کراچی پی آئی اے طیارہ حادثہ: پائلٹ اور کو پائلٹ دونوں کی توجہ لینڈنگ کے بجائے کورونا وائرس کے موضوع پر مرکوز تھی، وزیر ہوا بازی کا قومی اسمبلی میں بیان
وزیر ہوابازی غلام سرور جائے وقوعہ کا معائنہ کرتے ہوئے (فائل فوٹو) پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے قومی اسمبلی میں مئی کے مہینے میں پاکستان کی قومی فضائی کمپنی کے تباہ ہونے والے حادثے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی جس میں انھوں نے کہا کہ پائلٹ اور معاون پائلٹ دونوں کی توجہ لینڈنگ کے بجائے کورونا وائرس کے موضوع پر مرکوز تھی۔ غلام سرور خان نے کہا کہ پی کے 8303 کے حادثے کی ابتدائی
Read more


































































































