پاکستان یا جنوبی افریقہ: ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کون برتری حاصل کرے گا؟

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا میدان تو تبدیل ہو گیا ہے لیکن دونوں ٹیموں میں سے برتری کس ٹیم کو حاصل ہو گی؟ اس کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔

چار میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ بدھ کو سنچورین میں کھیلا جائے گا جس میں کامیابی فاتح ٹیم کو سیریز میں دو ایک کی ناقابلِ شکست برتری دلا دے گی۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: رضوان کا پلان الٹا پڑ گیا

لنڈا اور شمسی نے اس بولنگ اٹیک کو جو کنٹرول مہیا کیا ہے، اس میں ہینڈرکس، ولیمز اور مگالا بھی زیادہ پر اعتماد دکھائی دے رہے ہیں۔ نتیجہ اس کا یوں ظاہر ہوا کہ پاکستان کے سبھی بلے بازوں کو اپنے ‘کمفرٹ زون’ سے نکلنے پر مجبور کیا گیا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم

Read more

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، شرجیل خان کی چار برس بعد ٹیم میں واپسی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کا سیریز کا دوسرا میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: 'فہیم اشرف تو کلاسن کے پلان میں بھی نہ تھے'

جب کوئی بولر مسلسل فل ٹاس گیندیں پھینک کر مار کھا رہا ہوتا ہے تو بظاہر یہ اس کی کوتاہ ہمتی یا نالائقی نظر آتی ہے مگر درحقیقت یہ یارکر پھینکنے کی حتمی درستگی حاصل کرنے میں ناکامی ہوتی ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹوئنی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا جا رہا ہے جہاں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ٹی ٹؤنٹی سیریز: بیتے دنوں کی عظمت پھر سے پانے کا موقع

دو ماہ قبل فروری میں جب ہینرخ کلاسن کی ٹی ٹؤنٹی ٹیم پاکستان مقابلے کے لیے آئی تھی تو اسے کم از کم ڈوین پریٹورئس، وان ڈر ڈوسن اور ڈیوڈ ملر جیسے کھلاڑی دستیاب تھے مگر اب انڈین پریمئیر لیگ سمیت دیگر وجوہ کی بنا پہ ان میں سے کوئی بھی دستیاب نہیں ہے۔ نتیجتاً بابر اعظم کی ٹیم کے پاس بھرپور موقع ہو گا کہ وہ ٹی ٹؤنٹی کرکٹ میں پاکستان کی کھوئی ہوئی ناقابلِ تسخیر پوزیشن دوبارہ حاصل کر سکے

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: بے خطر کرکٹ ہی طریقہ بن گئی تو ون ڈے میں پاکستان کے دن بدلنے کو ہیں

گو سینچورین کی پچ کی وجۂ شہرت پیس اور باؤنس ہی ہے مگر شاید یہ موسمِ خزاں کا آغاز ہے یا کچھ اور، کہ اس میچ میں سپنرز کو زیادہ گرفت ملتی نظر آئی۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: لیکن اگر کوئی فخر زمان کا ساتھ دیتا تو۔۔۔۔

فخر زمان کا کرئیر اگرچہ بہت سے نشیب و فراز سے گزرا ہے مگر وانڈررز کرکٹ گراؤنڈ کی یہ اننگز ان کی نشاطِ ثانیہ کا علمبردار تھی۔ جدوجہد کے وہ تمام لمحات جب فخر زمان اپنی ہستی کا ثبوت دینے کی کوشش کر رہے تھے، یہ اننگز ان سبھی سوالوں کا جواب ہو سکتی تھی۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔

Read more

فخر زمان کے رن آؤٹ پر تنازع، بیٹسمین کی غلطی یا ڈی کوک کی چالاکی؟

کراچی — پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز ایک عجیب موڑ پر موجود ہے، اس وقت جب تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ پاکستانی شائقین میزبان ٹیم کے وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک کو ‘چیٹر’ قررا دینے پر تلے ہوئے ہیں۔

ہوا کچھ یوں کہ جنوبی افریقہ کے خلاف اتوار کو کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں پاکستان ٹیم سنسنی خیز مقابلے کے بعد 17 رنز سے ہار گئی۔

Read more

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: 342 رنز کے تعاقب میں پاکستان کے آٹھ کھلاڑی آؤٹ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج جوہانسبرگ میں ایک روزہ سیریز کا دوسرا میچ کھیلا جا رہا ہے جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

’یہ میچ تو جان لے کر ہی ٹلے گا‘، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ون ڈے میں ہرا دیا

سینچورین، جنوبی افریقہ — بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ جنوبی افریقہ کا آغاز کامیابی سے کیا۔ سنچورین میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین وکٹ سے شکست دے کر تین میچ کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، اور جنوبی افریقہ کو 50 اوورز میں صرف چھ وکٹ پر 273 رنز ہی بنانے دیے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ریسی وین ڈیر ڈسن نے ناقابل شکست 123 رنز اسکور کئے، ڈیوڈ ملر نے 50 رنز بنا کر ان کا بھرپور ساتھ دیا۔

Read more

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سنچوریئن کے سپرسپورٹس پارک میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: کیا پاکستانی کرکٹ ٹیم اپنے کھیل سے شائقین کی توجہ آئی پی ایل سے ہٹانے میں کامیاب ہو سکتی ہے؟

قسمت کی خوبی کہیے یا کچھ اور کہ پاکستان عالمی کرکٹ میں وہ واحد ٹیم ہے جس کے نمائندگان انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت کی ‘سعادت’ سے محروم رہتے ہیں وگرنہ باقی سبھی کرکٹ بورڈز انڈیا کے ساتھ ایک ان دیکھے معاہدے سے بندھے ہیں کہ کسی بھی قسم کی دو طرفہ کرکٹ آئی پی ایل کے دورانیے میں خلل نہ ڈالنے پائے۔

Read more

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان: نئے کپتانوں کا امتحان

پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ دو اپریل کو سنچورین کے مقام پر کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے کپتان نہ صرف سیریز جیتنے کے لیے پرعزم ہیں بلکہ پرامید ہیں کہ شائقینِ کرکٹ کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

سیریز میں پاکستان کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں جب کہ میزبان ٹیم کی کپتانی نئے کپتان ٹیمبا باووما کریں گے۔ بابر اعظم کی بحیثیت کپتان یہ دوسری اور باووما کی پہلی سیریز ہو گی۔

Read more

کرکٹ کے وہ کھلاڑی جن کا فیصلہ امپائر کے بجائے عدالت نے دیا

کرکٹ کا کھیل بھی عجیب ہے۔ ایک طرف یہاں اچھی کارکردگی پر داد ملتی ہے تو دوسری جانب بری کارکردگی پر الزامات بھی لگتے ہیں۔ لیکن دنیا میں کچھ ایسے بھی کرکٹرز ہیں جنہیں ان کی ‘آف دی فیلڈ’ سرگرمیوں کی وجہ سے کافی رسوائی اٹھانا پڑی اور ان کی جیت یا ہار کا فیصلہ امپائر نے نہیں بلکہ عدالت نے کیا۔

ان دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی کچھ ایسے ہی حالات سے گزر رہے ہیں۔

لاہور کی ایک عدالت نے گزشتہ ہفتے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو حکم دیا تھا کہ وہ بابر اعظم کے خلاف خاتون کو ہراساں کرنے اور بلیک میلنگ کے الزام میں مقدمہ درج کرے۔

Read more

بابر اعظم: لاہور کی عدالت کا پاکستان کے کپتان بابراعظم کے خلاف بلیک میلنگ، دھمکی آمیز پیغامات بھیجنے کے الزامات پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو حکم دیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف بلیک میلنگ، دھمکی آمیز اور نامناسب پیغامات بھیجنے کے الزامات میں مقدمہ درج کیا جائے۔

Read more

ڈیل سٹین: آئی پی ایل میں کرکٹ سے زیادہ پیسے کو اہمیت دینے کے بیان پر جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کو انڈیا میں تنقید کا سامنا

ڈیل سٹین کے کرکٹ سے زیادہ پیسے کو اہمیت دینے کے بیان کے باعث سوشل میڈیا پر پاکستانی مداح جہاں انھیں سراہتے دکھائی دے رہے ہیں وہیں انڈین صارفین ان پر تنقید بھی کرتے نظر آتے ہیں اور یہ کہہ رہے ہیں کہ سٹین کو دراصل آئی پی ایل میں اچھے بلے بازوں کا سامنا تھا اس لیے اب وہ اس طرح کی باتیں کر رہے ہیں۔

Read more

پاکستان سپر لیگ: فواد احمد سمیت تین غیر ملکی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت، پی ایس ایل جاری رکھنے کا فیصلہ

پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیگ سپنر فواد احمد کے علاوہ اب مزید تین افراد کے مثبت کورونا ٹیسٹ آنے کی تصدیق کی گئی ہے لیکن پی سی بی نے ٹورنامنٹ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

پی ایس ایل 6 میں روایتی حریف لاہور اور کراچی مدِ مقابل: لاہور قلندرز کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا گیارہواں میچ آج روایتی حریف کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں لاہور نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

پی ایس ایل 6: کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا نواں میچ دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ کراچی نے ٹاس جیت کر ملتان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

Read more

شرجیل خان: رنز کے انبار لگا کر بھی مینجمنٹ کے لیے ‘ان فٹ’ کیوں؟

ہر دور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو اچھے اوپننگ بیٹسمین کی ضرورت رہی ہے۔ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں اب ایسے کھلاڑی ٹیم کی ضرورت ہیں جو پاور پلے میں تیز رنز بنا کر بڑے اسکور کی بنیاد رکھیں اور اس کے بعد لمبی اننگز کھیل سکیں۔

گزشتہ چند برسوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں بھی کئی کھلاڑی ایسے آئے جنہوں نے اچھی کارکردگی سے اپنا لوہا منوایا۔ لیکن پھر مختلف وجوہات کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہو گئے۔ ایسے ہی ایک کھلاڑی کراچی کنگز کے شرجیل خان بھی ہیں جنہیں 2017 میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کی وجہ سے ٹیم سے باہر کیا گیا تھا۔

Read more

سرفراز احمد کو غصہ کس بات کا ہے؟

کراچی — پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا سنسنی خیز مقابلہ پیر کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوا۔ اس میچ کی تعریف میں جہاں قلندرز کے بلے باز محمد حفیظ اور فخر زمان کا ذکر ہو رہا ہے وہیں سرفراز احمد کے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ رویے پر اُن کے مداح بھی حیرت زدہ ہیں۔

Read more

پاکستان سپر لیگ: بہترین کھلاڑیوں کی کارکردگی پر ایک نظر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا سیزن چھ شروع ہو چکا ہے اور تمام ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کی تگ و دو میں ہیں۔ پی ایس ایل کے گزشتہ پانچ سیزنز میں کئی کھلاڑیوں نے اپنی بہترین انفرادی کارکردگی سے اپنی ٹیموں کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔

آئیے جائزہ لیتے ہیں کہ گزشتہ پانچ سیزنز میں کون سے ایسے کھلاڑی تھے جنہوں نے اپنی شان دار کارکردگی کی بدولت اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا اور موجودہ سیزنز میں کون سی ایسی ٹیمیں ہیں جن کے کھلاڑی اس بار اپنا لوہا منوا سکتے ہیں۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: پی ایس ایل کا چھٹا ایڈیشن ورلڈ کپ تک پہنچائے گا؟

اب پاکستان ٹی ٹونٹی کی ایک مسابقتی ٹیم تو ضرور ہے مگر ویسی ناقابلِ شکست نہیں رہی کہ جس کی بولنگ کا سامنا کرنا جوئے شیر لانے سے کم نہیں تھا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

پی ایس ایل 6: کس ٹیم میں کتنا ہے دم

کراچی — پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا میلہ 20 فروری کو شروع ہونے والا ہے جس میں شرکت کے لیے دنیا کے مختلف ملکوں سے کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ہیں۔

ایونٹ میں چھ ٹیمیں مدِ مقابل ہوں گی۔ کراچی کنگز اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا جب کہ لاہور قلندرز کی ٹیم گزشتہ سال فائنل میں شکست کے بعد نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

باقی چار ٹیمیں بھی ایونٹ کے فائنل راؤنڈ میں پہنچنے کے لیے پرعزم ہیں۔ لیکن کون سی ٹیم فائنل میں جگہ بنا پائے گی اور ایونٹ اپنے نام کرے گی اس کے لیے ٹیموں میں شامل اسٹار بلے بازوں کے بارے میں جاننا ضروری ہے۔

Read more

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ریکارڈ فتح لیکن کارکردگی پر مسلسل سوالیہ نشان

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچز کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کی ہے۔ کراچی — پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں دو ایک سے شکست دے کر ایک تاریخی کامیابی حاصل کی۔ اس سیریز سے قبل جنوبی افریقہ نے براعظم ایشیا میں کبھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز نہیں ہاری تھی۔ پاکستان ٹیم 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز جیتنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بھی بن گئی ہے جو بلاشبہ کسی

Read more

۔۔۔اور حنیف خان نے ایک اور موقع ضائع کر دیا

1982 میں بمبئی ( انڈیا ) میں ہاکی ورلڈ کپ ہوا تھا جو پاکستان نے مغربی جرمنی کو فائنل میں ہرا کر تیسری دفعہ اور مسلسل دوسری دفعہ جیتا تھا اور ورلڈ چیمپئن کا تاج اپنے سروں پر سجایا تھا، اس وقت کرکٹ کا عوام میں اتنا جوش و خروش نہیں ہوا کرتا تھا، ہاکی پاکستان بھر میں دیکھی جاتی تھی اور پورے جوش و خروش سے۔ اس ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والوں میں حنیف خان بھی

Read more

جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں کامیابی، پاکستان 100 ٹی ٹوئنٹی جیتنے والی پہلی ٹیم

پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی پاکستان 100 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے والی دنیا کی پہلی کرکٹ ٹیم بن گئی ہے۔

محمد نواز کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا جب کہ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو بہترین کارکردگی دکھانے پر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

Read more

دوسرے ٹی ٹوئٹی میں پاکستان کو جنوبی افریقہ سے شکست، رضوان کی پھر ذمہ دارانہ اننگز

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو کامیابی کے لیے 145 رنز کا ہدف دیا تھا جو مہمان ٹیم نے 17ویں اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کر لیا۔

جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ جنوبی افریقہ کا یہ فیصلہ درست ثابت ہوا۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ہر روز ’جمعرات‘ نہیں ہوتی

معجزے روز روز نہیں ہوتے۔ کبھی کبھار ایسا ہو جاتا ہے کہ ایک شخص اپنے زورِ بازو سے قسمت کا لکھا بدل دیتا ہے اور باقی سب کی خامیاں، کوتاہیاں اس ایک کارکردگی تلے دب جاتی ہیں مگر کرکٹ میں ہر روز ایسا ممکن نہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے دوسرے ٹی 20 میچ پر سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی، سیریز ایک ایک سے برابر

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان لاہور میں کھیلا جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے۔

Read more

رضوان کی اننگز نہ ہوتی تو پھر کیسی سنسنی؟

لیکن پاکستان کے لئے اطمینان کی وجوہ بھی بہت ہیں۔ اہم ترین بات یہ ہے کہ پاکستان نے اس دورے کا جو فاتحانہ آغاز کراچی میں کیا تھا، وہ لاہور کے اس میچ تک برقرار رکھا۔ اور اس کا کافی کریڈٹ ایک بار پھر محمد رضوان کو جاتا ہے کہ اگر ان کی اننگز اس مجموعے میں شامل ںہ ہوتی تو پھر کیسا میچ ہوتا اور کہاں کی سنسنی۔

Read more

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: مہمان ٹیم کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان کی کرکٹ ٹیم مہمان جنوبی افریقہ کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کرنے کے بعد جمعرات سے لاہور کے تاریخی قدافی سٹیڈیم میں تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیل رہی ہے۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: اب شاید یہ پہاڑ بھی سر ہو جائے

تاریخ پہ نظر ڈالی جائے تو پاکستان آج تک جنوبی افریقہ کو کوئی ٹی ٹوئنٹی سیریز ہرانے میں کامیاب نہیں ہوا۔ مگر اس بار حریف ٹیم کی ناتجربہ کاری اور ہوم کنڈیشنز کا فائدہ شاید اس ریکارڈ کو بھی بدل ڈالے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: کیا بابر اعظم بھی مصباح کی تاریخ دہرا سکیں گے؟

فی الوقت مصباح الحق اور بابر اعظم تازہ ہواؤں کے جھونکوں سے بخوبی لطف اٹھا سکتے ہیں۔ کیونکہ اب کوئی تجزیہ کار اس طنز کے نشتر تو نہیں برسا سکتا کہ بدوؤں کے خالی میدانوں میں سپنرز کے بل پہ کسی ورلڈ کلاس ٹیم کو ڈھیر کر لیا۔

Read more

بابر اعظم، بحیثیت کپتان پہلی ہی سیریز جیتنے والے لیجنڈز کی فہرست میں شامل

ویسے تو ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی قیادت کئی کھلاڑیوں نے کی۔ لیکن پہلی ہی سیریز میں کامیابی صرف چند ایک کے حصے میں آئی۔ کچھ نے پہلا میچ جیتا لیکن سیریز ہار گئے۔ چند نے ایک میچ جیتا لیکن یا تو سیریز برابری پر ختم ہوئی یا پھر وہ اگلے میچ میں مستقل کپتان کی واپسی پر قیادت سے دست بردار ہو گئے۔

ایسے میں نئے کپتان بابر اعظم کا نہ صرف جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینا حیران کن تھا بلکہ انہوں نے ان لیجنڈز کی فہرست میں جگہ بنائی جنہیں دنیائے کرکٹ میں آج بھی بہترین کپتان سمجھا جاتا ہے۔ اس سے قبل کون کون سے پاکستانی کھلاڑی بحیثیت کپتان اپنی پہلی سیریز میں کامیابی سمیٹ چکے ہیں، آئیے جانتے ہیں۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: یہ کلین سویپ کسی ’لیجنڈ‘ سے کم نہیں

کہانی وہی یادگار ہوتی ہے جو کلائمیکس کے عین قریب آ کر بھی اپنی چال واضح نہ کرے۔ جو کبھی ایک طرف پلڑا جھکائے تو پھر اگلے ہی لمحے سر کے بل گھوم کر سارے اندازے غلط کر ڈالے۔ ایسی شاہکار، عہد ساز داستانیں ’لیجنڈ‘ کہلاتی ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے دوسرے ٹیسٹ پر پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔۔۔

Read more

پاکستان نے 17 سال بعد جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو راولپنڈی ٹیسٹ میں 95 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی ہے۔

پاکستان نے آخری مرتبہ 2003 میں جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی۔

​پیر کو راولپنڈی ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری دن جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 370 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 274 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

Read more

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان: راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے بلے باز ہدف کی طرف گامزن، پاکستانی بولرز پر وکٹیں لینے کا دباؤ

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 370 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں اب سے کچھ دیر قبل تک جنوبی افریقہ نے تین وکٹوں کے نقصان پر دو سو سے زیادہ سکور بنا لیا ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ جنوی افریقہ دوسرا ٹیسٹ: چوتھے روز پاکستان 200 رنز کی سبقت بڑھانے کے درپے، جنوبی افریقہ کو وکٹوں کی تلاش

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان آج پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کا کھیل اب سے کچھ دیر بعد شروع ہونے کو ہے جہاں پاکستان اپنی دوسری اننگز چھ وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز سے شروع کرے گا۔ اس وقت پاکستان کو جنوبی افریقہ پر 200 رنز کی سبقت حاصل ہے۔

Read more

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ پھر لڑکھڑا گئی، 129 رنز پر چھ کھلاڑی آؤٹ

ویب ڈیسک — پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں میزبان ٹیم کی بیٹنگ ایک بار پھر لڑکھڑا گئی اور تیسرے روز کے اختتام پر صرف 129 رنز پر چھ کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: حسن علی سبھی سوالوں کے جواب دے گئے

کراچی ٹیسٹ کے بعد بہت چہ میگوئیاں ہوئیں کہ حسن علی کو واپس ہی کیوں لایا گیا اور اس میں دو رائے نہیں کہ کراچی میں ان کی کارکردگی بھی سطحی رہی مگر راولپنڈی کی وکٹ پر انھوں نے سارے سوالوں کے جواب دے دیے ہیں۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کو دن کے آغاز میں ہی کامیابی، جنوبی افریقہ کی سست بیٹنگ جاری

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل جاری ہے اور جنوبی افریقہ اپنی پہلی اننگز میں پانچ وکٹیں گنوا چکا ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: راولپنڈی ٹیسٹ میں دوسرے دن پاکستان کی پہلی اننگز جاری

یاد رہے کہ پاکستان نے سیریز کے پہلے کرکٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کر لی تھی۔

Read more

جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان، حفیظ ڈراپ

پاکستان کے دورے پر آئی جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میچز میں شان دار کارکردگی دکھانے والے محمد حفیظ کو بروقت ‘بائیو سیکیور ماحول’ کا حصہ نہ بننے پر ڈراپ کر دیا گیا ہے۔

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کیا جس کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔

Read more

پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی، لیکن بہتری کی گنجائش باقی

کبھی خوشی کبھی غم جیسی غیر یقینی صورتِ حال کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے بالآخر جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹ سے شکست دے دی۔

یوں نہ صرف کپتان بابر اعظم نے اپنے پہلے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی بلکہ اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے نعمان علی نے ایک اننگز میں پانچ کھلاڑیوں کو بھی آؤٹ کیا۔ وہ نہ صرف یہ کارنامہ انجام دینے والے 12ویں پاکستانی بالر بنے بلکہ ساتھی لیگ اسپنر یاسر شاہ کے ہمراہ انہوں نے اس جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

Read more

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو کراچی ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نے کراچی ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 245 رنز پر ڈھیر ہو گئی جس کے نتیجے میں پاکستان کو جیت کے لیے صرف 88 رنز کا ہدف ملا۔

Read more

کراچی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کی مزاحمت کے بعد پاکستان کی میچ میں واپسی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والے کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقہ کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لیے ہیں جس کے بعد اسے پاکستان پر 29 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔

جنوبی افریقہ کے بلے بازوں نے دوسری وکٹ کی شراکت میں 127 رنز کی پارنٹرشپ قائم کی۔

Read more

کراچی ٹیسٹ: اظہر علی اور فواد عالم نے بغیر آؤٹ ہوئے 71 رنز جوڑ لئے

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کراچی ٹیسٹ میں دوسرے دن کے کھیل کا پہلا سیشن پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا، پہلے دن کے 4 کھلاڑیوں کے نقصان کے بعد اظہر علی اور فواد عالم کی ذمہ دارانہ بیٹنگ جاری ہے۔ جنوبی افریقا کے پہلی اننگز میں 220 رنز کے جواب میں پاکستان نے گزشتہ روز پہلی اننگ کا آغاز کیا۔ پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر 33 رنز پر چار کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔ دوسرے دن کھیل

Read more

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: دوسرے دن کا کھیل شروع، پاکستان کی بیٹنگ بدستور مشکل میں

کراچی میں جاری دو کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو 220 رنز پر آؤٹ کرنے والی پاکستانی ٹیم خود بھی پہلی اننگز میں شدید مشکلات کا شکار ہو گئی ہے۔

Read more

کراچی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کے بعد پاکستان کے بلے باز بھی مشکل میں

کراچی میں جاری دو کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو 220 رنز پر آؤٹ کرنے والی پاکستانی ٹیم خود بھی پہلی اننگز میں شدید مشکلات کا شکار ہو گئی ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: والدین چاہتے تھے کہ عمران تعلیم پر توجہ دے لیکن بیٹے کے دل و دماغ پر کرکٹ کا بھوت سوار تھا

عمران بٹ نے اپنے فرسٹ کلاس کریئر کا آغاز دسمبر 2012 میں اسی نیشنل سٹیڈیم میں کیا جہاں آج وہ اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔ لاہور شالیمار کی طرف سے کھیلتے ہوئے کراچی وائٹس کے خلاف انھوں نے نصف سنچری سکور کی تھی۔

Read more

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: بلے باز بابر اعظم سا کپتان بھی خوش نصیبی ہو گی؟

ٹیم سلیکشن وہ پہلا مرحلہ ہے جہاں کپتان اپنے کرکٹنگ مزاج کا کھل کر اظہار کرتا ہے۔ بابر اعظم کے فیصلے کس قدر جرات مند ہوں گے، اسی سے اس ٹیسٹ ٹیم کا نیا چہرہ اور مستقبل متعین ہو گا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔

Read more

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: کس کا پلڑا بھاری رہا، اب کون فیورٹ ہے؟

لاہور — پاکستان نے جنوبی افریقہ کے ساتھ رواں ماہ 26 جنوری سے شروع ہونے والی ہوم سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔

Read more

جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز: پاکستانی اسکواڈ سے شان، حارث اور عباس ڈراپ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل ہوم سیریز کے لیے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

اسکواڈ میں نو نئے کھلاڑی شامل ہیں جب کہ کئی سینئرز کھلاڑیوں کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔

پاکستان رواں ماہ جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کی میزبانی کرے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 جنوری سے کھیلا جائے گا۔

Read more

جنسی زیادتی کا الزام: بابراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور کی سیشن کورٹ نے خاتون کو جنسی ہراساں کرنے پر بابراعظم کے خلاف تھانہ نصیر آباد پولیس کو فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف سنگین نوعیت کے الزامات عائد کرنے والی خاتون حامزہ مختار نے اندراج مقدمہ کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ دائر درخواستوں میں بابر اعظم، محمد اعظم، فیصل اعظم، کامل اعظم اور محمد نوید کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست

Read more

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: اسمتھ نے کوہلی سے دوسری پوزیشن چھین لی

ویب ڈیسک — انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق بہترین بلے بازوں کی فہرست میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

Read more

مصباح نے ہار کا ملبہ انجریز اور کرونا پروٹوکولز پر ڈال دیا، کرکٹ کمیٹی میں طلبی

ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر اُنہیں مایوسی ہے۔ ان کے بقول دورۂ نیوزی لینڈ کے دوران بابر اعظم کی انجری اور کرونا پروٹوکولز کے باعث ٹیم کی کارکردگی پر فرق پڑا۔

Read more

مصباح الحق: ’بطور کھلاڑی اور کپتان کامیاب ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کامیاب کوچ بھی ثابت ہوں‘

پاکستانی ٹیم کے تین سابق کپتانوں کی رائے ہے کہ اچھا کھلاڑی ہونا اچھا کوچ ہونے کی ضمانت نہیں تاہم اُن کے مطابق پاکستان میں اچھے کھلاڑی کو ہی کوچنگ کے لیے موزوں سمجھا جاتا ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ: کیا آج کیچز ڈراپ کرنے کا دن تھا؟

نیوزی لینڈ نے دوسرے دن کے کھیل کا اختتام 286 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر کیا یعنی پاکستان کے اسکور 297 سے وہ صرف 11رنز پیچھے ہے اور ابھی اس کی 7 وکٹیں پوری طرح محفوظ ہیں۔

Read more

بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی دستیاب نہیں ہوں گے اور ان کی غیر موجودگی میں پہلے ٹیسٹ میں کپتانی کے فرائض انجام دینے والے محمد رضوان ہی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بابر اعظم نے گزشتہ روز ہونے والی پریکٹس میں حصہ لیا۔ تاہم انہوں نے اپنے انگوٹھے میں درد محسوس کی جس کے باعث ٹیم مینجمنٹ نے انہیں اتوار سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شامل کرنے کا رسک نہیں لیا۔

Read more

پی سی بی ایوارڈز بابر اعظم، محمد رضوان، فواد عالم اور عالیہ ریاض کے نام

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 2020 کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کے لیے ایوارڈز کا اعلان کر دیا ہے۔

ایوارڈز جیتنے والے کھلاڑیوں کا اعلان پی سی بی کے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم سے جمعہ کو کیا گیا۔

پی سی بی کے مطابق ایوارڈز کا فیصلہ آزاد جیوری نے کیا۔ ایوارڈ کی غرض سے کھلاڑیوں کو 12 مختلف کیٹیگریز میں نامزد کیا گیا تھا, جن میں وائٹ بال کرکٹر آف دی ایئر، ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر، سال کا سب سے قابل قدر کرکٹر، ویمن ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر، مین ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر، مین ایمرجنگ انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر، ویمن کرکٹر آف دی ایئر اور ڈومیسٹک کرکٹر آف دی ایئر کی کیٹیگریز شامل تھیں۔

Read more

مینجمینٹ کی پسند اور نا پسند

دورہ نیوزی لینڈ پر قومی ٹیم پہنچتے ہی مشکلات کا شکار ہو گئی تھی جب آکلینڈ میں لینڈ کرتے ہی تمام پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کا کرونا ٹیسٹ کیا گیا اور اسکواڈ میں سے 7 ارکان کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا۔ پھر دو دن بعد خبر آئی کے شاہینوں نے نیوزی لینڈ کے کرونا پروٹوکولز کی خلاف ورزی کی اور مزید تین کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا۔ کرونا کے مسائل سے نکلنے اور دو ہفتے کے قرنطینہ کے

Read more

فواد عالم کی ‘فولادی واپسی’ اور لمبی جدائی کا ریکارڈ

کراچی — چار ہزار، دو سو اٹھارہ دن، یہ وہ وقت ہے جو سلیکٹرز اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مبینہ غفلت اور کپتانوں کی پسندیدہ فہرست میں شامل نہ ہونے کی وجہ سے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے دو سینچریوں کے درمیان گزارا۔

Read more

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ میچ: آخری روز ثابت قدم رہنے پر سوشل میڈیا پر پاکستانی مداحوں کی فواد عالم اور محمد رضوان کی تعریف

گو پاکستان یہ میچ ہار گیا، لیکن آخری دن کی کہانی اب شاید ہمت اور عزم کی کہانیوں کے طور پر ایک عرصے تک سنائی جائے گی۔

Read more

دہائی کے بہترین کھلاڑیوں اور ٹیموں میں پاکستانی کرکٹر کیوں شامل نہیں؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پیر کو مختلف درجہ بندیوں میں دہائی کے بہترین کھلاڑیوں اور ٹیموں کا اعلان کیا ہے۔ البتہ کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی کسی بھی کیٹیگری میں ایوارڈ حاصل نہیں کر سکا۔

بھارت کے اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی کو مجموعی طور پر اس دہائی کا بہترین کھلاڑی قرار دینے کے علاوہ اس دہائی میں ایک روزہ کرکٹ کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا ہے۔

Read more

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ میچ: ’ہارنا تو ہے، تھوڑا جارحانہ کھیل کر ہارو، ڈر ڈر کے ہارنے کا کیا فائدہ؟‘

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ انتہائی ‘ان پریڈیکٹبل’ ٹیم ہیں، یعنی ان کے بارے میں کوئی پیشنگوئی نہیں کی جا سکتی کہ وہ کب 50 رنز سے کم پر ڈھیر ہو جائیں اور کب ساڑھے تین سو کا ہدف اطمینان سے پورا کرلیں۔ اور شاید یہی وجہ ہے کہ پاکستانی شائقین بھی اپنی ٹیم سے مشکل سے مشکل وقت میں بھی معجزوں کی امیدیں لگائے رہتے ہیں۔

Read more

پاکستان کی بیٹنگ: یہ مسئلہ تکنیک کا نہیں ہے

اس میں دو رائے نہیں کہ بیٹنگ کوچ یونس خان نے کھلاڑیوں کی تکنیک پہ کافی کام کیا ہے۔ بالخصوص عابد علی کی اننگز سے یہ واضح ہوتا ہے کہ تکنیکی اعتبار سے وہ بہت تیار ہو کر آئے تھے۔ لیکن تکنیک کی اپنی جگہ ہے اور ذہنی کیفیت کی اپنی۔

Read more

آئی سی سی کی دہائی کی ٹیموں میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہ کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اتوار کو کرکٹ کے تینوں فارمیٹس ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی اس دہائی کی ٹیموں کا اعلان کیا ہے۔ مگر آئی سی سی کی جانب سے دہائی کی ٹیموں کا اعلان پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کو ایک نظر نہیں بھایا۔

Read more

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ: ’مجھے تو کل کے دن بیٹنگ گرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، کسی سے کوئی امید نہیں'

ماؤنٹ ماؤنگانوئی میں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستانی ٹیم کے شائقین سوشل میڈیا پر اس بحث میں مصروف نظر آئے کہ وہ آیا کیوی کیپٹن کین ولیمسن کی شاندار بیٹنگ کی تعریف کریں یا بابر اعظم کی غیر موجودگی میں کمزور پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کے لیے دعا گو رہیں۔

Read more

کیا پاکستان نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ جیت سکے گا؟

نیوزی لینڈ سے گھر میں ٹیسٹ جیتنا بہت ہی مشکل ہے۔ کیویز پچھلے اڑھائی سال سے گھر کے شیر بنے ہوئے ہیں۔ اگر پوری دہائی ( 10 سال) کی بات کی جائے تو بھی کیویز کو نیوزی لینڈ میں صرف تین ٹیمیں ہی کسی ٹیسٹ میچ میں شکست دے پائی ہے۔ ان فتح یاب ٹیموں میں آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور پاکستان شامل ہیں۔ پاکستان بھی آخری ٹیسٹ موجودہ ہیڈ کوچ مصباح الحق کی زیر قیادت جیتا تھا۔ لیکن ٹی ٹونٹی

Read more

بابر اعظم کے دوسرے ٹیسٹ میں واپسی کے امکانات، امام الحق کو واپس بھیجنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک — پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے اس اُمید کا اظہار کیا ہے کہ بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف کرائسٹ چرچ میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔ جب کہ ٹیم مینجمنٹ نے پریکٹس کے دوران زخمی ہونے والے بلے باز امام الحق کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

میڈیا میں امن صحافت کا کردار

صحافت ایک ایسا شعبہ ہے جو کسی انفرادیت سے منسلک نہیں ہوتا بلکہ یہ پوری دنیا اور معاشرے کی عکاسی کرتا ہے۔ کوئی بھی نئی خبر یا معلومات جمع کر کے اسے لوگوں کے سامنے پیش کرنا شعبہ صحافت کے ضمن میں آتا ہے۔ صحافت میں صحافیوں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ درست حقائق پر مبنی معلومات لوگوں تک پہنچائیں تاکہ لوگ خوف اور انتشار سے بچ سکیں صحافت کی وہ شاخ جو لوگوں میں امن

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں نمبر سات پر کون کھیلے گا؟

اگر پاکستان نمبر سات پر آل راؤنڈر کو کھلانا چاہتا ہے تو فہیم اشرف بہترین انتخاب ہو سکتے ہیں۔ لیکن اگر ٹاپ آرڈر کسی بحران کا شکار ہو جاتا ہے تو شاید چھ بلے باز کھلانے کا فیصلہ کافی مہنگا پڑے۔

Read more

پاکستان کا دورۂ نیوزی لینڈ: ٹیسٹ سیریز کا انجام کیا ہو گا؟

کراچی — پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل جیت تو لیا ہے، تاہم سیریز میں اسے دو ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

کپتان بابر اعظم کے زخمی ہونے کی وجہ سے ٹی ٹونٹی سیریز میں ان کی غیر موجودگی سے ٹیم ابھی سنبھل ہی پائی تھی کہ اچانک ٹی ٹونٹی سیریز میں بابر اعظم کی غیر موجودگی میں کپتانی کرنے والے شاداب خان کے زخمی ہونے کی خبر آ گئی اور ٹیم کا جو رہا سہا مورال تھا، وہ بھی ڈاؤن ہو گیا۔

Read more

آخری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کامیاب، سیریز نیوزی لینڈ کے نام

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ البتہ نیوزی کی ٹیم سیریز 1-2 سے اپنے نام کرنے کرنے میں کامیاب رہی۔

تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

نیوزی لینڈ کے اوپنرز مارٹن گپٹل اور ٹم سیفرٹ نے اچھا آغاز فراہم کیا۔ نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ پانچویں اوور میں 40 رنز پر گری جب مارٹن گپٹل ایک چھکے اور دو چوکوں کی مدد سے 16 بالز پر 19 رنز بنا کر حارث رؤف کا نشانہ بنے۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: رضوان نے بحران کا رستہ روک دیا

مگر قسمت ایک بار پھر شاداب کے ہم رکاب تھی اور پہلے بولنگ کے فیصلے نے اسے دوآتشہ کر دیا۔ اگر ایک بار پھر شاداب پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر بیٹھتے تو شاید نتیجہ بھی پہلے دونوں میچز جیسا ہی نکلتا۔

Read more

بابر اعظم اور امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

ویب ڈیسک — نیوزی لینڈ کے خلاف 26 دسمبر سے شزوع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کے 17 رُکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انجری کے شکار بابر اعظم اور امام الحق پہلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

Read more

شاداب سب کو کنفیوز کر گئے

حیدر علی کی عمر کے لگ بھگ محمد حفیظ کا تجربہ ہے، دوسرا یہ کہ وہ ان کنڈیشنز میں اوپننگ کر بھی چکے ہیں اور تیسری اور اہم ترین بات یہ کہ بابر کے علاوہ اس سکواڈ میں وہ واحد کھلاڑی ہیں جو سٹروک بنانے کے ماہر ہیں۔ پاکستان کو اگر بابر اعظم کا خلا پُر کرنے کے لیے کوئی خطرہ مول لینا ہی تھا تو محمد حفیظ سے اوپن کروانا زیادہ بہتر رسک ہوتا۔

Read more

لیکن اگر یہ کپتان کا پہلا میچ نہ ہوتا۔۔۔

کیویز ہوں، پروٹیز ہوں کہ کینگروز ہوں، ان کنڈیشنز میں پاکستان کے دورے عموماً ایسے ہی شروع ہوا کرتے ہیں جیسے آج ایڈن پارک میں یہ دورہ شروع ہوا۔ ٹور کے پہلے میچ میں جس قدر ڈرامے کی توقع تھی، ہمیں اس سے کہیں زیادہ دیکھنے کو ملا۔

Read more

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستانی بیٹنگ مشکل میں، یک بعد دیگرے چار بلے باز پویلین لوٹ گئے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج آکلینڈ میں کھیلا جا رہا ہے جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

پاکستان، نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: کس کا پلڑا بھاری ہو گا؟

پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا باقاعدہ آغاز 18 دسمبر کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے کرے گی جو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

اس کے بعد مزید دو ٹی ٹوئنٹی میچز 20 اور 22 دسمبر کو ہوں گے جن کے بعد دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں مدمقابل ہوں گی۔

یہ دورہ گرین شرٹس کے لیے اس لیے بھی اہمیت کا حامل ہے کیوں کہ پاکستان سپر لیگ کے بعد یہ ان کا پہلا انٹرنیشنل دورہ ہے۔

Read more

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ پر سمیع چوہدری کا کالم: لیکن یہ بابر اعظم کا انگوٹھا ہے

جب کل پاکستان کرکٹ بورڈ نے کل پریس ریلیز جاری کی کہ بابر اعظم کا انگوٹھا بھی زخمی ہو گیا ہے تو ہمیں ماضی کے کئی ایسے انگوٹھے اور انگلیاں یاد آ گئے۔

Read more

بابر اعظم انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم انگوٹھے میں فریکچر کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بابر اعظم کا اتوار کی صبح پریکٹس سیشن کے دوران دائیں ہاتھ کا انگوٹھا زخمی ہوا۔

Read more

بابراعظم: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان انگوٹھا فریکچر ہونے کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اپنے دائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہونے کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے تینوں میچز نہیں کھیل سکیں گے۔

Read more

دورہ نیوزی لینڈ: پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے کووڈ پروٹوکول کی مبینہ خلاف ورزی، چھ کرکٹرز کے ٹیسٹ مثبت

نیوزی لینڈ کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے چھ ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں پر کووڈ-19 کے پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے کے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔

Read more

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ، فخر زمان بخار کے باعث دورے سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم پیر کی صبح دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہو گئی ہے تاہم اوپننگ بلے باز فخر زمان بخار میں مبتلا ہونے کے باعث روانہ نہیں ہو سکے۔

کپتان بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے براستہ دبئی، نیوزی لینڈ پہنچے گی۔

گرین شرٹس کو نیوزی لینڈ میں 14 روز قرنطینہ میں گزارنا ہوں گے۔ دورے کے دوران دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔

Read more

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ : کیا پاکستانی ٹیم کے ساتھ بھی وہی ہو گا جو انڈیا کے ساتھ ہوا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کی اگلی منزل اب نیوزی لینڈ ہے جہاں وہ ایک ایسی ٹیم سے مدِمقابل ہو گی جو ٹیسٹ فارمیٹ میں ہوم گراؤنڈ پر سنہ 2016 سے ناقابل شکست رہی ہے۔ موسمی حالات کے علاوہ گراونڈ کنڈیشنز بھی پاکستانی ٹیم کے لیے ایک امتحان ہوں گی۔

Read more

پی ایس ایل فائنل پر سمیع چوہدری کا کالم: ’مگر لاہور قلندرز پھر سے ’قلندر‘ بن گئے‘

قلندر دراصل ایک کیفیت کا نام ہے، یعنی ماضی کا غم نہ حال و مستقبل کی کوئی فکر۔ جب رانا فواد کے ہاں یہ ٹیم ‘پیدا’ ہوئی تو انھوں نے کافی سوچ بچار کے بعد یہ نام رکھا: پڑھیے کرکٹ تجزیہ کار سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

بابر اعظم: ‘یہ شخص اور اس کی بیٹنگ، اُف تیری ہر ادا’

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم نے اپنی کارکردگی کے تسلسل سے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا ہے کہ وہ قابلِ اعتماد بلے باز ہیں۔

منگل کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ فائیو کے فائنل میں انہوں نے لاہور قلندرز کے خلاف نہ صرف ناقابلِ شکست اننگز کھیلی بلکہ وہ میچ اور ٹورنامنٹ کے بھی بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

Read more

پی ایس ایل کا فائنل: آج کراچی کنگز اور لاہور قلندرز میں پنجہ آزمائی ہوگی

پاکستان میں کرکٹ کے کروڑوں شائقین کئی سال سے ملک کے جن دو بڑے شہروں کی ٹیموں کو پاکستان پریمیئر لیگ کے فائنل میں پنجہ آزمائی کرتے دیکھنا چاہتے تھے آج کراچی میں یہ دونوں ٹیمیں، کراچی کنگز اور لاہور قلندرز پی ایس ایل کے پانچویں ٹورنامنٹ کے فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔

Read more

پاکستان سپر لیگ: کورونا کی وجہ سے ملتوی ہونے والے آخری مرحلے کے لیے تیاریاں مکمل

پاکستان سپر لیگ فائیو کا کورونا کی وبا کی وجہ سے ملتوی ہونے والا آخری مرحلہ 14 نومبر سے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے اور اس دوران چار میچ کھیلے جائیں گے۔

Read more

بابر اعظم، اظہر علی: پاکستان کی کپتانی کا میوزیکل چیئر اور پابر اعظم کا ستارہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹا کر ان کی جگہ بابر اعظم کو نیا کپتان مقرر کیا ہے۔ اس طرح بابر اعظم اب تینوں فارمیٹ کے کپتان بن گئے ہیں۔

Read more

سلیکٹر ایسا کیوں کرتے ہیں؟ کرکٹر جن کا فیصلہ نھیں ہو سکا وہ فلاپ تھے یا زبردست

سنہ 2016 میں بابر اعظم کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ڈیبیو کے بعد سے اب تک پاکستان نے اٹھارہ کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کھیلنے کا موقع فراہم کیا ہے جن میں سے چھ کھلاڑی خود بابراعظم کی قیادت میں اس مختصر دورانیے کے فارمیٹ میں متعارف کرائے گئے ہیں لیکن ان اٹھارہ میں متعدد کھلاڑی اب منظرعام پر موجود نہیں ہیں۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: عثمان قادر، وہ وعدہ جو وفا ہوا

عثمان قادر کے سپیل کی نمایاں ترین بات یہ رہی کہ پہلے انھوں نے رنز کا قحط پیدا کیا اور بلے بازوں کے ذہن میں شکوک اور لالچ پیدا کیا اور جب لوہا گرم ہوا تو اپنی گگلیوں کا استعمال کیا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا تجزیہ۔

Read more