قاسم علی شاہ کے خواتین سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی رائے منقسم
کئی صارفین یہ بھی پوچھتے نظر آتے ہیں کہ کیا لڑکیاں دنیا میں صرف بیوی بننے اور بچے پیدا کرنے کے لیے آئی ہیں؟ ان کی زندگی کا اور کوئی مقصد نہیں؟
Read moreکئی صارفین یہ بھی پوچھتے نظر آتے ہیں کہ کیا لڑکیاں دنیا میں صرف بیوی بننے اور بچے پیدا کرنے کے لیے آئی ہیں؟ ان کی زندگی کا اور کوئی مقصد نہیں؟
Read moreکئی صارفین یہ بھی پوچھتے نظر آتے ہیں کہ کیا لڑکیاں دنیا میں صرف بیوی بننے اور بچے پیدا کرنے کے لیے آئی ہیں؟ ان کی زندگی کا اور کوئی مقصد نہیں؟
Read moreپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مقامی ہندو آبادی اور ایک مندر پر مشتعل افراد کی جانب سے کیے جانے والے حملے کے بعد خواتین اور بچوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے والے نامعلوم افراد کے خلاف سرکار کی مدعیت میں توہین مذہب کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Read moreپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مقامی ہندو آبادی اور ایک مندر پر مشتعل افراد کی جانب سے کیے جانے والے حملے کے بعد خواتین اور بچوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے والے نامعلوم افراد کے خلاف سرکار کی مدعیت میں توہین مذہب کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Read moreمری سے ایوبیہ جانے والے بیشتر سیاحوں کو اب یہ تاریخی مقام بھی دیکھنے کا ملے گا جو برطانوی فوج نے اپنی سہولت کے لیے 130 سال پہلے بنایا تھا۔
Read moreافغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کے روز کابل یونیورسٹی پر ہونے والے حملے میں کم از کم 22 افراد ہلاک اور 20 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں اور اس حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کرتے ہوئے اس حملے میں ملوث اپنے دو جنگجوؤں کی تصاویر بھی جاری کی ہیں۔
Read moreانڈیا اور امریکہ کے درمیان ہونے والے تازہ دفاعی معاہدے پر چین اور پاکستان دونوں کو تحفظات ہیں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ تازہ معاہدہ خطے میں مزید تناؤ کا باعث بنے گا۔
Read moreتین نومبر 1957 کو ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے روس نے سپوتنک ٹو خلائی گاڑی کے ساتھ ایک کتے کو پہلی دفعہ زمین کے گرد مدار میں بھیجا جس کا نام ’لائیکا‘ تھا۔ آئیے اس بہادر اور حیران کن جانور کے بارے میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں جو انسانی خلائی سفر کے باب کا اہم کردار ہے۔
Read moreبے بی شارک کو یوٹیوب کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز میں سرِفہرست بننے میں چار سال لگے لیکن درحقیقت یہ گانا اس سے کہیں زیادہ پرانا ہے۔
Read moreغالب نے سر سید کو نصیحت کی کہ وہ ماضی پرستی ترک کر کے مستقبل کا سوچیں۔ انھوں نے سر سید کو سمجھایا کہ انھیں انگریزوں سے یہ سبق سیکھنا چاہیے کہ وہ کس طرح فطرت کی طاقتوں کو مسخر کر کے اپنے اجداد سے کہیں آگے نکل گئے ہیں۔
Read moreانڈین سائنسدانوں کی ایک نئی تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ پینے کے صاف پانی کی کمی اور صفائی کے نامناسب انتظام نے دراصل کووڈ 19 سے بہت سی زندگیوں کو بچایا ہے۔
Read moreآسٹریا کے وزیر داخلہ کارل نیہامر نے اسے ایک دہشتگرد حملہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا ہے جبکہ دوسرا حملہ آور ’مفرور ہے‘ اور سکیورٹی آپریشن جاری ہے۔
Read moreپنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو اُن کے عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ فردوس عاشق اعوان کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی مشیر برائے اطلاعات تعینات کر دیا گیا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں۔
Read moreیہ قصہ ہے اس چینی سائنسدان کا جس نے نہ صرف ایک بلکہ دو سپر پاورز کو چاند تک پہنچانے میں مدد کی لیکن آج انھیں صرف ایک ہی ملک میں یاد کیا جاتا ہے۔
Read moreیہ قصہ ہے اس چینی سائنسدان کا جس نے نہ صرف ایک بلکہ دو سپر پاورز کو چاند تک پہنچانے میں مدد کی لیکن آج انھیں صرف ایک ہی ملک میں یاد کیا جاتا ہے۔
Read moreوزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ دوسری بار ہے کہ فیاض الحسن چوہان سے اطلاعات کا قلمدان واپس لیا گیا ہے۔
Read moreچینی حکومت کی ملک میں تیزی سے درخت لگانے کی پالیسی ملک میں ماحولیات کی بہتری کے لیے نہایت کارگر ثابت ہو رہی ہے۔
Read moreچینی حکومت کی ملک میں تیزی سے درخت لگانے کی پالیسی ملک میں ماحولیات کی بہتری کے لیے نہایت کارگر ثابت ہو رہی ہے۔
Read moreچینی حکومت کی ملک میں تیزی سے درخت لگانے کی پالیسی ملک میں ماحولیات کی بہتری کے لیے نہایت کارگر ثابت ہو رہی ہے۔
Read moreافغانستان کے دارالحکومت کابل میں کابل یونیورسٹی میں ایرانی کتب کے میلے کے افتتاح سے قبل مسلح حملہ آواروں کی طرف سے اندھا دھند فائرنگ میں متعدد طلبہ کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
Read moreترکی نے ناگورنو قرہباخ کے متنازع علاقے میں آرمینیا کے ساتھ لڑ رہے آذربائیجان کے لیے ایک بار پھر اپنی بھرپور حمایت کا اظہار کیا ہے۔
Read moreجب 27 سالہ سچن راؤل کی اپنے ساتھی سے تین سال قبل علیحدگی ہوئی تو انھیں ایک ایسے جنسی مسئلے کا سامنا کرنا پڑا جس سے انھیں خاصی ’پریشانی‘ ہوئی۔
Read moreسندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو ہدایت جاری کی کہ لڑکی دارالامان بھیجا جائے اور ججز نے اپنے پہلے حکم سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ لڑکی کو سکیورٹی فراہم کرنے کا کہا تھا پولیس کو تحقیقات سے نہیں روکا تھا۔ عدالت نے میڈیکل بورڈ بنانے کا بھی حکم دیا۔
Read moreستمبر کے آخر میں کرائے گئے ایک ریفرنڈم کے بعد، اس مہینے یہ شہر دنیا میں سب سے زیادہ کم سے کم ماہانہ تنخواہ متعارف کروا رہا ہے۔ 23 سوئس فرانک فی گھنٹہ کی شرح – جو کہ 19 پاؤنڈ، 25 ڈالر یا 22 یورور کے برابر ہے – اس حساب سے کم سے کم ماہانہ تنخواہ 4،000 فرانک بنتی ہے۔
Read moreدنیا بھر میں مسلم ممالک میں فرانس کی جانب سے پیغمبر اسلام کے خاکوں کی اشاعت اور صدر میکخواں کے اسلام مخالف بیانات کے بعد فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چل رہی ہے، بی بی سی نے ایسی تین مسلم خواتین سے بات کی ہے جو اب ان مصنوعات کو نہیں خریدنا چاہتیں۔
Read moreدنیا بھر میں مسلم ممالک میں فرانس کی جانب سے پیغمبر اسلام کے خاکوں کی اشاعت اور صدر میکخواں کے اسلام مخالف بیانات کے بعد فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چل رہی ہے، بی بی سی نے ایسی تین مسلم خواتین سے بات کی ہے جو اب ان مصنوعات کو نہیں خریدنا چاہتیں۔
Read moreمعروف صحافی رابرٹ فسک 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ آئرلینڈ کے اخبار آئرش ٹائمز کے مطابق رابرٹ فسک جمعے کو بیمار ہوئے جس کے بعد انھیں ڈبلن کے سینٹ ونسنٹ ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔
Read moreگھڑی کی سوئیوں نے اِدھر دس بجنے کا اعلان کیا اُدھر رات کے اندھیرے میں ایوب خان کا سُرخ وسپید چہرہ چمکا، انھوں نے صدر مملکت اسکندر مرزا کو سیلیوٹ کیا اور کہا ’سب ٹھیک ہے سر، آپریشن مکمل ہو چکا ہے۔‘
Read moreدنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سرمایہ کاری کی جعلی سکیمز وقتاً فوقتاً سامنے آتی رہی ہیں، جن میں کم پیسوں کے بدلے قرضے، رہائشی پلاٹ، انشورنس، بڑے انعام، نوکری یا کثیر منافع کی پیشکش کی جاتی ہے۔ لیکن کیا ان فراڈ سکیموں سے بچ کر محفوظ سرمایہ کاری ہو سکتی ہے؟
Read more1980 کی دہائی کی طرح اب وہ حالات نہیں رہے جب پاکستان کی قدامت پسند سیاسی جماعتیں کھل کر ریپبلکن صدارتی امیدواروں کی حمایت کیا کرتی تھیں۔ آج کے دور میں سیاسی و سرکاری حلقے اپنی پسند چھپانے کو ترجیح دیتے ہیں۔
Read moreکوئی نہیں جانتا کہ جب سے ناگورنو قرہباخ میں تازہ ترین جنگ شروع ہوئی ہے، کتنے لوگوں کی جانیں جا چکی ہیں۔ روس کے صدر کے ایک حالیہ بیان کے مطابق اب تک تقریباً پانچ ہزار لوگ ہلاک چکے ہیں، جن میں سپاہی اور عام شہری دونوں شامل ہیں۔ ذیل میں ہم کچھ ایسے ہی افراد کی کہانیاں بیان کر رہے ہیں جو دونوں جانب سے لڑے لڑتے مارے گئے۔
Read moreجمعہ کے روز آنے والے شدید زلزلے کے بعد ترکی کے ساحلی شہر ازمیر میں امدادی ٹیمیں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کر رہی ہیں جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم از کم 64 ہو گئی ہے۔
Read moreجانز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک دنیا بھر میں 46,312,467 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 1,198,000 ہے۔ بعض یورپی ممالک میں لاک ڈاؤن جبکہ کچھ ممالک میں حفاظتی ہدایات پر عملدرآمد پر دوبارہ زور دیا جا رہا ہے۔
Read moreوزیرِ اعظم مودی جب چڑیا گھر کے اس حصے میں آئے جہاں پرندے موجود تھے تو ان کی ملاقات ایک میکا نسل کے طوطے سے ہوئی۔ اس ملاقات کی فوٹیج انڈین ٹی وی پر نشر ہوئی اور اس کے بعد اس کے چند کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے۔
Read moreاگر زمبابوے کی ٹیم 28 سال تک انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رکن رہ کر بھی ایک قدم آگے نہیں بڑھ سکی تو اس سے یقیناً کونسل کی اپنی قابلیت بھی مشکوک ٹھہرتی ہے: پڑھیے پاکستان اور زمبابوے کی سیریز پر سمیع چوہدری کا کالم۔
Read moreاگر زمبابوے کی ٹیم 28 سال تک انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رکن رہ کر بھی ایک قدم آگے نہیں بڑھ سکی تو اس سے یقیناً کونسل کی اپنی قابلیت بھی مشکوک ٹھہرتی ہے: پڑھیے پاکستان اور زمبابوے کی سیریز پر سمیع چوہدری کا کالم۔
Read moreافریقہ سے ہمارے صحافیوں کے خطوط کے سلسلے میں زینب محمد صالح نے ایتھوپیا کے متنازع نیل ڈیم کے متعلق سوڈان کے خدشات کا ذکر کیا ہے
Read moreرواں سال سعودی عرب میں کورونا کی عالمی وبا کے دوران یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے مسلمان مکہ کی مسجد الحرام میں عمرہ ادا کر رہے ہیں۔
Read moreاگرچہ ان جزائر پر اب کوئی مستقل آبادی موجود نہیں ہے مگر بھنڈار پر موجود جھونپڑیاں بتا رہی تھیں کہ ماہی گیر اس جزیرے کو استعمال ضرور کرتے ہیں۔ جزیرے کے درمیان ایک مزار موجود ہے، یہ قبر ایک بزرگ ’یوسف شاہ‘ کی بتائی جاتی ہے جس پر لگی رنگین جھنڈیاں اور پیروں کے نشانات بتا رہے تھے کہ ماہی گیروں کا یہاں آنا جانا لگا رہتا ہے۔
Read moreفرانس کے صدر ایمانویل میکخواں نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے جذبات کو سمجھتے ہیں تاہم ’سخت گیر اسلام سب کے لیے خطرہ ہے۔‘
Read moreسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گذشتہ روز سے یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کی تنقید کے بعد فرانسیسی حکام نے پاکستانی شہریوں کو فراہم کردہ 183 وزٹ ویزے مسترد کر دیے ہیں اور مناسب دستاویزات رکھنے والے 118 شہری کو بھی زبردستی جلاوطن کر دیا گیا ہے تاہم پاکستان کے دفتر خارجہ نے ان کی تردید کی ہے۔
Read moreسائنسدان ویکسینز میں ایلومینیم اور شارک مچھلی کے جگر کا نچوڑ جیسی کچھ عجیب چیزیں ڈالتے ہیں۔ کئی ویکسین ان چیزوں کے بغیر کام ہی نہیں کرتے، لیکن اس کی وجہ کیا ہے یہ کوئی نہیں جانتا۔
Read moreدنیا میں کورونا وائرس کی وبا کے بعد سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی ہے مگر زمین سے سونا نکالنا مشکل سے مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ کرس بارانیوک نے برطانیہ میں سونے کی کان کے منصوبے کے حوالے سے سب سے بڑی چیلنجز اور مشکلات جا جائزہ لیا۔
Read moreسندھ وائلڈ لائف کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ ستر اور ساٹھ کی دہائی میں انڈس ڈولفن کی آماجگاہیں اٹک پر دریائے سندھ کے مقام سے شروع ہو جاتی تھیں۔ تاریخی طور پر انڈس ڈولفن دریائے ستلج، جہلم، راوی اور چناب میں بھی پائی جاتی تھیں۔
Read moreتصویروں میں لکشمی اور ہروشی کارتک کو سفید لحاف لپیٹے، چائے کے سرسبز باغات میں ہنستے، گلے ملتے اور ایک دوسرے کا پیچھا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
Read moreپاکستانی کرکٹ امپائر علیم ڈار آج پاکستان اور زمبابوے کے درمیان راولپنڈی میں دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں امپائرنگ کے لیے میدان میں اترے تو یہ ان کا 210 واں ون ڈے انٹرنیشنل میچ تھا جو ایک ریکارڈ ہے۔
Read moreوزیر داخلہ بریگڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے ایک عوامی تقریب میں تقریر کے دوران مسلم لیگ ن کے سیاسی بیانیے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے جو بیانات دیے انہیں سوشل میڈیا پر کھلی دھمکی قرار دیا جا رہا ہے۔
Read moreحزب اختلاف کی جماعتوں کا سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جنرل (ریٹائرڈ) عبد القادر بلوچ کیا مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی جانب سے فوج کی اعلیٰ قیادت کو تنقید کا نشانہ بنانے پر ناراض ہیں یا کی کی وجہ کچھ اور ہی ہے؟
Read moreولیم ڈیل رمپل اپنی کتاب ‘دی انارکی، دا ری لینٹ لس رائز آف ایسٹ انڈیا کمپنی’ میں لکھتے ہیں کہ یہ تاریخ کی ایک منفرد مثال ہے جس میں اٹھارویں صدی کے وسط میں ایک نجی کمپنی نے اپنی زمینی فوج اور بحریہ کی مدد سے 20 کروڑ لوگوں پر مشتمل ایک پوری قوم کو غلام بنا دیا تھا۔
Read moreامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دور صدارت میں نو ایسی ٹویٹس پوسٹ کی ہیں جن میں پاکستان کا ذکر ہے، اور ان میں سے ایک ایسی ہے جو پوسٹ کرنے کے بعد ڈیلیٹ کردی گئی تھی۔ اس کے علاوہ انھوں نے پچاس بار مختلف موقعوں پر پاکستان کا ذکر کیا ہے۔
Read moreپاکستان کے مقتدر ترین اخبار ڈان کے سابق ایڈیر اور انسانی حقوق کے سرگرم کارکن سلیم عاصمی کی زندگی اور ان کی آزادی صحافت کے لیے پاکستان میں ضیا الحق کے بدترین دور میں جدوجہد پر ان کے صحافی دوستوں اور ساتھیوں کی کچھ یادیں کچھ باتیں۔
Read moreانڈیا نے سعودی عرب میں حال ہی میں جاری کیے جانے والے 20 ریال کے نئے نوٹ کی پشت پر چھاپےگئے دنیا کے نقشے میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو ایک اعلیحدہ سرحدی اکائی کے طور پر دکھائے جانے پر سعودی عرب کی حکومت سے شکایت کی ہے۔
Read moreبی بی سی نے جو دستاویزات دیکھی ہیں اس سے پتہ چلتا ہے کہ اگر مزید پابندیاں عائد نہ کی گئیں تو برطانیہ میں پہلی لہر کے مقابلے میں زیادہ اموات ہو سکتی ہیں۔
Read moreآج سے ٹھیک 91 برس قبل پنجاب کے شہر میانوالی کی جیل میں ہندو ناشر راج پال کو مبینہ توہین رسالت کے باعث قتل کرنے کے الزام کے تحت علم الدین کو سزائے موت دے دی گئی تھی۔ عام خیال کے برعکس انھوں نے عدالت کے روبرو صحتِ جرم سے انکار کیا تھا۔
Read moreجیمز بانڈ کا کردار نبھانے والے سر شان کونری 90 سال کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ ان کی وفات کی تصدیق ان کے گھر والوں نے کی ہے۔
Read moreایاز صادق کے خلاف لاہور میں راتوں رات بینرز اور پوسٹرز آویزاں کیے گئے، جس میں انھیں غدار وطن قرار دیا گیا۔ تاہم جب ان بینرز کا مقامی میڈیا پر خوب چرچا ہوا تو پھر لاہور کی انتظامیہ نے یہ بینرز ہٹانا شروع کر دیے۔
Read moreانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں صحافت کرنا اس وقت سے بطور خاص خطرناک ہوگیا ہے جب سے مرکزی حکومت نے گذشتہ سال اگست کے مہینے میں کشیمر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی ہے۔
Read moreافغانستان کے بعض اہم رہنما حالیہ ہفتوں میں انڈیا آئے تھے۔ دوحہ میں طالبان اور افغان حکومت کے مابین بین افغان مذاکرات کے پس منظر میں ان دوروں کے مقاصد کیا ہیں؟
Read moreکینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آزادی رائے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کے یہ آزادی بغیر حدود و قیود کہ نہیں ہو سکتی اور اس سے مختلف کمیونٹیز (برادریوں) کی بلاوجہ اور جب دل چاہیے دل آزاری نہیں کی جانی چاہیے۔
Read moreسعودی عرب میں سرکاری اطلاعات کے مطابق ایک تیز رفتار کار مکہ میں موجود مسجد الحرام سے ٹکرا گئی ہے لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈرائیور کو ’غیر معمولی حالت‘ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Read moreپاکستان کی ہندو اور مسیحی اقلیتی برادریاں اپنی لڑکیوں کے مذہب کی جبری تبدیلی کی شکایت ایک طویل عرصے سے کرتی آ رہی ہیں مگر اب تک اس کی روک تھام کے لیے طریقہ کار پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے۔
Read moreعالمی سطح پر امریکہ، روس، یورپ اور چین کے پاس اپنے جیو انٹیلیجنس سیٹلائٹ کے نظام ہیں جن کی مدد سے وہ دنیا پر نظر رکھ سکتے ہیں۔ یہ چاروں ایک دوسرے سے سائنسی اور تکنیکی معلومات بانٹتے ہیں لیکن کوئی خاص معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں فوجی راز نہیں شیئر کیے جاتے۔
Read moreامریکی آئین میں ’لائف، لبرٹی، اینڈ پرسوٹ آف ہیپینس‘ کے حقوق طے کر دیے گئے ہیں جو کی امریکی ریاست کی بنیاد ہیں، امریکی ثقافت کے اہم ترین جز ہیں، اور امریکی حکومت کے ستون ہیں۔
Read moreپاکستان میں ‘لو’ بسکٹ بنانے والی کمپنی کانٹینینٹل بسکٹ لیمیٹیڈ کے ایم ڈی حسن علی خان کا بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لو بسکٹ کا فرانس سے کوئی تعلق نہیں اور یہ بسکٹس پاکستان میں تیار کیے جاتے ہیں اور انھیں کسی اور ملک سے درآمد نہیں کیا جاتا۔
Read moreجمعرات کو ایمازون، فیس بک، ایپل اور گوگل نے رواں سال 30 ستمبر تک کی سہ ماہی رپورٹس جاری کی ہیں جن میں کمپنیوں کو ہونے والے منافع اور آمدن کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔ ان تمام رپورٹس میں ایک چیز قدرِ مشترک تھی اور وہ یہ کہ پیداوار بڑھ رہی ہے اور اس میں سست وری کی کوئی علامات موجود نہیں ہیں۔
Read moreانڈین میڈیا نے اس واقعے کو اس کے اصل سیاق و سباق سے مکمل طور پر ہٹ کر پیش کیا۔ انڈیا میں پاکستان میں ہونے والے بہت سے اور واقعات کو بھی غلط طور پر پیش کیا جاتا ہے۔
Read moreفرانس میں ایک جریدے کی جانب سے پیغمبرِ اسلام کے خاکے چھاپنے، کچھ مسلمان شدت پسندوں کی جانب سے حملوں میں لوگوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کے واقعات اور اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں فرانسیسی صدر ایمینوئل میکخواں کے بیانات کے بعد صورتحال کشیدہ ہوتی جا رہی ہے۔
Read moreبرینڈن ٹیلر اپنے تجربے کی روشنی میں ٹیم کی کشتی گہرے پانیوں سے نکال کر دھیرے دھیرے ساحل کے قریب لے آئے مگر اچانک دوسرے کنارے پر ان کے ساتھی یکے بعد دیگرے ڈگمگانے لگے اور پھر وہ اس دباؤ میں ایسے کھوئے کہ شاہین آفریدی کو میچ لے اڑنے کا موقع مل گیا۔
Read moreسوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں ان اہلکاروں سے کیے جانے سوالات اور مجمعے کی جانب سے نعرے بازی کے باعث اکثر افراد کا خیال تھا کہ یہ مبینہ طور پر پاکستان کے کسی خفیہ ادارے کے اہلکار ہیں جو کسی شہری کو جبری طور پر حراست میں لینے آئے ہیں۔
Read moreاسلام آباد انتظامیہ کے مطابق ریلی میں دو سے ڈھائی سو لوگ شامل تھے جنھوں نے پولیس سے فرانس کے سفارتخانے کے سامنے احتجاج کرنے کی اجازت مانگ رکھی تھی، جو پولیس نے مسترد کردی تھی، جب ریلی نے مزید آگے بڑھنے کی کوشش کی تو پولیس نے انھیں منتشر کرنے کے لیے شیلنگ شروع کر دی۔
Read moreانتخابات میں فاطمہ جناح کی حمایت کرنے کی پاداش میں لطیف آفریدی کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا تھا۔ فوجی صدر ایوب خان کے دور میں انھیں طالبعلم رہنما کی حیثیت سے پابند سلاسل رکھا گیا اور وہ بطور سیاسی کارکن سابق ڈکٹیٹر ضیاالحق کے دور میں بھی پانچ مرتبہ جیل گئے۔
Read moreترکی میں ایجین ساحل اور یونان کے شمالی جزیرے سیموس میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوئے ہیں۔
Read moreاسلام آباد میں جمعے کو منعقد ہونے والی میلاد کانفرنس کے دوران پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مغرب میں لوگ پیغمبرِ اسلام سے متعلق مسلمانوں کے جذبات سمجھ نہیں پاتے اور ’اسلاموفوبیا کا سب سے بڑا نقصان وہاں ہے جہاں مسلمان اقلیت میں ہیں۔
Read more25ویں اوور کی پانچویں گیند پر امام الحق نے ایک عمدہ کٹ شاٹ کھیلا اور اس کے بعد کال کیے بغیر بے اختیار دوڑنے لگے۔ دوسرے اینڈ پر موجود حارث سہیل نے بھی اسے ایک مشکل سنگل سمجھ کر تیزی سے دوڑ لگائی۔
Read moreملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کی ٹویٹ اس وقت ہٹا دی گئی جب انھوں نے فرانسیسی صدر کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کا فرانس پر غصہ ’برحق‘ ہے اور ساتھ ہی ماضی میں فرانسیسیوں کے ہاتھوں ہونے والے قتل عام کا بدلا لینے کی بظاہر حمایت کی۔
Read moreپاکستان میں قومی بچت کی سکیموں میں واضح کمی آئی ہے جس کی وجہ ماہرین کے مطابق شرح منافع میں کمی کے علاوہ ایف اے ٹی ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات بھی ہیں۔
Read more32 سالہ برطانوی خاتون میک نمارا نے ابو ظہبی کے وزیر روادری شیخ نہیان بن مبارک النہیان پر مبینہ جنسی حملہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے جس کے بعد برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات میں بدمزگی پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
Read moreپاکستان کی حکومت کا کہنا ہے کہ امریکی جیل میں قید پاکستانی شہری عافیہ صدیقی نے رحم کی اپیل پر دستخط کر دیے ہیں اور ان کی اپیل امریکی جیل حکام کے ذریعے امریکی صدر کو بھجوا دی گئی ہے۔
Read moreفرانس میں حکام کے مطابق مشتبہ حملہ آور سے ایک قرآن، دو ٹیلی فون اور ایک 12 انچ کا چاقو برآمد ہوا ہے۔ نیس میں پیش آنے والے اس واقعے میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
Read moreگلی کرکٹ میں سیکھی جانے والی چالاکیاں اور گُر کھلاڑیوں کو پیشہ وارانہ کرکٹ میں کسی نہ کسی حیثیت میں فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں لیکن اس کا مظاہرہ کھلے عام کم ہی دیکھنے میں آتا ہے۔
Read moreجدید ترکی کے بانی مصطفیٰ کمال اتاترک کے بعد وہ واحد ایسے رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں جس نے ترکی کی تشیکیل نو کسی بھی دوسرے ترک رہنما کے مقابلے میں سب سے زیادہ کی ہے
Read moreنسل در نسل ایک ہی روش چلی آ رہی ہے کہ لڑکا ہمیشہ گاڑی سے ہی کھیلے گا اور اگر لڑکی ہے تو اُسے گُڑیا تھما دی جائے گی۔ مگر کوئی لڑکا گُڑیا سے کھیلتا نظر آ جائے یا کسی لڑکی کے ہاتھ میں کوئی ‘سُپر ہیرو’ دکھائی دے تو یہ ہمیں عجیب کیوں لگتا ہے؟
Read moreکورونا کی وبا کے سبب لاک ڈاؤن کے طویل سلسلے کے بعد اب بالی ووڈ میں شوٹنگ اور فلموں کی ریلیز کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے۔ نو نومبر کو اکشے کی فلم لکشمی بم ریلیز ہو رہی ہے حالانکہ فلم کو اس کے نام کی وجہ سے قانونی نوٹس مل چکا ہے۔
Read moreافغانستان میں گزشتہ ایک ہفتے میں تشدد کی نئی لہر آئی ہے جس میں درجنوں لوگ ہلاک ہوئے ہیں اور تشدد کے یہ واقعات 20 سے زیادہ صوبوں میں پیش آئے جن میں ہلاکتوں کی تصدیق کرنا بہت مشکل کام ہے۔
Read moreٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کی اشیا کی بڑھتی فروخت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ وہ مارکیٹ میں ہواوے کے حصے کا منافع بھی حاصل کر رہے ہیں۔
Read moreغیر سرکاری تنظیم سحر کے مینیجر برائے چائلڈ پروٹیکشن بہرام لہڑی نے بتایا کہ انہوں نے حکومت کی جانب سے قائم کردہ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ سے چند روز قبل بچوں کے ساتھ زیادتی کے جو اعداد و شمار حاصل کیے ان کے مطابق رواں سال رپورٹ کیے گئے کیسز کی تعداد 25 ہے۔
Read moreوفاقی وزیر فواد چوہدری کا قومی اسمبلی میں پلوامہ حملے پر بیان انڈین میڈیا پر بار بار نشر کیا جا رہا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ’ہم نے ہندوستان کو گھس کر مارا ہے، پلوامہ میں جو ہماری کامیابی ہے وہ عمران خان کی قیادت میں اس قوم کی کامیابی ہے‘ تاہم پاکستانی تجزیہ کاروں کے مطابق انڈین میڈیا اس بیان کی غلط تشریح کر رہا ہے۔
Read moreرواں سال کے اوائل میں امریکہ اور طالبان کے درمیان ایک تاریخی معاہدہ طے پایا تھا لیکن اقوام متحدہ کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اس کے باوجود افغانستان میں ’القاعدہ طالبان کی صفوں میں بھرپور طریقے سے شامل ہے۔‘
Read moreسری لنکا کے سابق آف سپنر متھیا مرلی دھرن کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی پر مبنی فلم تنازعات اور تنقید کے باوجود ضرور بنائی جائے گی۔ بی بی سی کی نالینی سواتھاسن نے اس حوالے سے مرلی دھرن سے گفتگو کی۔
Read moreپاکستانی ڈراموں اور فلموں سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار علی خان نئی برطانوی فلم ‘مغل موگلی’ میں اہم کردار نبھا رہے ہیں۔ یہ فلم 30 اکتوبر کو برطانیہ اور آئرلینڈ کے سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
Read moreیورپی پارلیمان کی رکن ڈومینیک بِلڈے نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو ناصرف یورپی یونین کے پاسپورٹس کی فروخت میں ملوث ہے بلکہ مجرمانہ سرگرمیوں میں شامل افراد کو ویزے بھی جاری کرتا ہے۔
Read moreفرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کے شہر نیس میں چاقو کے ذریعے ہونے والے ایک حملے میں اب تک کم از کم تین افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔
Read moreپاکستان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی جاز (سابقہ موبی لنک) پر 25 ارب روپے کے ٹیکس نادہندہ ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں ان کے دفتر کو سیل کر دیا ہے۔
Read moreسفارتی حلقوں میں کئی مہینوں سے یہ بازگشت جاری ہے کہ پاکستان کے خارجہ تعلقات میں ایک ’پالیسی شفٹ‘ آیا ہے، اسلام آباد کا جھکاؤ اب ترکی کی جانب ہے اور یہ کہ پاکستان سعودی عرب کے مقابلے میں اب ترکی کو فوقیت دے رہا ہے۔
Read moreپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ایک بظاہر بے ضرر تقریر کا پاکستان کے سوشل میڈیا پر فوری ردِ عمل سامنے نہیں آیا، تاہم جیسے ہی اس پر ٹوئٹر پر موجود انڈین تجزیہ نگاروں اور انڈین میڈیا کی جانب سے روشنی ڈالی گئی تو پاکستان میں بھی صارفین غصے سے لال پیلے ہونے لگے۔
Read moreآج دنیا بھر میں انٹرنیشنل انٹرنیٹ ڈے منایا جا رہا ہے اور اس موقعے پر آزادیِ اظہارِ رائے پر کام کرنے والے ادارے فریڈم نیٹ ورک کی شائع ہونے والی رپورٹ پاکستان کا ایک تاریک منظر پیش کر رہی ہے۔
Read moreپاکستان میں نوجوانوں کو اکثر اس سوال کا سامنا رہتا ہے کہ وہ اگر اپنی بچت کردہ رقم میں اضافہ چاہتے ہیں تو سرمایہ کاری کہاں کریں۔
Read moreیہ دوسری جنگ عظیم کے بعد سرد جنگ کا زمانہ تھا۔ دنیا دو سپر پاورز امریکہ اور سویت یونین کے درمیان تقسیم ہو چکی تھی اور دونوں ہی طاقتیں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی خاموش دوڑ میں مصروف تھیں۔
Read moreجن لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے ان کا تعلق چین کے پروگرام فاکس ہنٹ سے ہے جس کے بارے میں چینی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ملک سے بھاگنے والے افراد کو پکڑنے کی کوشش کرتا ہے جبکہ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ کومیونسٹ پارٹی کے مخالفین کو نشانہ بناتا ہے۔
Read moreصدر میکخواں نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کے روز سے شروع ہونے والے اس لاک ڈاؤن میں لوگوں کو صرف ضروری کاموں اور طبعی وجوہات کی بنا پر گھر سے نکلنے کی اجازت ہوگی۔ اس وقت فرانس میں کورونا وائرس کی وبا اپریل کے بعد سے اونچی ترین سطح پر ہے۔ منگل کے روز ملک میں 33000 نئے کیسز سامنے آئے۔
Read more