بلوچستان میں پنجابی مسافروں کا قتل: سنگین انسانی المیہ اور پاکستان دشمنی

”میرا بیٹا بے گناہ تھا، اسے کیوں مارا گیا؟“ یہ دل دہلا دینے والے الفاظ ایک ایسی والدہ کے ہیں، جس کا بیٹا صرف اپنے والد کے جنازے میں شرکت کے لیے گھر لوٹ رہا تھا، لیکن شدت پسندی کی بھینٹ چڑھ گیا۔ بلوچستان کے ضلع ژوب میں حالیہ دنوں ایک المناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے دو مسافر بسوں کو روک کر پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 افراد کو شناخت کے بعد الگ کر کے

Read more

فیلڈ مارشل کا عہدہ: جنرل عاصم منیر کی ترقی اور اس کے قومی و عسکری اثرات

حکومتِ پاکستان نے حال ہی میں ایک تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔ اس غیر معمولی پیشرفت کا اعلان وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے ذریعے کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں کیا گیا۔ اس اعلامیے کے مطابق جنرل عاصم منیر کو یہ

Read more

موجودہ سیاسی و عسکری صورتحال

  پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی ایک سنگین بحران کی شکل اختیار کر چکی ہے، جس کے اثرات نہ صرف دونوں ممالک بلکہ پورے خطے اور عالمی معیشت پر بھی مرتب ہو رہے ہیں۔ 22 اپریل 2025 کو بھارتی زیر انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں ایک حملے میں 26 افراد ہلاک ہوئے، جن میں زیادہ تر ہندو سیاح شامل تھے۔ بھارت نے اس حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا، جسے پاکستان نے مسترد کر دیا۔ اس

Read more

پاکستان اور بھارت کی موجودہ صورتحال اور خطے میں امن کی اہمیت

پاکستان اور بھارت کے تعلقات ایک بار پھر تناؤ کا شکار ہو گئے ہیں، خاص طور پر بھارتی کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حملے کے بعد ۔ اس حملے میں 28 سے زائد افراد جان سے گئے، جن میں اکثریت سیاحوں کی تھی۔ بھارتی حکومت نے اس حملے کی ذمہ داری پاکستانی حمایت یافتہ تنظیم پر عائد کی، جبکہ پاکستان نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ اس واقعے کے بعد بھارت نے سخت اقدامات کیے،

Read more

پروفیسر ممتاز حسین ایک سنجیدہ شخصیت

پروفیسر ممتاز حسین کا شمار میرے قابلِ احترام اساتذہ میں ہوتا ہے۔ جب میں نے 1990 میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال میں فرسٹ ائر میں داخلہ لیا تو مجھے ان کی شفقت اور محبت سمیٹنے کا موقع ملا۔ کمال کے انسان پائے۔ ممتاز حسین ایک ممتاز اور تجربہ کار پروفیسر ہیں جنہوں نے تعلیمی میدان میں 40 سال سے زائد کا طویل عرصہ گزارا ہے۔ یہ طویل عرصہ نہ صرف ان کی ذاتی محنت اور لگن کی علامت ہے

Read more

پنجابی کی تاریخ

پنجابی کی تاریخ ایک بھرپور داستان ہے جو زبان، ثقافت اور علاقائی شناخت کو آپس میں جوڑتی ہے، پنجاب کے خطہ میں ہزاروں سالوں میں تیار ہوتی ہے، جو جدید دور کے ہندوستان اور پاکستان کے کچھ حصوں پر محیط ہے۔ یہاں اس کی تاریخی ترقی کا ایک جائزہ ہے۔ وادی سندھ کی تہذیب ( 3300۔ 1300 BCE) : پنجاب کا خطہ اس تہذیب کا بنیادی علاقہ تھا۔ اگرچہ اس تہذیب کا رسم الخط غیر واضح ہے، لیکن خیال کیا

Read more

ریوڑی چکوال کی پہچان

ریوڑی، چکوال کا ایک مشہور روایتی میٹھا ہے۔ یہ تل اور گڑ یا چینی سے بنایا جاتا ہے۔ یہ لذت چکوال کے پکوان کے ورثے کی علامت بن گئی ہے اور پاکستانی ثقافت میں خاص طور پر سردیوں کے موسم میں ایک اہم مقام رکھتی ہے۔ چکوال ریوڑی کی اصل قطعی طور پر دستاویزی نہیں ہے، لیکن تل کی بنیاد پر مٹھائیاں بنانے کی روایت صدیوں پرانی ہے اور اس کی جڑیں جنوبی ایشیائی ثقافت میں گہری ہیں۔ چکوال سے

Read more

پرائیویٹ سکول یا لوٹ مار

کیا آپ تصور کر سکتے ہیں۔ کاغذ کا ایک صفحہ ہو جس کو سمر ٹاسک کا نام دیا گیا ہو اور آپ کو کہا جائے جناب اس کے 600 روپے دے دیجیے۔ جی بالکل ایسا ہی ہو رہا ہے۔ کوالٹی تعلیم حاصل کرنا اب اسان نہیں رہا۔ میں اکثر کہتا ہوں۔ اب آپ اپنے بچوں کے لیے ڈگری خرید رہے ہوتے ہیں۔ اگر آپ اپنے دور کے تعلیمی نظام اور موجودہ تعلیمی نظام کا موازنہ کریں تو اپ کو زمین

Read more

تینڈا لیڈر مینڈا لیڈر

پیارے وطن کو آزاد ہوئے 76 سال ہو چکے ہیں۔ سچ پوچھیے پاکستان جیسا خوبصورت ملک دنیا میں کہیں بھی اپ کو نظر نہیں آئے گا۔ کسی ملک کے اندر گرمی بہت زیادہ ہے اور کہیں سخت سردی ہے۔ لیکن پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں پر اپ کو چار طرح کے موسم انجوائے کرنے کا موقع ملتا ہے۔ سب سے بڑھ کر اتنی قابل زمین ہے اگر کسانوں کو حکومتی سرپرستی حاصل ہو اور ان کو ریلیف پیکج دیا

Read more

پاکستانی اور بھارتی خواتین کی بارڈر کراسنگ

برصغیر پاک و ہند ہمیشہ سے نت نئی اور عجیب و غریب خبروں کا مرکز رہا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر پاکستانی اور بھارتی خواتین کے بارڈر کراسنگ کے بڑے چرچے ہیں۔ اس دوڑ میں پہل ایک پاکستانی خاتون نے کی۔ پاکستان کی سیما حیدر کی شادی سال 2014 میں جیکب آباد کے رہائشی غلام حیدر سے ہوئی تھی۔ اس شادی سے ان کے چار بچے ہوئے۔ بعد ازاں دونوں کراچی شفٹ ہو گئے اور 2019 میں

Read more

عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا

بجلی 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، ذرائع اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا کے فیصلے کے بعد وفاقی حکومت قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دے گی۔ ذرائع کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے کرنے کی تجویز ہے جس کے تحت 100 یونٹ والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ101 سے 200 یونٹ

Read more

بھکاریوں کی طرح لائنوں میں لگے عوام

جب دوسرے ممالک کو تیزی سے ترقی کرتا ہوا دیکھتے ہیں تو فوراً اپنے وطن کا خیال آتا ہے۔ ہمارے پاکستان میں کچھ بھی تو ٹھیک نہیں ہو رہا ہر شخص پریشان حال دکھائی دیتا ہے۔ جس طرف دیکھیں لوگ بھکاریوں کی طرح لائنوں میں لگے ہوئے ہیں۔ آٹے کے حصول کے لیے لمبی لائنیں ہیں ایسی ایسی دردناک داستانیں ہیں۔ دل خون کے آنسو روتا ہے۔ صبح سے لے کر شام تک لوگ آٹے کے حصول کے لیے کوشاں

Read more

عوام کا کیا قصور

گزشتہ 75 سالوں میں پاکستانیوں کو چند سیاسی فقرات زبانی یاد ہو چکے ہیں۔ پاکستان کو بے پناہ اندرونی اور بیرونی خطرات کا سامنا ہے۔ پاکستان مسائل میں گھر چکا ہے۔ ہر پاکستانی پر اتنے لاکھ کا قرضہ چڑھ چکا ہے۔ یہ سال مشکل ہے اگلا سال آسان ہو گا۔ پچھلی حکومت نے ہمارے لئے کچھ نہیں۔ چھوڑا فلاں نے بہت کرپشن کی۔ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے بغیر ہم نہیں چل سکتے۔ عوام کو دینے کے لیے

Read more

پاکستان کو کیسا رہنما چاہیے

اسلامی جمہوریہ پاکستان چودہ اگست 1947 کو معرض وجود میں آیا۔ اتنے سالوں میں پاکستان نہ خالص اسلامی بن سکا اور نہ جمہوری۔ پاکستان کی اکثریتی عوام کی رائے ہے کہ پاکستان کو بس اللہ چلا رہا ہے۔ اور ان شاء اللہ قیامت تک اللہ ہی چلاتا رہے گا۔ لیکن جدید دور کے تقاضے کچھ اور ہیں۔ پاکستان اسلامی دنیا کا پہلا ملک ہے۔ جس نے نیوکلیئر ٹیکنالوجی حاصل کی اور پاکستان کا شمار دنیا کے بڑے ممالک میں کیا

Read more

مہنگائی کا طوفان اور ہمارے حکمران

پاکستان ایک زرعی ملک ہے مگر یہاں لاہور کی مقامی مارکیٹ میں بدھ کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں، آلو 75 سے 82 روپے فی کلو، پیاز 230 سے 240 روپے اور ٹماٹر 139 سے 146 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح بینگن 76 سے 80 روپے، بھنڈی توری 105 سے 110 روپے، کریلہ 145 سے 150 روپے، گھیا کدو 56 سے 58 روپے، مٹر 270 سے 280 روپے، پھول گوبھی 162 سے 170 روپے، بند

Read more

ایاز امیر پر حملہ: تصویر کا دوسرا رخ

بلاشبہ ایاز امیر پاکستان کے چند اچھے لکھاریوں میں سے ایک ہیں۔ ان پر ہونے والے حملہ کو کسی بھی طرح مناسب نہیں قرار دیا جاسکتا اور یقیناً اس کی مذمت ہی ہونی چاہیے اور ہو رہی ہے۔ میں ایاز امیر کو گزشتہ 25 سال سے فالو کر رہا ہوں۔ شاید ہی ان کا کوئی ایسا کالم ہو جو میری نظر سے نہ گزرا ہو۔ ان کے والد چوہدری امیر خان مرحوم 1970 کے قومی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور پاکستانی ٹیم

پاکستان میں کرکٹ صرف ایک کھیل کا نام نہیں ہے۔ اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ کرکٹ کا میچ ہو اور مد مقابل بھارت ہو تو پھر پوری قوم سبز ہلالی پرچم کی فتح کی دعائیں کرتی ہے۔ پاکستان کی ٹیم کچھ بھی کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور بلا شبہ ٹی ٹونٹی کی بہترین ٹیم ہے۔ لیکن میرے خیال میں اگر پاکستانی ٹیم میں کچھ تبدیلیاں کر دی جاتی تو نتیجہ اور مختلف ہو سکتا تھا۔ جیسے شاہد آفریدی

Read more

ٹی وی شوز کا گرتا ہوا معیار

مجھے اچھی طرح یاد ہے 1986 میں پہلی بار ہمارے گھر سادہ ٹی وی آیا تھا۔ وہ دن بھی بڑا خوشگوار تھا ہم سب بہت خوش تھے۔ ان دنوں صرف پی ٹی وی کی نشریات ٹی وی پر آتی تھی اور وہ بھی مخصوص وقت کے لیے۔ میں اور میرے بھائی بار بار ٹی وی آن کرتے اور اس پر صرف مکھیاں ہی نظر آتیں۔ شام کو نشریات کا آغاز ہوا اور بڑا اچھا محسوس ہوا۔ اس وقت ہمارے پاس پی ٹی وی کی نشریات کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہ تھا۔ لیکن بڑے اچھے ڈرامے لگا کرتے تھے ان کا بڑا انتظار ہوتا تھا۔

Read more

پاکستان کا طرز حکومت

اس میں کوئی دو آرا نہیں پاکستان میں لولی لنگڑی جمہوریت چل رہی ہے۔ لیکن یہ بھی باعث غنیمت ہی سمجھیں جس ملک میں تیس سال سے زائد فوجی حکومت رہی ہو۔ اس ملک میں ایسی جمہوریت ہی مل سکتی ہے۔ جمہوریت کی خاص تعریف پبلک کی حکومت پبلک کے ووٹوں سے منتخب اور پبلک کے لئے۔ لیکن پاکستان میں سب کچھ چلتا ہے۔ اس میں ہمارے جمہوری نظام سے زیادہ ہماری پبلک کا بھی قصور ہے۔ کیونکہ پبلک کو

Read more

ملائیشیا کے لوگ اور طرز حکمرانی

ملائیشیا اور پاکستان کا آبادی و رقبے کے لحاظ سے کوئی موازنہ نہیں۔ ملائیشیا پاکستان کے مقابلے میں بہت چھوٹا ملک ہے۔ اس کا کل رقبہ 329847 مربع کلومیٹر ہے۔ اور اس کی آبادی پونے چار کروڑ پر مشتمل ہے۔ جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستان کا رقبہ 881913 مربع کلومیٹر ہے جبکہ پاکستان کی آبادی تقریباً 22 کروڑ ہے۔ ملائیشیا پاکستان سے دس سال بعد آزاد ہوا۔ اور ٹوٹل بیس سالوں میں ڈاکٹر مہاتیر محمد کی قیادت میں ترقی

Read more

ملائیشیا اور پاکستان میں کیا فرق ہے؟

پاکستان میں بڑھتا ہوا عدم برداشت کا ماحول سمجھنے کے لئے میں آپ کے سامنے ملائشیا میں زندگی گزارنے کا ماحول پیش کرتا ہوں۔ یہاں پر کسی بھی شخص کو کسی دوسرے شخص سے کوئی غرض نہیں کوئی کیا کر رہا ہے۔ کدھر جا رہا ہے۔ کیا کھا رہا ہے۔ کیا پی رہا ہے۔ کپڑے کون سے پہنے ہیں۔ گویا ہر شخص اپنی زندگی میں مگن ہے اور اسی میں خوش ہے۔ گھر کے اگر 6 افراد ہیں تو ماسوائے ان

Read more

کابل سے دکھی باپ کی فریاد

موبائل فون پر گھنٹی بجی نام نمبر اور تصویر میرے پیارے دوست کی تھی۔ جو کابل ائرپورٹ پر خاندان کے ساتھ جان کی بازی ہار گیا۔ دوسری طرف درد بھری آواز سنی میں احمد کا بابا بول رہا ہوں۔ وہ کدھر چلا گیا۔ کب واپس آئے گا۔ اپنے ساتھ ہمارے چھوٹے چھوٹے کھلونوں کو بھی لے گیا۔ ہمارا دن ان کے ساتھ بہت اچھا گزر جاتا تھا۔ وہ بہت شرارتیں کرتے تھے۔ ہم نے اس کو کتنا روکا مگر اس

Read more

کابل کی شام غریباں

اس کے ساتھ میری پہلی ملاقات جنوبی کوریا کے شہر سیول کی جامع مسجد اتی وان میں ہوئی تھی۔ غالباً یہ 1997 کے ابتدائی ایام تھے اور جمعہ کا دن تھا۔ میں ہر جمعہ کو اسی مسجد میں جایا کرتا تھا۔ جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد تمام غیر ملکی باہر کھڑے ہوتے اور ایک دوسرے سے حال احوال پوچھتے تھے۔ اسی دوران میرا ان سے تعارف ہوا۔ جو بعد میں دوستی میں بدل گیا۔ ہم دونوں ہم عمر

Read more

امیر امیر تر اور غریب غریب تر کیوں؟

پاکستان کے نظام حکومت میں بے پناہ خامیاں موجود ہیں۔ مٹھی بھر لوگ اکثریت پر حکومت کرتے ہیں۔ اور یہی مٹھی بھر لوگ اکثریت کے حقوق پر ڈاکا ڈال کر عیاشیاں کرتے ہیں۔ دنیا بھر کے مالیاتی اداروں سے غریب عوام کے نام پر کروڑوں ڈالر حاصل کیے جاتے ہیں۔ مگر وہ خرچ غریب عوام پر نہیں ہوتے اس کا زیادہ حصہ یہ مٹھی بھر لوگ لے جاتے ہیں جو عوام پر حکمرانی کرنے کے لئے مسلط کر دیے جاتے

Read more

بدلے بدلے طالبان نظر آتے ہیں

کیا کسی کے وہم و گمان میں بھی تھا۔ طالبان اتنا جلدی کابل پر قبضہ کر لیں گے۔ اور وہ بھی بغیر ایک گولی چلائے ہوئے۔ کبھی کبھی گماں ہوتا ہے۔ جیسے یہ سب کچھ دوہا سکرپٹ کا حصہ تھا۔ گزشتہ بیس سالوں میں چار امریکی صدور ٹریلین ڈالر، ہزاروں جانوں کی قربانی مگر نتیجہ پھر طالبان۔ یہ بات طاقتور حلقوں کو سمجھ لینی چاہیے۔ آپ اپنی طاقت سے کسی کو دبا تو سکتے ہیں۔ مگر اس کی اہمیت ختم

Read more

امریکا ریت کی دیوار ثابت ہوا

افغان طالبان کابل کے صدارتی محل میں داخل ہو چکے ہیں۔ دوحہ معاہدے کے بعد امریکہ اور دیگر نیٹو فورسز نے 11 ستمبر تک انخلا کا مرحلہ طے کرنا تھا۔ لیکن امریکا سمیت تمام نیٹو فورسز بہت جلدی اور عجلت میں افغانستان چھوڑ دیا۔ ان کے جانے کے بعد افغان فورسز طالبان کے سامنے بے بس دکھائی دیے اور یوں وہ چند دنوں میں افغانستان کے 34 صوبوں میں سے اکثریت افغان طالبان کے زیر کنٹرول آ گئے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے امریکہ نے یہ فیصلہ کر لیا گزشتہ بیس سالوں کے دوران 2 ٹریلین ڈالر اور ڈھائی ہزار فوجیوں کی قربانی دینے کے باوجود وہ نتائج حاصل نہیں ہوئے جو وہ حاصل کرنا چاہتا تھا۔

Read more

پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی

کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی اور بہترین سفارتی تعلقات کا دار و مدار اس ملک کی وزارت خارجہ پر منحصر ہوتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے موجودہ حکومت جب سے آئی ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان جو کہ ایک ذمہ دار جوہری صلاحیت رکھنے والا بہت بڑا اسلامی ملک ہے۔ تنہائی کا شکار نظر آتا ہے۔ اگرچہ موجودہ وزیر اعظم جناب عمران خان کو جب اس کرسی پر بٹھایا گیا تو کچھ لوگوں کی خوش فہمی عروج پر تھی۔ ان

Read more

آزادی مبارک، مگر۔ ۔ ۔

پاکستان کی آزادی کے لئے ہمارے اکابرین نے بڑی قربانیاں دیں۔ بالخصوص قائد اعظم محمد علی جناح کی انتھک محنت کے بعد پاکستان آزاد ہوا اگر ہم آزاد نہ ہوتے آج یقیناً ہم بھی مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں بسنے والے کروڑوں مسلمانوں کی طرح ذلیل و خوار ہو رہے ہوتے۔ وہاں پر جس طرح اقلیتوں کے ساتھ رویہ رکھا جاتا ہے۔ شاید ہم بھی اس کا حصہ ہوتے لیکن میں سلام پیش کرتا ہوں۔ عظیم رہنما قائد اعظم محمد علی جناح کو جنہوں نے اتنا بڑا وطن ہمارے حوالے کیا۔

Read more

ایک خواب جو میں اکثر دیکھتا ہوں

کہتے ہیں خواب آپ کی سوچ کی عکاسی ہوتے ہیں۔ جو کچھ آپ دن کے اجالے میں سوچتے رہتے ہیں۔ وہی رات کو آپ کے سپنوں میں آ جاتے ہیں۔ میرے ساتھ کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے۔ جب ترقی یافتہ ممالک کی طرف دیکھتا ہوں۔ تو فوراً اپنے ملک کا خیال آتا ہے۔ میرے ملک میں ایسا کیوں نہیں ہو سکتا۔ پاکستان کو آزاد ہوئے 73 سال ہو گئے۔ کئی ممالک ہم سے بہت بعد آزاد ہوئے مگر وہ

Read more

با اختیار اور ڈمی وزیراعظم میں فرق

جب سے کشمیر اور سیالکوٹ کا الیکشن اختتام پذیر ہوا اور نتائج مسلم لیگ نون کے حق میں نہیں آئے۔ اس وقت سے مین سٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک بحث چل نکلی ہے۔ یعنی اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کے مفاہمتی بیانیہ کو تقویت ملی ہے۔ مختلف لوگ اس بحث میں شریک ہیں اور ان کا خیال ہے۔ پارٹی کے اندر دو بیانیے نہیں چل سکتے اور ان کا خیال ہے۔ شاید اسی وجہ سے کشمیر اور سیالکوٹ کے الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ نون کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

Read more

بکری کو بھی نہیں چھوڑا

کیا ایک وحشی درندہ نما مرد اس قدر گر سکتا ہے کہ وہ ایک بے زبان اور معصوم جانور بکری کو بھی نہ چھوڑے۔ پاکستان کے صوبے پنجاب، شہر اوکاڑہ کے ایک گاؤں میں پانچ افراد پر یہ الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے ایک بکری کے ساتھ جنسی فعل کیا اور پھر اسے تشدد کر کے مار دیا۔ اوکاڑہ کے علاقے ستگھرہ کی پولیس کے مطابق بکری موقع پر ہلاک ہو گئی اور ملزمان وہاں سے فرار ہو

Read more

کفر کی حکومت بمقابلہ ظلم کی حکومت

بھلے وقتوں میں عمران خان لاکھوں کے اجتماع میں بانگ دہل اپنا ایک فتویٰ ہر روز دہرایا کرتے تھے۔ کہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کا فرمان ہے کسی بھی ملک میں کفر کی حکومت چل سکتی ہے۔ مگر ظلم کی حکومت نہیں چل سکتی۔ اور جو جو ظلم وہ گنوایا کرتے تھے ان کی بہت لمبی لسٹ ہے۔ اس لسٹ میں سب سے اہم ایک ظلم ایسا ہے جو تقریباً سب کا احاطہ کرتا ہے۔ یعنی جھوٹے وعدے۔ عمران

Read more

کیا پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت سکے گا

پاکستان دنیائے کرکٹ کی ایک ایسی ٹیم ہے۔ جس کے بارے میں دنیا کا کوئی تجزیہ کار حتمی رائے نہیں دے سکتا کیونکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کسی بھی وقت کچھ بھی کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ دنیا کی مضبوط ترین ٹیم کو شکست بھی دے سکتی ہے۔ اور دنیا کی کمزور ترین ٹیم سے باآسانی ہار بھی سکتی ہے۔ اسی وجہ سے ماہرین کرکٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بارے میں اپنی رائے دیتے ہوئے محتاط نظر آتے ہیں۔ اکتوبر میں

Read more

پچاس لاکھ گھر اور پاکستان کی ہاؤسنگ سوسائٹیز

جمال احسانی کہتے ہیں۔ کیسے وہ آباد کریں گے بستیاں جن سے درو دیوار کی حفاظت نہیں کی جاتی۔ مارچ 2016 میں نواز شریف حکومت کی معمول کی چھوٹی موٹی غلطیاں، پورے میڈیا پر اس ترتیب سے نشریات کا حصہ بنائی جا رہی تھیں۔ جن کو سن کر کانوں کو یقین نہیں آ رہا ہوتا تھا اور بار بار کانوں میں انگلی پھیر کر یہ یقین کرنا پڑ رہا ہوتا تھا کہ محب وطن میڈیا جھوٹ تو نہیں بول سکتا۔

Read more

ملائیشیا میں پاکستانیوں کی حالت زار

ملائیشیا پاکستان میں بہت مقبول ہے۔ اس کی مقبولیت کی وجہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ہیں۔ انہوں نے اپنی ہر تقریر میں ملائیشیا کو اتنا بڑھا چڑھا کر بیان کیا اب ہر پاکستانی جو پاکستان میں رہتا ہے۔ وہ اس کی مثالیں دیتا ہے۔ لیکن جو لوگ یہاں موجود ہیں۔ وہ اپنے کانوں کو ہاتھ لگاتے ہیں۔ وہ یہاں کے حالات سے سخت نالاں ہیں۔ Covid 19 کے بعد غیر ملکیوں کے حالات مزید بد تر ہو گئے ہیں۔

Read more

 سوشل میڈیا کی محبت

جو رومانوی داستانیں ہم کتابوں میں پڑھتے تھے۔ عشق و محبت کی لازوال رفاقتیں اور قربتیں اب ان کا وجود خال خال نظر آتا ہے۔ اپنے محبوب کو خط لکھنا اور پھر جواب کا انتظار کرنا۔ کبھی اپنے محبوب کو دیکھ لینا تو ایسے محسوس ہونا جیسے عید کا چاند نظر آ گیا ہو۔ لیکن اب ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ جب سے جدید ٹیکنالوجی یعنی موبائل فون آیا ہے۔ اس نے معاشرے پر بہت منفی اثرات ڈالے ہیں۔ اگر

Read more

کراچی کا زوال: کیسی آباد تھی دنیا تیری

1966 میں اس وقت کے مشرقی پاکستان کے شہر چٹاگانگ میں ایک مشاعرہ گورنر عبدالمنعم خان نے منعقد کروایا۔ جس کا واحد مقصد پاکستان کے خلاف بنتی فضا کی شدت کو کم کرنا تھا۔ کراچی کر نمائندگی کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر شہرت بخاری نے کی۔ انہوں نے اس مشاہرے میں جو نظم پڑھی اس کے چند اشعار ملاحظہ فرمائیں : راکھ بھی پائے نہ کوئی اپنی اب کہ وہ آگ لگادی ہم نے آس کے بجھتے ہوئے دیے کو کتنے

Read more

طالبان کی فتح

پاکستان، چین، ایران، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے ساتھ ملتی سرحدیں یہ ثابت کرنے کے لئے کافی ہے۔ کہ افغانستان کو ایشیا میں وہی مقام حاصل ہے جو انسانی جسم میں دل کو۔ تین کروڑ بیس لاکھ جنگجو نفوس پر مشتمل یہ کرہ ارض اپنی نظیر آپ ہے۔ نائن الیون کا خود ساختہ سانحہ بذات خود ایک بہت بڑی سازش تھی۔ جو کرنے والوں کے لئے ایسا کمبل ثابت ہوئی جس سے جان چھڑانے میں بیس سال لگ گئے۔ افغانوں

Read more

پاکستان میں صحافت کا نقاب پوش چہرہ

ہم کو معلوم ہی کب تھا ایسے زمانے بھی ہیں آنے والے سوتے رہ جائیں گے سوتوں کو جگانے والے آج جب نماز فجر سے فارغ ہو کر خود ہی اپنے اور چوکیدار کے لیے چائے بنائی۔ پھر سب سے پہلے حامد میر صاحب کا رونا دھونا پڑھا اور بہت خوش ہوئی کیونکہ نواز شریف سے لے کر عمران خان تک سارے کھلاڑی حامد میر کے تیار کیے ہوئے ہیں اور یہ سب کچھ تو ان سب شیروں کو ان

Read more

شہر لاوارث کراچی

اللہ کے فضل سے شہر پر روٹی کپڑا اور مکان والوں کی حکومت ہے۔ جن کا مطمح نظر صرف یہ ہے کہ یہ تینوں چیزیں انہوں نے صرف اپنے لیے کہیں تھیں، پبلک کو اس کی قطعی کوئی ضرورت نہیں۔ شہر کے رہنے والوں کو اتنا بے بس و بے حس بنا دیا گیا ہے نہ کوئی احتجاج کرتا ہے اور نہ کوئی ان کی بات سننے کا روادار ہے۔ کراچی شہر چھ ضلعوں پر مشتمل ایک مسائلستان ہے۔ جو مندرجہ ذیل چھ بڑے مسئلوں کا شکار ہے

Read more

منبر رسول کا تو خیال کریں

یہ ہفتہ ذہنی طور پر بہت بوجھل رہا۔ ہمارے نام نہاد مفتی علامہ مولانا کی ایسی ایسی ویڈیوز نظر سے گزریں جن کو دیکھنے کے بعد سر شرم سے جھک گیا۔ نہ جانے کتنی دیر تک اپنے دل میں یہی سوچتا رہا یہ لوگ ممبر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے محافظ ہیں ان لوگوں نے ہمیں دین کا راستہ دکھانا ہے۔ یہ لوگ ہمیں بتائیں گے جنت کو کون سا راستہ جاتا ہے اور جہنم کن لوگوں کا مقدر بنے گی۔ ان لوگوں کو دیکھ کر کفار دائرہ اسلام میں داخل ہوں گے۔

Read more

جنسی جرائم میں اضافہ اور موبائل

پاکستان میں جنسی جرائم میں ہر گزرنے والے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جنسی جرائم پہلے بھی ہوتے تھے لیکن اس وقت انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا دور دورہ نہ تھا۔ بہت سارے جرائم چھپ جاتے تھے اور شاید اس وقت عوام میں بھی پولیس رپورٹ کرنے کا اتنا شعور نہ تھا۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اب بہت تبدیلی آ گئی ہے۔ موبائل ٹیکنالوجی آنے کے بعد اور تیز ترین فور جی انٹرنیٹ آنے کے

Read more