نظارے ایک بستی کے
گل بانڈئی نام ہے خیبر پختونخوا کی وادی سوات میں ایک حسین و جمیل بستی کا، جو یہاں کے ضلعی صدر مقام سیدو شریف سے کوئی دس کلومیٹر دور مرغزار روڈ پر ندی کنارے واقع ہے۔ ’گُل‘ پھول اور ’بانڈئی‘ پوشاک کو کہتے ہیں یعنی پھولوں کی پوشاک۔ واقعی، کائنات کے اِس قطعۂ زمین کو قدرت نے پھلدار پودوں، پھولوں اور سبزے کا جامہ حساب کتاب سے کچھ زیادہ زیب ِتن کروایا ہے، جس کی وجہ سے یہاں انسانوں کا
Read more

