ٹاک ٹاک کے لیے مارگلہ کی پہاڑیوں پر آتشزدگی: ’آگ لگانا کھیل تماشا نہیں ہے بلکہ یہ ہولناک جرم ہے‘
مبینہ طور پر مارگلہ ہلز کی ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی شکایت پر خاتون ماڈل کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔
Read moreمبینہ طور پر مارگلہ ہلز کی ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی شکایت پر خاتون ماڈل کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔
Read moreبلوچستان کے ایران سے متصل ضلع کیچ سے حراست میں لی جانے والی خاتون نورجہاں بلوچ کی گرفتاری ظاہر کی گئی ہے جن کے خلاف محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) نے انسداد دہشت گردی کے مختلف دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی تھی۔
Read moreسپریم کورٹ نے ’ایڈوائزری جیورسڈکشن‘ کے تحت اس صدارتی ریفرنس پر رائے دی ہے اور کچھ آئینی ماہرین کے مطابق متعقلہ ادارے اس بات کے پابند نہیں ہیں کہ وہ اس پر عمل درآمد کریں جبکہ ایک دوسری رائے کے مطابق چونکہ آئین کی تشریح کا اختیار سپریم کورٹ کے پاس ہے اس لیے تمام ادارے اس پر عمل کے پابند ہیں۔
Read moreاین سی ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر سروش لودھی نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے سے کنفوشیس سینٹر میں آن لائن کلاسز کا آغاز کر دیا جائے گا۔
Read moreسپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 63 اے پارلیمانی جمہوری نظام میں سیاسی جماعتوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے اور انحراف سیاسی جماعتوں کو کمزور کرنے کے مترادف ہے جبکہ پارلیمان منحرف رکن کی نااہلی کی مدت سے متعلق قانون سازی کرسکتی ہے۔
Read moreکراچی کی بولٹن مارکیٹ میں بم دھماکے میں ہلاک ہونے والی خاتون کے شوھر محمد خالد کہتے ہیں کہ انھوں نے اس واقعے کی دلخراش وڈیو دیکھی ہے۔ ‘پتا نہیں میرا بیٹا کبھی زندگی میں اس غم کو بھلا پائے گا کہ نہیں۔ میں اس سے زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتا۔’
Read moreترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ کسی ایسے ملک کو نیٹو اتحاد کا حصہ بننے کی اجازت نہیں دیں گے جو کرد ’دہشتگردوں‘ کو اپنے ہاں پناہ دیتا ہو۔
Read moreاس دستاویز کے صفحہ نمبر 165 پر پیٹن گیندرون نے ’ہائی پروفائل دشمنوں کا قتل‘ کے نام سے ایک سرخی میں تین ایسے افراد کے نام لکھے ہیں، جنھیں وہ قتل کرنا چاہتے تھے۔ اس میں ایک نام لندن کے مئیر صادق خان کا بھی ہے۔
Read moreجمیعت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ طے شدہ رائے ہے کہ کچھ شعبوں میں اصلاحات کے بعد انتخابی میدان میں اترا جائے۔
Read moreانڈیا کے قدیم شہر وارانسی یعنی بنارس کی گیانواپی مسجد کا سروے مکمل ہونے کے بعد دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ احاطے میں شیولنگ ملا ہے۔ اس کے بعد مقامی عدالت نے اس جگہ کو فوری طور پر سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔
Read moreمحبت کے احساس کو بیان کرنے کے کئی طریقے ہیں اس کے خوبصورت اور رومانوی احساسات ہیں لیکن محبت اور ہوس میں کیا فرق ہے اس کے کئی پہلو اور وجوہات ہیں۔
Read moreلاپتہ صحافی مدثر نارو کی بازیابی کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جبری طور پر لاپتہ افراد کے ورثا اور اہلخانہ احتجاج کر رہے ہیں اور عدالتی حکم پر یہ معاملہ کابینہ کو بھی بھجوایا گیا مگر کچھ نہ ہوا۔
Read moreپاکستان کی سیاسی تاریخ میں وزرائے اعظم قتل بھی ہوئے اور قتل کی سازش کی آوازیں بھی اُٹھیں۔ یوں عمران خان جب یہ کہتے ہیں کہ اُن کے قتل کی سازش ہو رہی ہے تو اس بات پر یقین کرنے والوں کے پاس مضبوط تاریخی استدلال موجود ہوتا ہے۔
Read moreوزیر اعظم نریندر مودی نے روس، یوکرین تنازع کے پس منظر میں دعویٰ کیا تھا کہ ’انڈیا دنیا کو کھلانے کے لیے تیار ہے‘ مگر اب انڈیا کی طرف سے گندم کی دیگر ممالک کو برآمد پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں روزمرہ خوراک میں شامل اس اہم جنس کی قیمتوں میں قابل قدر اضافہ ہو گیا ہے۔
Read moreسنہ 1953 میں واشنگٹن جاتی ہوئی ایک ٹرین سے دنیا کا سب سے خطرناک بم بنانے کے وہ راز ’غائب‘ ہوئے جن سے دنیا کو تباہ کیا جا سکتا تھا۔ آج تک ان دستاویزات کا پتہ نہیں چلا کہ وہ کدھر گئیں۔
Read moreچین کی بے روزگاری کی شرح اپریل میں بڑھ کر 6.1 فیصد ہوگئی، جو فروری 2020 میں کووڈ 19 وبائی مراض کے ابتدائی حصے میں دیکھنے میں آنے والی 6.2 فیصد چوٹی کے بعد سے بلند ترین سطح ہے۔
Read moreپاکستان کے شہر کراچی کے علاقے کھارادر میں سوموار کی رات ایک بم دھماکے میں ایک خاتون ہلاک جب کہ نو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ گزشتہ چار دنوں میں کراچی میں یہ دوسرا بم دھماکہ ہے۔
Read moreتقریب کے بعد ان کے سینکڑوں طالب علم جلوس کی شکل میں ان کو گھر لے کر گئے۔ اس موقع پر بھی راجہ شیر بابر خان کو گھوڑے کی لگامیں ان کے سابق شاگردوں نے تھامے رکھیں جن میں اعلیٰ فوجی اور سول حکام بھی شامل تھے۔
Read moreبلوچستان سے لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کا کہنا ہے کہ کراچی واقعے کے بعد سے اب تک تنظیم کے پاس 8 خواتین اور بچوں سمیت مجموعی طور پر 21 افراد کی جبری گمشدگی کی شکایات درج ہوئی ہیں۔
Read moreانڈیا کی ریاست اتر پردیش کے رام پور شہر میں دریا میں نہاتے ہوئے دو نوجوانوں کو ڈوبتے ہوئے دیکھ کر انجان لڑکے فرقان نے انہیں بچانے کے لیے ندی میں چھلانگ لگا دی اور انہیں بچاتے ہوئے خود بھی ڈوب گیا
Read moreجنوبی افریقہ، کینیا، انڈیا، فلپائن، پولینڈ، یوکرین، آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ سمیت گوگل سرچ انجن پر اس قسم کی گمراہ کن تجاویز ہر براعظم میں ہی پائی جاتی ہیں۔
Read moreپاکستانی وفد کے اسرائیل کے دورے پر اعتراضات پر وفد کے شرکا کا مؤقف کیا ہے۔ کیا پاکستان کے پاسپورٹ پر اسرائیل کا دورہ کیا جا سکتا ہے؟
Read moreوزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے اتحادی اب تک مشکل معاشی فیصلوں پر گومگو کی کیفیت کا شکار ہیں۔ وزیر اعظم کی اپنی کابینہ کے اراکین کے ساتھ لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد بھی کوئی واضح حکمتِ عملی سامنے نہیں آئی کہ حکومت معیشت کے شعبے میں کیا فیصلے کرنے جا رہی ہے۔
Read moreاتر پردیش کے پس منظر میں بنے ڈراموں اور فلموں کی کہانیاں جرائم پر مبنی ہوتی ہیں جس کی وجہ سے ریاست کی بھرپور تاریخ اور ثقافت نظرانداز ہو رہی ہے۔
Read moreپہلی نظر میں یہ جزیرہ پتھروں کا ایک چھوٹا سا ڈھیر لگتا ہے لیکن سٹریٹجک اور معاشی نقطہ نظر سے یہ روس اور یوکرین کی جنگ میں فیصلہ کن موڑ ثابت ہو سکتا ہے۔
Read moreطالبان کے عہدیداروں نے چہرے کے نقاب کے حکم نامے کو ‘نصحیت’ قرار دیا لیکن اس کی تعمیل نہ کرنے والوں کے لیے مخصوص قسم کے سخت اقدامات کا اعلان کیا۔
Read moreڈاکٹر روجا لوگوں کو بتاتی تھیں کہ انھوں نے بِٹ کوائن کے مقابلے میں ایک نئی کرپٹو کرنسی ایجاد کر لی ہے اور لوگوں کو چاہیے کہ وہ اربوں ڈالر کا سرمایہ اس کرنسی میں لگائیں۔ اور پھر دو سال پہلے روجا اچانک غائب ہو گئیں۔
Read moreپاکستان کے جامشورو کے فنکار ماسٹرغلام حُسین اپنا تعارف انہی الفاظ میں کراتے ہیں۔ وہ ایک بے حد منفرد ڈانس یعنی ’مور رقص‘ کے ماہر ہیں۔
Read moreناٹیلس کا قطب شمالی کا تاریخی سفر ایک جانب جہاں جوہری آبدوز کی نئی جنگی صلاحیت کا ثبوت تھا، وہیں یہ ایک انتہائی اہم سائنسی سنگ میل بھی تھا۔ اس سفر نے قطب شمالی یا آرکٹِک کی منجمند برف کے نیچے چھپی عجیب و غریب دنیا کی دریافت کی بنیاد ڈالی۔
Read moreوہ دس مشورے جو شدید گرمی کے موسم میں آپ کی رات کی نیند بہتر کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔
Read moreانڈیا کے شہر ممبئی میں ایک گروپ نے ایسی چیز دریافت کی ہے جو پہلی ہندوستانی (بولنے والی) فلم کی واحد بچی ہوئی کڑی دکھائی دیتی ہے۔
Read moreروس کے انتباہ کے باوجود فن لینڈ اور سویڈن، کی جانب سے نیٹو اتحاد میں شمولیت کے اعلان کے بعد امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو تنظیم فن لینڈ اور سویڈن دونوں کی رکنیت پر ترکی کے اعتراضات کا ازالہ کر سکتی ہے۔
Read moreمادھوری کی سالگرہ پر ہم آپ کو مادھوری کے بچپن سے پچپن تک کے سفر کی وہ جھلک دکھاتے ہیں جس کی وجہ سے مادھوری اس صدی کی 10 ٹاپ ہیروئنز میں شان سے بیٹھی ہیں۔
Read moreشدید گرمی، خشک سالی، غیر معمولی بارشیں اور تباہ کن سیلاب، موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں دنیا بھر میں لوگ موسمی شدت کا شکار ہیں۔ دنیا بھر میں موسم ہمیشہ انتہائی متغیر رہتا ہے لیکن موسمیاتی تبدیلی اسے مزید شدید بنا رہی ہے۔
Read moreلڑکوں کے اہل خانہ کے مطابق ان پر کئی روز سے تشدد کیا جارہا ہے اور تشدد کی ویڈیوز واٹس ایپ کی جارہی ہیں جن میں یہ اپنے گھر والوں سے اپیل کرتے نظر آتے ہیں کہ اغوا کاروں کو مزید پیسے بھجوائیں۔
Read moreواضح رہے کہ دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ کے یہ واقعات ایک ایسے وقت پیش آ رہے ہیں جب ٹی ٹی پی اور حکومت کے درمیان سیزفائر جاری ہے۔ حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان پاکستان سمیت کسی گروپ نے تاحال تسلیم نہیں کی ہے۔
Read moreسابقہ وزیر توانائی حماد اظہر کی جانب سے جاری کیے جانے والا سرکاری خط تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے سے نو دن پہلے لکھا گیا تھا اور اس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کا پس منظر بیان کرتے ہوئے کہا گیا کہ پاکستان روس سے خام تیل، پٹرول اور ڈیزل کی سستے نرخوں پر درآمد کے سلسلے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
Read moreسوئٹزرلینڈ جیسا ملک جو یورپی یونین کا حصہ بھی نہیں، چند ماہ پہلے تک اس کے کسی فوجی اتحاد میں شمولیت کے بارے میں سوچا نہیں بھی جا سکتا تھا لیکن یوکرین کی جنگ نے اس رائے کو پر بدل کر رکھ دیا ہے۔
Read moreخیبر پختونخوا میں پشاور کے علاقے تھانہ سربند کی حدود بٹہ خیل بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے دو تاجر ہلاک ہو گئے ہیں۔
Read moreخیبر پختونخوا میں موجودہ وقت میں خواجہ سراؤں کے تحفظ اور فلاح و بہود کے لیے ایک بل کا مسودہ تیار ہے جس کی کابینہ اور اسمبلی سے منظوری درکار ہے۔
Read moreیہ حیرت انگیز یادگار جو اینٹوں، سرخ ریت کے پتھر اور سفید سنگ مرمر سے تعمیر کی گئی، یہ اپنی پیچیدہ جالیوں کے کام کے لیے مشہور ہے اور انڈیا کے سب سے بڑے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے لیکن تسلیم شدہ تاریخ بی جے پی رہنما کے لیے قابل قبول نہیں۔
Read moreمشتبہ شخص سنیچر کی سہ پہر ایک مصروف سپر مارکیٹ میں داخل ہوا اور فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس نے بتایا کہ اس نے حملے کو آن لائن لائیو سٹریم کرنے کے لیے ایک کیمرے کا استعمال بھی کیا۔
Read moreسرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سنیچر کو یونین کی سپریم کونسل نے متفقہ طور پر ابوظہبی کے المشرف پیلس میں محمد بن زید النہیان کو صدر منتخب کیا ہے۔ شیخ محمد بن زید کی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
Read moreچھیالیس سالہ آسٹریلوی آل راؤنڈر کرکٹر نے سنہ 1998 سے 2009 تک اپنے کرکٹنگ کریر میں 26 بین الاقوامی ٹیسٹ میچ، 198 ایک روزہ بین الاقوامی میچ اور 14 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے۔
Read moreمشہور انڈین مصنف ایم جے اکبر کی ایک نئی کتاب حال ہی میں منظر عام پر آئی ہے جس کا عنوان ہے: ’دولالی صاحب اینڈ دی بلیک زمیندار: برطانوی ہندوستان میں نسل پرستی اور بدلہ۔‘ اس کتاب میں انھوں نے تقریباً 200 سال تک جاری رہنے والے برطانوی راج کے ظلم و ستم کی داستان بیان کی ہے۔
Read moreبعض شخصی خصوصیات یا پیشوں کے حامل افراد کو بورریت سے جوڑ کر دیکھا جاتا ہے اور اس طرح ہم کسی بھی شخص کے بارے میں پہلے سے رائے قائم کر کے ایک اچھے دوست کو جاننے سے محروم ہو جاتے ہیں۔
Read moreماہرین کے مطابق پورن دیکھنے کی لت اور اسے ایک نارمل بات سمجھے جانے کی وجہ سے ہی لوگ عوامی مقامات پر عریاں مواد دیکھتے ہیں۔
Read moreاب تک برطانیہ ایک ہزار افراد کو روس کے خلاف پابندیوں کی لسٹ میں شامل کر چکا ہے۔ اس پابندی کی وجہ سے لڈمیلا اوچیرینٹنایا، جو 2014 تک روسی صدر کی اہلیہ تھیں، اور سابق اولمپک جمناسٹ علینا کبائیوا کے اثاثے منجمند کر دیے جائیں گے اور وہ برطانیہ سفر نہیں کر سکیں گی۔
Read moreاگر اعضا کی صلاحیت میں کمی کا مطلب دماغ کے حجم میں کمی واقع ہونا ہے تو کیا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ جسمانی توانائی کا ورزش کے ذریعے بہتر استعمال ہمارے دماغ میں ٹشوز کے نقصان کی رفتار کو کم کر سکتا ہے۔
Read moreگرمیوں کے سیزن کا پہلا پھل عموماً لیموں ہی کو کہا جاتا ہے جو موسمی تبدیلی کا شکار ہو چکا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ باقی پھلوں کے ساتھ کیا صورتحال پیش آتی ہے؟
Read moreشدت پسند تنظیم نام نہاد دولتِ اسلامیہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی
Read moreبالی وڈ ڈائری: کنگنا اور سلمان کی دوستی، سہیل خان کی طلاق اور عطیہ شیٹی اور انڈین کرکٹر کے ایل راہل کی دوستی کے چرچے۔ یہ سب کچھ پڑھیے اس ہفتے بالی وڈ ڈائری میں۔
Read moreدن بھر کی ہنگامہ آرائی اور ضلعی انتظامیہ و مسیحی برادری کی طرف سے سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کی قیادت نے آج سیالکوٹ میں ہونے والے اپنے جلسے کا مقام تبدیل کر لیا ہے۔
Read moreانڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے مضافات میں موجود علاقے منڈکا میں ایک تجارتی عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ 13 مئی کی شام ساڑھے چار بجے پیش آیا۔ حکومت کے مطابق اس واقعے میں 27 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں زیادہ تر خواتین ہیں جبکہ بہت سے لوگ ابھی تک لاپتہ ہیں۔
Read moreسائنسدانوں نے چاند کی سرزمین سے حاصل کردہ مٹی میں پودے اگانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ سائنسدانوں نے اس کامیابی کو چاند پر طویل مدتی قیام کو ممکن بنانے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔
Read moreسری لنکا کو اس وقت ایندھن کی شدید قلت اور خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا سامنا ہے۔ حالات اتنے خراب ہو چکے ہیں کہ کچھ سری لنکن شہری ایک وقت کا کھانا چھوڑنے پر مجبور ہیں۔
Read moreپاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے 16 سال قبل میثاقِ جمہوریت پر دستخط کیے تھے۔ اس معاہدے میں یہ طے پایا تھا کہ سیاست اور اقتدار میں فوجی مداخلت نہیں ہو گی۔ تو سوال یہ ہے کیا دونوں جماعتیں اب اس کو عملی شکل دیں گی اور فوج کی غیر جانبداری مستقل رہے گی؟
Read moreکووڈ کی عالمی وبا کے بعد یقیناً یہ ایک خوش آئند بات تھی کہ سینما گھروں میں ایک مرتبہ پھر پاکستان فلمیں دیکھی جا سکیں گی لیکن اس کے باوجود پاکستانی فلم انڈسٹری ایک بار پھر ناقدری اور ناانصافی کا رونا رو رہی ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے؟
Read moreسپین میں ایک ایسے مسودۂ قانون پر غور کیا جا رہا ہے جس کے تحت خواتین کو ہر ماہ مخصوص ایام میں چھٹی لینے کا استحقاق حاصل ہو گا.
Read moreجمعے کو جب اُن کا جنازہ لے جایا جا رہا تھا تو پولیس کے تشدد سے ہونے والی ہلچل کے دوران اُن کا تابوت تقریباً گر ہی گیا تھا۔
Read moreبی بی سی نے وزرا سے بار بار پوچھا کہ ان ملاقاتوں میں کیا فیصلے ہوئے تو وہ صرف یہی کہتے رہے کہ ’سابق وزیر اعظم عمران خان نے جو ’گند‘ پیدا کیا ہے اس کو صاف کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔‘
Read moreسیپری کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ سنہ 2017 کے مقابلے میں 2021 میں فرانس، امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے انڈیا کو ہتھیاروں کی فروخت دوگنی ہو گئی تھی، تاہم روس پھر بھی ایک بڑا سپلائر رہا۔
Read moreساکشی اور آصف ایک ہی سکول میں پڑھتے تھے۔ جب ساکشی کے والدین نے ان کے لیے رشتہ ڈھونڈنا شروع کیا تو انہوں نے آصف کو گھر بلایا تاکہ وہ آصف سے اپنی شادی کی بات کر سکے لیکن خاندان والے راضی نہ ہوئے۔
Read moreدنیا کے امیر ترین بادشاہوں میں سے ایک متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ شیخ خلیفہ سنہ 2004 میں اپنے والد شیخ زید بن سلطان کی موت کے بعد متحدہ عرب امارات کے صدر بنے تھے۔ شیخ زید نے 1971 میں متحدہ عرب امارات کی فیڈریشن کی بنیاد رکھی تھی۔
Read moreچاہے وہ مہنگے کھانے ہوں، لوگوں کی جنسی عادات یا شمالی کوریا میں آمرانہ طرز حکومت، کوڑے اور ردی میں میں پڑی چیزیں بہت سے رازوں سے پردہ اٹھا سکتی ہیں۔
Read moreآج سپورٹس برا کو ایک انقلابی قدم سمجھا جاتا ہے جس نے خواتین کھلاڑیوں کو وہ آرام اور اعتماد بخشا جس کی اس دور میں کمی تھی۔ یہی نہیں، اب یہ نو ارب ڈالر کی انڈسٹری بن چکی ہے۔ مگر اس کی ایجاد دو بہنوں کے درمیان مذاق کی وجہ سے ہوا تھا۔
Read moreیوکرین کی جنگ کے متاثرہ لوگوں کے زخموں پر مرہم رکھنے والے شامی ڈاکٹر جو شام میں بھی برسوں تک تمام خطرات کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے لوگوں کو طبی امداد فراہم کرتے رہے۔
Read moreاس وقت مارکیٹ میں تمام کرپٹو کرنسی کی کل مالیت 1.12 ٹریلین ڈالر ہے جو گذشتہ برس نومبر میں اس کی قیمت کا ایک تہائی حصہ ہے۔
Read moreپولیس کے مطابق ملزم اسامہ یونس نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت ڈکیٹ گینگ کے سرغنہ اشرف خان عرف ماما چنگڑسمیت اس کے پانچ ساتھیوں کو قتل کر دیا کیونکہ کچھ عرصہ قبل اس گینگ نے ملزم کے گھر ایک ڈکیٹی کی واردات انجام دی تھی جس میں گھر کے افراد کو یرغمال بنا کر 50 لاکھ وپے کی نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے تھے۔
Read moreماہرین کے مطابق موسمیاتی تبدیلی میں ایئر کنڈیشنرز سے نکلنے والی گیس کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ اگر ایئر کنڈیشنرز گھاٹے کا سودہ ہیں تو گھروں کو ٹھنڈا کرنے کا اور کیا راستہ رہ جاتا ہے؟
Read moreآسٹریلیا کے سب سے سرد اور ہوادار چھوٹے شہروں میں سے ایک میں موجود کوما جیل میں سربستہ راز پوشیدہ ہے۔
Read moreقلعے کی سرخ پھتر سے بنی دیواروں کی وجہ سے انگریزوں نے اسے ریڈ فورٹ کہا تو مقامی لوگوں نے ترجمہ کرتے ہوئے اس لال قلعہ پکارنا شروع کر دیا۔
Read moreشمالی انڈیا کی ریاست اترآکھنڈ میں ایک جوڑا اپنے بیٹے اور بہو کے خلاف شادی کے چھ سال بعد پوتا پوتی نے نہ دینے پر ان کے خلاف مقدمہ کر دیا ہے۔
Read moreپاکستان ایک زرعی ملک ہونے کے باوجود گذشتہ دو سال سے گندم کی درآمد پر انحصار کر رہا ہے تاکہ ملک میں گندم کی ضرورت کو پورا کیا جا سکے۔ گندم پاکستان میں خوراک کا اہم جُزو ہے اور ہر پاکستانی اوسطاً 124 کلوگرام گندم سالانہ کھا لیتا ہے۔
Read moreزمین سے 26 ہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود اس بلیک ہول کی تصویر دنیا بھر میں موجود آٹھ ریڈیو اینٹیناز کو آپس میں منسلک کر کے حاصل کی گئی۔
Read moreجس جگہ دھماکہ ہوا اس جگہ کوسٹ گارڈز کی گاڑی موجود تھی چنانچہ خیال کیا جا رہا ہے کہ نشانہ کوسٹ گارڈ تھے تاہم حکام نے اس حوالے سے تصدیق نہیں کی ہے۔
Read moreامریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے جو سرکاری طور پر تسلیم کردہ سب سے زیادہ تعداد ہے لیکن کئی دوسرے ملکوں میں عالمی ادارۂ صحت کے مطابق اموات کی تعداد کہیں زیادہ رہی ہے۔
Read moreانڈیا کی الہ آباد ہائی کورٹ میں تاج محل کے مغلیہ وجود پر سوال اٹھانے والی پیٹیشن کو یہ کہہ کر خارج کر دیا ہے کہ وہ اس ’درخواست سے متفق نہیں ہیں۔‘
Read moreپاکستانی سیاست میں آج کل ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے بڑھے چرچے ہیں جو سابق وزیر اعظم عمران خان کے اس بیان کے بعد ہوئے جس میں ان کا کہنا تھا کہ آنے والے دن دونوں میں ان کی کسی جعلی ویڈیو کی ذریعے ان کی کردار کشی کی جائے گی۔
Read moreاگر نیشنل فیملی ہیلتھ سروے (این ایف ایچ ایس-5) کے اعداد و شمار پر نظر ڈالی جائے تو کم و بیش ایسی ہی تصویر پورے انڈیا میں بھی نظر آتی ہے، جہاں ماضی کے مقابلے میں مجموعی شرح پیدائش میں گزشتہ چند برسوں میں کمی آئی ہے۔
Read moreبرطانوی ماہر مصر ہاورڈ کارٹر اور ان کی ٹیم کی اس دریافت کے 100 سال مکمل ہونے پر برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی بوڈلین لائبریریز میں ایک نمائش منعقد کی جا رہی ہے۔
Read moreپاکستان میں گاڑیوں کی خرید و فروخت کی معروف ویب سائٹ ’پاک ویلز‘ کے چیف ایگزیکٹو سنیل منج کہتے ہیں کہ کسی بھی کمپنی سے زیرو میٹر گاڑی لیتے ہوئے بھی ان پر اندھا اعتماد نہ کیا جائے اور ڈیلیوری لینے سے پہلے گاڑی کی اچھے طریقے سے جانچ کرنی چاہیے۔
Read moreایئر ٹریفک کنٹرول میں 20 سال سے زیادہ عرصے سے فلائٹ انسٹرکٹر رہنے والے مورگن نے کبھی اس مخصوص ماڈل کا جہاز نہیں اڑایا تھا لیکن وہ اس قابل تھے کہ ہوائی جہاز کے کاک پٹ کا نقشہ استعمال کرتے ہوئے اس مسافر کو ہدایات دے سکیں۔
Read moreعام طور پر ہیضے کی علامات بہت کم ظاہر ہوتی ہیں لیکن شدید نوعیت کے معاملات میں اگر مریض کا علاج نہ کیا جائے تو اس کی صرف چند گھنٹوں میں موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔
Read moreانڈیا کی ریاست راجستھان میں پولیس نے جے پور کی ایک ٹرائل کورٹ کو قتل کے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران بتایا ہے کہ آلہ قتل (چاقو) سمیت تمام ثبوت بندر لے گئے ہیں۔
Read moreگلگت بلتستان کے سنٹرل ہنزہ سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ سرباز خان پہلے پاکستان ہیں جنھوں نے دنیا کی آٹھ ہزار میڑ بلندی کی دس کی دس چوٹیاں سر کر لی ہیں۔ انھوں نے یہ اعزاز حال ہی میں نیپال میں دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جونگا کو سر کر کے حاصل کیا ہے۔
Read moreاس جنگ بندی کے بارے میں نہ تو ٹی ٹی پی اور نہ ہی حکومت کی جانب سے کسی قسم کی کوئی وجہ بتائی گئی ہے کہ یہ کس معاہدے کے تحت کی گئی۔
Read moreتمام لوگ عید الفطر کی تعطیلات پر اپنے اپنے گاﺅں عید منانے آئے تھے اور اب مزدوری کے لیے واپس کراچی جا رہے تھے۔
Read moreعدالت نے 62 ملزمان کو شک کی بنا پر بری کر دیا ہے اور قرار دیا ہے کہ جرمانے کی رقم متاثر ہونے والے مندر کے اکاؤنٹ میں جمع کروائی جائے گی۔
Read moreانڈیا کی عدالت عظمی نے نوآبادیاتی دور کے ایک متنازع بغاوت کے قانون کے عمل در آمد کو روک دیا ہے۔
Read moreانڈین میڈیا نے عدالتی ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ کئی برسوں سے دہلی کی تہاڑ جیل میں قید کشمیری علیحدگی پسند رہنما محمد یاسین ملک نے اپنے خلاف بعض الزامات پر اقبال جُرم کیا ہے۔
Read moreامریکہ کے نیشنل انٹیلجنس ڈائریکٹر نے کہا ہے روس کے صدر ولادیمیر پوتن یوکرین جنگ میں انتہائی اقدام کر سکتے ہیں۔
Read moreمعاشی بحران اور تشدد کے واقعات کے بعد فوج کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ لوٹ مار کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مار دیں۔
Read moreپاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ان کا گزشتہ رات سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سے رابطہ ہوا ہے، ان کو سمجھایا ہے اور ان کی مشاورت سے یہ بات کر رہا ہوں کہ جیسے ہی انتخابی اصلاحات ہوں الیکشن کروا دیں گے۔
Read moreقطر میں واقع نیوز چینل الجزیرہ کی رپورٹر شیرین ابو عاقلہ غربِ اردن میں اسرائیلی حملے کے دوران گولی لگنے سے ہلاک ہو گئی ہیں۔
Read moreحال ہی میں سوشل میڈیا پر ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز لیک کی گئیں۔ اس سے پہلے ان کی تیسری بیوی دانیہ عامر کی بھی کچھ تصاویر اور آڈیو کلپ وائرل کیے گئے تھے۔ دونوں میاں بیوی ایک دوسرے پر الزامات عائد کرتے بھی دکھائی دیے۔
Read moreلاہور کی پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل کے سے لاپتہ ہونے والے نمل یونیورسٹی کے طالب علم بیبگر امداد بلوچ کو سکیورٹی اداروں نے رہا کر دیا ہے جبکہ ان کی بازیابی کے لیے بلوچ طالبہ کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج اور دھرنے کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔
Read moreایک 28 سالہ مسلم خاتون نے دلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس کے شوہر کو اس کی تحریری اجازت کے بغیر دوسری عورت سے شادی کرنے سے روکا جائے۔
Read moreبیشتر افراد پاکستان کی موجودہ حکومت کی فیصلہ سازی میں میاں نواز شریف کے کردار کے حوالے سے سوال پوچھ رہے ہیں اور یہاں یہ بھی سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہر اہم فیصلے پر مشاورت کے لیے بار بار لندن جانے سے اس حکومت کی شبیہ پر کیا فرق پڑے گا؟
Read moreپاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں فوجی سربراہ کی تعیناتی کے لیے بھی ویسا ہی طریقۂ کار ہونا چاہیے جیسا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے لیے ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نے موجودہ ملکی حالات میں حکومت کرنے کا فیصلہ کر کے ایک بڑا سیاسی رسک لیا ہے۔
Read more