تحریکِ انصاف حکومت کے خلاف اپوزیشن کا اتحاد کتنا مضبوط اور دیرپا ہوگا؟

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے حوالے سے یہ سوال گردش کر رہا ہے کہ کیا حزبِ اختلاف کی ان سیاسی جماعتوں میں با معنی اتحاد بن پائے گا یا پھر ان کے درمیان موجود دراڑیں وقت گزرنے کے ساتھ گہری ہو سکتی ہیں؟

Read more

نیلسن منڈیلا: جب جنوبی افریقہ میں نسلی عصبیت کو شکست دینے والے عظیم رہنما نے کشمیر کو ’متنازع خطہ‘ اور جناح کو اپنا ہیرو قرار دیا

نیلسن منڈیلا نے غیر جانبدار ممالک کی تنظیم کے چیئرمین کی حیثیت سے کشمیر کو انڈیا اور پاکستان کے درمیان ایک متنازع خطہ کہا تو انڈیا میں غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔

Read more

ہوپ ہکس: وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ’سب سے قریبی‘ تصور کی جانے والی مشیر میں کورونا وائرس کی تصدیق

ہوپ ہکس میں کورونا کی تشخیص ہونے کے بعد اپنی تازہ ٹویٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ اور ان کی اہلیہ بھی اپنے کورونا ٹیسٹ کے نتائج کے منتظر ہیں اور انھوں نے اپنے آپ کو قرنطینہ کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔

Read more

انڈیا: بابری مسجد انہدام کے عدالتی فیصلے کے ہندو مسلم ہم آہنگی پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

یہ انڈیا کی ہندو مسلمان مشترکہ تاریخ میں ایک اہم مرحلہ ہے جب ماہرین مانتے ہیں کہ ملک اپنی سیکولر حکمت عملی سے ہندو اکثریت کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

Read more

امریکی صدارتی انتخاب: طریقہ کار، تنازعات اور روایات

دنیا کی سب بڑی فوجی اور معاشی طاقت ہونے کی وجہ سے امریکہ کے صدر نہ صرف امریکہ میں بسنے والوں بلکہ دنیا بھر میں بسنے والوں کے لیے بہت اہمیت رکھتے ہیں اور اسی وجہ سے اکتوبر کی تین تاریخ کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کا اثر دنیا بھر پر پڑے گا۔

Read more

وزیراعظم عمران خان کا نجی ٹی وی کو انٹرویو: ’میرے پوچھے بغیر کوئی آرمی چیف کارگل پر حملہ کرتا تو اسے فارغ کر دیتا‘

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے ماضی سے سیکھا ہے کہ فوج کا کام ملک چلانا نہیں ہوتا اور یہ کہ اگر جمہوری نظام ٹھیک نہ چل رہا ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس کی جگہ مارشل لا آ جائے۔

Read more

بریانی کی غلط ترکیب شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر کہرام، جنوبی افریقہ کی ویب سائٹ فوڈ 24 کو معذرت کرنی پڑی

کھانوں کی تراکیب شیئر کرنے والی جنوبی افریقہ کی ویب سائٹ فوڈ 24 نے بریانی کی غیر روایتی ترکیب لگا کر سوشل میڈیا صارفین کو نالاں کر دیا جس کے بعد انھیں نہ صرف معافی مانگنی پڑی بلکہ ویڈیو بھی ہٹانا پڑی۔

Read more

لاپتہ افراد کا معاملہ: ہزارہ قبیلے کے افراد کی جبری گمشدگی اور لاپتہ شہری ساجد محمود کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعتیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے دو سال قبل لاپتہ ہونے والے شہری ساجد محمود کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ جبری گمشدگی سے مراد یہ ہے کہ ریاست کے کچھ لوگ ہی لوگوں کو زبردستی غائب کرتے ہیں۔

Read more

انڈیا میں ہاتھرس کے بعد بلرام میں دلت لڑکی کا گینگ ریپ، سوشل میڈیا صارفین کی حکومت پر تنقید

انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے ضلع ہاتھرس میں گینگ ریپ کے بعد 20 سالہ دلت لڑکی کی ہلاکت اور پھر خاندان کی غیر موجودگی میں آخری رسومات ادا کرنے کے واقعے پر ابھی غم و غصے کا اظہار جاری ہی تھا کہ اسی ریاست کے علاقے بلرام پور سے ایسا ہی ایک اور مبینہ واقعہ سامنے آ گیا۔

Read more

ٹوئٹر کے ذریعے اپنا حدف تلاش کر کے قتل والے جاپانی سیریل کلر ٹاکاہیرو شیرائیشی کا ’اعترافِ جرم‘

شیرائیشی نے بدھ کو ملک کے دارالحکومت ٹوکیو کی ایک عدالت کے سامنے اعتراف کیا کہ ان پر لگائے گئے ’تمام الزامات درست‘ ہیں تاہم ان کے وکلا کے مطابق ان کا نشانہ بننے والے افراد نے مرنے کے لیے رضامندی ظاہر کی تھی۔

Read more

امریکی صدارتی انتخاب 2020: وہ رات جب امریکی جمہوریت بدترین تنزلی کا شکار ہوئی

گذشتہ رات ہونے والا شرمناک مباحثہ کسی رکھ رکھاؤ والی بحث سے زیادہ ’پنجروں میں ہونی والی لڑائی‘ کی طرح تھا اور اس نے ایک بالکل مختلف دور اور ملک کی عکاسی کی۔ نہ پاٹی جا سکنے والی خلیج کا حامل امریکہ، ایک ایسا ملک جس میں جمہوریت زوال کی شکار ہے۔

Read more

ٹوماہاک میزائل کی ریورس انجینئرنگ سے بابر میزائل کی تیاری کا نواز شریف کا دعویٰ کتنا درست ہے؟

پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے بدھ کو لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پاکستان نے کروز میزائل کی ٹیکنالوجی بلوچستان سے ملنے والے امریکی ٹوماہاک میزائل کی ریورس انجینئرنگ کر کے حاصل کی جبکہ پاکستان سرکاری سطح پر اسے سائنسدانوں کی محنت قرار دیتا ہے۔

Read more

انڈیا کے گاؤں کی سینکڑوں خواتین پہاڑ کاٹ کر اپنے گاؤں میں پانی کیسے لائیں؟

مدھیہ پردیش کے چھترپور ضلع کے اگروٹھا گاؤں میں پانی کی قلت اتنی شدید ہے کہ گرمیوں میں 2000 افراد کی آبادی پر مشتمل اس گاؤں کو دو یا تین ہینڈ پمپوں کے ساتھ ہی رہنا پڑتا ہے۔

Read more

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کپ: اپنے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنچری کرنے والے عبداللہ شفیق کون ہیں؟

عبداللہ شفیق بھارت کے شیوام بھمبری کے بعد دوسرے بیٹسمین ہیں جنہوں نے اپنے پہلے فرسٹ کلاس اور پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہی سنچری اسکور کی ہے۔

Read more

مسلم لیگ نواز کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے پانچ اراکین صوبائی اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

حزب اختلاف کی جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے اپنے پانچ اراکین صوبائی اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

Read more

تھر میں مبینہ گینگ ریپ کی شکار ہندو لڑکی کی ’خودکشی‘

پاکستان کے صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں پولیس کے مطابق گذشتہ برس مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بننے والی ایک ہندو لڑکی نے خودکشی کر لی ہے اور لڑکی کے والد کا دعویٰ ہے کہ ان کی بیٹی نے بلیک میل کیے جانے پر یہ قدم اٹھایا۔

Read more

آذربائیجان، آرمینیا تنازع: شامی باشندوں کو لڑنے کے لیے آذربائیجان کس نے بھجوایا؟

آرمینیا نے الزام عائد کیا ہے کہ چار ہزار شامی فوجیوں کو آذربائیجان بھجوایا گیا ہے تاہم ترکی نے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیئف نے کہا ہے کہ ترکی آرمینیا کے ساتھ اس کی جنگ میں فریق نہیں ہے بلکہ وہ فقط آذربائیجان کی اخلاقی حمایت کر رہا ہے۔

Read more

ماں اور بچے کی صحت: نومولود بچوں کے پانچ بڑے مسائل جن کا سامنا تقریباً ہر ماں کو ہوتا ہے

ماں بننے کے لیے کتنی ہی تیاری کر لی جائے، نانی دادای کے مشورے لیے جائیں، کتابیں پڑھ لی جائیں اور آج کل انٹرنیٹ پر رنگ رنگ کی معلومات جمع کر لی جائے یا ایپس ڈاؤن لوڈ کر لی جائیں، نومولود بچوں کے کچھ عمومی مسائل پھر بھی ماؤں کو بوکھلا دیتے ہیں۔

Read more

تقسیم ہند: بٹوارے کے دوران اپنے خاندان سے بچھڑنے والی لڑکی 73 برس بعد اپنے خاندان سے کیسے ملی؟

ضلع بہاولپور کے علاقے احمد پور میں گنجیانوالا کھو 4 چک سے داپھیا بائی کے ماں باپ نے جہیز دے کر جب ان کے شوہر ہیملہ رام کے ساتھ خیرپور ٹامیانوالہ کے لیے انھیں رخصت کیا تھا تو انھیں نہیں معلوم تھا کہ وہ آخری مرتبہ انھیں دیکھ رہے تھے۔

Read more

کورونا وائرس: ایئر لائنز کی صنعت میں لاکھوں ملازمین کی نوکریاں خطرے میں

290 ایئر لائنز پر مشتمل ایک ادارے نے خبردار کیا ہے کہ ریاستی مدد کے بغیراس شعبے میں لاکھوں ملازمتیں خطرے میں پڑ سکتی اور 2024 تک ہی فضائی ٹریفک بحال ہو سکے گی۔

Read more

آذربائیجان آرمینیا تنازع: ترکی آذربائیجان کی حمایت کیوں کرتا ہے؟

فرانس کے صدر امینوئیل میکراں نے کہا ہے کہ انھیں ترکی کی جانب سے جنگی نوعیت کے اشارے ملنے پر سخت تشویش ہے۔ ترکی نے کہا ہے کہ وہ ناگورنو قرہباخ حاصل کرنے کے لیے آزربائیجان کی بھرپور مدد کے لیے تیار ہے۔

Read more

ایودھیا میں بابری مسجد کے انہدام کے دن دیگر مساجد کو بھی نقصان پہنچایا گیا؟

ایودھیا میں حکومت کی جانب سے مساجد کی مرمت کرانے والے سید اخلاق احمد کا کہنا ہے کہ چھ دسمبر 1992 کو بابری مسجد کے انہدام کے بعد پورے ایودھیا شہر میں تقریباً 18 سے 20 مساجد کو نقصان پہنچایا گیا تھا۔

Read more

کورونا: کیا آپ کے ملک میں کووڈ کی دوسری لہر آ رہی ہے؟

یورپ سمیت دنیا کے کئی ممالک میں گذشتہ چند مہینوں میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ کئی یورپی ممالک نے متاثرہ علاقوں میں دوبارہ لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

Read more

رفال طیاروں سے متعلق ’وعدے پورے نہ ہوئے‘، انڈیا کا دفاعی سامان سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان

انڈیا کی حکومت نے رفال طیاروں کے معاملے میں غیر ملکی کمپنی کی جانب سے آفسیٹ معاہدے پورے نہ ہونے سے متعلق رپورٹ کے بعد دفاعی ساز و سامان کی خریداری کی نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔

Read more

نواز شریف: العزیزیہ سٹیل ملز مقدمے میں سابق وزیر اعظم کو اشتہاری قرار دینے کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں ان کی ضمانت کی منسوخی سے متعلق دائر کی گئی درخواست کو سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے۔

Read more

امریکی صدارتی الیکشن 2020: صدر ٹرمپ کے پہلے مباحثے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کو عمران خان کیوں یاد آئے؟

امریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے سلسلے میں امیدواروں کے مابین دستور کے مطابق ہونے والے مباحثوں کا آغاز ہو چکا ہے اور منگل کے روز ریاست اوہائیو میں ہونے والا پہلا صدراتی مباحثہ امریکہ سمیت پوری دنیا میں زیر بحث ہے۔

Read more

امریکی صدارتی انتخاب 2020: صدر ٹرمپ بمقابلہ جو بائیڈن، تو پہلا صدارتی مباحثہ کس نے جیتا؟

کھانے پر ہونے والی چھینا جھپٹی جیسے اس سیاسی مباحثے میں جیت اسی شخص کی ہوئی جس کے کپڑے اختتام پر نسبتاً کم گندے ہوئے، اور منگل کی رات وہ شخص جو بائیڈن تھے۔

Read more

آذربائیجان، آرمینیا کشیدگی: کیا تیل کے ذخائر پر کنٹرول دونوں ممالک کے مابین تنازع کی اصل وجہ ہے؟

آذربائیجان کے دارالخلافہ باکو شہر کے وسط میں کھڑی شعلے کی شکل سے مشابہت رکھتی تین عمارتیں فلیم ٹاورز کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ یہ اس قدیم شہر کی تاریخ اور اس کی شخصیت کی عکاس ہیں جسے شعلوں کی سرزمین بھی کہتے ہیں۔

Read more

50 برس بعد دنیا کیسی ہو گی: ’دنیا میں اب جھگڑے نہیں ہوتے کیونکہ اقوامِ متحدہ اب بالکل ختم ہو چکا ہے‘

بی بی سی اردو نے پچاس سال پہلے ایک مضمون نویسی کا ایک مقابلہ کروایا تھا جس میں پوچھا گیا تھا کہ ان کے خیال میں پچاس سال بعد دنیا کیسی ہو گی۔ ذار دیکھیئے ہمارے سامعین نے کیا جواب دیے۔

Read more

اسرائیل، پاکستان تعلقات: کراچی سے ہجرت کر کے تل ابیب آباد ہونے والے عمانوئیل متات کی پاکستانی کرکٹرز سے محبت کی داستان

سنہ 1987 میں عمانوئیل متات 25 برس کے تھے جب ان کے خاندان نے کراچی سے ہجرت کی اور وہ اسرائیل میں آباد ہوئے۔ اتنا عرصہ گزر جانے کے باوجود وہ پاکستانی کرکٹرز کے دیوانے ہیں اور کرکٹ کی یادیں ان کے لیے سرمایہ حیات ہیں۔

Read more

موٹروے ریپ کیس: پاکستانی خواتین میں حفاظتی آلات کی خریداری کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟

لاہور موٹروے ریپ کیس کے بعد سے پاکستانی خواتین میں اسٹن گن جیسے دفاعی آلات کی خریداری کا رجحان بڑھ رہا ہے اس حقیقت سے قطع نظر کہ اس نوعیت کے آلات کو رکھنا قانوناً جرم ہے۔

Read more

بابری مسجد: 28 برس بعد لکھنؤ کی عدالت مسجد انہدام کیس کا فیصلہ آج سنائے گی

لکھنؤ کی ایک خصوصی عدالت کے جج ایس کے یادو بابری مسجد کے انہدام کے 28 برس بعد آج اپنا فیصلہ سنائیں گے۔ کورونا کی وبا کے سبب 32 میں سے بیشتر بزرگ ملزمان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت کا فیصلہ سُن سکیں گے۔

Read more

انور جلال شمزا کے بنائے گئے فن پارے خاندان کو واپس کیے جانے پر سوال کیوں اٹھ رہے ہیں؟

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس نے گذشتہ روز ایک وضاحت جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملک کے معروف آرٹسٹ انور جلال شمزا کے فن پارے ان کے خاندان کو واپس کرنا ادارے کے بورڈ آف گورنرز کا متفقہ فیصلہ تھا۔

Read more

جنوبی کوریا کے میوزک بینڈ بی ٹی ایس کے ساتوں اراکین کروڑ پتی بننے والے ہیں

جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے ’کے پوپ‘ گروپ بی ٹی ایس کے ساتوں اراکین کروڑ پتی بننے والے ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی کمپنی کے شیئر مارکیٹ میں آنے والے ہیں۔

Read more

چین کا لداخ کی ’غیرقانونی‘ حیثیت سے متعلق بیان، انڈیا کا ایل اے سی کو تسلیم کرنے سے انکار

چین کی جانب سے لداخ کی حیثیت سے متعلق بیان کے ردعمل میں انڈیا نے کہا ہے کہ وہ چین کی جانب سے یکطرفہ طور پر وضع کی گئی سنہ 1959 کی لائن آف ایکچوئل کنٹرول کو تسلیم نہیں کرتا۔

Read more

گلگت بلتستان: پاکستان کی جانب سے خطے کو صوبے کی حیثیت دینے کی تجویز اور انتخابات پر انڈیا کا احتجاج

انڈیا کی حکومت نے پاکستان کی جانب سے گلگت بلتستان میں انتخابات کرانے اور اسے صوبے کی حیثیت دینے کی کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس علاقے پر غیر قانونی قبضہ کر رہا ہے۔

Read more

مولانا فضل الرحمان کے لہجے میں سختی اور نیب کے نوٹس کی بازگشت

مبصرین کا کہنا ہے کہ نیب کے ایک مبینہ نوٹس کی بازگشت کے بعد جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جس طرح کھل کر میدان میں آئے ہیں اس طرح کا رویہ پہلے کم ہی دیکھنے کو ملا ہے۔

Read more

سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کی عسکری نمائندوں سے ملاقاتوں کے قواعد کیا ہیں؟

وزارت دفاع کے مطابق اب کوئی بھی ‘سیاستدان، بیوروکریٹ اور سرکاری ملازم’ مسلح افواج کے سربراہان یا اہلکاروں سے سرکاری معاملات کے سلسلے میں براہِ راست نہیں مل سکے گا۔ بلکہ اب یہ ملاقاتیں وزارت دفاع کے ذریعے طے کی جائیں گی۔

Read more

ہاتھرس گینگ ریپ: 20 سالہ دلت لڑکی کی مبینہ گینگ ریپ کے بعد دلی کے ہسپتال میں موت

انڈیا کی شمالی ریاست اترپردیش کے علاقے ہاتھرس میں مبینہ طور پر گینگ ریپ کا نشانہ بنائی جانے والی ایک 20 سالہ دلت لڑکی کی گذشتہ رات دہلی کے صفدرجنگ ہسپتال میں موت ہوگئی ہے۔

Read more

سی سی پی او لاہور کے بیان پر تنقید: ’کیا خاوند کی اجازت کے بغیر سفر کرنے والی خاتون سے ریاست بری الذمہ ہے؟‘

لاہور کے سی سی پی او عمر شیخ سمیت متعدد بیوروکریٹس کی اگلے گریڈ میں پروموشن کا معاملہ بھی کھٹائی میں پڑ گیا ہے اور اس کے ساتھ ہی ان کا ایک اور بیان بھی سوشل میڈیا پر زیرِبحث ہے۔

Read more

آذربائیجان، آرمینیا کشیدگی: یہ دونوں ممالک کہاں واقع ہیں اور اُن کے مابین تنازع کتنا پرانا ہے؟

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ناگورنو قرہباخ نامی علاقے پر تنازع آج کا نہیں بلکہ دہائیوں پرانی ہے اور متعدد مرتبہ دونوں ملکوں کے درمیان خونریز جھڑپوں کا باعث بھی بنا ہے۔

Read more

عبداللہ عبداللہ اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات: ’افغانستان میں امن پاکستان میں موجود استحکام کو مزید تقویت فراہم کرے گا‘

افغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے افغانستان میں امن پاکستان میں موجود استحکام کو مزید تقویت فراہم کرے گا لیکن اگر افغانستان میں تشدد کم نہ ہوا تو افغان امن عمل میں پیشرفت کو یقینی بنانا مشکل ہو گا۔

Read more

انوشکا شرما اور سنیل گاوسکر کی کرکٹ کمنٹری کے معاملے پر گرما گرمی اور فیمینزم کے متعلق کچھ سوالات

تین دن پہلے ٹوئٹر پر ‘بائیکاٹ گواسکر’ کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا تھا اور جب میں کل صبح اٹھی تو ایک نیا ہیش ٹیگ ‘بائیکاٹ فیمینزم’ نظر آیا ہے۔ تاہم یہ ہیش ٹیگ اتنا مقبول نہیں تھا کہ ٹرینڈ کرنے لگتا۔ آخر یہ سب کیا ماجرہ ہے؟

Read more

ایمنسٹی انٹرنیشنل: انڈین حکومت کی جانب سے ہراسانی، انسانی حقوق کی عالمی تنظیم اپنے دفاتر بند کرنے پر مجبور

ایمنسٹی کے مطابق ان کے بینک اکاؤنٹ منجمد کر دیے گئے ہیں اور انھیں اپنے ملازمین کو فارغ کر کے ملک میں جاری اپنا تمام کام روکنا پڑا ہے۔ تنظیم نے انڈیا کی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی تنظیموں کے خلاف ایک مہم چلا رہی ہے۔

Read more

پاکستان کی سڑکوں پر الیکٹرک کار: پالیسی اور مراعات میں تاخیر کے باوجود کیا ای وی خریدنے کے لیے یہ وقت ٹھیک ہے؟

پاکستان میں گاڑیوں کے لیے الیکٹرک وہیکل پالیسی تاخیر کا شکار ہے مگر بعض لوگوں نے الیکٹرک گاڑیاں خرید کر چلانا شروع کردی ہیں۔ وہ اپنے اب تک کے تجربے سے مطمئن ہیں لیکن انھیں کئی ’مہنگی‘ مشکلات کا سامنا ہے۔

Read more

سنہرا اسلامی دور: فرابی یا الفارابی، جنھوں نے یونانی فلسفے سے اسلام سمجھانے کی کوشش کی

فارابی صرف ارسطو کے کام پر روشنی ڈالنا یا فلسفیانہ تصورات سے مذہب کی خدمت کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے، بلکہ وہ چاہتے تھے کہ فلسفے کی تمام شاخوں کو ایک منظم نظریے کی صورت میں یکجا کر دیا جائے۔

Read more

کورونا وائرس: دنیا بھر میں کووڈ 19 سے ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ سے بڑھ گئی، فوراً تشخیص کرنے والا ٹیسٹ تیار

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اسے ’پریشان کن‘ اور ’ایک اذیت ناک سنگ میل‘ قرار دیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ہمیں کسی ایک انسان کی زندگی کو بھی فراموش نہیں کرنا چاہیے۔

Read more

بابری مسجد کے انہدام کیس کا فیصلہ: 30 ستمبر کو فیصلہ سنانے والے جج سریندر کمار یادو کون ہیں؟

لکھنؤ میں قائم خصوصی عدالت (ایودھیا کیس) کے پریزائیڈنگ آفیسر کی حیثیت سے جج سریندر کمار یادو 30 ستمبر کو مقدمے کی سماعت کے بعد فیصلہ سنانے والے ہیں۔

Read more

شہباز شریف کی گرفتاری، مریم نواز کی پریس کانفرنس اور سوشل میڈیا صارفین کا ردِ عمل

پاکستان میں ستمبر کے مہینے کے وسط سے حزب مخالف کی جماعتوں کے متحرک ہونے سے سیاسی ماحول خاصا گرم ہو گیا تھا تاہم آج شہباز شریف کی گرفتاری اور مریم نواز کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آنے پر گہما گہمی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

Read more

پی آئی اے کی سعودی عرب کے لیے اضافی پروازیں: مسافروں کا الزام کہ پی آئی اے کے ٹکٹ بلیک ہو رہے ہیں

پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ نے دعویٰ کیا کہ زیادہ کرایہ لینے والے بعض ایجنٹوں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے اور اگر مسافروں سے کوئی اضافی کرایہ لے رہا ہے تو اس کی شکایت کی جائے جس پر ہر صورت کارروائی ہوگی اور جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

Read more

ہپنو تھراپی: گریس سمتھ جنھوں نے سگریٹ نوشی ترک کی اور کامیاب کاروبار کی بنیاد رکھی

بی بی سی کے ہفتہ وار سلسلے دی باس میں دنیا بھر سے مختلف کاروباری شخصیات کا پروفائل شائع کیا جاتا ہے۔ اس ہفتے ہم امریکی عاملِ تنويم ۔ ہپنا ٹزم کی ماہر گریس سمتھ سے بات کریں گے۔

Read more

آذربائیجان، آرمینیا تنازع: ’کیا پاکستان کشمیر پر حمایت کے بدلے میں ترکی کا احسان چکا رہا ہے؟‘

حالیہ موقف میں تبدیلی کی وجہ بتاتے ہوئے پروفیسر رشید خان کہتے ہیں کہ ’سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات جیسے ممالک کے ساتھ کشیدہ تعلقات، امریکہ کے ساتھ ان بن اور انڈیا کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے باعث پاکستان خود کو تنہا محسوس کر رہا ہے اور ایسے حالات میں پاکستان کے لیے ترکی حمایت بہت اہمیت کی حامل ہے۔‘

Read more

شہباز شریف: منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہونے پر مسلم لیگ نواز کے قائد گرفتار

لاہور ہائی کورٹ نے قائدِ حزبِ اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے جس کے بعد انھیں کمرہ عدالت کے باہر سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Read more

آصف علی زرداری: منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر اور اُن کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت چھ ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور پر منی لانڈرنگ کے مقدمے میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔ تاہم ملزمان نے فرد جرم سے انکار کیا ہے۔

Read more

رائٹ ٹو انفارمیشن: قانون ہونے کے باوجود پاکستان میں سرکاری محکمے معلومات تک رسائی کے عمل کو مشکل کیوں بناتے ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کو یہ جاننے کا حق ہے کہ آپ کے علاقے کے رکن اسمبلی کو ترقیاتی کاموں کے لیے کتنی رقم ملی اور وہ کہاں خرچ ہوئی۔

Read more

منگ وینزاؤکی کینیڈا میں گرفتاری: ایک پاور پوائنٹ پریزینٹیشن جو بین الاقوامی کشیدگی کا باعث بنی

جب یکم دسمبر سنہ 2018 کو منگ وینزا‎ؤ کی فلائٹ وینکوور پہنچی تو وہ صرف ایک مختصر سے قیام کی امید کر رہی تھیں۔ لیکن تقریبا دو سال گزرنے کے بعد ہواوے کی چیف فنانشل آفیسر اور بڑی ٹیلی کام کمپنی کے بانی کی بیٹی طویل قیام کے لیے تیار نظر آ رہی ہیں۔

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ نے سال 2016 اور 2017 میں 750 ڈالر ٹیکس ادا کیا: نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ

نیو یارک ٹائمز کی خبر کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بننے سے ایک سال قبل اور ایک سال بعد دونوں میں صرف 750 ڈالر انکم ٹیکس دیا۔ امریکی صدر نے اس خبر کی تردید کی ہے۔

Read more

خواتین اور بچوں کی صحت: نوزائیدہ بچے کن پیدائشی جنسی نقائص سے متاثر ہو سکتے ہیں اور اس کا حل کیا ہے؟

پاکستان میں ایک سرکاری اندازے کے مطابق ہزاروں افراد کے جنس جنس پیدائش کے وقت واضح نہیں ہوئے اور اب انھیں مشکلات کا سامنا ہے۔ ہم نے ماہرین سے ان نقائص کا حل دریافت کیا ہے۔

Read more

باسمتی چاول کو ’خالص انڈین پراڈکٹ‘ قرار دینے کا دعویٰ پاکستانی چاول کی برآمدات کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہے؟

یورپی یونین ممالک کو باسمتی چاول کی برآمد پاکستان کے ساتھ انڈیا سے بھی کی جاتی ہے تاہم حال ہی میں انڈیا نے یورپی یونین میں چاول کی باسمتی کوالٹی کے حقوق اپنے نام محفوظ کرنے اور اسے ایک انڈین پراڈکٹ قرار دینے کی درخواست جمع کرائی ہے۔

Read more

ناگورنو قرہباخ کا متنازع خطہ: آذربائیجان سے جھڑپوں کے بعد آرمینیا میں مارشل لا نافذ، فوجیں متحرک

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جھڑپیں شروع ہونے کے بعد آرمینیا نے مارشل لا کا اعلان کر دیا ہے جبکہ آذربائیجان کے صدر الہام علیئف نے کہا ہے کہ وہ ناگورنو قرہباخ کے خطے پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کے لیے پراعتماد ہیں۔

Read more

جاپانی اداکارہ یوکو ٹیکوچی ٹوکیو میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں

ایوارڈ یافتہ جاپانی اداکارہ یوکو ٹیکوچی ٹوکیو میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاہم شبہ ہے کہ انھوں نے خود کشی کی۔

Read more

پی ایف یو جے: ’ایسی سینسرشپ فوجی دور حکومت میں بھی دیکھنے میں نہیں آئی‘

پی ایف یو جے نے اپنی فیڈرل ایگزیکٹیو کونسل کی میٹنگ کے اختتام پر جاری کیے گئے اعلامیے میں پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت کو ملکی میڈیا انڈسٹری میں جاری حالیہ بحران کا ‘براہِ راست ذمہ دار’ ٹھہرایا ہے۔

Read more

عمران خان کا واشنگٹن پوسٹ میں کالم: افغانستان سے ’فوجوں کے انخلا میں جلدبازی‘ نہ کرنے کا مشورہ کیوں؟

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کا امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والے کالم میں کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کا قیام نزدیک ہے تاہم ملک سے غیر ملکی فوجوں کے انخلا میں جلد بازی دانائی نہیں ہو گی۔

Read more

پشاور میں دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کو محکمۂ آثارِ قدیمہ کو دینے کا فیصلہ

ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق ڈائریکٹر آف آرکیالوجی اور میوزیم صوبہ خیبر پختونخواہ کے خط ملنے کے بعد دلیپ کمار کے گھر اور کپور حویلی کو حاصل کرنے کے لیے ضروری کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Read more

بلوچستان: چمن میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکار زخمی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز فورس کے ایک اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔

Read more

امریکی ریاست ٹیکساس میں سپلائی کے پانی میں مہلک نیگلیریا جرثومے کی موجودگی پر شہریوں کو تنبیہ

دنیا بھر میں نیگلیریا فاؤلری قدرتی طور پر میٹھے پانی میں پایا جاتا ہے۔ عام طور پر یہ لوگوں کو تب متاثر کرتا ہے جب آلودہ پانی ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہو کر دماغ تک سفر کرتا ہے۔ اس سے ایک ہفتے کے اندر ہی متاثرہ شخص کی موت واقع ہو جاتی ہے۔

Read more

انڈیا چین کشیدگی: چینی میڈیا نے کیوں لکھا کہ سرحد پر پہلی گولی انڈیا سے چل سکتی ہے؟

انڈیا اور چین کے درمیان سرحد پر کشیدگی کم کرنے کے لیے فوجی اور سفارتی سطح پر کوششیں جاری ہیں لیکن دونوں ہی ممالک کے میڈیا میں اس موضوع پر متضاد بیان شائع ہو رہے ہیں۔

Read more

فن سین فائلز کیا ہیں اور ان میں انڈین بینکوں کے مشکوک لین دین کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟

ایک انڈین اخبار کی تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انڈین بینکوں کی مدد سے رقم کی منتقلی کے ذریعے منی لانڈرنگ اور دیگر مالی جرائم کا ارتکاب کیا گیا۔

Read more

ایک پٹھان کا عہد اور کالے پانی میں انگریز وائسرائے کا قتل

ابتدائی طور پر انگریزوں کو شبہ تھا کہ مولوی تھانسیری اور دیگر مجاہدین جن کو انڈمان میں سزا دی جا رہی تھی انھوں نے شیر علی کی میؤ کو مارنے کے لیے ‘ذہن سازی‘ کی تھی۔

Read more

بابری مسجد گرائے جانے میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے والے چہرے کون؟

انڈیا کے سینٹرل بیورو آف انویسٹگیشن (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت میں جج، بابری مسجد انہدام کیس میں فیصلہ سنانے والے ہیں جس میں ایل کے اڈوانی کے علاوہ دیگر ہندوتوا سیاستدان جیسے مرلی منوہر جوشی اور ونے کٹیار کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔

Read more

‘ایک دن ہر کوئی چینی ڈیجیٹل کرنسی استعمال کرے گا’

چینی حکومت کا تیار کردہ ڈیجیٹل پے منٹ کا نظام ڈی سی ای پی چین کی اپنی کرنسی، یوان کا ڈیجیٹل نعم البدل ہے اور چانڈلر گؤو کا خیال ہے کہ آنے والے وقتوں میں ڈی سی ای پی ہی ایک عالمی کرنسی بن کر ابھرے گا لیکن کئی لوگوں کا اس پر سوال ہے کہ کیا یہ کامیاب ہو سکے گی، اور کہیں اس کی مدد سے چینی حکومت اپنی ہی شہریوں کی جاسوسی تو نہیں کر رہی ہوگا۔

Read more

کیا لبرل بالی وڈ اب قوم پرستوں کے نشانے پر ہے؟

بالی ووڈ ایک عرصے سے قوم پرستوں کے نشانے پر ہے۔ فلم انڈسٹری نے شعوری طور پر خود کو سیاسی اعتبار سے غیر جانبدار رکھنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن اسے عمومآ ایک لبرل انسٹی ٹیوشن تصور کیا جاتا ہے۔ اس کی فلموں میں عموماً مذہبی رواداری، مذاہب کی ہم آہنگی اور ایک ملے جلے سماج کی جھلک پیش کی جاتی ہے۔

Read more

فلپائن کی وہ خاتون جو سوشل میڈیا ٹرولز کو ان ہی کے کھیل میں مات دے رہی ہیں

دنیا بھر میں غلط معلومات کے پھیلاؤ کی جو لہر آئی ہوئی ہے، اُس میں فلپائن کلیدی کردار ادا کررہا ہے۔ نام نہاد ٹرول فارمز کا استعمال کرتے ہوئے متعدد جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنائے جا رہے ہیں جو سیاسی پروپیگنڈے کی تشہیر اور تنقید کرنے والوں پر حملے کرتے ہیں۔

Read more

کاون کی نئے گھر کے لیے تربیت جاری: کچھ گانے، کچھ چہل قدمی اور ڈھیر سارا پانی

کاون کو منتقلی سے پہلے اس طویل سفر کے لیے تیار کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں مصر کے ماہرِ حیوانات ڈاکٹر عامر خلیل۔ فرینک سیناٹرا کے گانوں سے جھوم اٹھنے والے کاون کی پلے لسٹ میں اب اریب اظہر کی آواز کا بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

Read more

نمرا علی: ’وائرل گرل‘ کا ہندو برادری سے متعلق ڈرامے کا متنازع ڈائیلاگ ادا کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

حالیہ چند دنوں میں پاکستانی سوشل میڈیا پر نمرا نامی لڑکی کا خاصا چرچا رہا۔۔ اپنی سادگی اور پُر لطف باتوں سے ہر جانب مسکراہٹیں بکھیرنے والی نمرہ دیکتھے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں لیکن مسکراہٹیں بکھیرنے کے چکر میں وہ کچھ ایسا کہہ گئیں جس کا خدشہ کئی صارفین نے چند دن پہلے ہی کر دیا تھا۔

Read more

عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر پر انڈیا کا شدید ردعمل: عمران خان کی تقریر کو ’ایک نیا سفارتی زوال‘ قرار دے دیا

انڈیا نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں گذشتہ روز کیے گئے خطاب کو ’ایک نیا سفارتی زوال‘ قرار دیتے ہوئے اسے ’جھوٹ، ذاتی حملوں، جنگ کے جذبات کو بھڑکانے اور پاکستان میں اقلیتوں پر ہونے والی مظالم اورسرحد پار دہشت گردی پر پردہ ڈالنے‘ کی ایک کوشش قرار دیا ہے۔

Read more

عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر پر انڈیا کا شدید ردعمل: عمران خان کی تقریر کو ’ایک نیا سفارتی زوال‘ قرار دے دیا

انڈیا نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں گذشتہ روز کیے گئے خطاب کو ’ایک نیا سفارتی زوال‘ قرار دیتے ہوئے اسے ’جھوٹ، ذاتی حملوں، جنگ کے جذبات کو بھڑکانے اور پاکستان میں اقلیتوں پر ہونے والی مظالم اورسرحد پار دہشت گردی پر پردہ ڈالنے‘ کی ایک کوشش قرار دیا ہے۔

Read more

ایس ای سی پی کا افسران کے خلاف انکوائری کا معاملہ: ’کس کی انفارمیشن لیک کی گئی جو معاملہ حساس بن گیا؟‘ جسٹس اطہر من اللہ کا ایس ای سی پی کے وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ارسلان ظفر کی جانب سے دائر درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف ایس ای سی پی کو کارروائی سے آئندہ سماعت تک روک دیا ہے۔

Read more

پائلٹس کے ’مشتبہ اور جعلی لائسنسز‘ کا معاملہ: کیا ایئر لائنز کی جانب سے ’غلط تفصیلات‘ کی فراہمی متعدد پاکستانی پائلٹس کو ’مشتبہ‘ قرار دینے کی وجہ بنی؟

وفاقی حکومت اور وزارتِ ہوا بازی کی جانب سے پاکستان میں ’جعلی اور مشتبہ لائسنس کے حامل پائلٹس‘ کے معاملے پر چوتھا مؤقف سامنے آیا ہے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایئر لائنز نے اپنے پائلٹس کے حوالے سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ‘غلط تفصیلات’ فراہم کیں جن کی بنیاد پر متعدد پائلٹس کو غلطی سے ’مشتبہ لائسنس یافتہ‘ قرار دیا گیا۔

Read more

سنگاپور قومی شناختی نظام میں چہرے کی تصدیق کی ٹیکنالوجی استعمال کرنے والا پہلا ملک ہوگا

سنگاپور میں اس ٹیکنالوجی کو ڈیجیٹل شناختی سکیم میں شامل کیا جائے گا اور اس سے صارفین کو سرکاری و نجی سروسز تک رسائی ہوگی۔ تاہم کچھ حلقوں میں اس پر پرائویسی سے متعلق تشویش ہے۔

Read more

کورونا وائرس سے متاثرہ بالی وڈ فلم انڈسٹری چھوٹی سکرین پر تکیہ کرنے پر مجبور

انڈیا میں یہ ایک غیر معمولی موسم گرما ہے۔ وجہ ہے ملک میں کورونا وائرس کی وبا جس کی وجہ سے کروڑوں شائقین جو انڈین فلمیں دیکھنے سنیما کا رخ کرتے ہیں، اس بار ایسا کرنے سے قاصر ہیں کیونکہ وبا کی وجہ سے ملک بھر میں سنیما گھر مارچ کے مہینے سے بند ہیں۔

Read more

انیل امبانی: ’وکیلوں کی فیس زیورات فروخت کرکے ادا کر رہا ہوں‘

معروف انڈین بزنس مین انیل امبانی نے لندن کی عدالت کو بتایا ہے کہ وہ ان دنوں ایک عام سی زندگی گزار رہے ہیں، ان کے پاس صرف ایک موٹر کار ہے اور وکیلوں کی فیس ادا کرنے کے لیے انھیں زیورات فروخت کرنے پڑے ہیں۔

Read more

سر ڈیوڈ ایٹنبرو نے انسٹاگرام پر اداکارہ جینیفر اینسٹن کا ریکارڈ توڑ دیا

سر ڈیوڈ ایٹنبرو ایک انگلش براڈکاسٹر اور جنگلی حیات و ماحولیات کے بین الاقوامی ماہر ہیں۔ انسٹاگرام پر ان کے نئے اکاؤنٹ نے اداکارہ جینیفر اینسٹن کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

Read more

موسمیاتی تبدیلی: جو آج ہو رہا ہے اس کو سمجھنے کے لیے تقریباً 40 سال پیچھے جانا پڑے گا

کمپنیوں نے جان بوجھ کر عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے بارے میں سائنسی دعوؤں کو کمزور کرنے کی کوشش کی اور کئی دہائیوں قبل تمباکو کی صنعت نے تمباکو نوشی کے نقصانات کی بات کو مسترد کرنے کی کوشش کی؟

Read more