گورنمنٹ کالج سرگودھا کی بے دردانہ تدفین

افسوس ہم اپنی تاریخ کے تسلسل کو مٹانے کے حوالے سے اپنی مثال آپ ہیں۔ اور تاریخ کو مٹاتے ہوئے ہم ایک کام بڑھ چڑھ کر کرتے ہیں۔حقائق کو کھرچنا اور خواہش کی خیالی تاریخ کو Glorify کرنا، یہ عمل درحقیقت تاریخی حقائق کو اوجھل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ اسی لیے ہم اپنے آج کو اپنی اصل میں نہیں دیکھ سکتے۔ کسی تہذیب وتمدن اور قوم کے ساتھ یہ رویہ تاریخی نسل کشی کے زمرے میں آتا ہے۔

Read more

کمزور جمہوریت کی ایک بڑی وجہ کمزور الیکشن کمیشن

پاکستان میں کمزور جمہوریت کی کئی وجوہات قرار دی جا سکتی ہیں۔ ہمارے کچھ دوستوں کے خیال میں کمزور جمہوریت کی سب سے بڑی وجہ اسٹبلشمنٹ کی  مداخلت ہے۔ جب کہ کچھ  دوستوں کا موقف ہے کہ اس گھر کو آگ لگی ہے گھر کے چراغ سے، اس لیے کمزور جمہوریت کی بڑی وجہ خود سیاسی جماعتیں ہی ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے اندر کی آمریت ہی انھیں کمزور کرتی ہے جس سے جمہوریت کمزور ہو تی ہے۔ بہر حال کم

Read more

بلوچستان اور سرائیکی و سیب کا احساس محرومی دور کرنے کا بندوبست

آصف علی زرداری اور عمران خان صاحب نے اپنے دلوں میں کشادگی پیدا کی اور بلوچستان سے آزاد حیثیت میں منتخب ہوئے ایک نئے اور صاف ستھرے دِکھتے سینیٹر کو پاکستان کے ایوان بالا کا چیئرمین منتخب کروا دیا۔ مساوی حقوق کے حامل صوبوں کے نمائندوں پر مشتمل وفاق کی علامت ٹھہرائے اس ایوان کی چیئرمینی حاصل کرنے کے بعد بلوچستان کا احساسِ محرومی دور ہوگیا۔ اب باری تھی پنجاب کے جنوب میں صدیوں سے آباد سرائیکی وسیب کی۔ کسی

Read more

سیاسی فلم کا شرطیہ نیا پرنٹ …. تکمیل کے آخری مراحل میں

”صحافت“ کی آڑ میں ٹی وی سکرینوں پر ٹاک شوز کے عنوان سے رونق لگانے والے مجھ ایسے کلاکار بھی عجیب لوگ ہیں۔ کہانی بہت ہی بنیادی اور سادہ ہوتی ہے۔ ہم مگر اس کا ہر موڑ ڈرامائی بنانے کو ہلکان ہوئے جاتے ہیں۔ نواز شریف کی نااہلی کو تاحیات قرار دینے کے فیصلے کے بعد بھی کچھ ایسے ہی ہورہا ہے۔ یہ حقیقت نجانے ہمیں کیوں یاد نہیں رہی کہ گزشتہ برس کی 28جولائی کے روز نواز شریف کو

Read more

ساڈی زِمی بہہ گئی مائیاں… (1)

ہماری زمین کے مائیوں بیٹھنے کے دن آ گئے ہیں۔ آج سونے جیسی گندم کا پیلا لباس پہنے لجاتی ہے، کل صاف و شفاف انتخابات کے زرد جوڑے میں ملبوس مائیوں بیٹھ کے شرمائے گی۔ موسم کی مناسبت سے بیساکھ کا رومانس غالب ہے، سو ہم دماغ کی باتیں کالم کے اگلے حصے تک مؤخر کرکے آج فقط دل کی باتیں کریں گے۔ بیساکھ کی اس چمکیلی دھوپ میں، جب دور نیلگوں آسمان زمین پر جھک کر تا حد نظر

Read more

لیڈر کُشی یا خود کُشی

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا ہے کہ آئین کی دفعہ62 (ون، ایف) کے تحت کسی عوامی نمائندے کو نااہل قرار دیا جائے گا، تو وہ نااہلی دائمی ہو گی، یعنی تاحیات وہ کسی انتخاب میں حصہ نہیں لے سکے گا، اور کوئی سرکاری منصب سنبھال نہیں سکے گا۔ کہا گیا ہے کہ کوئی عدالتی فیصلہ اس نااہلی کو ختم کر سکتا ہے یا پارلیمنٹ کا اقدام۔ فاضل جج صاحبان نے دائمی نااہلی کی ذمہ داری پارلیمنٹ

Read more

”جنگ ِ ستمبر کی یادیں‘‘ از الطاف حسن قریشی

الطاف حسن قریشی کا نام پاکستان کی صحافتی تاریخ میں ایک بے حد نمایاں اور سرفہرست مقام رکھتا ہے۔ وہ پاکستان میں اپنے نقطہ نظر کی صحافت کے امام ہیں۔ ان کا قلم پاکستان کی ہمعصر تاریخ کو تسلسل سے ضبط تحریر کررہا ہے۔ انہوں نے اپنے علم، شعور اور فکر کوصحافت کے میدان میں اپنے مخصوص انداز میں حصہ ڈال کر ایک خاص مقام حاصل کیا۔ اُن کی تازہ تصنیف ”جنگِ ستمبر کی یادیں‘‘ بھی اسی سلسلے کی ایک

Read more

ترک عبدالباقی سے غیرت کے نام پر ہماری جنگ

گذشتہ کچھ دنوں سے قیام ترکی میں ہے۔ مقصد تو سیاحت تھا مگر ہر سیاح کی طرح ہر مقام پر ترکی اور پاکستان کا تقابل کرنا پڑا۔ اس تقابل کی بنیادی وجہ تاریخ، ثقافت، جغرافیہ نہیں بلکہ عبد الباقی نامی ایک ٹور گائیڈ ہے۔ جس نے ترکوں کی عظمت کے قصے سنا سنا کر ہمیں زچ کر دیا۔ ہمارے میزبانوں نے عبدالباقی کو ہمارے ساتھ ایسا نتھی کیا کہ وہ شہر شہر، قریہ قریہ لے کر ہمیں گھومتا ہی رہا۔

Read more

وفاداریاں اور راستے بدلنے کا موسم

محبت کرنے والوں کے دل ہمیشہ دھڑکتے رہتے ہیں کہ ’’جانے کون، کہاں راستہ بدل جائے‘‘۔ اور یہ ایک اضافی بات ہے کہ کوئی اپنی چھوٹی یا بڑی بیوفائی کو کس طرح نباہتا ہے۔ سیاست میں وفا کرنے کے آداب مختلف ہوتے ہیں۔ توقع یہ کی جاتی ہے کہ سیاست داں دیکھ بھال کر اور اپنے جذبات کو قابو میں رکھتے ہوئے کسی شخصیت یا نظریے سے وابستگی کا فیصلہ کرے گا۔ البتہ یہ کشمکش ممکن ہے کہ دل کچھ

Read more

نئے صوبے یا با اختیار مقامی حکومتیں؟

چند روز قبل جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے آٹھ ممبران اسمبلی نے مسلم لیگ نواز سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے ایک نئے محاذ کی تشکیل کا اعلان کیا۔ پنجاب کے جنوبی علاقوں پر مشتمل نیا صوبہ بنانے کا مطالبہ ہرگز نیا نہیں ہے، انیس سو ستر کے انتخابات میں جب پاکستان پیپلز پارٹی نے پورے پنجاب سے نشستیں جیتی تھیں تب بھی بہاولپور کے علاقے میں چلنے والی بہاولپور صوبہ کی تحریک کے ہاتھوں اسے کئی نشستوں پر

Read more

ٹرمپ کا روس کو ٹویٹ- ”روک سکو تو روک لو“

مئی 1998میں پاکستان اور بھارت نے تجرباتی دھماکوں کے ذریعے خود کو ایٹمی قوت کے حامل ممالک کے طورپر دُنیا کے سامنے پیش کردیا۔ مجھے ان دھماکوں کے بعد کئی بین الاقوامی کانفرنسوں میں شرکت کا موقعہ ملا۔ ان کانفرنسوں کے شرکاءنہایت پریشانی کے عالم میں اصرار کرتے رہے کہ جنوبی ایشیاءکے دو ازلی دشمنوں کے درمیان آئندہ کوئی جنگ ہوئی تو حتمی فیصلہ صرف ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کے ذریعے ہوگا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی عسکری قوت

Read more

تعلیمِ بالغاں کا کلاس روم

ماسٹر صاحب: ہاں تو پیارے بالغو! آج میں تمہیں فنون لطیفہ کے بارے میںکچھ بتائوں گا۔ بگا پٹھان: چلو جی، یہ ماسٹر آج پِر لطیپے سنائے گا۔ ماسٹر صاحب: میں کوئی لطیفہ سنائوں گا یا نہیں مگر تم نِرے لطیفے ہو بگے (کلاس میں قہقہہ گونجتا ہے) شیرو مستانہ: اس جاہل کو چھوڑیں ، آپ وہ لطیفہ سنائیں، فنون لطیفہ والا۔ ماسٹر صاحب: لو جی، ایک عالم بولا ہے۔ شکر ہے تم بھی میری کلاس میں تھے۔ شیرو مستانہ: حوصلہ

Read more

نیلم جہلم منصوبہ- نشیب و فراز کی عجب کہانی

آزاد کشمیر میں مظفر آباد کے قریب نیلم اور جہلم دریا آپس میں ملتے ہیں۔ پہلی دفعہ اِس ملاپ کو دیکھا تو دیکھتا ہی رہ گیا۔ دریائے نیلم کا نیلگوں پانی جہلم سے علیحدہ، اپنے دھارے میں بہتے ہوئے بہت خوبصورت دکھائی دیتا۔ اُن دنوں آزاد کشمیر کی حکومت اسکول کے بچوں کو سیاحت کی سہولتیں فراہم کرتی تھی۔ آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹری مرحوم عبدالحق سہروردی کے صاحبزادے، عزیز الحق، کیڈٹ کالج حسن ابدال میں ہم جماعت تھے۔ اِس

Read more

چودھری شجاعت حسین کی کتاب اور ان سے وابستہ یادیں

چودھری شجاعت حسین صاحب کی لکھی ’’سچ تو یہ ہے کہ‘‘ کے ان دنوں بہت چرچے ہیں۔ پیر کی شام اس کتاب کی لاہور میں تقریب رونمائی بھی ہوگئی۔ چودھری پرویز الٰہی نے بہت پیار سے اس تقریب کے لئے مدعو بھی کیا تھا۔ پیشہ وارانہ مصروفیات کی وجہ سے شامل نہ ہوپایا۔ احساسِ ندامت وجرم مگر اپنی جگہ موجود ہے۔ چودھری صاحب کی لکھی کتاب ابھی تک میرے ہاتھ نہیں آئی ہے۔ اخبارات میں چھپے اس کے اقتباسات ضرور

Read more

مالک کیوں پیدا کیا مجھے ؟

کبھی کبھی انسان سوچتا ہے کہ اسے پیدا کیوں کیا گیا؟ ایک ایسی زمین پر، جس کے با رے میں پیدا کرنے والا یہ فرماتا ہے کہ اس میں ایک پتہ بھی میری اجازت کے بغیر نہیں ہلتا ۔ اس قدر کنٹرولڈ ماحول اور حالات میں ، جس میں ہر چیز پہلے سے طے شدہ ہے ۔ ماں باپ، زمین پر قیام کی جگہ ، رزق یعنی ہر وہ چیز جسے انسان نے پہننا، اوڑھنا یا استعمال کرنا ہے ؛حتیٰ

Read more

بلوچستان کے بعد اب جنوبی پنجاب کا احساس محرومی

بلوچستان کا ”احساسِ محرومی“ دور کرنے کے لئے عمران خان صاحب نے کڑوا گھونٹ پیا۔ کرپشن کے خلاف لگے جہاد کے محاذ سے چند لمحوں کی رخصت لی اور سیاسی منظر نامے پر تقریباََ ایک نووارد صادق سنجرانی کو سینٹ کا چیئرمین منتخب کروادیا۔ اس انتخاب کو یقینی بنانے کی خاطر انہیں ”دنیا کی سب سے بڑی بیماری“ کے نامزد کردہ سلیم مانڈوی والا کو اس ایوان کا ڈپٹی چیئرمین بھی بنوانا پڑا۔ صادق سنجرانی کے ہم نواﺅں نے اپنی

Read more

پاکستان میں پرنٹ میڈیا کے زندہ رہنے کے معدوم ہوتے امکانات

بہت سوچنے کے باوجود میں اب تک جان نہیں پایا ہوں کہ ہم لوگ اس بنیادی حقیقت کو سمجھ کیوں نہیں پارہے کہ میڈیا ایک صنعت ہے۔ انڈسٹری‘ کاروبار‘دھندا‘ ہر کاروبار کی طرح اس کا بھی حتمی ہدف منافع کمانا ہے۔ ہر صنعت کی طرح اسے اپنے قیام کےلئے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ سرمائے سے مشینری لگائی جاتی ہے ۔ اخبار چھاپنے کےلئے کاغذ اور خوبصورت چھپائی کےلئے نفیس ترین نوعیت کی سیاہی درکار ہے۔ ٹی وی صحافت کےلئے

Read more

پاکستان زندہ باد پارٹی، روزنامہ92 نیوزکی سالگرہ

مجھے ایک انوکھی سالگرہ کی تقریب میں شامل ہونا ہے۔ میں جو پچھلے دو تین برس سے ایک راہب کیکڑے کی مانند ہوں جو اپنی چٹان کی کھوہ میں سے باہر نہیں آتا۔ سالگرہ کا جشن تو کیا کسی شادی پر جانے سے بھی گریز کرتا ہوں تو آج میں کیوں اس انوکھی سالگرہ میں شریک ہونے کے لیے مرا جاتا ہوں‘ شائد اس لیے کہ جس کی سالگرہ ہے اس نے ‘ میں پچھلے چالیس برس سے کالم لکھ

Read more

الیکٹبلز پر ضرورت سے زیادہ انحصار مگر…. لہر بھی کوئی شے ہے

بہت ہی دنوں بلکہ برسوں کے بعد اتوار کی صبح یہ کالم لکھنے کی خاطر اُٹھا ہوں تو فضا میں وہ رعنائی ہے جو بہار وبرسات کے موسموں میں اس شہرکے باسی معمول کے طورپر لیا کرتے تھے۔ دس بجنے میں کچھ منٹ رہ گئے ہیں مگر آسمان کے ایک حصے پر بادلوں کے تہوں نے گھپ اندھیرا کررکھا ہے۔ جو حصے ان بادلوں سے ذرا دور ہیں وہاں سورج کی روشنی پھوٹنے کی ضد میں مبتلا ہے۔ گہرے سیاہ

Read more

ولایتی آئین سٹائن بمقابلہ دیسی وسی بابا

مشرق اور مغرب کا اگر آپ موازنہ کرنا چاہیں تو یہ دیکھیں کہ اپنے لکھنے اور بولنے والوں ،دانشوروں اورعوامی نمائندگی کرنے والوں کے بارے میں ان کا روّیہ کیا ہے ۔ اگر تو ایک دانشور، ایک کالم نویس اور ایک سیاستدان کے بارے میں ان کا روّیہ یہ ہے کہ اس شخص میں چار خوبیاں پائی جاتی ہیں ۔ دو خامیاں بھی ہیں ۔ مجموعی طور پر ٹھیک ہے ۔ یا پھر یہ کہ اس کی خامیاں اس کی

Read more

میاں، بیوی اور واہگہ

حسینہ معین سے دوستی اتنی پرانی ہے کہ ان کی کوئی بات ٹالنی ممکن نہیں ہوتی۔ یہی وجہ ہے کہ وہ جب مجھے کسی کھیل کے پریمیئر پر لے گئیں تو میں کچھ زیادہ خوش نہیں تھی۔ آرٹس کونسل پہنچ کر معلوم ہوا کہ دبئی سے آنے والے تھیٹر گروپ ’’گونج‘‘ کا کھیل ’’میاں، بیوی اور واہگہ‘‘ کا پریمیئر ہے تو اندازہ ہوا کہ اس میں بٹوارے کی کہانی کسی دوسرے زوایے سے بیان کی گئی ہوگی۔ یہ میرا محبوب

Read more

ریاست کا یتیم خانہ

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے اقتدار کے ڈھلتے ہوئے دنوں میں ٹیکس اصلاحات اور معافی سکیم کا اعلان کیا ہے۔ مجوزہ اقدامات کی تفصیل اخبارات میں شائع ہو چکی ہے، اس لئے انہیں دہرانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ شرم کا مقام یہ ہے کہ 22 کروڑ کو چھوتی ہوئی آبادی میں ٹیکس گزاروں کی تعداد انتہائی کم ہے۔ پاکستانی ریاست سے لطف اندوز ہونے والے جو کما رہے ہیں، اس میں سے ریاستی حصہ ادا کرنے کو تیار

Read more

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم،معاملہ مشکوک ہے

وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں ایک ٹیکس ایمنسٹی کا اعلان کیا ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ وزیر اعظم نے خود پریس کانفرنس کر کے اس اسکیم کے اعلان کا فیصلہ کیوں کیا ہے۔ یہ کوئی کریڈٹ کی بات نہیں ہے۔یہ کوئی معرکہ یا بڑی کامیابی نہیں ہے بلکہ اگر دیکھا جائے تو ن لیگ کی حکومت کے پانچ سالہ دور کی کارکردگی کی علامت ہے۔ یہ حکومت کی جانب سے اس بات کا

Read more

عارفہ صدیقی اور میاں صاحب کو ہیپی اینڈنگ ملے

عارفہ صدیقی کو اس کی دوسری شادی مبارک ہو۔ تاہم میڈیا نے عارفہ کی شادی پر بھی وہی اعتراض اٹھایاہے جو عمرچیمہ نے عمران خان کی تیسری شادی پر کیاتھا۔ عمران خان کی شادی کے لئے کہاگیاتھاکہ عدت پوری نہیں کی گئی ان کی اہلیہ بشریٰ مانیکا عرف پنکی مطلقہ تھیں۔کسی مطلقہ یا بیوہ کے لئے شرعی طور پر لازم ہے کہ وہ اپنی اگلی ازدواجی زندگی کے آغاز کے لئے 4ماہ 10دن تک انتظار کرے۔ عارفہ نے تعبیر علی

Read more