افغانستان: غزنی میں فوجی اڈے پر خودکش حملہ، 21 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے غزنی کے نواح میں واقع قلعہ جوز کے علاقے میں فوجی اڈے پر کار بم حملے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 17 زخمیوں کی اطلاعات ہیں۔
Read moreافغانستان کے صوبے غزنی کے نواح میں واقع قلعہ جوز کے علاقے میں فوجی اڈے پر کار بم حملے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 17 زخمیوں کی اطلاعات ہیں۔
Read moreبرطانوی ٹیک کاروباری شخصیت عدنان ابراہیم فوربز کے 30 برس سے کم عمر کی کامیاب شخصیات میں شامل ہیں جو کم عمری میں ہی ایک کامیاب آن لائن کاروبار کی بنیاد رکھ چکے تھے۔
Read moreایران کے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کی ہلاکت کے بعد اب جہاں ایران کی جانب سے ردِعمل کا عزم ظاہر کیا جا رہا ہے وہیں یہ سوال بھی اٹھائے جا رہے ہیں کہ یہ قتل ممکن کیونکر ہوا۔
Read moreسری لنکا میں پیدا ہونے والا کاون 1985 میں پاکستانی حکومت کو تحفے میں دیا گیا تھا اور برسوں خراب حالات میں رکھے جانے کے بعد آج اسے عدالتی حکم پر رہا کیا جا رہا ہے۔
Read moreنجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان پر ڈھائی سال کے دورے حکومت میں کبھی بھی فوج کی جانب سے کوئی دباؤ نہیں ڈالا گیا اور ایک بھی ایسی چیز نہیں ہے کہ جو وہ کرنا چاہیں اور فوج اس سے منع کرے۔
Read moreپیداوار بند ہونے سےخوراک کی اشیا کی سپلائی بھی متاثر ہوئی۔ ایسی صورتحال میں لوگوں خاص طور پر گھر سے دور یا ہاسٹل میں رہنے والوں کے پاس صرف ایک ہی سہارا تھا ریڈی ٹو میڈ یا ڈبے والا کھانا لیکن اگر یہ کھانا بھی خراب ہو گیا تو کیا ہوتا؟
Read moreٹیکنالوجی کی صنعت سے منسلک ایلون مسک مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گیے ہیں۔ بلوم برگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق ایمازون کے بانی جیف بیزوس ابھی بھی دنیا کے سب سے امیر ترین شخص ہیں۔
Read moreسائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی اوپری سطح اور نچلے حصے پر موجود برف کی تہہ کی موٹائی ماپنے کے لیے ہماری صلاحیت میں کئی سالوں کا تعطل اور وقفہ پیدا ہو سکتا ہے کیونکہ اس مقصد کے لیے موجود فقط دو سیٹلایٹس اپنی عمر کی مدت پوری کرنے کو ہیں۔
Read moreانڈیا حفاظتی ٹیکوں کا ایک وسیع پروگرام چلاتا ہے، دنیا کی 60 فیصد ویکسین بناتا ہے اور اس ملک میں دنیا کے نصف درجن بڑے مینوفیکچررز رہتے ہیں جن میں سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا بھی شامل ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ ویکسین بناتا ہے۔
Read moreاگرچہ اب تک چین کو کورونا کے پھیلاؤ کے لیے مورد الزام ٹھہرایا جاتا رہا ہے لیکن چین کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے دعوی ٰکیا ہے کہ انڈیا وہ ملک ہے جہاں سے کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیلا ہے۔
Read moreسخاوت، مہمان نوازی اور گرم جوشی اس شہر کی خاص علامات ہیں اور تیرانگا سینیگال میں ہر جگہ رچا بسا ہوا ہے۔ اس نے قوم کی شناخت بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
Read moreپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں سماجی کارکن عمار علی جان کو طلبہ یکجہتی مارچ کے بعد گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تاہم وہ اور ان کے دیگر ساتھی مزاحمت کے بعد اس سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔
Read moreانڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی سنیچر کے روز ملک کے تین ویکسین ڈویلپمنٹ مراکز احمد آباد کے زایڈس بائیوٹیک پارک، پونے میں سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا اور حیدرآباد میں بھارت بائیوٹیک کا دورہ کر رہے ہیں۔
Read moreارجنٹینا کے لیجنڈ فٹبالر ڈی ایگو میراڈونا کے کھلے تابوت کے ساتھ تصاویر بنانے والے کارکن کلاڈیو فرنانڈیز نے فٹبالر کے مداحوں سے معافی مانگی ہے۔ مجموعی طور پر تین افراد نے فٹ بال لیجنڈ کے کھلے تابوت کے ساتھ تصاویر کھنچوائیں۔
Read moreسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو اپنی ابتدائی زندگی میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھنے پڑے۔ 12 سال کی عمر تک پہنچنے تک ان کے دو ہرنیا کے آپریشن ہو چکے تھے لیکن سب سے بڑا دھچکہ بڑے بھائی کی موت تھی جس نے ان کی دنیا ہی بدل دی۔
Read moreسکاٹ لینڈ سے ماہواری سے متعلق مصنوعات کو مفت کیے جانے کی خبر آنے کے بعد پاکستان میں بھی ردعمل آنا شروع ہوا۔ سوشل میڈیا پر لگ بھگ تمام صارفین نے اس پیش رفت کا خیر مقدم کیا اور پاکستان میں بھی اسی طرح کے اقدامات، خاص طور پر ان مصنوعات پر لگے ٹیکس کو ختم کرنے کے بارے میں بات کی۔
Read moreمیڈیکل کالجوں میں داخلے کے خواہش مند برض طلبا نے داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ بار بار بدلے جانے کی وجہ سے مایوس ہو کر نہ صرف اپنی کتابیں بیچ دیں بلکہ انھوں نے داخلہ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے جو نوٹس بنائے تھے وہ ان کو بھی فروحت کرنے کے خواہش مند ہیں۔
Read moreبختاور بھٹو کی منگنی سے پہلے پاکستان کے سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرتی رہیں کہ شادی کی تقریبات میں وہ اپنی مرحوم والدہ کے نکاح کا لباس زیب تن کریں گی۔
Read moreایران کی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے سب سے سینیئر جوہری سائنسدان محسن فخری زادے دارالحکومت تہران کے قریب ہونے والے ایک حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
Read moreلندن سکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹکل سائنس (ایل ایس ای) کی ایک تحقیق کے مطابق ایسا نہیں ہے کہ سمارٹ فون کے استعمال کی لت کی وجہ ایپس پر موصول ہونے والے پیغامات کے نوٹیفیکیشن ہیں۔
Read moreپیر کو امریکی ریاست یوٹاہ میں حکام نے انکشاف کیا تھا کہ انھیں ایک چمکتا ہوا دھات سے بنا ایسا ماڈل یا سٹرکچر ملا ہے جو ریاست کے ریڈ راک صحرا میں زمین میں دھنسا ہوا ہے، لیکن حکام نے اس جگہ کو خفیہ رکھا۔ اب بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ لوگوں میں وہاں تک پہنچنے کی دوڑ شروع ہوگئی ہے۔
Read moreگذشتہ روز شعیب اختر نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو آڑے ہاتھوں لینے کے ساتھ ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی نے اس معاملے میں کمزوری دکھائی ہے۔
Read moreترکی میں ملک کی سب سے بڑی عدالت نے 2016 میں بغاوت کی کوشش کرنے والے 337 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے جس میں فوجی اہلکار اور دیگر شامل ہیں۔ ترک فضائیہ اور فوجی افسران کو ملا کر تقریباً پانچ سو افراد پر الزام ہے کہ وہ ترک صدر رجب طیب اردوغان کی حکومت کا تختہ الٹنا چاہ رہے تھے۔
Read moreدنیا میں شاید ہی کسی دوسری خفیہ علامت یا نشانی نے اتنے سازشی نظریات کو جنم دیا ہو جتنا کہ ’آئی آف پراویڈینس‘ نے۔ یہ علامت ناصرف آپ کو مذہبی عمارتوں بلکہ امریکی ڈالر اور امریکہ کی ’عظیم مہر‘ پر کنندہ نظر آئے گی۔
Read moreجہاں بہت سے لوگ جلد سے جلد ان ویکسین کو لگوانے کے لیے بیتاب ہیں وہی کچھ لوگ ایک انجان دوا کو اپنے جسم میں داخل کرنے پر پریشان دکھائی دیتے ہیں۔
Read moreنیٹ فلیکس پر ایک نئی سیریز ’فیبیولس لائف آف بالی ووڈ وائیوز‘ کا ٹریلر جاری ہوا ہے جس میں بالی ووڈ کی مشہور شخصیات کی بیویوں کی پرتعیش زندگیوں میں جھانک کر دیکھا جائے گا۔
Read moreبی بی سی کی جانب سے کی گئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ متعدد نجی کلینک ہائمن کو درست حالت میں کرنے کے لیے ہونے والے عمل کی تشہیر کر رہے تھے۔ اور جب ان رابطہ کیا گیا تو اس وقت وہ 150 سے 300 پاؤنڈ میں کنوارے پن کا ٹیسٹ بھی کر رہے تھے۔
Read moreلال محمد کو کبوتر پالنے کا شوق تو بچپن سے تھا لیکن اُن کی چھت پر کوئی لکی کبوتر اترے گا اور وہ اس کے باعث دیوار چین پہنچ جائیں گے، یہ ان کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا۔
Read moreامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر نومنتخب صدر جو بائیڈن کو باضابطہ طور پر امریکہ کا اگلا صدر قرار دے دیا جاتا ہے تو وہ وائٹ ہاؤس چھوڑ دیں گے۔ ایک مرتبہ پھر الیکشن میں مبینہ دھاندلی سے متعلق غیر مصدقہ دعوے کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ شکست تسلیم کرنا ’مشکل‘ ہو گا۔
Read moreحمل کا ضائع ہونا کسی بھی خاتون کے لیے جسمانی اور نفسیاتی صدمے کا سبب ہوسکتا ہے تاہم اس تجربے سے گزرنے والی خواتین کا کہنا ہے کہ انھیں اس کے بعد لوگوں کے تلخ رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
Read moreامریکہ کی ایک مسلمان ماڈل حلیمہ عدن نے اپنے مذہبی خیالات کی وجہ سے رن وے ماڈلنگ کی دنیا سے کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے۔
Read moreآج سے ٹھیک 53 برس قبل نواب آف کالا باغ ملک امیر محمد خان کو مبینہ طور پر ان کے بیٹے نے گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا۔ اپنے عروج کے وقت امیر خان سیاہ و سفید کے مالک تھے مگر ان کے بعد ان کے خاندان کی گرفت سیاست پر کمزور پڑ گئی۔
Read moreریڈنگ یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے 14 سال کی تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ اسرائیل کے شہر ناصرت میں دریافت ہونے والا غار دراصل حضرت عیسیٰ کا گھر تھا۔
Read moreبرطانوی نژاد آسٹریلوی لیکچرار کائلی مور گلبرٹ کو ایران نے جاسوسی کے الزام میں دس سال قید کی سزا سنا کر ملک کی انتہائی بدنام زمانہ جیل میں ڈال دیا تھا۔
Read moreحکومتی وزرا اس سے پہلے الزام عائد کرتے رہے ہیں کہ پی ڈی ایم کے جلسے ملک میں کورونا پھیلانے کا باعث بن رہے ہیں۔
Read moreایک وقت تھا کہ اپنی جاذب نظر شخصیت اور سلجھی ہوئی بات چیت کے باعث نعیم بخاری ناصرف مردوں بلکہ عورتوں میں بھی یکساں مقبول تھے مگر پھر انھوں نے خواتین سے متعلق چند ایسے جملے کسے جنھیں ناگواری نظروں سے دیکھا گیا۔
Read moreوہ کہتے ہیں کہ جب بھی میں کلٹ پہنتا ہوں تو خواتین انھیں دبوچ کر ان کی تضحیک کرتی ہیں اور ان کی نامناسب تصاویر لیتی ہیں۔
Read moreسرکاری کورونا لیب میں کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ایک شخص کا کہنا ہے کہ ’میری اہلیہ حاملہ ہیں اور میری جیب میں اس وقت صرف نو ہزار روپے بچے ہیں۔‘
Read moreنیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چھ ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں پر کووڈ-19 کے پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔
Read more100 ویمن سیریز کے تحت بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اینٹی ریپ قوانین میں سختی کے باجود انڈیا میں پولیس کے پاس درج کروائے جانے والے ریپ کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
Read moreانڈیا میں پیدا ہونے والی سامی وندر جرمنی میں رشتوں کے لیے کوچنگ سروس سے ہر سال لاکھوں پاؤنڈ کماتی ہیں۔
Read moreسنہ 2008 میں ہونے والی ممبئی حملوں میں نو حملہ آوروں سمیت 174 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے تھے۔ ان حملوں کے بعد پاکستان اور انڈیا کے مابین تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے تھے۔ 60 گھنٹوں تک جاری رہنے والے ان حملوں میں لگژری ہوٹلوں سمیت ممبئی کے مرکزی ریلوے سٹیشن، ہسپتال اور یہودی عبادت گاہ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
Read moreگذشتہ منگل کو شائع ہونے والی ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ افغانستان دنیا میں کرسٹل میتھ کی پیداوار کے اعتبار سے نمایاں مقام حاصل کر رہا ہے۔
Read moreارجنٹینا کی ٹیم کو 1986 میں عالمی کپ جتوانے والے میراڈونا نے کم عمری سے ہی فٹبال کے کھیل میں حیرت انگیز صلاحیت اور مہارت کا مظاہرہ کیا تھا،اور اس کے نتیجے میں کم عمری میں ہی وہ لاس سیبلیوٹاس کی یوتھ ٹیم کے کپتان بن گئے اور صرف 16 سال اور 120 دن کی عمر میں بین الاقوامی مقابلوں میں اپنی جگہ بنالی۔
Read moreمحسن داوڑ کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل چند سیاسی جماعتوں کو ان کی شرکت پر اعتراض تھا اسی لیے وہ آئندہ اس موومنٹ کے کسی بھی جلسے میں شریک نہیں ہوں گے۔
Read moreعالمی فٹبال کے ایک بہترین کھلاڑی اور ارجنٹائن کے سابق کپتان ڈی ایگو میراڈونا، 60 سال کی عمر میں دنیا چھوڑ گئے۔
Read moreسنہ 2018 میں دیے گئے ایک انٹرویو میں ایلون مسک کا کہنا تھا کہ ان کا بچپن ’بالکل اچھا نہیں تھا۔‘ ایک وقت تھا جب انھیں سکول میں ساتھی طلبا نے اس طرح بُری طرح مارا پیٹا کہ انھیں ایک ہفتہ ہسپتال میں گزارنا پڑا، مگر اب 128 ارب ڈالر کی مجموعی دولت کے ساتھ وہ دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن چکے ہیں۔
Read moreورلڈ اکنامک فورم میں آج پاکستان کے بارے میں اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کا انعقاد ہو رہا ہے جس کے دوران پاکستان کو بہترین اقتصادی مواقع حاصل کرنے کا موقع ملے گا لیکن سوشل میڈیا صارفین کے مطابق اقوامِ عالم پہلے سے پاکستانی صلاحتیوں کے معترف ہو چکے ہیں۔
Read moreآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر اور معروف شیعہ مذہبی رہنما مولانا کلبِ صادق منگل کے روز دیر رات لکھنؤ میں وفات پا گئے۔
Read moreآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر اور معروف شیعہ مذہبی رہنما مولانا کلبِ صادق کا منگل کے روز دیر رات لکھنؤ میں انتقال کر گئے۔
Read moreگذشتہ روز وفاقی کابینہ نے ریپ کے مجرموں کی جنسی صلاحیت ختم کرنے جیسی سزاؤں کی اصولی منظوری دے دی۔ اس فیصلے پر بی بی سی نے ریپ کا شکار ہونے والی لڑکیوں، ان کے اہل خانہ، سماجی کارکنان اور قانونی ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا ایسی سزاؤں سے ریپ مقدمات میں کمی لائی جا سکتی ہے۔
Read moreتقریباً تمام مذاہب کی اساطیری کہانیوں میں شامل بہت سی معلومات سائنس کے منافی ہوتی ہیں لیکن لوگ اس کے سانئنسی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ ایسے ہی ایک دعوے سے یہاں پردہ اٹھایا جا رہا ہے۔
Read moreروس نے کہا ہے کہ امریکی بحری جہاز اس کی حدود میں دو کلومیٹر تک اندر آ گیا تھا تاہم امریکی بحریہ نے ایسا کوئی بھی واقعہ پیش آنے کے تاثر کو غلط قرار دیا ہے۔
Read moreاداکارہ ارمینا خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فلم سے بڑا میڈیم ٹی وی ہے جس سے دور رہنا اپنے مداحوں اور کیریئر دونوں کے ساتھ ناانصافی کرنے کے مترادف ہے، میری کوشش تھی کہ خواتین کے حقوق پر کوئی ڈرامہ کروں لیکن ہمارے ہاں ایسی سکرپٹس نہیں ہوتیں اور اگر ہوتی ہیں تو اس کے لیے اداکاراؤں میں مقابلہ بہت سخت ہوتا ہے۔
Read moreمتعدد پاکستانی کھلاڑی ڈرافٹ میں شامل تھے لیکن بعد میں مختلف وجوہات کی بنا پر ان میں سے کئی یہ لیگ نہیں کھیل سکیں گے، اس کے باوجود لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی تعداد انڈین کھلاڑیوں سے زیادہ ہے۔
Read moreبرمنگھم کے چلڈرن ہسپتال میں ایک تاریخی آپریشن کے بعد زندہ بچ جانے والی وہ بہنیں جن کے دھڑ جڑے ہوئے تھے وہ اب اپنی 20 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔
Read moreمیسیجنگ ایپ سنیپ چیٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ سب سے دلچسپ مواد بنانے والے اپنے صارفین میں ہر روز ایک ملین ڈالر یعنی دس لاکھ ڈالر کی رقم تقسیم کرے گا۔
Read moreفن لینڈ میں پانچ خواتین کی سربراہی میں ایک مخلوط حکومت قائم ہے اور ان کی وزیر اعظم، صنا مارن منتخب ہونے پر دنیا کی سب سے کم عمر عالمی رہنما بنیں ہیں۔ بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ اتحاد عملی طور پر کیسے کام کرتا ہے۔
Read moreایک ایسا ملک جہاں پر شادیوں میں عام طور پر سج دھج والے روایتی لباس پہنے جاتے ہیں وہاں سنجنا کے غیر معمولی انتخاب کو تعریف بھی مل رہی ہے تو انھیں شدید تنقید کا سامنا بھی ہے۔
Read moreانڈیا میں سکھوں کے نویں گرو یعنی گرو تیغ بہادر کی برسی پر انھیں یاد کیا جا رہا ہے۔ اس دن کو انڈیا میں ‘شہید دیوس’ یعنی یوم شہادت بھی کہا جاتا ہے۔
Read moreجو بائیڈن کی منتخب کردہ خارجہ امور کی ٹیم کے بارے میں مانا جاتا ہے کہ یہ ٹیم امریکی برتری پر یقین رکھتی ہے جس سے ممکن ہے کہ نئی انتظامیہ کے تحت امریکی فوجی قوت کا استعمال بڑھ جائے۔
Read moreآئی ایم ایف کی جانب سے اس پروگرام کے دوبارہ شروع کرنے سے متعلق کچھ شرائط ہیں جن میں سب سے نمایاں پاکستان میں بجلی کے نرخوں میں اضافہ اور اضافی ٹیکس کی وصولی شامل ہیں۔
Read moreخود ساختہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے گروپ کے ایک ویڈیو میں جس بچے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھمکی دلوائی گئی تھی انھوں نے بتایا ہے کہ امریکہ واپس آ کر انھیں ‘راحت کا میٹھا’ احساس ہوا ہے۔
Read moreقطر کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ دوحا کے ہوائی اڈے پر ایک کوڑے دان میں جس نوزائیدہ بچی کو چھوڑ دیا گیا تھا اس کے والدین کی شناخت کرلی گئی ہے۔
Read moreبی بی سی نے دنیا بھر سے سنہ 2020 کی متاثر کن اور بااثر 100 خواتین کے ناموں کی فہرست شائع کر دی ہے۔ اس سال 100 خواتین کی فہرست میں ان ناموں کو شامل کیا گیا ہے جو پریشان کن حالات میں رہتے ہوئے بھی تبدیلی لانے کے لیے راہنمائی کے ساتھ ساتھ متاثرکن کردار ادا کر رہی ہیں۔
Read moreامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی مرتبہ یہ قبول کیا ہے کہ نومنتخب صدر جو بائیڈن تک اقتدار کی منتقلی کے باضابطہ عمل کا آغاز ہو جانا چاہیے۔
Read moreاسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مبینہ ملاقات کی خبریں پاکستانی سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث کا محور بنی ہوئی ہیں۔
Read moreبرطانیہ کے پاس اس وقت ویکسین کی چالیس لاکھ خوراکیں تیار پڑی ہیں۔ آکسفورڈ کی ٹیم نے دوائیاں بنانے والی کمپنی ایسٹرا زینکا کے ساتھ مل کر نتائج آنے سے بہت پہلے ہی ویکسین بنانی شروع کر دی تھی۔ اس وقت یہ ایک قسم کا جوا تھا، لیکن یہ خوش قسمتی سے کامیاب رہا۔
Read moreانتظامیہ کے مطابق ہنگامہ آرائی اپوزیشن پارٹیوں کے احتجاج کے دوران شروع ہوئی، جس میں سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی کے الزامات کی تردید کی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس ہنگامہ آرائی کے ذمہ اداروں کی شناخت کا عمل جاری ہے، جس کے بعد گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جائیں گی۔
Read moreجو کوئی بھی صومالیہ کی اسلامی شدت پسند تنظیم الشباب کے زیر انتظام علاقوں سے فرار ہونے کی کوشش میں پکڑا گیا اسے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ لیکن بحالی کے مراکز میں بچنے والے افراد کو قومی دھارے میں داخل ہونے کی تربیت دی جا رہی ہے۔
Read moreاب تک دونوں ممالک کے حکام نے اس ملاقات کی تصدیق نہیں کی ہے تاہم اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے اس بارے میں تردید بھی نہیں کی ہے۔
Read moreاب تک دونوں ممالک کے حکام نے اس ملاقات کی تصدیق نہیں کی ہے تاہم اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے اس بارے میں تردید بھی نہیں کی ہے۔
Read moreپاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسی ملٹری انٹیلیجنس کی تحویل میں موجود ادریس خٹک کی 21 سالہ بیٹی تالیہ خٹک نے اپنے والد کے ساتھ ایک سال بعد ہونے والی ملاقات کی تفصیلات بیان کی ہیں۔ ’ہم نے اپنے والد کے ساتھ ہمیشہ پشتو میں بات کی ہے لیکن اس ملاقات میں شرط تھی کہ پشتو زبان میں بات نہیں کی جا سکتی۔‘
Read moreپاکستان کرکٹ ٹیم کی اگلی منزل اب نیوزی لینڈ ہے جہاں وہ ایک ایسی ٹیم سے مدِمقابل ہو گی جو ٹیسٹ فارمیٹ میں ہوم گراؤنڈ پر سنہ 2016 سے ناقابل شکست رہی ہے۔ موسمی حالات کے علاوہ گراونڈ کنڈیشنز بھی پاکستانی ٹیم کے لیے ایک امتحان ہوں گی۔
Read moreاین سی او سی کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران تعلیمی اداروں میں وائرس کا پھیلاؤ بڑھا ہے جبکہ والدین کو خدشہ ہے کہ پہلے ہی پڑھائی کا اتنا حرج ہو چکا ہے کہ بچوں کا تعلیمی سال ضائع ہوسکتا ہے۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 26 نومبر سے 10 جنوری تک ملک میں تمام تعلیمی ادارے طلبہ کے لیے بند رہیں گے۔
Read moreکئی حلقوں کی جانب سے یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا فرانس میں رائج سیکیولرازم مسیحی بنیادوں پر قائم ہے اور کیا اس کی وجہ سے مسلمان اس ملک میں نتہائی کے شکار ہیں؟
Read moreروسی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پوتن نے کہا کہ باضابطہ مبارکباد دینے میں تاخیر سے روس اور امریکہ کے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا تاہم دونوں ممالک کے تعلقات میں پہلے سے ہی کشیدہ ہیں۔
Read moreپاکستان میں اعلیٰ تعلیم ہر گزرتے سال کے ساتھ مہنگی ہوتی جا رہی ہے اور ملک میں بیروزگاری ایک بڑا مسئلہ خیال کیا جاتا ہے۔ ایسے میں کئی لوگ، بذریعہ انٹرنیٹ یا شارٹ کورسز، ہنر سیکھ کر پیسے کمانے کے ’ڈیجیٹل راستے‘ ڈھونڈ رہے ہیں۔
Read moreپاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث امکان ہے کہ حکومت جلد ہی سکولوں کو پھر سے بند کر کے چھٹیوں کا اعلان کرنے والی ہے اور ایسے میں والدین کو اپنے بچوں کا تعلیمی سال ضائع ہونے کی فکر لاحق ہے۔ کئی والدین کو یہ ڈر بھی ہے کہ بچے کہیں سکول کی عادت ہی نہ بھلا دیں۔
Read moreپاکستانی اداکارہ مدیحہ امام کہتی ہیں کہ اس قسم کے مسائل سے صرف لڑکیاں ہی دو چار نہیں بلکہ لڑکوں کو بھی یہی احساس دلایا جاتا ہے کہ اگر کوئی لڑکی ‘تم سے زیادہ عقلمند یا پڑھی لکھی ہے تو اس کا اور تمہارا جوڑ نہیں ہے۔‘
Read moreپاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث امکان ہے کہ حکومت جلد ہی سکولوں کو پھر سے بند کر کے چھٹیوں کا اعلان کرنے والی ہے اور ایسے میں والدین کو اپنے بچوں کا تعلیمی سال ضائع ہونے کی فکر لاحق ہے۔ کئی والدین کو یہ ڈر بھی ہے کہ بچے کہیں سکول کی عادت ہی نہ بھلا دیں۔
Read moreارنب گوسوامی یقینی طور پر اس طرح کی کوریج کو اپنانے والے پہلے شخص نہیں ہیں لیکن انھوں نے اس میں پہلے سے کہیں زیادہ غصیلہ اور جارحانہ انداز اپنایا ہے۔ ان کا سخت لہجہ اکثر انڈین معاشرے میں حساس مذہبی تفریق پیدا کرتا ہے۔
Read moreجن لوگوں کو محترمہ شمیم اختر سے ملاقات کے مواقع ملے، کسی محفل میں انھیں دیکھا یا کوئی گفتگو سنی، ان کا خیال ہے کہ وہ ایک سیدھی سادی، عبادت گزار گھریلو خاتون تھیں جن کا کسی سیاسی سرگرمی یا دنیا داری کے کسی معاملے سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
Read moreبرطانیہ میں مقیم ڈاکٹر جولیا شا کہتی ہیں کہ عورتوں کی طرح مرد بھی حالات کا شکار ہو سکتے ہیں اور دونوں ہی کو ہماری ہمدردی کی ضرورت ہے۔
Read moreسابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر جو اتوار کے روز لندن میں انتقال کر گئی تھیں ان کی میت کو اپنے شوہر کے پہلو میں دفن کرنے کے لیے پاکستان لے جایا جائے گا۔
Read moreفرانس کی طرف سے شدید احتجاج سامنے آنے کے بعد پاکستان کی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں کے بارے میں اپنا ایک ٹوئٹر پیغام حذف کر دیا ہے۔
Read moreعطا تارڑ نے بیگم شمیم اختر کی وفات کی تصدیق کی اور بتایا ہے کہ ’ان کی موت کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہے جبکہ وہ کچھ عرصے سے علیل تھیں۔‘
Read moreدنیا میں ان دنوں دو دامادوں کا ذکر زوروں پر ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوغان کے 42 سالہ داماد برات البیرق نے وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر جلد ہی وائٹ ہاؤس چھوڑنے پر مجبور ہوجائیں گے۔
Read moreسوشل میڈیا پر ایک سین وائرل ہے جس میں ایک نوجوان جوڑے کو بوسہ لیتے دیکھا جا سکتا ہے اور یہ سمجھ میں آتا ہے کہ بوسہ لینے کا یہ عمل کسی مندر میں ہو رہا ہے۔
Read moreایسا روز روز تو نہیں ہوتا کہ خلا سے ایک پتھر آپ کے گھر کی چھت توڑ کر اندر داخل ہوجائے۔ لوگوں کا خیال تھا کہ اس کی مالیت لاکھوں ڈالر ہوگی اور شاید اس شخص کی زندگی ہمشیہ کے لیے بدل جائے گی۔
Read moreباکسرز عام طور پر بےرحم ہوتے ہیں اور مائیک ٹائسن ان بے رحم باکسرز میں کچھ زیادہ ہی سنگ دل واقع ہوئے تھے۔ وہ ایک ایسے باکسر کے طور پر مشہور تھے جو اپنے حریفوں کو فولادی مکوں سے رنگ میں ڈھیر کر دینے میں وقت ضائع کرنے میں دیر نہیں لگاتے تھے۔
Read moreانڈیا کے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کا کہنا ہے کہ انڈین کامیڈین بھارتی سنگھ کے گھر پر چھاپے کے دوران 86.5 گرام حشیش برآمد کی گئی ہے۔
Read moreاس فیصلے کے تحت کراچی کے ضلع جنوبی، غربی، شرقی، وسطی اور کورنگی کے ڈپٹی کمشنرز نے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن اور مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کا اطلاق سنیچر کی رات 12 بجے سے پانچ دسمبر تک ہو گا۔
Read moreپاکستان وزیر اعظم عمران خان کے افغانستان کے دورے کو نہ صرف امن کی بحالی کی کوشش بتایا جارہا ہے بلکہ اسے افغانستان اور پاکستان کی موجودہ حکومت کے درمیان بڑھتی قربت کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔
Read moreچاندی کے پالش والی یہ سویز گھڑی 1944 میں گاندھی نے اس شخص کے دادا کو تحفے میں دی تھی جس نے یہ گھڑی نیلام کی ہے۔
Read moreماہر آثار قدیمہ نے آتش فشاں کے پھٹنے سے 2000 سال قبل تباہ ہو جانے والے قدیم رومن شہر پومپے سے دو افراد کے باقیات دریافت کیے ہیں۔
Read moreایک عورت، جسے گزرے ہوئے عرصہ ہوا، وہ چنبل کے قصے کہانیوں میں، یہاں تک کہ لوک گیتوں میں ابھی بھی زندہ ہیں۔ وہ عورت ایک ڈاکو تھی۔ مگر اس علاقے کے لوگوں کی نظر میں ایک رابن ہوڈ جیسا کردار تھی۔
Read moreجسٹس وقار احمد سیٹھ، جو حال ہی میں کورونا وائرس کے سبب وفات پا گئے ایک بے باک جج تھے اور ججوں کی اس قبیل سے تعلق رکھتے تھے جو پاکستان میں کمیاب ہے۔
Read moreامریکی صدارتی انتخاب میں جو بائیڈن کو فاتح کی حیثیت سے پیش کیے جانے کے تقریبا دو ہفتوں بعد بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شکست تسلیم کرنے سے انکار کر رہے ہیں۔ کیا وہ اس کا نتیجہ الٹنے کا کوئی منصوبہ رکھتے ہیں؟
Read moreیہ سکیم نرسنگ کے خواہشمند ان افراد کو ڈگری کے لیے مکمل فنڈنگ دے گی جو شعبہ صحت میں کیریئر کرئیر بنانا چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس فیس دینے کی سکت نہیں۔
Read more