کورونا ویکسین تیار کرنے والے ترک نژاد جوڑے کی کہانی جس نے اپنی پوری زندگی تحقیق کے لیے وقف کیے رکھی
کورونا ویکسین تیار کرنے والے سادہ لوح ڈاکٹر شاہین اور ڈاکٹر اوزلم کا شمار اب جرمنی کے ارب پتیوں میں ہونے لگا ہے۔
Read moreکورونا ویکسین تیار کرنے والے سادہ لوح ڈاکٹر شاہین اور ڈاکٹر اوزلم کا شمار اب جرمنی کے ارب پتیوں میں ہونے لگا ہے۔
Read moreسندھ ہائی کورٹ نے شادی کی عمر سے متعلق قانون ’چائلڈ میریج ایکٹ‘ میں شادی کی مقررہ عمر کو پہنچنے سے پہلے ایک مسیجی لڑکی کے ایک مسلمان لڑکے سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔
Read moreسنہ 2016 میں بابر اعظم کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کے بعد سے اب تک پاکستان نے اٹھارہ کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کھیلنے کا موقع فراہم کیا ہے جن میں سے چھ کھلاڑی خود بابراعظم کی قیادت میں اس مختصر دورانیے کے فارمیٹ میں متعارف کرائے گئے ہیں لیکن ان اٹھارہ میں متعدد کھلاڑی اب منظرعام پر موجود نہیں ہیں۔
Read moreپاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ کی تحصیل کھپرو میں سنیچر کے روز غیرت کے نام پر قتل کی گئی خاتون گلشانہ شر کے قتل کا مقدمہ ان کے بھائی سمیت سات افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔
Read moreکورونا کی ’دوسری لہر‘ کے پیش نظر حکومت نے شادیوں سے متعلق نئی ایس او پیز جاری کی ہیں جن کے مطابق اب صرف آؤٹ ڈور شادیوں کی اجازت ہوگی۔
Read moreکورونا وائرس کے خلاف ایک ایسی موثر ویکسین تیار کر لی گئی ہے جس کے ابتدائی تجرباتی نتائج سے ظاہر ہوا ہے کہ وہ نوے فیصد لوگوں کو کووڈ کی لپیٹ میں آنے سے بچا سکتی ہے۔
Read moreشروع میں تو بی جے پی کے رہنماؤں اور حکومت کے اعلیٰ وزرا نے ارنب کی گرفتاری کو سنہ 1975 میں انڈیا کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں سے تعبیر کیا۔
Read moreامریکہ میں نو منتخب صدر جو بائیڈن کی انتخابی ٹیم کا کہنا ہے کہ انھوں نے کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کو اپنی اولین ترجیح قرار دیا ہے۔
Read moreسندھ ہائی کورٹ کی جانب سے گذشتہ ہفتے مسیحی لڑکی کی عمر کے تعین کے لیے تشکیل کیے گئے میڈیکل بورڈ نے لڑکی کو نو عمر قرار دے دیا ہے جبکہ پولیس نے مبینہ ملزم کے خلاف نو عمری کے قانون کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Read moreگذشتہ موسم بہار میں آسٹریلیا کے فوٹو گرافر جیمز سکولن اور نکول ریڈ نے دارالحکومت پیانگ یانگ میں پانچ راتیں گزاریں، گیارہ ہوٹلوں میں وقت گزارا اور ’ہوٹلز آف پیانگ یانگ‘ کے نام سے ایک کتاب شائع کی جو شمالی کوریا کے ان ہوٹلوں کے بارے میں بہت کچھ بتاتی ہے۔
Read moreشوگر کمیشن کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ جہانگیر ترین سمیت حکومتی اور حزبِ اختلاف سے تعلق رکھنے والے کئی سیاستدانوں کی ملکیت شوگر ملز سالہا سال سے دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے چینی کی قیمت میں مصنوعی اضافہ کر کے منافع کمانے کے عمل میں شامل رہے ہیں۔
Read moreبہت سارے مرد مؤرخین نے مغل حرم کو ایک ’نسائی، جنسی نوعیت کی اور الگ تھلگ جگہ‘ کے طور پر پیش کیا ہے تاہم گلبدن بیگم کی تحریر سے مغل زنان خانے کی جو تصویر سامنے آتی ہے وہ اس تصور سے یکسر مختلف ہے جو مؤرخین نے پیش کیا۔
Read moreایک تازہ تحقیق کے مطابق سکول جانے کی عمر کے بچوں کو ناکافی خوراک دستیاب ہونے کا اثر ان کے قد پر پڑتا ہے، جس سے قد آور اور چھوٹے قد والی قوموں کے بچوں کے قد میں اوسطاً 20 سینٹی میٹر یا سات عشاریہ نو انچ کا فرق آ جاتا ہے۔
Read moreعثمان قادر کے سپیل کی نمایاں ترین بات یہ رہی کہ پہلے انھوں نے رنز کا قحط پیدا کیا اور بلے بازوں کے ذہن میں شکوک اور لالچ پیدا کیا اور جب لوہا گرم ہوا تو اپنی گگلیوں کا استعمال کیا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔
Read moreفرانس کے شہر لیون میں ایک پادری پر ہونے والا حملہ دہشتگردی کی کارروائی نہیں بلکہ ذاتی عناد نتیجہ تھا۔
Read moreہم جتنا وائٹ ہاؤس کے قریب پہنچے ہجوم بھی بڑھتا چلا گیا۔ لوگ ان کی شکست کا جشن منانے باہر نکلے تھے۔ ایک شخص نے پوسٹر اُٹھایا ہوا تھا جس پر درج تھا کہ: ’آپ ہار گئے اور ہم سب جیت گئے۔’ لوگوں نے ہارن بجائے اور نعرے لگائے۔
Read moreکابل یونیورسٹی میں جن طلبہ و طالبات پر حملہ ہوا تھا وہ نوجوان افغان نسل کے لیے امید کی علامت ہیں۔
Read moreکتوں کے ڈی این اے پر کی جانے والی تحقیق سے یہ علم ہوتا ہے کہ انھیں 11 ہزار سال قبل آخری برفانی دور کے اختتام پر انسان نے پالتو بنایا تھا۔
Read moreملک کے صدر الہام علیئیف نے ایک ٹی وی انٹرویو میں اتوار کو اعلان کیا کہ آذربائیجان نے شوشا نامی علاقے پر قبضہ کر لیا ہے تاہم آرمینیا کا کہنا ہے کہ وہاں جنگ جاری ہے۔
Read moreپاکستان بمقابلہ زمبابوے تین میچز کی ٹی 20 سیریز میں پاکستان زمبابوے کے خلاف دوسری فتح حاصل کر لی ہے۔
Read moreسرکاری نیوز ایجنسی وام کے مطابق خلیجی ریاست کے قانون میں تبدیلی اس اصلاحاتی پیکج ہے حصہ ہے جو متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے سنیچر کو منظور کیا تھا۔
Read moreاس میں کوئی شبہ نہیں کہ جون ایلیا کی شاعری خصوصاً محبوبہ کو مخاطب کر کے کی جانے والی شاعری نوجوانوں کو متوجہ کرتی ہے۔ مگر یہ فیس بک کا کمال ہے کہ جون ایلیا اس وقت اردو کے مقبول ترین شاعر بن چکے ہیں۔
Read moreپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کے مضافات میں تھانہ بڈھ بیر کے علاقے شیخ محمدی میں نامعلوم افراد نے جماعتِ احمدیہ سے تعلق رکھنے والے تقریباً 75 سالہ شخص محبوب احمد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔
Read moreاگر آپ ڈونلڈ ٹرمپ کی سیاسی کمزوریوں کی بات کرنا چاہتے ہیں تو یہ نا انصافی ہوگی کہ ان کی سیاسی طاقت کی بات نہ کریں۔ لیکن یہ بات بھی درست ہے کہ انھیں شکست ہو گئی ہے اور وہ عہدِ جدید میں چوتھے صدر بن گئے ہیں جو دوسرا دورِ صدارت حاصل نہ کر سکے۔
Read moreدنیا بھر کی طرح پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیشِ نظر وائرس سے متاثرہ لوگوں اور اس کے باعث ہونے والی ہلاکتوں میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
Read moreاگرچہ پارٹی چھوڑنے والے دونوں رہنماؤں نے دعویٰ کیا کہ ان کے ساتھ نواز لیگ بلوچستان کے 20 اضلاع کے عہدیداروں نے پارٹی سے علیحیدگی اختیار کی ہے تاہم ان کے ساتھ ایسے رہنماﺅں کی اتنی بڑی تعداد نظر نہیں آئی۔
Read moreبیجنگ سے لے کر برلن تک پوری دنیا سے بی بی سی کے نامہ نگاروں نے بتایا کہ بائیڈن کی فتح کی خبر پر کس طرح کا ردِعمل سامنے آ رہا ہے اور امریکہ کے ساتھ تعلقات پر کیا اثر پڑ سکتا ہے۔
Read moreتقریباً 50 برس تک کسی نہ کسی حیثیت میں سرکاری عہدوں پر فائز رہنے اور زندگی بھر صدر بننے کا خواب دیکھنے والے جو بائیڈن آخر کار وائٹ ہاؤس تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
Read moreچھوٹی عمر سے ہی سکرینز بچوں کی زندگیوں کا ایک اہم جزو بن جاتی ہیں تاہم انھیں ٹیلی ویژن، ٹیبلٹس یا فونز تک رسائی دینے کا ان کی نشونما پر صرف منفی اثر ہی نہیں ہوتا۔
Read more’لفظ ’ایلیاک‘ پلوڈیو کے باہر زیادہ استعمال نہیں ہوتا، حالانکہ یہ 19ویں صدی کے آخر میں بلغاری لغات میں نظر آتا ہے۔ یہ لفظ ترکی زبان کے لفظ ’الاکلک‘ سے ماخوذ ہے، جس کا مطلب ہے ’کاہلی یا آرام طلبی یا آوارہ گردی‘، اور یہ ترک لفظ ’ایلک کے معنی بھی لیا جاتا ہے، جس کا مطلب ہے ’مہینہ‘۔‘
Read moreتقریباً 40 ہزار سال قبل نیندرتھال یعنی قدیم انسان جیسی مخلوق کے کرۂ ارض سے خاتمے کے متعلق ابھی بھی بحث جاری ہے۔
Read moreامریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ وہ وعدہ کرتے ہیں کہ وہ ایک ایسے صدر ہوں گے جو تفرقہ پھیلانے کے بجائے لوگوں کو متحد کرے گا، جو نیلی ریاست (ڈیموکریٹس) یا لال ریاست (رپبلکن) نہیں دیکھے گا بلکہ پورے امریکہ کو دیکھے گا اور اپنا پورا دل و جان لگا کر اپنی قوم کا اعتماد جیتنے کی کوشش کرے گا۔
Read moreکسان کا خام مال کوڑیوں کے مول خریدنے کی یہ ظالمانہ روایت اب ختم کرنی ہو گی۔ کسان شاید مزید احتجاج بھی نہ کریں، آپ ان کی گندم سستی خرید کے مہنگی روٹی بیچ کے کمائیں گے کیا؟ چند ٹکے؟ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔
Read moreجو بائیڈن کے بارے میں یہ پیشگوئی کی جا رہی ہے کہ وہ صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں 270 الیکٹورل ووٹ حاصل کر چکے ہیں لیکن اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے سے پہلے انھیں مزید کن مراحل سے گزرنا ہو گا؟
Read moreاسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر کے مطابق شہر کے ایک نجی بینک کی انتظامیہ نے اپنے اس افسر کو نوکری سے برخاست کر دیا ہے جس کی بینک کی ایک خاتون ملازم کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی اور اب ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Read moreپولیس حکام کے مطابق غیر ملکی لڑکیاں صبح ہائیکنگ کے لیے اسلام آباد کے مضافات میں پہاڑی علاقے کی جانب گئیں تو وہاں انھیں لڑکوں نے ہراساں کیا۔ ان کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی پولیس نے آپریشن کے بعد لڑکیوں کو بحفاظت بازیاب کر لیا ہے۔
Read moreچامو چبھابھا اتنے بھی پھیکے بلے باز نہیں ہیں جتنے اس دورے پہ نظر آ رہے ہیں لیکن جو چیز واضح طور پہ ان کو گزند پہنچا رہی ہے، وہ یہ ہے کہ ان کا مقابلہ اور موازنہ بابر اعظم جیسے بلے باز کپتان سے ہے۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ
Read moreبنگلہ دیش میں خواجہ سراؤں کے لیے پہلے دینی مدرسے کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ اس نجی دینی مدرسے میں 150 سے زیادہ طلبا کی گنجائش ہے۔
Read moreگذشتہ ایک دہائی میں انڈین ایئر لاینز کا کاروبار ٹھپ ہو گیا اور جو باقی رہ گئیں ہیں انھیں کورونا وائرس، ایندھن کی بڑھتی قیمتوں، بھاری ٹیکسوں، طلب میں کمی اور سخت مقابلے نے مشکل صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔
Read moreقرون وسطیٰ کے یورپ میں ہزاروں افراد جن میں سے زیادہ تر خواتین تھیں کو جادوگری کے الزام میں نذر آتش کر دیا گیا۔ لیکن صدیوں بعد ان کے خاندان کے لوگ انھیں اس سے مبرا قرار دینے کو کہہ رہے ہیں۔
Read moreدیکھنا یہ ہو گا کہ بابر اعظم کیسے اس بھولی بھٹکی ٹیم کو اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے راہ سُجھاتے ہیں۔ بابر کی ذمہ داری اب صرف اپنی ٹیم کی رینکنگ کو بہتر بنانا ہی نہیں بلکہ اس جیت کی بھولی بسری عادت کو پھر سے اپنے ڈریسنگ روم کے خمیر میں ڈالنا ہے جہاں ہار پاکستان کے لیے اتنی مہنگی ہو چکی تھی کہ سرفراز کی ٹیم 33 میں سے 29 میچز میں یہ ‘افورڈ’ ہی نہیں کر پائی تھی اور جیت پر ہی اکتفا کرتی رہی۔
Read moreاسلام آباد کے ہسپتالوں میں وینٹیلیٹر کی عدم دستیابی کا معاملہ سوشل میڈیا پر بھی اٹھایا گیا اور کئی لوگوں نے اس معاملہ پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئئٹر پر ٹیگ بھی کیا اور وینٹیلیٹرز کے حوالے سے سوالات اٹھائے۔
Read moreسنہ 2016 کے امریکی صدراتی انتخاب میں بین الاقوامی طاقتوں کی جانب سے سوشل میڈیا کے ذریعے مداخلت کی خبروں اور کیمبرج اینالیٹکا جیسے سکینڈل سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا کمپنیوں، خاص طور پر فیس بک کو کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا لہذا موجود انتخابات کو متنازع بننے سے روکنے کے لیے ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب اور ٹک ٹاک کی جانب سے متعدد اقدامات اٹھانے کا علان کیا گیا۔
Read moreامریکی صدارتی انتخاب 2020 کے نتائج: امریکہ میں لوگ نتائج کے طویل انتظار کا مقابلہ کیسے کر رہے ہیں؟
Read moreانڈیا کی خفیہ ایجنسی را کے سربراہ سامنت کمار گوئل اور انڈین فوج کے سربراہ جنرل منوج مکنڈ نروانے نے حال ہی میں نیپال کا دورہ کیا ہے۔ انڈیا کے دو بڑے عہدیداروں کے ان دوروں کی کیا وجوہات ہیں؟
Read moreچینی کا بحران ایوب خان حکومت کے خاتمے کی اہم وجوہات میں سے تھا لیکن متعدد دیگر واقعات ایسے بھی تھے جنھوں نے ان کے عہد کے خاتمے کی راہ ہموار کی۔
Read moreجل بائیڈن امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی دوسری اہلیہ ہیں اور نہایت اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ کئی دہائیوں تک تدریس سے وابستہ رہی ہیں۔
Read moreمحسن شیرازی پر الزام ہے کہ اُنھوں نے سی ڈی اے کے صفائی کے عملے کے مسیحی ارکان کے خلاف پیغمبر اسلام کی توہین کا مقدمہ درج کرنے کی دھمکی دی۔
Read moreامریکی سینیٹ میں پلڑا کس کے حق میں بھاری رہے گا، اس کا فیصلہ شاید جنوری تک نہیں ہو سکے گا کیونکہ ممکنہ طور پر جارجیا میں دونوں نشستوں کے لیے الیکشن کا دوسرا راؤنڈ ہوگا۔
Read moreامریکہ کے محکمہ انصاف نے بدنام زمانہ ویب سائٹ ‘سِلک روڈ’ سے منسلک اکاؤنٹ سے ایک ارب ڈالر لاگت کے بِٹ کوائنز ضبط کر لیے ہیں۔
Read moreکینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو نے اظہارِ رائے کی آزادی سے متعلق اپنے بیان کے بعد پہلی مرتبہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکخواں سے ٹیلی فون پر بات کی اور ٹروڈو نے کینیڈا کی جانب سے ’فرانس کے لوگوں‘ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔۔
Read moreبالی وڈ کی اداکارہ سوارا بھاسکر کی خواتین کی ٹرولنگ پر رائے، سلمان خان کا ’ویک اینڈ کا وار‘ اور ریتک روشن کی نظریں کس پر ہیں یہ سب جانیے شوبز ڈائری میں۔
Read moreپاکستان کے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پاکستان کسان اتحاد اور کسان رابطہ کمیٹی نے گذشتہ روز احتجاجی مظاہرے کے دوران ہلاک ہونے والے کسان اشفاق لنگڑیال کی موت کا ذمہ دار ایس پی صدر اور سی سی پی او لاہور کو قرار دیتے ہوئے ان کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا ہے۔
Read moreپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کی جانب سے اپنی تقاریر میں آرمی چیف اور خفیہ ایجنسی کے سربراہ کا نام لیے جانے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور ان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ فوج سے کہہ رہے ہیں کہ وہ بغاوت کرے۔
Read moreامریکہ میں انتخاب کو تین دن گزر چکے ہیں اور چند ریاستوں میں ابھی بھی ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور اس وقت تمام تر توجہ چار اہم ریاستوں جیارجیا، پنسلوینیا، ایریزونا اور نیواڈا پر مرکوز ہے۔
Read moreسری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملے میں زخمی ہونے والے پاکستانی امپائر احسن رضا کے کریئر کا سفر ریکارڈز سے سجتا جا رہا ہے ٹی ٹوئنٹی میچوں کی نصف سنچری ہونے کو ہے جبکہ وہ نے دنیا بھر میں ٹی ٹوئنٹی لیگس کے 19 فائنلز میں امپائرنگ کر چکے ہیں۔
Read moreسندھ ہائی کورٹ نے 10 گرام چرس پینے اور رکھنے کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کردی ہے اور درخواست گذار وکیل پر برہمگی کا اظہار کیا اور کہا کہ آپ چاہتے ہیں کہ سب لوگ چرس پینا شروع کردیں۔
Read moreپیغام رسانی کی ایپ واٹس ایپ کی جانب سے ’پیغامات غائب‘ کرنے کا نیا آپشن متعارف کروایا جا رہا ہے جس کے تحت پیغام بھیجنے اور اسے موصول کرنے والے صارفیں کے موبائل سے یہ پیغام خود بخود سات دن بعد ختم ہو جائے گا۔
Read moreپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی کُل جماعتی کانفرنس میں یہ اتفاق ہوا تھا کہ کسی ایک ادارے کا نام نہیں لیا جائے گا بلکہ صرف ’اسٹیبلیشمنٹ‘ کہا جائے گا۔
Read more6 نومبر 2000 کو نوائے وقت کے دفتر پر ہونے والے اس حملے کو بعض کے نزدیک مکمل طور پر خودکُش یا پہلا خودکُش حملہ قرار دینا ’متنازع‘ ہوگا تاہم عمومی اتفاق ہے کہ پاکستان میں اس سے پہلے ’خودکش حملے‘ کا کوئی تصور نہیں تھا۔
Read moreامریکی صدر کے انتخاب میں پولنگ ہوئے دو دن گزر چکے ہیں لیکن ابھی حتمی طر پر کسی کو نہیں معلوم کہ کون جیتا ہے اور اب معاملات کو عدالتوں میں لے جایا جا رہا ہے۔
Read moreسیاست کے میدان میں نووارد میڈیسن کاتھورن کو سنہ 1965 کے بعد کانگریس کے اب تک منتخب ہونے والے سب سے کم عمر رکن ہونے کا اعزاز حاصل ہوگا۔
Read moreپنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے جو کسان ملک اشفاق لنگڑیال کی موت سے متعلق وجوہات کا تعین کرے گا کہ آیا موت تشدد سے واقع ہوئی یا اس کی طبعی وجوہات تھیں۔
Read moreبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی ایک احتساب عدالت نے ضلع چاغی میں تانبے اور سونے کے سب سے بڑے منصوبے ریکوڈک میں ’بڑے پیمانے‘ پر بدعنوانی کے ریفرینسز پر 25 ملزمان کو نوٹسز جاری کیے ہیں جن میں غیر ملکی کمپنیوں کے اہلکار بھی شامل ہیں۔
Read moreپاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں توہین مذہب کے الزام میں ایک ہندو شخص کی گرفتاری پر مشتعل ہجوم نے تھانے پر حملہ کر کے اس کی حوالگی کا مطالبہ کیا جس کے بعد مقامی عدالت نے ملزم کو جیل بھیج دیا ہے۔
Read moreامریکی صدارتی انتخاب میں اہم سمجھی جانے والی ریاستوں وسکونسن، جارجیا، پینسلوینیا اور مشیگن میں ڈونلڈ ٹرمپ ووٹوں کی گنتی کو چیلنج کر رہے ہیں۔
Read moreکورونا وائرس کے پیشِ نظر اس مرتبہ تبلیغی جماعت کے اجتماع کے شرکا کی تعداد کو کم کرکے 50 ہزار تک رکھنے کی ہدایت کی گئی گئی ہے اور بیرون ملک سے آنے والے افراد پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ بھارت سے صرف پانچ علما خصوصی اجازت کے تحت اجتماع میں شرکت کر سکیں گے۔
Read moreمتحدہ عرب امارات گذشتہ چھ سال سے ان کوششوں میں مصروف ہے کہ وہ واشنگٹن سے یہ طیارہ خرید کر پہلا عرب ملک بن جائے جس کے پاس اس قدر جدید لڑاکا طیارہ ہے۔
Read moreامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چند امریکی ریاستوں کے متوقع انتخابی نتائج کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے، یہ صورتحال پاکستانیوں کے لیے نہ تو نئی ہے اور نا ہی پاکستان سے مختلف، یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے سوشل میڈیا صارفین نے امریکی انتخاب کو بھی میمز اور طنزیہ چٹکلوں سے پاکستانی سیاست کے رنگ میں پیش کیا ہے۔
Read moreنوجوانوں کے سیاست میں کردار سے متعلق بی بی سی نے ماضی کے طالبعلم رہنماؤں سے بات کی ہے اور ان سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ تب اور آج کے نوجوان میں کیا فرق ہے اور ان کا ملکی سیاست میں کردار کتنا اہمیت کا حامل ہے۔
Read moreدونوں فریقین کی جانب سے جیت کے دعوؤں کے بعد صدارتی انتحاب کی دوڑ کے مقابلے کا درجہ حرارت بڑھتا جا رہا ہے اور اس کانٹے دار مقابلے کے فیصلے کا دارومدار محض ایریزونا، نیواڈا، جورجیا اور پنسلوینیا کی ریاستوں سے ملنے والے نتائج تک محدود ہو گیا ہے۔
Read moreوہ مہارانی تو نہ تھیں لیکن 19ویں صدی میں پنجاب کے مہاراجہ رنجیت سنگھ نے اُن کے نام کے سکے جاری کیے اور اُن کے نام سے ناپ تول کے پیمانے منسوب ہوئے۔ وہ کبھی لاہور کے شاہی قلعے میں قیام پذیر نہیں ہوئیں کیونکہ مہاراجہ خود اُن کی حویلی پر آیا کرتے تھے۔
Read moreدیر کے علاقے میں ایک پمفلٹ سامنے آیا ہے جو بظاہر تو شدت پسند تنظیم کی جانب سے جاری کیا گیا ہے لیکن اس پر کوئی مہر یا لیٹر پیڈ نہیں ہے بلکہ اس میں لکھا گیا ہے کہ مخلوط تعلیمی نظام کے کالج میں لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
Read moreانسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ کفالہ یعنی سپانسرشپ کا موجودہ نظام ملازمین کے استحصال کی راہ ہموار کرتا ہے۔
Read moreجسٹس منصور علی شاہ نے اپنے اختلافی نوٹ میں صدارتی ریفرنس کو بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے جبکہ جسٹس مقبول باقر کے مطابق مرکزی دھارے کی کچھ سیاسی جماعتیں اور خفیہ ادارے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو راستے سے ہٹانا چاہتے تھے۔
Read moreسارا میکبرائڈ ریاست ڈیلاویئر سے کامیابی حاصل کر کے امریکی تاریخ میں سینیٹ میں پہنچنے والی پہلی ٹرانس جینڈر بن گئی ہیں
Read moreخوشاب پولیس کے ترجمان محمد حارث کے مطابق واقعہ کے بعد قائد آباد میں اس وقت امن وامان کا مسئلہ پیدا ہوگیا جب سکیورٹی گارڈ نے یہ دعویٰ کیا کہ اس نے بینک مینیجر کو توہین مذہب کے الزام میں قتل کیا ہے۔
Read moreنیو یارک کی الیگزینڈرا اوکاسیو کورتیز، مشیگن کی راشدہ طلیب، مینیسوٹا کی الہان عمر اور میساچوسیٹس کی آیانا پریسلی نے کانگریس کے ایوان نمائندگان میں اپنی نشتیں دوبارہ حاصل کر لی ہیں۔
Read moreامریکی صدارتی انتخابات میں بعض ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے لیکن ابھی لاکھوں ووٹوں کی گنتی ہونا باقی ہے اور اس درمیان صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹوں میں دھاندلی کا بے بنیاد دعویٰ کر کے یہ اعلان کر دیا ہے کہ وہ صدارتی انتخاب جیت چکے ہیں۔
Read moreامریکہ کا انتخابی طریقہ کار انتہائی پیچیدہ ہے جس کے بارے میں لوگوں کے ذہنوں میں بہت سے سوالات آتے ہیں ایسے ہی چند سوالات اور ان کے جوابات
Read moreسائنسدانوں کا خیال ہے کہ کانوں کی میل کے تجزیے سے انسان کی ذہنی صحت کے متعلق معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔۔
Read moreشکر کے ایک بڑی تنظیم نے انڈیا میں شکر کی صنعت کے فروغ کے لیے انڈین شہریوں کو زیادہ چینی کھانے کی ترغیب دینے والی مہم شروع کرنے کی بات کہی ہے۔
Read moreپاکستان کی سپریم کورٹ کے جج، جسٹس فیصل عرب وہ پہلے جج تھے جن کی سربراہی میں اس وقت کے پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ایک تین رکنی بینچ تشکیل دیا تھا جس نے پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کے مقدمے کی پہلی سماعت کی تھی۔
Read moreامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ’میرے نزدیک ہم الیکشن جیت چکے ہیں‘ اور امریکی عوام کے ساتھ ’فراڈ‘ کیا جا رہا ہے۔
Read moreامریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی اس پراسرار روبوٹ کے متعلق تحقیقات کر رہی ہے جو پورے امریکہ میں لوگوں کو انتخاب کے دن گھر پر رہنے کی تاکید کر رہی ہے۔
Read moreہم شاید کئی دنوں تک نہیں جان پائیں گے۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ مقابلہ پوسٹل ووٹوں میں تبدیل ہونے والا ہے جس کی گنتی ابھی مشیگن، وسکونسن اور پنسلوانیا جیسے مقامات میں نہیں کی جاسکی ہے۔
Read moreپاکستان کے سابق ہاکی اولمپئین عبدالرشید جونیئر 73سال کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ کافی دنوں سےعلیل تھے اور انھیں ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
Read moreجیسے جیسے امریکہ میں صدارتی الیکشن کا دن قریب آ رہا ہے انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آتی جا رہی ہے۔ ٹی وی پر صدارتی امیدواروں کے درمیان مباحثوں کا عمل مکمل ہو چکا ہے اور رائے شماری کی کمپنیاں امریکہ عوام سے پوچھ رہی ہیں کہ وہ کس امیدوار کی حمایت کرتے ہیں۔
Read moreانڈین میڈیا میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ گرفتاری سنہ 2018 میں ارنب کے خلاف ممبئی میں ’خود کشی پر اکسانے‘ کے الزامات کے تحت درج کیے گئے ایک مقدمے میں ہوئی ہے۔
Read moreتجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کابینہ کے دیگر ارکان کو فیاض الحسن چوہان کے کام کرنے کے طریقہ کار سے اختلافات تھے جبکہ ان کے بارے میں خیال تھا کہ وہ اپنی تشہیر زیادہ کرتے ہیں۔
Read moreآج سے ٹھیک 41 برس قبل، یعنی چار نومبر 1979، اُس واقعے کی ابتدا ہوئی جو آگے چل کر دنیا کی سب سے طاقتور ریاستوں میں سے ایک امریکہ اور دنیا کی قدیم ترین سلطنتوں میں سے ایک ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کے خاتمے کا باعث بنا۔
Read moreامریکہ میں آج اگلے چار برسوں کے لیے ملکی سیاست کا تعین تو ہوگا ہی لیکن اس کے اثرات پوری دنیا پر پڑیں گے، تو ایسی صورت میں آپ کو کِن باتوں کو مدِنظر رکھنے کی ضرورت ہے؟
Read moreایسا نہیں تھا کہ تین نومبر سنہ 2007 کا دن آیا اور اس وقت کے فوجی صدر پرویز مشرف کو اچانک خیال آیا کہ کوئی ماورائے آئین کام کیا جائے اور اُنھوں نے اپنے اس خواب کی تعبیر کرتے ہوئے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہو۔
Read moreپاکستان نے اس میچ کو سپر اوور تک زندہ رکھا، قابلِ تعریف بات ہے۔ لیکن سپر اوور میں جو کچھ ہوا، قابلِ غور بھی ہے اور باعثِ ندامت بھی: سمیع چوہدری کا کالم
Read moreریپ کا شکار ہونے والی برطانوی خاتون جارجینا فیلوز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انگلینڈ میں دوسرے لاک ڈاؤن کے موقع پر عوام میں ایسے لوگوں کے بارے میں آگاہی پیدا کرے جنھیں کسی وجہ سے چہرہ ڈھانپنے یا ماسک پہننے سے استثنٰی حاصل ہے۔
Read moreکیا امریکی صدارتی انتخاب کی رات کو ہی انتخاب کے نتائج آ سکتے ہیں، یہ سوال نہایت اہم ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس بار انتخابی نتائج میں تاخیر ہو سکتی ہے۔
Read moreپیر کو نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جاسنڈا آرڈرن نے وزارت کے عہدوں کے لیے مزید پانچ وزراء کا اعلان کیا جن میں سے ایک پرینکا رادھا کرشنن بھی ہیں۔
Read moreاسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو لفظ ’نیا پاکستان‘ کے استعمال سے روکنے سے متعلق دائر درخواست پر نوٹس جاری کیا ہے۔
Read moreامریکی صدارتی انتحاب 2020 کی مہم ایک غیر معمولی، تھوڑی بہت پریشان کُن، یقینی طور پر ناقابل تصور (کووڈ 19 کی وبا کے دوران) رہی۔ اور اس سب کے بعد آگے کیا ہو گا یہ مجھ پر روز روشن کی طرح عیاں ہو گیا ہے۔
Read moreکئی صارفین یہ بھی پوچھتے نظر آتے ہیں کہ کیا لڑکیاں دنیا میں صرف بیوی بننے اور بچے پیدا کرنے کے لیے آئی ہیں؟ ان کی زندگی کا اور کوئی مقصد نہیں؟
Read more