہیں جا سکتا

سعودی عرب رواں ہفتے کے آخر میں جی 20 کی میزبانی کر رہا ہے جو ان کے لیے بڑے قومی فخر کی بات ہے لیکن انسانی حقوق کے کارکنوں کے لیے یہ سخت عدم اطمینان کا سبب ہے۔

Read more

خادم حسین رضوی: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ کی نمازِ جنازہ کے لیے لوگ مینار پاکستان کے اردگرد جمع

تحریک لبیک پاکستان کے بانی خادم حسین رضوی 55 سال کی عمر میں پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں وفات پا گئے تھے۔

Read more

خادم رضوی کی وفات کے بعد تحریک لبیک کا مستبقل کیا ہوگا؟

علامہ خادم رضوی کی وفات کے بعد اب نظریں ان کی جماعت کے نئے قائد پر مرکوز ہوں گی۔ اگرجماعت کی نئی قیادت کا فیصلہ میرٹ پر نہ ہوا بلکہ جماعت قیادت کے مسئلے پر اندرونی اختلافات کا شکار ہوئی تو بعض سیاسی مبصرین کے مطابق اس جماعت کے لیے اپنے سابق رہنما خادم رضوی کی طرح اپنے حامیوں کو ایک پلیٹ پر جمع اور متحرک کرنا ممکن نہیں رہے گا۔

Read more

ڈاکٹر صدف جعفر: امریکہ کی پہلی خاتون مسلمان میئر جو نسلی تعصب کے باوجود سرخرو ہوئیں

امریکہ میں پہلی خاتون مسلمان میئر صدف جعفر کو اپنے کیریئر کے دوران کئی بار نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ کہتی ہیں کہ ’کوئی مجھے کہتا کہ یہاں سے ’دفع ہوجاؤ‘، کوئی مجھے ’مار دینے کی دھمکی‘ دیتا تھا۔‘

Read more

ڈاکٹر ڈبلیو جی گریس: دنیائے کرکٹ کے پہلے سپر سٹار اور جدید بیٹنگ کے تخلیق کار جنھیں آؤٹ ہونا سخت ناپسند تھا

ڈاکٹر ڈبلیو جی گریس کرکٹ کی دنیا میں ’بابائے کرکٹ‘ کہلائے جاتے ہیں۔ وہ کئی اعتبار سے دلچسپ شخصیت کے مالک تھے جن کی زندگی کے کئی پہلو ابھی تک دنیا کی نظروں سے اُوجھل ہیں لیکن جتنا کچھ سامنے آ چکا ہے وہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ اپنے دور کے سب سے مشہور کرکٹر تھے۔ کرکٹ کے مؤرخین اس بات پر متفق نظرآتے ہیں کہ وہ کرکٹ کے پہلے سپر سٹار ہیں۔

Read more

نیروبی کی بلیک مارکیٹ میں بچوں کی فروخت کا گھناؤنا کاروبار

کینیا کی ایک بلیک مارکیٹ کا کاروبار جاری رکھنے کے لیے بچے اغوا کیے جا رہے ہیں۔ افریقہ آئی نے بچوں کی سمگلنگ کرنے والے ایسے گروہوں کا پردہ فاش کیا ہے جو بچے اغوا کر کے کم سے کم 300 پاؤنڈ میں فروخت کر دیتے ہیں۔

Read more

ہانگ کانگ کا متنازع قانون: مغربی ممالک کا چین پر آزادی رائے سلب کرنے کے الزامات، چین کا سخت ردعمل

ان ممالک کا الزام ہے کہ چین نے ہانگ کانگ میں منتخب اراکین پارلیمان کو نا اہل قرار دینے کے لیے نئے متنازع قوانین وضع کیے ہیں۔ مغربی ممالک کے ان الزامات پر چین کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔

Read more

’انٹرنیٹ کی نگرانی سے متعلق ’نئے قواعد‘: سے ’حکومت کو ناقدین کے گرد گھیرا تنگ کرنے میں سہولت ہو گی‘

پاکستان میں انٹرنیٹ پر شائع ہونے والے مواد سے متعلق نئے قواعد کے بارے میں ڈیجیٹل حقوق کے کارکنان نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کے مطابق ’ان قواعد کے تحت حکومت پر کسی بھی قسم کی تنقید چاہے وہ حقائق پر مبنی ہی کیوں نہ ہو اسے ہٹایا جا سکے گا یعنی کرپشن، بد انتظامی اور مخالفین کی جانب سے کی گئی تنقید کو بھی غیر قانونی مواد سمجھا جائے گا۔’

Read more

پاکستان: پنجاب کے ضلع ننکانہ میں فائرنگ سے احمدی برادری سے تعلق رکھنے والا ایک ڈاکٹر ہلاک، تین زخمی

ضلع ننکانہ میں مڑھ بلوچاں کے علاقے میں واقع اس گھر میں ہلاک ہونے والے 31 برس کے طاہر احمد پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر تھے۔ اس حملے میں ہلاک ہونے والے ڈاکٹر کے والد طارق احمد بھی زخمی ہوئے ہیں جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Read more

بلوچستان: ضلع کیچ کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کا برطرفی کے خلاف کوئٹہ میں احتجاج کامیاب

ضلع کیچ کے سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی تادم مرگ بھوک ہڑتال کے باعث حالت تشویشناک ہوئی تو محکمہ تعلیم کو اس حکم نامے کو واپس لینا پڑا جس کے تحت ان کو برطرف کیا گیا تھا۔

Read more

شیوسینا کی جانب سے ممبئی میں موجود ’کراچی‘ بیکری کا نام تبدیل کرنے کے مطالبے پر سوشل میڈیا پر بحث

تقسیم ہنِد کے بعد پاکستان اور انڈیا دونوں ممالک میں کئی سڑکوں، عمارات اور اہم مقامات کے نام تبدیل کیے گئے ہیں۔ لیکن بات اب کھانے پینے کی جگہوں کے ناموں تک آ پہنچی ہے۔

Read more

خادم حسین رضوی کا انتقال: تحریک لبیک کے سربراہ کو سوشل میڈیا صارفین کیسے یاد کر رہے ہیں؟

ناموس رسالت سے متعلق خادم حسین رضوی کے سخت گیر موقف اور احتجاجی دھرنے نے انھیں پاکستان اور دنیا میں تو شہرت دی لیکن جو چیز انھیں سوشل میڈیا گروپس، واٹس ایپ چیٹ اور حتی کے میمز اور ری ایکشن سٹیکرز میں ڈھال کر گھر گھر اور ہر فون تک لے گئی وہ تھی ان کے مخالفین اور ناقدین کے لیے نازیبا الفاظ اور گالیاں تھیں۔

Read more

حویلیاں پی کے 661 طیارہ حادثہ: کیا تکنیکی خرابی میں انسانی غلطی کو خارج از امکان قرار دیا جا سکتا ہے؟

کریش انویسٹیگیشن رپورٹ میں تین تکنیکی وجوہات کو حادثے کی وجہ قرار دیا ہے تاہم فضائی حادثوں کے ایک تفتیش کار کا کہنا ہے کہ جب بھی طیارے میں کوئی تکنیکی مسئلہ پیش آتا ہے تو اس کے پیچھے بھی انسانی غلطی ہو سکتی ہے اور اسے خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔

Read more

انڈیا، چین سرحدی تناؤ: ’مائیکرو ویو ہتھیار‘ کیا ہیں اور کیا چین نے انڈیا کے خلاف لداخ کی جھڑپ میں ان کا استعمال کیا تھا؟

انڈین فوج نے منگل کو ذرائع ابلاغ میں گردش کرتیں ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے جن میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ لداخ میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نے ’مائیکرو ویو ہتھیاروں‘ کا استعمال کیا تھا۔

Read more

ترکی، سعودی عرب کے درمیان کشیدگی سے مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ میں انقرہ کی تجارت کو کیا خطرہ ہے؟

ترکی اور خلیجی ممالک کے درمیان مصر میں 2013 میں فوج کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹائے جانے، 2017 میں قطر کے خلاف لگائی گئی پابندیاں، صحافی جمال خاشقجی کی استنبول میں سعودی سفارتخانے میں ہلاکت، اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے تناؤ ہے۔

Read more

آرمینیائی شہزادی ٹیمٹا: ایوبی شہزادوں کے دربار سے منگول خیموں تک دربدر ہوتی ایک عورت کی کہانی

اپنی شادی اور موت کے درمیان تقریباً 45 برسوں میں ٹیمٹا دو ایوبی شہزادوں اور چنگیز خان کا سامنا کرنے والے مشہور جنگجو جلال الدین خوارزمی کی بیوی بنیں۔ اس دوران وہ ایک بار ‘ریپ’ کا شکار ہوئیں، ان کے شہر پر سلجوکوں کا قبضہ ہوا اور پھر جب مشرق سے فتوحات کرتے ہوئے منگول آئے تو انھیں اخلاط سے قیدی بنا کر کئی ہفتوں کے دشوارگزار سفر پر تقریباً 5000 ہزار کلومیٹر دور منگولیا روانہ کر دیا گیا۔

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں جنگلات کی اراضی پر نسل در نسل آباد قبائلیوں کے گھر کیوں مسمار کیے جا رہے ہیں؟

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے جنگلات میں دہائیوں سے آباد قبائلی خاندانوں کے عارضی گھروں کو مسمار کیا جا رہا ہے جس سے سینکڑوں خاندان بےگھر ہو چکے ہیں۔

Read more

’کشف‘ اور ’محبتیں چاہتیں‘ کے اداکار جنید خان کا انٹرویو: ’ٹیلیوژن پر مردوں کے لیے شوہر، باپ، بھائی، بیٹے، کزن کے کردار ہی بچتے ہیں‘

جنید خان کا کہنا تھا کہ چھوٹی سکرین پر مرد اداکاروں کے لیے کام کا مارجن بہت کم ہے، ٹیلی ویژن کیونکہ ایک خواتین کا میڈیم ہے لہذا اس کا مرکزی کردار ایک خاتون ہی ہوتی ہے، فلم میں مرد اداکار کے لیے کام کا مارجن زیادہ ہے۔

Read more

شوبز ڈائری:بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین کو ’بہترین تحفہ‘ 45ویں سالگرہ پر ملا

بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین کو اس بار سالگرہ پر کیا تحفہ ملا،بِگ باس میں کیا چل رہا ہے اور شاہ رخ خان کی کس فلم کی شوٹنگ شروع ہو گئی ہے جانیے شوبز ڈائری میں۔

Read more

مشال خان قتل کیس: پشاور ہائی کورٹ نے مرکزی ملزم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا

پشاور ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 25 ملزمان، جن کو ضمانت پر رہا کیا گیا تھا، کی ضمانت مسترد کر کے انھیں کمرۂ عدالت سے گرفتار کرنے کا حکم دیا۔

Read more

عمران خان اور اشرف غنی کی ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری کیسے ممکن؟

پاکستان کے وزیراعظم کی جانب سے ہمسایہ ملک افغانستان کے دورے پر مبصرین کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان اعتماد کی بحالی اور اختلافات کے خاتمے میں وقت درکار ہوگا لیکن یہ باہمی تعلقات کی بہتری کے لیے اہم ہے۔

Read more

تھائی لینڈ میں مظاہرین نے پولیس ہیڈکوارٹر کو پینٹ سے نہلا دیا

تھائی لینڈ میں ہزاروں مظاہرین نے بدھ کی رات دارالحکومت بینگکاک میں احتجاج کا انوکھا طریقہ اپنایا اور پولیس ہیڈکوارٹر کے باہر اکھٹے ہو کر عمارت پر پینٹ پھینک کر احتجاج کیا۔

Read more

حافظ سعید: جماعت الدعوہ کے امیر کو ’کالعدم تنظیم کے لیے فنڈ اکھٹے کرنے، غیر قانونی قبضہ کرنے‘ پر مزید سزا

حافظ محمد سعید پر الزامات تھے کہ انھوں نے کالعدم تنظیم کے لیے فنڈ اکھٹے کیے اور تنظیم کے لیے غیر قانونی قبضہ کیا۔ وہ پہلے ہی اس وقت جیل میں دہشت گردی سے متعلق ایک دوسرے مقدمے میں سزا کاٹ رہے ہیں۔

Read more

مادھوری کی یادیں ۔ دل دھک دھک کرنے لگا

اپنے 23 برس کے فلمی کریئر میں مادھوری نے کئی یادگارفلمیں کیں اور بہت سے سحر انگیز نغمے ان پر فلمائے گئے۔ چھ فلم فیئر انعام  جیتنے والی مادھوری ڈکشٹ کو بھارتی حکومت نے پدم شری جیسے اعزاز سے بھی نوازا ہے۔ اگرچہ سنہ 1999 میں شادی کے بعد ادھوری نےفلموں سے کچھ فاصلہ اپنا لیا تھا لیکن اب انہوں نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کی دوسری اننگز شروع کی ہے۔ بی بی سی نے مادھوری  سے ملاقات کی اور

Read more

عدالتوں میں خواتین وکلا اور ججوں کو درپیش ہراسانی: ’خاتون جج ہونا آپ کو اکیلے پن کا احساس دلاتا ہے، آپ کی حمایت میں بہت کم لوگ بولتے ہیں‘

آپ کے اردگرد بہت سی ایسی خواتین ہوں گی جو وکالت کے شعبے سے منسلک ہیں۔ آپ کے حقوق کے تحفظ کے دوران اکثر اوقات انھیں خود ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ صرف یہ چاہتی ہیں کہ انھیں عزت دی جائے۔

Read more

کورونا کی دوسری لہر: امریکہ میں وائرس سے ڈھائی لاکھ مجموعی ہلاکتیں، پاکستان میں ایک دن میں ڈھائی ہزار سے زیادہ نئے متاثرین

امریکہ میں دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں جبکہ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے گئے ٹیسٹوں میں کورونا مثبت آنے کی شرح 6.9 فیصد رہی اور 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 4 ماہ کے دوران ایک روز میں سب سے زیادہ ہے۔

Read more

کورونا وائرس کے اثرات: بے گھر امریکیوں کو مفت کھانا کھلانے والا پاکستانی مسیحا خود مشکل میں

ایک پاکستانی نژاد امریکی شہری جو واشنگٹن میں اپنے ریستوران سے روزانہ درجنوں ضرورت مند افراد کو مفت کھانا کھلاتے تھے مگر کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے حالات اتنے خراب ہو گئے کہ ان کو اس ریستوران کو چلانے کے لیے دوسروں سے مدد مانگنی پڑی۔

Read more

کیا ہنر سیکھنا بےروزگاری کا توڑ ہو سکتا ہے؟ ملیے ایسے لوگوں سے جو ڈگری ہولڈرز سے زیادہ کماتے ہیں!

پاکستان میں بچوں کو فنی تعلیم کے بجائے ڈگری کے حصول پر زور دیا جاتا ہے۔ لیکن بہت سے نوجوان ہنر مندی یا ٹیکنیکل تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ ایسے ہی کچھ نوجوانوں نے اپنے تجربات بی بی سی سے شیئر کیے۔

Read more

محفوظ غذا: فیکٹریوں میں تیار ہونے والی پروسیسڈ غذائیں جو آپ کے لیے اچھی بھی ہو سکتی

ہم حد سے زیادہ کیمیائی عمل سے گزاری گئی فیکٹریوں میں بنی اور باآسانی استعمال ہونے والی غذاؤں سے نفرت کرنا پسند کرتے ہیں۔ لیکن کیا چند انتہائی کیمیائی عمل شده غذائیں ہمارے لیے مفید بھی ہوتی ہیں؟

Read more

برطانیہ کے بڑے بڑے برانڈز کی مصنوعات بنانے والی انڈین فیکٹریوں میں مزدوروں کا استحصال: ’ٹیکسٹائل کی صنعت میں کام کرنے کا یہی طریقہ ہے‘

برطانیہ کے ایک بڑے برانڈ کو مال فرہم کرنے والی ایک کمپنی کے مالک نے بتایا کہ فیکٹری کے آڈٹ کا عمل محض ‘دکھاوا’ ہوتا ہے۔ ’فیکٹری کو علم ہوتا ہے کہ آڈیٹر کب آ رہے ہیں، لہذا وہ ہر چیز کو پہلے سے درست حالت میں رکھتے ہیں اور آڈٹ کے ختم ہوتے ہی سب چیزیں معمول پر آ جاتی ہیں۔‘

Read more

پاکستان افغانستان تعلقات: کیا وزیراعظم عمران خان کا پہلا دورہ کابل دونوں ممالک کے درمیان بداعتمادی کی فضا کم کر پائے گا؟

افغانستان پاکستان پر افغان طالبان کی حمایت کا الزام لگاتا ہیں جبکہ پاکستان، تحریک طالبان کے تمام حملوں کی ذمہ داری افغانستان پر ڈالتے ہیں اور کہتے ہیں کہ انڈیا پاکستانی طالبان اور بلوچ عسکریت پسندوں کے ذریعے پاکستان کے خلاف افغان سرزمین استعمال کر رہا ہے۔

Read more

پیلے کے 1000 گول: برازیل کے عظیم فٹبالر جو لیاری والوں کے لیے کسی دیوتا سے کم نہیں

لیاری کے لوگوں نے ہمیشہ پیلے اور برازیلین ٹیم کو ایک مثالی ٹیم سمجھا اور یہی وجہ ہے کہ ہر چار سال بعد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پر لیاری کی گلیوں اور گھروں کی چھتوں پر برازیل کے پرچم لہراتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

Read more

برطانوی وزیراعظم کے گرین پلان کے تحت ملک میں پیٹرول اور ڈیزل والی نئی گاڑیوں پر 2030 سے پابندی ہو گی

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں 2030 کے بعد نئی گاڑیاں جو کہ صرف پٹرول یا ڈیزل پر چلتی ہوں، نہیں بکیں گی۔ تاہم اس پلان کے ناقدین کا کہنا ہے کہ اس کے لیے مختص 4 ارب پاؤنڈ بہت تھوڑی رقم ہے۔

Read more

چائلڈ پورنوگرافی: عدالت کا سہیل ایاز کو پھانسی کی سزا دینے کا حکم

پاکستانی عدالت نے بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر پورنو گرافی کے ذریعے پیسہ کمانے والے بین الاقوامی ڈارک ویب سائٹ کے سرغنہ سہیل ایاز کو سزائے موت اور عمر قید ا کی سزا سنانے کے ساتھ جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

Read more

کون بنے گا کروڑ پتی: شوہر کا 20 سال پرانا خواب پورا کرنے کے لیے شو میں جانے والی خاتون کروڑ پتی بن گئیں

انڈیا کی شمالی ریاست ہماچل پردیش سے تعلق رکھنے والی پولیس افسر موہیتا شرما ’کون بنے گا کروڑپتی‘ (کے بی سی) کا 12ویں سیزن جیت کر کروڑ پتی بن گئی ہیں۔

Read more

ٹرمپ کے جانے کے بعد بائیڈن ایران پالیسی میں کیا تبدیلی لا سکتی ہیں؟

کم سطح کی یورینیئم افزودگی کا بنیادی استعمال غیر عسکری ہوتا ہے مثلاً پاور پلانٹ وغیرہ میں۔ تاہم اونچے ترین درجے کی افزودگی کے بعد یورینیئم جوہری ہتھیار کی تعمیر میں استعمال کی جاتی ہے۔ تاہم جوہری بم کے لیے درکار سطح کی افزودگی کے قریب نہ تو ایران ہے اور نہ ہی اطلاعات کے مطابق کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Read more

سوات اور کالام میں برفباری: خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام پر پھنسے 15 افراد کی واپسی کا پُرخطر سفر

برفباری سے سوات کے محصور علاقوں سے اپنی مدد آپ کے تحت لوٹنے والے چند افراد کا کہنا تھا کہ دریائے سوات کے پانی میں چلتے ہوئے اگر کسی ساتھی کا پاؤں پھسلتا تو ہم سب کا سانس تھم جاتا تھا، ہر لمحے ڈر رہتا کہ اگر ایک پاؤں بھی غلط پڑ گیا تو کیا ہوگا۔

Read more

پی ایس ایل فائنل پر سمیع چوہدری کا کالم: ’مگر لاہور قلندرز پھر سے ’قلندر‘ بن گئے‘

قلندر دراصل ایک کیفیت کا نام ہے، یعنی ماضی کا غم نہ حال و مستقبل کی کوئی فکر۔ جب رانا فواد کے ہاں یہ ٹیم ‘پیدا’ ہوئی تو انھوں نے کافی سوچ بچار کے بعد یہ نام رکھا: پڑھیے کرکٹ تجزیہ کار سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

مذاکرات کی رات کیا ہوا: تحریک لبیک سے ہونے والے ’معاہدے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے‘

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ دھرنا ختم کرنے کے لیے سب سے بڑا ڈیڈ لاک فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے کے مطالبے کو پورا نہ کرنا تھا۔

Read more

نیوزی لینڈ: محکمہ پولیس نے حجاب کو خواتین اہلکاروں کی یونیفارم کے حصے کے طور پر متعارف کروا دیا

زینا علی پہلی ایسی پولیس سپاہی تھیں جنھوں نے اپنی وردی میں حجاب کے شامل کیے جانے کی درخواست کی تھی اور انھیں اس کی تیاری اور ڈیزائن کے عمل میں شامل ہونے کے لیے مدعو بھی کیا گیا تھا۔

Read more

امریکی صدارتی الیکشن: صدر ٹرمپ کے اقدامات پر امریکہ کے خفیہ ادارے اضطراب کا شکار کیوں ہیں؟

جو لوگ اس ’جاسوسی دنیا‘ سے منسلک نہیں ہیں انھوں نے اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ یہ شاید موجود صدر کی جانب سے اپنی طاقت کو نہ چھوڑنے کی ایک کوشش ہے، لیکن وہ جو اس دنیا میں ہی رہتے ہیں، ان کا سمجھنا ہے کہ یہ شاید ایک ذاتی انتقام پر مبنی ایک قدم ہے جو کہ صدر ٹرمپ کے دور صدارت کا خاصہ رہا ہے۔

Read more

کورونا وائرس: تحقیق کے مطابق گھر سے کام کرنا دوستوں کے درمیان بدگمانیوں میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے

ایک نئی تحقیق کے مطابق آفس میں ایک ساتھ اور ایک جگہ کام کرنا دوستوں کے درمیان غلط فہمیوں کو دور کرتا ہے مگر اگر گھر سے کام کیا جائے تو یہ بدگمانیوں میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔

Read more

خواتین کی ہراسانی: خاتون سرکاری افسر پر مبینہ تشدد کرنے والے تحریک انصاف کے رہنما کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

انسانی حقوق کے کارکنوں کے مطابق ہراسانی کے واقعات میں ملوث افراد کی تقریریاں اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ حکومت اور باقی دیگر سیاسی جماعتیں انسانی حقوق، حقوق نسواں اور ان کے تحفظ کے لیے کتنے سنجیدہ ہیں۔’=

Read more

براک اوباما: سابق صدر زرداری نے اسامہ بن لادن کی پاکستان میں ہلاکت کو ’خوشی کی خبر‘ قرار دیا تھا

براک اوباما ‘اے پرامسڈ لینڈ’براک اوباما کے بچپن سے لے کر ان کے پہلے دور صدارت کے سب سے اہم واقعے، مئی 2011 میں القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کی ہلاکت تک کے واقعات تک محدود ہے۔ وہ اپنی آپ بیتی کا دوسرا والیم لکھ رہے ہیں لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ اس کی اشاعت کب ہوگی۔

Read more

پاکستان، انڈیا کو تقسیم کرتی لائن آف کنٹرول: غلطی سے سرحد پار کرنے والے جو کبھی واپس نہیں لوٹتے

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں بسنے والے ان شہریوں کی کہانیاں جو غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کر گئے، کئی کی واپسی ممکن ہو سکی جبکہ درجنوں ایسے ہیں جو اب لاپتہ ہیں۔

Read more

نوابشاہ: ’بہن نے ریپ پر مزاحمت کی تو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی‘

ایف آئی آر کے مطابق نواب شاہ پولیس کو اطلاع ملی کہ گندم کے فصل میں ایک لڑکی کی لاش موجود ہے، جب پولیس وہاں پہنچی تو 14 سال کی عمر کی لڑکی کی برہنہ لاش موجود تھی جس کے بال اور بازو جھلس چکے تھے، لاپتہ لڑکی کے بھائی نے تصدیق کی کہ یہ ان کی گمشدہ بہن ہے۔

Read more

لارڈ نذیر احمد ہاؤس آف لارڈز سے نکالے جانے سے پہلے خود ہی ریٹائر ہو گئے

برطانیہ کے دارالامراء یا ہاؤس آف لارڈز کے رکن لارڈ نذیر احمد نے اپنے خلاف جنسی استحصال کے الزامات پر مبنی ایک رپورٹ سامنے آنے کے بعد ہاؤس سے نکالے جانے سے پہلے خود ہی ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا۔

Read more

پروفیسر ڈیم سُو بلیک: سیریل قاتل کے کیس میں دو انسانی سروں کو لے کر جہاز سے پرواز کرنے والی سائنسدان

فرانزک سائنس دان پروفیسر ڈیم سو بلیک نے یہ انکشاف کیا ہے کہ کس طرح ایک بار وہ دو انسانی سروں کو ڈیزائنر بیگ میں رکھ کر اٹلی سے سکاٹ لینڈ گئی تھیں۔

Read more

تحریک لبیک پاکستان سے معاہدہ: غیر ملکی سفیر کو کن وجوہات پر بے دخل کیا جا سکتا ہے؟

جب پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری سے فرانس کے سفیر کی بے دخلی کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے بتایا کہ ’تاحال پاکستان نے کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔ جب وقت آئے گا تو میڈیا کو بتادیا جائے گا۔‘

Read more

تحریک لبیک پاکستان سے معاہدہ: غیر ملکی سفیر کو کن وجوہات پر بے دخل کیا جا سکتا ہے؟

جب پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری سے فرانس کے سفیر کی بے دخلی کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے بتایا کہ ’تاحال پاکستان نے کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے۔ جب وقت آئے گا تو میڈیا کو بتادیا جائے گا۔‘

Read more

پی ایس ایل کا فائنل: آج کراچی کنگز اور لاہور قلندرز میں پنجہ آزمائی ہوگی

پاکستان میں کرکٹ کے کروڑوں شائقین کئی سال سے ملک کے جن دو بڑے شہروں کی ٹیموں کو پاکستان پریمیئر لیگ کے فائنل میں پنجہ آزمائی کرتے دیکھنا چاہتے تھے آج کراچی میں یہ دونوں ٹیمیں، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز پی ایس ایل کے پانچویں ٹورنامنٹ کے فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔

Read more

عمران خان: سینیٹ انتخابات میں خفیہ رائے شماری کی بجائے ’شو آف ہینڈ‘ کا طریقہ کار اپنانے کے لیے آئینی ترمیم لائیں گے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کی جانب سے ملک میں انتخابی عمل میں کچھ اہم اصلاحات کا اعلان کیا ہے۔

Read more

گلگت بلتستان انتخابات: کیا تحریک انصاف کو وہ کامیابی نہیں ملی جو ماضی کی حکمراں جماعتوں کو ملتی تھی؟

پاکستان میں گلگت بلتستان کی تیسری قانون ساز اسمبلی کے انتخاب کے غیر حتمی نتائج لگ بھگ سامنے آ گئے ہیں اور اب حکومت سازی کے لیے حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف متحرک نظر آتی ہے جبکہ حزب اختلاف کی جماعتیں بھرپور احتجاج کا اعلان کر رہی ہیں۔

Read more

انڈین پولیس انسپکٹر کی کہانی جو پُرانے ساتھیوں کو سٹرک پر بھیک مانگتے ہوئے ملے

منیش دس برس سے سڑکوں پر بھیک مانگ کر زندگی گزار رہے تھے، لیکن چند روز قبل ہی انھیں اس آشرم میں لایا گیا۔ ان سے ملنے آنے والے پولیس اہلکار ان کے ساتھ پولیس ٹریننگ کا حصہ تھے۔

Read more

محمد حفیظ: کسی کے کہنے پر نا تو کرکٹ کھیلتا اور اور نہ ہی کسی کے کہنے پر اسے چھوڑوں گا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آگے بڑھتے ہوئے سفر کے دوران دو سینیئر کھلاڑی شعیب ملک اور محمد حفیظ ہمیشہ موضوع گفتگو رہے ہیں۔ یہ گفتگو اُن کے مستقبل کے بارے میں ہوتی رہتی ہے اور حالیہ دنوں میں اس میں کافی شدت رہی ہے۔

Read more

تحریک لبیک پاکستان: حکومت کے مذہبی و سیاسی جماعت سے ’کامیاب‘ مذاکرات اور معاہدے پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

جہاں کچھ سوشل میڈیا صارفین اسے حکمراں جماعت تحریک انصاف کی کامیابی قرار دے رہے ہیں وہیں ناقدین کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی و مذہبی گروہ حکومت کو خارجہ امور پر ’کیسے حکم دے سکتا ہے؟‘

Read more

افغانستان، عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا: صدر ٹرمپ ’مزید امریکی فوجیوں کی وطن واپسی کا آرڈر‘ جاری کریں گے

میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید فوجیوں کے انخلا کے بعد افغانستان اور عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم ہو کر تقریباً ڈھائی، ڈھائی ہزار رہ جائے گی۔ انخلا کا یہ منصوبہ جو بائیڈن کے صدرات کا حلف اٹھانے سے قبل مکمل ہونے کی توقع ہے۔

Read more

مردوں میں بانجھ پن: ’مسئلہ میری بیوی میں نہیں مجھ میں ہے اور اب میں اس کا علاج کروا رہا ہوں‘

قبائلی علاقے سے تعلق رکھنے والے عطااللہ کہتے ہیں کہ جب ٹیسٹ کے نتائج آئے اور ان میں ایزوسپرمیا کی تشخیص ہوئی تو قبائلی روایات کے برعکس انھوں نے صاف صاف اپنی اہلیہ کو اصل مسئلے سے آگاہ کر دیا اور اب وہ خود اپنا علاج کرا رہے ہیں۔

Read more

چینی کمیشن: برطرف ہونے والے ایف آئی اے افسر سجاد باجوہ کا وزیر اعظم اور اعلی حکومتی عہدیداروں پر ’شوگر مافیا کو فائدہ پہنچانے‘ کا الزام

سجاد باجوہ نے وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور مشیر مرزا شہزاد اکبر پر براہ راست الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ شوگر مافیا میں چند طاقتور عناصر کو بچانا اور مالی فائدہ دینا چاہتے تھے اور اُن کے خلاف ہونے والی ’جعلی کارروائی‘ کے پیچھے بھی ان ہی کا ہاتھ تھا۔

Read more

محمد احمد: ’لڑکیوں کی پٹائی لگوانے اور ریپ کروانے جیسی کہانیاں مجھ سے نہیں لکھی گئیں‘

اداکار محمد احمد کہتے ہیں کہ ’اب تو یوں ہوتا ہے کہ جب بھی مجھے کوئی آفر آتی ہے تو میں یہ سوال کرتا ہوں مرنا کون سی قسط میں ہے۔‘

Read more

جب ٹرمپ صدر نہیں ہوں گے تو ان کے خلاف دائر مقدمات کا کیا بنے گا؟

امریکی صدر کو دوران صدارت ہر قسم کے مقدمات سے استثنیٰ حاصل تھی لیکن اب صدر ٹرمپ جب وائٹ ہاؤس سے نکلیں گے تو انھیں کن مقدمات میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Read more

فواد رانا: میں لاہوری ہوں سب کو میرے ُموڈ کا پتہ ہے

پاکستان سپر لیگ میں حصہ لینے والی ہر فرنچائز ٹیم کے اپنے پلس اور مائنس پوائنٹس ہیں جن کی بنا پر اس کی قوت اور کمزوری کو پرکھا جاتا ہے اسی طرح ان فرنچائز ٹیموں کے مالکان کے انداز بھی ایک دوسرے سے مختلف ہیں جن کے جذبات اس وقت بغور دیکھے اور محسوس کیے جاسکتے ہیں جب ان کی ٹیمیں جیت اور ہار کے مراحل سے گزر رہی ہوتی ہیں۔

Read more

تحریک لبیک پاکستان کا دھرنا: تین سال میں کچھ بھی تو نہیں بدلا

بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ اگر سنہ 2017 میں کیے جانے والے فیض آباد دھرنے سے متعلق جسٹس قاضی فائز عیسی کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جاتا تو شائد تحریک لیک دوبارہ دھرنا نہ دیتی۔

Read more

گلگت بلتستان انتخابات: غیر حتمی نتائج میں پاکستان تحریک انصاف کو برتری حاصل، بلاول بھٹو، مریم نواز کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام

گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے حتمی نتائج ابھی سامنے نہیں آئے ہیں تاہم مقامی و سرکاری ذرائع ابلاغ پر نشر کردہ ابتدائی نتائج کے مطابق تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو برتری حاصل ہے۔ ساتھ ہی حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکمران جماعت پر دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔

Read more

بی جے پی رہنما کی جانب سے ناتھورام گوڈسے کی حمایت، گاندھی اور ان کے قاتل کے حامیان میں سوشل میڈیا پر ٹھن گئی

رمیش نائڈو ناگوتھو کی ٹویٹ کو سوشل میڈیا پر جب شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تو انھوں نے اس ٹویٹ کو ہٹا دیا اور شام کو تیلگو زبان میں یہ ٹویٹ بھی کیا کہ ‘جس آئی ٹی سیل والے کی جانب سے یہ غلطی ہوئی تھی اسے ان کے کام سے ہاتھ جوڑ کر ہٹا دیا گیا ہے۔’

Read more

ناران، کاغان میں شدید برفباری: ’مجھے لگا کہ اتنی برفباری اور اندھیری رات میں شاید ہم بچ ہی نہ پائیں‘

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقامات کاغان اور ناران میں شدید برفباری کے نتیجے پھنسے ہوئے سیاحوں کو کو انتظامیہ نے کئی گھنٹوں کے محنت کے بعد نکال پر محفوظ مقامات تک پہنچا دیا ہے۔

Read more

فرانس میں اسلامی شدت پسندوں کے حملوں کی تاریخ اور حالیہ واقعات کے محرکات کیا ہیں؟

محققین کے مطابق اسلامی شدت پسند گروہ متنازع خاکوں یا خواتین کے نقاب پر پابندی جیسے فرانسیسی اقدامات کو استعمال کرتے ہیں تاکہ مسلمانوں کو اپنی حکومت کے خلاف عسکریت پسندی کے لیے ابھارا جائے۔

Read more

انیتا ایرا‌نجاد: برطانیہ کے سفر کے دوران کشتی الٹنے سے ہلاک ہونے والے کرد ایرانی خاندان کی دل دہلا دینے والی کہانی

گذشتہ ماہ انگلش چینل عبور کرنے کی کوشش کے دوران اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ہلاک ہونے والی ایک کرد ایرانی لڑکی کی ویڈیو کلپ، ان کی بہتر زندگی کی خواہش اور اس کے حصول کے لیے کئے گئے خطرناک سفر پر روشنی ڈالتی ہے۔

Read more

کورونا وائرس کی ’دوسری لہر‘: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا ٹیسٹ مثبت، سکولوں کی بندش کا فیصلہ ’ابھی نہیں ہوا‘

پاکستان میں آج قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) کے اجلاس میں ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں وائرس کے پھیلاؤ کا جائزہ لیا جائے گا اور سکولوں کی بندش کے حوالے سے صوبوں سے مشاورت کی جائے گی۔

Read more

خادم حسین رضوی کون ہیں اور کہاں سے آئے ہیں؟

لاہور کی ایک مسجد کے 52 سالہ خطیب نے اصل شہرت نومبر 2017 میں اسلام آباد کے فیض آباد چوک میں توہین رسالت کے قانون میں ترمیم کے خلاف ایک طویل لیکن بظاہر کامیاب دھرنا دے کر حاصل کی تھی۔

Read more

محمد حنیف عرف ضرار: کراچی سے تعلق رکھنے والے القاعدہ برصغیر کے نائب سربراہ کی افغانستان میں ہلاکت

کراچی کے علاقے ناظم آباد سے افغانستان کے ضلع بکوا تک: پرویز مشرف اور فرانسیسی انجینیئرز پر حملوں میں ملوث القاعدہ برصغیر کے نائب سربراہ محمد حنیف کون ہیں؟

Read more

ٹیکنیکل ایجوکیشن: پاکستان میں ہنر سیکھنے والے ڈپلومہ ہولڈرز کو ڈگری یافتہ افراد جیسا مقام کیوں نہیں دیا جاتا؟

پاکستان میں ’بلیو کالر‘ نوکری اور ووکیشنل ٹریننگ کو وہ مقام حاصل کیوں نہیں ہے جو ’وائٹ کالر‘ نوکریوں اور یونیورسٹیز اور کالجوں کے ذریعے ڈگریاں حاصل کرنے والوں کو ہے؟

Read more

کورونا وائرس: مائیکروچپ نصب کرنے سے لے کر ڈین این اے میں تبدیلی اور دوسرے بے بنیاد دعوؤں کی حقیقت

بی بی سی نے لوگوں میں مائیکرو چپ نصب کرنے اور جینیاتی کوڈ کی دوبارہ انجینیئرنگ اور حفاظت کے متعلق بڑے پیمانے پر پھیلائے جانے والے کچھ گمراہ کن دعوؤں کا جائزہ لیا ہے۔

Read more

آر ای سی پی: پندرہ ممالک نے دنیا کا سب سے بڑا تجارتی اتحاد قائم کر لیا

ریجنل کامپری ہینسو اکنامک پارٹنرشپ (آر سی ای پی) میں جنوبی کوریا، چین، جاپان، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سمیت 10 جنوب مشرقی ایشیائی ممالک شامل ہے اور اس معاہدے کو چین کے خطے میں بڑھتے اثر و رسوخ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

Read more

کورونا کی وباء کے دوران خواتین سٹاک مارکیٹ میں اتنی دلچسپی کیوں لے رہی ہیں؟

ایک ایسے وقت میں جب کورونا وائرس کی وباء نے بہت سے کاروباروں اور لوگوں کی ملازمتوں کو متاثر کیا ہے انڈیا کی بعض خواتین نے حصص بازار میں سرمایہ کاری کو بہتر متبادل سمجھا ہے۔

Read more

راولپنڈی: تحریک لبیک کے کارکنوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات

وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی میں مذہبی اور سیاسی جماعت تحریک لبیک فرانس میں پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت کے خلاف مظاہرہ کر رہی ہے جس کے دوران پارٹی کے کارکنوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات آئی ہیں۔

Read more

پی ایس ایل فائیو: کیا ڈیرن سیمی کی دل گرفتگی زلمی کو لے ڈوبی؟

منزل پہ نہ پہنچ پانا یا ہدف کو حاصل نہ کر سکنا کوئی ایسی انہونی بات نہیں۔ یہ کھیل کا حصہ ہے۔ مگر بیچ سفر کاررواں کا اپنی قیادت پہ اعتماد کھو بیٹھنا کسی بھی زاویے سے مثبت اور قابلِ قبول بات نہیں ہے اور ہفتے کی شب پاکستان سپر لیگ فائیو کے الیمینیٹر نے یہ واضح کر دیا کہ قیادت کا بحران اس ڈریسنگ روم میں پنپ رہا ہے۔

Read more

کووِڈ-19: لاک ڈاؤن میں تنہا لوگوں کو پیار کا جھانسہ دینے والے فراڈیے

ڈِفڈ پووِس پولیس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے دوران لاک ڈاؤن میں تنہائی کا شکار لوگوں کو پیار کا جھانسا دے کر لوٹنے والوں کے واقعات میں کافی اضافہ ہوا ہے۔

Read more

وہ سیارہ جہاں پتھروں کی بارش ہوتی ہے اور لاوا کے سمندر بنتے ہیں

کینیڈا اور انڈیا کے ماہرینِ فلکیات کی ایک ٹیم نے کے 2۔141 بی نامی سیارے کے بارے میں ایک نئی تحقیق شائع کی ہے۔ یہ ایک پتھریلا سیارہ ہے جو کہ ہماری زمین جیسا ہے۔ جہاں انتہائی شدید موسم ہے، معدنیات کی بارش ہوتی ہے، برف پڑتی ہے اور آواز سے تیز ہوا چلتی ہے۔

Read more

کیا پاکستان کے بانی محمد علی جناح نے اپنی اکلوتی بیٹی کو عاق کردیا تھا؟

پاکستان کے بانی محمد علی جناح کا اپنی بیٹی دینا کو ننھیال میں چھوڑنے کا فیصلہ اس حوالے سے تو بڑا اچھا ثابت ہوا کہ دینا کو ایک محبت سے بھرپور فضا میسر آگئی مگر اس حوالے سے بڑا نقصان دہ ثابت ہوا کہ وہ آہستہ آہستہ ایک سراسر غیر اسلامی ماحول میں ڈھل گئیں۔

Read more

اوپن انٹرنیٹ: بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں انٹرنیٹ پر اپنی اجارہ داری کا غلط استعمال کیسے کر رہی ہیں؟

ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیاں اپنے نظام کو ایسے تشکیل دے رہی ہیں جو لوگوں کے انٹرنیٹ کے تجربے کو محدود کرتی ہیں۔ ان کے ڈیزائن صارفین کو اپنے کمپنی کی پراڈکٹس کو استعمال کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔

Read more

ایک روپے میں ہوائی سفر کے خواب دکھانے والا شخص

یہ سنہ 2005 کے موسم گرما کی بات ہے۔ آرمی سے سبکدوشی کے بعد تجارت کی دنیا میں قدم رکھنے والے جی آر گوپی ناتھ نے اعلان کیا کہ وہ لوگوں کے لیے ایک روپے میں ہوائی سفر کو ممکن بنائیں گے۔

Read more

غیر قانونی قبائلی جرگے نے نو بچوں کی ماں کو کالی قرار دے کر قتل کرنے کا فیصلہ سنا دیا

پاکستان میں ایک قبائلی جرگے نے تقریباً ایک ماہ قبل خانہ بدوش قبیلے سے تعلق رکھنے والی نو بچوں کی ماں کو کالی قرار دے کر قتل کرنے کا فیصلہ دیا ہے جس کے بعد خاتون کو اس کے بھائیوں نے دوسرے شہر میں ایک پیر کے آستانے پر تحفظ کے لیے بھیج دیا ہے۔

Read more