کھیل اور ہمارا قومی مزاج!
ہائیں، یہ کیا ہو گیا؟ یہ اپنی ہی ٹیم ہے نا؟ ”تم ہارو یا جیتو، ہمیں تم سے پیار ہے“ کے نعرے سے لعن طعن کرنے تک ہم ایک الگ جداگانہ مزاج رکھتے ہیں۔ جیسے ہم ہیں، ویسی ہی ہماری کھیلوں کی ٹیمیں ہیں، غیر متوقع نتائج دینے والی، ہارتے ہیں تو ہارتے ہی چلے جاتے ہیں، کون سی ٹیم سے ہارتے ہیں بلا تمیز و ترتیب، بس ہار کا سہرا ہے کہ باندھے چلے آتے ہیں سرکار۔ اور پھر
Read more
