فلموں میں فحاشی اور معصوم پاکستانی

شاید آپ نے نوٹ کیا ہو کہ فلموں میں بے تحاشا فحاشی ہے۔ غضب یہ کہ چھوٹے بچوں کی فلموں میں ایسے لباس والی خواتین دکھائی جاتی ہیں جن کو دیکھ کر بڑے بھی شرما جائیں۔ بچوں کو تو خیر زیادہ پتہ نہیں چلتا کیونکہ وہ خود یا ان کے چھوٹے بہن بھائی ایک چھوٹی سی چڈی اور بغیر بازؤں کی شرٹ پہنے دن بھر گھومتے ہیں، مگر ان کی نفسیات پر اس وقت کیا اثر پڑتا ہو گا جب

Read more