ایران نے افزودہ یورینیم کی حد عبور کر لی، امریکہ کا زیادہ سے زیادہ دباؤ برقرار رکھنے کا اعلان
ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ مغربی ممالک نے اپنے وعدے پورے نہیں کیے عالمی جوہری ادارے آئی اے ای اے نے کہا ہے کہ ایران نے 2015 کے عالمی جوہری معاہدے میں مقرر کی گئی کم افزودہ یورینیم کی مقررہ حد سے زیادہ یورینیم ذخیرہ کر لی ہے۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس کے معائنہ کاروں نے تصدیق کر دی ہے کہ تین سو کلو کی جو حد طے کی گئی تھی ایران نے
Read more


































































































