القاعدہ کے رہنما کی تہران میں ہلاکت کی ایرانی تردید
نیویارک ٹائمز اخبار کے مطابق القاعدہ کے دوسرے اہم ترین رہنما عبد اللہ احمد عبد اللہ کو اسرائیلی ایجنٹوں نے امریکہ کے کہنے پر تہران کی سڑکوں پر ہلاک کیا تھا۔
Read moreنیویارک ٹائمز اخبار کے مطابق القاعدہ کے دوسرے اہم ترین رہنما عبد اللہ احمد عبد اللہ کو اسرائیلی ایجنٹوں نے امریکہ کے کہنے پر تہران کی سڑکوں پر ہلاک کیا تھا۔
Read moreاس جائزے میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ لوگ اکثر اس بات کا اندازہ نہیں لگا پاتے کہ ان کے ساتھی اس حوالے سے ان سے کتنے راز رکھتے ہیں۔
Read moreپروین میر بلوچستان کی وہ پہلی خاتون ہیں جنھوں نے ایک علاقے کے عوام کی مشکلات اور تکالیف کو اجاگر کرنے اور ان کے مسائل کو حل کروانے کے لیے اتنا طویل پیدل مارچ کیا۔
Read moreمائیکروسافٹ کی انتظامیہ کے مطابق انھوں نے کورونا ویکسین پر تحقیق کرنے والے محققین پر سائبر حملوں کی نشاندہی کی ہے۔
Read moreڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے دعوی کیا ہے کہ امریکی انتخابات میں ایسے افراد کا نام استعمال کرکے ہزاروں ووٹ ڈالے گئے جو مر چکے ہیں۔
Read moreدو نومبر کو ہونے والے انتخابات میں ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کی جیت کے اندازوں کے اعلان کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلی بار یہ تسلیم کرنے کے قریب آئے ہیں کہ شاید وہ اگلے صدر نہ ہوں۔
Read moreامریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے نامعلوم امریکی انٹیلیجنس اہلکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے خبر شائع کی تھی کہ القاعدہ رہنما عبداللہ احمد جنھیں عرف عام میں ابو محمد المصری کے نام سے جانا جاتا ہے کو ان کی بیٹی سمیت سات اگست کو دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
Read moreپاکستان کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی طے ہو گئی ہے۔
Read moreآپ کو شاید اڑن کاریں دور کہیں مستقبل کی بات لگے، لیکن کمرشل جیٹ پیکس سے لے کر ذاتی ہوائی ٹیکسیاں حقیقت میں موجود ہیں۔ دیکھیں کہ وہ کس طرح ہمارے سفر کرنے کے طریقے، کام اور زندگیوں کو بدل سکتی ہیں۔
Read moreپاکستانی اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اس بات کے ’ناقابلِ تردید شواہد‘ ہیں کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ’انڈیا اور اس کے انٹیلیجنس ادارے ملوث ہیں۔‘
Read moreکورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں لاک ڈاؤن لگنے کی وجہ سے جب معیشت کا پہیہ رکا تو اس نے نجی شعبے میں کاروبار کو شدید متاثر کیا تاہم ملازمتوں سے فارغ ہونے والے بہت سے افراد نے مختلف نوع کے کاروبار شروع کر کے اپنی روزی کمانے کا سلسلہ شروع کر دیا۔
Read moreلاہور قلندر کے مالک فواد رانا نے کہا ہے کہ وہ پی ایس ایل کی واپسی کے ساتھ کراچی میں اپنی ٹیم کا میچ دیکھنے آ رہے ہیں۔
Read moreصدر ٹرمپ نے ابھی تک اپنی ہار کا اعتراف نہیں کیا تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ انھوں نے جنوری میں کسی نئی انتظامیہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔
Read moreانڈیا سے تعلق رکھنے والے پُشپک سین کے مطابق جب ان کی 54 سالہ والدہ ایک محفل میں لال رنگ کی لپ سٹک لگا کر گئیں تو انھیں رشتہ داروں نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد جو انھوں نے کیا وہ آج کل وائرل ہو رہا ہے۔
Read moreچین اور انڈیا کے سرحدی تنازع کے تناظر میں ماہرین کہتے ہیں کہ انڈیا اور پاکستان براہ راست جوہری ہتھیاروں کے بارے میں بات کرتے ہیں لیکن چین کی حکمت عملی یہ ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کی بات ہی نہیں کرتا وہ بس چاروں سمت سے گھیرتا ہے۔
Read moreہندوستان میں تحریک خلافت چلانے والے دو اہم کرداروں محمد علی اور شوکت علی کی والدہ بی اماں، جنھوں نے بیٹوں کی گرفتاری کے بعد ناصرف عملی سیاست میں قدم رکھا بلکہ اس تحریک کو چلانے میں پیش پیش رہیں۔
Read moreپاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر رہنے والے انڈین فو ج کی اچانک گولہ باری سے جہاں جان و مال محفوظ نہیں وہیں گولہ باری سے محفوظ رہنے کے لیے انہیں جو برائے نام بنکر بنا کر دیے گے ہیں وہ بھی غیر محفوظ ہیں۔
Read moreوکلا کا کہنا ہے یہ عدالتیں بھی رہیں گی، قانون اور آئین بھی یہیں رہے گا لیکن ایسا جج جس کا دل شیر کی طرح ہو اور کسی دباؤ یا دھمکی سے مرعوب نہ ہوتا ہو ایسا جج مشکل سے آئے گا۔
Read moreپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2304 نئے مریض سامنے آئے ہیں جو جولائی کے بعد سب سے بڑی تعداد بنتی ہے۔ ایک دن میں پاکستان میں اس وائرس سے 37 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
Read moreجمعے کو انڈیا اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف سیکٹروں پر دونوں جانب سے گولہ باری اور شیلینگ کے واقعات کے بعد پاکستان اور انڈیا نے ایک دوسرے پر لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے جبکہ اس کے باعث دونوں جانب متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
Read moreنازیہ کہتی ہیں کہ ’آج بھی ہمارے معاشرے میں خواتین کو وہ آزادی نہیں ملی جس کی وہ حقدار ہیں۔ میں ایک ایسے معاشرے کی خواہش رکھتی ہوں جہاں والدین اپنی لڑکیوں کو صرف اس لیے تعلیم نہ دلوائیں کہ انھیں شادی کے لیے ایک اچھا لڑکا یا شریک حیات ملے گا بلکہ اس لیے پڑھائیں کہ وہ تعلیم حاصل کر کے خو مختار بنیں۔‘
Read moreپاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ماں اور اس کی کمسِن بچی سے ریپ کا مرکزی ملزم فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہو گیا ہے۔
Read moreپاکستان بین الاقوامی ثالثی ٹریبیونل کی جانب سے ریکوڈک مقدمے میں مشروط حکم امتناع کی شرائط پوری کرنے میں ناکام ہو گیا ہے جس کے بعد ایک بار پھر پاکستان کو تقریباً چھ ارب ڈالر کے جرمانے کا سامنا ہے۔ پاکستان کے اٹارنی جنرل خالد جاوید کے مطابق ہم اس وقت ایک ’نازک مرحلے‘ پر ہیں۔
Read moreوفاقی وزیر اسد عمر نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ کی اتھارٹی کی مدت ختم ہو گئی ہے لیکن وہ آج بھی میرے لیے بہت کار آمد ثابت ہو رہے ہیں۔ میں ان کا بے حد شکر گزار ہوں جس طرح وہ آج بھی ہماری مدد کررہے ہیں۔‘
Read moreبی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں منال خان کا کہنا تھا کہ جب وہ ناظرین کی اتنی بڑی تعداد کو جلن اور نند کے بارے میں بات کرتا دیکھتی ہیں تو انھیں ان ڈراموں کی مقبولیت کا یقین نہیں آتا۔
Read moreسعودی عرب کی جانب سے کہا گیا کہ سعودی توانائی کی اہم تنصیبات پر ایسا حملہ نہ صرف سعودی عرب پر حملہ ہے بلکہ ’دنیا کی توانائی کی فراہمی، آزاد تجارت اور عالمی معیشت کے استحکام کو بھی خطرہ ہے۔‘
Read moreتنویر احمد کے ایک دوست جو کہ برطانوی پارلیمان کے رکن بھی ہیں، کے خط کا جواب دیتے ہوئے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ انھوں نے (احمد تنویر کے خلاف) ‘اس بُرے طرز عمل پر’ اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
Read moreکئی روز قبل یہ اعلان کر دیا گیا تھا کہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن متوقع نتائج کے مطابق امریکی صدارتی انتخاب جیت چکے ہیں لیکن ٹرمپ نے اب تک شکست تسلیم نہیں کی، نہ ہی ایسا لگ رہا ہے کہ وہ ہار ماننے والے ہیں۔ تو اب اس طویل انتخاب کا ڈراپ سین کب ہو گا؟
Read moreبیلجیئم نے ڈینمارک کے پانچ انتہائی دائیں بازو کے خیالات رکھنے والے کارکنوں کو دارالحکومت برسلز کے مسلمان اکثریتی علاقے میں قرآن کا نسخہ جلانے کا منصوبہ بنانے پر ملک بدر کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے ایک سال تک ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
Read moreشوبز ڈائری میں پڑھیے کہ فلم بازی گر میں اگر شاہ رخ خان کی موت نہ ہوتی تو کیا ہوتا اور بالی ووڈ میں آج پھر سوگ منایا جا رہا ہے کیونکہ گذشتہ روز 53 سالہ اداکار آصف بصرہ ریاست ہماچل پردیش میں اپنے مکان میں مردہ حالت میں پائے گئے۔
Read moreصدر قربان قلی بردی محمدوف نے منگل کو ایک 19 فٹ اونچے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ یہ مجسمہ الابائی نسل کے کتے کا ہے جسے دارالحکومت اشک آباد میں نصب کیا گیا ہے۔
Read moreامریکی جریدے نیو یارکر کے ایک سینیئر رپورٹر پر دورانِ زوم میٹنگ نازیبا حرکت کرنے کا الزام لگنے کے بعد اسے نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔
Read moreامریکہ کے متوقع صدر جو بائیڈن نے مستقبل میں امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس کے چیف آف سٹاف کے اہم عہدے کے لیے سیاسی اور حکومتی معاملہ کا تجربہ رکھنے والے اپنے پرانے معتمد خاص ران کلین کو منتخب کیا ہے۔
Read moreخیبرپختونخوا بار کونسل اور پشاور ہائیکورٹ بار نے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر شدید دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read moreجو بائیڈن کی فتح سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک کے لیے طویل مدتی اثرات مرتب کر سکتی ہے۔ امریکہ اور اس خطے کی شراکت داری سنہ 1945 میں شروع ہوئی اور خیال ہے کہ یہ قائم رہے گی۔ لیکن کچھ ایسی تبدیلیاں ہوسکتی ہیں جنھیں خلیجی ممالک کی قیادت خوش دلی سے قبول نہ کرے۔
Read moreسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ماں اپنی چار سالہ بیٹی سے پولیس کی موجودگی میں پوچھ رہی ہے کہ اس کے ساتھ کیا ہوا تھا اور بچی اس واقعے کو بیان کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
Read moreایف آئی اے کی طرف سے جاری ہونے والی لسٹ میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کا نام بھی شامل ہیں جبکہ اس کے علاوہ ان کے قریبی ساتھی محمد انور کا نام بھی شامل ہے۔ ان افراد کو ڈاکٹر عمران فاروق قتل کے مقدمے میں اشتہاری قرار دیا گیا ہے اس کے علاوہ ان پر ریاست کے خلاف تقاریر کرنے کے مقدمات بھی درج ہیں۔
Read moreاٹلی کے جزیرے سسلی کے پہاڑوں میں نائجیریا کی ایک خاتون خواتین کو جبری طور پر اپنا جسم بیچنے سے بچانے کے لیے ایک لڑائی کی قیادت کر رہی ہیں۔
Read moreانڈین فلمساز وشال بھاردواج جرائم پر لکھنے والی مشہور زمانہ مصنف آگاتھا کرسٹی کے ایک ناول پر مبنی فلم بنا رہے ہیں اور یہ پہلا موقع ہے جب بالی وڈ میں کرسٹی کے کسی ناول کو فلم میں ڈھالا جا رہا ہے۔
Read moreسندھ کے صحرائی علاقے تھر میں ایک بیل کا پھولوں کی مالا پہنا کر استقبال کیا گیا، یہ بیل مٹھی شہر سے چوری ہو گیا تھا ایک ہفتے کی تگ و دو کے بعد اس کو واپس لایا گیا۔ یہ کوئی عام بیل نہیں بلکہ ’سوجیو بیل‘ ہے۔
Read moreنواب اسلم رئیسانی کے اثاثوں میں زرعی زمین، رہائشی جائیداد، کان کنی کی کمپنی، گاڑیاں، بینک اکاؤنٹس اور مال مویشی شامل ہیں۔ ماضی میں قومی احستاب بیورو بھی ان سے ان کے اثاثہ جات کے بارے میں پوچھ گچھ کر چکا ہے۔
Read moreاقوامِ متحدہ کے جوہری توانائی کے ادارے نے کہا ہے کہ ایران کے پاس عالمی جوہری معاہدے میں وضع کردہ مقدار سے 12 گنا زیادہ افزودہ یورینیم موجود ہے۔
Read moreپاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ان کے اردگرد موجود بہت سے لوگوں سے بات چیت کے لیے رابطے کیے گئے ہیں اور وہ بات کرنے کو تیار ہیں لیکن یہ بات عوام کے سامنے ہو گی۔
Read moreلاہور کی رہائشی سارہ کورونا وائرس کی دوسری لہر سے خاصی خوف زدہ ہیں جبکہ ان کا بیٹا لاہور کے ایک نجی سکول کی دوسری جماعت میں زیر تعلیم ہے۔ وہ اپنے بچے کی صحت پر کوئی بھی سمجھوتا کرنے کے لیے ہرگز تیار نہیں ہیں۔
Read more14.8 قیراط وزن کا ایک انتہائی نایاب روسی ہیرا سوئٹزر لینڈ میں ہونے والی ایک نیلامی میں دو کروڑ 66 لاکھ ڈالر میں خریدا گیا ہے۔
Read moreپیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر گلگت بلتستان کے ضلع تانگیر سے پہلی بار کوئی خاتون الیکشن لڑ رہی ہیں اور یہ وہ علاقہ ہے جہاں خواتین کا ووٹ ڈالنا تو دور کی بات انھیں گھر سے نکلنے اور نامحرم سے بات تک کرنے کی اجازت نہیں۔
Read moreپاکستان سپر لیگ فائیو کا کورونا کی وبا کی وجہ سے ملتوی ہونے والا آخری مرحلہ 14 نومبر سے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے اور اس دوران چار میچ کھیلے جائیں گے۔
Read moreپاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے جیل میں ان کے قید خانے میں کیمرے نصب کرنے کے الزامات کے بعد پاکستان میں جیلوں میں خواتین سے روا رکھے جانے والے سلوک اور انھیں دستیاب سہولتوں کے بارے میں ایک بار پھر بحث چھڑ گئی ہے۔
Read moreنو منتخب نائب صدر کملا ہیرس نے تو امریکہ میں ایک تاریخ رقم کی ہے لیکن ان کے علاوہ ایک اور سیاہ فام عورت بھی ہیں جنھوں نے جو بائیڈن کو وائیٹ ہاؤس تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
Read moreگذشتہ ڈھائی ماہ کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیا میں تیسرے نمبر پر ڈالر کے مقابلے میں اپنی قدر میں اضافہ کرنے والی کرنسی بن چکا ہے۔ اس عرصے کے دوران صرف انڈونیشیا اور جنوبی کوریا کی کرنسیوں کی قدر میں پاکستانی کرنسی سے زیادہ اضافہ دیکھنے کو ملا۔
Read moreتیجاشوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کی سیاست میں تبدیلی لائے ہیں اور رواں بہار انتخابات میں ان کی جماعت نے اچھی کارکردگی دکھائی ہے۔
Read moreکورونا وائرس کے تبدیلی سے سامنے آنے والے کلسٹر 5 سے وہاں نیولوں کے فارمز کے خاتمے کے حکم کے بعد کیا درِ عمل سامنے آیا۔
Read moreگذشتہ روز منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں ایک خاتون بس کے عملے کے ساتھ الجھ رہی ہیں اور ان پر ہراس کا الزام عائد کرنے کی دھمکی دیتی ہیں۔ اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر پہلے سے جاری بحث کو ایک نیا رخ دے دیا ہے۔
Read moreگذشتہ روز منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں ایک خاتون بس کے عملے کے ساتھ الجھ رہی ہیں اور ان پر ہراس کا الزام عائد کرنے کی دھمکی دیتی ہیں۔ اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر پہلے سے جاری بحث کو ایک نیا رخ دے دیا ہے۔
Read moreگذشتہ روز منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں ایک خاتون بس کے عملے کے ساتھ الجھ رہی ہیں اور ان پر ہراس کا الزام عائد کرنے کی دھمکی دیتی ہیں۔ اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر پہلے سے جاری بحث کو ایک نیا رخ دے دیا ہے۔
Read moreیاد رہے کہ بحیثیت چیف سلیکٹر یہ مصباح الحق کی آخری سلیکشن ہے۔ وہ اس عہدے سے مستعفی ہو چکے ہیں اور اب پاکستان کرکٹ بورڈ نئے چیف سلیکٹر کا تقرر کرے گا۔
Read moreانڈیا کی اہم ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات میں حکمراں جماعت کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹ الائنس نے کانٹے کے مقابلے کے بعد سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے۔
Read moreانڈیا کی اہم ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات میں حکمراں جماعت کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹ الائنس نے کانٹے کے مقابلے کے بعد سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے۔
Read moreصدر ٹرمپ جن کے بارے میں یہی اندازے ہیں کہ وہ صدارتی دوڑ میں شکست کھا چکے ہیں اور انھیں 20 جنوری کو اس اہم ترین عہدے سے علیحدہ ہونا پڑے گا، تو پھر وہ اپنی باقی زندگی کیسے گزاریں گے۔
Read moreسعودی عرب کے شہر جدہ میں پہلی جنگِ عظیم کے اختتام سے متعلق ایک تقریب میں ’بم دھماکے‘ سے کئی غیر ملکی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اس تقریب میں فرانس کے قونصل جنرل بھی موجود تھے۔
Read moreممتاز فلسطینی رہنما صائب عریقات جو کئی عشروں سے فلسطینی ترجمان اور مذاکرات کار کے طور پر کام کر رہے تھے، کووڈ 19 سے متاثر ہونے کے بعد وفات پا گئے ہیں۔
Read moreپاکستان میں انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری سمیت بہت سے شہری اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانے سے معافی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ لیکن ایسا کیوں؟
Read moreپاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر، این سی او سی نے ملک بھر میں بڑے اجتماعات پر پابندی عائد کرنے اور سینیما گھر، تھیٹر اور مزاروں کو مکمل طور پر بند کرنے کی تجویز دی ہے۔
Read moreدنیا بھر میں کرکٹ کے ٹی-20 کے سب سے اہم ٹورنا منٹ آئی پی ایل میں انڈیا کے امیر ترین شخص کی ٹیم ممبئی انڈینز نے پانچویں بار کامیابی حاصل کی ہے اور اس طرح اس نے کامیابی کے ساتھ پہلی بار اپنے ٹائٹل کا دفاع کیا ہے۔
Read moreانڈیا میں ایک طویل عرصے تک ذات یا مذہب سے باہر محبت یا شادی کو اچھی نظر سے نہیں دیکھا گیا۔ لیکن انسٹاگرام پر ایک ایسا اکاؤنٹ ہے جو ایسے جوڑوں کی کہانیاں بیان کر رہا ہے جنھوں نے ’مذہب، ذات، نسل اور جنس کے بنیاد پر بنائی گئی رکاوٹیں توڑ دیں۔‘
Read moreانڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گونا میں ایک مزدور کو مبینہ طور پر محض پانچ ہزار روپے قرض ادا نہ کرنے کی وجہ سے مٹی کا تیل چھڑک کر زندہ جلا دیا گیا ہے۔
Read moreپنجاب پولیس نے حال ہی میں ‘ویمن سیفٹی’ کے نام سے ایک موبائل ایپلیکیشن متعارف کروائی ہے۔ خواتین کے لیے یہ سہولت ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے خطرے میں اس ایپ کے ذریعے پولیس سے فوری رابطہ کر سکتی ہیں لیکن کچھ خواتین اس کے استعمال کے حواے سے تذبذب کا شکار ہیں۔
Read moreامریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے زور دیا ہے کہ امریکی قیادت کو منتقل ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ صدارت کی منتقلی کی تقریب کا حوالہ دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 20 جنوری کو سب واضح ہو جائے گا۔
Read moreامریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے زور دیا ہے کہ امریکی قیادت کو منتقل ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ صدارت کی منتقلی کی تقریب کا حوالہ دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 20 جنوری کو سب واضح ہو جائے گا۔
Read more11 نومبر کو لاہور میں نواب محمد احمد خان قصوری کے قتل کی روداد جس کے الزام میں سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی کی سزا دی گئی۔
Read moreیہ نصف صدی پہلے کا قصہ ہے جب کراچی میں شادی کی ایک ایسی تقریب منعقد ہوئی جس کی خوشی میں کراچی کے در و دیوار جگمگا اٹھے، یہ تقریب ٹیلی ویژن پر نشر ہوئی اور نکاح نامے پر دو ممالک کے سربراہان نے بطور گواہ دستخط کیے۔
Read moreیہ نصف صدی پہلے کا قصہ ہے جب کراچی میں شادی کی ایک ایسی تقریب منعقد ہوئی جس کی خوشی میں کراچی کے در و دیوار جگمگا اٹھے، یہ تقریب ٹیلی ویژن پر نشر ہوئی اور نکاح نامے پر دو ممالک کے سربراہان نے بطور گواہ دستخط کیے۔
Read moreدنیا میں انٹرنیٹ پر خریداری کے سب سے بڑے دن کی تیاریاں عروج پر ہیں اور اس وقت تیس لاکھ سے زیادہ ملازمین اور چار ہزار سے زیادہ ٹرانسپورٹ طیارے اور بحری جہاز کروڑوں مصنوعات کو صارفین تک پہنچانے میں مصروف ہیں۔
Read moreپاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع کشمور میں کم عمر بچی اور اس کی ماں کے ساتھ مبینہ طور پر ریپ کے الزام کے تحت سرکار کی مدعیت میں مقدمہ دائر کرلیا ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
Read moreکچھ اراکین پارلیمنٹ نے ایک سے زائد شادیوں کے باوجود اپنی بیگمات کے نام جیولری ظاہر نہیں کی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان بھی ایسے ہی ارکان پارلیمنٹ میں سے ایک ہیں جنھوں نے اپنی اہلیہ کے نام کوئی سونا یا جائیداد ظاہر نہیں کی ہے۔
Read moreپاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹا کر ان کی جگہ بابر اعظم کو نیا کپتان مقرر کیا ہے۔ اس طرح بابر اعظم اب تینوں فارمیٹ کے کپتان بن گئے ہیں۔
Read moreپاکستان کے لیے یہ وائٹ واش بہت کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ ٹی ٹونٹی میں پاکستان کی عظمتِ رفتہ کے لیے نشاطِ ثانیہ کی داغ بیل ڈال سکتا ہے۔ مگر چامو چبھابھا کی ٹیم سے پوچھیں تو انہیں محض دو ہفتوں کی تھکاوٹ کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا: سمیع چوہدری کا کالم
Read moreکورونا نیوٹن نامی خاتون کو ہمیشہ سے اپنے نام کی وجہ سے مذاق کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن کورونا وائرس کی وباء کے دوران یہ نام ان کے لیے عجیب و غریب مشکلات پیدا کر رہا ہے۔
Read moreاس نئے منصوبے کے تحت آپ کو صرف خوبصورت علاقے ہی نہیں بلکہ مقامی لوگوں کے ساتھ رہنے کا موقع بھی ملے گا۔ آپ ان کے بارے میں جان سکیں گے اور امید کی جا رہی ہے کہ اس طرح ایک دوسرے کے کلچر اور رہن سہن سے آگہی بھی ہو سکے گی۔
Read moreگذشتہ دنوں میں سوشل میڈیا پر آنے والی چند تصاویر میں ایک شادی کی تصاویر دکھائی گئیں اور لکھا گیا کہ اس شادی کی تقریبات پر کروڑں روپے خرچ ہوئے ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر شادی پر کیے جانے والے آخراجات پر بحث چھڑی ہوئی ہے۔
Read moreنواز شریف نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کراچی واقعے کی انکوائری رپورٹ حقائق کو چھپانے کی کوشش ہے جس کا مقصد جونیئرز کو قربانی کا بکرا بنانا اور اصل مجرموں کو بچانا ہے۔
Read moreصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی الیکشن میں جو بائیڈن کی فتح تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے۔ اس سے امریکہ میں ایک ایسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کی مثال نہیں ملتی اور اس پر کئی لوگوں کو تشویش ہے۔
Read moreصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی الیکشن میں جو بائیڈن کی فتح تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے۔ اس سے امریکہ میں ایک ایسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کی مثال نہیں ملتی اور اس پر کئی لوگوں کو تشویش ہے۔
Read moreصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی الیکشن میں جو بائیڈن کی فتح تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے۔ اس سے امریکہ میں ایک ایسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کی مثال نہیں ملتی اور اس پر کئی لوگوں کو تشویش ہے۔
Read moreبرطانوی حکومت کے مطابق ملک کا ادارہ صحت کورونا وائرس کے علاج کے لیے جلد از جلد ویکسین فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ادویات ساز بین الاقوامی کمپنی فائزر اور بائوٹیک نے بھی اعلان کیا ہے کہ ان کی جانب سے بنائی گئی ویکسین 90 فیصد افراد کو کووڈ 19 سے بچا سکتی ہے۔
Read moreگوشت کے متبادل کے لیے یہ بنیادی اقدام گوشت سے صحت، ماحولیات اور جانوروں کی فلاح و بہبود کے متعلق پائی جانے والے تشویش کی بنا پر لیا گیا ہے۔
Read moreامریکی صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج سامنے آ چکے ہیں اور امریکی عوام نے جو بائیڈن کو اپنا نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔ تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے یہ کہانی ان کی انتخابی شکست پر ختم نہیں ہوگی بلکہ انھیں مستقبل قریب میں بڑی قانونی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
Read moreجمہوریت کا صحیح مطلب اور ماخذ ہمارے ہاں صرف ’وہ‘ سمجھتے ہیں۔ جہاں جسے جب چاہا لگا دیا، جب چاہا ہٹا دیا۔۔۔ جب چاہا انقلاب کے نعرے لگوائے، جب چاہا احتساب کو ہتھیار بنایا۔۔۔ کم و بیش بہتر سال سے جمہوریت کی بس یہی کہانی ہے: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔
Read moreانڈیا کے شہر حیدر آباد کا ایک غوطہ خور ساگر حسین جھیل سے لاشیں نکالنے میں پولیس کی مدد کرتا ہے اور حکام کے مطابق وہ اب تک سو سے زیادہ زندگیاں بچا چکا ہے۔
Read moreآرمینیا، آذربائیجان اور روس نے ناگورنو-قرہباخ کے متنازع حصے پر فوجی کارروائی کے خاتمے کے لیے امن معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ آذربائیجان اور نسلی آرمینیائی باشندوں کے درمیان چھ ہفتوں سے جاری اس جنگ کے بعد یہ معاہدہ طے پایا ہے۔
Read moreسونیا حسین کہتی ہیں کہ ڈپریشن، اینگزائیٹی، سٹریس جیسی بیماریاں ہمارے معاشرے کا حصہ ہیں لیکن جن کو یہ لاحق ہوتی ہیں ہمارے ہاں انھیں ’پاگل‘ یا ’ایب نارمل‘ قرار دے کر لوگ بری الذمہ ہو جاتے ہیں۔
Read moreگلگت بلتستان میں انتخابی مہم پورے جوش و خروش سے جاری ہے اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے سربراہان نے اس خطے میں ڈیرے جما رکھے ہیں۔ بی بی سی کی فرحت جاوید نے حال ہی میں اس خطے کا دورہ کیا اور ووٹرز سے جاننے کی کوشش کی کہ وہ ان انتخابات کو کیسے دیکھ رہے اور اس مرتبہ کس جماعت کا ساتھ دیں گے۔
Read moreروس کے صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ سرکاری نتائج کے اعلان کا انتظار کریں گے جبکہ کچھ دیگر رہنما رد عمل دینے میں سست رہے۔
Read moreروس کے صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ سرکاری نتائج کے اعلان کا انتظار کریں گے جبکہ کچھ دیگر رہنما رد عمل دینے میں سست رہے۔
Read moreروس کے صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ سرکاری نتائج کے اعلان کا انتظار کریں گے جبکہ کچھ دیگر رہنما رد عمل دینے میں سست رہے۔
Read more23 برس قبل دو شدت پسند حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں مرزا نثار حسین سمیت ان کے خاندان کے دو بیٹوں کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔
Read moreامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کو ‘سب سے پہلے امریکہ’ کی نظر سے دیکھتے آئے ہیں جس کے تحت انھوں نے انھوں نے متعدد بین الاقوامی معاہدوں سے علیحدگی اختیار کر لی مگر توقع ہے کہ نو منتخب صدر جو بائیڈن شاید دنیا کو زیادہ روایتی انداز میں دیکھیں گے اور وہ مغربی اتحادی اور دیگر ممالک کے ساتھ طے کیے گئے معاہدوں کی پاسداری کریں گے۔
Read moreسندھ پولیس نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف بانی پاکستان محمد علی جناح کے مزار پر پر نعرے بازی کرنے اور دھمکیاں دینے کے الزام میں درج ایف آئی آر کو ’جھوٹا‘ قرار دیتے ہوئے اسے خارج کر دیا ہے۔
Read moreوزیر داخلہ بریگڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے اپنے اس بیان پر وضاحت دی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا خیبر پختونخواہ کی سیاسی جماعت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی قیادت پر قاتلانہ حملے ان کے دہشت گردی کے خلاف بیانات پر طالبان کے ردعمل میں ہوئے تھے، اسی وجہ سے بلور خاندان اور میاں افتخار کے بیٹے کو ہلاک کیا گیا۔
Read moreپاکستان میں ایک نجی بینک کے مینیجر کی جانب سے اپنی خاتون ساتھی کو غیر مناسب طریقے سے چھونے کی ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیا پر یہ بحث ہونے لگی جس میں بیشر افراد ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کے سکتے میں آجانے اور اسی وقت کوئی ردِعمل نہ ظاہر کرنے پر انھیں ہی موردِ الزام ٹھہراتے نظر آ رہے ہیں۔
Read more