صومالی عورتوں کا وہ روپ جو صرف بیوٹی پارلر میں نظر آتا ہے

صومالی خواتین روایتی طور پر اپنے سروں کو حجاب سے ڈھانکے رکھتی ہیں اور ان سے یہ بھی توقع کی جاتی ہے کہ وہ خاموش بیٹھیں گی لیکن جب یہی خواتین کسی بیوٹی پارلر میں ملتی ہیں تو وہاں ان کا ایک نیا روپ نظر آتا ہے اور ان کی کہانیاں سننے والی ہوتی ہیں۔

Read more

چلغوزے کے جنگلات میں آگ: ایرانی طیارے سے پانی کا چھڑکاؤ، بلوچستان میں آگ پر ’90 فیصد‘ تک قابو پا لیا گیا

بلوچستان کے سیکریٹری جنگلات دوستین جمالدینی نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اگر ایرانی طیارہ پہلے آجاتا تو شاید تین چار روز پہلے ہی آگ پر قابو پا لیا جاتا۔

Read more

پی ٹی آئی کارکنوں پر کریک ڈاؤن کے دوران پولیس اہلکار کی ہلاکت: ’میرا نہیں پتا میں کب واپس آؤں گا‘

لاہور میں کانسٹیبل کمال احمد کے قتل سے متعلق ان کی بیوہ نے بی بی سی کو تفصیلات بتائی ہیں۔ جبکہ پولیس نے اپنی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں مؤقف اختیار کیا کہ پولیس نے کرائے داری ایکٹ کے معاملے پر چھاپا مارا تھا۔

Read more

انڈین جیل میں برسوں سے رہائی کا منتظر پاکستانی قیدی: ’میرے پاپا نے بہت مشکلات دیکھی ہیں‘

پاکستان کے شہری محمد وارث گذشتہ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے انڈیا کی قید میں ہیں۔ مگر ابھی تک ان کی رہائی ممکن نہیں ہوسکی۔ وجوہات کیا ہیں اور جیل سے رہائی کے اب انھیں کہاں اور کس حال میں رکھا ہوا ہے؟

Read more

شگفتہ تبسم احمد: ’بطور وکیل میں نے پہلا مقدمہ اپنے والد کے قتل کا لڑا‘

شگفتہ تبسم احمد نے اپنے والد کے کہنے پر قانون پڑھنے کا فیصلہ کیا، اگرچہ خود اُن کا ایسا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ مگر جب اُن کے والد کا قتل ہوا تو ان کے خیالات بدل گئے۔ انھوں نے اپنے والد کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے لیے 16 برس پر محیط اپنی جدوجہد کے بارے میں بی بی سی کی جینڈر اور آئڈنٹیٹی کی نامہ نگار میگھا موہن سے بات کی ہے۔ شگفتہ احمد کا پہلا فرض اپنے لیکچرر والد کو انصاف دلانا تھا جنھیں راز فاش کرنے پر ان کے ساتھی نے قتل کر دیا تھا۔

Read more

پی ٹی آئی کے 2014 دھرنے پر کتنا خرچہ آیا اور اسلام آباد مارچ پر کتنا پیسہ خرچ ہو سکتا ہے؟

تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کے نئے الیکشن کی تاریخ کے مطالبے پر وفاقی حکومت کی جانب سے ایسا کوئی عندیہ نہیں دیا گیا کہ جلد انتخابات کا اعلان کیا جائے گا۔ ایسی صورت حال میں تحریک انصاف کا مارچ ایک دھرنے کی شکل اختیار کر سکتا ہے لیکن اسلام آباد مارچ پر کتنا پیسہ خرچہ ہو سکتا ہے؟

Read more

رینکو آریا: پاکستان میں 24 لاکھ کی ’سستی‘ الیکٹرک کار کیا پیٹرول سے مکمل نجات دلا پائے گی؟

کمپنی کے مطابق پاکستان کی سب سے سستی الیکٹرک کار رینکو آریا کو گھر میں فُل چارج کرنے پر 400 سے 500 روپے تک کا خرچ آتا ہے۔ مگر کیا پیٹرول کی بڑھتی قیمت کے پیش نظر اسے خریدنا اچھا فیصلہ ہوسکتا ہے؟

Read more

عاصمہ شیرازی کا کالم: دھرنا سیاست، ریاست اور ٹریپ کال

اسی رسہ کشی میں نومبر کے جادوئی مہینے سے پہلے طے شدہ رخصت پانے والا کردار بھی توسیع حاصل کر سکتا ہے گو کہ ’وہ‘ نہیں مان رہے مگر غیر معمولی حالات میں غیر معمولی فیصلے کرنے پڑ سکتے ہیں۔

Read more

آسٹریلیا کے کینگرو انڈیا کیسے پہنچے؟

انڈیا کی ریاست مغربی بنگال میں جب چند راہ چلتے افراد کو جنگلات سے گھرے ایک گاؤں کے کنارے تین گھبرائے ہوئے، کمزور اور بھوکے جانور نظر آئے تو ان کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا کہ وہ کیا دیکھ رہے ہیں۔ یہ جانور کینگرو تھے جو آسٹریلیا میں تو عام پائے جاتے ہیں لیکن انڈیا میں نہیں۔

Read more

نازنین زاغری ریٹکلف: ایران نے مجھے کہا کہ اعتراف کے بغیر رہائی ممکن نہیں ہو گی

ایران میں چھ سال قید رہنے والی ایرانی نژاد برطانوی شہری زاغری ریٹکلف نے کہا ہے کہ انھیں بتایا گیا تھا کہ اقرار نامے پر دستخط کیے بغیر انھیں برطانیہ واپس جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ایرانی حکام نے اس سارے عمل کی ویڈیو بھی بنائی تھی۔

Read more

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ: نوجوان کھلاڑیوں پر محیط انڈیا اور پاکستان کی ٹیموں کا میچ ایک ایک گول سے برابر

انڈونیشیا کے شہر جکارتا میں شروع ہونے والے گیارہویں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا ہے۔

Read more

اورنگزیب: تین سو سال پہلے مر جانے والا مغل بادشاہ انڈیا میں سوشل میڈیا پر زیر بحث کیوں؟ا

اورنگزیب کو سلطنت مغلیہ کا آخری بڑا مغل بادشاہ بھی سمجھا جاتا ہے۔ انھوں نے 1658 سے 1707 تک قریب 50 برسوں تک انڈیا پر حکمرانی کی مگر تاریخ کی کتابوں میں وہ کبھی بھی سب کی پسندیدہ شخصیت نہیں تھے۔

Read more

انڈین فوجی پر پاکستانی خفیہ ایجنسی کی مبینہ ایجنٹ کو معلومات فراہم کرنے کا الزام

انڈیا کی شمالی ریاست راجستھان میں حکام نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی کی ایک مبینہ ایجنٹ کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں ایک فوجی اہلکار کو گرفتار کیا ہے۔

Read more

ارشد شریف اور دیگر صحافیوں کے خلاف مقدمات: ’دھمکیاں مل رہی ہیں کہ جب تم بلوچستان میں پیشی بھگتنے جاؤ گے تو اغوا کر لیا جائے گا‘

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی پولیس کے سربراہ اور ڈپٹی کمشنر کو حکم دیا ہے کہ صحافیوں کے خلاف ملک کے مختلف صوبوں میں درج ہونے والے مقدمات میں ان صحافیوں کو عدالت کی اجازت کے بغیر مقامی پولیس کے حوالے نہ کیا جائے۔

Read more

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ون ڈے سیریز: 21 سالہ محمد حارث سکواڈ میں شامل، حیدر علی اور سعود شکیل ڈراپ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پیر کو بورڈ کا کہنا تھا کہ اس تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں بائیو سکیور ببل نہیں ہوگا مگر کھلاڑیوں کو کووڈ ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرنا ضرور پڑے گا۔

Read more

نچ پنجابن: ’اس طرح کے گانے قسمت سے زندگی میں ایک بار بنتے ہیں‘

نچ پنجابن سے ملتا جلتا گانا ایک نئی انڈین فلم کے ٹریلر میں سنائی دیا اور تب سے یہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔ اکثر پاکستانی صارفین کا خیال ہے کہ نچ پنجابن کو الفاظ اور دھن میں تھوڑی بہت تبدیلی کے ساتھ ’کاپی‘ کیا گیا ہے۔

Read more

کرنل صیاد خدائی: ایرانی پاسداران انقلاب کے کرنل کا قتل، ایرانی صدر کا ہر قیمت پر بدلہ لینے کا اعلان

ایران کے دارالحکومت تہران میں طاقتور ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک کرنل کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ سنہ 2020 میں جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد یہ دوسری اہم ترین شخصیت کا قتل قرار دیا جا رہا ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان کا خواتین کو مکمل پردے کا حکم اور دیگر پابندیاں: ’اس نے میری طرف دیکھا نہیں لیکن کہا کہ تم بے شرم عورت ہو‘

طالبان کی وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے اس ماہ کے آغاز میں ایک حکمنامہ جاری کیا، جس کے مطابق تمام خواتین کو عوامی مقامات پر اپنے چہرے کو ڈھانپنا ہو گا۔ کوئی بھی خاتون جسے عوامی مقام پر اپنے کسی مرد رشتہ دار کے بغیر دیکھا گیا، اسے عدالت یا جیل بھیجا جا سکتا ہے۔

Read more

عمران ملک: کشمیر کے پھل فروش کا بیٹا جس نے اپنی تیز رفتار بولنگ کی وجہ سے انڈین کرکٹ ٹیم میں جگہ بنائی

آپ سب تو راولپنڈی ایکسپریس سے واقف ہی ہیں لیکن تیز رفتار بولنگ میں ایک تازہ اضافہ نظر آ رہا ہے اور انھیں ‘کشمیر ایکسپریس’ کہا جا رہا ہے کیونکہ وہ 90 میل یا ڈیڑھ سو کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے مستقل گیند پھینک رہے ہیں۔

Read more

پاکستان کے لانگ مارچ: کامیابی اور ناکامی کے پس پشت متحرک عوامل اور قوتیں

پاکستان میں لانگ مارچ، دھرنوں اور جلوسوں کی ایک طویل تاریخ ہے جو بعض اوقات تو اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب رہے جبکہ کئی مرتبہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ کیا عمران خان کا متوقع لانگ مارچ نتائج حاصل کرنے میں کامیاب رہے گا۔

Read more

ماحولیاتی تبدیلی: 50 ڈگری سینٹی گریڈ پر زندگی جو جانوروں کی بھوک بھی مار دیتی ہے

راجستھان کا جیسلمیر ضلع انڈیا کے گرم ترین علاقوں میں سے ہے۔ یہاں ان دنوں درجہ حرارت 47، 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہتا ہے۔ کئی مقامات پر دن کے اوقات میں درجہ حرارت 50 ڈگری کو بھی چُھو لیتا ہے۔

Read more

روس یوکرین جنگ: لیزر ہتھیار کیا ہیں اور کیا یوکرین جنگ میں ان کا استعمال کیا گیا؟

روس نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے میدان جنگ میں اس کی فوج نے لیزر ہتھیاروں کا استعمال کیا تاہم امریکہ کا کہنا ہے کہ لیزر ہتھیار کے یوکرین جنگ میں استعمال کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا جبکہ یوکرین نے بھی روس کے دعوے کو پراپیگینڈا قرار دیا۔

Read more

فیاض علی سمیت 7 لاپتہ بلوچ افراد کی واپسی: ’فیاض کو دیکھ کر ہم خوشی سے اپنے آنسو ضبط نہیں کر سکے‘

لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا کہنا ہے سینیچر کے روز فیاض علی سمیت جبری طور پر لاپتہ کیے جانے والے سات افراد بازیاب ہوئے ہیں۔

Read more

پنجاب کی سیاسی صورتحال: کیا نون لیگ کے پاس ایوان میں نمبر پورے نہیں؟

پاکستان کی سیاست پر تبصرہ کرنے والے حلقوں کے مطابق آج کل پنجاب کی سیاست ہچکولے کھا رہی ہے۔ ویسے تو منتخب وزیراعلیٰ پاکستان مسلم لیگ نون کے حمزہ شہباز شریف ہیں تاہم ابھی تک وہ اپنی کابینہ تشکیل نہیں دے پائے۔

Read more

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں چلغوزے کے جنگل میں آگ: ’دعا ہے بادل برسیں جو آگ بجھانے میں مددگار ثابت ہوں‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع شیرانی میں چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری ہیں لیکن تاحال اس پر قابو نہیں پایا جا سکا اور تیز ہوائیں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

Read more

لکی پاکستانی سرکس اور چلغوزے کا جنگل

جب آئی ایم ایف اور دوست ممالک کے آگے ہاتھ پھیلانے میں عار نہیں تو قیمتی قومی اثاثے بچانے کے لیے امداد کی اپیل میں آخر کس قسم کی غیرت مانع آ جاتی ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

انڈیا میں پیٹرول کی قیمت میں کمی اور عمران خان کی روس سے سستا تیل خریدنے کی حقیقت

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک ٹویٹ کے ذریعے پاکستان کی موجودہ حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے انڈیا کی تعریف کی ہے۔

Read more

شیریں مزاری کی گرفتاری اور پھر بذریعہ عدالت رہائی، سوشل میڈیا صارفین کا ردِ عمل

شیریں مزاری عدالتی حکم پر رہا ہو کر گھر پہنچ گئی ہیں مگر ابھی سوشل میڈیا پر ان کی گرفتاری موضوع بحث بنی ہوئی ہے، جہاں صارفین اس واقعے کی اپنے اپنے انداز میں تبصرے اور تجزیے کر رہے ہیں۔

Read more

رفاہ یونیورسٹی کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلنے والی افواہیں، معاملہ کیا ہے؟

سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے شیئر کیے جانے والے دعوؤں کا خلاصہ کچھ یوں تھا کہ رفاہ یونیورسٹی کے گلبرگ گرینز کیمپس کی دو طالبات کو قتل اور کیمپس کے ایک قریبی ہاسٹل سے تین کو اغوا کیا گیا۔

Read more

اردو زبان: انڈیا کی دائیں بازو کی جماعتیں اردو زبان سے خائف کیوں ہیں؟

اردو زبان کا تعلق کس سے ہے؟ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انڈیا کی دائیں بازو کی جماعتوں کے خیال میں یہ غیر ملکی زبان ہے، ان پر ماضی کے نام نہاد اسلامی حملہ آوروں نے مسلط کی تھی۔

Read more

گجرات میں دو پاکستانی نژاد ہسپانوی بہنوں کا قتل، پولیس نے بھائی و چچا سمیت دیگر ملزمان کو گرفتار کر لیا

پنجاب کے ضلع گجرات کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اُنھوں نے دو پاکستانی نژاد ہسپانوی بہنوں کے قتل میں ملوث چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں دونوں مقتول بہنوں کا ایک سگا بھائی بھی شامل ہے جس کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ بھی ہسپانوی شہریت کا حامل ہے۔

Read more

سوویت یونین کے جوہری اسلحے کے خفیہ ٹھکانوں کے کچرے میں کیا نظر آتا ہے؟

پولینڈ کے جنگلوں میں ایک سوویت اڈہ جو قریبی گاؤں سے میلوں دور ہے، وہاں ایک آفیسر کا خاندان سنیچر کی صبح وقت گزار رہا ہے۔ بچے ناشتے کے بعد جلدی جلدی دانت برش کر کے گھر سے باہر پلاسٹک کے پستولوں سے کھیلنے کے لیے نکل جاتے ہیں۔

Read more

رضا ہاشم صفی الدین: پاسدارانِ انقلاب کے سابق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے داماد کون ہیں اور ان پر اسرائیل کا الزام کیا ہے؟

اسرائیلی فوج کے ترجمان نے جمعے کے روز پہلی بار پاسدارانِ انقلاب کے سابق کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے لبنانی داماد پر شام کے راستے لبنان کو ہتھیار سمگل کرنے کا الزام لگایا ہے۔

Read more

بھنور لال جین: انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں ’مسلمان ہونے کے شبے میں‘ ذہنی بیماری کا شکار شخص کی ہلاکت کا واقعہ

انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے نیمچ میں ایک ذہنی طور پر بیمار معمر شخص کی پٹائی کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کی لاش ملی ہے جس سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

Read more

حبیبہ پیر: کراچی سے لاپتہ ہونے والی بلوچ شاعرہ کی رہائی، ’اہلکار میری والدہ کی لکھی ہوئی شاعری کی تلاش میں تھے‘

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے حبیبہ پیر کی بیٹی حنا نے بتایا کہ ان کی والدہ کو تین دن پہلے سادہ لباس اہلکار پوچھ گچھ کے لیے نیول کالونی کے ساتھ واقع مزدوروں کی کالونی میں ان کے گھرسے لے کر گئے تھے۔

Read more

شیر شاہ سوری: ریاضی کے ماہر بادشاہ جن کی پانچ سالہ حکومت پانچ صدیوں بعد بھی اچھی حکمرانی کا معیار ہے

شیر شاہ سوری کے مخالف مغل بادشاہ ہمایوں انھیں ’استاد بادشاہان‘ یا ’بادشاہوں کے استاد‘ کہتے تھے۔ اگرچہ شیر شاہ کا دور حکومت چند سال ہی رہا لیکن ہندوستان کے انتظامی نظام پر اس کا اثر دیرپا تھا۔ تاریخ دانوں کا ماننا ہے کہ شیر شاہ نے اپنے ابتدائی دنوں ہی سے کسانوں کو ترجیح دی۔

Read more

ایم آئی فائیو ایجنٹ، جس نے گرل فرینڈ کو ڈرانے کے لیے اپنے عہدے کا استعمال کیا

حکومت نے بی بی سی کی اس خبر کی اشاعت کو رکوانے کے لیے عدالت سے رجوع کیا۔ اس غیر معمولی عدالتی جنگ میں بی بی سی نے عدالت کے سامنے مؤقف اختیار کیا کہ اس عورت کے لیے اس شخص کی شناخت کو جاننا ضروری ہے اور اس طرح دوسرے افراد بھی نقصان سے بچ سکتے ہیں۔

Read more

روس یوکرین جنگ: ’جان بچانے کے لیے دو ماہ تک زیر زمین چھپنا پڑا‘

کیترینا اپنے دونوں بیٹوں کو مارچ کے شروع میں ازوسٹال سٹیل پلانٹ لے کر گئیں جب ماریوپول پر پہلی بار حملہ ہوا۔ انھوں نے سوچا کہ وہ ایک یا دو دن کے لیے پناہ گاہ میں رہیں گے یا زیادہ سے زیادہ ایک ہفتہ لیکن جیسے جیسے بمباری تیز ہوتی گئی انھیں 60 دن سے زیادہ زیر زمین رہنا پڑا۔

Read more

شیریں مزاری: 50 برس پرانے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر کی ڈرامائی گرفتاری اور پھر رہائی کا حکم

ملک کی سابق وزیر برائے انسانی حقوق اور پی ٹی آئی کی سینئیر رہنما شیریں مزاری کو پولیس اہلکار اینٹی کرپشن کے ایک مقدمے میں ان کے گھر سے لے کر گئے تاہم پھر پنجاب کے وزیراعلیٰ نے چند گھنٹوں بعد ان کی رہائی کا حکم دیا۔

Read more

وزیر اعظم شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں پیشی: ’آپ عدالت کے اندر بھی وزیر اعظم ہیں ابھی حکم جاری کریں ۔۔۔‘

وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں منی لانڈرنگ کیس میں عدالت پیشی کے دوران روسٹرم پر آ کر کہا کہ ’میں دس سال سے زائد عرصے وزیر اعلیٰ رہا ہوں لیکن آج تک میں نے تنخواہ نہیں لی جو ساٹھ کڑور بنتی ہے۔ میں اپنی ساکھ خراب کرنے کے لیے یہ کیوں کروں گا؟‘

Read more

عمران خان لانگ مارچ کی تاریخ کے اعلان میں تاخیر کیوں کر رہے ہیں؟

فواد چوہدری نے اس تاخیر کو سٹریٹجک ڈیلے کا نام دیا ہے۔ تاہم سابق وزیراطلاعات نے کہاں ہے کہ اتوار کو پشاور کو کور کمیٹی کے اجلاس میں اس متعلق فیصلہ کر لیا جائے گا۔

Read more

یوٹیوب سے گانا سیکھ کر شہرت اور ایوارڈز حاصل کرنے والا گلوکار

فرینکی اب کئی قسم کے جاز گانوں کو گانے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔ ان کی ایک ویڈیو جس میں انھوں نے مائیکل بوبلے کے ساتھ ایک شو میں گانا گایا تھا سوشل میڈیا پر اس کو 14 لاکھ مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔

Read more

انڈیا: آسام کے زہریلے مشروم جو چائے کے باغات میں کام کرنے والوں کی موت کا سبب بن گئے

آسام میں اکثر مارچ اور اپریل میں اس طرح کی اطلاعات آتی ہیں کہ لوگ زہریلے مشروم کھانے سے ہلاک ہو گئے اور متاثرین تقریباً ہمیشہ غریب مزدور ہی ہوتے ہیں جو وہاں چائے کے باغات میں محنت مزدوری کرتے ہیں۔

Read more

شدت پسندی میں تیزی کے بعد بلوچ طلبہ کو ’اٹھائے جانے‘ کا خوف: ’ہوشیار رہنا پڑتا ہے کہ کوئی پیچھا نہ کر رہا ہو‘

بات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ہو یا لاہور کی، ملک کی تمام بڑی یونیورسٹیوں میں بلوچ طلبہ زیر تعلیم ہیں اور کراچی یونیورسٹی میں چینی اساتذہ پر حملے جیسے واقعات کے بعد تعلیمی اداروں میں ان پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔ اس سے یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ کیا ریاست کا بلوچ شدت پسندی سے نمٹنے کا طریقہ ٹھیک ہے؟

Read more

منکی پوکس: دنیا کے 12 ممالک میں پھیلنے والے منکی پوکس کا علاج کیا ہے اور کیا یہ ہم جنس پرست افراد میں زیادہ پھیلتا ہے؟

دنیا کے کم از کم 12 ممالک ایسے ہیں جہاں منکی پوکس کے 80 سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ عالمی ادارۂ صحت یعنی ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ مزید 50 مشتبہ کیسز کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Read more

سپین سے آئی دو بہنوں کا گجرات میں قتل: ’میں نے بچیوں کی چیخیں سنیں جو آہستہ آہستہ ختم ہو گئیں‘

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں بہنیں انیسہ اور عروج سپین کی شہریت کی حامل تھیں اور انھیں مبینہ طور پر رخصتی سے انکار کرنے پر ان کے چچا سمیت نو لوگوں کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا۔

Read more

ٹی ٹی پی اور حکومتِ پاکستان امن مذاکرات: خیبرپختونخوا میں تشدد کی حالیہ لہر، حکومت اور ٹی ٹی پی امن مذاکرات کس مرحلے پر ہیں؟

پاکستانی حکام کے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے رہنماؤں سے افغانستان میں مذاکرات جاری ہیں۔ ہم جائزہ لیں گے کہ حکومت اور ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کس سطح پر ہو رہے ہیں اور یہ ماضی کے مذاکرات سے کتنے مختلف ہیں اور ان سے عام لوگوں کی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

Read more

موشے دایان: اسرائیل کی چھ روزہ جنگ کا 'ہیرو' موشے دایان جس نے انڈیا کا خفیہ دورہ کیا

موشے دایان چھ روزہ جنگ کے خاتمے کے بعد اگلے چھ سال تک اسرائیل میں بادشاہ کی طرح رہے۔ اسرائیل کے لوگوں نے انھیں اپنے سر آنکھوں پر بٹھا کر رکھا اور ہمیشہ یہ خیال کیا جاتا رہا کہ ایک دن وہ اسرائیل کے وزیراعظم بنیں گے۔

Read more

انڈین پنجاب میں حالیہ حملے اور گرفتاریاں: کیا انڈیا میں 'خالصتان تحریک' دوبارہ زور پکڑ رہی ہے؟

انڈیا کی ریاست پنجاب 1980 اور 90 کی دہائی میں شدت اختیار کرنے والی عسکریت پسند خالصتان تحریک کے بعد سے زیادہ تر پُرسکون رہی ہے تاہم گذشتہ دنوں میں پنجاب میں کچھ ایسی سرگرمیاں ہوئی ہیں جو پرانے دنوں کی یاد دلاتی ہیں۔

Read more

شیرانی میں چلغوزے کے جنگل میں آگ: 26 ہزار ایکڑ پر محیط قیمتی جنگل تباہی کے دہانے پر

ضلع شیرانی میں خطے کی چلغوزے کے ایک بڑے جنگل میں لگنے والی آگ قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات کی پناہ گاہوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا سکتی ہے۔

Read more

عمران خان کا مریم کے بارے میں بیان: ’کیا انھوں نے اصل میں ایسا کہا، مطلب اصل میں؟ یہ بھیانک ہے بہت زیادہ مایوس کن‘

سابق وزیراعظم عمران خان نے ملتان میں ایک جلسے کے دوران مریم نواز کے حوالے سے بیان دیا جس پر سوشل میڈیا میں شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ ملتان جلسے کے علاوہ عمران خان اور مریم نواز کے نام سے مختلف ٹرینڈ سوشل میڈیا پر چل رہے ہیں۔

Read more

لگژری اشیا پر پابندی اور آپ کے سوالات: ’میک انڈسٹری میں اس وقت بلیک مارکیٹ چل رہی ہے‘

حکومت کی جانب سے 41 لگژری اشیا پر پابندی لگائی گئی ہے۔ کیا مقامی انڈسٹری اس کا متبادل تیار کر سکتی ہے صورتحال اور ماہرین کی آراء کیا ہیں۔

Read more

1947 کے بچھڑے اب ملے: 'اپنے خون میں بڑی کشش ہوتی ہے، بھائیوں کو دیکھتے ہی پہچان گئی تھی‘

سنہ 1947 میں بچھڑ جانے والی بہن سے جب ملاقات ہوئی تو خون نے کیسے خون کو پہچان لیا ایک شیر خوار بچی کی اپنے خاندان سے بچھڑ جانے کی کہانی۔

Read more

نکہت زرین: پہلی مسلمان انڈین باکسنگ ورلڈ چیمپیئن جن کے کھیل کے دوران شارٹس پہننے پر لوگوں نے اعتراض کیا

انڈیا کی باکسر نکہت زرین نے ترکی میں منعقدہ خواتین کی ورلڈ باکسنگ چیمپیئن شپ میں کامیابی حاصل کر لی۔ ان کے والد نے اپنے رد عمل میں کہا کہ ‘لوگ ایک مسلمان لڑکی کے کھیل کے دوران شارٹس پہننے پر اعتراض کرتے تھے اور ہم نے انھیں نظر انداز کرنا سیکھ لیا۔‘

Read more

کیا عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ سابق وزیر اعظم عمران خان کی عوامی مقبولیت کا دباؤ محسوس کر رہی ہیں؟

حالیہ دنوں میں اہم ملکی اداروں کی جانب سے سامنے آنے والے فیصلوں اور چند بیانات سے سیاسی و سماجی حلقوں اور سوشل میڈیا پر ایک بحث نے جنم لیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ پر عمران خان کی عوامی مقبولیت کا دباؤ محسوس ہو رہا ہے۔

Read more

’بلاول نے جس انداز میں عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کیا شاید ان کے اپنے ترجمان بھی نہ کر پاتے‘

پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج کل امریکہ کے اہم دورے پر ہیں جہاں دونوں ممالک کے تعلقات میں موجود سرد مہری کو کم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Read more

پاکستان، امریکہ تعلقات: ’مشرق وسطیٰ کے دفاع‘ کے تناظر میں پاکستان کو ملنے والی پہلی امریکی فوجی امداد جس نے انڈیا کو روسی ہتھیاروں کی جانب راغب کیا

پاکستان نے فوجی ہتھیاروں اور جنگی سازوسامان کے معیار کے لحاظ سے انڈیا پر یقیناً ایک سبقت تو حاصل کی لیکن یہ تھوڑے ہی عرصے کے لیے تھی کیونکہ ایک طرف وزیراعظم نہرو کی قیادت میں انڈین حکومت نے فوری طور پر ہتھیاروں کی فراہمی کے لیے روس سے رابطہ کیا تو دوسری جانب جیسے ہی 1965 کی جنگ شروع ہوئی تو امریکہ نے پاکستان پر پابندیاں لگا دیں۔

Read more

بحران میں گھرے سری لنکا کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے انڈیا کیا کر رہا ہے؟

سری لنکا کے حالیہ معاشی بحران میں انڈیا سری لنکا سے اپنے تعلقات بہتر کرنے کی کوششوں میں ہے جبکہ سری لنکا میں چند حلقوں انڈیا کے مقاصدر کے بارے میں شدید خدشات پائے جاتے ہیں۔ سری لنکا میں بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ کولمبو میں انڈیا کی بڑھتی ہوئی موجودگی کا مطلب ’خودمختاری کو کمزور کرنا‘ ہو سکتا ہے۔

Read more

عبدالحفیظ زہری: ’ہمارا بھائی مل گیا، اتنی بڑی خوشی بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں‘

عبدالحفیظ زہری کی بہن کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے حراست میں لیے جانے کے باوجود کراچی میں ان کے بھائی کے خلاف بے بنیاد مقدمہ قائم کیا گیا لیکن انھیں امید ہے کہ عدالتوں سے ان کو جلد رہائی مل جائے گی۔

Read more

گلِ رعنا کا ڈراموں کی سخت مزاج ساس سے حقیقی ساس تک کا سفر: ’بہو بس اچھی انسان ہو، بدتمیز نہ ہو ‘

پاکستانی ڈراموں میں سخت مزاج ساس سے حقیقی زندگی میں خوش مزاج ساس بننے والی ادکارہ گل رعنا کہتی ہیں کہ ان کے خیال بہو میں صرف ایک بات وہ برداشت نہیں کر سکتیں اور وہ ہے بدتمیزی۔

Read more

افغانستان: کابل میں لڑکیوں کا خفیہ سکول جہاں موت کا خطرہ مول لے کر تعلیم دی جاتی ہے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے واضح احکامات کی پرواہ نہ کرتے ہوئے شہر کے ایک رہائشی علاقے میں لڑکیوں کا ایک خفیہ سکول چلایا جا رہا ہے۔

Read more

دیپیکا پاڈوکون: ماڈلنگ، ایکٹنگ اور تنازعات سے لے کر کانز فلم فیسٹیول تک کا سفر

بیڈ منٹن سے ماڈلنگ اور پھر فلموں میں دھماکے دار اینٹری لینے والی دیپیکا کا سفر آسان نہیں رہا ہے، ان کی ذاتی اور پروفیشنل زندگی میں کئی طرح کے اتار چڑھاؤ آئے لیکن انھوں نے ہار نہیں مانی۔

Read more

پاکستان میں لگژری اشیا اور گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کیوں لگائی گئی اور اس کا کیا فائدہ ہو گا؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے اس فیصلے کے بعد کہا کہ اس فیصلے سے ملک کے زرمبادلہ کو بچایا جا سکے گا جو درآمدات پر خرچ ہو رہے تھے۔ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ اس فیصلے سے غریب عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔

Read more

جاپان: غلطی سے اکاؤنٹ میں آنے والے لاکھوں ڈالر جوئے میں ہارنے والا شخص نئی مشکل میں

جاپان میں ایک 24 سالہ شخص، جس کے اکاؤنٹ میں غلطی سے کروڑوں جاپانی ین آ گئے تھے اور ان کے وکیل نے عدالت کو بتایا تھا کہ انھوں نے رقم جوئے میں ہار دی ہے، اب یہ کہہ رہے ہیں کہ وہ یہ رقم قسط وار متعلقہ حکام کو واپس کر دیں گے۔

Read more

بارش سے نہ بچانے والی چھتری گوچی اور ایڈیڈاس کو ہی مہنگی پڑ گئی

فیشن کے بڑے برانڈز گوچی اور ایڈیڈاس چین میں ایک ایسی منفرد چھتری فروخت کرنے جا رہے ہیں جس کی قیمت 11,100 یوان ہے۔ مگر اس کی خاصیت بارش سے بچانا نہیں جس پر چینی سوشل میڈیا پر ان برانڈز پر تنقید کی جا رہی ہے۔

Read more

تحریک انصاف حکومت کے چند سابق وزرا سرکاری رہائش گاہیں خالی کیوں نہیں کر رہے؟

نئی کابینہ اپنے امور تو سھنبال چکی ہے لیکن منسٹرز انکلیو جہاں وزیروں اور مشیروں کے لیے رہائش گاہیں ہیں کے بہت سے گھر اب بھی سابق وزرا کے پاس ہیں۔ قانون کیا کہتا ہے اور پی ٹی آئی کے وزرا گھر خالی کرنے سے گریزاں کیوں ہیں؟

Read more

انڈیا کے سابق کرکٹر اور سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کو روڈ ریج کیس میں ایک برس قید کی سزا

سدھو پر الزام تھا کہ انھوں نے 27 دسمبر 1988 کو پٹیالیہ میں ایک کار پارکنگ میں بحث کے دوران گرنام سنگھ نام کے ایک شخص کی پٹائی کی جس کے ان کی موت ہو گئی۔ واضح رہے کہ اس وقت نوجوت سنگھ سدھو انڈیا کی کرکٹ ٹیم کے رکن تھے۔

Read more

جلد انتخابات کس کے مفاد میں، اور کس کو اس کا نقصان ہے؟

بعض سیاسی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ موجودہ صورتِ حال میں سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا مسلم لیگ ن کو ہے کیونکہ مسلم لیگ ن کا اسٹیک سب سے زیادہ ہے، اس لیے مسلم لیگ ن گھبراہٹ اور تذبذب کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔

Read more

پاکستان آئی ایم ایف مذاکرات: پاکستان میں سالانہ سینکڑوں ارب روپے کی سبسڈی دینے کا نظام کیا صحیح ہے؟

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے ساتھ قرضہ پروگرام کی بحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ ابھی تک تیل مصنوعات پر دی جانے والی سسبڈی ہے جس کی ادائیگی حکومت کے خزانے پر ایک بہت بڑا بوجھ بن چکی ہے۔

Read more

پنجاب کی گمشدہ بیٹیاں: ایسی گمشدہ لڑکی کی تلاش جس کی شناخت کے لیے کوئی تصویر بھی نہیں

صوبۂ پنجاب سے پچھلے پانچ برس میں 40 ہزار سے زیادہ لڑکیاں غائب ہوگئیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اِن میں سے تقریباً 37 ہزار کو بازیاب کرا لیا گیا لیکن صوبے کے تمام 36 اضلاع میں 3500 کیسز ایسے بھی تھے جن میں لاپتہ یا اغوا ہونے والی لڑکیوں کا ابھی تک کچھ پتہ نہیں چلا۔

Read more

سوڈھا ہندو راجپوت: پاکستان میں موجود ہندو کمیونٹی جن کی نسل صرف انڈیا کے تعاون سے بڑھ سکتی ہے

پاکستان کے انڈیا کے ساتھ سرحدی علاقوں عمرکوٹ، تھر پارکر اور سانگھڑ میں سوڈھا ہندو راجپوتوں کے ہزاروں خاندان آباد ہیں۔ یہ کمیونٹی اپنے مذہبی و ثقافتی عقائد کے تحت اپنے ہی قبیلے کے دیگر ہندوؤں سے شادی نہیں کر سکتے۔

Read more

کیا بالی وڈ میں ساؤتھ انڈیا کی فلموں کے ’ری میک کا فارمولہ‘ ناکام ہو رہا ہے؟

بالی ووڈ میں جنوبی انڈیا کی ہٹ فلموں کے ری میک کا سلسلہ عام تھا اور کامیاب بھی تھا لیکن اب یہ فارمولہ ناکام ہوتا دکھائی دے رہا ہے تو اس کی وجہ کیا ہے؟

Read more

دنیا میں نجی جیٹ طیارے استعمال کرنے والوں کی تعداد کیوں بڑھ رہی ہے؟

اگرچہ ہم میں سے اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جنھوں نے کبھی بھی پرائیویٹ طیارے کا تجربہ نہیں کیا ہے لیکن یہ ایک پرتعیش اور خصوصی دنیا ہے جہاں آپ بڑے ہوائی اڈوں کی گہما گہمی اور دیگر مسافروں سے بچ سکتے ہیں۔

Read more

گیان واپی مسجد کا تنازعہ انڈیا میں نئے مذہبی تنازعے کا آغاز ہو سکتا ہے

مورخین کا خیال ہے کہ اورنگ زیب کے ذریعہ مندر پر حملہ کرنے کی ایک وجہ یہ تھی کہ اس کے سرپرستوں نے ہندو بادشاہ اور مغلوں کے بڑے دشمن شیواجی کے قید سے فرار ہونے میں سہولت فراہم کی تھی۔

Read more

پاکستان میں پانی کی کمی: صوبوں کو ایک دوسرے سے شکایت کیا ہے؟

سندھ میں پانی کی قلت پر صوبے کی حکومت کے وزراء کی جانب سے پنجاب میں پانی کے غلط استعمال کے الزامات لگائے گئے ہیں اور گزشتہ دنوں اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں سندھ اور پنجاب کے نمائندوں کے درمیان پانی کے مسئلے پر کافی بحث ہوئی۔

Read more

موسمیاتی تبدیلی پاکستان: بھارت میں گرمی کے ریکارڈ ٹوٹنے کے امکانات 100 گنا بڑھ چکے ہیں

برطانیہ کے موسمیاتی ادارے کی ایک تازہ تحقیق میں سامنا آیا ہے کہ پاکستان اور شمال مغربی بھارت میں ریکارڈ توڑ گرمی کے امکانات اب 100 گنا زیادہ ہے۔ ادارے کے مطابق پاکستان اور شمال مغربی بھارت کو ہر تین سال بعد ایسے شدید گرم موسم کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جو موسمیاتی تبدیلی کے بغیر 312 سال میں صرف ایک بار ہوتا ہے۔

Read more

کروکر: ماہی گیروں کو لکھ پتی بنانے والی نایاب مچھلی جو اپنی آواز کی وجہ سے پکڑی جاتی ہے

کروکر ایک نایاب مچھلی ہے جو مئی سے جولائی تک پاکستان کے سمندر میں پائی جاتی ہے اور مختلف وجوہات کی بنا پر دنیا بھر میں اس مچھلی کی کافی مانگ ہے۔

Read more

اوکاڑہ میں احمدی نوجوان کا قتل: ’ہم سے تو جینے کا حق ہی چھین لیا گیا‘

ظفر اقبال کے مطابق عبدالسلام کو قتل کرنے والے ملزم حافظ علی رضا عرف ملازم حسین کی ایک روز قبل نزدیکی مدرسے میں دستار بندی ہوئی، جہاں سے اس نے اپنا درس نظامی کا کورس مکمل کیا۔

Read more

انڈین سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی کے قتل کے مجرم اے جی پیراری ویلن کو 30 سال بعد رہا کر دیا

راجیو گاندھی کو تمل ٹائیگرز آف تمل ایلم (ایل ٹی ٹی ای) کے کارکنوں نے 21 مئی 1991 کو ایک خود کش حملے میں ہلاک کر دیا تھا۔ خود کش بمبار دھنو نام کی ایک لڑکی تھی اور یہ حملہ تمل ناڈو میں کیا گیا تھا۔

Read more

میریٹل ریپ کی شکار خواتین اور قوانین پر بحث

کیا میاں بیوی کے درمیان ریپ ہو سکتا ہے؟ اب یہ سوال انڈیا کی سپریم کورٹ کے سامنے ہے۔دلی ہائی کورٹ نے جب میریٹل ریپ کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواست پر سنوائی کی تو اس پر اتفاق نہیں ہو سکا۔دو رکنی بنچ میں سے جج شکدھر نے میریٹل ریپ کو غیر قانونی کہا اور جج شنکر اس سے متفق نہیں تھے۔

Read more

تحریک طالبان پاکستان کا حکومتِ پاکستان سے مذاکرات کی تصدیق کے بعد جنگ بندی میں 30 مئی تک توسیع کا اعلان

کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے افغانستان کی ثالثی میں حکومتِ پاکستان سے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے جنگ بندی میں 30 مئی تک توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Read more

منحرف اراکین پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے پنجاب کی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

آئین پاکستان کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب یہ بحث زور پکڑ گئی ہے کہ کیا ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں منحرف اراکین سے ووٹ لے کر وزیر اعلیٰ منتخب ہونے والے حمزہ شہباز کام جاری رکھ سکیں یا پھر انھیں دوبارہ ایوان میں اکثریت ثابت کرنا ہو گی؟

Read more

جیو بمقابلہ آے آر وائی: ’جو دکھتا ہے وہی بکتا ہے‘ کی سوچ اور ریٹنگ کی دوڑ

پاکستان میں درجنوں نیوز چینلز میں جاری ریٹنگ کی دوڑ میں سنسنی پھیلاتی، ہیجان پیدا کرتی خبروں کا بازار گرم رہتا ہے اور شام ہوتے ہی سات بجے سے ڈس انفارمیشن اور قیاس آرائیوں پر مبنی تجزیوں کا سلسلہ شروع ہوتا ہے جو رات گیارہ بجے تک جاری رہتا ہے۔

Read more

الیگزینڈر برنس: برطانوی راج کا ’جیمز بانڈ‘ جو بھیس بدلنے کے ماہر تھے

الگزینڈر برنس مہم جو، جنگجو، جاسوس اور سفارت کار، بھیس بدلنے اور زبانیں سیکھنے کا ماہر حسن پرست تھے جو اگر بھری جوانی میں مارے نہ جاتے تونہ جانے اور کیا کیا کرتے۔

Read more