ٹرمپ کی دھمکیوں کے باوجود ٹک ٹاک کا کاروبار بڑھانے کا اعلان
ٹک ٹاک آئندہ تین برسوں کے دوران 3 ہزار انجینئرز کو بھی ملازمت دی گی جو اس کے لیے ویڈیو اشتہارات بنائیں گے۔
Read moreٹک ٹاک آئندہ تین برسوں کے دوران 3 ہزار انجینئرز کو بھی ملازمت دی گی جو اس کے لیے ویڈیو اشتہارات بنائیں گے۔
Read moreترکی اور فرانس کے درمیان حالات فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکخواں کی طرف سے ’بنیاد پرست اسلام‘ سے سختی سے نمٹنے کے بیان کے بعد مزید کشیدہ ہو گئے ہیں۔
Read moreانڈیا میں فیس بک کی پالیسی سربراہ انکھی داس نے استعفی دے دیا ہے۔ انھوں نے ایسا انڈیا میں فیس بک کے ایک ’ہیٹ سپیچ‘ یا نفرت آمیز مواد کے بارے میں دو ماہ پہلے شروع ہونے والے تنازع کے بعد کیا ہے۔
Read moreفلپائن میں مرغوں کی لڑائی بہت مقبول مشغلہ ہے اور عمومی طور پر ان لڑائیوں میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوتی ہے اور مرغوں کی جیت پر بھاری شرطیں لگائی جاتی ہیں۔
Read moreپاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے پیشِ نظر ملک میں عالمی وبا سے نمٹنے والے قومی ادارے نے اعلان کیا کہ ملک بھر کے ایسے شہر جہاں کیسز مثبت آنے کی شرح دو فیصد سے زیادہ ہے وہاں عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہو گا۔
Read moreپیرس میں ایک استاد کو ہلاک کر دینے والے واقعہ کے بعد فرانس میں اسلام، انتہا پسندی اور مسلمانوں کے معاشرتی انضمام کے بارے میں سوالات دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں اور چند ماہرین کے نزدیک اب مسلمانوں اور باقی دنیا کے مابین ہونے والے اختلافات اور تصادم کا نیا مرکز فرانس ہو گا۔
Read moreعمران خان نے کہا کہ پاکستان کے طبی عملے نے نہایت قابلِ فخر انداز میں کورونا کی پہلی لہر کا مقابلہ کیا لیکن اب دوسری لہر کے اشارے مل رہے ہیں۔
Read moreپاکستانی حکام نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ ان پانچ انڈین قیدیوں کو رہا کر کے واپس انڈیا بھیج دیا گیا ہے جنھوں نے فوجی عدالت سے ملنے والی سزا پوری کر لی تھی۔
Read moreسعودی عرب غیر ملکی ملازموں کی کفالت کے نظام کو ختم کرنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے منگل کو عربی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ‘مال’ کےحوالے سے یہ خبر دی ہے۔ اس کے علاوہ یہ خبر سعودی گزیٹ نے ذرائع کے حوالے سے بھی دی ہے۔
Read moreریئلٹی ٹی وی سٹار کا کہنا ہے کہ انھوں نے یہ تقریب دو ہفتوں تک طبی معائنوں اور سب سے قرنطینہ کیے رکھنے کی درخواست کے بعد منعقد کی۔
Read moreلاہور کے دو مختلف علاقوں میں فائن لیونگ کے نام سے موجود دکان میں روز مرہ کی ضرورت کی تمام اشیا باآسانی دستیاب ہوتی ہیں جہاں دوکان مالکن شبانہ حمید ضرورت مند خاندانوں کو قسطوں پر راشن فراہم کرتی ہیں۔
Read more25 سیکنڈ کی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم کو ہتھکڑی لگی ہے جبکہ اس سے صرف دو قدم کے فاصلے پر ایک پولیس اہلکار بھی کھڑا ہے لیکن ملزم کیمرے کی جانب دیکھ کر بار بار اپنی مونچھوں کو تاؤ دے رہا ہے اور آگے کھڑا پولیس اہلکار اس سے بالکل بے خبر ہے۔
Read moreپاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے وزیر اعظم پاکستان اور صدر مملکت سمیت دیگر وزرا کو بیرون ممالک دوروں کے دوران ملنے والے تحائف کی نیلامی کا فیصلہ کیا ہے۔
Read moreانڈیا کی حکومت نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں پہلے سے موجود جائیداد سے متعلق قوانین میں ترمیم کر کے اب انڈیا کے ہر شہری کو کشمیر میں غیرزرعی زمین خریدنے کا اہل قرار دیا ہے، تاہم حکومت زرعی زمینوں کو ‘مفاد عامہ’ کے لئے استعمال کرسکتی ہے۔
Read moreانڈیا کی شمالی ریاست اترپریدش میں قائم الہ آباد ہائی کورٹ نے ریاست میں گاؤکشی یا گائے ذبح کرنے کے واقعات کی روک تھام کے لیے نافذ قانون کے استعمال پر سوال اٹھایا ہے۔
Read moreپاکستان کی ہندو اور مسیحی اقلیتی برادریاں اپنی لڑکیوں کے مذہب کی جبری تبدیلی کی شکایت ایک طویل عرصے سے کرتی آ رہی ہیں مگر اب تک اس کی روک تھام کے لیے طریقہ کار پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے۔
Read moreماہ اکتوبر کے آخری دنوں کے آتے آتے پاکستان میں بھی بہت کچھ تبدیل ہوا، مارشل لا لگا اور ایوب خان اس کے ناظم اعلیٰ بنائے گئے اور وزرات عظمیٰ کا منصب بھی اُن ہی کی بھاری بھر کم شخصیت میں سما گیا۔
Read moreانڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ کی کہانی بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔ مگر اس کہانی نے ایک ایسے ملک میں جہاں قوانین پہلے ہی کمزور ہیں، ایک ایسے بچے کی پیدائش میں، جسے اپنے بہن یا بھائی کے علاج یا زندگی بچانے کے لیے دنیا میں لایا گیا ہو، ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق خدشات کو بھی جنم دیا ہے۔
Read moreمظاہرین نے صدر میکخواں کی جانب سے حال ہی میں پیغمبرِ اسلام کے بارے میں توہین آمیز خاکوں کے دفاع کے تناظر میں ان کا پتلہ بھی جلایا۔
Read moreگذشتہ برس عراق میں شروع ہونے والا احتجاج جو کورونا کی آمد کی وجہ سے دب گیا تھا، ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے۔
Read moreچین کے علی بابا کمپنی کے مالک، جیک ما کی دوسری کمپنی، ‘اینٹ’ کے گیارہ فیصد حصص کی فروخت سے 34 ارب ڈالرز کی ابتدائی سطح پر سرمایہ کاری کا عالمی ریکارڈ بننے جا رہا ہے۔
Read moreترکی کی کرنسی لیرا کی قدر میں ریکارڈ گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ مارکیٹ تجزیہ کاروں کے مطابق خطے کے ممالک لیبیا، شام اور قبرص کے آس پاس ترکی کی دخل اندازی نے سرمایہ کاروں کو بدظن کر دیا ہے۔
Read moreبورات کی پہلی فلم ملک میں غم و غصے کا باعث بنی تھی، اور حکام نے تخلیق کار ساشا بیرن کوہن پر مقدمہ چلانے کی دھمکی بھی دی تھی۔
Read moreانڈیا کے معروف تہوار دیوالی کے موقع پر تین بڑی فلمیں ریلیز کی جائیں گی۔ ہدایتکار راگھو لارنس کی فلم ‘لکشمی بم’، ہنسل مہتا کی ‘چھلانگ’ اور انوراگ باسو کی ‘لڈو’۔ یہ تینوں فلمیں او ٹی ٹی (اوور دی ٹاپ) پلیٹ فارم پر نظر آئیں گی۔
Read moreپاکستان میں صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ایک احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ شہباز شریف ان کے بیٹے حمزہ شہباز اور دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں دو نومبر تک توسیع کر دی ہے۔
Read moreامریکہ اور انڈیا نے منگل کے روز حساس سیٹلائیٹ ڈیٹا کی فراہمی کے حوالے سے ایک عسکری معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس حساس ڈیٹا کی مدد سے انڈیا اس قابل ہو جائے گا کہ وہ میزائلوں، ڈرونز اور دیگر اہداف کو درست اور بالکل ٹھیک ٹھیک انداز سے نشانہ بنے سکے گا۔
Read moreفرانس میں پیغمبر اسلام کے متنازع خاکے کے بعد جو واقعات رونما ہوئے اس نے دنیا بھر کے مختلف ممالک میں سوشل میڈیا پر ہونے والی بحث میں دو خیموں میں منقسم کر دیا ہے۔
Read moreپیرس میں سیمؤیل پیٹی کے قتل کے بعد فرانسیسی حکومت کی جانب سے ‘انتہا پسند اسلام’ کے خلاف کیے گئے برق رفتار اقدامات بہت سخت رہے ہیں۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب فرانسیسی صدر ایمینوئل میکخواں کی حکومت میں اس نوعیت کے واقعات ہوئے ہوں لیکن اس بار ایسا کیا ہوا کہ حکومت اس قدر سخت اقدامات کرنے پر مجبور ہوئی ہے۔
Read moreپاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک جبکہ 70 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔
Read moreپیغمبرِ اسلام کے خاکوں کا حساس معاملہ فرانس اور ترکی کے درمیان کشیدگی میں کوئی ایک نیا معاملہ نہیں ہے۔ اس سے پہلے لیبیا، وسطی ایشا کی دو ریاستوں (آرمینیا اور آذربائیجان) کے درمیان لڑائی اور شام میں مختلف متحارب گروہوں کی پشت پناہی کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کی ایک تاریخ ہے۔
Read moreسلمیٰ نے اس وقت گھر چھوڑ دیا جب ان کے اہل خانہ نے انھیں اسقاط حمل کروانے کو کہا۔ بعد میں سلمیٰ نے سیاہ فام افراد کے خلاف اپنی والدہ کے تعصب بھرے خیالات اور رویے کو چیلینج کیا۔
Read moreپاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی اسحاق ڈار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور پاکستانی حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود، میاں نواز شریف کو برطانیہ سے پاکستان نہیں لے جایا سکتا۔
Read moreاس سے پہلے تاریخ میں سٹاک مارکیٹ میں سقب سے بڑی انٹری سعودی آرامکو کی تھی جو کہ 29.4 ارب ڈالر کی تھی۔
Read moreانڈینز اور پاکستانی اکثر اپنے ممالک کے مابین کشیدہ تعلقات کی وجہ سے ایک دوسرے کے مخالف ہوتے ہیں۔ لیکن امریکہ میں دونوں ممالک کے لوگ ایک ہی خطے جنوبی ایشیا کے باشندے ہیں اور اکثر سیاسی مہموں کے دوران مل کر کام کرتے ہیں۔
Read moreکارکنان کے مطابق مصر میں جنسی حملے، ہراسانی اور ریپ روزمرہ زندگی کا حصہ بن گیا ہے جہاں خواتین اپنے کپڑے نئے سٹائل کے بجائے یہ دیکھ کر منتخب کرتی ہیں کہ کس لباس میں وہ زیادہ محفوظ رہیں گی۔
Read moreچاند کی سطح پر پہلے بھی پانی کی موجودگی کی علامات ملتی رہی ہیں، لیکن نئی دریافتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ پچھلے تصورات سے کہیں زیادہ مقدار میں یہاں موجود ہے۔
Read moreچین کی کیمونسٹ پارٹی کا سالانہ اجلاس ایسے وقت شروع ہو گیا ہے جب یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ صدر شی جن پنگ تاحیات صدر بننے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
Read moreکوئٹہ میں اتوار کے روز پی ڈی ایم کے جلسے میں مریم نواز نے لاپتہ افراد کے معاملے پر بات کی ہے جس کے بارے میں لواحقین کا کہنا ہے کہ انھیں اس سے نئی امید ملی ہے۔
Read moreآسٹریلیا نے قطر ایئرویز کی دوحہ سے سڈنی جانے والی پرواز میں سوار ہونے سے قبل خواتین کے اندرونی طبی معائنے کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
Read moreافغانستان میں القاعدہ کے ایک اہم رہنما عبدالرؤف حسام کی ہلاکت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے کہ جب طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امن مذاکرات کا پڑاؤ انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔
Read moreپاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کو میانوالی میں نمل نالج سٹی کا سنگ بنیاد رکھا اور معروف گلوکار اور اداکار، علی ظفر کو اس کا سفیر مقرر کیا جس کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے علی ظفر نے اپنی خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ انھیں فخر ہے کہ انھیں یہ عہدہ دیا گیا ہے۔
Read moreسپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی جی آئی ٹی رپورٹ کے مطابق موجودہ فوٹیج ’غیر معیاری‘ ہے جس میں گاڑیوں کے نمبرز بھی معلوم نہیں ہو سکے۔
Read moreپاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سرکاری ٹیلی ویژن یعنی پی ٹی وی اور پارلیمنٹ کی عمارت پر 2014 میں حملے کے مقدمے میں بریت کی درخواست اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جمع کروائی ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کی طرف سے وزیر اعظم کی بریت کی درخواست پر 29 اکتوبر کو فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔
Read moreاس کہانی میں دو نوجوان لڑکیوں کو اپنی اپنی جگہ مضبوط کرداروں میں دکھایا گیا جن میں سے ایک (عنایہ) متوسط طبقے کی لائق انجیئر اور سیلف میڈ خاتون ہیں اور ذاتی نقصان کی فکر نہ کرتے ہوئے نفرت اور ہراسانی کے خلاف ڈٹ جاتی ہیں۔
Read moreرائل اینفیلڈ دنیا میں موٹر بائیکس تیار کرنے والے سب سے پرانی کمپنیوں میں سے ایک ہے اور اس کی ملکیت 1994 سے انڈیا کے آئیکر گرپ کے پاس ہے جنھوں نے مقامی مارکیٹ میں اس بائیک کو بڑی تعداد میں فروخت کیا ہے۔
Read moreسحر کہتی ہیں کہ ’میں چاہتی ہوں کہ میری پہچان کمیونٹی ڈویلپر کے طور پر ہی کی جائے۔ میری خواہش ہے کہ سینکڑوں بلکہ ہزاروں خواتین اپنے زرعی فارم خود سنبھالیں اور جب بھی ایسا ہو گا تو یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہو گی۔‘
Read moreپاکستانی ٹیم کی لکھنؤ ٹیسٹ میں جیت کے دو مرکزی کردار تھے، اوپنر نذر محمد اور میڈیم فاسٹ بولر فضل محمود ۔ یہ دونوں یک جاں دو قالب تھے۔
Read moreپاکستان میں کوئی بھی شخص جب اپنا کاروبار شروع کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو سب سے پہلے اس کے ذہن میں یہ سوال آتا ہے کہ وہ اس کے لیے پیسہ یا سرمایہ کہاں سے لائے۔ اس ایک طریقہ وینچر کیپٹیلزم ہے، جس کے بارے میں فی الحال بہت سے پاکستانی لاعمل ہیں لیکن ترقی یافتہ ممالک میں یہ طریقہ خاصا مقبول اور عام ہے۔
Read moreکیا پاکستان میں سربراہ ریاست یعنی صدرِ پاکستان کا دفتر محض ایک ڈاکخانہ ہے؟ عدالت عالیہ کی جانب سے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد یہ سوال انتہائی اہمیت اختیار کر گیا ہے اور زبانِ زد و خاص و عام ہے۔
Read moreفرانس نے مشرقِ وسطیٰ کے ممالک سے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ سے متعلق مہم دراصل صدر ایمانویل میکخواں کے پیغمبرِ اسلام کے خاکے شائع کرنے کے دفاع کے باعث ہے۔
Read moreامریکہ کی ثالثی سے آرمینیا اور آذربائیجان نے ناگورنوقرہباخ کے علاقے میں تیسری مرتبہ جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ معاہدہ طویل مذاکرات طے پایا اور فائر بندی کا آغاز پیر کی صبح سے ہو گا۔
Read moreکوئٹہ میں گذشتہ 30 سال سے جلسوں کی کوریج کرنے والے اے ایف پی سے وابستہ سینئر فوٹو جرنلسٹ بنارس خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی شرکت کے حوالے سے یہ کوئٹہ کی تاریخ کےبڑے جلسوں میں سے تھا۔
Read moreکریگ فوسٹر ایک ایسے شخص کی مثال ہیں جو کام سے اکتاہٹ کا شکار ہیں۔ جانیے وہ کیسے برن آؤٹ سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
Read moreکریگ فوسٹر ایک ایسے شخص کی مثال ہیں جو کام سے اکتاہٹ کا شکار ہیں۔ جانیے وہ کیسے برن آؤٹ سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
Read moreیہ بند ایتھوپیا، مصر اور سوڈان کے بیچ ایک طویل عرصے سے جاری تنازعہ کا مرکز ہے
Read moreامریکہ میں بھی خواتین سیاستدانوں کے لیے یہ دوڑ آسان نہیں ہے، انھیں مردوں کے مقابلے میں اپنی قابلیت، اہلیت اور قائدانہ صلاحیتوں کو ثابت کرنا پڑتا ہے۔
Read moreپاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب فرانس کے صدر ایمانوئیل میکخواں انتہا پسندوں کو موقع فراہم کرنے کے بجائے مرہم رکھ سکتے تھے، یہ بدقسمتی ہے کہ انھوں نے اسلاموفوبیا کو فروغ دینے کا انتخاب کیا۔
Read moreایپل کے نئے فون در حقیقت انگلینڈ اور ویلز میں وہ سافٹ ویئر چلا سکتے ہیں جو نیشنل ہیلتھ سروس نے کسی کورونا متاثر سے رابطے میں آنے کا پتا چلانے کے لیے بنایا گیا ہے۔
Read moreاس بار امریکی شہریوں کی ایک بڑی تعداد ڈاک کے ذریعے قبل از وقت ووٹ ڈال چکی ہے تاہم قانونی پیچیدگیاں نتائج آنے میں تاخیر کا باعث بن سکتے ہیں۔
Read moreپاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا تیسرا جلسہ آج کوئٹہ میں منعقد ہو رہا ہے اور اس وقت اپوزیشن کے رہنماؤں کا خطاب شروع ہو چکا ہے۔
Read moreدنیا کی بہترین فضائی کمپنیوں میں شمار ہونے والی ایئرلائن ایمریٹس نے دنیا میں ہوائی سفر اور آسائش کے تصور کو یکسر بدل دیا اور اس کام میں اس کی مدد کرنے والوں میں پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے اور اس کے پائلٹس سرِفہرست تھے۔
Read moreماضی میں ہم نے اس سے قبل بھی وائرس کی وبا کے خطرات دیکھے ہیں تاہم کبھی کسی نئے وائرس یا فلو کے لیے دنیا کا نظام اس طرح معطل ہو کر نہیں رہ گیا تھا۔ اس کورونا وائرس سے یہ سب کیوں ہو رہا ہے؟ اس میں ایسا خاص کیا ہے کہ جو ہمارے جسم کے لیے اور زندگی کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے؟
Read moreمنی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد کی روک تھام کے عالمی ادارے فناشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے جہاں یہ تسلیم کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے اب تک سفارشات کی تکمیل کے لیے پیشرفت کی گئی ہے وہیں یہ اب وہ دوسرے مرحلے میں اس بات کو بھی دیکھے گا کہ پاکستان ان اقدامات کو نافذ کر رہا ہے یا نہیں۔
Read moreروسی ایم ایم اے ریسلر حبیب عبدالمناپووچ نورمحمدوف نے ابوظہبی میں یو ایف سی 254 نامی ٹورنامنٹ میں لائٹ ویٹ ٹائٹل جیت کر پیشہ وارانہ ریسلنگ میں اپنا ناقابلِ تسخیر ریکارڈ تو برقرار رکھا ہی لیکن ساتھ ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان بھی کر دیا ہے۔
Read moreپاکستان جیسے ملک میں جہاں قلفی کی ریڑھی سے لے کر ٹرک تک ہماری حس لطیف کے گواہ ہیں وہاں یہ فلم، تھیٹر، ریڈیو اور اب لگتا ہے کہ کیبل ٹی وی بھی رخصت ہونے والے ہیں۔ایسا کیوں ہوا؟ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔
Read moreرواں ماہ میکخواں نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اسلام پوری دنیا میں ‘بحران کا مذہب’ بن گیا ہے جس پر ترک صدر اردوغان نے انھیں ’دماغی علاج‘ کا مشورہ دے ڈالا اور اس کے ردِ عمل میں فرانس نے ترکی سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔
Read moreجان لسٹ کو اوبر نومِکس کا ماہر سمجھا جاتا ہے۔ ان کے مطابق معذرت کی بنیادی قسم میں تو صرف معافی مانگنے سے کام چل جاتا ہے لیکن کبھی کبھار معافی کے ساتھ پانچ پاؤنڈ بھی دینا پڑتے ہیں۔
Read moreناصر جمشید کی اہلیہ کے مطابق انھوں نے یہ اپیل برطانیہ کے ہوم آفس سے کی ہے تاہم انھیں یہ معلوم نہیں ہے کہ اس اپیل کے فیصلے میں کتنا وقت لگے گا۔
Read more60 سالہ ڈاکٹر سرما انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام میں پلے بڑھے۔ انھیں ’ہاتھی کے ڈاکٹر‘ کے نام سے جانا جاتا ہے اور انھوں نے اب تک تقریباً 10 ہزار ہاتھیوں کا علاج کیا ہے۔
Read moreجب انڈیا میں دلی کی ایک لڑکی نے اپنی عریاں تصاویر انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے ہٹوانے کے لیے عدالت سے رجوع کیا تو ان کے حق میں فیصلہ جاری کیا گیا۔ ہم ان کی کہانی سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟
Read more60 سالہ ڈاکٹر سرما انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام میں پلے بڑھے۔ انھیں ’ہاتھی کے ڈاکٹر‘ کے نام سے جانا جاتا ہے اور انھوں نے اب تک تقریباً 10 ہزار ہاتھیوں کا علاج کیا ہے۔
Read moreامریکہ کا صدر صرف اپنے ملک کا رہنما نہیں بلکہ شاید دنیا کا سب سے طاقتور شخص تصور کیا جاتا ہے۔ اس کا فعل ہم سبھی کی زندگیوں کو متاثر کرتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی اس میں رعایت نہیں ملی، تو آخر وہ دنیا میں کیا کیا تبدیلی لائے ہیں؟
Read moreافغانستان کے دارالحکومت کابل کے دشت برچی کے علاقے میں واقع اس تعلیمی مرکز کی عمارت میں اکثریت شیعہ مسلمان طلبا کی ہے جن کی عام طور یہاں تعداد سینکڑوں میں ہوتی ہے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق یہ خود کش حملہ سنیچر کی شام کو ایک نجی تعلیمی مرکز کے باہر ہوا جہاں طلبا کو اعلیٰ تعلیم کے مضامین پڑھائے جاتے ہیں۔
Read moreلندن کے محققین نے ٹھنڈے پانی میں تیراکی کے فوائد دریافت کیے ہیں۔ تاہم ماہرین کے مطابق سردیوں میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کے فوائد سے کہیں زیادہ نقصانات ہیں۔
Read moreلندن کے محققین نے ٹھنڈے پانی میں تیراکی کے فوائد دریافت کیے ہیں۔ تاہم ماہرین کے مطابق سردیوں میں ٹھنڈے پانی سے نہانے کے فوائد سے کہیں زیادہ نقصانات ہیں۔
Read moreوزیر اعظم عمران خان کا ایک حالیہ انٹرویو ان کے جوابات سے زیادہ صحافیوں کی جانب سے پوچھے گئے سوالات اور ان کی ذاتی رائے کی بنا پر سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔
Read moreپشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے 25 اکتوبر کو ہونے والے جلسے میں شرکت کے لیے کوئٹہ پہنچے ہیں۔ صوبائی حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کو جلسے میں دہشت گردے کے ممکنہ حملے کی خطرے کے باعث جلسہ ملتوی کرنے کی درخواست دی تھی۔
Read moreشبلی فراز اور شیریں مزاری دونوں کو ہی اپنی ٹویٹس پر آڑھے ہاتھوں لیا گیا اور کئی لوگ یہ سوال کرتے ہوئے دکھائی دیے کہ وفاقی حکومت میں ہوتے ہوئے وزرا اس معاملے پر اتنی بے بس ٹویٹس کیوں کر رہے ہیں؟
Read moreکورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن شروع ہونے کے بعد سے ایسے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جو کاسمیٹک کلینکس سے رابطہ کر کے معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
Read moreدنیا بھر میں پاسپورٹ کے مختلف ملکوں کے مختلف ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود ان میں ایک طرح کی یکسانیت بھی پائی جاتی ہے۔ پاسپورٹ کب بننا شروع ہوئے اور جدید دور میں یہ کیا صورت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔
Read moreملک کی 44 ریاستوں میں اس وقت 300 سے زیادہ مقدمات کیے جا چکے ہیں جن کا تعلق ایبسنٹی ووٹوں (یعنی جو لوگ پولنگ سٹیشن پر از خود آ کر ووٹ نہیں ڈالتے) کی گنتی سے ہے۔
Read moreملک کی 44 ریاستوں میں اس وقت 300 سے زیادہ مقدمات کیے جا چکے ہیں جن کا تعلق ایبسنٹی ووٹوں (یعنی جو لوگ پولنگ سٹیشن پر از خود آ کر ووٹ نہیں ڈالتے) کی گنتی سے ہے۔
Read moreپاکستان کے نجی نیوز چینل ’جیو‘ سے منسلک صحافی علی عمران سید کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ وہ گھر کے قریب موجود بیکری سے بسکٹ لینے گئے تھے تاہم کئی گھنٹوں سے گھر نہیں لوٹے۔
Read moreپاکستان کے نجی نیوز چینل ’جیو‘ سے منسلک صحافی علی عمران سید کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ وہ گھر کے قریب موجود بیکری سے بسکٹ لینے گئے تھے تاہم کئی گھنٹوں سے گھر نہیں لوٹے۔
Read moreتقریبا 13 سال کے بعد انڈیا، امریکہ اور جاپان کی فوج کے ساتھ ساتھ آسٹریلیائی فوج کواڈ ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں میں شامل ہو رہی ہے جو کہ خطے کے لیے ایک اہم پیغام ہے۔
Read moreآذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ناگورنو قرہباخ تنازع پر کشیدگی کئی ہفتوں سے جاری ہے اور اس وجہ سے سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ اطلاعات کا ایک انبار لگ چکا ہے۔ بی بی سی نے سوشل میڈیا پر گردش کرتے کچھ دعووں کی حقیقت جاننے کی کوشش کی ہے۔
Read moreآذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ناگورنو قرہباخ تنازع پر کشیدگی کئی ہفتوں سے جاری ہے اور اس وجہ سے سوشل میڈیا پر غیر مصدقہ اطلاعات کا ایک انبار لگ چکا ہے۔ بی بی سی نے سوشل میڈیا پر گردش کرتے کچھ دعووں کی حقیقت جاننے کی کوشش کی ہے۔
Read moreامریکہ میں صدارتی انتخاب سے پہلے رائے عامہ کے جائزوں میں جو بائڈن کی سبقت پر اسرائیلی میڈیا مبصر یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا اسرائیلی حکومت واشنگٹن میں ممکنہ تبدیلی کے لیے تیار ہے۔
Read moreنیپال کی حکمران جماعت نیپال کمیونسٹ پارٹی کے ترجمان کے مطابق را کے سربراہ سمنت کمار گوئل اور وزیراعظم کے پی شرما اولی کے مابین ہونے والی ملاقات سے پارٹی قیادت لاعلم تھی۔ کچھ اطلاعات کے مطابق نیپال کی وزارت خارجہ کو بھی اس ملاقات کا علم نہیں تھا۔
Read moreامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سوڈان اسرائیل کے ساتھ اپنے تلعلقات معمول پر لا رہا ہے جبکہ امریکہ نے سوڈان کو دہشتگردوں کی سرکاری طور پر سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے اور ملک میں معاشی امداد اور سرمایہ کاری کو بھی بحال کر دیا ہے۔
Read moreجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس خارج کیے جانے کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد پاکستان کے سوشل میڈیا پر جسٹس فائز عیسیٰ کا نام ٹرینڈ کر رہا ہے اور کئی صارفین صدر پاکستان اور وزیر قانون سے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
Read moreپاکستان کے ایک نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ‘اس وقت ہم برطانوی حکومت سے نواز شریف کی وطن واپسی کے متعلق بات کر رہے ہیں کیونکہ وہ جھوٹ بول کر ملک سے گئے ہیں۔’انھوں نے کہا کہ ‘ہماری پوری کوشش ہے کہ اس کو ڈی پورٹ کروایا جائے۔‘
Read moreجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس خارج کیے جانے کا دو سو چوبیس صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا ہے جو کہ جمعے کی شام جاری کیا گیا۔ عدالت نے کہا ہے کہ سنی سنائی باتوں پر ریفرنس دائر نہیں کیا جاسکتا بلکہ اس کے لیے ٹھوس شواہد چاہیں جو کہ اس ریفرنس میں موجود نہیں تھے۔
Read moreوائی کیٹگری کی سکیورٹی کے باوجود کنگنا کے مسائل ہیں کہ بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔
Read moreرؤف حسن کو اعزازی حیثیت میں وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کیا گیا ہے۔ وہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری اور پاکستان مسلم لیگ نواز کی قیادت کے قریب تر سمجھے جانے والے بیوروکریٹ فواد حسن فواد کے بڑے بھائی ہیں۔
Read moreکرکٹ سے متعلق مختلف مباحثے ایسے ہیں جن کے بارے میں حتمی فیصلہ شاید کبھی نہ کیا جا سکے لیکن پھر بھی ایسے ہی گرما گرم مباحثوں کے بارے میں آئے روز کرکٹ کے حلقوں میں بہت شوق سے بات کی جاتی ہے۔
Read moreفنانشل ایکشن ٹاسک فورس آج پاکستان کو زیرِ نگرانی ممالک کی گرے لسٹ میں رکھنے کے بارے میں فیصلہ سنانے والی ہے جبکہ پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کو پاکستان کے اقدامات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اس کے لیے گنجائش نکالنی چاہیے۔
Read moreفنانشل ایکشن ٹاسک فورس آج پاکستان کو زیرِ نگرانی ممالک کی گرے لسٹ میں رکھنے کے بارے میں فیصلہ سنانے والی ہے جبکہ پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کو پاکستان کے اقدامات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اس کے لیے گنجائش نکالنی چاہیے۔
Read moreاٹارنی جنرل آف پاکستان نے سندھ ہائی کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ بنڈال اور ڈنگی جزائر سندھ کی ملکیت ہیں اور عدالت میں دائر درخواست پر فیصلے تک ان پر کسی نوعیت کی سرگرمی عمل میں نہیں لائی جائے گی۔
Read moreامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب صدارتی مہم کے حتمی مباحثے کے دوران انڈیا، چین اور روس کی ہوا کو گندا کہنے پر انڈیا میں شدید ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
Read more