” عربی سے طب تک“ قسط 10
’عربی سے طب تک‘ کی داستان طویل ہوتی چلی جا رہی ہے۔ یہ تو میری زندگی کی کہانی ’دامن کو ذرا دیکھ‘ بن گئی ہے۔ لہذا میں اس قسط میں ’پیش لفظ‘ بھی شامل کر رہا ہوں۔ پہلے اسے پڑھیے اور پھر اس داستان کو ۔ بچپن کی کہانی کبھی بعد میں۔ عرض مصنف امرتا پریتم نے آپ بیتی ’رسیدی ٹکٹ‘ میں لکھا ہے : ”خود نوشت سوانح حیات کو اکثر چمک دمک بھری یک طرفہ سچائی خیال کیا جاتا
Read more
