میڈیا اور اندرونی کہانی

آج جو موضوع بحث کے لیے حاضر ہے وہ سیاسی، اخلاقی اور سماجی قدروں کے حوالے سے پیش ہے موضوع کو پڑھا جائے تو ایسا معلوم پرتا ہے کہ یہ مکمل طور پر سیاسی ہی ہو گا کیوں کہ قوم کی اکثریت روزانہ سیاسی اندرونی کہانیاں چینلز پر دیکھتی ہے اور جو ہمارے جیسے چینلز کی آواز بند کر کے کام کر رہے ہوتے ہیں ان کی نظر بھی اندرونی کہانی کے ٹکرز پر ٹھہر جاتی ہے اور یہ ایک

Read more

کون بچائے گا پاکستان

قیام پاکستان کے ایک سال بعد ہی کون بچائے گا پاکستان کے نعرے کی گونج سیاست کے میدان میں گونجنا شروع ہو گئی تھی اس کی وجہ کچھ یوں تھی کہ پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح قیام پاکستان کے بعد جلد ہی دنیا سے رخصت ہو گئے تو ساتھ ہی اقتدار کی رسہ کشی کا آغاز ہو گیا جو آج تک جاری ہے اپنی زندگی میں کئی بار اس نعرے کی گونج ہمارے کانوں میں پڑی ہر

Read more

سیاسی گورکھ دھندا

پاکستان میں سیاست ایک ایسا گورکھ دھندا ہے جس کے اچھے اثرات سے حکمران طبقہ مستفید رہتا ہے اور عوام اس سیاسی گورکھ دھندے کو پچھتر سال سے سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں تاحال ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عوام سیاست دانوں کے گورکھ دھندے کو سمجھنے سے قاصر ہیں عوام ان کو ووٹ تو دیتے ہیں لیکن یہ عوام کو اقتدار میں شریک کرنا اپنی توہین سمجھتے ہیں جیسے ہی ان کا عوام سے ووٹ لینے کا عمل

Read more

اندھا اور ننگا

دنیا بھر میں نافذ قانون کو اندھا ہی کہا جاتا ہے اور کئی ممالک میں ایسے مجسمے بھی نصب ہیں جن کی انکھوں پر سیاہ پٹی بندھی ہے مجسمے کی انکھوں پر سیاہ بٹی باندھنے کا مقصد یہ ہوتا ہی کہ قانون اندھا ہے اور یہ کسی تمیز کے بغیر فیصلہ کرتا ہے اس کی نظر میں کوئی چھوٹا یا بڑا نہیں سب برابر ہیں قانون کسی کی حیثیت کے مطابق فیصلہ نہیں کرتا کیونکہ یہ کسی کو دیکھ نہیں

Read more

کھیل یہ گندا ہے!

پاکستان کی تاریخ میں سیاسی رسہ کشی تو ہر دور میں رہی کبھی اقتدار کے ایوانوں میں محلاتی سازش کی گئی اور کبھی اقتدار سے باہر سیاسی قوتوں نے طوفان برپا کر کے سیاسی ہیجان پیدا کیا پاکستانی تاریخ سیاسی اور فوجی حکمرانوں کے کارناموں سے بھری پڑی ہے سیاسی تاریخ کی اس کتاب میں رہنماؤں کے ہر عمل کو محفوظ بنا دیا گیا ہے کون سیاسی تاریخ کا کتنا پارسا ہے وہ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہر کسی

Read more

میثاق اخلاقیات اور پچھتر سالہ خواب

پاکستان کی سیاست میں شدید گرما گرمی کے ماحول نے آگ لگا رکھی ہے اس کی تپش سے اگر کوئی متاثر ہو رہا ہے تو وہ صرف اور صرف عوام ہیں سیاست دان تو ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر ایک گرم سا بیان داغ دیتے ہیں جو ان کے مخالفین پر بجلی بن کر گرتا ہے ہر ایک نے اپنا نمبر بہتر کرنے اور قیادت کی انکھ کا تارا بننے کے لیے مخالفین پر ایسا وار کرتا ہے کہ جس

Read more

والد محترم کی یادیں

ساٹھ سال اور کچھ ماہ عمر ہونے کو آئی ہے مزید کتنی عمر گزار پاؤں گا اس غیب کے علم کا مجھے معلوم نہیں نہ ہی مجھے یہ علم تھا کہ ساٹھ سال کا ہو جاؤں گا نہ یہ معلوم تھا کہ اٹھارہ سال قبل آپ چھوڑ کر اللہ کے حضور پیش ہو جایں گے۔ عالم ارواح میں اپ سے ملاقات ہوگی یا نہیں اس کا بھی علم نہیں موت برحق ہے عمر کے ہر گزرتے دن کے ساتھ انتظار

Read more

تم بھی خفا ہو، لوگ بھی برہم ہیں دوستو

سیاست کا درجہ حرارت موسم کے درجہ حرارت سے اوپر جا رہا ہے اور اس کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے سیاست ہو یا صحافت معیشت ہو یا ملازمت عدلیہ ہو یا وکیل محفوظ راستہ دینے والے ہوں یا راستے کی تلاش کرنے والے سب کے سب ہی بڑھتے ہوئے سیاسی و موسمی درجہ حرارت کی تپش سے متاثر ہو رہے ہیں جس کے باعث اکثر برہم ہی رہتے ہیں۔ ایک وقت تھا جب جج صاحب دوران سماعت

Read more

حکمران اور کاریگری

پاکستان میں حکمرانی کرنا کبھی بھی آسان نہیں رہا اس کو کانٹوں کی سیج کہہ لیں یا کانٹے ہی کانٹے کہہ لیں جو بھی حکمرانی کا نشہ لے کر کرسی پر براجمان ہوا اس کا نشہ اترتے زیادہ دیر نہ لگی قیام پاکستان کے بعد آنے والے حکمرانوں کا اقتدار سے جانا متنازع ہی رہا پاکستان کے شروع کے حکمران جس انداز سے اقتدار سے رخصت ہوئے وہ لوگوں کو شاید یاد نہ ہو لیکن آج کے دور میں سوشل

Read more

رنج لیڈر کو بہت ہے مگر آرام کے ساتھ

ملکی سیاست میں رابطوں کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے کہیں فون کی گھنٹی بج رہی ہے تو کہیں سہولت کار پیغام پہنچا رہے ہیں اور کہیں دن کے اجالے میں ملاقات کے ساتھ لنچ رات کو ڈنر کی میز پر سیاست کی مصالحے دار چالوں سے بازی پلٹنے کی ترکیبوں پر غور کیا جا رہا ہے اور ہم کسی رات کے اندھیرے والی ملاقات کا ذکر نہیں کریں گے کہ ہم اس کے چشم دید نہیں اور

Read more

سر پر ہاتھ کی نئی سیاسی فلم

پاکستان کی سیاست سرد موسم میں پورے جوبن کے ساتھ گرم ہو چکی ہے اس کے درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے اور یہ بڑھتا ہوا درجہ حرارت مارچ کے آخر تک جاری رے گا مزید امکانات کے بارے ابھی پشین گوئی کرنا سیاست کے اس کھیل میں مناسب نہیں کیوں کہ کھلاڑی میدان میں اتر رہے ہیں یہ سب پرانے کھلاڑی ہیں اور تاش کے باون پتے اپنے پاس رکھ کر ہی کھیلتے ہیں ان کو ڈر

Read more

عوام حقوق ملنے کے منتظر

پاکستان کے قیام سے لے کر اب تک عوام نے اپنے حق کے لیے جتنی بار آواز اٹھائی وہ شاید کسی اور ملک کی تاریخ نہ ہو اپنے حق کے لیے عوام نے صرف انتخابات کا راستہ ہی اختیار نہیں کیا بلکہ میدان میں بھی اترے وہ الگ بات ہے کہ تجربہ کار سیاست دانوں نے عوام کی خواہشات کو اپنے لیے استعمال کیا۔ عوام نے اپنے حقوق پانے کو پاکستان حاصل کیا اور اس قیام کو عملی جامہ پہنچاتے

Read more

پیٹی، ٹوکری اور کیک

پاکستان کی سیاست میں جاری آڈیو لیکس کی سیریز کی ایک قسط میں تحفے میں دی جانے والی ٹوکریوں نے ہلچل پیدا کی اور اس آڈیو کو لے کر صحافیوں، سیاست دانوں اور مستقل تجزیہ کاروں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ٹوکریوں کے تحفے میں سیاست کا تڑکا لگا کر اپنی تسکین کا سامان پیدا کیا یا پھر اپنی قیادت کی پسند کو سامنے رکھتے ہوئے تحفے میں دی جانے والی ٹوکریوں کے چھپے رازوں سے پردہ اٹھانے

Read more

فیصلہ سازوں کو سلام عرض ہے

پاکستان کی تاریخ میں سیاسی جماعتوں نے اپنے پارٹی منشور میں عوام سے ووٹ حاصل کرنے کے لیے ایسے وعدے کیے جو حقیقت سے دور لگتے رہے ہیں عوام ان وعدوں کے جھانسے میں ہر بار پھنس کر اپنی قسمت کے جاگ جانے کا مسلسل انتظار کر رہے ہیں سیاست کے یہ کھلاڑی اقتدار حاصل کرنے کے لیے ہر وہ راستہ اختیار کرتے ہیں جو ان کو منزل تک لے جائے یہ سیاسی لوگ اتنے با اثر ہیں کہ ان

Read more

انقلاب آئے گا رفتار سے مایوس نہ ہو

دسمبر کی سردی اور دھند نے سیاسی گرمی کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے خشک ذہنوں کی صلاحیت کو خشک موسم نے متاثر کر رکھا ہے حکومت کی گاڑی اپنی اگلی اور پچھلی بتیاں جلانے کے باوجود رفتار نہیں پکڑ رہی کیونکہ گاڑی کے سامنے کے شیشے پر اوس پڑ چکی ہے موسم کی تبدیلی میں اپوزیشن اس حد تک کامیاب رہی کہ اس نے قوم کو باوجود دھند کے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے

Read more

ماں

دسمبر کو اداسی اور غم کے حوالے سے یاد کیا جاتا ہے اور شاعروں نے دسمبر کی اداسی کو اپنی اپنی شاعری میں مختلف انداز میں بیان کیا ہے اس کا خلاصہ عشقیہ غزلوں گیتوں اور مختصر شعروں پر مشتمل ہوتا اور اب سوشل میڈیا پر دسمبر سے پہلے ہی دسمبر کا ذکر شروع ہو جاتا ہے نامی گرامی شاعروں نے اپنی شاعری میں دسمبر کے دن اور راتوں کے سناٹے کو خوبصورت الفاظ کے خزانے کے ساتھ سجایا ہے۔

Read more

حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتا

حکومت اپنے پانچ سال پورے کرنے کے لیے تین سال گزار چکی اور اپوزیشن بھی حکومت گراتے گراتے اتنا ہے عرصہ اپنے ہاتھ سے نکال دینے کے بعد گو مگو کا شکار ہے کہ وہ مزید دو سال حکومت گرانے میں صرف کرے یا اگلے الیکشن کی صف بندی کرے جبکہ عوام دونوں فریقین کی جانب سے وعدوں امیدوں اور خوش گمانیوں کے سہارے تین سال بعد بھی اچھے وقت کا انتظار کر رہے ہیں وطن عزیز کے ہر فرد

Read more

مچ گیلری شعاع امید (2)

مچ گیلری سے بکھرتے ہوئے رنگ جب فضاؤں کی جانب نکلتے ہیں تو ان کی خوبصورتی کا اندازہ رنگوں کی زبان سمجھنے والے ہی مچ گیلری کی شان ہیں یہ وہ شخصیات ہیں جو کسی تشہیر کی محتاج نہیں وہ تو اپنی مگن میں رہتے ہیں اور ہر آنے والے کی شخصیت کو سنوارنے کی جستجو میں ایسے انداز میں مصروف رہتے ہیں کہ بندہ زمانے کی ہی نہیں قدرت کے رموز سے بھی آگاہ ہونا شروع ہو جاتا ہے۔

Read more

جناب وزیر اعظم گھبرانا نہیں

تحریک انصاف کی حکومت کو تین سال گزر چکے وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پہلے سال ہی قوم کو کہہ دیا تھا گھبرانا نہیں ان کا یہ کہنا تھا کہ اس فقرے پر لطیفوں کا ایک طوفان برپا ہو گیا سوشل میڈیا پر اس فقرے نے بے پناہ شہرت حاصل کی جہاں لوگوں نے اپنے اپنے انداز میں وزیر اعظم کے ان الفاظ گھبرانا نہیں کو استعمال کیا یہاں تک کے وزیر اعظم براہ راست عوام کی کالز  لے

Read more

مچ گیلری شعاع امید

لاہور شہر کے پر رونق علاقہ کے درمیان میں واقع شملہ پہاڑی پر صحافیوں کا کلب اس علاقے کی پہچان بن چکا ہے نوے کی دہائی میں اس پریس کلب کے قیام کے بعد یہاں سے کئی نامور صحافیوں نے اپنے سفر کا آغاز کرتے ہوئے صحافت میں اپنا نام بنایا لاہور پریس کلب پر لگنے والی ہر اینٹ ایک تاریخ بیان کرتی ہے آپ جیسے ہی اس کلب کے سامنے پہنچ جاتے ہیں تاریخ کا ایک سفر شروع ہو

Read more

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کہاں ہیں

موسم میں سردی اور سیاست میں گرمی کی شدت میں اضافہ دکھائی دے رہا ہے سردی کی شدت میں اضافہ اگلے سال جنوری کے آخر تک اور سیاست میں گرمی کا سلسلہ اپریل کے وسط تک عروج پر رہے گا جوں جوں ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گا سیاست سرد مہری کا شکار ہوتی جائے گی پاکستان کی سیاست کا موسم بھی ہر سال اسی طرح اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے جیسے ہی موسم گرم تو

Read more

دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا

پاکستان کے اندرونی حالات کی بہتری کے لیے تقریروں تجزیوں کو ایک طرف رکھ کر سوچنے کا وقت آن پہنچا ہے ہمیں تمام مکتبہ فکر کی شخصیات سمیت عوام کے اپنے فیصلوں کا از سر نو جائزہ لینا چاہیے ہمیں یہ بات تسلیم کر لینے میں کوئی عار نہیں ہونا چاہیے کہ ہمارے ماضی کے فیصلے ناکام ہو چکے ہیں ہمیں ایک دوسرے کی غلطیاں اور پگڑیاں اچھالنے کی بجائے مثبت انداز میں اگے بڑھنا چاہیے ملک میں افراتفری کی

Read more

سیاست میں منفی رجحانات کا زہر

پاکستان کی سیاست کو منفی رجحانات نے دیمک کی طرح چاٹ لیا ہے اقتدار کے ایوانوں سے شروع ہونے والی یہ سیاست گلی کوچوں سے ہر گھر تک پہنچ گئی اور معاشرے کی اکثریت منفی رویوں کی شکار ہو چکی ہے جس کو بھی دیکھو وہ دلیل سے بات کرنے کو اپنی توہین تصور کرتا ہے بلکہ دلیل کی جگہ گولی اور گالی نے لے لی ہے نسلوں سے چلتے ہوئے اس منفی رجحان نے ہمارے حکمرانوں سیاست دانوں اور

Read more

ون ویلنگ۔ موت کا سفر

ون ویلنگ کے نقصانات پر لکھتے ہوئے کئی خوبصورت چہرے انکھوں کے سامنے گردش کر رہے ہیں یہ خوبصورت نوجوان کسی ماں کے لخت جگر کسی باپ کی آن اور بہن کا مان تھے یہ گھر سے ابھی واپس آنے کا کہہ کر جانے والے دنیا فانی کے سفر روانہ ہو گئے انتظار کرتی ہوئی انکھیں پتھرا گئیں پر ان لاڈلوں کو نہ واپس انا تھا اور نہ ہی یہ آئے ایسے ہی کئی گھرانوں سے ذاتی طور پر واقف ہوں جن کے یہ پیارے ون ویلر بن کر اپنے طور پر ہیرو تو بن گئے لیکن جنہوں نے ان کو اس قابل بنایا کہ وہ ان کے ہیرو بنتے ان کو داغ مفارقت دیے گئے اس کو ان کی بے وفائی کہہ لیں یا قدرت کی مرضی کے سامنے سر تسلیم خم کر لیں ان کے جانے کا دکھ نہ بھلانے والا ہے۔

Read more

چند شمعوں کے بھڑکنے سے سحر ہوتی نہیں

پاکستان کے داخلی اور خارجی مسائل پر ہر دور کی حکومت پر اپوزیشن، عوام اور دیگر رائے عامہ پر نظر رکھنے والے ادارے تنقید بھی کرتے ہیں اور اپنی رائے بھی دیتے آئے ہیں کبھی بات تحریروں تقریروں سے بڑھ کر تحریکوں تک بھی پہنچی اور کبھی جدوجہد راستے میں ہی دم توڑ گئی کبھی عوام کی خواہش پوری ہوئی اور کبھی عوام کی طرف سے پذیرائی نہ ملنے پر رہنما اپنی خواہشات پوری نہ ہونے پر واپس اپنے حجروں

Read more

انقلاب انقلاب،گاؤ انقلاب گاؤ انقلاب

قیام پاکستان سے تاریخ کا جائزہ لیں تو دیگر کئی عوامل کے ساتھ اکثر انقلاب کی چاپ بھی سنائی دیتی ہے انقلاب کی اس چاپ کو عوام تک پہنچانے میں شاعروں ادیبوں نے اہم کردار ادا کیا ان میں اردو پنجابی سندھی بلوچی فارسی اور پشتو زبانوں میں شعرا نے مختلف وقتوں میں عوام کے خون کو گرمایا انقلاب کے ان راستوں میں کئی گمنام کردار بھی اپنا حصہ ڈال کر گوشہ نشینی میں چلے گئے اور کئی ایسے انقلاب

Read more

عوام ہوشیار باش

قدرتی موسم کی تبدیلی کے ساتھ ملکی سیاسی موسم بھی تبدیل ہو رہا ہے گزرے ہوئے تین ماہ کی شدید گرمی اور حبس کے جاتے ہی سیاسی میدان دوبارہ سے سجنے شروع ہو گئے ہیں ہمارے سیاسی رہنما میدان سیاست میں زور آزمائی کے لیے ہلکی پھلکی ورزش میں مصروف ہیں عوام کے لیے اطلاع ہے کہ یہ معزز طبقہ اگلے چھ ماہ تک عوام پر شدت کے ساتھ مسلط رہے گا سیاست کے یہ مہرے عوام کو مختلف پیکج دیں

Read more

جناب صدر ہنسنا منع ہے

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کے خطاب کو خاص اہمیت حاصل ہوتی ہے کیونکہ اس اجلاس میں ملک کی اعلی سول و عسکری قیادت موجود ہوتی ہے اور عام طور پر یہی خیال کیا جاتا ہے کہ اجلاس میں صدر کی جانب سے اہم ملکی معاملات پر اظہار خیال کیا جائے گا اور صدر کی جانب سے حکومت کو مزید بہتری کے لیے تجاویز دی جایں گی صدر کے اس سالانہ خطاب کی اہمیت کو مد نظر رکھتے

Read more

بیوروکریسی میں شاہی نہیں عوامی بابو لائیں

حکومت تین سال سے بیورو کریسی کی کارکردگی سے ناخوش ہے اور ہر روز تبادلوں کی ایسی لہر چلتی ہے جو کئی نامی گرامی افسران کو منظر سے ہٹا دیتی ہے حکومت بیورو کریسی کی کارکردگی سے مطمئن کیوں نہیں ہو سکی کیا حکومت اپنی مرضی کے فیصلے چاہتی ہے یا کارکردگی کا مسئلہ ہے حکومت نے اپنے تین سالہ دور حکومت میں ایک سے ایک بڑھ کر ایک لائق فائق افسر تعینات کیے لیکن مطلوبہ نتائج حاصل نہ ہو سکے۔

Read more

جناب وزیر اعظم۔ عوام کی التجا سنیے

جناب وزیر اعظم میں آپ کے وعدے یاد کروانے کی جسارت نہیں کروں گا کیونکہ میرے نزدیک موجودہ صورتحال اس بات کی متقاضی نہیں کہ اپ کو اخبارات، چینلز اور، سوشل میڈیا پر چلنے والے آپ کے بیانات کا حوالہ دیا جائے یا آپ کے سیاسی حریفوں کی طرف سے آپ کے ماضی کے بیانات کا حوالہ دینے کر بات کی جائے آپ نے اپوزیشن میں رہ کر کیا کہا اور حکومت ملنے کے بعد کیا کہہ رہے ہیں عوام

Read more

رہ گئی رسم اذاں، روح بلالی نہ رہی

ہر طرف شور ہی شور ہے فضا میں الودگی اور اور انسانی لا شعور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے کہیں سیاسی رسہ کشی تو کہیں سماجی ناہمواری کا شکار معاشرہ تباہی کے راستے پر گامزن ہے انسانیت مزید انحطاط پذیر ہے نہ قانون میں مساوات رہی اور نہ حاکموں کی اقتدار پرستی کا شوق ختم نہ ہوا منفی سوچ اور تنقیدی نقطہ نظر ہمارا اجتماعی نظریہ بن چکا ہمیں یہ بھی اندازہ نہیں کہ ہم گہری کھائی میں گر رہے

Read more

صحافی کیوں بدنام ہوئے؟

صحافی کے لفظ کے ساتھ ہی ایک بحث کا آغاز ہو جاتا ہے جس کا اختتام نہ آج تک ہوا اور نہ مستقبل میں ایسا ممکن ہے کسی محفل میں اگر ایک بھی صحافی موجود ہو تو وہاں پر مختلف نظریہ کے لوگ صحافی کے خیالات اور ان پر مثبت یا پھر منفی گفتگو کریں گے۔ پہلے تو محفل میں موجود صحافی خود کو ٹارزن سمجھے گا لیکن جب گفتگو تنقید میں تبدیل ہو گی تو اس کی حالت قابل

Read more

گر تم برا نہ مانو

پاکستان کے اندرونی اور بیرونی حالات کچھ ایسے ہیں کہ ان کے متعلق بہت سے موضوعات پر لکھا جا سکتا ہے۔ بیرونی حالات پر لکھنا ہو تو افغانستان، امریکہ اور بھارت کے ساتھ تعلقات بارے لکھا جا سکتا ہے۔ اور اگر ملک کے اندرونی معاملات پر بحث کرنی ہو تو ٹک ٹاکرز کے کی خبروں کو تحریر میں لانا جا سکتا ہے۔ لیکن ان سب موضوعات پر تو بہت سے لکھاری ہر فورم پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔ میرے

Read more

قسط نمبر 2 ( یادوں کے دریچے )

اس سے پہلے کہ میں مزید کسی اور شخصیت کا ذکر کروں صحافت کی دنیا کا بڑا نام جناب مجید نظامی صاحب کے بارے بات نہ کرنا مناسب نہیں ہو گا روز نامہ مشرق آنے سے پہلے میں نے مجید نظامی صاحب سے رابطہ کیا انہوں نے شفقت کی اور مجھے ملاقات کا وقت دے دیا پہلی ملاقات میں ہی انہوں نے مجھے اپنے کام کا ریکارڈ لانے کو کہا میں بہت خوش تھا کہ مجھے انہوں نے وقت بھی دیا اور جاب کی امید بھی دلائی شاہد ہم کا تعلق ایک ہی شہر سے تھا جس کا نام سانگلہ ہل ہے لیکن اس سے بھی زیادہ مجھے وقت دینے کی وجہ میرے والد محترم تھے ان کے نام اور مقام کی وجہ سے میرے کئی کام خود ہی آسان ہو جاتے ہیں

Read more