ڈینیئل پرل قتل کیس: سپریم کورٹ کا ملزمان کی بریت کا فیصلہ مزید معطل رکھنے سے انکار

سپریم کورٹ نے امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل کے صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے مقدمے میں سزا یافتہ ملزمان کی بریت سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف صوبائی حکومت کی اپیل پر عدالت عالیہ کا فیصلہ معطل کرنے میں توسیع دینے سے انکار کر دیا ہے۔

Read more

گلگت بلتستان انتخابات: بابا جان و دیگر اسیران کی رہائی کے لیے دھرنا، کیا دباؤ بڑھانے کے لیے یہ وقت چُنا گیا؟

گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ میں سینکڑوں مظاہرین کی جانب سے دیا جانے والا دھرنا آج تیسرے روز میں داخل ہو گیا ہے اور مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت تک اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے جب تک تمام اسیران کو رہا نہیں کر دیا جاتا۔

Read more

ریئلیٹی چیک: انڈیا، چین سرحدی تنازعے کے متعلق سوشل میڈیا پر شیئر کیے جانے والے دعوؤں کی حقیقت کیا ہے؟

جب دونوں ممالک سرحدی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں، ایسے میں اس تنازعے کے بارے میں سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد شیئر کیا جا رہا ہے۔ بی بی سی نے ان گمراہ کن دعوؤں میں سے چند ایک کی حقیقت جاننے کی کوشش کی ہے۔

Read more

آذربائیجان کا سفر نامہ: آذری پلاؤ، ناگورنو قرہباخ اور کشمیر

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان کشیدگی جاری ہے لیکن اس تاریخی ملک کی ثقافت انتہائی متنوع اور دلچسپ ہے۔ وہاں کے عوام پاکستان سے محبت کرتے ہیں کیونکہ دونوں ممالک کو عقیدے کے علاوہ لسانی، ثقافتی اور نسلی رشتوں نے بھی آپس میں باندھ رکھا ہے۔

Read more

مرزاپور 2: انڈین سوشل میڈیا صارفین ایمازون کی ویب سیریز کا بائیکاٹ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟

انڈیا میں سوشل میڈیا پر ‘بائیکاٹ بالی وڈ’ یا کسی مخصوص فلم کی مخالفت کوئی نئی چیز نہیں ہے۔ کسی کے خیال میں یہ تشہیر کی دانستہ کوشش ہوتی ہے تو کوئی کہتا ہے کہ اس کے پیچھے کسی پرانے قضیے کا شاخسانہ ہوتا ہے۔

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ اور کورونا وائرس: امریکی صدر سے رابطے میں رہنے والے سول و ملٹری عہدے دار بھی متاثر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد وائٹ ہاؤس کے معاون سٹیفن مِلر اور اعلیٰ فوجی عہدے دار میں بھی کووڈ 19 کی تصدیق ہوئی ہے۔

Read more

ام کلثوم اور زہرا عبداللہ: خیبرپختونخواہ کی ’مشکلات میں گھری‘ دو بہنیں جو سکواش کی دنیا میں جھنڈے گاڑ رہی ہیں

ایبٹ آباد میں منعقدہ خواتین کی قومی سکواش چمپیئن شپ میں شریک پشاور کی دو نو عمر بہنوں ام کلثوم اور زہرا عبداللہ کی کارکردگی، محنت، ہمت اور جذبے نے سب کو بہت متاثر کیا ہے۔

Read more

موبائل فون میں استعمال ہونے والے سونے کا منشیات کے کاروبار سے کیا تعلق؟

دنیا کی بڑی بڑی سمارٹ فون اور گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں اپنی مصنوعات کے لیے سونا ایک ایسے عالمی تاجر سے خریدتی تھیں جو اپنے کارروباری مراسم کا استعمال کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کا منشیات کے کاروبار سے بنایا گیا پیسہ لانڈر کرتے تھے۔

Read more

کیٹو ڈائٹ کیا ہے اور کیا اس سے موت بھی واقع ہو سکتی ہے؟

انڈیا میں ہندی اور بنگالی فلموں کی اداکارہ مِشٹی مکھرجی کا جمعہ کے دن گردے کی ناکامی کے سبب انتقال ہوگیا۔ کہا جاتا ہے کہ 27 سالہ اداکارہ کیٹو ڈائٹ پر تھیں اور ان کی طبیعت بگڑ گئی۔

Read more

ڈرائیو ان شادی: کورونا کے دنوں میں انوکھی شادی، دلہا دلہن بڑی سکرین پر، مہمانوں کا کھانا گاڑیوں میں

کورونا وائرس کے دور میں جہاں مختلف تقریبات کو محدود رکھنے کے لیے متعدد طریقے اپنائے جا رہے ہیں وہیں برطانیہ میں ایک جوڑے نے ‘ڈرائیو ان شادی’ رچائی اور مہمانوں کو گاڑیوں تک ہی محدود رکھا۔

Read more

فیشن شو میں چلنے والے گانے کے بول میں حدیث، گلوکارہ ریحانہ کی معذرت

گلوکارہ ریحانہ نے حال ہی میں سیوج ایکس فینٹی فیشن شو میں چلنے والے متنازع گانے پر معذرت کر لی ہے۔ انھیں انٹرنیٹ پر اس وقت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب گلوکارہ کوکو کلوئی کا ڈوم نامی گانا تقریب کے دوران چلایا گیا جس میں قیامت کے دن کے حوالے سے ایک حدیث شامل تھی۔

Read more

روسی الیکشن: صفائی کرنے والی خاتون مرینا اڈگوڈسکایا جنھوں نے صدر پوتن کے امیدوار کو میئر کے انتخاب میں ہرا دیا

روس کے ایک دیہی ضلع میں بلدیاتی دفتر میں صفائی کرنے والی نوجوان خاتون مرینا کی میئر کے انتخاب میں فتح سبکدوش ہونے والے میئر کے لیے ایک صدمے سے کم نہیں تھی کیونکہ انھوں نے ہی مرینا کو اس انتخاب میں حصہ لینے کے لیے اپنا مخالف امیدوار نامزد کیا تھا۔

Read more

مالی میں چار برس سے شدت پسندوں کی قید میں موجود فرانسیسی خاتون صوفیا پیٹرونن کی رہائی کی امید

مالی کی فوجی حکومت کے شدت پسندوں سے قیدیوں کے تبادلے کے ایک معاہدے کے تحت گزشتہ چار سال سے شدت پسندوں کی قید میں فرانسیسی خاتون صوفیا پیٹرونن کی رہائی کی امید پیدا ہو گئی ہے۔

Read more

ہاتھرس کیس: انڈیا کی سپریم کورٹ کی جانب سے مبینہ گینگ ریپ کیس میں گواہوں کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم

انڈیا کی سپریم کورٹ نے ریاست اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع میں ایک دلت لڑکی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کے کیس کو ‘غیر معمولی اور ہولناک‘ قرار دیا ہے اور ریاستی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ اس معاملے کے گواہوں کو تحفظ فراہم کرنے کے بارے میں ایک بیان حلفی داخل کرے۔

Read more

امریکہ، چین تجارتی جنگ: کیا انڈیا، امریکہ، جاپان اور آسٹریلیا کا اتحاد چین کے دنیا پر تجارتی اثرورسوخ کو کم کر پائے گا؟

ٹوکیو میں انڈیا، جاپان، امریکہ اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منگل (آج) سے شروع ہو چکا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس اجلاس میں خصوصی اہمیت چین پر تجارتی انحصار کو کم سے کم کرنے سے متعلقہ معاملات کو دی جائے گی۔

Read more

کلبھوشن جادھو: سزائے موت کے منتظر انڈین جاسوس کا کیس کیسے آگے بڑھایا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے تجاویز طلب کر لیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ کیا پاکستان کی طرف سے کلبھوشن جادھو کو وکیل کی سہولت فراہم کرنے سے عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اس حوالے سے کیے جانے والے فیصلے پر موثر عملدرآمد ممکن ہو پائے گا؟

Read more

آذربائیجان، آرمینیا تنازع: ناگورنو قرہباخ میں صورتحال کیا ہے؟

حالیہ دنوں میں آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جاری جنگ میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ ان دونوں ملکوں کے مابین تنازع ناگورنو قرہباخ کے متنازع خطے پر ہو رہا ہے جو کہ سرکاری طور پر آذربائیجان کا حصہ ہے لیکن اس کے انتظامی امور آرمینین نسل کے افراد کے پاس ہے۔

Read more

کورونا وائرس: صدر ٹرمپ کے علاج کے لیے کون کون سے ادویات استعمال کی جا رہی ہیں؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں چند روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور اس کے بعد سے ان کی ڈاکٹرز ان کو مختلف اقسام کی ادویات دے رہے ہیں۔ یہ ابھی تک واضح نہیں ہوا ہے کہ صدر ٹرمپ کو وائرس کب لگا لیکن ہمیں یہ ضرور علم ہے کہ اس انفیکشن کے دو مرحلے ہوتے ہیں۔

Read more

امریکی صدارتی انتخاب 2020: روس، چین اور ایران کس امیدوار کی فتح کے خواہش مند ہوں گے؟

کیا روس چاہے گا کہ ’امریکہ عظیم طاقت رہے‘؟ کیا چین بائیڈن کی کامیابی چاہتا ہے؟ یہ ایسے سوالات ہیں جو امریکہ کے نومبر میں ہونے والے انتخابات کے موقع پر امریکہ کی انٹیلیجینس کمیونٹی کے سر پر سوار ہیں۔ اب جبکہ انتخابات میں تقریباً ایک ماہ رہ گیا ہے تو ووٹروں کو کیا جاننے کی ضرورت ہے؟

Read more

اسلام کا سنہرا دور: ابن سینا یا ابو علی سینا، ارسطو کے بعد آنے والا ایک اور عظیم فلسفی

12ویں صدی میں مغربی یورپ نے جب ارسطو کو سمجھنا چاہا تو انھوں نے ابنِ سینا کا سہارا لیا۔ اپنی زندگی کے اختتام تک وہ خدا کے تصور اور علمِ دینیات کو بدل کر رکھ چکے تھے۔

Read more

کیا نواز شریف کے حکومت اور اداروں کے خلاف سخت بیانیے کے پیچھے ڈان لیکس کا معاملہ ہے؟

ماہرین کا خیال ہے کہ 2016 میں سامنے آنے والی ایک خبر جسے ’ڈان لیکس‘ کا نام دیا گیا، اس وقت کی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان پائے جانے والے اختلافات کو افشا کرنے کا سبب بنی۔

Read more

مس مارول آن ٹی وی: ’متنوع کردار دکھانے کے لیے مارول کا جرات مندانہ اقدام‘

ثنا امانت جو ایک امریکی مسلمان خاتون ہیں، وہ ایک ایسا کردار تخلیق کرنا چاہتی تھیں جس کے بارے میں اس طرح کا پس منظر رکھنے والی نو عمر لڑکیاں سوچتی ہوں اور اس کے ساتھ اپنی شناخت کی مماثلت تلاش کر سکیں۔

Read more

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: شاہین شاہ آفریدی کی ایک مرتبہ پھر پانچ وکٹیں، اس برس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

پاکستان کے لیے تینوں فارمیٹس میں نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی وہ پہلے پاکستانی بولر بن گئے ہیں جنھوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چار مرتبہ میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں۔

Read more

انگلینڈ: تکنیکی خرابی کے باعث تقریباً 16 ہزار کووڈ متاثرین کو ہفتہ وار اعداد و شمار میں رپورٹ نہیں کیا گیا

برطانیہ میں تکنیکی خرابی کے باعث تقریباً 16 ہزار کورونا وائرس کے مریضوں کی تشخیص کی رپورٹ تیار نہ ہو سکی جس کی وجہ سے ان افراد سے رابطے میں آنے والوں کی تلاش کے عمل میں دیر ہو گئی۔

Read more

کورونا وائرس: انگلینڈ میں تکنیکی خرابی کے باعث 16 ہزار کے قریب متاثرین کی گنتی نہ ہو سکی

برطانیہ میں تکنیکی خرابی کے باعث تقریباً 16 ہزار کورونا وائرس کے مریضوں کی تشخیص کی رپورٹ تیار نہ ہو سکی جس کی وجہ سے ان افراد سے رابطے میں آنے والوں کی تلاش کے عمل میں دیر ہو گئی۔

Read more

نواز شریف: مسلم لیگ ن کے قائد پر ’غداری‘ اور ’بغاوت پر اُکسانے‘ کی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج، پارٹی رہنماؤں کا شدید ردعمل

نواز شریف کے خلاف درج ہونے والی ایف ائی آر میں غداری، ریاست کے خلاف بغاوت پر اُکسانے اور سائبر کرائم ایکٹ پیکا کی دفعات سمیت مجموعی طور پر 12 مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں۔

Read more

کورونا وائرس: کیا انڈیا میں ایجاد کیا گیا کورونا وائرس کی تشخیص کا نیا ٹیسٹ دنیا کے لیے ‘گیم چینجر’ ثابت ہو سکتا ہے؟

انڈیا میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ایک ایسا ٹیسٹ ایجاد کیا ہے جو تقریباً ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں وائرس کے ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں بتا سکتا ہے اور اس کی قیمت پانچ سو انڈین روپے ہوگی۔

Read more

نوبل پرائز 2020: ہیپاٹائٹس سی کا وائرس دریافت کرنے والے سائنسدانوں کے لیے نوبل انعام

1960 کی دہائی میں خون عطیہ کرنے کے حوالے سے کئی خدشات سامنے آئے تھے کیونکہ کئی ایسے لوگ جنھیں خون کا عطیہ ملا ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا ہو رہے تھے۔ نوبل انعامی کمیٹی کے مطابق اُس وقت خون کا عطیہ ’اپنی زندگی سے کھیلنے‘ کے مانند ہوتا تھا۔

Read more

ناگورنو قرہباخ تنازع: آرمینیا اور آذربائیجان کی لڑائی پوتن کے لیے ایک چیلنج یا موقع؟

آج کل آرمینیا اور آذربائیجان آپس میں لڑ رہے ہیں تو ایسے میں روس کا کردار دلچسپ ہو گیا ہے کیونکہ اس کا ان دونوں کے ساتھ پرانا رشتہ رہا ہے جو اب بھی قائم ہے۔

Read more

کپل شرما شو میں ارنب گوسوامی کے جملے ’مجھے ڈرگ دو‘ کی گونج اور سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

انڈیا میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ‘بائیکاٹ کپل شرما شو’ ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے اور مبینہ طور پر اس ٹرینڈ کو انڈیا کے معروف نیوز اینکر ارنب گوسوامی اور ادارکار سوشانت سنگھ راجپوت کے حامیان نے ٹرینڈ کرایا ہے۔

Read more

کورونا وائرس: دوسری لہر کے خدشے کے پیش نظر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ

کورونا پر پاکستان کے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اعداد وشمار کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 46 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی جو گذشتہ ماہ آٹھ ستمبر کے بعد سے یومیہ متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

Read more

بھنڈر اور ڈنگی: وفاقی حکومتِ بحیئرہ عرب کی ساحلی پٹی کے جزائر کو آباد کیوں کرنا چاہتی ہے؟

میڈیا پر وفاق اور صوبہ سندھ کے درمیان جزائر پر قبضے کی جنگ کو مون سون کی بارشوں نے وقتی طور پر ٹھنڈا کردیا تھا مگر وفاق کی جانب سے جاری کردہ حالیہ آرڈ یننس سے یہ تنازع ایک بار پھر سے گرم ہوچکا ہے اور فریقین کے تیور بتا رہے ہیں کہ آنے والے دنوں میں یہ اور بڑھے گا۔

Read more

خواتین اور بچوں کی صحت: زچگی قدرتی طریقے سے ہو یا آپریشن سے، پاکستان میں بچہ پیدا کرنے پر کیا خرچ آتا ہے؟

پاکستان میں اگرچہ زچگی کے لیے نجی اور سرکاری ہسپتالوں میں حاملہ خواتین کی رجسٹریشن پہلے سے کی جاتی ہے لیکن دونوں ہی جگہوں پر ایمرجنسی یا عام حالات میں بھی بچے کی پیدائش مفت نہیں ہوتی۔ ہم نے یہی جاننے کی کوشش کی کہ ایک زچگی پر کتنا خرچ آتا ہے۔

Read more

امریکی صدارتی انتخابات 2020 اور انکل سیم: امریکہ کے لیے ’چچا سام‘ کی اصطلاح کیسے وجود میں آئی؟

سات ستمبر 1813 کی ٹرائے (نیویارک) پوسٹ کے ایک نامہ نگار نے پہلی مرتبہ ’انکل سیم‘ کی اصطلاح امریکی حکومت کے لیے تحریر کی۔ اس کے بعد اس اصطلاح کا مطلب ہی امریکی حکومت ہو گیا اور ہر شخص اسے امریکی انتظامیہ کے مفہوم میں استعمال کرنے لگا۔

Read more

پشتو موسیقی کی دلچسپ تاریخ: گوہر جان کا برطانیہ میں ریکارڈ ہونے والا پہلا پشتو نغمہ اور مردانہ کپڑوں والی گلوکارہ دلبر جان ’بلیلئی‘

پشتو زبان کا پہلا نغمہ سنہ 1902 میں برطانیہ جا کر ریکارڈ کیا گیا اور اس نغمے کو گانے والی گلوکارہ کا نام گوہر جان تھا جو کہ ایک افغان رقاصہ تھیں۔

Read more

کیا پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی خرید و فروخت پر اب ٹیکس دینا ہوگا؟

ایف بی آر کے مطابق یہ نیا قانون صرف پرانی گاڑیوں کو ری کنڈیشن حالت میں فروخت کرنے والے کاروبار کے لیے ہے۔ ان کی حوصلہ افزائی کے لیے سیلز ٹیکس کی رعایتی شرح متعین کی گئی ہے۔

Read more

نائیجریا میں کچھ خاندان اپنے بچوں کو قید کیوں کر دیتے ہیں؟

افریقہ کے ملک نائیجریا میں ایسے متعدد کیسز سامنے آئے ہیں جس میں حکام نے ایسے افراد کو بچایا ہے جنھیں ان کے اپنے گھر والوں نے قید کر دیا تھا۔ ان واقعات کے سامنے آنے سے یہ بات مزید اجاگر ہوتی ہے کہ والدین کا اپنے بچوں کو نظر انداز کرنا کتنا عام ہے اور اس سے ذہنی صحت کے کتنے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔

Read more

کورونا وائرس: جب دہلی سنسان ہو گیا

جب انڈیا میں کورونا وائرس کی عدم پھیلاؤ کے پیش نظر ملک گیر سطح پر لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا تھا اور دفاتر بند، پبلک ٹرانسپورٹ معطل تھی اور لوگ گھروں تک محصور ہو کر رہ گئے تھے، ایسے میں فوٹوگرافر پارول شرما سنسان دارالحکومت دہلی کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرنے باہر نکلی تھیں۔

Read more

بلوچستان کے لاپتہ افراد: ’جبری گمشدگی کا الزام بے بنیاد نہیں، میری آنکھوں کے سامنے سے لے جایا گیا‘

بلوچستان کے کئی لاپتہ افراد کی طرح شبیر بلوچ کا کیس بھی وفاقی حکومت کی جانب سے قائم جبری گمشدگیوں کی انکوائری کے کمیشن میں درج ہے۔

Read more

کورونا وائرس: سماجی دوری کے ضابطوں کے ساتھ عمرہ بحال، پہلے مرحلے میں روزانہ 6000 افراد کو عمرہ کرنے کی اجازت

سعودی حکومت کے مطابق عمرے کی بحالی تین مرحلوں میں کی جا رہی ہے اور پہلے مرحلے میں روزانہ 6000 افراد کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

Read more

محسن اور زبیر عیسیٰ: برطانیہ کی بڑی مارکیٹ چینز میں سے ایک ’ایزڈا‘ کو تقریباً سات ارب میں خریدنے والے ارب پتی بھائی

برطانیہ میں پیٹرول سٹیشنز کے کاروبار سے پیسہ بنانے والے ارب پتی بھائیوں نے برطانیہ کی سب سے بڑی مارکیٹ چینز میں سے ایک ایزڈا کو چھ اعشاریہ آٹھ ارب پاؤنڈ میں خرید لیا ہے۔

Read more

ناگورنو قرہباخ تنازع: آذربائیجان کے دوسرے بڑے شہر گینجہ پر آرمینیا کی بمباری

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ناگورنو قرہباخ کے متنازع خطے پر جاری لڑائی اب شہروں تک پھیل گئی ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق آرمینیائی فورسز نے آذربائیجان کے دوسرے سب سے بڑے شہر گینجہ پر بمباری کی ہے۔

Read more

ہاتھرس ریپ کیس: بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ کی ویڈیو پر کیا سزا ہو سکتی ہے؟

انڈیا کی حکمراں جماعت بی جے پی کے آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالویہ گذشتہ کچھ دنوں سے ’ہاتھرس ریپ‘ کے واقعے پر ٹویٹ کر رہے ہیں لیکن ایک ٹویٹ پر ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے۔

Read more

امریکی انتخابات میں حصہ لینے والی انڈیا اور پاکستانی نژاد خواتین

جانیے ایسی چند پاکستانی اور انڈین نژاد خواتین کے بارے میں جو تین نومبر کو ہونے والے امریکی انتخابات میں اپنی قسمت آزمائیں گی۔

Read more

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: اے غداروں گھبرانا نہیں ہے

وہ جو کہتے ہیں کہ گھوڑا گھاس سے یاری لگائے گا تو کھائے گا کیا؟ اسٹیبلشمنٹ کے نہ تو مستقل حریف اور نہ ہی مستقل حلیف ہوتے ہیں۔ دوستی یا دشمنی کا معیار بس یہ ہے کہ جب آپ کو ایک طے شدہ نظریہ پاکستان دے دیا گیا ہے تو پھر اپنا نظریہِ پاکستان الگ سے گھڑنے کی کیا ضرورت ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: اے غداروں گھبرانا نہیں ہے

وہ جو کہتے ہیں کہ گھوڑا گھاس سے یاری لگائے گا تو کھائے گا کیا؟ اسٹیبلشمنٹ کے نہ تو مستقل حریف اور نہ ہی مستقل حلیف ہوتے ہیں۔ دوستی یا دشمنی کا معیار بس یہ ہے کہ جب آپ کو ایک طے شدہ نظریہ پاکستان دے دیا گیا ہے تو پھر اپنا نظریہِ پاکستان الگ سے گھڑنے کی کیا ضرورت ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

شاہد آفریدی کی ریکارڈ سنچری کے 24 برس: ’اس اننگز کی قیمت ہمیں مستقبل کے بہت سے میچز میں ادا کرنا پڑی‘

چار اکتوبر کا دن پاکستانی شائقینِ کرکٹ کے لیے انتہائی اہم حیثیت رکھتا ہے اور اس کی وجہ مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی وہ کارکردگی ہے، جس کے بعد اگلی دو دہائیوں تک وہ دنیا کے مقبول ترین کرکٹرز میں گنے جاتے رہے۔

Read more

کیا ماں کے دودھ کا متبادل لیبارٹری میں تیار کیا جا سکتا ہے؟

دو سٹارٹ اپس اس مشن پر کام کر رہے ہیں کہ ایسا دودھ بنایا جائے جو بالکل ماں کے دودھ جیسا ہو لیکن کیا یہ ممکن ہے؟ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق ماں کا دودھ شیر خوار بچوں کے لیے غذائیت اور توانائی کا ایک اہم ذریعہ ہے، جو انفیکشنز کے خلاف مدافعت پیدا کرتا ہے۔

Read more

کیا ایودھیا کی طرح کاشی متھورا میں بھی ہندوؤں کے حق میں فیصلہ ہو سکتا ہے؟

بابری مسجد انہدام کیس کے فیصلے کے بعد انڈیا میں کئی دہائیوں سے جاری مسجد مندر تنازع ختم ہوتا دکھائی دے رہا تھا لیکن اسی روز یعنی 30 ستمبر کو ہی اترپردیش کی ایک دوسری عدالت میں متھورا کی شاہی عیدگاہ مسجد کا تنازع اٹھایا گیا۔

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس سے متاثر: امریکی صدر کا کہنا ہے کہ وہ ٹھیک ہیں لیکن اگلے چند دن ’اصل امتحان‘ ہوں گے

امریکی صدر کے معالج ڈاکٹر سین کونلی کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کی صحت کے بارے میں ’خطرہ ابھی پوری طرح سے ٹلا نہیں لیکن (ڈاکٹروں کی) ٹیم محتاط طور پر پرامید ہے۔’

Read more

37 گیندوں پر آفریدی کی سنچری:’ریکارڈز خوش قسمت کرکٹرز کے حصے میں آتے ہیں‘

چار اکتوبر کی صبح شاہد آفریدی نے شاداب کبیر سے کہا ’میں نے خواب دیکھا ہے کہ میں سنتھ جے سوریا اور مرلی دھرن کو خوب چھکے مار رہا ہوں تو شاداب کبیر نے ان کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ لالہ تم نے خواب کیسے دیکھ لیا تم تو رات کو سوئے ہی نہیں تھےʹ لیکن وہ خواب سچ ہو گیا۔

Read more

ریپ کے الزام میں سزا یافتہ ہاروی وائن سٹائن پر جنسی حملے کے مزید چھ الزامات

ریپ اور جنسی جرائم کے ارتکاب پر 23 سال قید کی سزا پانے والے مشہور ہالی وڈ پروڈیوسر ہاروی وائن سٹائن پر جنسی تشدد کے چھ نئے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

Read more

انڈیا میں مبینہ گینگ ریپ: ایف آئی آر درج نہ ہونے کے بعد متاثرہ خاتون نے ’خود کشی‘ کر لی

مبینہ اجتماعی ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون کی موت کیسے ہوئی، اس کی تصدیق تو نہیں ہوسکی لیکن خاندان کا دعویٰ ہے کہ ایف آئی آر درج نہ ہونے پر انھوں نے خود کشی کر لی ہے۔

Read more

’مبینہ ریپ: 18 برس سے چرچ سے انصاف کی منتظر خاتون پادری

9 اگست 2020 کو جنوبی افریقہ کے یوم خواتین کے موقع پر، ریو میجر ان متعدد خواتین اور سماجی کارکنوں میں شامل تھیں، جنھوں نے آرچ بشپ تھابو میک گوبا کی رہائش گاہ کی باڑ کے ساتھ انڈرویئر لٹکائے تھے۔

Read more

سوڈان کی حکومت اور جنگجوؤں کے درمیان تاریخی امن معاہدے پر دستخط

سوڈان کی حکومت اور مسلح جنگجو گروہوں کے اتحاد (ایس آر ایف) کے درمیان کافی عرصے سے متوقع امن معاہدے پر بالآخر دستخط ہو گئے ہیں۔ اس کا مقصد سوڈان میں دہائیوں سے جاری لڑائی کو ختم کرنا ہے جن میں لاکھوں افراد ہلاک اور دس لاکھ سے زیادہ بے گھر ہوئے ہیں۔

Read more

سوڈان کی حکومت اور جنگجوؤں کے درمیان تاریخی امن معاہدے پر دستخط

سوڈان کی حکومت اور مسلح جنگجو گروہوں کے اتحاد (ایس آر ایف) کے درمیان کافی عرصے سے متوقع امن معاہدے پر بالآخر دستخط ہو گئے ہیں۔ اس کا مقصد سوڈان میں دہائیوں سے جاری لڑائی کو ختم کرنا ہے جن میں لاکھوں افراد ہلاک اور دس لاکھ سے زیادہ بے گھر ہوئے ہیں۔

Read more

پشاور میں دلیپ کمار کا گھر جہاں اب کوئی داخل نہیں ہو سکتا

پاکستان کے شہر پشاور میں دلیپ کمار کے آبائی گھر اور ممبئی کے علاقے باندرہ میں ان کی موجودہ رہائش گاہ کے درمیان برصغیر کی تقسیم اور سرحد کی لکیر کھچ چکی ہے لیکن دلیپ آج بھی پشاور کو ’میرا شہر‘ ہی کہتے ہیں جہاں کی یادیں شہر چھوڑنے کے 90 برس بعد بھی ان کے ساتھ ہیں۔

Read more

لندن: پنجابی برادری میں ذہنی صحت کا مسئلہ

ذہنی صحت کے لیے مدد حاصل کرنا کبھی بھی آسان نہیں تھا لیکن لندن میں مقیم پنجابی برادری کا کہنا اس کے ساتھ شرمندگی کا جو احساس منسلک ہے اس کی وجہ سے ان کے لیے مدد کا حصول مزید مشکل ہو گيا ہے۔

Read more

ارینا سلاوینا: روس میں خاتون صحافی نے وزارتِ داخلہ کی عمارت کے سامنے خود سوزی کر لی

جمعرات کے روز سلاوینا نے بتایا تھا کہ پولیس نے جمہوریت کے حامی گروپ ’اوپن رشیہ‘ سے متعلق مواد کی تلاش میں ان کے فلیٹ کی تلاشی لی ہے اور ان کا کمپیوٹر اور ڈیٹا ضبط کرلیا ہے۔

Read more

گھروں سے کام کرنا: ملازمین پر نظر رکھنے کے سافٹ ویئر کی مانگ میں اضافہ

کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد سے بہت سے ملازمین گھروں سے کام کر رہے ہیں اور ایسے سافٹ ویئر کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے جن کی مدد سے مالکان اپنے ملازمین پر نظر رکھ سکتے ہیں۔

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کورونا سے متاثر: امریکی انتخابات کا مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟

امریکی آئین میں یہ طہ شدہ بات ہے کہ صدر کی غیر موجودگی، استعفیٰ دینے کی صورت، ذہنی طور پر نااہل ہونے یا ہلاکت کی صورت میں نائب صدر کو صدر قرار دیا جاتا ہے پر اگر انتخابات ہی ملتوی ہوگئے تو؟

Read more

ناسا خلائی سٹیشن کے لیے دو کروڑ 30 لاکھ کی لاگت سے بنایا گیا نیا ٹوائلٹ لانچ کر رہا ہے

اس ٹوائلٹ کو لیجانے والے راکٹ کو جمعرات کے روز ورجینیا کے والپس آئلینڈ سے بھیجا جانا تھا لیکن تکنیکی خرابیوں کی وجہ سے مشن کو لفٹ آف سے تین منٹ قبل ہی روک دیا گیا تھا۔

Read more

صرف 22 رہائشیوں پر مشتمل یونانی جزیرہ جس سے موسمیاتی سائنسدانوں کو پیار ہے

یونانی جزیرہ اینٹی کیتھیرا ایک ایسی جگہ واقع ہے جہاں تین سمندر آ کر ملتے ہیں۔ سو یہاں صحارا کی مٹی ہے، ماؤنٹ ایٹنا سے ابلنے والے پتھر اور کینیڈا کے جنگلوں میں لگنے والی آگ کے بعد کی راکھ بھی موجود ہیں۔

Read more

بریٹن گاٹ ٹیلنٹ: برطانیہ کے ریئلٹی شو میں اپنی آواز کا جادو جگانے والی پاکستانی نژاد برطانوی گلوگارہ سیرین جہانگیر

چودہ برس کی نابینا پاکستانی نژاد برطانوی گلوگارہ سیرین جہانگیر کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پہلی پاکستانی برطانوی ہیں جنھوں نے بریٹن گاٹ ٹیلنٹ شو کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی ہے۔

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ میں کورونا کی تصدیق: امریکی صدر بیماری کے باعث صدارتی ذمہ داریاں پوری کرنے کے قابل نہ رہیں تو؟

ڈونلڈ ٹرمپ میں کورونا وائرس کی تصدیق ایسے وقت میں ہوئی ہے جب صدارتی انتخاب میں اب کچھ ہی ہفتے باقی ہیں۔ چنانچہ اس حوالے سے کئی سوالات کھڑے ہوگئے ہیں کہ اب آگے کیا ہوگا۔

Read more

انڈیا میں کورونا وائرس سے اموات زیادہ کیوں ہو رہی ہیں؟

انڈیا کے لیے ستمبر کا مہینہ بدترین تھا۔ اوسطً 1100 انڈین شہری یومیہ ہلاک ہوئے۔ علاقائی طور پر حالات بہت مختلف ہیں کیونکہ کچھ ریاستوں میں ہلاکتوں کی شرح بہت زیادہ ہے۔ ماہرین کی نظر میں یہ اس حقیقت کی عکاسی کرتا ہے کہ وائرس ابھی ملک میں پھیل رہا ہے۔

Read more

کورونا وائرس: پاکستان میں دوسری لہر کا خدشہ، کراچی میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ

آغا خان یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق کراچی میں 10 میں سے نو متاثرین میں علامات ظاہر نہیں ہو رہیں۔ شہر کی غریب اور امیر آبادیوں سے لیے گئے نمونوں کے مطابق جن 95 فیصد لوگوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ان میں کوویڈ 19 کی علامات ہیں نہیں تھیں۔

Read more

کورونا وائرس: امریکی صدر ٹرمپ کے وبا پر قابو پانے کے دعوے اور حقیقت

امریکہ میں کورونا وائرس کی وبا کی زد میں آ کر دو لاکھ سے زیادہ امریکی شہری لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اس جان لیوا بیماری پر صدر ٹرمپ کا رد عمل آنے والے صدارتی انتخابات میں ایک اہم نکتہ بن گیا ہے۔

Read more

فضل الرحمان کی ’خوشی‘ اور موسیٰ خان کی حراست کا معاملہ

موسیٰ خان بلوچ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے تحصیل پہاڑپور کے امیر ہیں اور ان دنوں نیب کی حراست میں ہیں۔ بعض تجزیہ کار اور ماہرین قانون کا کہنا ہے کہ بظاہر ’موسیٰ خان کو مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے اور اس گرفتاری کا مقصد مولانا کو ہراسان کرنا ہے‘۔

Read more

لال بہادر شاستری: وہ انڈین وزیر اعظم جن کی میت کو صدر ایوب خان نے کندھا دیا

جب شاستری کی میت کو دلی لے جانے کے لیے تاشقند ہوائی اڈے پر پہنچایا جا رہا تھا تو راستے میں سوویت، انڈین اور پاکستانی جھنڈا سرنگوں رکھا گیا تھا۔

Read more

سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے ’والدین پر پرانے مقدمے میں نئی دفعات کے تحت فرد جرم عائد کی گئی ہے‘

پشتون تحفظ موومنٹ کی حامی سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے والد اور والدہ کے وکیل کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف ایک پرانے مقدمے میں شامل کی گئیں نئی دفعات کے تحت فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

Read more

نواز شریف کی تقریر نشر کرنے پر پابندی، پیمرا کے ’دوہرے‘ معیار پر بحث

پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام لائسنس یافتہ ٹی وی چینلز کو ہدایت کی ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی تقریر کو نشر نہ کریں۔

Read more

علی ظفر پر میشا شفیع کے الزامات: کیا ہتکِ عزت کے قانون کا استعمال آواز اٹھانے والوں کو خاموش کروانے کے لیے کیا جا رہا ہے؟

رواں ہفتے ایف آئی اے سائبر کرائمز لاہور نے گلوکار علی ظفر کی جانب سے مبینہ طور پر باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت انھیں بدنام کرنے کی کوشش کے الزام میں پاکستانی گلوکارہ میشا شفیع سمیت دیگر آٹھ افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔

Read more

نیُو شُو: چین میں خواتین کے لیے مخصوص خفیہ زبان

چین کے صوبے ہنان کی دیہاتی عورتیں اپنے بہت ہی لطیف احساسات کے ایک دوسرے سے اظہار کے لیے صدیوں سے ایک خفیہ رسم الخط استعمال کرتی آئی ہیں اور یہ لکھائی جسے معدوم سمجھا جا رہا تھا، ایک مرتبہ پھر سے مقبول ہو رہی ہے۔

Read more

بیوقوف کتے، ہنستے گھوڑے اور مزاحیہ بلّیاں، یہ ہیں 2020 کی پالتو جانوروں کی مزاحیہ تصاویر

بیوقوف کتوں، ہنستے گھوڑوں اور مزاحیہ بلّیوں کی یہ تصاویر اس سال کے ’کامیڈی پیٹ فوٹوگرافی ایوارڈز‘ کے کچھ فائنلسٹ کی ہیں۔ مقابلہ جیتنے والی تصویر کا اعلان 19 نومبر کر کیا جائے گا۔

Read more

سلطان صلاح الدین ایوبی: شیعہ فاطمی خلیفہ کے وزیر سے صلیبی جنگوں کے ہیرو بننے تک

جانتھن فلپس لکھتے ہیں کہ تاریخ میں کوئی اور ایسی مثال تلاش کرنا ناممکن ہے جس میں ایک شخص نے کسی قوم اور مذہب کے ماننے والوں کو اتنی چوٹ پہنچائی ہو اور پھر بھی وہ ان میں مقبول ہو گیا ہو۔

Read more

بورات 2: 2020 میں ساشا بیرن کوہن کے مزاحیہ کردار کی واپسی اور مائیک پینس کی ریلی میں فلمائے گئے سین کے سوشل میڈیا پر چرچے

اس فلم کے بارے میں چہ میگوئیاں ایک عرصے سے جاری تھیں اور اس بارے میں امریکی صدارتی انتخاب سے قبل گذشتہ دنوں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان ہونے والی پہلے مباحثے کے بعد جب ایک پراسرار ویڈیو جاری ہوئی تو کئی افراد پہچان گئے تھے کہ یہ دراصل بورات 2 کا غیر رسمی ٹریلر ہے۔

Read more

صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا میں کورونا وائرس کی تصدیق

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان میں اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ اپنی ایک ٹویٹ میں انھوں نے بتایا کہ خاتون اول اور وہ دونوں ہی فوراً قرنطینہ اور بحالی کا مرحلہ شروع کریں گے۔

Read more

یورپی یونین کی جانب سے ترکی کی ‘اشتعال انگیزی‘ کے خلاف پابندیوں کی دھمکی

یورپی یونین کے رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ دسمبر میں ترکی کے رویے کا جائزہ لیں گے اور اگر اس کی جانب سے ’اشتعال انگیزی‘ نہیں رکی تو پابندیاں عائد کر دی جائیں گی۔

Read more

شوبز ڈائری: ابھیشیک کی ٹرولنگ، سہانا خان کی سانولی رنگت پر انسٹا گرام پوسٹ اور انوشکا کی گواسکر سے نوک جھونک

بڑے سٹارز کے ہاں پیدا ہونے کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ آپ کی زندگی بے فکری اور عیش و آرام سے لیس ہے۔ شوبڑ ڈائری میں آج پڑھیے شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی زندگی کے تجربات پر گفتگو، ابھشیک کے صارفین کو جوابات اور سنیل گواسکر کے نام انوشکا نے کیا پیغام دیا ہے۔

Read more