اسلام کا سنہرا دور: ’وقت کو قید کرنے‘ کی جستجو کرنے والے سائنسدان، البیرونی

ابو ریحان محمد ابن البیرونی کو وقت یعنی ماضی، حال اور مستقبل سے بے حد لگاؤ تھا۔ وہ ایک زیرک ریاضی دان تھے جنھوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ علم فلکیات اور کرونومیٹری (یعنی وقت کی درست پیمائش کا سائنسی علم) کے ذریعے وقت کی پیمائش کرتے گزارا۔

Read more

مہنگائی: پاکستان میں اشیائے خردونوش کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟

پاکستان میں گذشتہ ایک سال کے دوران آٹے کی قیمت میں 60 فیصد تک اضافہ ہوا ہے جبکہ چینی کی قیمت میں 30 فیصد، دالوں کی قیمتوں میں 40 فیصد جبکہ کوکنگ آئل کی قیمت میں 10 فیصد تک اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

Read more

افغانستان: کیا خواتین کے خلاف سنگین جرائم کو طالبان کے خلاف ’پروپیگنڈا‘ کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے؟

افغانستان کے شہر غزنی میں ایک خاتون پولیس افسر کے خلاف ایک سنگین حملے نے ایک بار پھر اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ افغانستان خواتین کے لیے دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے۔

Read more

کارلو اکویٹس: اٹلی کا نوجوان جو 21ویں صدی کا پہلا ’مسیحی سینٹ‘ بننے کے قریب ہے

اکوٹس کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ یہ کم سن ترین شخص ہو گا جسے سعادتِ ابدی بخشی گئی، جو کہ کیتھولک مسیحیت کے مطابق ’سینٹ‘ قرار دیے جانے سے پہلے کی آخری سطح ہے۔

Read more

سوشانت سنگھ کی خودکشی: شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان کی پروڈکشن کمپنیوں سمیت بالی وڈ پروڈیوسرز نے ’غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ‘ پر انڈین میڈیا چینلز پر مقدمہ کر دیا

بالی وڈ کے 34 پروڈیوسرز اور چار فلم ایسوسی ایشنز نے مشترکہ طور پر دو انڈین میڈیا چینلز اور چار اینکرپرسنز کے خلاف مقدمے کا اندراج کروایا ہے تاہم ان کی جانب سے اب تک ان الزامات پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

Read more

جنوری سے بہت پہلے کام ختم ہوجائے گا: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس نے [حکومت کے خاتمے کی] حتمی تاریخ جنوری کی دی ہوئی ہے تاہم انھیں لگتا ہے کہ جنوری سے بہت پہلے ‘کام ختم ہوجائے گا۔’

Read more

موٹروے ریپ کیس: مرکزی ملزم فیصل آباد سے گرفتار

نو ستمبر کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب پیش آنے والے ایک واقعے کے دوران دو افراد نے مبینہ طور پر مدد کے انتظار میں سڑک کنارے کھڑی گاڑی میں سوار خاتون کو پکڑ کر قریبی کھیتوں میں اُن کے بچوں کے سامنے ریپ کیا تھا۔

Read more

شمالی کوریا: ہم اس بڑے میزائل کے بارے میں کیا جانتے ہیں جس کی نمائش پریڈ میں کی گئی

دفاعی امور کی ایک ماہر کے مطابق شمالی کوریا نے اپنا یہ نیا میزائل بڑی محنت سے بنایا ہے اور یہ دنیا کے لیے ایک پیغام ہے کہ اس ریاست، اس کے رہنما اور اس کے عوام کی تکنیکی صلاحیت کو ہرگز کم نہ سمجھا جائے۔

Read more

سلطنت عثمانیہ: کیا ترکی اپنے ’اسلامی عہد زریں‘ کی تاریخ دہرانے کی کوشش کر رہا ہے؟

اگر آپ دنیا کے نقشے پر مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، مشرقی بحیرہ روم اور وسطی ایشیا کے علاقوں کو دیکھیں تو آپ شاید تقریباً تمام جنگ زدہ یا کشیدگی کے شکار علاقوں میں ترکی کی موجودگی دیکھ کر حیران ہوں گے۔

Read more

سلطنت عثمانیہ: کیا ترکی اپنے ’اسلامی عہد زریں‘ کی تاریخ دہرانے کی کوشش کر رہا ہے؟

اگر آپ دنیا کے نقشے پر مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، مشرقی بحیرہ روم اور وسطی ایشیا کے علاقوں کو دیکھیں تو آپ شاید تقریباً تمام جنگ زدہ یا کشیدگی کے شکار علاقوں میں ترکی کی موجودگی دیکھ کر حیران ہوں گے۔

Read more

عاصم باجوہ: ’معاونِ خصوصی کا عہدہ چھوڑنے کی درخواست وزیراعظم نے منظور کر لی‘

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں عاصم باجوہ کا کہنا تھا کہ’میں نے وزیر اعظم پاکستان سے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے اضافی عہدے سے فراغت کی درخواست کی تھی، جو انھوں نے منظور کر لی ہے۔‘

Read more

عاصم باجوہ: ’معاونِ خصوصی کا عہدہ چھوڑنے کی درخواست وزیراعظم نے منظور کر لی‘

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں عاصم باجوہ کا کہنا تھا کہ’میں نے وزیر اعظم پاکستان سے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے اضافی عہدے سے فراغت کی درخواست کی تھی، جو انھوں نے منظور کر لی ہے۔‘

Read more

عمران خان: انصاف لائرز فورم کی تقریب میں شرکت پر سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کو نوٹس جاری کر دیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ بادی النظر میں وزیر اعظم نے اس تقریب میں ذاتی حثیت میں شرکت کی اور وزیراعظم کی کسی خاص گروپ کے ساتھ الائن نہیں ہوسکتے وہ پورے ملک کے وزیر اعظم ہیں۔

Read more

ترکی اور یونان میں قدرتی وسائل کا تنازع: ترکی کا تیل کی تلاش میں اپنا بحری جہاز متنازع پانیوں میں بھیجنے کا اعلان

ترک بحریہ نے تیل اور گیس کے ممکنہ ذخائر تک رسائی حاصل کرنے کے لیے اپنا ریسرچ شپ بحیرہ روم کے متنازع علاقے میں دوبارہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ ترکی اور یونان کے درمیان توانائی کے وسائل تک رسائی اور سمندری سرحدوں پر تنازع جاری ہے۔

Read more

فرنچ اوپن: رافیل نڈال نے نوواک جوکووچ کو شکت دے کر 13ویں مرتبہ فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کر لیا

سپین کے ٹینس سٹار رافیل نڈال نے سربیا کے نوواک جوکووچ کو شکت دے کر فرنچ اوپن ٹائٹل 13ویں بار اپنے نام کر لیا ہے جبکہ انھوں نے راجر فیڈرر کا 20 گرینڈ سلیم جیتنے کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔

Read more

کرسٹوفر کولمبس: وہ چاند گرہن جس نے کولمبس اور ان کے ساتھیوں کو فاقوں مرنے سے بچایا

اگرچہ ہم کولمبس کی زندگی کی بارے میں کم ہی باتیں یقین اور قطعیت سے کہہ سکتے ہیں لیکن اس بات پر اتفاق رائے ہے کہ اُن کی ذہانت اور چالاکی نے کئی مواقع پر اُن کی جان بچانے اور مشکلات پر قابو پانے میں اُن کی مدد کی۔

Read more

ماڈل کار کلیکٹرز: کھلونوں سے کھیلنے والے ’بڑے بچے‘

اگر ہم آپ سے یہ کہیں کہ آج آپ ایک ایسے شخص سے ملنے والے ہیں جن کے پاس فراری، لیمبر گینی، بی ایم ڈبلیو اور مرسیڈیز جیسی تین ہزار لگژری گاڑیوں کی کلیکشن ہے تو آپ یقیناً اپنے کانوں پر اعتبار نہیں کریں گے۔

Read more

12 اکتوبر: جنرل مشرف کا کراچی ایئر پورٹ پر لینڈنگ سے عزیز ہم وطنوں تک

کسی سنسنی خیز فلم کی طرح دیکھنے والے کے اعصاب کو مسلسل تناؤ میں رکھنے والے اُن واقعات کا آغاز شام پانچ بجے ٹیلی ویژن کے ایک خصوصی نیوز بلیٹن سے ہوا اور یہ فلم اس وقت نقطہ عروج پر پہنچی جب جنرل پرویز مشرف کیمرے کے سامنے آئے۔

Read more

کورونا وائرس کی وجہ سے متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے غیر ملکی لوٹنے پر مجبور

برطانوی تجزیہ کار کمپنی آکسفورڈ اکانومکس کا اندازہ ہے کہ متحدہ عرب امارات میں نو لاکھ نوکریاں ختم ہو سکتی ہیں اور ایک کروڑ سے کم آبادی والے اس ملک میں یعنی 10 فیصد تک لوگوں کو چھوڑنا پڑ سکتا ہے۔

Read more

کورونا وائرس: برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سےتجاوز کر گئی

برازیل دنیا کا وہ دوسرا ملک ہے جہاں کورونا کے باعث سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد کے اعتبار سے یہ دنیا میں امریکہ اور انڈیا کے بعد تیسرے نمبر پر ہے۔

Read more

مبینہ بغاوت کا مقدمہ: نواز شریف کے علاوہ دیگر کے نام ایف آئی آر سے حذف

لاہور پولیس نےسابق وزیرِاعظم نواز شریف کے خلاف ‘غداری’ اور ‘بغاوت پر اکسانے’ کے الزامات میں درج کیے جانے والا مقدمہ برقرار رکھتے ہوئے اس میں نامزد دیگر رہنماؤں کے نام حذف کر دیے ہیں۔

Read more

ڈبل ڈیکر بس میں یورپ کا سفر کرنے والے نوجوانوں کی کہانی

اتنی بڑی بس خریدنا تو نہایت ہی ’احمقانہ خیال‘ تھا، اس لیے انھوں نے معذرت کر لی اور چلے گئے۔ ’لیکن پھر ہم واپس یونیورسٹی پہنچے اور بات ہر طرف پھیل گئی اور اچانک ہر کوئی ہمیں ڈبل ڈیکر خریدنے کے لیے پیسے دینے لگا۔‘

Read more

انڈیا میں ہاتھرس کیس: میڈیا کا کیمرہ آف ہو چکا ہے، ماں اب بھی رو رہی ہے

مبینہ ریپ کے بعد یہ ہلاک شدہ لڑکی اب ‘لائیو’ ہو چکی ہے۔ لیکن کسی کو نہیں معلوم کہ ایسی لڑکی کو جلانے کی کیا جلدی تھی جس کے مرنے سے قبل ہاتھ پیر اور گردن ٹوٹ چکی تھی۔

Read more

سوات یونیورسٹی کی پروفیسر کا انتظامیہ پر ہراسانی کا الزام، ترجمان کا انکار

صوبہ خیبر پختونخوا میں سوات یونیورسٹی کے وویمن کیمپس کی خاتون پروفیسر نے پولیس کو اپنے ساتھ ہونے والی ہراسانی اور دھمکیوں کے خلاف درخواست جمع کروائی ہے تاہم یونیورسٹی ترجمان نے ان الزامات کو مسترد کیا ہے۔

Read more

انڈیا: کیا مزدوروں کا درجہ ملنے سے سیکس ورکرز کی زندگی بدلے گی؟

انڈیا میں انسانی حقوق کے کمیشن این ایچ آر سی نے مرکز اور ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ سیکس ورکرز کو ’غیر رسمی مزدور‘ تسلیم کریں اور سیکس ورکرز کو دستاویزات دیے جائیں تاکہ انھیں راشن سمیت دیگر سرکاری فوائد مل سکیں۔

Read more

انوشکا شرما کی موجودگی میں وراٹ کوہلی کے 90 رنز اور بنگلور کی فتج پر سوشل میڈیا ردعمل

دبئی میں کھیلے گئے آئی پی ایل کے اس میچ میں انوشکا شرما گراؤنڈ میں موجود تھیں اور ایک فین کے مطابق بنگلور اور کوہلی کی قسمت اس وقت بدلی جب ٹی وی پر انوشکا کو دکھایا گیا۔

Read more

پہلوانی: جب ضیا الحق نے بھولو برادران کے انڈیا جانے پر پابندی عائد کر دی

پہلوانی کے فن میں مشہور بھولو خاندان میں اب کوئی بھی پہلوانی کا شوق نہیں رکھتا جس کی وجوہات بھولو پہلوان کے صاحبزادے ناصر بھولو نے بی بی سی کو بتائی ہیں تاہم اس خاندان کا ماضی انتہائی درخشاں تھا۔

Read more

میرا پلاٹ کب ملے گا: ’عوامی خدمت گار‘ مراعات کی دوڑ میں کیسے شامل ہوئے؟

پاکستان کی سول بیوروکریسی کو حاصل مراعات کے متعلق جاننے کے لیے بی بی سی نے متعدد حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران سے بات کی ہے۔ چند افسران نے بیوروکریسی کو دی جانے والی مراعات کی کمی کا ذکر کیا ہے تو کچھ نے اسے غریب عوام پہ اضافی بوجھ سے بھی تشبیہ دی ہے۔

Read more

کراچی: جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل اور ان کا ڈرائیور فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک

کراچی میں دیوبند مسلک کے نامورعالم اور جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل اپنے ڈرائیور سمیت موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔

Read more

پاکستان کے صوبہ سندھ میں ہندو کمیونٹی کے مندر میں توڑ پھوڑ

پرائمری سکول کے استاد منو لنجار نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ مندر چندے سے بنایا گیا ہے جس کے لیے انھوں نے فیس بک پر پوسٹ لگائی تھی جس کے بعد لوگوں نے ان کی مالی مدد کی اور تقریبا ڈیڑہ سال قبل اس کی تعمیر مکمل ہوئی تھی۔

Read more

سرفراز احمد: کیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان قومی ٹیم میں اپنے مستقبل کے حوالے سے ایک اہم موڑ پر کھڑے ہیں؟

سرفراز احمد کی ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کے بعد واپسی ہوئی لیکن اب وہ پہلے جیسی پوزیشن میں نہیں رہے ہیں۔ محمد رضوان نمبر ایک وکٹ کیپر کے طور پر ٹیم میں جگہ بنا چکے ہیں اور سرفراز احمد کو نمبر دو وکٹ کیپر کی حیثیت حاصل ہو چکی ہے۔

Read more

ٹک ٹاک پر پاکستان میں پابندی سے لاکھوں فالوورز والے سوشل میڈیا سٹارز پریشان

پنجاب کے دور دراز دیہات میں بھٹے پر اینٹیں بنانے والا مزدور ہو یا قومی ائیر لائن میں کام کرنے والی فضائی میزبان، یا پھر سیاست کے ایوانوں میں ہلچل مچا دینے والی حریم شاہ ۔۔۔ پاکستان میں ٹک ٹاک کی مقبولیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔

Read more

مقامی بلوچ گلوکار حنیف چمروک کے قاتل گرفتار نہ ہو سکے، ان کو پہلے ’تنبیہہ‘ بھی کی جا چکی تھی

بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی چیئرپرسن بی بی گل بلوچ کا دعویٰ ہے کہ مقتول کی بیٹی طیبہ بلوچ کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کی مہم میں شرکت پر حنیف چمروک کو ’تنبیہہ‘ کی گئی تھی۔

Read more

WorldMentalHealthDay#: ذہنی مسائل کا علاج، جس میں پیسہ پانی کی طرح بہتا ہے

آج ایسے لوگ مل جاتے ہیں جو نفسیاتی امراض کے ماہرین کے پاس جانے کا مشورہ دیتے ہیں لیکن ماہرین نفسیات کی بھاری فیسیں کہاں سے آئیں گی یہ ابھی بھی بحث کا موضوع نہیں۔

Read more

نئے کرنسی نوٹس، بلیک اکانومی اور منی لانڈرنگ: حکومتِ پاکستان اتنے نوٹ کیوں چھاپ رہی ہے؟

30 جون 2020 کو ختم ہونے والے مالی سال میں زیر گردش نوٹوں میں گزشتہ آٹھ برسوں میں سب سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا اور صرف ایک مالی سال میں گردشی نوٹوں کی تعداد میں 1.1 ٹریلین کا اضافہ دیکھا گیا۔

Read more

کثیر تعداد میں جوان خواتین اب بھی شوہر کا نام ساتھ لگانے کے لیے اپنا نام کیوں بدل لیتی ہیں؟

شوہر کا خاندانی نام اپنانے کی روایت تاریخی اعتبار سے پدرسری نظام میں پائی جاتی ہے، تو پھر اب بھی بہت سی جوان عورتیں اس روایت کو کیوں زندہ رکھے ہوئے ہیں؟

Read more

کیا سعودی عرب، اسرائیل کے ساتھ تاریخی امن معاہدہ کرنے جا رہا ہے؟

سعودی عرب کے حکمران جو ماضی میں اسرائیل اور اُن کے فلسطینیوں کے ساتھ رویے کے ناقد رہے ہیں اور عرب میڈیا جس ملک کو صیہونی ریاست کہتا رہا ہے، کیا سعودی عرب اس ملک کے ساتھ نارمل سفارتی تعلقات کی جانب بڑھ رہا ہے؟

Read more

کورونا وائرس: ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کووڈ 19 کی سپرسپریڈر تقریب منعقد کی

امریکہ میں وائرس کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے گذشتہ ماہ ایک محفل کی میزبانی کرنے پر وائٹ ہاؤس کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے کیونکہ ان کے خیال میں وہ محفل کووڈ 19 کے پھیلنے سے وابستہ ہے۔

Read more

ایرانی ثقافت اور موسیقی کا ’بین الاقوامی سفیر‘ سمجھے جانے والے شجریان کون تھے؟

ایران کے معروف کلاسیکل گلوکار اور موجودہ حکومت کے مخالف فنکار، آغائے محمد رضا شجریان جن کا گذشتہ روز تہران میں انتقال ہوا، کسی سیاسی نظریے کے حامی نہیں تھے اور نہ وہ سیاست میں دلچسپی رکھتے تھے لیکن انھوں نے اپنے فن کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں کیا۔

Read more

امریکہ کا صدارتی انتخاب 2020: ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی پاکستانی نژاد امریکی شہری انھیں کیوں پسند کرتے ہیں؟

صدر ٹرمپ کے ناقدین کا کہنا ہے کہ وہ نسل پرست، جھوٹے اور لوگوں کو تقسیم کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود ان کے پاکستانی نژاد امریکی حامی سمجھتے ہیں کہ وہ امریکہ اور پاکستان دونوں کے لیے اچھے ہیں۔

Read more

لال حویلی والے شیخ رشید: ٹیکنیکل سکول سے سیاست کی ابتدا کرنے والے شیخ رشید کی ملکی سیاست سے متعلق یادداشتیں

شیخ رشید احمد نے اپنی یادداشتوں پر مبنی کتاب ’لال حویلی سے اقوام متحدہ تک فرزند پاکستان شیخ رشید احمد کے پچاس سال‘ میں پیپلز پارٹی کی قیادت سے تعلقات اور اختلافات کے بارے میں تفصیل سے لکھا ہے۔

Read more

آذربائیجان، آرمینیا تنازع: روس میں ہونے والے مذاکرات کامیاب، دونوں ممالک کے درمیان ناگورنو قرہباخ میں عارضی جنگ بندی کا اعلان

روس کے وزیرِ خارجہ نے ماسکو میں 10 گھنٹے طویل مزاکرات کے بعد اس معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان سنیچر کو مقامی وقت کے مطابق دن 12 بجے فائر بندی عمل میں آئے گی تاکہ دونوں اطراف سے قیدیوں اور لاشوں کا تبادلہ کیا جا سکے۔

Read more

خوشدل شاہ کی 35 گیندوں پر سنچری: پاکستان کی تیز ترین ٹی ٹوئنٹی سنچری بنانے والے بیٹسمین

بائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے خوشدل شاہ نے جمعہ کی شب قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں صرف 35 گیندوں پر سنچری بنا کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سنچری بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔

Read more

’غیر اخلاقی مواد‘ کی شکایات: پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد

پی ٹی اے کے مطابق اس نے ٹک ٹاک کو جواب دینے اور ‘غیر قانونی آن لائن مواد’ کو متحرک انداز میں روکنے کے لیے ‘ایک مؤثر طریقہ کار’ وضع کرنے کی خاطر کافی وقت دیا تھا، تاہم یہ ایپ ان ہدایات پر پوری طرح عملدرآمد نہیں کر سکی۔

Read more

بابا کا ڈھابہ: انڈیا میں ایک ویڈیو پیغام جس نے 80 سال کے بابا کے کاروبار کو چار چاند لگا دیے

جب لوگوں نے ویڈیو میں 80 برس کے بابا کا دکھڑا سنا جس میں وہ دھاڑیں مار کر رو کر بتا رہا ہوتا ہے کہ کیسے کورونا وبا کی وجہ سے ان کا کاروبار متاثر ہوا ہے تو اس کے بعد اب اس ڈھابے کے باہر کھانا کھانے والوں کی قطاریں بنی نظر آ رہی ہیں۔

Read more

اڈلی: کملا ہیرس کے پسندیدہ ساؤتھ انڈین پکوان کو ’پھیکا‘ کہنے والے برطانوی معلم پر سوشل میڈیا صارفین برہم

اس بحث کا آغاز اس وقت ہوا جب ایک انڈین فوڈ ڈلیوری سروس نے سوشل میڈیا پر صارفین سے رائے مانگی کہ ان کے نزدیک وہ کون سے پکوان ہیں جن کی مقبولیت کی وجہ سمجھ سے باہر ہے۔

Read more

توہینِ مذہب کے ملزم کا قتل: گرفتار شخص نے اپنے بیان میں کیا کہا؟

اس مقدمے میں اب تین افراد گرفتار ہیں جن میں سے ایک ملزم فیصل خالد ہیں جنھیں پشاور ہائی کورٹ نے کم عمر قرار دیا ہے۔ فیصل خالد نے توہینِ مذہب کے ملزم طاہر نسیم کو عدالت کے احاطے میں فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا تھا

Read more

’‏آئی ایس آئی کو پتہ ہے میں کیسی زندگی گزار رہا ہوں‘ وزیر اعظم عمران خان

لاہور میں انصاف لائرز فورم کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس آئی کو ان کی چوری کا پتا ہے۔

Read more

ایران کے 18 بینکوں پر نئی امریکی پابندیاں

ان پابندیوں سے ایسے غیر ملکی بینک بھی متاثر ہوں گے جو ایرانی بینکوں کے ساتھ کاروبار کر رہے ہیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے الزام عائد کیا ہے کہ ان پابندیوں کے ذریعے امریکہ معاشی دہشتگردی کا ارتکاب کر رہا ہے۔

Read more

مرزاپور کے گڈو بھائی ’علی فضل‘: ’کردار کی تیاری میں ماموؤں سے متاثر ہوا‘

مرزا پور سیریز کا معروف کردار ہے گڈو پنڈت جسے دیکھنے والوں کی جانب سے کافی سراہا گیا۔ یہ کردار نبھایا ہے علی فضل نے جنھوں نے بالی وڈ کی تاریخ ساز فلموں میں سے ایک تھری ایڈیٹس سے اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی۔

Read more

پشاور ہائی کورٹ: افغانستان سے ’غیر قانونی‘ طور پر لائے گئے مدرسے کے طالب علموں کو افغان قونصل خانے کے حوالے کرنے کا حکم، مدارس کے نمائندے گرفتار

پشاور ہائی کورٹ نے افغانستان سے لائے گئے دس بچوں کو افغان قونصل خانے کے توسط سے واپس اپنے وطن میں والدین کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے اور درخواست گزار سمیت مدارس کے نمائندوں کو گرفتار کر کے تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

Read more

اسرائیل، عرب ممالک امن معاہدے: کیا عوام کی مفلسی اور جرنیلوں کی اقتدار کی خواہش سوڈان کو اسرائیل کا ہمنوا بنا پائے گی؟

اگر سوڈان اسرائیل کو تسلیم کر لیتا ہے تو امریکہ اسے دہشتگردوں کی سرکاری طور پر سرپرستی کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکال دے گا جو شدید غربت کے شکار ملک میں معاشی استحکام کی راہ ہموار کرے گا۔

Read more

کاون، ’سفید ہاتھی‘ اور برصغیر کی تاریخ میں دیے جانے والے چند دلچسپ سفارتی تحائف کی کہانی

پرانے زمانے کے قصے کہانیوں میں یہ اکثر ہوتا تھا کہ بادشاہ یا اس کی بیٹی شدید بیمار ہوتی۔ سرکاری طبیب، حکیم، اتائی، ٹونے ٹوٹکے سب ناکام ہو جاتے اور ایسے میں کوئی مسافر یا درویش دور دیس کی کسی جڑی بوٹی یا تریاق سے فوری شفایاب کرتا اور انعام میں کوئی وزارت یا صوبہ پاتا۔

Read more

شوبز ڈائری: ریا چکرورتی کی والدہ کی دہائی اور بالی ووڈ اداکاروں کی اینکرز پر تنقید

اداکارہ ریا چکرورتی کی والدہ سندھیا کا کہنا ہے جب ان کے دونوں بچے جیل میں تھے تو نہ انھیں نیند آتی تھی اور نہ ہی بھوک لگتی تھی، ان کا کھانا پینا بھی چھوٹ گیا تھا۔

Read more

انڈیا، میانمار تعلقات: کیا دونوں ممالک میں قربتیں بڑھنے کی بڑی وجہ انڈیا کو چین سے درپیش خطرہ ہے؟

اگرچہ انڈیا میانمار سے تعلقات بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے تاہم یہ امر قابل ذکر ہے کہ میانمار میں چین کا اثرورسوخ بہت زیادہ ہے۔ رواں برس جنوری میں چین کے صدر نے میانمار کا دورہ کیا تھا اور دونوں ممالک نے 33 معاہدوں پر دستخط کیے تھے۔

Read more

کامران آن بائیک: سائیکل پر 50 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرنے والے لیہ کے کامران علی جن کے لیے آرام کا مطلب تھکاوٹ ہے

کامران علی ایک پاکستانی سائیکلسٹ ہیں جنھوں نے لیہ سے اپنے سائیکل کا سفر کیا شروع کیا کہ اب وہ آرام سے بیٹھنے سے تھک جاتے ہیں۔

Read more

آٹزم، سپیچ ڈیلے: اگر آپ کا بچہ تین سال کی عمر میں بھی نہ بولے تو کیا کرنا چاہیے؟

سپیچ پیتھالوجسٹ ندا زاہد کے مطابق گر آپ کا بچہ دو سال کی عمر میں الفاظ نہیں بول سکتا ہو یا پھر تین سال کی عمر میں ایک جملہ نہیں بول سکتا ہو تو معالج سے رجوع کرنا ضروری ہے۔

Read more

امریکی صدارتی انتخاب 2020: جب پاکستانی بشیر ساربان بنے امریکی نائب صدر کے مہمان

یہ کہانی ایک ایسے پاکستانی اونٹ گاڑی بان کی ہے جس نے نہ صرف امریکی میڈیا کا دل اپنی سادہ اور مخلص باتوں سے جیتا بلکہ وہ ایک امریکی صدر کو فخر کے ساتپ اپنا دوست بھی کہہ سکتے تھے۔

Read more

چیف ایگزیکٹیو آفیسرز کے راز: برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے دوران کامیاب کاروبار کھولنے والے نوجوان گریجویٹس

ہمارے چیف ایگزیکیٹو آفیسرز (سی ای او) کے رازوں کے بارے میں ہماری سیریز، جس میں ہم کاروباری افراد کو اپنی نصیحتیں بتانے کے لیے دعوت دیتے ہیں، اس میں ہم ان کاروباروں پر توجہ دے رہے ہیں جو موجودہ لاک ڈاؤن کے دوران شروع کیے گئے ہیں۔

Read more

’ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تب ہوگی جب آئین کی پاسداری کرے گی‘ : نواز شریف

پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے اپنی زیر صدارت ارکان قومی و صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹرز کے ایک مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ’آج تک ملکی مسائل کی اصل جڑ کی تشخیص نہیں ہوئی۔ میں نے 20 ستمبر کو اے پی سی میں پاکستانی مسائل کی اصل وجوہات کا ذکر کیا تھا۔ آج بھی اگر ہم نے بات نہیں کرنی تو ہم اپنی نسلوں کو کیا دیں گے۔’

Read more

کراچی یونیورسٹی کی اندھیری سڑک پر ہراسانی کے مبینہ واقعات اور سوشل میڈیا پر ردعمل

جامعہ کراچی کے ایک طالب علم نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں اور ان کی ساتھی کو رات کے وقت کئی موٹر سائیکل سواروں نے کیمپس کے اندر ہراساں کرنے کی کوشش کی اور وہ بڑی مشکل سے اپنی جانیں بچا کر وہاں سے نکلے۔

Read more

شام میں روس اور امریکہ کا اثرورسوخ: کیا ’امریکہ سے مایوسی‘ شامی کردوں کو روس کے قریب لے گئی ہے؟

ماسکو کے رویے میں کردوں کے حوالے سے جو تبدیلی آ رہی ہے گو اسے کسی طور پر بھی پالیسی میں تبدیلی قرار نہیں دیا جا سکتا لیکن اس کو حکمت عملی میں رد و بدل ضرور کہا جا سکتا ہے۔

Read more

امریکی صدارتی انتخابات 2020: نائب صدر کے امیدوار مائیک پینس اور کملا ہیرس کے درمیان مباحثے میں کن موضوعات پر بات کی گئی؟

اگر نائب صدر کے امیدوار مائیک پینس اور کملا ہیرس کے اس مباحثے کو ایسے میچ کی طرح دیکھا جائے جو ڈیموکریٹک اور ریپبلکن پارٹی کے مستقبل کی عکاسی کرتا ہے تو کہا جا سکتا ہے کہ اس کے لیے آنے والے چند برس انتظار کرنا ہو گا۔

Read more

آرمینیا، آذربائیجان کشیدگی: بمباری، جنگ اور خوف، ناگورنو قرہباخ تنازع کا آنکھوں دیکھا حال

آذربائیجان اور آرمینیا ایک دوسرے پر اپنے شہروں پر شیلنگ کے الزامات عائد کر رہے ہیں جس سے دونوں فریقین کے شہریوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ اس دوران بی بی سی کے دو نامہ نگاروں کو اس متنازع خطے تک رسائی حاصل ہوئی ہے جہاں کے مناظر انھوں نے قلم بند کیے ہیں۔

Read more

ہاتھرس ریپ کیس: ایک جان لیوا حملہ اور تنہائی میں ادا کی گئیں آخری رسومات

تین روز بعد ریپ مخالف کارکن یوگیتا بھیانا نے اہلخانے سے ملاقات کی اور 19 سالہ متاثرہ لڑکی کے بھائی کو آخری رسومات ادا کرنے والی جگہ کا دورہ کرنے اور باقیات اکٹھا کرنے پر آمادہ کیا۔

Read more

’گرلز ٹیک اوور‘: 16 برس کی ایوا مورتو جو ایک دن کے لیے فن لینڈ کی وزیراعظم بن گئیں

فن لینڈ کی وزیراعظم ثنا مرین کی جانب سے اس کم عمر لڑکی کے ساتھ اپنے عہدے کا تبادلہ اقوام متحدہ کے ’لڑکیوں کے عالمی دن‘ کی مناسبت سے کیا گیا اور یہ بچوں کی ایک عالمی فلاحی مہم کا حصہ تھا۔

Read more

آذربائیجان اور آرمینیا تنازع: صدر حسن روحانی کی تنبیہ، ’جاری تنازع ’علاقائی جنگ‘ میں بدل سکتا ہے‘

ایران کے صدر حسن روحانی نے خبردار کیا ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان لڑائی علاقائی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے تاہم وہ خطے میں ’استحکام کی بحالی‘ کی امید رکھتے ہیں۔

Read more

کرناٹک میں اشاروں کی زبان میں انوکھی مجلس

قوتِ گویائی و سماعت سے محروم انسانوں کو 1400 برس قبل کربلا میں پیش آنے والے واقعات کے بارے میں بتانا اور سمجھانا کوئی آسان کام نہیں مگر انڈین ریاست کرناٹک کے گاؤں علی پور کے رہنے والوں نے اس کا حل اشاروں کی زبان میں مجلسِ عزا کی شکل میں نکالا ہے۔

Read more

موسمیاتی تبدیلی: انڈیا کا گنجان آباد شہر بنگلور جہاں دس لاکھ کنویں کھودے جا رہے ہیں

بنگلور کو ایشیا کا سب سے تیزی سے ترقی کرتا شہر بننے کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے۔ اس شہر کے قریب بہتے دریا ’ارکاوتی‘ کو بنگلور اپنے دامن میں سمیٹ چکا ہے۔

Read more

سہیل عباس: پاکستانی پنالٹی کارنر سپیشلسٹ کا انڈیا کے خلاف وہ گول جب گیند نہ کیپر کو نظر آئی نہ امپائر کو

مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میری ’ڈریگ فلک‘ سے گیند اتنی تیزی سے گول کے بائیں جانب گئی تھی کہ گول کیپر کو بھی نظر نہیں آئی تھی اور نیٹ بھی پھٹ گیا تھا۔ امپائر کو بھی گیند نظر نہیں آئی۔

Read more

امریکی صدارتی انتخابات 2020: کملا ہیرس، کشمیر اور ’مودی کے دوست‘ الیکشن میں انڈین نژاد امریکیوں کے ووٹ پر کیسے اثر انداز ہو سکتے ہیں؟

اگرچہ تاریخی طور پر امریکہ میں مقیم انڈین برادری کا جھکاؤ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب رہا ہے لیکن کیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ ’عظیم تاریخی جماعت‘ کہلانے والی ریپبلکن پارٹی کے لیے اس برادری کا دل جیتنے میں کامیاب رہے ہیں؟

Read more

توہینِ مذہب: ’ناکافی شواہد‘ پر اعلیٰ عدلیہ ملزم بری کر دیتی ہے تو ماتحت عدالتیں کیسے سزا سُنا دیتی ہیں؟

لاہور ہائی کورٹ نے توہینِ مذہب کے الزام میں سزائے موت پانے والے ایک مسیح شخص کی سزا کو ختم کرتے ہوئے انھیں مقدمے سے بری کر دیا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ اگر اعلی عدالتیں ناکافی شواہد کی بنا پر ایسے مقدمات میں ملزمان کو بری کر دیتی ہیں تو ماتحت عدالتیں انھی شواہد پر سزائیں کیسے سُنا دیتی ہیں؟

Read more

جوگندر ناتھ منڈل: پاکستان کے پہلے وزیر قانون جنھیں پاکستان میں ’غدار‘ اور انڈیا میں ’سیاسی اچھوت‘ سمجھا گیا

جوگندر ناتھ منڈل نے 70 برس قبل اُس وقت کے وزیر اعظم کو لکھے گئے اپنے استعفے میں مذہبی جنونیت کے فروغ کا ذمہ دار پاکستانی اسٹیبلیشمنٹ کی مذہب کو ایک آلہِ کار کے طور پر استعمال کرنے اور پھر اس کے سامنے جھکنے کی روش کو قرار دیا تھا۔

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ اور کورونا وائرس: گذشتہ 24 گھنٹوں سے امریکی صدر میں کورونا وائرس کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی، معالج

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معالج نے کہا ہے کہ ٹرمپ میں گذشتہ 24 گھنٹوں سے بھی زیادہ عرصے کے دوران کووڈ 19 کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی جبکہ انھوں نے گذشتہ چار دنوں میں بخار کی شکایت بھی نہیں کی۔

Read more

ریا چکرورتی: بالی وڈ اداکارہ کو سشانت سنگھ کی ہلاکت سے منسلک منشیات کے مقدمے میں مشروط ضمانت مل گئی

جسٹس سارنگ وی کوتوالی کی بینچ نے ریا چکرورتی اور چند دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریا منشیات فروشوں کے کسی بھی گروہ کا حصہ نہیں ہیں اور انھوں نے مبینہ طور پر حاصل کردہ منشیات کسی اور کو پیسہ بنانے یا کسی اور مقصد کے لیے نہیں دیے۔

Read more

آرمینیا آذربائیجان تنازع: کیا ترک صدر اردوغان آذربائیجان کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے؟

ماہرین ایک بات پر متفق ہیں کہ اردوغان اپنی خارجہ پالیسی میں توازن برقرار رکھنے میں مصروف ہیں خاص طور پر مغربی ممالک، امریکہ اور روس کے مابین۔ لہذا وہ بعض اوقات مغرب مخالف اور کبھی روس مخالف حکمتِ عملی اختیار کرتے ہیں۔

Read more

محبت، سیکس اور آن لائن بدسلوکی کی ایک داستان

برسوں پہلے انڈین فنکار اندو ہری کمار جب محبت میں گرفتار ہوئیں تو انھیں بہترین رومان کا احساس ہوا تھا۔ لیکن چند ہی مہینوں کے اندر ہی لِو ان ریلیشن شپ کی پرتیں کھلنی شروع ہو گئیں۔

Read more

نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس: اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ اگر اشتہار شائع ہونے کے 30 روز کے اندر نواز شریف نے عدالت کے سامنے سرنڈر نہ کیا تو انھیں اشتہاری قرار دے دیا جائے گا۔

Read more

گالا بسکٹ کے اشتہار ہر بحث: ’کیا اس معاشرے کو ہنستی، مسکراتی، گاتی، جھومتی خواتین سے نفرت ہے؟‘

گذشتہ چند روز سے پاکستانی سوشل میڈیا پر ٹی وی پر چلنے والا بسکٹ کا ایک اشتہار زیرِ بحث ہے جس میں دکھائے جانے والے رقص کو ’مجرے‘ کا نام دیتے ہوئے اس اشتہار اور پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا ) کے کردار پر تنقید جاری ہے۔

Read more